- 6 months ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 60
Topic: Surah Al-Imran Ayat (110)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Qurani Hidayaat | Episode 60
Topic: Surah Al-Imran Ayat (110)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillah
00:24Elhamdulillahillazhi kafa wassalamun ala ibadihi el ladin astafa
00:27But then
00:57And then
01:27غیر اللہ کی عبادت کو چھوڑ دو
01:29اللہ کا خوف اختیار کرو
01:31تقوی اختیار کرو
01:32آخرت کے حوالے سے
01:34ان کو فکر دلاتے رہے
01:36اور یہ انبیاء کرام
01:38رسول عظام علیہ السلام کے آنے کا سلسلہ
01:42جاری و ساری رہا
01:43چلتے چلتے آخر کے اندر
01:46نبی آخر الزمان
01:48خاتم النبیین بن کر
01:50دنیا کے اندر جل وگر ہوئے
01:52حضور علیہ السلام کی تشریف آوری پر
01:55نبوت و رسالت
01:57کا یہ سلسلہ
01:58مکمل ہو گیا
01:59وہ قصر نبوت
02:01اس کی آخری اینٹ بن کر
02:02حضور جل وگر ہوئے
02:04اور وہ قصر نبوت مکمل ہو گیا
02:06مَا كَانَ مُحَمَّدٌ عَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ
02:10وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
02:13مُحْر لَقْرْ خَتْمِ نبوت کی
02:15اور نبوت کا یہ سلسلہ
02:17مکمل ہو گیا
02:18عَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَطْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَدِیتُ لَكُمْ
02:23الاسلام دینہ فرما کر
02:24یہ جو وحی الہی کا سلسلہ تھا
02:27اس کو مکمل فرما دیا
02:28عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:31تئیس سال کے عرصے میں
02:34قرآن اترتا رہا
02:36اور حضور علیہ السلام
02:37قرآن کریم فرقان حمید کے ارشادات
02:41احکامات کے مطابق
02:43اور اپنے فرامین کے مطابق
02:45وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِکْمَتَ
02:47دونوں کے تحت
02:48عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم
02:51لوگوں کی تربیت فرماتے رہے
02:53وَيُوزَكِّهِمُ
02:54اور اپنی نگاہِ رحمت سے
02:57نظرِ رحمت سے بھی حضور علیہ السلام
02:58ان کے من کو پاک فرماتے رہے ہیں
03:01یہ سلسلہ جاری رہا
03:03تئیس سال تک
03:04پھر عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:07خطبہِ حجتُ الْوِدَا دیا
03:09جس کے اندر تقریباً سوہ لاکھ
03:11صحابہِ کرام موجود تھے
03:12حضور علیہ السلام نے
03:14جتنے تمام بنیادی چیز ہیں
03:16حقوق العباد ہیں
03:17ان تمام چیزوں کو
03:19حضور علیہ السلام نے ذکر فرمایا
03:21اور نقل فرمایا
03:23اور عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم
03:25بار بار فرماتے رہے
03:26کہ میں
03:26میں نے تم تک پہنچا دیا ہے
03:29تم گواہ ہو جاؤ
03:30اے میرے مالک و مولا
03:31میں نے
03:32یہ جو تیرا پیغام تھا
03:35یہ میں نے امت تک پہنچا دیا ہے
03:37اور جو موجود تھے ان سے کہا
03:39کہ تم نے دوسروں تک پہنچا رہا ہے
03:41سبحان اللہ
03:42حضور علیہ السلام
03:43کہ لائے ہوا یہ آفاقی پیغام
03:46اب چونکہ نبوت و رسالت کا سلسلہ مکمل ہو گیا
03:50تو اللہ تبارک و تعالی نے
03:52سب سے پہلے جو مخاتبین ہیں
03:55وہ صحابہ اکرام
03:56آل بیتِ ادھار
03:58امہات المومنین
03:59یہ نفوسِ قدسیہ
04:01ان کے سامنے وحی اتری
04:03آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پیغام دیا
04:06انہوں نے تابعین کو
04:07تابعین نے تبہ تابعین کو
04:09اور پھر یہ امت تک پیغام پہنچا
04:12حضور علیہ السلام کے
04:14ہر ہر لفظ کو
04:16اور ہر ہر عمل کو
04:17ہر ہر ایکشن کو
04:18محفوظ کیا گیا
04:20قرآن مجید فرقان حمید کی حفاظت کا انتظام کیا گیا
04:24اور یہ دین
04:25ایک مکمل صورت کے اندر
04:27ہمارے سامنے پیش کیا گیا
04:29رب تبارک و تعالی علیہ علیہ فرمایا
04:31کنتم خیر امت اخرجت لنناس
04:34تأمرون بالمعروف
04:36و تنہاؤنا عن المنکری
04:38و تؤمنون باللہ
04:39فرمایا
04:41اے امت مصطفیٰ تم بہترین امت ہو
04:44تمام امم کے اندر
04:47تم بہترین امت ہو
04:48جتنی امتیں ظاہر کی گئیں
04:50ان کے اندر تم سب سے
04:52عالی امت ہو
04:53فرمایا
04:54اس لیے کہ تم
04:55نیکی کا حکم دیتے ہو
04:57اچھائی کی طرف بلاتے ہو
04:59نیکی کی طرف بلاتے ہو
05:01و تنہاؤنا عن المنکر
05:04اور ہر منکر سے
05:06اور ہر ناجائز
05:08اور اللہ تبارک و تعالی
05:09اس کے رسول کے نافرمانی کے کام سے
05:11تم روکتے ہو
05:12اللہ اکبر
05:13و تؤمنون باللہ
05:14اور بنیادی چیز یہ ہے
05:16کہ اللہ نے تمہیں
05:17ایمان کی دولت اطاف فرمائی
05:19فرمایا
05:20ولو آمن آہل کتاب
05:21لکانا خیر اللہم
05:23آل کتاب
05:24اگر ایمان لے آتے
05:25تو کتنا بہتر ہوتا
05:27منہم المؤمنون
05:28ان میں سے بعض تو ایمان لے کر آگے
05:30جیسے حضرت عبداللہ بن سلام
05:31یہودیوں کے بہت بڑے عالم تھے
05:34لیکن آپ ایمان لے کر آگے
05:35لیکن اکثر
05:36ہم الفاسقون
05:37لیکن اکثر جو ہے وہ
05:39نافرمان رہے
05:40اور انہوں نے
05:41اپنی زدبازی کی بنیاد پر
05:43ہٹ درمی کی بنیاد پر
05:46باوجود اس کے
05:47کہ حضور علیہ السلام کا
05:49لایا ہوا پیغام
05:50آیاتِ بینات
05:52چمکتے ہوئے سورج کی طرح واضح تھی
05:54اور حضور علیہ السلام کے
05:56ذاتِ ببرکات
05:57اور حضور علیہ السلام کے
05:59سر سے لے کر پاؤں تک
06:00حضور کا وجود خود
06:02ایک سراپائے
06:03سراپائے موجزہ تھا
06:04اللہ تبارک و تعالیٰ کی
06:06دلیل بن کر
06:07یا ایوہن ناس قد جاکم برہانم من ربکم
06:10وانزلنا علیکم نورم مبینہ
06:12آیاتِ طیبات بھی چمکتی ہوئی ہے
06:15حضور علیہ السلام کے ذات بھی چمکتی ہوئی ہے
06:18لیکن
06:18منہم المؤمنون
06:20و اکثرہم الفاسقون
06:21بعض ایمان لے کر آئے
06:23اور اکثر ان میں سے
06:25نافرمان ہی رہے
06:27اور انہوں نے اپنے جانوں پر ظلم کیا
06:29ان آیاتِ طیبات میں
06:30حضرتِ ارامی جو تلاوت کی ہیں ان میں
06:33اللہ تبارک و تعالیٰ نے
06:35ایک تو امتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
06:38کو بہت بڑا آنر
06:40اور بہت بڑا احزاز
06:41اور بہت بڑا اکرام
06:43اور بہت بڑی عزت عطا فرمائی
06:45کتنی بڑی بات ہے
06:47کتنی انبیاء اکرام آتے رہے
06:49رسول آتے رہے
06:51اور ایک ایک وقت کے اندر
06:53کئی کئی انبیاء اکرام آئے
06:54اور وہ دنیا کے اندر تبلیغ کرتے رہے
06:57اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:59کہ ہر نبی آتا رہا
07:00ہر رسول آتا رہا
07:02فرمایا کہ وہ
07:03کسی قبیلے کا نبی بن کر آیا
07:05کسی علاقے کا نبی بن کر آیا
07:08اللہ اکبر
07:15فرمایا ہر نبی آیا
07:17ہر رسول آیا
07:18کسی علاقے کا نبی بن کر
07:19کسی قبیلے کا نبی بن کر
07:22فرمایا تمہارا نبی
07:23کسی علاقے کسی قبیلے کا نبی نہیں
07:25بلکہ اللہ نے انہیں
07:27ساری انسانیت کا نبی بنا کر بیجا
07:30بلکہ دوسرے مقام پر فرمایا
07:32ارسلتو الالخلقی کا فتن
07:34اللہ نے ان کو ساری مخلوق کا
07:37جن و انس کا
07:39چرند کا
07:40پرند کا
07:41ہر ایک کا نبی بنا کر بیجا
07:43تو حضور کی رسالت
07:45رسالتِ آمہ
07:46رسالتِ تامہ
07:47اور پھر یہ صدقہ ہے
07:49آمینہ کے لاد
07:51صلی اللہ علیہ وسلم
07:52مدینہ کے تاجدار
07:53صلی اللہ علیہ وسلم کا
07:56کہ وہ منصب
07:58اور وہ کام
07:59وہ کارِ نبوت
08:01وہ جو تبلیغ کرنا تھا
08:03وہ جو لوگوں کو
08:04اچھائی کی طرف بلانا تھا
08:06حضور علیہ السلام کی
08:07تشریف آوری کے بعد
08:08انبیاء کا سلسلہ
08:10مکمل ہو گیا
08:11اللہ اکبر
08:12حضور خاتم النبیین
08:13کا پرچم لے کر
08:15اور تاجدارِ ختمِ نبوت
08:17بن کر
08:18آقید و جہانس سلم
08:19جل بگر ہوئے
08:20لیکن آقید و جہانس سلم
08:22کی امت کی طرف
08:23منتقل ہو گیا
08:24فرمایا
08:24کنتم خیر امت
08:25اخرجت لنناس
08:27تأمرون بالمعروف
08:31اب تم نے یہ
08:32اس منصب کو اٹھا لینا ہے
08:34سب سے پہلے یہ متوجہ ہوتا ہے
08:37علماء کی طرف
08:38جو وارثانِ
08:40قرآن و حد
08:41حاملانِ قرآن و حدیث ہیں
08:43وارثانِ محراب و ممبر ہیں
08:45حاملانِ قرآن و سننہ ہیں
08:47اللہ اکبر
08:48اللہ کے ربیش سلم نے فروایا
08:50کہ انبیاء کرام کی جو وراثت ہے
08:53وہ درہم اور دنانیر
08:56دراہیم اور دنانیر نہیں ہوتے
08:58فرمایا
08:59انبیاء کرام کی کوئی پروپٹیاں
09:01کوئی باغات
09:02اور ان کی کوئی زمینیں نہیں ہوتے
09:04وہ یہ وراثتیں چھوڑ کر نہیں جاتے ہیں
09:07لَمْ يُوَرْثُ دِرْحَمَوْ وَلَا دِنَارَا
09:10اِنَّمَا وَرَّثُ الْعِلْمَ
09:12وَالْعُلَمَاءُ وَرَثَتُ الْأَنبِيَا
09:15فرمایا
09:16ان کی وراثت علم ہے
09:18اللہ اکبر
09:19اور فرمایا
09:20کہ اس کے جو وارث ہیں
09:21وہ فرمایا
09:22علماء اکرام ہیں
09:23اسی لئے مولا کائنات نے فرمایا
09:25فرمایا
09:34ہم اس پر راضی ہیں
09:35کہ کسی کے حصے کے اندر
09:37مال و دولت آیا
09:39وہ مال و دولت کے وارث بنے
09:41فرمایا
09:42اللہ نے ہمیں حضور کی
09:43وہ جو وراثت علم ہے
09:45اس کا وارث بنایا
09:47سیدنا ابو حریرہ راضی ہیں
09:48مولا کائنات راضی ہیں
09:50عبداللہ بن مسعود راضی ہیں
09:52عبداللہ بن عباس راضی ہیں
09:54کہ آقائد و جہان
09:56صلی اللہ علیہ وسلم
09:57کی وہ وراثت علم کے
09:58وارث بنے
10:00امین بنے
10:00امت کے سارے علماء
10:02حضور نے فرمایا
10:03فرمایا
10:07یہ علماء کرام کی جماعت
10:09یہ انبیاء کرام کے وارث ہے
10:12اسی لئے فرمایا
10:12اسی صورت کے اندر فرمایا
10:15اللہ اکبر
10:23فرمایا
10:24کہ تم میں ایک جماعت ہونی چاہیے
10:27ایک گروہ ہونا چاہیے
10:29جن کو بقاعدہ طور پر
10:31اس کے لئے تیار کرو
10:32بلکل مستند علماء ہوں
10:35جو قرآن و سنت کے حامل ہوں
10:37ایک علماء کی جماعت
10:39اور ایک علماء کا
10:41ایک ایسا پینل ہونا چاہیے
10:42جن کا کام لوگوں کو
10:44نیکی کی طرف بلانا ہے
10:46یہ حکم تو سب کی طرف متوجہ ہے
10:48لیکن فرمایا
10:51فَلَوْلَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ
10:54طَائِفَةٌ لِيَتَفَقَّهُ فِي الدِّينِ
10:56وَلْيُنذِرُ قَوْمَهُمْ
10:58اِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ
10:59فرمایا کہ
11:00ایک گروہ ایسا باقاعدہ طور پر
11:02تیار کیا جائے
11:03چونکہ ہر آدمی تو
11:04علمت الدہر نہیں بن سکتا
11:06ہر آدمی تو
11:07شیخ العدیس نہیں بن سکتا
11:08ہر آدمی تو جو ہے
11:09وہ باقاعدہ طور پر
11:11صرف و نحب پڑھ کر
11:12دین کی جو باریکیاں ہیں
11:14اور تفقف الدین ہے
11:15ان کو حاصل نہیں کہ سکتا
11:16لیکن فرمایا کہ
11:18ایک ایسا علماء کا
11:19گروہ اور علماء کی جماعت
11:21کو تیار کیا جائے
11:22جن کا مسلسل کام یہ ہو
11:24دعوت الالخیر
11:26دعوت الاللہ
11:27يَدْعُونَ الٰلخیرِ
11:29وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ
11:30فرمایا وہ مسلسل
11:34لوگوں کو نیکی طرف بلاتے رہیں
11:36نیکی طرف بلاتے رہیں
11:37برائیوں سے منع کرتے رہیں
11:39منع کرتے رہیں
11:40اللہ اکبر
11:41وَيَأْمُرْمُفْلِحُونَ
11:42اور یہی لوگ فلح پانے والے ہیں
11:44یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں
11:46آپ کہیں گے بھائی
11:47لوگوں کا ماننا نہ ماننا
11:50لوگ مانے نہ مانے
11:52وَذَكِّرْهُمْ فَإِنَّا ذِّكْرَةً
11:54فَإِنَّا ذِّكْرَةً فَعُ الْمُؤْمِنِينَ
11:56فرمایا لوگوں کو سمجھاتے رہو
11:58سمجھاتے رہو سمجھاتے رہو
12:00یہ سمجھانا
12:02اور یہ دعوت
12:03الالخیر رائیگان نہیں جائے گی
12:06بلکہ اس پر
12:07اللہ تعالیٰ عجر عطا فرمائے گا
12:09کیا عجر ہے؟
12:10فرمایا
12:11وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَاءِ الٰلَّهِ
12:14وَعَمِرَ صَالِحَا
12:15وَقَالَ إِنَّا لِي مِنَا الْمُسْلِمِينَ
12:17فرمایا
12:18اس سے اچھی بات کس کی ہے
12:20اس سے اچھا بول کس کا ہے
12:22اس سے اچھا جملہ کس کا ہے
12:24جو کیا کرتا ہے
12:25اللہ کے طرف بلاتا ہے
12:26اچھی بات کرتا
12:28اور کہتا ہے کہ میں
12:29مسلمانوں میں سے ہوں
12:30تو فرمایا
12:31امام غزاری رحمت اللہ تعالیٰ نے
12:33مقاشفت القلوب کے اندر ذکر کیا ہے
12:35کہ جب انسان
12:36اپنے بھائی کو نیکی کی طرف بلاتا ہے
12:39تو فرمایا
12:40one one one one
12:41one one one
12:43one one
12:43one
12:45one one
12:46one
12:49if you
12:51are
12:52if you
12:53are
12:53if you
12:55are
12:56if you
12:57have
12:58not
12:58to
12:58you
12:59don't
13:00to
13:01not
13:01what
13:03тов
13:05deal
13:06How do you say that?
13:36ساتھ محبت کے ساتھ پیار کے ساتھ تبلیغ فرمائی اللہ کی طرف بلایا اللہ
13:43تبارک و تعالی نے انہیں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائی یہ بھی بنیاد
13:48ہے کہ جس دین کی ہم تبلیغ کر رہے ہیں جس دین کی طرف ہم لوگوں کو بلا
13:54رہے ہیں اس دین کی طرف ایسے بلانا چاہیے جیسے امام الانبیاء صلی اللہ
14:00تعالی نے بلایا جیسے رب تبارک و تعالی نے حکم دیا یہ نہ ہو
14:06کہ بندہ لٹھ لے کر اور ڈنڈا لے کر یہ سمجھے کہ میں جو ہے وہ تبلیغ
14:11کروں گا اور لوگوں کو اچھائی کی طرف بلاوں گا فرمائی نہیں
14:13فرمائی لوگوں کو احسن انداز کے ساتھ اور محبت کے انداز کے ساتھ
14:28بلاو گیار آپ یہ بتائیں وہ بڑی عجیب بات یاد آئی مجھے قرآن
14:34مجید فرقان حمید کے حوالے سے اللہ اکبر موسیٰ علیہ ساتھ
14:39سلام اللہ کے کلیم ہیں ان کا درجہ کتنا بلند و بالا ہے کل
14:44لم اللہ موسیٰ تکلیمہ ان کے ساتھ حضرت حارون علیہ ساتھ سلام
14:47ہیں اور ساون فرعون کھڑا ہے اور فرعون زمانے کا وہ ظالم اور وہ
14:54فاسق اور وہ کافر کہ جو کافر ہونے کے ساتھ ساتھ کہتا تھا
14:59انا ربکم العالی میں سب سے بڑا خدا ہوں مجھے سیدہ کرو وہ ظلم
15:04کا ایک استعارہ بن گیا کہتے ہیں نا کہ یہ وقت کے فرعون یہ وقت
15:10کے نمرود یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے اس زمین پر جو ہے خدایی کے
15:16دعویٰ کیا اپنے آپ کو خدا بنا بھیتا ہے اور لیکن اللہ تبارک
15:21و تعالی نے حضرت موسیٰ و حضرت حارون علیہم السلام کو جب فرعون
15:27کی طرف بھیجا اللہ اکبر رب تعالی فرماتا ہے قرآن کے اندر ادھابا
15:32ادھاب ادھابا دولوں سے کہا کہ چلے جاؤ فرعون کی طرف چلے جاؤ
15:37ادھابا الی فرعون انہو تغا فقولا لہو قول اللینا لعلنہو یتذکر
15:45اوی اکشا اللہ اکبر فرمایا کہ جب فرعون کو بلانا نہ میری
15:50طرف اور حق کی طرف بلانا تو تمہارے لہجے کے اندر بڑی نربی
15:55ہونے چاہیے قولا لہو قول اللینا یہ وہ انداز ہے جو اللہ
16:01تبارک و تعالی نے عطا فرمایا جو اللہ کے نبی صلی اللہ
16:06تعالی نے عطا فرمایا فرمایا شاید کہ وہ نصیت پکڑ جائے شاید
16:10کہ وہ خوف اس کے دل کے اندر پیدا ہو جائے شاید کو وہ لوٹ
16:15کر آ جائے اتنا بڑا کافر زمین پر فرعون بنا ہوا زمین پر
16:21خدائی کا دعوی لیکن رب تبارک و تعالی نے فرمایا کہ نرمی
16:25سے ان کو بلانا تو یہ وہ طریقہ ہے یہ وہ اسلوب ہے جو
16:29رب تبارک و تعالی کا عطا کر دا ہے آقا دو جہاں صلی اللہ
16:34تعالیٰ علیہ وسلم کے سامنے بڑے بڑے کافر آئے حت البکتور حضور
16:38ساتھ و سلام نے پیار سے محبت سے نرمی سے ان کو بلائا بلائا
16:44لَقَدْ قَانَ رَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُسْوَةٌ حَسَنَا
16:47حضور ساتھ و سلام کی زندگی بہترین نمونہ ہے ہمارے لیے
16:52تو فرمایا اے امتِ مصطفیٰ اے امتِ مصطفیٰ کے علماء
16:57اے امتِ مصطفیٰ کا ہر فرد فرمایا کہ تم آسن طریقے سے محبت سے
17:02بلاؤں ایک ایک پہلو یہ ہے دیکھیں دوسرا پہلو اس کا یہ ہے کہ بندہ
17:06یہ کہے کہ یار مجھے کیا پڑی ہے کسی کو روکنے کی کسی کو اچھائی
17:12کے طرف بلانے کی میں خود جو ہے میں خود اگر نیکو کار ہوں میں نماز
17:16پڑھتا ہوں میں روزہ رکھتا ہوں میں حج کرتا ہوں میں اچھائی کرتا ہوں
17:19میں حلال کماتا ہوں حلال کھاتا ہوں میں حقوق کا خیال کرتا ہوں مجھے
17:23کیا ضرورت ہے کسی کو کچھ بولنے کی
17:25کسی نیبر کو کسی کلی کو
17:27کالا کرے نیلا کرے پیلا کرے
17:29جو برضی کرتا رہے
17:31مجھے کیا ہے مجھے کیا پڑی ہے
17:33یا شیخ اپنی اپنی دیکھ
17:34نہیں نہیں
17:35عزت گرامی یہ جملہ ہی بلکل غلط ہے
17:38یہ اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف
17:41وہ جو تاج
17:43امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
17:45کے سر پر رکھا
17:46کہ کنتم خیر امت اخرجت لن ناس
17:49یہ بنیاد اس کی ہے
17:52اس کا سبب یہ ہے
17:54کہ تم نے معاشرے کے اندر یہ جو بڑھتی ہوئی
17:57برائیاں ہیں ان کو دیکھ کر
17:59خاموش نہیں بیٹھنا ہے
18:00ہاں آسن انداز پیار سے
18:02محبت سے کوئی بھی چیز دیکھو
18:05ضروری نہیں انسان کے بتتمیزی کے لیجے
18:07کے اندر بتتمیزی کے لیجے میں
18:09تو کسی کو نہیں سمجھانا چاہیے
18:10آج تو اولاد بھی جو ہے
18:11اس کے ساتھ بھی آپ سختی کے ساتھ بات کریں گے
18:14تو وہ آپ کی بات سننے کے لیے تیار نہیں
18:16جو آپ کی اپنی اولاد ہیں
18:17تو آپ کسی اور کو کیا سمجھائیں گے
18:20اور سب سے پہلے اولاد ہی کو سمجھانا چاہیے
18:22ان کو بھی ایسے سمجھائیں محبت کے ساتھ
18:25اور دوسروں کے اولاد کو بھی ایسے سمجھائیں
18:27قرآن مجید نے فرمایا
18:28فرمایا اے ایمان والو اپنے آپ کو بھی جہنم کی آگ سے بچاؤ
18:47بس میں نے بچا لیا فرمایا
18:49نہیں نہیں اپنی اولاد کو بھی بچاؤ
18:51معاشرے کو بھی بچاؤ
18:54سوسائٹی کو بھی بچاؤ
18:57سوسائٹی کے اندر دیکھیں آگ جب لگتی ہے
18:59تو وہ آگ دوسروں کے گھر تک مادود نہیں رہتی ہے
19:03سب گھروں کو لپیٹ میں لیتی ہے
19:05جب طوفان آتا ہے
19:07تو وہ طوفان کسی ایک محلے تک
19:09کسی ایک علاقے تک نہیں رہتا ہے
19:11وہ سارے علاقے کو
19:13ساری سوسائٹی کو
19:15اپنے لپیٹ میں لے لیتا ہے
19:17اور پھر سب ڈوب جاتے ہیں
19:19پھر وہ برائی جب
19:22بڑھ جاتی ہے تو کوئی بھی نہیں
19:23شرافان ہی بچتے
19:24جنہوں نے اپنے بچوں کو حلال کھلایا
19:28کوشش کی لیکن چونکہ
19:29برائی سر پر اتنی باہر چڑھائی ہے
19:31آپ بچوں کو بند کر کے تو نہیں
19:33گھر میں رکھ سکتے سوشل میڈیا ہے
19:36آج کیا کچھ دنیا جہان کی
19:37چیزیں بچوں کے سر پر چڑھی ہوئی ہیں
19:39فرمایا کہ انسان کوشش کرے
19:41کوشش کرے کہ آپ کے سراؤنڈنگ کے اندر
19:44جو برائیاں بڑھتی ہوئی ہیں
19:45اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:46مسلم شریف کے حدیث پاک ہے
19:48حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ہوتا روایت فرماتے ہیں
19:51فرمایا
19:51فرمایا
20:03کہ جب انسان کسی منکر کو دیکھے
20:05کسی برائی کو دیکھے
20:06تو اگر وہ ہاتھ سے روک سکتا ہے
20:09تو ہاتھ سے روکے
20:10ہاتھ سے روکنے کا مطلب یہ ہے
20:11کہ قانون کے ذریعے طاقت کے ذریعے
20:14تو یہ ہر شخص کا انفرادی کام نہیں ہے
20:17یہ ریاست کا کام ہے
20:18یہ مقننہ کا کام ہے
20:19اور یہ انتظامیہ کا کام ہے
20:21جن کے ہاتھ کے اندر قانون ہے
20:23اور جن کے ہاتھ کے اندر سارانی
20:25ہر بندہ اگر اپنے ہاتھ پہ قانون لے لے گا
20:28جس کی لاتھی اسی کی بھینج
20:30تو ایک سوسائیٹی کے اندر انارکی پھیل جائے گی
20:32دوسرا فرمایا
20:33فَإِلَّمْ يَسْتَتِفَ بِلِسَانِهِ
20:36یہ ہر ایک کی طرح متوجہ ہو گیا
20:38یہ ہمارا منصب آگیا
20:40ہر بندے کو اللہ نے زبان دی ہے
20:41ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک
20:43صبح سے شام تک ہماری زبانیں چل رہی ہوتی ہیں
20:46تو فرمایا
20:47اس زبان کو کوئی اللہ کے دین کے لیے استعمال کر لو
20:51خاموش ہو کر نہ بیٹھو
20:53فرمایا
20:54مدارکہ ادعف الایمان
20:56اگر یہ بھی نہیں تم کر سکتے ہو
20:57تو دل کے اندر برا جانو
20:59ورنہ یاد رکھو
21:00کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا
21:02عذاب تمہاری طرف متوجہ ہو سکتا ہے
21:05تو سوسائٹی کے اندر بڑھتی ہوئی
21:08برائیوں کو روکنے کی کوشش کریں
21:10یہ امتِ مصطفیٰ کا منصب ہے
21:13وآخر دعوانان
21:15الحمدللہ رب العالمين
21:30حمدللہ رب العالمين
Comments