Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 64

Topic: Surah Al-Baqarah Ayat (253)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00HALA BAYAN LLINNASI WAHDAN WEMOORGET UNLILMUTTAKIN
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللذی کفا وسلام علی عباده اللذین استفا
00:24اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29تلک الرسول فضلنا بعضہم علا بعض منہم من کلم اللہ ورفع بعدہم درجات
00:38وآتینا عیس ابن مریم البیناتی وآیدناہ بروح القدس
00:44صدق اللہ مولانا العظیم
00:46اللہ صلی علی سیدنا مولانا محمدی مبارک وسلم
00:50ہم دو صلاح کے بعد حضرت ارامی
00:53اللہ کا پاکیزہ کلام میرے سامنے کلا ہوا ہے
00:57اور سورہ بقرہ کی ایک آیت کریمہ کا جز میں نے تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا ہے
01:04رب تبارک وطالعہ
01:06اس آیت کریمہ کے اندر یہی فرماتا ہے
01:08کہ یہ رب تبارک وطالعہ کے رسول ہیں نبی ہیں
01:11اور کسی کو اللہ تبارک وطالعہ نے
01:14کیا فضیلت اتا فرمائی
01:16کسی کو کیا فضیلت اتا فرمائی
01:18کسی کو کیا مقام اتا فرمایا
01:19حضرت عیسی علیہ السلام کو
01:22اللہ تبارک وطالعہ نے موجزات اتا فرمائے
01:25اور آپ کو
01:26بگینات اتا فرمائے
01:28اور فرماتا ہے رب تعالی وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ
01:30ہم نے
01:31روحِ قُدُس کے ذریعے ان کی تائید کی
01:34حضرت موسیٰ
01:36قریم اللہ علیہ السلام کو
01:38اللہ تبارک وطالعہ نے شرف کلام
01:40اتا فرمائے
01:41قَلَّمَ اللَّهُ مُسَى تَقْرِيمًا
01:42فرمائے یہ ہمارے رسول ہیں
01:45ہم نے ان میں بعض کو بعض پر
01:46فضیلتیں اتا فرمائی
01:48یہ فضیلتیں اتا کرنے والا
01:50رب تبارک وطالعہ
01:51تِلْكَ رُسُلُ فَضَّلْنَا بَعْدَهُمَا لَبَادَ
01:53یہ سب رسول ہیں
01:55ہم نے فضیلت دی ہے
01:57ان میں سے بعض کو بعض پر
01:58ان میں سے کسی سے کلام فرمایا
02:01وَرَفَعَ بَعْدَهُمْ دَرَجَات
02:03اور بعض کے درجات
02:05کو بلند و بالا فرما
02:06سبحان اللہ
02:07دیکھیں بنیادی طور پر
02:10آپ یہ سمجھ دیں
02:10کہ نفسِ نبوت و نفسِ رسالت کے اندر
02:15سب انبیاء کرام برابر
02:16سب اللہ کے نبی ہیں
02:18اللہ کے رسول ہیں
02:19یعنی ہمیں جو سبق دیا گیا ہے
02:21کہ رسولوں کی تعظیم کے اندر
02:23توقیر کے اندر
02:25عدب کے اندر
02:26اور ان کی رسپیکٹ کے اندر
02:28اور ان کی نبوت و رسالت میں
02:31جو رب تبارک وطالعہ نے
02:32ان کو جو کتابیں عطا کی گئی
02:34سب پر ایمان رکھنا ہے
02:35لالو فرقو بین احد ام رسولی
02:38ہم کسی نبی اور رسول کے اندر
02:40نبوت و رسالت و رسپیکٹ
02:42اور عزت کے اندر فرق نہیں کرتے
02:43آمن الرسول بما انزل
02:45الیہم ربیہ والمؤمنون
02:47سب پر ایمان لے کر آتے ہیں
02:48لیکن جہاں تک رہی فضل و فضیرت کی بات
02:52تو یاد رکھئے کہ
02:53رب تبارک وطالعہ خود فرماتا ہے
02:55کہ فضلنا بعد
02:56ہم نے فضیلت تتا فرمائی
03:00بعض کو بعض پر
03:01کسی کو کیا عزاز ملا
03:03عزت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام
03:05افتخذ اللہ ابراہیم خلیل
03:07و اللہ کے خلیل بنیں
03:08عزت عیسی علیہ السلام کو روح اللہ بنایا
03:11عزت موسیٰ علیہ السلام کو
03:13قلیم اللہ بنایا
03:14لیکن فرمایا
03:16فرمایا یہ جو جملہ ہے
03:23بعض کے درجات کو بلند و بالا فرمایا
03:26کس کے درجات کو سب سے زیادہ بلند و بالا فرمایا
03:29اللہ اکبر
03:30تمام جماعت انبیاء اکرام کے اندر دیکھیں
03:33کس کے لیے مساق لیا گیا
03:36کس کے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام
03:38اللہ کی بارگاہ کے اندر دعائیں کرتے رہے
03:41عیسی علیہ السلام بشارتیں دیتے رہے
03:44اللہ اکبر
03:45کس کے وسیلے سے آدھو علیہ السلام
03:47اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
03:50دعا کرتے رہے
03:51اور توبہ کرتے رہے
03:53فرمایا وہ ذات ہے
03:54ذات محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:57فرمایا ان کے درجات کو بھی بلند و بالا فرمایا
04:01اور ان کے ذکر کو بھی بلند و بالا فرمایا
04:04دوسرے مقام پر بقاعدہ مخاتب کر کے کہا
04:07کہ
04:07حبیب ہم نے آپ کے لئے آپ کے سینے کو نہیں کھول دیا
04:18اللہ اکبر
04:20ہم نے آپ کے لئے
04:22حضرت موسیٰ علیہ السلام تو التجا کرنے
04:24نا کہ رب شرحلی صدری و عصرلی امری
04:27یہاں حبیب کو
04:28توفہ دیا جا رہا ہے کہ حبیب
04:30ہم نے آپ کے لئے آپ کے سینے کو
04:32نہیں کھول دیا
04:33فرمایا کہ ہم نے اس بوجھ کو جس کی وجہ سے
04:36آپ کی کمر مبارک جو کر رہی تھی
04:38وہ ہٹا نہیں دیا
04:39اور فرمایا ہم نے آپ کے لئے
04:42آپ کے ذکر کو بلندبالہ کر
04:44ورفعنا لکا ذکرک
04:46رب تبارک و تعالی خود اعلان فرما رہے
04:49فرمایا
04:50فرمایا
04:58بے شک اللہ تبارک و تعالی
04:59اس کے فرشتے درود بیج رہے
05:01وہ درود بیج رہا ہے
05:03سلامتیاں
05:04اور اللہ تبارک و تعالی کی رحمتیں نازل ہو رہی ہیں
05:08اور فرمایا ہم نے آپ کے لئے
05:10آپ کے ذکر کو بلندبالہ کر دیا
05:13یا فرمایا
05:14ورفع بعدہم درجات
05:16درجات کو بلندبالہ کر دیا
05:18اب درجات کتنے بلند ہوئے ہیں
05:21ازاد کی نامی ہمارے پاس
05:24کوئی ترازو نہیں ہے
05:25کہ ہم ترازو لے کر بیٹھ جائیں
05:27کہ میرے بھائی دیکھیں
05:28اس سے تھوڑا اوپر نہیں کیجئے گا
05:30کہ کہیں مبالغہ نہ ہو جائے
05:33اور کہیں جو ہے وہ غلط نہ ہو جائے
05:36ہمیں نہیں معلوم ہے
05:37یہ بلند کرنے والا جانتا ہے
05:40جس کے بلند ہوئے ہیں وہ جانتا ہے
05:42ہمیں تو صرف وہ باتیں پتا ہیں
05:44جو رب تعالی نے قرآن کے اندر کہیں
05:47اس کے محبوب علیہ السلام نے
05:49احادیث طیبہ کے اندر
05:51یہ ہمارا سورس ہے
05:52یہ ہمارے معاخذ ہیں
05:53جن کے ذریعے ہمیں پتا چل سکتا ہے
05:56فرمایا کتنا بلند کیا
05:57درجات کتنے بلند ہیں
05:59فرمایا بلند کرنے
06:00رفعنا ذکر کتنا بلند کیا
06:03رب تعالی فرماتا ہے
06:04ذکر اتنا بلند و بالا فرمایا
06:06فرمایا
06:07ازان کو دیکھیں
06:08خطبے کو دیکھیں
06:10اقامت کو دیکھیں
06:11خطابات کو دیکھیں
06:13ہر چیز کو دیکھیں
06:15جہاں جہاں
06:16ذکر خدا ہے
06:17وہاں وہاں ذکر مصطفیٰ ہے
06:19ازان کے اندر
06:20اگر اللہ کی توحید ہے
06:22تو آقاید جہاں
06:23صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:25رسالت کی شہادت ہے
06:27اگر اقامت کے اندر ہے
06:29تو وہاں بھی
06:30اللہ کے ذکر کے ساتھ
06:32رسول پاک کا ذکر ہے
06:34کہ خطبوں کو دیکھیں
06:35بلکہ نماز تو خالصتاً
06:37اللہ کے لیے
06:38پندلہ جب نماز کے لیے
06:40کھڑا ہوتا ہے
06:41تو یہی کہتا ہے
06:42خدا میں تیری طرح
06:46متوجہ ہوتا ہوں
06:47نیت کرتا ہوں
06:48میں نماز کے خاص
06:49خاص واسطے اللہ تعالی
06:51نماز اور کسی کے لیے نہیں
06:54سجدہ صرف خدا
06:56وحدہ لا شریع کیلہ ہے
06:58لیکن حضرت عرامی
06:59وہ نماز جب آپ پڑھنا شروع کرتے ہیں
07:02اللہ اکبر کے ذریعہ آغاز ہوتا ہے
07:04اللہ کی حمد ہوتی ہے
07:06تصویح ہوتی ہے
07:07سبحان رب العظیم
07:08سبحان رب العلا
07:09اور قرآن
07:10فقرعو ما تیسر من القرآن
07:12قرآن پڑھا جاتا ہے
07:13پھر اس کے بعد
07:14اپنا سب کچھ
07:16اللہ کی بارگاہ میں سفور کرتے ہیں
07:17قل ان صلاتی ونسکی ومحیایا
07:20ومماتی للہ رب العالمین
07:23لا شریق لہو
07:24وبذالک عمرتو
07:25وعن اول البستمین
07:26التحیات للہ
07:28والصنوات
07:29والطیبات
07:30اللہ اکبر
07:30جب سب کچھ کر لیتے ہیں
07:32تو فرمائے نہیں
07:33ابھی تک مکمل نہیں ہوا
07:35السلام علیکہ
07:37ایہاں نبی
07:38ورحمت اللہ
07:39اے نبی آپ پر سلام ہو
07:42پھر درود پاک
07:43اللہم صلی علی محمد
07:44علی محمد
07:45کما صلی تعالی عبراہیم
07:47اللہ اکبر
07:48فرمائے کہ یہ نماز
07:50جو خالصتاً
07:51اللہ کی عبادت ہے
07:53فرمائے یہ نماز
07:54بھی قبول نہیں ہوگی
07:56جب تک
07:57آقائد جہان
07:58صلی اللہ علیہ وسلم
08:00پر درود و سلام
08:01نہ پڑا جاؤ گا
08:02یعنی
08:03التحیات کا جو پہلا پارٹ ہے
08:04جسے ہم التحیات کہتے ہیں
08:06یہ التحیات تو واجب ہے
08:08اس واجب التحیات کے اندر
08:11السلام علیکہ
08:12ایوہاں نبیوں کے الفاظیں
08:14درود پاک
08:15بعد میں
08:15تو فرمائے کہ
08:16نماز بھی قبول نہیں ہوگی
08:18ورفعنا لکا ذکرک
08:20کہاں بلند ہوا
08:21فرمائے جہاں جہاں
08:23ذکر خدا ہے
08:24وہاں وہاں
08:25ذکر مصطفیٰ ہے
08:26اور ڈاکٹر اقبال سے
08:28کسی نے پوچھا
08:29کہ لوگ
08:31آپس میں
08:32جھگڑ رہیں
08:33کہ نماز میں
08:35حضور علیہ السلام کا
08:36خیال آ جائے
08:37نماز ہوتی ہے
08:39نہیں ہوتی ہے
08:40نماز میں
08:41حضور کا خیال تو
08:42حضور کا ذکر نماز
08:43کے اندر موجود
08:44السلام علیکم
08:45اللہم صلی اللہ علیہ محمد
08:46جب
08:47ان کا
08:48نام لیں گے
08:50تو خیال تو آئے گا
08:51لیکن اقبال نے کہا
08:52کہ بات یہ ہے
08:53کہ مجھے تو نہیں پتا ہے
08:54نہ میں ملہ ہوں
08:55نہ زاہد ہوں
08:56نہ فقی ہوں
08:56لیکن اتنی سے بات ہے
08:58کہ
08:58شوق تیرا
08:59اگر نہ ہو
09:00میری نماز کا
09:02امام
09:02میرا قیام بھی حجاب
09:05میرا سجود بھی حجاب
09:07فرما ہے
09:08میں تو صرف اتنی بات
09:09سمجھتا ہوں
09:10کہ اگر رسول پاک
09:12صلی اللہ علیہ وسلم
09:13کی محبت و تعظیم
09:15دل میں نہیں ہیں
09:17اور یہ سجدے
09:17یہ قیام
09:18یہ عبادت کر رہا ہے
09:20تو
09:24تمہاری نماز
09:25تمہارے سجدے
09:26یہ جو
09:26اللہ کی بارگاہ کا
09:27مقرب بناتا ہے
09:28سجدہ اقرب
09:29الاللہ
09:30ہی وہ ہوا ساجد
09:31لیکن فرمایا
09:32کہ جن سجدوں
09:33اور جس نماز
09:34کے اندر
09:35آقید و جہاست سلم
09:36کا شوق
09:37اور محبت
09:38نہیں ہے
09:39فرمایا
09:40وہ سجدے
09:41مقرب
09:41بنانے کے بجائے
09:42حجاب
09:43کے ذریعہ
09:43بن جاتے ہیں
09:45آپ دیکھیں
09:45کہیں ایسے
09:46نمازیں پڑھ رہے ہیں
09:47سجدے کر رہے ہیں
09:48لیکن ان کے سجدے
09:49ان کو
09:50رب تبارک و تعالیٰ کے
09:51تو فرمائے یہ تو
09:52بنیاد
09:53کہاں کہاں
09:54بلند ہوا
09:54ورفع بعدہم درجات
09:56ورفعنا لکا ذکر
09:57اللہ اکبر
09:58فرمایا یہ سب
10:03رسول ہیں
10:03ہم نے فضیلت
10:05اطافل
10:05فضلنا
10:06اچھا کچھ
10:07عادی سے طیبہ
10:08ملتی ہیں
10:08کہ
10:09اللہ کے ربی
10:10صلی اللہ علیہ وسلم
10:10نے فرمایا
10:11کہ مجھے
10:12یونس بن متہ
10:13پر فضیلت
10:14نہ دو
10:14یہ میرے سارے
10:15بھائی ہیں
10:16انبیاء کرام
10:17بلکل
10:17یہ آقید و جہاں
10:18صلی اللہ علیہ وسلم
10:19کی آجزی
10:20اور انکساری ہے
10:21حضور
10:22السلام کا
10:23مقام
10:23عجز ہے
10:25اور مقام
10:25عجز ہے
10:26کہ حضور
10:27السلام
10:27یہ فرما رہے ہیں
10:29باقی یہاں
10:30رب تبارک و تعالی
10:30خود فرما رہا ہے
10:31کہ فضلنا
10:32ہم نے
10:33انبیاء کرام
10:34کے مقامات
10:35کو الگ الگ
10:36رکھا
10:36اللہ اکبر
10:37فرمایا
10:38یہ مقام
10:38کا تفاوت
10:39یہ ہم نے
10:41رکھا ہے
10:41کسی اور
10:42نے نہیں رکھا
10:42اللہ اکبر
10:45اللہ اکبر
10:46اور
10:48نبی کریش
10:49صلی اللہ علیہ وسلم
10:49کی حدیث
10:49پاک ہے
10:50اس پر
10:50فضلنا
10:51بعدہم
10:51علا بعد
10:55بخاری اور
10:59مسلم کی
11:00مختلف
11:00راویوں
11:01اور مختلف
11:01طرق کے ساتھ
11:02حدیثت
11:03یہ میں
11:03کہیں فرمایا
11:04کہ پانچ
11:05چیزوں کا
11:05کہیں فرمایا
11:06کہ چھے چیزوں پر
11:07اللہ تبارک و تعالی
11:08نے ایسی چھے
11:09چیزیں ہیں
11:09جو کسی نبی
11:10کو کسی رسول
11:11کو کسی
11:12کو نہیں
11:13عطا کی گئے
11:14جو مجھے عطا کی گئے
11:15اللہ اکبر
11:16فرمایا
11:16نصرت
11:17بر رو بی
11:17مسیرت شاہ
11:18اللہ تبارک و تعالی
11:20نے مجھے
11:20باروب بنایا
11:21اللہ نے
11:23موسیٰ علی
11:23ساتھ و سلام
11:23کو بھی
11:24مجاہت اتا فرمای
11:25لیکن فرمایا
11:26کہ مجھے
11:26رب تبارک و تعالی
11:27نے ایک مہینے
11:28کی مسافت پر
11:29روب اتا فرمایا
11:30فرمایا
11:31احلت لی
11:31الغنائم
11:32گزشتہ امتوں
11:33کے لیے
11:34غنیمت حلال نہیں تھی
11:35میری امت کے لیے
11:36مال غنیمت
11:37کو حلال فرمایا
11:38فرمایا
11:39کہ گزشتہ امتوں
11:40کے اندر ایسا ہوتا
11:41کہ اگر
11:42کہیں
11:43عبادت کا نہیں ہے
11:44وہ عبادت نہیں
11:45کر سکتا
11:46پانی نہیں ہے
11:46وہ وضو نہیں
11:47کر سکتا
11:48فرمایا
11:48میری امت کے لیے
11:49رب تبارک و تعالی
11:50نے
11:51جعیلت لی
11:51الارض مسجد و تہورہ
11:53ساری روح زمین
11:55کو مسجد بنا دیا
11:56عالی تحارت بنا دیا
11:58میرا غلام
11:59کہیں بھی جا رہا ہے
12:00کسی سہرہ کے اندر
12:01کسی جنگل کے اندر
12:02کہیں بھی جا رہا ہے
12:03پانی موجود نہیں ہے
12:10اللہ اکبر
12:11فرمایا مسجد نہیں ہے
12:13فرمایا جہاں کھڑے ہو جاؤ
12:14جعیلت لی الارض مسجدہ
12:16اللہ نے ساری روح زمین
12:18کو پاک فرما دیا
12:19مسجد بنا دیا
12:20بلکہ فقاہ کرام نے فرمایا
12:22کہ اگر کوئی قبلہ
12:23بتانے والا نہیں
12:24نہ کوئی مینار نظر آ رہا ہے
12:26نہ کوئی قبلہ بتانے والا
12:28آج تو درست قسم کی چیزیں
12:29ہمارے پاس ہیں
12:30کسی زمانوں کے اندر
12:31یہ آلات بھی نہیں ہوا کرتے تھے
12:33فرمایا
12:34قبلہ بھی بتانے والا نہیں
12:35پانی بھی نہیں
12:37مسجد بھی نہیں
12:38کوئی نشان بھی نہیں
12:39کدھر مو کر کے نماز پڑھیں
12:41کیا کریں
12:42فرمایا کہ
12:43اس دل سے تحری کرو
12:45میرا غلام غور و فکر کر کے
12:47اینما تولو فسم وجہ اللہ
12:50جہاں مو کر کے نماز پڑھے گا
12:52رب تبارک و تعالیٰ
12:53اس کی نماز کو قبول و منظور فرمائے گا
12:55اللہ وقت
12:56جعیلت لی الارض مسجدہ و تحورہ
12:58اللہ نے ساری روح زمین کو
13:01میرے غلاموں کے لیے
13:02مسجد بنا کے رکھ دیا
13:04پھر فرمایا کہ
13:05ہر نبی آیا
13:06ہر رسول آیا
13:07کانا نبی
13:08یبعثو الى قومہ خاصتا
13:11و ارسلتو الى الناس عامتا
13:13فرمایا
13:14ہر نبی
13:15ہر رسول
13:15کسی قوم
13:16کسی علاقے کی طرف نبی بن کر آیا
13:18فرمایا
13:19تمہارا نبی
13:20کسی علاقے کا
13:21کسی قبیلے کا نبی نہیں ہے
13:23بلکہ
13:24سب مخلوق کا نبی ہے
13:26قل یا یوہنس
13:27انی رسول اللہ
13:29علیکم جمیع
13:30اے لوگو
13:31رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
13:33کہ مابوب اعلان کر دیں
13:34کہ میں سب کا رسول ہوں
13:36سب کی طرف رسول بنا کر بھیجا
13:38بلکہ دوسرے حدیث کے اندر فرمایا
13:40ارسلتو الى الخلقی کا فتن
13:42اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو
13:44ساری مخلوق کے لیے
13:47نبی بنا کر بھیجا
13:48رسول بنا کر بھیجا
13:50رب تبارک و تعالیٰ نے آپ کو
13:52جی رسالت عطا فرمائی
13:54وہ رسالت تامہ عطا فرمائی
13:56رسالت کاملہ عطا فرمائی
13:58اللہ اکبر
13:59اوٹیتو مفاتیح خزائن الارض
14:02اللہ نے مجھے زمین کے خزانوں کی
14:04کنجیاں عطا فرما دی
14:05اور رب تبارک و تعالیٰ نے
14:07خطم بی النبیون
14:09اللہ تبارک و تعالیٰ نے
14:10مجھے خاتم النبیین بنا کر بھیجا
14:13مَا كَانَ مُحَمَّدٌ عَبَا أَحَدٍ مَنْ رِجَارِكُمْ
14:17وَلَاكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
14:21وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
14:23فرمایا رب تبارک و تعالیٰ نے
14:25یہ اعزاز
14:26اور یہ اکرام بھی آقائد
14:28جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا
14:31کہ حضور علیہ السلام
14:32آخری نبی ہیں
14:34حضور کے بعد نہ کوئی نبی ہے
14:37نہ کوئی رسول ہے
14:38فرمایا مجھ پر نبوت و رسالت
14:40کے باب کو بند کر دیا
14:42اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی خوبصورت
14:44ایک مثال عطا فرمای
14:45فرمایا بڑا خوبصورت ایک محل بنا ہوا ہے
14:49اور لوگ اس قصر کو
14:51محل کو آ کے دیکھ رہے ہیں
14:53اس کی خوبصورتی کو
14:54زیبائش کو حسنو جمال کو تعریف کر رہے ہیں
14:57اور متعجب ہو رہے ہیں
15:00کہ بھئی کتنا
15:00کتنا خوبصورت یہ محل ہے
15:03فرمایا محل کے اندر گھومتے گھومتے
15:05انہوں نے دیکھا کہ ایک جگہ پر
15:07محل میں اینٹ کو خالی رکھا گیا
15:09اینٹ کی جگہ کو خالی رکھا گیا
15:10یارہ حیران ہوگا یہ
15:12محل تو مکمل ہو گیا ہے
15:14اس کی رینویشن بھی ہو گئی
15:16زیبائش بھی ہو گئی
15:17سب کچھ ہو گیا
15:19یہ کیا جگہ خالی رکھی ہوئی ہے
15:21فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:23کہ یہ میری مثال اور انبیاء کرام کی مثال ہے
15:26یہ قصر نبوت
15:27انبیاء کرام اور میری طرح ہے
15:29اور فرمایا یہ جو اینٹ کی جگہ ہے
15:31وہ میں ہوں
15:32میں آیا تو یہ قصر نبوت مکمل ہو گیا
15:36قرن بدلی
15:38رسولوں کی ہوتی رہی
15:39چاند بدلی سے نکلا ہمارا نبی
15:42آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
15:44ہر نبی ہر رسول آتا رہا
15:47لیکن حضور علیہ السلام کی جب جلوہ گری ہوئی
15:50تو وہ جو انبیاء کرام کی بشارتیں تھی
15:53وہ رب تبارک و تعالیٰ کے آہد و پیمان تھے
15:55وہ جو کتابوں کے اندر ذکر تھا
15:58ابراہیم خریداللہ کی دعائیں تھی
16:00عیسیٰ علیہ السلام کی بشارتیں تھی
16:02فرمایا وہ سب کچھ مکمل ہو گیا
16:05اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا
16:07کہ سا اخبرکم بی اولی امری
16:10میں تمہیں اپنے اول ترین معاملے کی خبر دو
16:14اللہ اقبر
16:14فرمایا انا دعوت ابی ابراہیم
16:18و بشارت عیسیٰ
16:20و رؤیہ امیلتی راعت حیر و دعاتیں
16:22فرمایا کہ میں دعائے ابراہیم خریداللہ ہوں
16:25میں بشارت عیسیٰ ہوں
16:27اور میں اپنی ماں کے وہ مبارک خواب ہوں
16:31اللہ اقبر
16:32کہ میں جب دنیا کے اندر جلوہ گر ہوا
16:34فرمایا میری ماں مکہ کے اندر بیٹھی ہوئی
16:37اللہ نے سارے زمین و آسمان
16:40مکہ سے لے کر آسمان تک
16:42ایسی روشنی گھر سے نکلی
16:43فرمایا مکہ میں بیٹھ کر
16:46شام کے محلات کو میری امی نے دیکھا
16:49مشخاص شریف کی حدیث پاک ہے
16:51حضور صلی اللہ علیہ وسلم
16:55حضور نے فرمایا
17:02کنتو نبیوں و آدم بین المائی وطی
17:06کنتو نبیوں و آدم بین الروح والجسد
17:09اللہ اقبر
17:11فرمایا آدم علیہ السلام پانی اور بٹی کے مرحلے میں تھے
17:15اور فرمایا کہ ابھی ان کا خمیر تیار کیا جا رہا تھا
17:18تمہارا نبی اس وقت بھی اللہ کے خاتم النبی
17:21فرمایا تمہارا نبی اس وقت بھی رب تبارک بتا
17:24حضور اس وقت بھی اللہ کے نبی تھے
17:27تو فرمایا کہ یہ حضور علیہ السلام کی جلوہ گری ہے
17:31حضور کے تشریف آوری ہے
17:34کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:35سب سے آخر کے اندر تشریف لائے
17:38خاتم النبیین بن کر آئے
17:40اور آخر میں حضور نے فرمایا
17:41کہ رب تبارک بتا علیہ نے شفاعت مجی عطا
17:44اوٹیت شفا
17:45وہ جو رب تبارک بتا علیہ نے
17:48ہر نبی کو دعا عطا کی
17:50فرمایا میں نے اس دعا کو محفوظ رکھا
17:52اور فرمایا قیامت کے دن
17:54اللہ کی بارگاہ میں میں وہ دعا کروں گا
17:57عَسَا اِن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَحْمُودًا
18:00وہ جو مقام محمود
18:02اللہ تبارک بتا علیہ
18:03اپنے محبوب کو عطا فرمایا گا
18:06پروایا اس مقام محمود پر میں
18:08اللہ کی بارگاہ کے اندر
18:09التجا کروں گا
18:10حدیث پاک کے اندر آتا ہے
18:12کہ جب ساری مخلوق جو ہے
18:15وہ ادھر ادھر پھر رہی ہوگی
18:17تو آقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم
18:19اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہوں گے
18:21اور سجدہ کرنے کے بعد
18:23رب تعالیٰ فرمایا گا
18:24اِرْفَارَا سَكَيَا مُحَمَّد
18:25اے محمد اپنے سرِ انور کو اٹھائیں
18:28مانگے کیا مانگے
18:29جو مانگیں گے وہ عطا کیا جائے گا
18:31اور جس کی سفارش کریں گے
18:33اس کی سفارش کو قبول کیا جائے گا
18:36اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں بھی
18:38آقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:40شفاعتِ قبرہ کا مستحق فرمائے
18:43باخر دامنا
18:44الحمدللہ رب العالمين
18:46حَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
18:57یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:01اور ہدایت ہے
19:02اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended