Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 89

Topic: Surah Al-Imran Ayat 96-97

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بیان للناس و هدى و موعظة للمتقین
00:09یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:13اور ہدایت ہے
00:15اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللذی کفا
00:21و السلام علی عباده اللذی نستفا
00:24اما بعد
00:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدَلِّ الْعَالَمِينَ
00:36فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَقَامُ إِبْرَاهِيمٌ
00:41وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا
00:43وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا
00:49وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَلِنْ عَالَمِينَ
00:53صدق اللہ مولانا العظیم
00:55اللہم صلی علیہ سیدنا مولانا
00:57محمدی علی سیدنا مولانا
00:59محمدی مبارک و سلیم
01:00صلی علیہ
01:02عمد و سنہ کے بعد
01:04نہائیت واجب القدر قابل
01:05صد عزت و احترام و تکریم
01:09سامینے کرام ناظرینے کرام
01:10اللہ کا پاکیزہ کا نام
01:13پر سامنے کھلا ہوا ہے
01:14قرآنی ہدایات کے ساتھ حاضر ہیں
01:17اب تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے
01:25فرمایا جو سب سے پہلا
01:27لوگوں کے لیے
01:28اللہ تبارک و تعالیٰ کی عبادت
01:30کے لیے گھر بنایا گیا
01:32وہ مکہ مکرمہ میں ہیں
01:34بکہ بھی کہا جاتا ہے
01:36کہ لغت میں اور مکہ بھی کہا جاتا ہے
01:38بکہ ازدہام کا سیر ہوتا ہے
01:40وہاں پر
01:41فرمایا کہ جو سب سے پہلا گھر
01:43عبادت کے لیے بنایا گیا
01:44وہ مکہ مکرمہ کے اندر ہے
01:46فرمایا
01:47فیہی آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
01:50مبارک و حدل العالمین
01:52فیہی آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
01:54فرمایا وہ گھر برکت والا ہے
01:57اور وہ
01:58ہدایت کا مرکز و محور ہے
02:00سارے عالمین کے لیے
02:02وہ حادی ہے
02:03سارے عالمین کے لیے
02:06اور مرجع خلائق ہے
02:07سارے عالمین کے لیے
02:09فیہی آیاتم بیناتم مقام ابراہیم
02:12اور اس کے اندر
02:13اللہ تبارک و تعالیٰ کی قدرت کی
02:15بہت نشانیاں ہیں
02:17اور فرمایا ان نشانیوں میں سے
02:19ایک مقام ابراہیم ہے
02:22اور اسی گھر کا حج کرنا
02:24اور اسی گھر کا تواف کرنا
02:27وَلِيَتَّوَفُ بِالْبَيْتِ الْعَتِقِ
02:29وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِسْتَطَاعِ
02:33عِلَيْهِ سَبِيلًا
02:33فرمایا
02:34اللہ کے لیے حج کرنا
02:37اور اس گھر کا تواف کرنا
02:39اور اس کے لیے جو اس کی طرف استطاعت رکھتا ہے
02:53وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيُنْ عَلِيْا
03:11اس میں ایک تو سب سے پہلے یہ ذکر کیا گیا ہے
03:14کہ جو سب سے پہلے گھر بنایا گیا
03:16اللہ کی عبادت کا زمین پر
03:18وہ مکہِ مکرمہ میں خانقابہ شریف ہے
03:22حضرتِ عَلَيْهِ سَسَلَّامِ
03:24جب زمین پر تشریف لائے
03:26تو آسمان پر بیت المامور تھا
03:29جس کا فرشتہ تواف کیا کرتے تھے
03:32الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ
03:34وہ فرشتے جنہوں نے عرش کو اٹھایا ہوا
03:37وہ بھی اللہ کی تصویح بیان کرتے
03:39بیت المامور کے گرد تواف کرنے والے بھی
03:42تو وہاں تو ایک تصویح و تحلید و تخدیص کی آواز تھی
03:46تو عَلَيْهِ سَسَلَّامِ جب زمین پر تشریف لائے
03:49اللہ تبارک و تعالیٰ کی حکمتِ بارغہ کے تحت
03:52تو آپ نے یہاں پر اللہ کی بارگاہ میں التجا کی
03:55کہ خدایہ وہاں پر تو تیری عبادت کے لیے بیت المامور تھا
03:59کہ یہاں بھی کوئی گھر عطا فروا
04:01تو بالکل بیت المامور کے نیچے بیت اللہ شریف کی بنیاد رکھی گئی
04:07اور تعمیر کیا گیا
04:08اور سب سے پہلی تعمیر جو ہے وہ عَلَيْهِ سَسَلَّامِ نے فرمائی
04:13بعض روایات کے اندر فرشتوں کا آیا ہے
04:15لیکن یہ ہے کہ عَلَيْهِ سَسَلَّامِ
04:17چونکہ آپ کی یہ التجا تھی
04:20تو آپ نے سب سے پہلے اللہ کا گھر تعمیر کیا
04:24رب تبارک و تعالیٰ کے فرشتوں نے نشاندہی فرمائی
04:28اور اس کے بعد جب طوفانِ نُو آتا ہے
04:30اور طوفانِ نُو سے ساری زمین کا سارا نظام جو ہے
04:34وہ درم برم ہو جاتا ہے
04:36تو اللہ کے گھر کو اٹھا لیا جاتا ہے
04:38لیکن اس کی بنیادیں جو ہیں
04:39بنیادوں کے نشانات باقی ہوتے ہیں
04:42انہی بنیادوں اور قوائد وہ جو نشانات ہیں
04:47ان کو بلند کرتے ہیں حضرتِ عبراہیم عَلَيْ سَسَلَّامِ
04:51اپنے فرزندِ ارجمند
04:54سبحان اللہ
04:55وہ پیارا بیٹا جو اللہ تبارک و تعالی سے
04:59مانگ مانگ کر لیا
05:00ان کو ساتھ لے کر جو ہے
05:03آپ خانہ کعبہ کی بنیادوں کو بلند کرتے ہیں
05:07وہ بیٹا جو اللہ سے مانگا
05:08کہ ربی حبلی من السارحین
05:10جب بڑا ہو گیا
05:11آج بحمد اللہ تعالی خانہ کعبہ کے اندر
05:14اپنے والد کے ساتھ مہمار ہے
05:16تو ابراہیم عَلَيْ سَسَلَّامِ نے
05:18طوفانِ نُوح کے بعد
05:20جو نشعتِ ثانیہ ہے اور جو تعمیر ہے
05:24وہ ابراہیم عَلَيْ سَسَلَّامِ نے فرمائی
05:26وَإِذْ يَرْفَعُوا
05:28اِبْرَاہِمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَعِيلِ
05:31فرمایہ کے یاد کیجئے
05:33کہ جب ابراہیم عَلَيْ سَسَلَّامِ
05:34اور اسماعید عَلَيْ سَسَلَّامِ
05:36خانہ کعبہ کی بنیادوں کو
05:38قواعد کو
05:39فاؤنڈیشنز کو بلند کر رہے تھے
05:41کیا منظر تھا
05:43اور کیا کہہ رہے تھے
05:44ترانہ کیا پڑھ رہے تھے
05:45سبحان اللہ
05:47ربنا تقبل منا
05:49ربنا تقبل
05:50اے اللہ قبول فرما لینا
05:54پتا چلا کہ کام کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو
05:56اس کی بڑائی تب ہوتی ہے
05:59کہ جب وہ بڑا مالک و مولا
06:00اسے قبول و منظور فرما لی
06:02یہ اللہ کے خلیل نے بھی
06:04اپنی دعا کے ذریعے
06:05ہمیں سبق دیا
06:06اور رب تعالی نے ان کی اس دعا کو
06:08قرآن کے اندر ذکری
06:09ربنا تقبل منا
06:11ربنا تقبل
06:12ربنا ارنا منا سکرا
06:14ربنا وجعلنا مسلمین لک
06:16ربنا وبعد فیہم رسولم منہ
06:19اور پھر چونکہ بڑا مبارک موقع تھا
06:21تو اللہ کے بارگاہ کے اندر دعائیں کرتے رہے
06:23خدایہ اس کے مناسق بھی ہمیں سکھا دینا
06:26اور اے مالک و مولا
06:28تو کرم فرمانا
06:29کہ ہماری ذریعہ تو
06:30ہماری اولاد کے اندر
06:31ایک گروہ ایسا رکھنا
06:32جو ہمیشہ عبادت کرتا رہے
06:35جو ہمیشہ اس کی تابداری میں
06:38فرمبرداری میں رکھنا
06:39اور خدایہ یہ بڑا مبارک موقع ہے
06:42تو نے اتنا بڑا احزاز
06:45اتنا بڑا شرف اتا فرمایا
06:47تو یہ بھی کرم فرما دے
06:49کہ وہ
06:50جو نبی آخر و زمان
06:53صلی اللہ علیہ وسلم
06:55تشریف لانے والے ہیں
06:57ان کو ہماری ذریعہ تو
06:59اولاد کے اندر مبوض فرما دینا
07:01کون دعا کر رہا ہے
07:03حضرت ابراہیم علیہ السلام
07:04آمین کون کہہ رہے ہیں
07:06حضرت اسماحیل علیہ السلام
07:07اللہ نے ان کی دعا کو
07:09شرف قبولیت اتا فرمایا
07:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:13اولاد ابراہیم میں سے
07:15اور اولاد ابراہیم میں سے بھی
07:17حضرت اسماحیل کی اولاد سے
07:19بنی اسماحیل میں سے
07:20باقی انبیاء
07:22بنی اسرائیل جو ہے
07:24وہ اولاد اسحاق و یعقوب سے
07:25تشریف لائے
07:26آپ اولاد بنی اسماحیل میں سے
07:29تشریف لائیں
07:30اللہ نے اس دعا کو
07:32شرف قبولیت اتا فرمایا
07:34تو بارکیف
07:35ارض یہ کر رہا تھا
07:36کہ وہ
07:37تعمیر آدم علیہ السلام کے بعد
07:39طوفان نو کے بعد
07:41حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
07:43اللہ تبارک و تعالی نے
07:44یہ توفیق عطا فرمائی
07:46اور انہوں نے اس کو تعمیر کیا
07:48وَإِذْ يَرْفَعُوا عِبْرَاهِمُ الْقَوَاعِدَ
07:50مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَائِلِ
07:53اس کے بعد جو ہے
07:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
07:58اعلانِ نبوت سے
07:59چند سال پہلے
08:01بعض روایات کے اندر
08:02پانچ سال کا آیا ہے
08:03کہ قریش نے
08:05خانہ کعبہ کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا
08:07کہ خانہ کعبہ کو تعمیر کریں گے
08:09لیکن اس تعمیر کے اندر
08:11انہوں نے آپس کے اندر
08:12یہ آہد کیا
08:14یہ ارادہ کیا
08:15یہ وعدہ کیا
08:16کہ حرام مال
08:18سود کا مال
08:19غلط قسم کا مال
08:20وہ اس کے اندر خرچ نہیں کیا جائے گا
08:23یعنی اس وقت بھی
08:25اتنی جہالت کے باوجود
08:27یہ کونسپٹ تھا
08:28کہ اللہ کا گھر
08:30حلال مال سے تعمیر
08:31ہم نے کرنا ہے
08:32یہ آہد و پیما کیا
08:34چونکہ خانہ کعبہ کی دیوانے
08:36سب کچھ بڑا بوسیدہ ہو چکا تھا
08:38اور بہت
08:40زمانہ گزر چکا تھا
08:41کہاں
08:42آزت ابراہیم آری ساتھ و سلام کا دور
08:45اور کہاں چلتے چلتے
08:46تمام
08:46انبیاء بنی اسرائیل
08:48کا مکمل ہو کر
08:49حضرت نبی آخر الزمان کا
08:52مبارک وقت آنے والا ہے
08:53تو قریش نے جو ہے
08:55وہ تعمیر کا ارادہ کیا
08:57اور اس کے بعد جو ہے
08:58تعمیر شروع کی
08:59کیونکہ بہت بوسیدہ ہو چکا تھا
09:00خانہ کعبہ
09:01جب تعمیر شروع کی
09:03تعمیر کرتے کرتے
09:04جو ہے
09:04وہ
09:05مال ان کا ختم ہو گیا
09:06وسائل ختم ہو گئے
09:07تو آدھا چھت
09:09ڈل سکا
09:10اور آدھا چھت نہیں ڈالا
09:11یہ جو آپ کو
09:13حتیم نظر آتا ہے
09:14ایک باہر حصہ کونہ بنا ہوا
09:16یہ آئین کعبہ ہے
09:18صرف جو ہے
09:19قریش کے وسائل نہ ہونے
09:20کے وجہ سے
09:21اس پر
09:21چھت نہیں وہ ڈال سکے
09:23اس کے بعد
09:24نبی کریس سلم نے
09:26اعلان نبوت فرمایا
09:27مکی زندگی
09:28حضور مدینہ منورہ شریف
09:29تشریف لے گئے
09:30پھر فاتح مکہ مکرمہ
09:33بن کر تشریف لائے
09:34تو حضور السلام نے
09:36ام المومنین
09:37سیدہ عائشہ صدیقہ
09:38طیبہ طاہرہ رضی اللہ تعالی
09:40عنہ روایت فرماتی ہے
09:41کہ حضور نے فرمایا
09:42کہ اے عائشہ
09:44تمہاری قوم
09:45اگر نئی نئی مسلمان نہ ہوئی ہوتی
09:47تو میں خانہ کعبہ کو ڈھاتا
09:48اور ڈھانے کے بعد
09:50دوبارہ تعمیر کرتا
09:51اور حتیم کعبہ کو
09:52کعبہ کے اندر لیتا
09:53چھت مکمل کرتا
09:55پھر حضور نے وہ واقعہ ذکر فرمایا
09:57کہ جس وقت قریش نے
10:00تعمیر کرنے کا ارادہ کیا
10:02تو اس وقت جو ہے
10:04ایسا ہوا کہ
10:05ان کے پاس وسائل نہیں تھے
10:07وسائل کی کمی کے وجہ سے
10:08وہ آدھی چھت ڈال سکے
10:10اس وقت بھی بڑا ایک جگڑہ پیدا ہو گیا
10:13کہ بھئی خانہ کعبہ تعمیر ہو گیا
10:16تو حجرِ اسفد کے کون رکھے گا
10:19چونکہ سردار تھے سارے
10:20سب کا یہ تھا کہ
10:22ہمیں یہ عزاز بلے
10:23جگڑا ہو گیا
10:24یہاں تک کہ تلواریں نکلنے لگیں
10:26تو فیصدہ ہوا
10:27کہ جو صبح و کل
10:28سب سے پہلے
10:29حرمِ پاک میں داخل ہوگا
10:31وہی حجرِ اسفد کی تنصیب کرے گا
10:34اور حجرِ اسفد کو رکھے گا
10:36اپنے مقام پر
10:36صبح سب لوگ جلدی جلدی اٹھے
10:39اور حرمِ پاک کے اندر پہنچے
10:41آگے پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں
10:43کہ نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم
10:45ابھی حضور نے اعلانِ ربوبت نہیں فرمایا تھا
10:47حضور وہاں پر موجود ہے
10:49لیکن قربان جائے آخر جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت پر
10:53حضورِ ساتھ و سلام نے ایک چادر بچھوائی
10:55اور اس پر حجرِ اسفد کو رکھا
10:57اور سب کونوں کو سرداروں سے کہا کے پکڑو
10:59سب آگے لے کر گئے
11:01اور حضور نے اپنے دستِ کریم سے اس کو رکھ دیا
11:03تو ایک جگڑے کو ختم کروایا
11:06ہمیشہ ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:08اپنی زندگی کے اندر یہی کوشش کی
11:10کہ اگر کوئی سلوشن نکل سکتا ہے
11:12کوئی حل نکل سکتا ہے
11:13سلِ حدیبیہ کو دیکھیں
11:14مصاقِ مدینہ کو دیکھیں
11:16فتح مکہ پر حضورِ ساتھ و سلام کا تو کنٹرول تھا
11:20لیکن اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:21کوئی خون کی ندیاں نہیں بہائیں
11:23بلکہ حضورِ ساتھ و سلام نے کہا
11:25کہ جو آ جائے معافی کے لیے
11:27تو یہ حضور کے دستور تھا
11:28کہ اس وقت بھی حضور نے خون خرابے کو روکا
11:31تو یہ قریش نے تعمیر کیا
11:33حضورِ ساتھ و سلام فتح مکہ کے بعد
11:35حضور نے فرمایا کہ میری تمنہ یہ ہے
11:37لیکن اے ایشہ تمہاری قوم نئی نئی مسلمان ہوئی ہے
11:40کئی فطرے کے اندر مبتلا نہ ہو جائے
11:42اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے
11:44کہ بہت سارے کام ایسے ہوتے ہیں
11:46کہ جو جائز ہوتے ہیں مباہ ہوتے ہیں
11:48لیکن اس کی وجہ سے
11:50قوم کے فطرے میں پڑھنے کی وجہ سے
11:52انسان جو ہے
11:53اس کو اختیار نہیں کرتا ہے
11:55تو اس چیز کو بھی ملوز خاطر
11:58رکھنا چاہیے
11:59کہ کہیں ایسا نہ ہو
12:00کہ انسان جائز کام کرنے کے لیے
12:03جو ہے قوم کو فطرے کے اندر مبتلا کر دے
12:06تو فرمایا
12:10جو سب سے پہلے گھر تعمیر کیا گیا
12:12وہ مکہ مکرمہ کے اندر ہیں
12:15پھر اس کے بعد
12:16حضرت سیدنا عبداللہ بن زبیر
12:20جو حضرت سیدنا زبیر بن عوام
12:23جو صحابی رسول ہیں
12:24ان کے سابزادے ہیں
12:25اور سیدہ عشر رضی اللہ تعالی
12:27انہا کے آپ جو بھانجے ہیں
12:29اور آپ نواسے ہیں
12:30امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
12:33انہوں کے
12:33آپ تک یہ روایت پہنچی
12:35آپ کی خالہ نے بتایا
12:36کہ حضور کی یہ تمنا تھی
12:37تو آپ نے اپنے زمانے کے اندر جو ہے
12:40وہ خانہ کعبہ کو تعمیر کیا
12:43اور جو حتیم کعبہ ہے
12:44اس کو اندر لے لیا
12:45یعنی بنائے ابراہیم پر
12:47اور منشاہ مصطفیٰ صلی اللہ تعالی
12:49پر اس کے بعد یہی چلتا رہا
12:52لیکن پھر دوبارہ
12:53حجاج بن یوسف ایک ظالم حکمران
12:55کی حکومت آئی
12:56تو اس نے خانہ کعبہ کو
12:58ڈھا کر دوبارہ قریش
13:00کی بنا پر بنا دیا
13:02جو آج موجود ہے
13:03بعد میں بادشاہوں نے چاہا
13:05کہ دوبارہ
13:06بنائے ابراہیمی پر
13:08اس کو واپس کیا جائے
13:09لیکن جو ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:11کہ جو تمنا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
13:13کی جو عارضو ہے
13:15اس پر کیا جائے
13:16تو حضرت امام مالک نے منع کر دیا
13:18کہ یہ کام نہ کریں
13:19کہ کہیں یہ
13:21بادشاہوں کا کھیل نہ بن جائے
13:23خانہ کعبہ کو ڈھانا
13:25اور خانہ کعبہ کو دوبارہ تعمیر کرنا
13:27یہ کہیں
13:28بادشاہوں کا کھلوار نہ بن جائے
13:31تو آپ نے منع کر دیا
13:32تو آج جو خانہ کعبہ ہے
13:33وہ قریش کی بنا پر موجود ہے
13:36فرما
13:41فرمایا پہلا گھر جو تعمیر کیا گیا
13:44اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کے لیے
13:46فرمایا کہ وہ مکہ بکرمہ میں ہیں
13:48ذراحالے کہ اس میں برکت ہے
13:50وہ ہدایت ہے
13:51سارے عالمین کے لیے
13:53اس میں نشانیاں ہیں بہت زیادہ
13:55سبحان اللہ
13:56اور فرمایا کہ جو اس میں داخل ہو جاتا ہے
13:59وَمَن دَخَلَهُ
13:59كَانَ آمِنَا
14:01فرما اس میں جو داخل ہو جاتا ہے
14:03وہ امن والا ہو جاتا ہے
14:04یہ بڑا مبارک گھر ہے
14:06جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تعمیر کیا
14:09تو رب تبارک و تعالی نے فرمایا
14:11وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنَا
14:14اللہُ اَقْبَرَ
14:16فرما ہم نے اس کو مثابہ بنایا ہے
14:18ہم نے اس کو جو ہے
14:20وہ لوگوں کے لیے مرجع خلائق بنایا ہے
14:24وَلْيَتَّوَّفُ بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
14:27یہ بیتِ عَتِيقِ ہے
14:28سبحان اللہ
14:29یہ بڑا مبارک اور عزت والا گھر ہے
14:37یہ بیتِ محرم ہے
14:41یہ بیتِ مکرم ہے
14:44بیتِ عَتِيقِ ہے
14:46یہ بیتِ آمِن ہے
14:47وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنَا
14:49جو اس کے اندر داخل ہو جاتا ہے
14:51وہ امن والا ہو جاتا ہے
14:53اللہ اکبر
14:53فرمایا
14:59فرمایا کہ
15:00اس کا حج کرنا
15:01ہر صاحبِ استطاعت مسلمان کے لیے ہے
15:04نشانیوں کی بات کر رہا تھا
15:05کہ اس کے اندر بہت شاری نشانیاں ہیں
15:07ایک نشانیوں میں سے
15:08ایک نشانی مقامِ ابراہیم
15:10فیہی آیاتم بیناتم مقامِ ابراہیم
15:13مقامِ ابراہیم کیا ہے
15:14مقامِ ابراہیم وہ پتھر ہے
15:17ادھر دیکھیں
15:18وہ پتھر جس پر حضرتِ ابراہیم علیہ السلام
15:21کھڑے ہو کر
15:21اور خانہ کعبہ کی بریادوں کو بلند کر رہے تھے
15:25اللہ کے حکم سے وہ اوپر ہوتا جا رہا تھا
15:27اور دوسرا رب کی قدرتِ حاب کے
15:29جو قدم مبارک ہیں
15:31وہ منقوش ہو گئے
15:33اور ان کا نقش جو ہے
15:34وہ اس پر آ گیا پتھر پر
15:36آج دیکھیں
15:37کہ سینِ کعبہ کے اندر
15:39ایک جو ہے وہ پتھر رکھا ہوا ہے
15:41ایک پنجرے کے اندر بڑے خوبصورت
15:43وہ ہے مقامِ ابراہیم
15:45لیکن کتنا مبارک ہے
15:46کہ رب تعالیٰ فرماتا ہے
15:48یہ قدرت کی نشانیوں میں سے نشانی
15:51قدرت کی نشانیوں میں سے نشانی ہے
15:54خدایہ اس کے اندر کیا نشانی ہے
15:56فرمایا اس کے اندر
15:57سب سے بڑی نشانی یہ ہے
15:59اللہ اکبر
16:00کہ یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے خلید
16:03حضرتِ ابراہیم خلید اللہ
16:04علیہ السلام
16:06جو آپ اللہ کے خلید ہیں
16:08فرمایا کہ آپ کے قدم مبارک
16:11اس پر لگے
16:12اور قدم کا نقش آ گیا
16:14ہے تو وہ پتھر ہے
16:16لیکن صرف پتھر نہیں ہے
16:18اللہ کے خلید کے قدم
16:20لگنے کی وجہ سے
16:21وہ مبارک بن گیا
16:22اللہ کی قدرت کے نشانیوں میں سے
16:25نشانی بن گیا
16:26صفا مروع
16:27بظاہر پتھر ہیں
16:29پتھروں کا مجموعہ پہاڑ ہیں
16:31لیکن فرمایا
16:32انہا صفا والمروت من شعائر اللہ
16:36فرمایا صفا اور مروع
16:38اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی ہیں
16:41اے میرے رب یہ پتھر
16:43یہ پہاڑ
16:44یہ تو ساری دنیا کے تیرے ہیں
16:46تو خالق و مالک ہے
16:47فرمایا نہیں نہیں
16:48فرمایا یہ مقام ابراہیم پر
16:50میرے خلید کے قدم لگے
16:51صفا اور مروع پر
16:53سنگیدہ حاجرہ
16:55اللہ کی ایک نیک بندی
16:57پیاری بندی وہ دوڑتی ہے
16:58آج وہاں پانی بھی موجود ہے
17:01ایشی لگے ہوئے ہیں
17:02ٹھنڈک ہے
17:03لیکن پھر بھی حاجیوں سے کہا جا رہا ہے
17:06کہ تم نے صفا اور مروع کی سائی کرنی ہے
17:08فرمایا کیوں
17:09فرمایا ان کا طریقہ
17:11اور ان کی ادا کو
17:12ان کی سنت کو ادا کر دیا جائے
17:15اور فرمایا کہ وہ
17:16اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی ہیں
17:18اور دوسرے بقام پر قرآن نے کہا
17:21وَمَنْ يُعَذِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ
17:23فَإِنَّهَا مِنْ تَخْوَ الْقُلُوبِ
17:26جو اللہ کے نشانیوں کی تازیم کرتا ہے
17:29میرے بچوں خاص طور پر نوجوانوں کو میں
17:31کہوں گا کہ بیٹا
17:32یہ جو ہمارے دین کی بنیاد ہے
17:35اساس ہے
17:37فاؤنڈیشن ہے
17:38وہ ریسپیکٹ ہے
17:40وہ عدب ہے
17:41احترام ہے
17:42تعظیم ہے
17:43اللہ اکبر
17:44دیکھیں صفا مروع مقام ابراہیم
17:47بلکہ
17:48وَالْبُدْرَ جَعَلْنَا حَلَكُمْ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ
17:50وہ جانور جو قربانی کے لیے
17:52چاہے وہ حج کی قربانی ہو جو شکرانی کی قربانی ہے
17:56چاہے جو صاحب استطاعت مسلمان کرتا ہے قربانی
18:00کوئی بھی جانور جب وہ اللہ کی طرف منصوب ہو گیا
18:03اللہ اکبر
18:04دیکھیں اونٹنی تھی وہ موجزہ ناقت اللہ
18:08لیکن وہ اللہ کی اونٹنی کہلائی
18:10فرمایا اس کو شیڑنا نہیں
18:11اسی طرح فرمایا کہ جو جانور جب اللہ
18:13جب وہ منڈی کے اندر کھڑا ہے
18:16جب وہ کسی کی ملکیت کے اندر
18:19کسانوں کے کھیتوں کے اندر چل رہا ہے
18:21وہ عام جانور ہے
18:22اس کو بھی نہیں عذیت دینی ہے
18:24لیکن جب وہ منڈی کے اندر آیا
18:26اور پھر اس کے بعد خرید لیا
18:28کہ وہ یہ قربانی کا جانور ہے
18:30اور یہ جو ہے
18:32حاجیوں کے لیے قربانی
18:34کی شکرانی کی
18:35فرمایا
18:38فرمایا اب وہ
18:39اللہ کے نشانیوں میں سے نشانی بن گئی
18:41تو اتنی سی بات ہے
18:43کہ رب تعالیٰ فرماتا ہے
18:44یہ گھر
18:44یہ سارے کا سارا گھر
18:46اللہ کے نشانیوں میں سے نشانی
18:48اس میں سے خاص طور پر
18:49مقام ابراہیم ہے
18:51صفحہ ہے
18:52مروہ ہے
18:53یہ قربانیاں ہیں
18:54فرمایا ان کی تعظیم کرو
18:57اللہ تعالیٰ تمہارے دل کے اندر
18:59تقوی پیدا فرما لے
19:01یہ کتنی بڑی بات ہے
19:03یعنی یہ
19:03کوئی اور بشارت نہیں دے رہا ہے
19:05کوئی اپنے پاس سے
19:06بشارت دے رہا ہو
19:08کہ چلو بھئی یہ لے
19:08نہیں نہیں
19:09یہ رب تبارک و تعالیٰ بیٹا
19:11بشارت دے رہا ہے
19:12وَمَنْ يُعَازِمْ شَعَائِرَ اللَّهِ
19:14فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَ الْقُلُوبِ
19:16فرمایا ہے
19:16کہ جو
19:17اللہ تبارک و تعالیٰ کے
19:19نشانیوں کی تعظیم کرتا ہے
19:21میرا مالک و مولا
19:22اس کے دل کے اندر
19:24تقوی پیدا کر دیتا ہے
19:25اس کے دل کو منور کر دیتا ہے
19:27اس کے دل کو
19:28روشن کر دیتا ہے
19:29یہ صفا اور مروہ
19:31اور یہ مقامِ ابراہیم
19:33اور یہ حجرِ اسود
19:35حجرِ اسود تو چومنے کے لیے
19:37سیدنا عمر فاروق گئے
19:38تو کہنے لگے
19:39اے حجرِ اسود میں تجھے
19:40کبھی نہ چومتا
19:41مَا قَبَّلتُكَ
19:45اگر میرے آقا صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ.'
19:47تو اب یہ پتھر اور پہاڑ
19:49اور یہ ساری چیزیں جو ہے
19:51مقامِ ابراہیم کیلئے کہا
19:53وَتَّخِ دُومِ مَمَقَامِ ابراہیمَ مُسَلَّ
19:55مقامِ ابراہیم کو
19:57مسلح بنالو
19:58اللہ ہو اکبر
19:59اللہ ہو اکبر
20:00میرے مالک و مولا
20:01نماز تو ہر جگہ
20:02قبول حرم فرمائے نہیں
20:03مقامِ ابراہیم پر
20:05مسلح بچھاو
20:06اللہ تمہارے سجدوں کو
20:07قبول و منظور فرمائے گا
20:09بلکہ کتنی بڑی بات ہے
20:11اللہ کے خلیر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
20:13حضرت اسمائیل کو حکم دیا
20:15وَآَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَعِيلَ
20:18أَن تَحِرَا بَيْتِيَ لِلْتَائِفِينَ وَالْعَاقِفِينَ وَالْرُكَّعِ السُجُودِ
20:24اللہ اکبر
20:26فرمایا
20:26کہ تم نے
20:27تائفی تواف کرنے والوں کے لیے
20:30اعتقاف کرنے والوں کے لیے
20:32رکوع سجود اور قیام کرنے والوں
20:34کے لیے
20:34اللہ کے گھر کو صاف کرنا ہے
20:37تو کوشش کریں
20:38کہ اللہ کے گھر کو آلودہ نہ کریں
20:41چاہے وہ گھر ہو
20:42کہ چاہے جو ہے
20:44اپنے اپنے ملک کے اندر
20:46جو مساجد ہیں
20:47ان کو آلودہ نہ کریں
20:48اور آخری بات یہ ہے
20:50کہ کتنی بڑی بات ہے
20:51یہ اللہ کا گھر
20:52اس کی عزبت کا کیا کہنا
20:54انسان پوری دنیا سے
20:56ادھر دیکھیں
20:57پوری دنیا سے کھڑا ہوتا
20:58نیت کرتا ہوں میں نماز
20:59مو میرا خانہ کعبہ شریف کی
21:01راستے میں کتنہ لمبا سفر
21:04بلڈنگیں سب کچھ
21:06لیکن فرمایا
21:07فَوَلِّ وَجْحَكَ شَطْرَ الْبَسِّدِ الْحَرَامِ
21:10اپنا مو
21:10مسجدِ حرام کی طرف
21:12خانہ کعبہ کی طرف مو کر کے
21:13جہاں سے نماز پڑھو گے
21:15اَيْنَمَاتُ وَلُّ
21:16فرمایا جہاں سے ہوگا
21:18رب تبارک و تعالیٰ قبول و منظور فرمائے گا
21:20لیکن وہ کیا منظر ہوگا
21:22جب اللہ کا گھر سامنے
21:24اور ہم نیت کر رہے ہوں
21:26مو میرا خانہ کعبہ
21:27بلکہ آئینِ کعبہ کے سامنے
21:29اللہ تبارک و تعالیٰ
21:31وہ مبارک وقت لے کر آئے
21:33کہ اللہ کے گھر کے سامنے کھڑے ہوں
21:35اور اللہ کے بارک آب میں ہم
21:38سیدہ ریز ہوں
21:39وآخرت آبانا
21:40الحمد واللہ
21:52یہ قرآن
21:54لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
21:57اور ہدایت ہے
21:58اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments

Recommended