Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 92

Topic: Surah Al-Anam Ayat 76-80

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:03وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:05یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:09اور ہدایت ہے
00:11اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:30اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمدی علیہ سیدنا مولانا محمدی مبارک و سلیم صلی علیہ
00:35ازادی قرآنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذات ببرکات وہ ہے
00:40جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنا خلید بنایا
00:44جن کے سر پر رب تعالیٰ نے خلط و عزت کا تاج رکھا
00:48اور یہ اعلان فرمایا کہ
00:50وَتَّخَذَ اللَّهُ عِبْرَاهِيمَ خَلِيدًا
00:54اللہ نے ابراہیم کو اپنا خلید بنا لیا
00:57رب تعالیٰ نے انہیں منتخب کر دیا
01:04فرمایا وہ خود ایک امت ہے
01:06وہ خود ایک جمعیت و جماعت ہے اور ایک امت ہے
01:11یہودی کہتے تھے کہ ابراہیم علیہ السلام ہمارے ہیں
01:14نصرانی کہتے ہمارے ہیں
01:15مسلمان کہتے کہ وہ ملت حنیف پر تھے اور وہ ہمارے ہیں
01:20رب تعالیٰ نے فرمایا
01:22مَا کہا رہے ابراہیم و یہودیوں ولا نصرانیوں
01:25ولیکن کان حنیفا مسلمہ
01:27سبحان اللہ
01:28فرمایے ابراہیم علیہ السلام نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے
01:32وہ دین حنیف پر تھے
01:34سچے دین پر تھے
01:36ابراہیم علیہ السلام
01:38کی پیدائش جس ماحول کے اندر ہوئی
01:41اور جہاں آپ نے پروش پائی
01:43آپ کو بچپن جو گزرا
01:45آپ کے والد چکے بچپن کے اندر انتقال فرما گئے تھے
01:49اور ان کا نام
01:50تارخ لکھا ہے
01:52جو محققین
01:53مفصلین نے انہوں نے یہی فرمایا
01:55کہ آپ کے والد بچپن کے اندر انتقال کر گئے تھے
01:58آذر آپ کے چچا تھے
02:01اور آپ چچا کے ساتھ رہتے تھے
02:03اب یہ ایک مستقلن لمبی بحث ہے علمی
02:06کہ لفظ اب جو ہے وہ باپ کے لیے بھی
02:10اور دادا کے لیے بھی
02:12اور چچا کے لیے بھی
02:13قرآن ہی کے اندر استعمال ہوا ہے
02:15لفظ اب
02:15تو اس لیے یہاں پر اب کہا گیا
02:18وَيِدْ قَالَ عِبْرَاهِيمُ لِي أَبِيْهِ آزَرَا
02:21اَتَتَّخِدُ أَسْنَامًا آلِحَا
02:24کہ جب ابراہیم علیہ السلام نے
02:26اپنے باپ آزر سے کہا
02:28کہ کیا آپ
02:30بطو کو الہ بناتے ہیں
02:34میں آپ کو اور آپ کی قوم کو
02:36کھلی گمراہی کے اندر دیکھتا ہوں
02:38فرمایا اس کی وجہ یہ تھی
02:39کہ ہم نے
02:41ابراہیم کو زمین و آسمان
02:43کی ساری چیزوں کا مشاہدہ
02:45عطا فرمایا
02:46وَقَدَلِكَ نُرِي عِبْرَاهِيمَ مَلَقُوتَ السَّمَابَاتِ
02:49وَالْأَرْضِ وَلِيَقُونَ مِنَ الْبُقِرِينَ
02:51اور ہم نے دکھا دی
02:52ابراہیم علیہ السلام کو
02:54ساری زمین و آسمان کی بادشاہی
02:56تاکہ وہ
03:02ایک عین و یقین
03:03حق و یقین کی قیفیت پر
03:05اور علم مشاہدہ کی قیفیت پر
03:07آپ پہنچ کے
03:08آپ جس ماحول کے اندر آپ نے پروش پائی
03:12وہاں
03:13لوگ جو ہے
03:14کوئی بتوں کی پوجا کرتا
03:16کوئی چمکتے ہوئے ستاروں کو دیکھتا
03:18تو ان کو سیدہ کرنا شروع کر دیتا
03:21کوئی چاند کے سامنے سیدہ ریز تھا
03:24اور کوئی چمکتے ہوئے سورج کو دیکھتا
03:26تو اس کو سیدہ کرتا
03:28کہ بھائی یہ تو سارے جہان کو روشن کر رہے
03:30یعنی ہر چمکتی ہوئی چیز پر جو ہے
03:33وہ فریفتہ ہو کر
03:34اور اس کو اپنا معبود بنا لیتے
03:37اور اس کے سامنے سیدہ ریز ہو جاتے
03:41ابراہیم علیہ السلام
03:43بچپن کے اندر جب آپ نے
03:44آنکھ کھولی اور آپ نے
03:46دیکھا اللہ اکبر
03:47ایک رات میں آپ نے دیکھا کہ
03:49ستارہ نکل رہا ہے
03:51تو آپ نے اپنی قوم کو سمجھانے کے لیے
03:54ان کے دماغ کے اندر
03:55یہ بات ڈالنے کے لیے
03:57فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ اللَّيْلُ رَعَاقَوْكَ بَنْ
04:00رب تعالیٰ فرماتے
04:00فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ اللَّيْلُ رَعَاقَوْكَ بَنْ
04:04جب رات شاہ گئی
04:05اور ستارے نکل آئے
04:07تو آپ نے ایک ستارے کو دیکھ کر کہا
04:10کہ ہادہ
04:10ہادہ ربی
04:12اس کو تم میرا خدا کہہ رہے ہو
04:15یعنی بطور استفہام کے
04:17استفہام انکاری
04:19یعنی یہ میرا خدا نہیں ہو سکتا ہے
04:21ہادہ ربی
04:22اس کو خدا کہہ رہے ہیں
04:23فَلَمَّا عَفَلَ قَالَ لَا اُحِبُّ الْعَافِلِينَ
04:27اس ستارہ نکلا
04:28ایک وقت پر نکل کر
04:29وہ ڈوب گیا
04:31غروب ہو گیا
04:32ہاں فرمایا
04:33کہ ڈوبنے والا کبھی خدا نہیں ہو سکتا ہے
04:36ڈوبنے والا کبھی
04:37الہ نہیں ہو سکتا ہے
04:38میں ڈوبنے والوں کو پسند نہیں کرتا ہوں
04:40رب تو
04:41ازل سے ہے
04:42اور ازل سے قدیم ہے
04:44اور ہمیشہ رہے گا
04:45فرمایا
04:46رب تبارک و تعالی
04:47کہ یہ شان نہیں ہے
04:48فَلَمَّا عَلْقَمَرَ بَازِخَلْ
04:51جب چاند نکلا
04:53تو آپ نے پھر یہی پوچھا
04:55قوم سے بطور استفہام انکاری
04:57ہادہ
04:58ہادہ رب
04:59یہ چاند کو تم میرا خدا کہہ رہے ہیں
05:01یعنی اس کو تم نے خدا بنایا ہوا ہے
05:04فَلَمَّا عَفَلَ
05:05قَالَ الْعَيْلَمْ يَهْدِنِي رَبِّي لَا كُونَنَّ مِنَ الْقَوْمِ تَعْلِينَ
05:09وہ چاند بھی
05:10اپنے وقت پر نکلا
05:12اور نکل کر پھر اپنے وقت پر غروب ہو گیا
05:15اس لیے کہ یہ چاند سورج
05:19اس کا ایک نظام ہے
05:20کہ اپنی اپنی منزلوں میں
05:22اپنی اپنی مدار میں
05:24اپنے اپنے ٹائم سپیس پر چل رہے ہوتے ہیں
05:27سورہ یاسینی میں رب تعالی نے فرمایا
05:29وَلْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُمْ مَنَازِلَ
05:31حَتَّى عَادَكَ الْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ
05:42فرمایا کہ چاند بھی
05:43اپنے منزلوں پر چل رہا ہے
05:44فرمایا کہ
05:45نہ سورج کو
05:46اور نہ جو ہے وہ چاند کو
05:49کسی کو ایسا نہیں ہے
05:50کو کسی کی ٹائم سپیس کے اندر
05:52گس جائے
05:53نظام درم برم ہو جائے
05:54فرمایا
05:55سب ایک مدار میں چل رہے ہیں
05:59ایسے نہیں چل رہے ہیں
06:01کوئی تو ہے جو نظام میں
06:02ہستی چلا رہا ہے
06:04وہی خدا ہے
06:05آپ نے فرمایا کہ یہ
06:06چاند یہ سورج
06:08اور یہ سارے کے سارے ستارے
06:10جو نکل رہے ہیں
06:11فرما آفالا
06:12وہ چاند بھی نکلا
06:14اور نکل کر
06:14اپنے وقت پر غروب ہو گیا
06:16تو آپ نے فرمایا
06:17لَاِلَّمْ يَهْدِنِي رَبِّي لَأَكُولَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِينَ
06:21اگر میرے رب نے
06:22مجھے ہدایت نہ دی ہوتی
06:24تو میں بھی ان گمراہ قوم میں سے ہوتا
06:26ان ظالم قوم میں سے ہوتا
06:29لیکن چونکہ حضرت اکرامی
06:30جو اللہ کا نبی ہوتا ہے
06:32وہ ہدایت یافتہ آتا ہے
06:35وہ دنیا میں آتا ہے
06:36تو حادی بن کر آتا ہے
06:39اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں
06:42جیسے آتا ہے
06:43کہ انہوں نے جھولے کے اندر آواز لگائے
06:45اِنِّي عَبْدُ اللَّهُ آتَانِي الْقِتَابَ جَعَلَنِي نَبِيَّ
06:48حضرت یحییٰ علیہ السلام
06:52حضرت زکریہ کو جب بشارت دی گئی
06:55سیدوں و حصوروں و نبیوں من السالحین
06:57فرمایا جو بیٹا ملنے والا آپ کو سیدوں حصور ہے
07:01اور وہ سالحین میں سے اور نبیوں میں سے ہوگا
07:03پہلے سے بتا دیا گیا
07:05اور آقای دو جہان صلی اللہ علیہ السلام سے پوچھا
07:07یا رسول اللہ
07:07مطا وجبت لکن نبوت یا رسول اللہ
07:09حضرت نے فرمایا
07:14فرمایا میں تب بھی اللہ کا نبی تھا
07:16کہ جب آدم علیہ السلام
07:18جسم اور پانی کے مرحلے کے اندر تھے
07:22جسم اور روح کے مرحلے کے اندر تھے
07:24فرمایا میں اس وقت بھی
07:26اللہ تبارک و تعالی کا نبی تھا
07:28فرمایا کہ جب مٹی اور پانی کے مرحلے کے اندر تھے
07:32بین المائی و تین
07:33فرمایا میں اس وقت بھی
07:35اللہ تبارک و تعالی کا نبی تھا
07:37اور فرمایا کہ جب ان کا خبیر گوندا جا رہا تھا
07:40میں اس وقت بھی
07:41اللہ کے ہاں خاتم النبیین تھا
07:44تو یہ جو جملہ ہے
07:45یہ جملہ یہ ہے کہ
07:50اگر رب نے
07:51ہدایت نہ دی ہوتی
07:53تو رب نے پہلے سے ہدایت
07:55عطا فرما کے آپ کو پھر
07:57نبی بنا کر بیجا
07:58اگلا برلہ بڑا پیارا ہے
08:01یہ تو چاند رات کی بات ہے
08:02فَلَمَّا جَنَّا عَلَيْهِ الْلَيْدُ رَعَا كَوْكُبًا
08:05فَلَمَّا جَنَّا عَلَيْهِ الْلَيْدُ رَعَا الْقَمَرَ
08:08رَعَا الْقَمَرَ عَبَاذِ غَانَ
08:09چاند کو چمکتے ہوئے دیکھا
08:11ستاروں کو دیکھا
08:13لیکن اب جو مرحلہ آ گیا
08:15وہ دن نکل آیا
08:16دن کے اندر صورتحال اور ہے
08:19اللہ اکبر
08:19وہاں دونوں دفعہ کیا کہا
08:21دونوں دفعہ یہ کہ
08:22فلمہ جنہ علیہ اللہ رعاکاو کبن
08:25فلمہ رعالقمر بازغن
08:27چمکتے ہوئے چاند کو دیکھا
08:29دن آ گیا تو
08:30فلمہ رعالشمس بازغتن
08:34قالا
08:35هذا ربی
08:36هذا اکبر
08:37اللہ اکبر
08:38جب سورج نکلا تو سورج
08:41تو بہت بڑا
08:43صوب کو روشن کر دیا
08:44آپ نے فرمایا کہ
08:46یہ چمکتا ہوا سورج
08:47اس کو تم میرا خدا کہتے ہو
08:50آپ نے فرمایا کہ
08:51تو بہت بڑا ہے بھائی
08:52تو بہت بڑا
08:53هذا اکبر
08:53یہ تو بہت بڑا ہے
08:55لیکن
08:55فلمہ افالت
08:57قالا یا قوم انی بری
08:59ام مات الشکون
09:01وہ سورج میں نکلا
09:03چاند اور ستاروں کی طرح
09:05اور نکل کر
09:06اپنے وقت کے اندر غروب ہو گیا
09:09اس کے طلوع کا اور اس کے غروب کا
09:12ایک نظام ہے
09:13ایک نظام حیات ہے
09:14اللہ اکبر
09:15نظام ہے اس کا ایک
09:17اللہ اکبر
09:18جب وہ غروب ہو گیا
09:19تو آپ نے فرمایا
09:20یا قوم انی بری
09:21ام مات الشکون
09:23اے میری قوم
09:24میں ان تمام چیزوں سے بری ہوں
09:27جن کو تم اللہ کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہو
09:32تم ان چاند اور سورج اور ستاروں کو دیکھ کر
09:35جو ہے ان پر فریفتہ ہو گئے
09:37اور ان کے سامنے سیدہ ریز ہو گئے
09:40اور ان کو تم
09:41اللہ اور خدا بنا بیٹھے
09:42انی وجہت وجہی للذی فطر السماواتی والارض حنیفہ
09:47وما انا من المشرکین
09:49فرمایا کہ میں تو اس ذات کی طرف متوجہ ہوں
09:53میں نے اپنے آپ کو اس ذات کی طرف متوجہ کر لیا
09:57فرمایا کہ جو زمین و آسمان کو پیدا کرنے والا ہے
10:01جو ان چاند سورج اور ستاروں کو بنانے والا
10:05اور ان کو روشنی دینے والا ہے
10:06ان کو منور کرنے والا ہے
10:08ان کو زینت دینے والا
10:10فرمایا میں تو اس کی طرف متوجہ ہوں
10:12اور فرمایا کہ میں ہر طرف سے ہٹ کر
10:16ایک بالکل دین حنیف پر قائم ہوں
10:19وما انا من المشرکین
10:22فرمایا میں مشرکین میں سے نہیں ہوں
10:24انی بری امیمہ تشکر میں
10:26میں برات کا اعلان کرتا ہوں
10:28جن چیزوں سے تم شرک کرتے ہو
10:30جو کچھ کرتے ہو
10:31اور ان نے کہا کہ چھوڑیں آپ
10:33آپ جو ہے
10:34ہم جو اپنے میلے پر جا رہے ہیں
10:36بڑا ہمارا میلہ ہوتا ہے سالانہ
10:38اور ہم جنگل کے اندر جا کر
10:41میلہ ٹھیلہ کرتے ہیں
10:42اور اس کے بعد واپس آکے جو ہے
10:44بتوں پہ جو چڑھاوے وغیرہ چڑھائے ہوتے ہیں
10:47اس کا کھانا کھاتے ہیں
10:49ہم اور ہم جو ہے وہ
10:51یہ سارے کے سارا سالانہ
10:53ہمارا ایک جشن ہوتا ہے
10:54ہمارے ساتھ چلو
10:55آپ نے ستاروں کی طرف دیکھا
10:57جو کہ ستارہ پرست قوم تھی
10:58تواہم پرست تھے
10:59آپ نے ستاروں کی طرف دیکھ کر کہا
11:01فَنَظَرَنَظَرَتًا فِي النَّجُومِ
11:05فَقَالَ إِنِّ سَقِيمِ
11:07آپ نے فرمایا کہ میں
11:08بیمار ہوں
11:09یعنی میرا دل بیمار ہے
11:12تمہاری ان حرکتوں کو دیکھ دیکھ کر
11:14جو اللہ کے ساتھ شریک چھہرہ
11:19اور جب میں بیمار ہوتا ہوں
11:21تو میرا رب مجھے شفا دیتا ہے
11:23میں تمہارے ساتھ نہیں جا سکتا ہوں
11:25لیکن آپ نے جاتے جاتے کہا
11:30جب تم لوٹ کر آوگے
11:32تو تمہارے علاق کے ساتھ
11:35اور تمہارے خداوں کے ساتھ
11:36میں بہت برا کروں گا
11:37اور وہی ہوا
11:38کہ ابراہیم علیہ السلام جب یہ چلے گئے
11:41تو اب بد خانے میں گئے
11:43اور جا کر آپ نے
11:44یہ قرآن کے الفاظیں
11:52اللہ اکبر
11:54سارے بتوں کو آپ نے پاش کر دیا
11:56بڑے بت کو چھوڑ دیا
11:57اور کل ہارا یا پھوڑا
11:59اس کے کندے پہ لٹکا دیا
12:00کہ شاید یہ متوجہ ہو کر واپس آئے
12:03وہ گے ملا ٹھیلا
12:04انہوں نے سب کچھ کیا
12:06واپس آئے
12:07اور بت خانے کے اندر جب دیکھا آ کر
12:08تو سارے ان کے بت جو ہیں
12:10وہ آندے گرے ہوئے تھے
12:12من فعلہذا بی آلیہتینا
12:15انہو لبین الظالمین
12:16کس نے کیا ہے ہمارے خداوں کے ساتھ
12:19کس نے کیا ہے بڑا ظلم کیا
12:24کہا ایک نوجوان ہے جس کا نام
12:27ابراہیم ہے وہ کہہ رہا تھا
12:28کہ
12:31میں تمہارے خداوں کے ساتھ
12:33بہت برا کروں گا تمہارے جانے کے بعد
12:44کہا اس کو بلائے جائے
12:45بلائے جائے
12:46بلا کے اس کو حاضر کیا جائے
12:48تاکہ لوگ گواہی دیں
12:50اور اس کی جو سارے معاملات ہوں
12:51تو نمرود کے دربار میں
12:54حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
12:55بلائے گیا
12:56اور نمرود کے دربار کا
12:57حضرت ارامی یہ اصول تھا
13:00کہ جو بھی آتا تھا وہ سب سے پہلے
13:01ادھر دیکھیں
13:02سب سے پہلے نمرود کو سجدہ کرتا تھا
13:06سجدہ کرتا تھا
13:07اس کے بعد وہ بات کرتا تھا
13:09آپ نے سجدہ نہیں کیا
13:11تو نمرود کہنے لگا
13:13کہ بھائی
13:13تم نے مجھے سجدہ نہیں کیا
13:15تمہیں پتا ہے کہ میں الہ ہوں
13:16میں خدا ہوں
13:18آپ نے فرمایا کہ میرا خدا تو وہ ہے
13:20وَإِذِ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحِي وَيُمِيْتُ
13:24فرمایا میرا خدا تو وہ ہے
13:25جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے
13:29لڑنے لگا وہ
13:30نمرود
13:36فرمایت تم نے دیکھا
13:37اُس شخص کو جو ابراہیم آرہی ساتھ و سلام سے لڑا تھا
13:40جس کو اللہ نے ملک دیا
13:42کوئی بھی ہے دینے باری ذات تو اللہ کی ہے
13:45اللہ نے دیا تو ہونا تو یہ چاہیے تھا
13:47کہ وہ اللہ کی تابداری فرما برداری کرتا
13:50لیکن وہ
13:51ابراہیم آرہی ساتھ و سلام سے لڑ رہا تھا
13:54ابراہیم آرہی ساتھ و سلام سے کہہ رہا تھا
13:56کہ سجدہ کیوں نہیں کیا
13:57آپ نے فرمایا
13:58اِذِ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحِي وَيُمِيْتُ
14:01فرمایا میرا رب وہ ہے
14:02جو زندہ کرتا ہے مارتا ہے
14:05لگا
14:06اَنَا اُحِي وَيُمِيْتُ
14:07میں بھی زندہ کرتا ہوں میں بھی مارتا ہوں
14:10تو قیدیوں کو بلایا
14:11ایک قیدی کے بارے میں حکم تھا
14:13کہ اس کو فانسی چڑھائی جائے
14:14اس کو آزاد کر دیا
14:15ایک قیدی کے بارے میں آزادی کا حکم تھا
14:18اس کو فانسی چڑھا دیا
14:19کہا دیکھو میں بھی مارتا ہوں
14:21میں بھی زندہ کرتا ہوں
14:22یہ تو میں بھی کر سکتا ہوں
14:25اہو
14:26اب نے فرمایا ہے
14:27کہ اس کو تو پتا ہی نہیں
14:28کہ موت و حیات کسی اس کا نام ہے
14:31حیات تو
14:31Adam سے وجود میں لانے کا
14:33نام ہے اور یہ قتل
14:35کو جان لینے کو حیات و موت کے ساتھ
14:37تعبیر کر رہا ہے یہ تو قاتل کوئی بھی
14:39کرتا ہے ہاں نے فرمایا یہ تو
14:41بہت موٹے دماغ کا ہے ہاں نے فرمایا
14:43اس کو چھوڑو فرمایا ربی
14:45فرمایا میرا رب وہ ہے
14:48فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ
14:52فَاتِبِهَا مِنَ الْمَغْرِقِ
14:54فرمایا میرا رب وہ ہے
14:55کہ جو روزانہ سورج
14:57کو مشرق سے نکالتا ہے
15:00اگر تو کہتا ہے
15:01کہ میں بھی رب ہوں میرا حکم
15:03چلتا ہے اور میرے حکم
15:05سے یہ سب کچھ چل رہا ہے نظام
15:07تو ایسا کرو فاتی بھی ہا مِنَ الْمَغْرِبِ
15:09کل کے دن سورج
15:11کو مغرب سے نکال کے دکھا دو
15:13اگر یہ زبین و آسمان کا سارا نظام
15:15تیرے حکم سے چلتا ہے
15:17اوہ کہاں سے نکالے گا
15:19فَبُحِتَ الَّذِي كَفَرْ
15:20کافر بالکل مبہوت ہو گیا
15:22کہہ لگا نہیں نہیں نہیں یہ بتاؤ
15:24کہ یہ کس نے کیا
15:26مَنْ فَعَلَ هَذَا بِعَالِ حَتِنَا
15:28کس نے کیا ہمارے خداوں کے ساتھ یہ کیا
15:30تم نے کیا
15:31آنتا فَعَلْتَ هَذَا
15:32آپ نے کیا یہ
15:33آپ نے فرمایا
15:39فَرمایا کہ یہ تو بڑے نہیں کیا ہے
15:41اور ایک بڑا بُتھ موجود ہے
15:43بُتھ خانے کے اندر
15:44بڑے سے مراد دو بھی ہے
15:46آپ بھی قوم کے بڑے ہیں سردار ہیں
15:48اور وہ جو بُتھ چھوڑا ہوا ہے
15:50کہہ لیں کہ ابراہیم تمہیں پتا ہے
15:52کہ یہ جو ہے وہ
15:54بات نہیں کر سکتے
15:55آپ نے فرمایا
15:57جب بات نہیں کر سکتے
15:58نفع نہیں دے سکتے
15:59نقصان نہیں دے سکتے
16:01مَا لَا يَنْفَعَكُمْ شَيْءٌ وَلَا يَدُرُّكُمْ
16:04اُفْلَّكُمْ وَلِمَ تَعْبَدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
16:07اُفْ ہے تمہارے لیے
16:09تم جو ہے
16:10وہ
16:10کیوں اس کی عبادت کرتے ہو
16:12جب ابراہیم علیہ السلام نے یہ کہا
16:15انا کہ بڑا موجود ہے اس سے پوچھو
16:16تو ایک لمحے کے لیے تو
16:18وہ پریشان ہوگے
16:20کہ بات تو بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
16:22اس سے پوچھنا چاہیے
16:23لیکن دوسرے لمحے کے لگے
16:25کہ آپ کو پتا ہے یہ بول نہیں سکتے
16:27اور پھر بھی آپ ہمیں کہہ رہے ہیں ان سے پوچھو
16:29آپ نے فرمایا جب بول نہیں سکتے
16:31نفع نہیں دے سکتے
16:32نقصان نہیں دے سکتے
16:34تو پھر کیوں اس کی عبادت کرتے ہو
16:36تم انسان ہو اشرف المخلوقات
16:39افل لکم ولی متعبدون من دون اللہ
16:42افلا تاقرون
16:43تمہیں اللہ نے اکل و شعور سے نوازا ہے
16:46اور تم اشرف المخلوقات ہو
16:48اور تم اس پتھر کے سامنے
16:50سیدہ ریز ہو
16:51کہا نہیں نہیں
16:52تم نے ہمارے خدا کے ساتھ بہت برا کیا
16:55ساری سلطنت کے اندر اعلان ہو گیا
16:58ساری سلطنت کے اندر اعلان ہو گیا
17:00کہ بھئی جو ہے وہ لکڑیاں جمع کرو
17:03لکڑیاں جمع کرو
17:04سب لوگ لکڑیاں جمع کر رہے ہیں
17:07اور پھر آگ جلائی گئی
17:09تو وہ آگ کے شولِ آسمان کی طرف جا رہے ہیں
17:12آسمان سے باتیں کر رہے ہیں
17:13کوئی چرن پرند بھی
17:16اس آگ کے اوپر سے نہیں گزر سکتا
17:18عزد ابراہیم علیہ السلام کو اٹھایا
17:20اور اٹھا کر
17:21حرقو
17:25وَنصُرُوا آلِحَتَكُم
17:27انکنتم فائلین
17:28کہا کہ جلا ڈالو
17:29اگر تم اپنے خداوں کو بچا سکتے ہو
17:32خداوں کی مدد کر سکتے
17:33یہ تو ہمارے خداوں کو ختم کرنے کے لئے آیا ہے
17:37اللہ اکبر
17:39کیا منظر تھا
17:40اللہ کے فرشتے آگئے
17:42پانی کا فرشتہ
17:44پہاڑوں کا فرشتہ
17:46آپ حکم دیں
17:46پہاڑوں کے اندر ان سب کو دبا ڈالیں
17:49پانی برسا دیں
17:50چونکہ آپ بہت بڑے درجے پر فائز تھے
17:54یہ میرا اور آپ کا نہیں
17:55اللہ کے خلیل
17:56اللہ اکبر
17:57نبیوں میں بڑا مقام آپ کا
17:59ابو الانبیاء ہیں آپ
18:01اللہ اکبر
18:03آپ نے جو ہے فرمایا
18:05کہ میرا معاملہ رب کے ساتھ
18:06رب کو پتا ہے
18:07پھر کیا ہوا
18:08کہ جب آگ کے اندر ڈال دیا گیا
18:11تو رب تبارک و تعالی نے
18:13اسی آگ کو حکم دے دیا
18:16قلنا
18:17یا نارکونی بردوں
18:19وسلاما
18:20علی ابراہیم
18:22ہم نے کہا کہ
18:23اے آگ
18:23تھنڈی ہو جا
18:24اور سلامتی کے ساتھ
18:25تھنڈی ہو جا
18:26ہمارے ابراہیم کے لئے
18:27اللہ اکبر
18:28آگ کا تو کام جلانا ہے
18:31آگ کو تو پیدا کیا
18:33اس کی تخلیق
18:34اس کے خلق اس لیے کیا
18:35کہ وہ جلائے
18:36اللہ اکبر
18:37اللہ اکبر
18:38جیسے میں نے ارز کیا تھا
18:39کہ چھوڑی کا کام
18:40کاٹنا ہے
18:41پانی کا کام
18:42لہروں کے اندر
18:43بہا کے لے کے جانا ہے
18:45لیکن جب
18:46اللہ تبارک و تعالی کا
18:47کرم ہو جائے
18:48فضل ہو جائے
18:48اللہ کی رحمت ہو جائے
18:50تو وہی دریا کی لہریں
18:52جو انسانوں کو
18:53ہر چیز کو
18:54اٹھا کے لے جاتی ہیں
18:55جب اس پر
18:56اسائے کلیمی لگا
18:57تو لہروں کے اندر
18:59راستے بن گئے
18:59وہی آگ
19:01جس کا کام
19:01جلانا ہوتا ہے
19:02لیکن رب کا حکم آ گیا
19:04تو جو اس کا کام ہے
19:05وہ کام ہی نہیں کر رہی
19:07فرمایا
19:07آج جلانا نہیں ہے تم
19:09یا نارکونی بردوں
19:10و سلاما
19:11علیہ ابراہیم
19:13فرمایا
19:13میری ابراہیم پر
19:14سلامتی کے ساتھ
19:15ٹھنڈی ہو جاؤ
19:19ان کے جتنے
19:20برے ارادے ہیں
19:22بری چیزیں ہیں
19:23وہ سب خاک کے اندر
19:24مل گئے
19:25اللہ اکبر
19:26رب تبارک و تعالی نے
19:28اللہ اکبر
19:29اقل اقبال
19:30کہتے ہیں
19:31کہ اقل اور عشق
19:32یہاں پر تماشا
19:33اقل کہتی تھی
19:35کہ بھئی آگ کے اندر
19:36جل جاؤ گے
19:37لیکن عشق کہتا تھا
19:39بخطر کود پڑا
19:40آتش نمرود میں عشق
19:44عقل ہے
19:45کہ مہوے تماشا
19:46لبے باوہ بھی
19:47عقل تو کھڑی ہے
19:49لیکن عشق
19:50کود پڑا
19:51کہ یہ جان
19:52اس نے دی ہے
19:53اور اسی کے نام
19:54پر قربان ہو جائے
19:55لیکن اقبال
19:56کہتے ہیں
19:57کہ اے ایمان والو
20:00اگر تم بھی
20:01اپنے اندر
20:02ہو جو ابراہیم
20:03کا ایمان پیدا
20:05نار کر سکتی ہے
20:07انداز
20:08گلستان پیدا
20:09فرمایا
20:10آج بھی
20:10اللہ کا کرم
20:11ہو سکتا ہے
20:12لیکن
20:13ابراہیم
20:13جیسا ایمان
20:14لے کر آؤ
20:15توقع لے کر آؤ
20:16وہ بروسہ
20:17لے کر آؤ
20:18آج ہم
20:19مادیت کے اندر
20:20حضرات اکرامی
20:20اتنے مستغرق
20:21ہو گئے ہیں
20:22کہ ہم
20:23اللہ کے حکم
20:24کو چھوڑ کر
20:25اپنی خواہشات
20:26کے غلام
20:27بن گئے
20:27مادیت
20:28کے غلام
20:29بن گئے
20:30جھوٹ کا سہارا
20:31لے کے مال
20:32کمارے ہیں
20:32سود کے ذریعے
20:33مال کمارے ہیں
20:34دوسروں پر
20:35ظلم کر رہے ہیں
20:36زیادتی کر رہے ہیں
20:37ہر وہ کام
20:39جو رب کی
20:39نافرمانی کا ہے
20:40اس کو
20:41رات
20:42دن ہم کر رہے ہیں
20:43صرف ہمارا
20:45ایک نام
20:45مسلمانوں والا ہے
20:47ایک ہم نے
20:48اپنا حلیہ
20:49اور اپنا
20:50ایک کیمو فراج
20:50مسلمانوں والا
20:51کیا ہوا ہے
20:52باقی ہمارا
20:53کردار نہیں
20:54کردار ہو جائے
20:55تو آج بھی
20:56اللہ تبارک و تعالی
20:57کربلا والوں پر
20:58اترہ
20:59فضائے بدر پیدا کر
21:00فرشتے تیری
21:01نسرت کو
21:02اتر سکتے ہیں
21:06کرم ہو سکتا ہے
21:07اللہ تبارک و تعالی
21:09سیرت ابراہیم
21:10علیہ السلام
21:10جو ہم نے
21:11قرآنی ہدایات
21:12کے اندر سنی ہے
21:13عمل پیرا ہونے کی
21:14توفیق عطا فرمائے
21:15فاخر دعوانا
21:16ان الحمدللہ
21:17رب العالمين
21:29یہ قرآن
21:30لوگوں کے لئے
21:31واضح بیان ہے
21:33اور ہدایت ہے
21:34اور پرہیزگاروں
21:36کے لئے
21:37نصیحت ہے

Recommended