- 5 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 86
Topic: Surah Kahf
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 86
Topic: Surah Kahf
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Anul linn nasi wa hudan wa mawgira tul lil muttqin
00:08یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:13اور ہدایت ہے
00:14اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20سبحانک اللہ علم لنا
00:21الا ما علمتنا
00:22انکا انتا لذیم الحکیم
00:23اللہم رب شراحلی صدری و اسرلی عمری
00:25وحد العقدتم من لسانی
00:27افقاہ قوری اللہم رب زدن علم و عملا
00:30صالح مقبولا
00:31ازاد قرآنی قرآنی ہدایات کے ساتھ
00:34ہم حاضر ہیں میرے سامنے
00:35اللہ تبارک و تعالی کا پاکیزہ
00:37کلام کھلا ہوا ہے
00:38قرآن مجید فرقان حمید
00:39میں اللہ تبارک و تعالی نے
00:40مختلف واقعات کو قصص کو بیان کیا
00:43وہ واقعات گزشتہ اقوام کے
00:46گزشتہ لوگوں کے
00:48انبیائی کرام کے بھی واقعات ہیں
00:50عام لوگوں کے اچھے لوگوں کے
00:52نیکوکاروں کے بھی واقعات ہیں
00:54اور نافرمانوں کے بھی واقعات ہیں
00:55اس سب ہماری عبرت کے لیے ہیں
00:57ہمیں سمجھانے کے لیے ہیں
00:59کہ جہاں پر جن لوگوں نے
01:01نافرمانیاں کی اور وہ تباہ و برباد
01:03ہوئے اور وہ لوگ جنہوں نے
01:05اچھے کام کی اللہ تبارک و تعالی نے
01:07ان کو ترقی اور بلندی آتا فرمائے
01:09دونوں جہانوں میں عزت آتا فرمائے
01:11میرے سامنے یہ جو قرآن کھلا ہوا ہے
01:14اور سورہ کاحف کا جو واقعہ ہے
01:25بڑا خوبصورت واقعہ ہے
01:26دو افراد ہیں
01:29اور دو دوست ہیں
01:31یا بھائی ہیں
01:32یا کلیگ ہیں
01:32کوئی بھی ان کا رشتہ ہے
01:33لیکن قریبی ریلیشن ہے ان کا
01:35بہت کلوز
01:36اور دونوں میں سے ایک کو
01:38اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے
01:40کہ ہم نے دو باغ عطا فرمائے
01:41باغ کتنے خوبصورت ہیں
01:49باغ کی خوبصورتی دیکھیں
01:52انگور کے دو باغ ہیں
01:54ان کی بار لگی ہوئی ہے
01:57خجور کے ساتھ
02:03درمیان میں کھیتی بھی ہے
02:08آپ اس باغ کے حسن و جمال کو دیکھیں
02:12کہ اللہ نے کیا خوبصورت
02:14ویری بیوٹی فل گارڈر
02:15کیا خوبصورت باغات عطا فرمائے
02:17لیکن بس انسان ہے
02:19اس کا تکبر
02:20اس کی آنا
02:21اس کا غرور
02:22اور
02:23اس کی ایگو
02:25اس کا جو دوست تھا
02:26ایک دن باغ کے اندر داخل ہوا
02:28فَقَالَ لِسَاحِبِهِ وَهُوْ يُحَاوِرُهُ
02:30کہتا ہے
02:33کہتا ہے
02:34میں مالی طور پر
02:35اور افرادی اعتبار سے
02:37تم سے زیادہ ہوں
02:38ایسے بیٹھے بیٹھے
02:41انا اکثر
02:41میں زیادہ ہوں
02:42یہ جو
02:43انا کا لفظ ہے
02:44یہ شیطانی جملہ
02:45میں یہ ہوں
02:47میرا یہ ہے
02:48نہیں میرا بیٹا
02:49یہ شیطان نے کہا تھا
02:51انا خیر من ہوں
02:52میں بہتر ہوں فلا سے
02:54اس نے بھی یہ کہا
02:58میں مالی اعتبار سے
03:00افرادی اعتبار سے
03:01تم سے زیادہ ہوں
03:03وَدَخَلَ جَنَّتَهُ وَهُوَ ظَالِمُ لِنَفْسِهِ
03:06وَاپنے باغ کے اندر داخل ہوا
03:08اپنی جان پر ظلم کرتے ہو
03:10یہ جملہ
03:10اپنی جان پر ظلم کر رہے ہیں
03:12تکبرانا مغرورانا
03:14اللہ کو پسند نہیں
03:15اللہ ہو
03:16دوسری بات کے لئے لگا
03:18قَالَ مَا أَذُنُّ أَن تَبِيدَ هَذِهِ أَبَدَا
03:22میں نہیں سمجھتا ہوں
03:24کہ یہ سارا میرا سسٹم
03:25میری امپائر کبھی بھی
03:27کلیپس کر جائے گی
03:28کبھی تباہ و برباد ہو جائے گی
03:29کبھی ختم ہو جائے گی
03:30نہیں نہیں
03:31یہ صدا رہے گی اسی طرح
03:34اسی طرح میرا سارا سسٹم چلتا رہے گا
03:36اور یہ جو تو قیامت سے
03:38ہمیں وقت مجھے ڈراتا رہتا
03:39وہ بندہ مومن تھا
03:40وہ قیامت سے ڈراتا تھا
03:41وَمَا أَذُنُّ أَذُنُّ أَن تَقَائِمَ
03:43میں نہیں سمجھتا ہوں
03:43قیامت بھی کبھی آئے گی
03:44اور اگر تو کہتا ہے
03:46قیامت آ جائے گی
03:47ہاں آ جائے گی
03:48وَلَا اِرُدِتُّ اِلَى رَبِّي
03:50لَعَجِدَنَّ خَيْرَ مِّنْحَمُنْ قَلَبَ
03:52میں یہاں پر بھی مزے میں تھا
03:54یہاں بھی چل کر رہا تھا
03:55وہاں بھی جا کے چل کروں گا
03:57وہاں بھی میرے ہی مزے ہوں گے
03:58اچھا یہ ہر صاحب اقتدار
04:01اور صاحب مال
04:02جس کے پاس قوت ہے
04:14یہ دنیا کا ایک ظالمانہ
04:16ایک استحالی نظام ہے
04:18جہاں دولت
04:20طاقت اقتدار کی بدولت
04:22آپ جو ہے
04:23دوسروں کے حق کو تلف کر کے
04:25اور آپ کھڑے ہو جاتے ہو جا کے
04:27اس کیوں میں
04:28وہ میرے رب کا میزان قائم ہوگا
04:30اللہ اکبر
04:31وہاں عدل کا میزان لگے گا
04:33وہاں پر رب تبارک و تعالی
04:35یہاں بھی رب تبارک و تعالی
04:37لیکن یہاں اللہ نے
04:38اس دنیا کے اندر سب کو ڈھیل دی ہوئے
04:40چلتے جاؤ چلتے جاؤ
04:41کرتے جاؤ کرتے جاؤ
04:42پھر ایک دن لوٹ کر
04:44اللہ کی بارگاہ کے اندر جانا
04:45اس طرح تکبرانا
04:47اور مغرورانا
04:48باتیں وہ کر رہا تھا
04:50کہتے ہیں نہ قیامت قائم ہوگی
04:51نہ کبھی یہ ختم ہوگا
04:52اور میں ہر اعتبار سے بڑا بہتر ہوں
04:57اس کے دوست نے
04:59اور اس کے بھائی نے
05:00اسے کہا کہ
05:01اس کے بھائی نے
05:05اس کے دوست نے
05:05اسے بات کرتے ہوئے
05:06کہا کہ کیا ہو گیا تمہیں
05:08اَكَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ
05:10ثُمَّ مِنْ نُطْفَةٍ ثُمَّ سَوَّاكَ رَجُلَا
05:13تو نے کفر کیا
05:15اپنے اس رب کا
05:16جس نے تجھے
05:18عدم سے وجود عطا فرمایا
05:20جس نے تجھے
05:21مٹی سے پیدا کیا
05:22نطفے سے پیدا کیا
05:24پھر بہترین
05:25ثُمَّ سَوَّاكَ رَجُلَا
05:26ایک بہترین
05:28بیلنس تجھے
05:29جسم عطا کیا
05:30اس رب کا کرم تو دیکھ
05:31لَكِنَّهُوَ اللَّهُ رَبِّ وَلَا اُشْرِكُ بِرَبِّ اَحَدَى
05:35میں تو اپنے رب کو مانتا ہوں
05:37میں اس کے ساتھ
05:38کسی کو شریک نہیں ٹھہرا ہوں
05:39شرک یہ بھی ہے
05:41کہ انسان
05:42اللہ کے
05:42سامنے کسی کو
05:44جو ہے وہ معبود بنائے
05:46اور یہ بھی شرک ہے
05:47کہ وہ مالک و مولا المتکبر
05:50یہ بھی شرک اسخر ہے
05:52کہ انسان
05:53اپنے ذات کے اندر
05:55اَنَ رَبُّكُمُ الْعَالَى سَمَجْتَا رہے
05:57اپنے آپ
05:58عمران روم نے فرمایا تھا نا
05:59کہ ہر کے نفس کم تر
06:01اَسْفِرَعَونَ نَسْتُ
06:02اُورَعَاونَ مَهَرَعَاونَ نَسْتُ
06:04فرمایا اس فرعون نے کہا تھا
06:06کہ اَنَ رَبُّكُمُ الْعَالَى
06:08میں سب سے بڑا خدا ہوں
06:09فرمایا یہ جو ہمارا اندر کا
06:11فرعون ہے نا
06:12یہ جو ہمارے اندر شیطان
06:15بیٹھا ہوا ہے
06:15یہ بھی یہی نعرے لگاتا ہے
06:17اس کو سیدہ کرنے والے ملے
06:19مجیع اور آپ کو کہا ملنے را
06:20اللہ اکبر
06:21اس بندے نے کہا
06:22لَا كِنَّهُ اللَّهُ رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِرَبِّي
06:24اَحَدَا
06:25میں تو اپنے رب کے ساتھ
06:26کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤں گا
06:28کہا کہ کتنا اچھا ہوتا
06:30کہ تُجب اپنے بھاگ کے اندر داخل ہوا
06:32وَا وَا وَا وَا
06:33کیا خوبصورت تعلیم ہے
06:34میرے بچوں نوجوانوں ذرا سننا
06:36جب تمہیں اللہ ترقیہ آتا فرمائے
06:39تمہیں گھر ملے
06:40دکان ملے
06:41اللہ کی طرف سے کوئی نعمت ملے
06:43تو یہ نہ کہنا
06:44کہ اَنَا أَكْثَرُ مِنْكَ مَالَوْا
06:46وَاَعَزُ نَفَرَا
06:47میں اپنے
06:49میں اپنے کزنز میں
06:50اپنے کولیز میں
06:52اپنے فرینڈز میں
06:53اپنی فیملیز میں
06:54نیبر میں
06:55سب سے ٹاپ پر ہوں
06:57نائی نائی نائی
06:58میرا بیٹا یہ کبھی نہ کہنا
07:00کیا کہنا دیکھیں
07:08جب اپنی اس دکان میں
07:09مکان میں
07:10اپنے اس کاروبار میں
07:11داخل ہو
07:12تو سر جکا لینا
07:13اللہ اکبر
07:14اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:15جب فتح مکہ فاتح بن کے
07:17داخل ہوئے
07:18تو سابق کہتے ہیں
07:19کہ حضور کا سر
07:20اتنا جکا ہوا تھا
07:21کہ بار بار اٹھنی کے ساتھ لگ رہا تھا
07:23اللہ کی تسبیح کر رہے تھے
07:24آئے آئے آئے
07:25یہ ہے فتح
07:27کہ فتح بھی ہو
07:28اس میں بھی آجزی ہو
07:30کہ نہیں نہیں
07:30یہ کچھ نہیں میرا
07:32سب کچھ میرے رب
07:33تبارک و تعالی کا کرم ہے
07:34فرمایا
07:35کتنا اچھا ہوتا
07:36کہ تو باگ کے اندر
07:37داخل ہوتا
07:37تو کہتا
07:39ماشاءاللہ
07:39لا قوت الا باللہ
07:41میرا کچھ بھی نہیں ہے
07:42یہ جو کچھ ہے
07:44یہ میرے رب
07:45نے اپنے کرم سے
07:46عطا کیا ہے
07:46ان کامیابیوں
07:48کے نسبت
07:49اپنے رب کی طرف کرتا
07:50لیا بنوانی
07:51اشکر امکفر
07:52وہ تو آزماتا ہے
07:53دیکھیں
07:53دیکھیں کہ
07:54یہ شکر کرتا ہے
07:55رب کا نام لیتا ہے
07:57اپنی کامیابیوں کو
07:58اپنے رب کی طرف
07:59نسبت کرتا ہے
08:00نہیں کرتا ہے
08:01اِن تَرَانِ
08:02اَنَا أَخَلَّ مِنْكَ
08:04مَالَوْ وَوَلَدَا
08:04اگر تو سمجھتا ہے
08:06کہ میں
08:06کہتا تھا نہیں
08:07کہ تم مالی اعتبار سے
08:08کچھ بھی نہیں ہے
08:08میں سوپر ہوں
08:10کہا کہ اگر تو سمجھتا ہے
08:11کہ میں مالی اعتبار سے
08:13اور افرادی اعتبار سے
08:14کمزور ہوں
08:15تو دیکھو یہ نظام ہے
08:16اللہ کا
08:21ادھر دیکھیں بچو
08:22اے ایسے
08:23ایسے گھومتی ہے
08:25چکی گھومتی ہے
08:26کوئی اوپر ہے
08:27کوئی نیچے ہے
08:27کبھی دن ہے
08:28کبھی رات ہے
08:29کہا اگر تو مجھے دیکھتا ہے
08:31کہ میں کم ہوں
08:32تو فَأَصَى رَبِّ
08:33آئِنْ يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِنْ جَنَّتِكَ
08:37وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاء
08:39فَتُسْبِحَ سَعِيدًا زَلَقًا
08:42اللہ اکبر
08:42اَوْ يُسْبِحَ مَا اُوَا غَورًا فَلَنْ تَسْتِيَ لَهُ طَلَبًا
08:46فرمایا ایسا ہو سکتا ہے
08:48کہ اللہ تبارک و تعالی
08:49مجھے بھی اپنے کرم سے
08:51اپنے فضل سے باغ عطا فرما دے
08:53اور فرمایا
08:55کہ تیرے باغ پر
08:56اللہ تبارک و تعالی
08:58تیرے اس تکبر کی وجہ سے
08:59وہ کوئی بدعا نہیں دے رہا ہے
09:01جو اس کا مغرورانہ
09:02اور اللہ کی ذات پر انکار
09:04آخرت پر انکار
09:06اس قسم کے کافرانہ
09:07اور مغرورانہ جملوں کی وجہ سے
09:09اللہ کا عذاب تیرے پر آ جائے
09:11اور فرما
09:12آسمان سے
09:13وَيُرْسِلَ عَلِيْهَ حُسْبَانًا مِنَ السَّمَاءِ
09:15فَتُسْبِحَ سَعِيدًا زَلَقًا
09:17تیرا باغ ایک چٹھیل میدان بن جائے
09:20یا باغ کی ساری رونک تو پانی کے ساتھ ہے
09:26یا پانی گم ہو گیا
09:27ڈونڈو زمین کے اندر
09:29اور بورنگ کرو
09:30کرو بھئی کرو پانی نکالو
09:31ہے ہی نہیں پانی نہیں ہے
09:32باغ سارا خوشک ہو گیا
09:35کھیتیاں خوشک ہو گئی
09:37ساری رونکیں ساری بہاریں
09:39پانی کے ساتھ ہیں
09:40اللہ اکبر
09:43اور پھر ازاد گرامی ایک رات ایسے ہوا
09:45کہ وہ سویا ہوا تھا اپنے گھر کے اندر
09:47اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے
09:49اس کے اس باغ پر عذاب کو نازل کر دیا
09:51اللہ اکبر
09:52ایسا اللہ کا کوئی عذاب نازل ہوا
09:55اور ایسے کوئی پجلی پڑی
09:58اللہ تبارک و تعالیٰ کا
10:00قہر و غزب
10:01اس کے باغ پر
10:02اس کے تکبرانہ
10:04مغرورانہ
10:05جملوں کی وجہ سے
10:07رب تبارک و تعالیٰ کا غزب پڑ گیا
10:09اس کے اوپر
10:10اللہ اکبر
10:11وَأُحِیتَ بِثَمَرِهِ
10:13فَأَصْبَحَ يُقَلِّبُ كَفَّيْهِ
10:16عَلَى مَا أَنفَقَ فِيهَا
10:20فرمایا
10:20کہ اس کے باغ کو عذاب نے گھیر لیا
10:23فرمایا
10:24وہ باغ اپنے چھتوں کے بل گرا ہوا تھا
10:26اور وہ اپنی ہتھیلیوں کو مر رہا تھا
10:29جو کچھ اس نے خرچ کیا
10:32تھا
10:32ہائے ہائے
10:33میرا سارا مال گیا
10:35میری ساری لاغت گئی
10:36ہائے میں تباہ و برباد ہو گیا
10:38ہائے میں غرق ہو گیا
10:39ہائے ہائے ہائے
10:40لیکن فرمایا کہ اب کچھ نہیں
10:42وَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْءُ شِرِكْ بِرَبِّ اَحَدَى
10:46ہائے افسوس
10:47میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا تھا
10:50کس کو شریک ٹھہرایا
10:51یہ نفس کو خدا بنایا ہوا تھا
10:55یہ من کو خدا بنایا ہوا
10:56اپنی انا کو
10:58اپنی ایگو کو
10:59اس نے اوپر کیا ہوا تھا
11:01اللہ اکبر اللہ اکبر
11:02قرآن کہتا نا
11:04فَرَائِتَ مَنِتْتَخَذَ
11:05اِلَاہَهُ وَحَوَاہُ
11:06تم نے دیکھا اس آدمی کو
11:08جس نے نفسانی خواہشات کو
11:10اپنا الہ بنا لیا
11:12وہ تو خود اپنے آپ کو
11:14بہت بڑی چیز سمجھ رہا تھا
11:15توب خان
11:16کہتا ہے
11:17يَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ اُشْرِكْ بِرَبِّ اَحَدَا
11:19ہائے افسوس میں
11:20اپنے رب کے ساتھ
11:20کسی کو شریک نہ تھیلاتا
11:22وَلَمْ تَكُلْ لَهُ فِيَتُ يَنْسُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ
11:25وَمَا كَانَ مُنْتَصِرَا
11:26فرمائے کہاں گیا
11:27اس کا لشکر
11:28جو کہتا تھا
11:29کہ میں افرادی اعتبار سے
11:30بڑا زیادہ ہوں
11:31مالی اعتبار سے
11:32بڑا زیادہ ہوں
11:33کہاں گیا
11:34اس کا وہ مال
11:36کہاں گئے
11:36اس کی وہ فوج
11:38کہاں گئے
11:38اس کے وہ خدام
11:39کوئی کام نہیں آیا
11:41اللہ اکبر
11:42وَلَمْ تَكُلْ لَهُ فِيَتُ يَنْسُرُونَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ
11:46اللہ کے مقابلے میں
11:47کوئی اس کا
11:48مماکہ نہ منتصرہ
11:49کوئی اس کا مددگار نہیں تھا
11:55فرمائے کہ
11:56ثابت ہو گیا
11:57کہ ساری ولایت
11:59ساری طاقت
12:00ساری قوت
12:01اسی میری مالک و مولا کے پاس ہیں
12:04وَخَيْرُنْ ثَوَبُمْ وَخَيْرُنْ عُقْبَ
12:06اسی کے پاس بہترین ثواب ہیں
12:08اسی کے پاس بہترین انجام ہیں
12:10وہی مالک و مولا ہے
12:12اور انسان یہ نہ سمجھے
12:14کہ یہ صدا رہے گا
12:16سب کچھ فرمایا
12:17صدا کچھ بھی نہیں رہے گا
12:18اللہ اکبر
12:19یہ فرمایا
12:21لہلہاتے ہوئے کھیت
12:23یہ زندگی کی بہاریں
12:24رونقیں
12:25یہ صدا نہیں رہے گی
12:27صدا رہنے والی ذات
12:28صرف میرے مالک و مولا
12:30قُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان
12:32وَيَا بَقَا وَجْهُ رَبِّكَ
12:34غُلْ جَلَالِ وَلْإِكْرَامِ
12:36ہر چیز کے لیے فنا ہے
12:39ختم ہو جانا ہے
12:40باقی رینے والی ذات
12:42اللہ تبارک و تعالیٰ کی ہے
12:44کوئی گل باقی رہے گا
12:46نہ چمن رہ جائے گا
12:48پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا
12:52ازادی ارامی
12:53میں ان آیاتِ طیبات کی برکت سے
12:56اپنے بھائیوں کو
12:58بزرگوں کو
12:58سب کو یہی کہوں گا
13:02اپنے بھائیوں سے
13:03بزرگوں سے
13:03سب سے یہی کہوں گا
13:05اور بالخصوص
13:06اپنے بچوں سے
13:07جن کی میں
13:08قرآن کی آیاتِ طیبات
13:10کے ذریعے تربیت کرنا چاہتا ہوں
13:11اب دنیا کے کسی کونے
13:12پہ بھی بیٹھے ہوئے
13:13ایر وائی کیو ٹی وی دیکھ رہے ہیں
13:15قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
13:17آپ کے گھر میں
13:18قرآن کا پیغام پہنچ رہا ہے
13:22آپ کے
13:23ڈرائنگ رومز اور بیڈ رومز کے اندر
13:25اللہ تبارک و تعالیٰ کا پاکیزہ
13:27پیغام پہنچ رہا ہے
13:28قرآنی ہدایات پہنچ رہی ہے
13:30میرا بیٹا اللہ تبارک و تعالیٰ
13:32تمہیں کبھی بھی کوئی منصب اتا فرمائے
13:34کوئی دولت اتا فرمائے
13:35کبھی تکبر نہ کرنا
13:37تکبر عزازیل را خار کرد
13:39جس کو کہتے ہیں نا شیطان
13:41یہ پہلے عزازیل تھا اس کا نام
13:43فرشتوں کے ساتھ رہتا
13:44بڑا نام تھا
13:45اور عبادت کرتا
13:47لیکن تکبر کیا
13:49اور انا خیرم منہو کہا
13:51کہ میں آدم سے بہتر ہوں
13:53میں کیوں سیدہ کروں
13:54رب تبارک و تعالی نے فرمایا
13:56فخرج منحفہ انکہ رجیم
13:57اس کا سارا کچھ تباہ و برباد ہو گیا
14:00عبادت پر بھی کبھی تکبر نہ کرنا
14:03اپنے علم پر کبھی تکبر نہ کرنا
14:05اپنے حسن و جمال پر کبھی تکبر نہ کرنا
14:08اپنی مال و دولت پر کبھی تکبر نہ کرنا
14:12اپنے اقتدار پر کبھی تکبر نہ کرنا
14:14اپنی دوستی اور سنگتوں پر
14:17اور افرادی قوت پر جیسے یہ کہہ رہا تھا
14:19اپنے خدام پر اور اپنے اس پر کبھی تکبر نہ کرنا
14:23کسی چیز پر تکبر نہیں بنتا ہے
14:25فرمایا وہ لوگ جو دنیا کے اندر تکبر کرتے ہیں
14:28اللہ اکبر
14:36فرمایا زمین پر تکبر کر کے نہ چلو
14:40زمین پر اترا اترا کے نہ چلو
14:42کہ میرے پاس یہ ہے میرے پاس یہ ہے
14:44میں یہ ہوں میں وہ ہوں
14:46کچھ بھی نہیں ہے
14:47ہم کچھ بھی نہیں ہیں
14:49یہ سب کچھ ہمارے مالک و مولا کا
14:51وہ جب چاہتا ہے لے لیتا ہے
14:54جب چاہتا ہے دے دیتا ہے
14:56اللہم مالک الملک
14:58توتل ملک منتشا
15:00وتنزع الملک من منتشا
15:02اللہ اکبر
15:03یہ گھڑی لگتی ہے
15:04رات کو سوتے ہیں
15:05کرسی پر بیٹھے ہوئے تھے
15:06صبح اٹھے کرسی گئی
15:07اللہ اکبر
15:09رات کو سوئے تھے
15:10کروڑوں کا مال چھوڑ کے
15:12بند کر کے گدام سوئے تھے
15:14اور صبح اٹھے تو
15:15سارا بسم ہو چکا ہے
15:17یہ سب کچھ میرے مالک و مولا کی قدرت کے جلوے ہیں
15:20ہم کچھ بھی نہیں ہیں
15:22یہی اسی نے ہمیں تباہ و برباد کیا
15:24تو فرمایا
15:25زمین پر
15:25زمین پر اتراک نہ چرو
15:33فرمایا
15:34نہ تو تم پہاڑوں تک پہنچ سکتے ہو
15:36نہ تم زمین کو چیر سکتے ہو
15:39اپنا پاؤں مار کر
15:40تم زمین کے ٹکڑے کر دو
15:42زمین کو چیر دو
15:43اللہ اکبر
15:44فرمایا
15:44جو اللہ کے پیارے بندے ہیں
15:46اللہ تبارک و تعالی
15:47ان کو کوئی مقام
15:49مرتبہ
15:50منصب بھی عطا فرماتا ہے
15:52تو وہ زمین پر اتراک نہیں چلتے
15:54زمین پر آجزی کے ساتھ چلتے
15:56ان کے ساری کے ساتھ چلتے
15:59ان کے ساری
16:00میرے بچوں
16:01میرے رب کو بہت پسند ہے
16:02اے میرے نوجوانوں
16:04اے میری آنے والے
16:06مستقبل مہماروں
16:07میرے رب کو آجزی
16:09بڑی پسند ہے
16:10اس نے تعریف کیا
16:11قرآن کے اندر
16:12فرمایا
16:12وعباد الرحمن
16:14الذین
16:15یمشونا
16:16علی
16:16الارض
16:17فرمایا
16:18کہ رحمان
16:19کے بندے وہ ہیں
16:20جو زمین پر آجزی کے ساتھ
16:22ان کے ساری کے ساتھ چلتے ہیں
16:24اور اگر کوئی آڑا تیڑا بندہ آ جائے
16:27وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِدُونَ
16:30قَالُ السَّلَامَا
16:31اگر کوئی ایسا بندہ آ جائے
16:33تو اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیتے ہیں
16:36گالی کے جواب گالی کے ساتھ نہیں دیتے ہیں
16:38کہتے ہیں
16:39سلام بھائی
16:40ہمیں چھوڑ دو
16:41اور چل پڑتے ہیں
16:42اللہ اکبر
16:43اللہ
16:43ہم تو کہتے ہیں نا
16:45کہ ہم تمہارے جیسے بندے ہیں
16:46جو تم کرو گے
16:47وہ ہم کریں گے
16:48ہم تمہارے جیسے ہیں
16:50نہیں نہیں
16:50وَلَا تَسْتَوِلْ حَسَنَةُ وَلَا سَيِّعَا
16:52اِدْفَا بِاللَّتِهِ اَحْسَنَ
16:55پرمایا کہ وہ ایسے کرتے ہیں
16:56کہ اس برائی کو
16:58اچھائی سے خطب کرنے کی کوشش کرتے ہیں
17:00اگر سوسائٹی کے اندر
17:02معاشرے کے اندر
17:03اپنے خاندان کے اندر
17:04اپنے گھروں کے اندر
17:06سکون چاہتے ہو
17:07امن چاہتے ہو
17:08اللہ اکبر
17:09جگڑا یہی لگا ہوا ہے نا
17:11دنیا کے اندر بھی یہی جگڑا ہے
17:13کہ میں ساری دنیا کو کابو کرنوں
17:15ساری دنیا میرے ایک بٹن کے اندر
17:17کنٹرول میں ہوں
17:18میں کہوں کھڑے ہو جاؤ
17:19تو وہ کھڑا ہو جائے
17:21میں کہوں بیٹھ جاؤ
17:22تو وہ بیٹھ جائے
17:23اور گھر کے اندر بھی یہی ہوتا ہے
17:25شوہر بیوی کا بھی یہی
17:27ایک جگڑا ہوتا ہے
17:28کہ بھائی میں زیادہ ہوں
17:30طاقت و روکتی ہے
17:31میں زیادہ ہوں
17:31اس سے سب کچھ تباہ
17:33گھر بھی تباہ ہوتے ہیں
17:34محلے بھی تباہ ہوتے ہیں
17:36ملک بھی تباہ ہوتے ہیں
17:37دنیا کا امن بھی تباہ ہوتا ہے
17:39اگر دنیا
17:40اللہ تبارک و تعالی کے
17:42اس حکم کے مطابق چلے
17:44کہ کوئی کسی پر
17:45بدماشی دھونگ دوست نہ کرے
17:47اگر جس کو اللہ نے جو دیا ہوا ہے
17:50وہ اللہ کا شکر ادا کرے
17:51تو آپ یقین کریں
17:52ساری دنیا کے اندر
17:53امن ہو جاتا ہے
17:54یہ ملینز آف ملینز
17:56لوگوں کو جو بموں کے ذریعے
17:58مار دیا
17:59یہ اسی تکبر کے نتیجہ ہے
18:01میں افرادی اعتبار سے
18:09اور مالی اعتبار سے
18:11تم سے زیادہ ہوں
18:12میں تمہارا ملک ہڑپ کرلوں گا
18:13میں تمہارے وسائل کو ہڑپ کرلوں گا
18:15میں تمہیں ہڑپ کرلوں گا
18:17ہر جگہ جس کی لاتھی
18:19اسی کی بھینس
18:20یہ جب نظام ہوگا
18:22تو کبھی بھی دنیا میں
18:23سوسائٹی میں
18:24گھروں میں
18:25امن و سکون نہیں ہو سکتا ہے
18:27اور ہم مسلمان ہیں
18:28بحمد اللہ
18:30ہمیں تو پتا ہے
18:31کہ یہاں
18:32یہ دنیا ختم ہو جانی ہے
18:33سب کچھ رہ جائے گا
18:35سکندر بھی گیا
18:36یہاں سے جو پوری دنیا پر
18:38حکمران تھا
18:39تو خالی ہاتھ گیا
18:40اس کے کفن کے اندر بھی
18:42کوئی جیب نہیں تھی
18:43اور اس کو بھی اٹھا کر
18:44اسی من و مٹی تلے
18:45داب دیا گیا
18:47کو کتنا ہی بڑا سلطنت
18:48رکھنے والا ہو
18:49پھر وہ انسان
18:50کیسے تکبر کرے
18:51اکفرت باللذی خالقا
18:53کمن تراب
18:54تم ممندت
18:55تم مسواک رجلہ
18:57تم نے کفر کیا
18:58اپنے رب سے
18:58جس رب نے
19:00تمہیں مٹی سے پیدا کیا
19:01اور اسی مٹی کے اندر
19:03حضرت اکرامی
19:03جب ہم نے لوٹ کر جانا ہے
19:05تو ہمارا تکبر کرنا
19:06بنتا نہیں ہے
19:07میں بات کر رہا تھا
19:08کہ ہم نے
19:08ہم چونکہ مسلمان ہیں
19:09اور مسلمان کا یہ شیوہ ہے
19:11اس کو پتا ہے
19:12کہ یہ دنیا جب ختم ہو جائے گی
19:14قبر ہے
19:15حشر ہے
19:15مجھے وہاں پر جا کر
19:17ہر چیز کا جواب دینا ہے
19:18اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:20کہ وہ لوگ
19:21جو زمین پر تکبر و غرور
19:23کرتے ہوئے چلتے ہیں
19:24فرمایا کہ میدان معاشر میں
19:26چنٹیوں کی شکل میں ہوں گے
19:28اور فرمایا
19:29لوگوں کی پاؤں کے نیچے
19:31رونتے جا رہے ہوں گے
19:32اللہ اکبر
19:33اللہ اکبر
19:33اس لیے فرمایا
19:35کہ کبھی بھی تکبر و غرور نہ کرو
19:37فرمایا
19:38المتکبر
19:39میرا مالک و مولا
19:41یہ اس کا نام ہے
19:42المتکبر
19:43یہ اس کو زیبہ ہیں
19:44فرمایا کہ یہ میری عزت ہے
19:47یہ میرا میری زینت ہے
19:49میری رضائی ہے
19:51فرمایا جو اس کو لینا چاہے گا
19:52میں اس کو تباہ و برباد کر کے
19:54جہنم کے اندر ڈالوں گا
19:55میرا مالک و مولا
19:56اس باقے سے ہمیں
19:57سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
19:59فاعتبرو یا
20:01اولیل ابصار
20:02اے اقل والو
20:03عبرت حاصل کرو
20:05باخر دعوانا
20:06الحمدللہ
20:07رب العالمين
20:18یہ قرآن
20:20لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:23اور ہدایت ہے
20:24اور پرہیزگاروں کے لیے
20:27نصیحت ہے
Comments