Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 80

Topic: Surah Al Fajr Ayat (15-16)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00دو آیاتِ تغیبات و بینات
01:03آیت نمبر پندرہ اور سونہ میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے
01:07اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاکیزہ کلام سے ہدایات لیتے ہوئے
01:12قرآنی ہدایات کے ساتھ حاضر ہیں
01:14رشادِ ربانی ہے
01:16رب تبارک و تعالیٰ نے انسانی مزاج
01:18انسانی طبیعت
01:19اور انسانی زندگی کے اندر جو نشیب و فراز ہوتا ہے
01:23اور انسانی زندگی کے اندر جو اپ ان ڈاؤن ہوتا ہے
01:27اور اس پر انسان کا جو رد عمل ہوتا ہے
01:30فوراً انسان کا ریاکشن ہوتا ہے
01:33اور انسان کانل انسان و عجولہ
01:36انسان کتنا عجرت پسند ہوتا ہے
01:39اور کتنا جلدی ریاکٹ کرتا ہے
01:41ذرا سی بات کے اوپر
01:43اللہ تعالیٰ نے جو ہمارا خالق ہے
01:46جو ہمارا مالک ہے جس نے ہمیں پیدا کیا
01:48اور جو یعلم و معافی صدور ہے
01:50جو سب کچھ جانتا ہے
01:52وہ رب تعالیٰ خود انسانی مزاج
01:54اور انسانی طبیعت کے بارے میں ذکر کر رہا ہے
01:57فرمایا فَأَمَّلِ انسانُ اِذَا مَبْتَلَاهُمْ
02:00کتنی عجیب بات ہے کہ
02:01اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
02:03کہ جب انسان کو اللہ تعالیٰ آزماتا ہے
02:06ابتلا ہو رب ہو
02:07اس کا رب اس کو آزماتا ہے
02:09کس طرح آزماتا ہے
02:10اللہ ہو اکبر
02:11فَأَقْرَمَهُ وَنَعَمَهُ
02:14اس کو نعمت دیتا ہے
02:16عزت دیتا ہے
02:17اکرام فرماتا ہے
02:19تو فَيَقُولُ رَبِّ اَقْرَمًا
02:21تو کہتا ہے کہ
02:22میرے رب نے میرا اکرام کیا
02:24میرے رب نے مجھے عزت دی
02:25میرے رب نے مجھے نعمت عطا فرمائی
02:27اللہ ہو اکبر
02:28وَأَمَّا اِذَا مَبْتَلَاهُ
02:30فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ
02:32فرمایا کہ
02:33جب رب تبارک و تعالی
02:34اس کا رب اس کو آزماتا ہے
02:36اور رزق کے اندر کچھ تنگی کرتا ہے
02:39تو فَيَقُولُ رَبِّ اَحَانًا
02:41فوراً چیخ اٹھتا ہے
02:43اور کہتا ہے
02:44کہ میرے رب نے میری احانت کی
02:46میرے رب نے مجھے زلیل کر دیا
02:48میری توہین کر دی
02:49بہت برا کر دیا میرے ساتھ
02:51بہت برا کر دیا
02:52چیخ و بکار شروع کر دیتا
02:54تو یہ انسانی بزاج
02:56انسانی زندگی کے نشیب و فراز
02:59خود مالک و مولا نے ذکر کیا
03:01اس میں بنیادی طور پر
03:03آپ یہ دیکھیں
03:03دونوں آیاتِ تعیبات کے اندر
03:05میرے سامنے قرآن کھولا ہوا ہے
03:06رب تبارک و تعالی نے دونوں جگہ
03:09نعمت عطا کی
03:10یا نعمت کے اندر کمی ہوئی
03:12دونوں جگہ لفظ کیا استعمال کیا ہے
03:14ابتلا ہو رب ہو
03:16اس کے رب نے اس کو آزمایا
03:19اور نعمت عطا فرمائی
03:20اور پھر کیا فرمایا
03:21وَأَمَّا اِذَا مَبْتَلَاهُ رَبُّهُ فَقَدَرَا
03:25وَأَمَّا اِذَا مَبْتَلَاهُ فَقَدَرَا عَلِي رِزْقَا
03:28اور فرمایا کہ
03:28اس کے رب نے اس کو آزمایا
03:30اور اس کے روزی کے اندر تنگی کی
03:31دونوں جگہ پر
03:33یعنی نعمت کا دینا بھی آزمائش ہے
03:35اور نعمت کا کم کرنا بھی
03:38انسان کے لیے آزمائش ہے
03:40بلکہ میرے بھائیوں میری بہنوں
03:42جہاں پوری دنیا کے اندر
03:44اپنے اپنے گھروں کے اندر
03:45آپ ایر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے
03:47اس قرآنی ہدایت کو سن رہے ہیں
03:49حقیقت تو یہ ہے
03:51کہ ہماری زندگی ہی ایک امتحان گا ہے
03:53یہ سارا دنیا کا جو نظام ہے
03:57یہ خود ایک امتحان ہے
03:59ہر لہزہ
04:02ہر لمحہ
04:03ہر گڑی
04:03خود رب تبارک و تعالی فرماتا ہے
04:06فرمایا
04:06فرمایا یہ جو موت و حیات ہے
04:13یہ جو موت و حیات کا فلسفہ ہے
04:16وہ یہ ہے
04:16فرمایا اس لیے رب تبارک و تعالی نے
04:19موت و حیات کو پیدا کیا
04:20کہ وہ تمہیں آزمائے
04:21کہ تم میں سے کون ہے
04:23جو اس دنیا کے اندر رہتے ہوئے
04:25اچھے آمال کر کے
04:27اپنی آخرت کو سوار لیتا ہے
04:29اللہ اکبر
04:30اللہ اکبر
04:30تو یہ دنیا خود ایک امتحان گا ہے
04:34جن کو نعمت مل رہی ہے
04:36وہ بھی امتحان میں آزمائش میں
04:38وہ یہ نہ سمجھیں
04:38کہ اللہ تعالی ہم پر مہربان ہو گیا ہے
04:41وہ بھی ایک امتحان میں
04:42خود ہمارا رب فرما رہے ہیں
04:44ابتلاہ ربہو فاکرمہو و نعمہ
04:47فرمایا
04:48رب تعالی نے ان کو نعمت دے کر
04:50ابتلاہ کے اندر مبتلاہ فرمایا
04:52آزمائش کے اندر
04:53امتحان کے اندر مبتلاہ کیا
04:55کہ میرا بندہ کیا کرتا ہے
04:57ان نعمتوں کو لے کر
04:58اترانا شروع کر دیتا ہے
05:00تکبر کرنا شروع کر دیتا ہے
05:02رب تعالی کو بھلا بیٹھتا ہے
05:03تو یہ ساری زندگی
05:05یہ ساری دنیا
05:07رب تعالی سورہ کاف میں فرماتا ہے
05:08انہ جعلنا ما علیل ارد زینت اللہا
05:12لنبلوہم ایہم احسن عاملہ
05:15فرمایا ہم نے ساری زمین کو مزین کیا
05:18آراستہ کیا
05:19آسمان کو ستاروں سے مزین کیا
05:22زمین کو
05:22فرمایا ہم نے تمہارے لیے
05:31زمین کو بشونا نہیں بنایا
05:33پہاڑ کو میخے نہیں بنایا
05:35فرمایا ہم نے تمہارے لیے
05:36پہاڑ بنائے
05:37زمین بنائی
05:38ہم نے رات بنائی آرام کے لیے
05:41دن بنائے تمہارے معاش کے لیے
05:43انسان یہ سب کچھ تمہارے لئے بنایا
05:45اس زمین کو آراستہ کیا
05:47مزین کیا
05:48لیکن تجھے اس کے اندر بھیجا ہے
05:51ایک امتحان کے طور پر
05:54تو یہ زندگی ہمارا
05:55امتحان گاہ ہے
05:57یہ سب آیات تیبات میں پڑھ رہا ہوں
06:00کوئی فلسفہ نہیں
06:01کوئی راکٹ سائنس نہیں
06:02کوئی ادھر ادھر کی بات نہیں
06:04اللہ تبارک و تعالی کا کلام خود ہمیں فرما رہا ہے
06:07لیکن فرمایا کہ انسان
06:09انسان کچھ بھی کیسی بھی کیفیت ہو
06:13اگر کبھی کمی ہو جائے
06:15تو تب بھی انسان وویلا نہ کرے
06:17اور نعمت مل جائے
06:20تو اس پر انسان اترائے نہ
06:22تکبر نہ کرے
06:24ولا تمشی فالارد برہا
06:26زمین پر اترا اترا کے نہ چرو
06:28سورہ حدیث کے اندر
06:30اللہ تبارک و تعالی نے
06:32ایک ذکر فرمایا
06:34کہ یہ آزمائش رب تبارک و تعالی کی طرف سے ہوتی ہے
06:37جو کچھ آزمائش ہوتی ہے
06:39کبھی کبھی مال کی کمی ہے
06:41کبھی زیادتی ہے
06:42کبھی کیا ہے
06:43آگے ایک بڑا خوبصورت
06:44ایک امید افضا
06:46رب تبارک و تعالی نے پیغام دیا
06:48فرمایا
06:49یہ
06:54اس کو ذرا یاد کر لیا کر
06:57جب بھی کسی چیز پر
06:59افسوس اور دکھ ہونے لگے نا
07:01آئے آئے آئے آئے
07:02یہ چیز مجھے مل جاتی
07:04یہ سودہ مجھے مل جاتا
07:06یہ کام مجھے مل جاتا
07:08یہ رشتہ مجھے مل جاتا
07:09اللہ تعالی فرماتا ہے
07:10فرمایا جو کچھ گزر گیا
07:14اس پر افسوس کر کے نہ بیٹھو
07:17کئی لوگ ہیں
07:18زندگی بھر افسوس کر کے بیٹھے ہوتے ہیں
07:20ہمارے نوجوان چھوٹی سی بات کے اوپر جو ہے
07:23وہ جذباتی ہو کر
07:24مجھے نمبر یہ نہیں ملے
07:25یہ رشتہ میں نے یہاں ڈالا تھا
07:27یہ رشتہ نہیں ملا
07:28یہ لڑکی مجھے پسند تھی
07:30یہ نہیں مجھے ملی
07:31یہ زمین مجھے پسند تھی
07:32یہ نہیں ملی
07:38یہ چھوٹی چھوٹی نعمتیں
07:39تو کچھ بھی نہیں ہے
07:40اس نعمت کے مقابلے کے اندر
07:41اور پھر رب تبارک و تعالی
07:43کسی چیز کو دیتا ہے
07:45لیتا ہے
07:45کمی ہوتی ہے
07:46زیادتی ہوتی ہے
07:47یہ اللہ کا امتحان ہوتا ہے
07:50رب تبارک و تعالی
07:51اس سے بہتر عطا فرماتا ہے
07:53اللہ اکبر
07:53وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْئِمْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْ
07:57وَنَقْسِمْ مِنَ الْأَمْوَارِ وَالْأَنفُسِ وَالْسَمَرَاتِ
08:00وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَتٌ
08:04قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
08:07اُلَائِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ
08:11وَا اُلَائِكَ هُمُ الْمُحْتَدُونَ
08:12فرمایا کہ ہم آزماتے ہیں جانوں کی مالوں کی پھلوں کی کمی کر کے
08:18اور فرمایا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے بندے کیا کر رہے ہیں
08:21فرمایا اس میں سے وہ بندے بشارت ہو ان کو
08:24خوشخبری ہے ان کو کوئی تکلیف آتی ہے
08:27تو واویلہ نہیں کرتے جیسے یہ کہہ رہے نا
08:30وَامَّا إِذَا مَبْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلِهِ رِزْقَهُ
08:32فَيَقُولُ رَبِّي أَحَانًا
08:34میرے رب نے مجھے زلیل کر دیا
08:37میرے رب نے میری احانت
08:39نہیں نہیں اس قسم کی جملے مت استعمال کیجئے گا
08:43کیا ہمارا ہی گھرانہ بچ گیا تھا
08:45یہ اللہ تبارک و تعالی کی طرف سستغفر اللہ
08:48رب تبارک و تعالی کی طرف ایسے لفظ کو منصوب کرنا
08:52جو ہمارا خالق و مالک ہے
08:53ستر ماہیں کیا ہزاروں لاکھوں ماہوں سے بڑھ کر پیار کرنے والا ہے
08:58عَسَا أَن تَكْرَهُ شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ
09:02فرمایا ایسا ہوتا ہے کہ کسی چیز کو تم پسند کرتے ہو
09:10اور انجام اور مال کے اعتبار سے وہ تمہارے لیے بہتر نہیں ہوتی ہے
09:15ہر چمکتی ہوئی چیز یہ ضروری نہیں ہوتی ہے کہ وہ سونا ہی ہو
09:18تمہارے لیے بینیفٹ ہو وہ
09:20اور فرمایا کہ کبھی ایسا ہوتا ہے
09:23کہ کسی چیز کو تم نہ پسند کرتے ہو
09:25اور انجام اور مال کے اعتبار سے وہ تمہارے لیے بہتر ہو
09:30Allah تعالیٰ جانتا ہے
09:32تم نہیں جانتے ہو
09:33ہم تو ناقص ہیں
09:34ہماری سوچ
09:36ہماری رینج دیکھنے کی
09:38بہت limited ہے
09:39مادود ہے
09:40ہمیں کیا پتا ہے
09:41کہ اس کا معال اور انجام کیا ہوگا
09:43وہ ہمارا مالک و مولا
09:45ہمارے لئے بہتر جانتا ہے
09:46واللہ یعلم
09:47وانتم لا تعلمون
09:49اللہ جانتا ہے
09:50تم نہیں جانتے ہو
09:51میں اور آپ نہیں جانتے ہیں
09:53ہمیں نہیں پتا ہے
09:54ہم تو ایک limited سوچ کے ساتھ
09:56ذرا سی چیز دیکھی
09:57یہ نہیں ملے
09:58ہائے ہائے ہائے ہائے
09:59وابیلا شروع کر دیا
10:00کیا کچھ شروع کر دیا
10:01اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
10:02وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَتٌ
10:06قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
10:08فرمایا کہ صابرین جو صبر کرنے والے
10:11انہیں بشارت دے دو
10:12کہ جب کوئی مصیبت تکلیف آگئی کچھ ہو گیا
10:15وَإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
10:18پڑتے خدایہ
10:18یہ چیز تُو نے عطا کی تھی
10:20تُو نے لے لی
10:21ہمیں بھی ایک دن لوٹ کے تیری طرف جانے
10:24چیزیں تو بہت دور کی بات ہیں
10:26ہم نے خود چلے جانے ہیں
10:28سب نے فنا ہو جانا ہے
10:35ختم بڑے بڑے بادشاہ آئے
10:37جنہوں نے دنیا پر بادشاہتیں کی
10:39وہ بھی فرمایا
10:40ختم ہو گئے فنا ہو گئے
10:42باقی رہنے والی ذات
10:43اللہ تبارک و تعالی کیا
10:45لیکن فرمایا کہ وہ یہ کلمات پڑھتے ہیں
10:48اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
10:49فرمایا ان لوگوں پر
10:55اللہ کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
10:57رب تبارک و تعالی
10:59ان پر اپنے انعامات کا نزول
11:00اور اکرامات کا نزول فرماتا ہے
11:02فرمایا جو صبر کرتے ہیں
11:05یہ جو جملہ ہے
11:07میں یہ بھی ایک بڑا پیارا وظیفہ
11:09بھی ساتھ آپ کو دے دوں
11:10سبحان اللہ سبحان اللہ
11:12یہ جو انہا لیلہ و انہا الیہ راجعون ہے
11:14یہ بھی بڑا پیارا جملہ ہے
11:17اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:19کہ کسی پر کوئی مسئیبت آ جائے
11:20کوئی تکلیف آ جائے
11:21کسی چیز کے اندر کمی ہو جائے
11:23ایک تو انسان واویلا نہ کرے
11:25انسان اپنی زبان سے کوئی کفریہ
11:28کوئی شرکیہ
11:30کوئی اللہ تبارک و تعالی کے حوالے سے
11:32کوئی ایسا جملہ نہ نکالے
11:35کہ انسان اسلام سے خارج ہو جائے
11:36کبھی کبھی ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا ہے
11:38لاعلمی کی وجہ سے ہماری بہن گھر کے اندر بیٹھی ہوئی
11:41ہم ایسا جملہ کہہ دیتے
11:42اللہ اکبر
11:43تکلیف زندگی کے اندر آتی ہیں
11:46کسی کے اولاد چلی گئی
11:47کسی کا کاروبار چلا گیا
11:49کسی کا کیا چلا گیا
11:50رات کو سویا تھا
11:51صبح اٹھا
11:52سب کچھ ختم ہو گیا
11:53لیکن فرمایا انسان کہہ
11:55انہا لیلہ و انہا الی راجون
11:56یہ جو اولاد ہوتی ہے
11:59کہ دل کا ثمرہ ہوتا ہے
12:00دل کا ثمرہ
12:01اللہ اکبر
12:02اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:04کہ ایک شخص کا بیٹا فوت ہو گیا
12:07اور فرشتوں صلی اللہ تعالیٰ نے پوچھا
12:10کہ فرشتوں
12:10فلان جو شخص ہے
12:13اس کا جو دل کا ثمرہ تھا
12:15اولاد کو دل کے ثمرہ سے تعبیر کی
12:17اس کا جو دل کا ثمرہ تھا
12:18اس کو تم نے لے لیا
12:19وہ بندہ کیا کہہ رہا تھا
12:21فرشتے کہتے ہیں خدا
12:23حالانکہ
12:23اللہ تو جانتا ہے
12:25سب کوئی عالم معافی صدور ہے
12:27مالک و مولا
12:28وہ تو پھر بھی تیری حمد کر رہا تھا
12:30اللہ اکبر
12:31فرشتوں
12:32تم نے اس کے دل کا ثمرہ لے لیا
12:34پھر بھی وہ میری حمد کر رہا تھا
12:36فرمایا ہاں خدا یا
12:37تیری حمد کر رہا تھا
12:38پھر بھی تیرا شکر ادا کر رہا تھا
12:40تیرا نام لے رہا تھا
12:41تیری تصویم بیان کر رہا تھا
12:43رشتوں اس کے لیے
12:44جنت کے لیے
12:45بیت الحمد بنا دو
12:47کہ میرا بندہ
12:48اس حال میں بھی میرا
12:49سبحان اللہ
12:51سبحان اللہ
12:51حضرت اکرامی یہ کیفیت ہے
12:54یہ انسان کا حال ہے
12:55بلکہ نبی کریو صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:57کہ بندہ مومن کا حال
12:59بڑا عجب ہوتا ہے
13:00یہ کسی کا نیا
13:01فرمایا
13:01اللہ اس کو نعمت دیتا ہے
13:03تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
13:05اور اگر نعمت لے لیتا ہے
13:08تو وہ سبر کرتا ہے
13:09فرمایا یہ کیفیت
13:11بندہ مومن کے سوا کسی میں نہیں
13:13آپ دنیا کے ڈاکٹر دیکھیں
13:14انجینئر دیکھیں
13:15جن کے پاس
13:17جن کا آخرت پر ایمان نہیں
13:18جن کا اللہ کی ذات پر ایمان نہیں
13:21بلیو نہیں ہے ان کا
13:23وہ کیا کچھ کہہ بیٹھتے ہیں
13:25اور کیا کچھ کر بیٹھتے ہیں
13:27دنیا کے اندر کتنے
13:28بڑے بڑے ڈاکٹر یورپ کے اندر دیکھیں
13:30آپ تھوڑی سی چیزوں پر ڈسٹرپ ہو کر
13:32سوسائیڈ کر لیا انہوں نے
13:33اپنی جانیں لے لیے
13:34ریشو دیکھیں آپ ذرا
13:35کتنا زیادہ ہے
13:36یہ ایک ایمان ہمیں سکھاتا ہے
13:39کہ جتنا زیادہ
13:40اللہ کی ذات پر ایمان ہوگا
13:42اتنا زیادہ انسان تقلیح پر کہے گا
13:45کہ خدایہ
13:46میں حدیث پاک سنا رہا تھا
13:50کہ نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:51کہ کوئی بھی تکلیف آ جائے
13:53کوئی مسئیبت آ جائے
13:54فرمائیے کہا کرو
13:55اللہم اجرنی فی مسئیبتی
13:59واخلف لی خیرم منو
14:01واخلف لی خیرم منو
14:03اے خدایہ
14:04اے خدایہ میرے مالک و مولا
14:06یہ جو مسئیبت تکلیف پہنچی ہے
14:09اس پر مجھے
14:09سبر عطا فرما
14:11اس پر عجر عطا فرما
14:12اور اس کا بہترین مجھے
14:16مالبدل عطا فرما
14:17ایک صحابیہ
14:19سیدہ امی سلمہ
14:21رضی اللہ تعالی عنہ
14:23بڑی مبارک صحابیہ
14:24بڑی ما شاء اللہ
14:25سبحان اللہ
14:26میں نبی کے ہر صحابی
14:27ہر صحابیہ
14:28حضور کی آل بیعت اتھار
14:30سبحان اللہ
14:31سبحان اللہ
14:31کیا کہنا
14:32ان کے شوہر
14:33ابو سلمہ کا وصال ہو گیا
14:34دونوں میں بیوی بھی
14:35آپس میں بہت پیار محبت
14:37اور سیدہ ابو سلمہ
14:39بہت ان سے محبت کرتے
14:40خیال کرتے
14:41اپنی فیملی کا
14:42بڑی غمزادہ تھی
14:43سیدہ امی سلمہ
14:44حضور کی بارگاہ میں
14:46حاضر حضور نے فرمایا
14:47کہ امی سلمہ یہ پڑھ لو
14:48اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِرَاجُونَ
14:50اللہمَ جِرْنِ فِي مُسِیبَتِي
14:51وَخْلُ فِي خَيْرَ مِنَ
14:52کہنے لگی
14:54کہ میں دل میں سوچنے لگی
14:55کہ ابو سلمہ جیسا
14:56مجھے کہاں ملے گا بدل
14:57اتنا محبت کرنے والا
14:59اتنا نیک شہر
15:01صاحبِ حجرات
15:02اتنے پیار آدمی
15:03مجھے کہاں ملے گا
15:04لیکن چونکہ حضور علیہ السلام کا فرمان تھا
15:07تو کہا کہ میں نے یہ کریمات پڑھ لی
15:09کہ اے خدایہ
15:10اس مصیبت پر صبر عطا فرما
15:12اور اس کا بہترین نعمل بدلتا
15:14اللہمَ جِرْنِ فِي مُسِیبَتِي
15:16وَخْلُ فِي خَيْرَ مِنَ
15:18اللہُ اکبر
15:19فرمایا
15:20تھوڑی دنوں کے بعد
15:21آقاِ دو جہان
15:22صلی اللہ علیہ وسلم
15:24نے خود مجھے
15:24نکاح کا پیغام بے جا
15:26اور حضور علیہ السلام کے
15:28کاشیانہِ اخدس میں
15:30اللہُ اکبر
15:31ازواج النبی
15:32حضور کی جو
15:33ازواج ہیں
15:34ان کے
15:35اس کے اندر داخل ہو گئیں
15:37اور امہات المومنین
15:39کا ٹائٹل اور درجہ پا لیا
15:41اَنَّبِيُّ اَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ
15:42مِنْ أَنفُسِهِمْ
15:43وَأَزْوَاجُهُ اُمَّهَاتُمْ
15:45تو فرمایا
15:46کہ انسان کو کوئی بھی
15:47مصیبت آئے
15:48کوئی بھی تخلیف آئے
15:50وَاوِلَا کرنے سے
15:52انسان کی نیکی بھی
15:53ضائع اور کچھ نہیں ملے گا
15:54فرمایا
15:55سبر کرے گا
15:56میرا مالک و مولا
15:57اس کا بدل بھی
15:57عطا فرمائے گا
15:58عجر بھی عطا فرمائے گا
16:00تو فرمایا
16:00انسانی مزاج ہے
16:01انسانی طبیعت ہے
16:03کہ انسان کو
16:04نعمت ملتی ہے
16:05تو انسان فوراً
16:06اور یہ بھی انسانی
16:07ایک مزاج اور طبیعت ہے
16:08وَأَمَّلْ انسانُ اِذَا مَبْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَقْرَمَهُ وَنَعْمَهُ
16:13انسان کو نعمت ملتی ہے
16:14تو انسان اس نعمت کو
16:17اپنی ذات کی طرف منصوب کرنے لگتا ہے
16:20بھائی کیا ہوا
16:21بھائی بہت محنت کی
16:23میں نے بڑی استغل کیا
16:25بڑا سسٹم کیا
16:26پلین کیا
16:27میں نے
16:27تب جا کر یہ کامیابی ملی
16:29پہلے انسان دعائیں کرتا رہتا ہے
16:32اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
16:35جب انسان پر
16:35مصیبت اور تکلیف آتی ہے
16:37کمی آتی ہے
16:38تو انسان دعا کر رہا ہوتا ہے
16:39یا راب
16:40یا راب
16:40یا راب
16:41جیسے انسان کی
16:43وہ مصیبت ٹل گئی
16:44کیسا سلفش ہے انسان
16:45آپ دیکھیں
16:46کہ کتنا
16:47خود پرست ہے انسان
16:49اور اس کی مزاج کے اندر
16:51ہم کہتے ہیں
16:51کہ یار
16:52میں نے اپنے رشتدار کے ساتھ
16:53یہ کیا تھا
16:54دیکھو یار
16:54اس نے میرے ساتھ یہ کر دیا
16:56میں نے اپنے دوست کے ساتھ
16:57یہ کیا تھا
16:58دیکھو یار
16:58ابے بھائی
16:59کیا رشتدار
17:00کیا دوست
17:01یہ انسان
17:02اتنا مطلبی ہے
17:03کہ جس رب نے
17:04اس کو زندگی
17:05عطا فرمائی
17:06جس رب نے
17:07اس پر انعامات
17:08اور اکرامات
17:09کی بارش فرمائی
17:10جب انعامات
17:11مل گئے
17:12تو اس کو بلا بیٹھا
17:13کہتا ہے بھائی
17:14یہ سب کچھ میرا اپنا ہے
17:15کچھ بھی نہیں بھائی
17:16کچھ بھی نہیں
17:16میرا اپنا ہے
17:17یہ خود کی ہے
17:19میں نے بہت سٹگل کیا
17:20بہت محنت کی
17:20قرآن پڑھ رہا ہوں میں
17:21فرمائی
17:22تو اس سے مقام پر فرمائی
17:25فرمائی
17:29جب انسان پر
17:30مسئیبت تکلیف پہنچتی ہے
17:31تو بڑا
17:33متوجہ ہو کر
17:34گڑ گڑا گڑ گڑا
17:36کر
17:36یاراب
17:37یاراب
17:38دعائیں کر رہا ہوتا ہے
17:40فرمائی
17:41کہ جیسے
17:41اس کو نعمت بلتی ہے
17:42ثم ایدہ خبلناہ
17:44نعمتم منا
17:45خال انما اوتیتو
17:47علا علم
17:48اللہ اکبر
17:49پھر کہتا ہے
17:50کہ بھائی
17:51میرے علم کی وجہ سے
17:52میرے سکلز کی وجہ سے
17:54میری محنت کی وجہ سے
17:55میری استقل
17:56بلہی فتنة
17:57بل اکثر
17:58ہم لا یعلم
17:59فرمائی
17:59یہ فتنہ
18:00اور آزمائش
18:01ہے جو انسان
18:01قارون بھی یہی کہتا تھا
18:03قارون سے کہا نا
18:04کہ اللہ نے
18:04تجھے اتنا کچھ عطا کیا
18:05وَلَا تَنسَا نَصِيبَ
18:06كَمِنَ الدُّنِيَا
18:07وَأَحْسِنْكَمَا
18:08اَحْسَنَ اللَّهُ عَلَيْكَ
18:10کہتا ہے
18:10بھائی یہ میرا خود ہے
18:11میں نے سب بنایا ہے
18:13یہ میری اپنی دولت ہے
18:14میں کیوں دوں
18:15کسی غریب کو
18:16کسی اور کو کیوں دوں
18:17بالکل نہیں دوں گا
18:18یہ سب کچھ
18:18میں خود اپنے پاس رکھوں گا
18:20میں اس پر سام بن کر بیٹھوں گا
18:22اللہ اکبر
18:23اللہ اکبر
18:24تو یہ انسانی مزاج ہے
18:26انسانی طبیعت ہے
18:28اس پر دکھ نہ کیا کریں
18:30اس پر غم نہ منایا کریں
18:32کہ فلان نے ہمارے ساتھ یہ کر دیا
18:33فلان کے ساتھ میں چھوڑ دے آپ ان کو
18:35زندگی کے اندر آپ پریشان رہیں گے
18:38یہ سوچتے رہیں گے
18:38رات دن رات دن رات دن
18:40انسان تو انسان ہے
18:41بس ٹھیک ہے
18:42کر دیا کر دیا
18:43اللہ اکبر
18:43لیکن یہ ذرا سوچیں
18:45کہ کہیں آپ کا
18:47آپ کے رب کے ساتھ
18:48تو یہ معاملہ نہیں
18:49ہر نعمت پر شکر ادا کریں
18:51رات کو سونے لگیں
18:52تو اللہ کا نام لے کے سوئیں
18:54آنکھ اگر کھل جائے
18:56تو کہیں
18:56کہ تُو نے
19:03موت کے بعد
19:05حیات عطا فرمائے
19:06یہ نیند بھی ایک موت ہے
19:08کھانا کھانے لگیں
19:09تو اللہ کا نام لیں
19:10کھانا کھانے لیں
19:11تو اللہ کا شکر ادا کریں
19:12فرمایا
19:13ہر چیز پر
19:14یہ آزمائش ہے انسان
19:15جن کو نعمت ملی ہے
19:17وہ جو سمجھتے ہیں
19:19کہ شاید
19:20یہ نعمت جو ہے
19:21یہ مجھے خود بخود مل گئی ہے
19:23آخری بات کہوں گا
19:24ہمارے پاس تو کچھ رہی ہیں
19:25آلت سلیمان علیہ ساتھ سلام
19:27کو اللہ نے پوری دنیا کے
19:28بادشاہ تطاف فرمائی
19:30لیکن جب آصب بن برخیہ
19:32تخت اٹھا کر لائے
19:33فَلَمَّا رَعَاهُ مُسْتَقِرًا عِنْدَهُ
19:35قَالَ هَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّ لِيَبْلُوَنِي
19:38اَأَشْكُرُ اَمَكْفُرُ
19:40فرمائے یہ بھی آزمائش ہے میرے لیے
19:42میرا رب مجھے دیکھنا چاہتا ہے
19:44کہ میں شکر گزار ہوں
19:55بارک و تعالیٰ کی ذات کے حوالے سے
19:57کوئی جملہ کہنے سے
19:58خدا تعالیٰ ہمیں محفوظ فرمائے
20:01وَآخِرُ دَعْوَنَا عِلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
20:04هَذَا بَيَانٌ لِّنَّاسِ وَهُدَا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
20:14یہ قرآن
20:16لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:18اور ہدایت ہے
20:20اور پرہیزگاروں کے لیے
20:22نصیحت ہے
Comments

Recommended