Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 63

Topic: Surah Al-Baqarah Ayat (129)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈالا بیان ل Ednaz wa hudan wa muhrahtu lil mittaqin
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:14اور ہدایت ہے
00:16اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللذی کفا وسلام علی عباده اللذین استفا
00:24اعوض باللہ من الشیطان الرجیم
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29رَبَّنَا بَبَعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُ عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمِ
00:42صدق اللہ مولانا العظیم
00:44اللہ صلی علی سیدنا مولانا محمدی علی سیدنا مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علی
00:50ازادی رامی اللہ تبارک وطالعہ کا پاکیزہ کلام میرے سامنے کھلا ہوا ہے
00:55اور قرآنی ہدایات کو حاصل کرنے کے لیے ہم جمع ہوئے ہیں
01:00اور جتنے حباب اپنے گھروں کے اندر پوری دنیا کے اندر
01:05ایر وائی کیو ٹی وی کی وساست سے اس پور رام کو دیکھ رہے ہیں
01:08اللہ کا پاکیزہ کلام اور اس کی ہدایات
01:12جو اللہ تبارک وطالعہ نے اپنے محبوب علیہ السلام کے قلبِ انور پر نازل فرمایا
01:17سورہ بخرا کی آیت نمبر 129 میں نے تلاوت کی ہے
01:22یہ ایک پورا تسلسل ہے
01:23دعاؤں کا تسلسل ہے
01:26اللہ کے خلیر حضرتِ ابراہیمِ خلیر اللہ علیہ السلام نے
01:30جب خانہ کعبہ کو تعمیر فرمایا
01:33اپنے سابزادِ حضرتِ اسماعید علیہ السلام کے ساتھ مل کر
01:38اِذْ يَرْفَعُوا عِبْرَاہِمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِدِ
01:43تو اللہ کی بارگاہ کے اندر کئی دعائیں کی
01:45رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا رَبَّنَا عَرِنَا مَنَاسِكَنَا رَبَّنَا وَجَعَلْنَا مُسْلِمَائِنِ لَكَ
01:50دعائیں کرتے رہے اللہ کی بارگاہ کے اندر
01:53التجائے کرتے رہے دعائوں کا موقع ہے
01:55بہت بڑا کام بہت بڑا احزاز
01:58اللہ تبارک و تعالی نے عطا فرمایا
02:00کہ اللہ کے گھر کو تعمیر کیا آپ نے
02:03پھر دعائیں کرتے کرتے کرتے کرتے
02:06آخر کے اندر مرکزی دعا
02:08اللہ کی بارگاہ کے اندر التجا کرتے ہیں
02:10اے میرے مالک و مولا تو نے اتنے
02:13اپنی مہربانیاں فرمائیں
02:15اتنے انعامات عطا فرمائیں
02:17تیری بہت نعمتیں اور شکر ہے
02:20مجھ پر اور میری آل پر
02:23ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر
02:25تو ایک اور کرم نوازی فرما دے
02:27ایک مہربانی فرما دے
02:29مجھے اور میری آل کو ایک احزاز عطا فرما دے
02:33کہ ربنا قرآن کے الفاظ سنیے
02:35ربنا وَبَعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ
02:41سبحان اللہ
02:42اللہ کے خلیل
02:43اللہ کی بارگاہ کے اندر التجا کر رہے
02:46خانہ کعبہ کو تعمیر کرنے کے بعد
02:48وَتَّخَدَ اللَّهُ عِبْرَاهِيمَ خَلِيدًا
02:51جن کے لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا
02:53کہ اللہ نے ابراہیم کو اپنا خلیل بنا لیا
02:57نار سے کہا کہ
02:58یا نارو کونی بردن و سلامن على ابراہیم
03:01قَدْ صَدَّقْتَ الرُّعِيَا
03:04اے ابراہیم
03:05تو نے خواب کو سچا کر دیا
03:07تیرے لیے نار کو گلزار کر دیا
03:09اللہ اکبر
03:10آپ اللہ کی بارگاہ کے اندر التجا کر رہے ہیں
03:14کہ خدایہ
03:15یہ یہ یہ چیزیں عطا فرما
03:17میری اولاد کو نیک بنا دینا
03:19اور ساری کے ساری چیزیں
03:21مانگنے کے بعد کہتے ہیں
03:22خدایہ
03:23وہ جو نبی آخر الزمان
03:25صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
03:27تشریف لانے والے ہیں
03:29جن کا میشاق لیا گیا
03:31جن کا عہد لیا گیا
03:33جن کا وعدہ لیا گیا
03:35جن سے انبیاء کرام سے پیمان لیا گیا
03:38اخذ اللہ میثاق النبیین
03:40لما آتیتکم من کتاب و حکمت
03:44ثم جاءکم رسول مصدق لیماماکم
03:48لتؤمنن بہی ولتنسرن
03:51اللہ اکبر
03:52فرمایا یاد ہے جب اللہ تعالیٰ نے
03:55تمام جماعتِ انبیاء کرام سے
03:57میساق لیا
03:58آہد لیا
03:59پیمان لیا
04:00وعدہ لیا
04:00کہ فرمایا
04:02کہ جب تمہیں کتاب و حکمت دی جائے گی
04:04تمہیں شریعت دی جائے
04:05کتاب دی جائے
04:07تمہیں نبوت و رسالت عطا کی جائے
04:09اور فرمایا
04:10کہ پھر تم جو ہے
04:11دنیا کے اندر جاؤ
04:12اور پھر وہ رسول مکرم تشریف لے آئیں
04:15ثم جاءکم رسول مصدق لیماماکم
04:18وہ رسول مکرم
04:20جو تمہاری تصدیق کرنے والے
04:22جو کتابوں کی تصدیق کرنے والے
04:24فرمایا
04:25تم نے کیا کرنا ہے
04:26لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْسَرُنَّ
04:29ضرور بزرور
04:31اُن نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم پر
04:35اے جماعتِ انبیاء کرام
04:36تم نے ایمان بھی لے کر آنا ہے
04:38اور ان کی مدد بھی کرنی ہے
04:40انبیاء کرام
04:43ہمیشہ اپنی امتوں کو یہ پیغام دیتے رہے
04:47یہ میساق سناتے رہے
04:49یہ رب تبارک و تعالی سے کیا ہوا
04:52احد اور وعدہ
04:53وَعَوْفُ بِالْعُقُودِ
04:55فرمایا
04:56وعدوں کو پورا کرو
04:57وہ جو عقود ہیں
04:59ان عقود کے اندر جہاں
05:00اللہ کی توحید ہے
05:02وہیں پر نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم
05:05کی تشریف آوری پر
05:07حضور کی نبوت و رسالت پر ایمان لکھنا بھی ہے
05:10وَعَوْفُ بِالْعُقُودِ
05:12کے اندر یہ بھی آتا ہے
05:13تو انبیاء کرام
05:14جو کتابوں کے اندر رب تبارک و تعالی نے
05:18درج فرمایا
05:19تورایت کو اٹھا کر دیکھیں
05:20انجیل کو اٹھا کر دیکھیں
05:22الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَ الْأُمِّيَ الَّذِي
05:26يَجِدُونَهُ مَقْتُوبًا عِندَهُمْ فِي الْتَّورَاتِ وَالْإِنجِلِ
05:30فرمایا تورایت کو اٹھا کر دیکھو
05:32انجیل کو اٹھا کر دیکھو
05:34نام محمد
05:35ذکر محمد
05:36ہر جگہ پر مقتوب ہوگا
05:39ازادِ قرآن میں قرآن پڑھ رہا ہوں
05:41اور آپ قرآن دیکھ رہے ہیں
05:42قرآنی ہدایات
05:43میں اللہ کے پاکیزہ کلام
05:46کا پیغام آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں
05:48اللہ اکبر
05:49فرمایا وہ جو احد اور وہ جو وعدہ
05:52رب تبارک و تعالی نے
05:54انبیاء کرام سے لیا
05:56اور پھر
05:57اس وعدے پر آپ یہ دیکھئے
06:00کہ میراج کی رات
06:02انبیاء کرام کو
06:03بیت المقتص کے اندر جمع فرمایا
06:05اور جمع فرما کہ
06:07آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
06:09کی امامت میں
06:10اور حضور علیہ السلام کی
06:12قیادت و سیادت کے اندر
06:14سب کو نماز پڑھائی
06:16اللہ اکبر
06:17اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
06:19کہ جب ہم
06:20مسجد اقصہ پہنچے
06:21اور فرمایا
06:23انبیاء کرام کی صفحے بندی ہوئی تھی
06:24جبریل علیہ السلام نے
06:26میرا ہاتھ پکڑا
06:27اور مجھے مسلح امامت پر کھڑا کر دیا
06:30انبیاء کرام کو نماز پڑھائی
06:33یہ کونسی نماز ہے
06:34اس نماز کا مقصد کیا ہے
06:37فرمایا
06:37نماز اقصہ میں تھا یہی
06:39سرعیان ہو مانع اول آخر
06:42کہ دست وسطہ ہیں پیچھ حاضر
06:45جو سلطنت آگے کر گئے تھے
06:47فرمایا
06:48وہ انبیاء کرام جو پہلے
06:49نبوت و رسالت کر کے گئے تھے
06:51لیکن آج یہ بھی ایک
06:53مساق اور آہد کو پورا کرنے کا ذریعہ ہے
06:56کہ سب پیچھے کھڑے ہیں
06:58اللہ کے خلیل بھی مقتدی بن کے کھڑے ہیں
07:00موسیٰ قلیم اللہ بھی مقتدی بن کے کھڑے ہیں
07:03عیسیٰ روح اللہ بھی مقتدی بن کے کھڑے ہیں
07:06آدمِ شفیح اللہ بھی مقتدی بن کے کھڑے ہیں
07:09اور میرے اور آپ کے آقا
07:11صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
07:14مقتدہ اور امام بنے ہوئے
07:16اللہ اکبر
07:17فرمایا یہی راز تھا
07:19یہی سرعیان ہو جائے
07:21یہی مقصد تھا
07:23اس نماز اقصہ کا
07:25جو پہلے آئے ہیں
07:26یارو نے سمجھا کہ شاید
07:28پہلے آنے والے جو ہے
07:30مقام و مرتبے کے اعتبار سے بھی پہلے ہیں
07:32فرمایا کہ جو
07:34پہلے آیا لیکن
07:36یہ امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
07:39نبی آخر
07:40زمان صلی اللہ علیہ وسلم
07:42آخر کے اندر آئے
07:44لیکن مقام کے اندر بلند و بالا ہے
07:46لیکن شیخ محقق
07:48فرماتے ہیں کہ
07:49حمد خدا بھی ہے اور نات مصطفیٰ بھی ہے
07:54کہ مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:57خلقت کے اعتبار سے
07:59اول ما خلق اللہ نوری
08:00قد جاکم من اللہ نور
08:02فرمایا کہ انہ اولا
08:04سب سے پہلے رب تبارک و تعالی نے
08:06جو نور محمدی کو پیدا کیا
08:08خلقت کے اعتبار سے دیکھیں
08:10تو آپ اول ہیں
08:12بعصد کے اعتبار سے دیکھیں
08:14تو آپ آخر کے اندر آئے
08:16نگاہ عشق و مستی میں وہی
08:18اول وہی آخر
08:20وہی قرآن
08:21وہی فرقان
08:23اللہ اکبر
08:26رب تبارک و تعالی نے
08:28آپ کو یہ وقام و مرتبہ عطا فرمایا
08:30تو وہ جو میساق تھا
08:33وہ مسجد اقصہ کے اندر
08:34اس کی توسیق ہوتی ہے
08:36ہر نبی اپنی امتوں کو یہ پیغام دیتے رہے
08:40کتابوں کے اندر اتنا موجود تھا
08:43کہ جو اہل کتاب تھے
08:44یارفون اہو کما یارفون ابنا اہم
08:46وہ حضور علیہ السلام کو
08:48اتنا پہچانتے تھے
08:50اتنا جانتے تھے
08:51کہ جیسے اپنے بیٹوں کو جانتے
08:54انسان ہندیرے کے اندر بھی ہونا
08:57نابینا بھی ہو کوئی
08:59وہ لمس کے ذریعے اور ہاتھ لگا کر
09:01یا آواز سن کر
09:03یہ کسی ایری پہچان اتنی زیادہ ہوتی ہے
09:05اپنی اولاد کی
09:06انسان اپنے بچوں کو پہچان لیتا ہے
09:08قرآن کہتا ہے
09:09اولاد سے بھی بڑھ کر حضور کو پہچانتے تھے
09:12کہ تورایت و انجیل کے اندر کتابوں کے اندر حضور علیہ السلام کی تعریفات
09:18تو پہچان اتنی تھی
09:20بلکہ حضور علیہ السلام کے نام کو لے کر
09:23وہ حضور کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے
09:26اور اللہ ان کو فتح عطا فرماتا
09:28اللہ اکبر
09:29تو اللہ کے خریر علیہ السلام نے
09:32اللہ کی بارگاہ کے اندر التجا کی
09:33کہ ربنا وَبْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُوْ عَلِيْهِمْ آیَاتِ
09:40اے خدایہ اس رسول مکرم کو
09:43اس نبی آخر زمان صلی اللہ علیہ وسلم کو
09:47ہم میں سے بھیج دے
09:49ہماری ذریعت میں سے بھیج دے
09:51ہمیں یہ اعزاز دے دے
09:53اکرام دے دے
09:54اور اللہ نے
09:55اللہ تبارک و تعالی نے
09:57حضرت عبرہیم علیہ السلام کی
09:59اس دعا کو قبول کیا
10:01کیسے قبول کیا
10:02آپ یہ دیکھیں
10:03کہ حضرت عبرہیم علیہ السلام کے
10:06صاحبزادے حضرت اسحاق
10:07آپ کے صاحبزادے حضرت یعقوب
10:09ان کے صاحبزادے حضرت یوسف
10:11یہ انبیاء بنی اسرائیل
10:14کا سلسلہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک
10:17اور ایک آقای دو جہان
10:19صلی اللہ علیہ وسلم
10:20بنی اسمائیل کے اندر تشریف لائے
10:22کیونکہ یہاں تعمیر کعبہ کے اندر
10:24حضرت اسمائیل علیہ السلام شامل ہیں
10:27اور وہ آمین کہہ رہے ہیں
10:28تو باقی انبیاء کرام وہ بھی
10:30اولاد ابراہیم ہیں
10:31لیکن وہ اولاد اسحاق و یعقوب
10:34انبیاء بنی اسرائیل
10:36ایک ایک جہر اور گہر
10:38اللہ تبارک و تعالیٰ نے
10:40اولاد اسمائیل میں سے بیجا
10:42بہت سارے آل کتاب
10:44اس وجہ سے تعصب بھی رکھتے تھے
10:46کہ اب بنی اسرائیل سے کیوں نہیں آئے
10:48لیکن رب تبارک و تعالیٰ نے
10:50اپنے محبوب علیہ السلام کو
10:52محبوعوس فرمایا
10:53فرمایا لقد جاءکم رسولم من انفسکم
10:57فرمایا کہ تشریف لے آئے
10:59وہ رسول مکرم
11:00تحقیق تمہارے پاس
11:02وہ رسول مکرم تشریف لے آئے
11:04جو تم ہی میں سے ہیں
11:05یعنی رب نے یہ بھی
11:07ہم پر کرم کیا
11:08اس کی مہربانی ہے
11:10لقد من اللہ علی المؤمنین
11:12اذ بعث فیہم رسولم من انفسہم
11:16لقد جاءکم رسولم من انفسکم
11:18کہ رب تبارک و تعالیٰ نے
11:20تم ہی میں سے بیجا
11:21لباسِ بشریت کے اندر بھیجا
11:24آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
11:27کی اصل تو نور ہے
11:29اول ما خلق اللہ نوری
11:31کے تاتح
11:32حدیثیں صحیح ہیں
11:33لیکن یہ رب نے کرم کیا
11:34کہ حضور کی سنت و سیرت
11:36اور حضور کی ساری جو حیاتِ طیبہ ہے
11:39وہ ہمارے لئے
11:41ایک آئیڈیل بن جائے
11:42لقد جاءکم رسولم من انفسکم
11:45رب تبارک و تعالیٰ نے کرم فرمایا
11:47اور فرمایا
11:48کہ تم ہی میں سے بیجا
11:50اور دوسری اس کی قرات ہے
11:51لقد جاءکم رسولم من انفسکم
11:53نفیس ترین جماعت کے اندر
11:56سبحان اللہ
11:56اولادِ اسمائیل میں سے
11:58کنانے میں سے
11:59اولادِ اسمائیل کو چھونا
12:00اولادِ اسمائیل میں سے
12:02قریش کو
12:03قریش میں سے بنی حاشم کو
12:05اور اس کے بعد
12:06آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
12:08دنیا کے اندر
12:09تشریف لائے
12:10اور جل وگر ہوئے
12:11حضور علیہ السلام کی تشریف آوری
12:14رب تبارک و تعالیٰ کا
12:16ایک بہت بڑا فضل ہے
12:18اللہ تبارک و تعالیٰ کی
12:20ایک بہت بڑی منت ہے
12:22رب تبارک و تعالیٰ کا
12:23ایک بہت بڑا
12:24احسان ہے
12:25کہ رب تبارک و تعالیٰ نے
12:27اپنے محبوب علیہ السلام کو
12:29دنیا کے اندر
12:30مبوض فرمایا
12:31عزادی کرامی حضور علیہ السلام
12:33کے لیے
12:35انبیاء کرام دعائیں کر رہے ہیں
12:37اور کتابوں کے اندر
12:39اللہ اکبر
12:43تعالیٰ تو انجیل کے اندر ہیں
12:45انبیاء کرام اپنی امتوں کو
12:47یہ وعدہ اور بیساق سنا رہے ہیں
12:50کہ وہ رسول مکرم تشریف لانے والے ہیں
12:53رسول مکرم تشریف لانے والے ہیں
12:55اور پھر وہ گڑی آ گئی
12:58وہ لمحہ آ گیا
12:59سبحان اللہ
13:00وہ لحظہ آ گیا
13:01کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
13:04نے بنی اسرائیل کو
13:06وہ مجدہ جانفزہ سنا دیا
13:08وہ خوشخبری سنا دی
13:10اے بری اسرائیل غور کرو
13:12میں تمہیں بشارت دینے والا ہوں
13:15میں تمہیں خوشخبری دینے والا ہوں
13:16میں تمہیں مجدہ جانفزہ سنانے والا ہوں
13:20کہ مبشرم برسولی یعتی
13:23من بعد اسمہ احمد
13:26من بعد اسمہ احمد
13:27فرمایا میرے بعد وہ رسول مکرم
13:29وہ آ گئے
13:31ہر ایک کہتے رہے کہ آ رہے ہیں آ رہے ہیں
13:33عیسیٰ علیہ السلام نے فرما
13:34وہ وقت آ گیا
13:35سبحان اللہ
13:36جس سوہانی گھڑی چمکہ طیبہ کا چاند
13:40اس دل افروز سات پہلا
13:43وہ گھڑی آ گئی
13:44وہ سات آ گئی دل افروز
13:46فرمایا من بعدی
13:48میرے بعد وہ تشریف لا رہے ہیں
13:50کہ اسمہ احمد
13:53جن کا نام نامی اسم گرامی احمد بھی
13:56حضور احمد بھی ہیں
13:58حضور محمد بھی ہیں
13:59اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا
14:01انہا لی اسماؤن انا احمد انا محمد انا العاقب انا الماخی انا الحاشر
14:08سبحان اللہ
14:08یہ حضور کے نام ہے
14:09فرمایا کہ رب تبارک و تعالی نے مجھے احمد بھی بنایا
14:14محمد بھی بنایا
14:15اور احمد کو دیکھیں محمد کو دیکھیں محمود کو دیکھیں
14:19سب کے اندر جو قدر مشترک ہے حروف اصریہ ہے وہ ہے حمد
14:24حضور حامد بھی ہیں
14:26حضور محمود بھی ہیں
14:28اور حضور احمد سب سے زیادہ حمد کرنے والے
14:32اور حضور محمد بھی ہیں
14:35محمد
14:37اللہ اکبر
14:41وہ ذات جس کی بار بار حمد کی جائے
14:45بار بار
14:45نہ ختم ہونے والی حمد
14:47اللہ کا ذکر ہوتا رہے گا
14:50جہاں جہاں ذکر خدا ہوتا رہے گا
14:53وہاں وہاں ذکر مصطفیٰ ہوتا رہے گا
14:56فرمایا کہ وہ ذات جن کی حمد ہوتی رہے
14:59اللہ اکبر
15:01کفار مکہ نے ایک مرتبہ مشورہ کیا
15:04کہ بھئی یہ تو ہم بڑا عجیب کام کر رہے ہیں
15:07ہم ان کو مانتے بھی نہیں
15:09اور ہم ان کو محمد کہتے ہیں
15:12محمد
15:14محمد کا تو چونکہ عرب تھے
15:16کہیں محمد کا تو معنی یہ ہے
15:18کہ جس کی بار بار حمد کی جائے
15:20الَّذِي يُحْمَدُ حَمْدًا بَعْدَ حَمْدٍ
15:23مَرَّتًا بَعْدَ بَعْدَ قَرَّتًا بَعْدَ قَرَّتًا بَعْدَ قَرَّتًا
15:27تو ہم تو ان کو محمد کہہ کر ہی ان کی حمد کر رہے ہیں
15:31آئندہ ہم ان کو محمد نہیں کہیں گے
15:35کہیں گے ہم نے بس ان کا نام جو ہے نا وہ
15:37استغفر اللہ ربی
15:39مزمم رکھتی ہے
15:40بخاری شریف کے حدیث پاک
15:41اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:44کہ رب تعالی نے کتنا مزمم
15:46نعوذ باللہ جس کی مزممت کیوں
15:48صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:50کہ اللہ نے مجھے کیسے
15:51مجھ پر کیسے کرم کر دیا
15:53رب تبارک و تعالی
15:55قریش کے شتم کو
16:00گالی کے لوج کو
16:01برائیوں کو پھیر دیا
16:03کسی اور کی طرف
16:03فرما ہے وہ صبح سے شام تک بیٹھ کر
16:06کسی مزمم کو گالیاں دیتے
16:08کسی مزمم کے بارے میں
16:11برائیاں کرتے
16:11ہوگا
16:12ہوگا ان کا کوئی مزمم
16:14جس کو وہ گالیاں دے رہے ہیں
16:16اللہ تبارک و تعالی نے
16:17کیسے قریش کے
16:18لان کو اور شتم کو
16:20مجھ سے پھیر دیا
16:21کیفہ یسرف اللہ عنی شتمہ قریش
16:23فرمایا وہ مزمم کو گالیاں دے رہے ہیں
16:25مجھے تو میرے رب نے محمد بنایا
16:28یہ تو عرشوں پر بھی لکھا ہوا ہے
16:31ساکھ عرش پر بھی دیکھیں
16:33جنت کے پتے پتے پر دیکھیں
16:35توریت و انجیل کے اندر دیکھیں
16:38یہ جدونہو مکتوبا عندہم
16:40فی التوراتی والانجیل
16:41ہر جگہ نام محمد ہوگا
16:44تو حضور کا نام محمد بھی ہے
16:46حضور کا نام احمد بھی ہے
16:49تو فرمایا
16:49من بعد اسمہو احمد
16:51اللہ اکبر
16:52سورہ صف کے اندر فرمایا
16:54فرمایا کہ میں بشارت دینے والا ہوں
16:56اور
16:57سامنے کرام ناظرینے کرام
16:59یہ بھی دیکھی آپ
17:00کہ حضرت عیسی علیہ السلام
17:03نے یہ نہیں
17:03فرمایا کہ
17:04بھئی میں
17:05تمہیں ایک اطلاع دیتا ہوں
17:07ایک خبر دیتا ہوں
17:08مخبرم برسولیاتی
17:10میں تمہیں خبر دینے والا ہوں
17:13کہ میرے بعد وہ رسول مکرم
17:14تشریف لا رہے ہیں
17:16نہیں نہیں
17:16خبر نہیں ہے صرف یہ
17:18خبر بھی ہے
17:19لیکن خبر سے بڑھ کر
17:21یہ خوشخبری ہے
17:22سبحان اللہ
17:23مبشرم برسولیاتی
17:25اور یہ قرآن کا مزاج ہے
17:28کہ آقای تو جہاں صلی اللہ
17:31تعالی علیہ السلام کی
17:32جہاں تشریف آونی
17:33کے ذکر آتا ہے
17:34کہ حضور آ رہے ہیں
17:35تشریف لا رہے ہیں
17:37وہاں پر
17:38اللہ تبارک و تعالی
17:39اس کو
17:39خوشخبری سے
17:41تعبیر فرماتا ہے
17:42فضل سے
17:42تعبیر فرماتا ہے
17:44رحمت سے
17:45تعبیر فرماتا ہے
17:46منت سے
17:46تعبیر فرماتا ہے
17:47اللہ اکبر
17:48لقد من اللہ
17:49علی المؤمنین
17:50ادبعث فیہم رسولا
17:52وما رسلناک
17:53اللہ اکبر
17:55بشارت دے دو
18:12ایمان والوں کو
18:13کہ اللہ کا
18:14سب سے بڑا
18:15فضل کبیر مل گیا
18:16اللہ کی سب سے
18:18بڑی رحمت مل گئی
18:20اس رحمت الہی
18:21کی ہمیں
18:21قدر کرنے کی
18:23توفیق
18:23عطا فرمائے
18:24وآخر دعوانان
18:25الحمدللہ
18:26یہ قرآن
18:38لوگوں کے لیے
18:40واضح بیان ہے
18:41اور ہدایت ہے
18:42اور پرہیزگاروں
18:44کے لیے
18:45نصیحت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended