- 5 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 90
Topic: Surah Al-Imran Ayat 26-28
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 90
Topic: Surah Al-Imran Ayat 26-28
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00أَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:20الحمدللہ اللذی کفا وسلام على عباده الذین استفا
00:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28وَإِذْ بَضَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَلَّا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا
00:34وَطَهِرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ
00:39وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرِ
00:44وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرِ
00:49يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ
00:52لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ
00:54وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ
00:57عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ
01:00فَقُلُوا مِنْهَا وَأَتْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرُ
01:05ثُمَّ لِيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُضُورَهُمْ
01:09وَلْيَتَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
01:13صدق اللہ مولانا العظیم
01:16اللہم صلی علی سیدنا مولانا محمدی علی سیدنا مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علی
01:21ازاد گرامی گزشتہ پورامی کے اندر ہم نے ذکر کیا تھا
01:26کہ حضرت ابراہیم علی سات و سلام نے اللہ تبارک و تعالیٰ کے گھر کو
01:31طوفان نوح کے بعد دوبارہ ان بنیادوں پر تعمیر کیا جو نشانات تھے
01:36رب تبارک و تعالیٰ کی طرف سے فرشتوں کی طرف سے انہیں بتائے گئے
01:40یرفعوا ابراہیم القوائد
01:42اور اس کے بعد پھر رب تبارک و تعالیٰ نے انہیں فرمایا
01:46کہ اس گھر کو پاک کیجئے
01:47آہدنا الہا ابراہیم و اسماعیل
01:51انطہرا بیتی لطائفین والعاقفین وررکع سجود
01:55تواف کرنے والوں اعتقاف کرنے والوں
01:58اور رکع اور سجود کرنے والوں کے لیے
02:00اسے پاک فرمائیے
02:02یہاں پر بھی یہ فرمایا
02:03کہ وَعِدْ بَبَّا عِبْرَاہِمَ مَقَالَ الْبَيْتِ
02:06اللَّهَ تُشْرِكْ بِي شَيْعَةً
02:08اللَّهَ تُشْرِكْ بِي شَيْعَةً
02:11فرمایا کہ آپ پاک کیجئے
02:13اس گھر کو سب سے پہلے یہ اعلان کیجئے
02:17کہ یہاں اللہ کے سوا کسی کو شریک نہیں ٹھہرائے جائے گا
02:25اس سے پاک کیجئے
02:27وَطَحِرْ بَيْتِيَا لِلْطَائِفِينَ وَالْعَاقِفِينَ
02:30طَحِرْ بَيْتِيَا لِلْطَائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالْرُكَعِ السُجُودِ
02:33اور فرمایا پاک کیجئے
02:35تواف کرنے والوں کے لیے
02:36قیام کرنے والوں کے لیے
02:38اور رکوع اور سجود کرنے والوں کے لیے
02:41تو ابراہیم آری ساتھ السلام نے
02:43جب گھر تعمیر کیا
02:45اور گھر کو تعمیر کرنے کے بعد
02:47آپ نے اللہ کی بارگاہ کے اندر
02:50التجا کی
02:51اللہ کی بارگاہ کے اندر
02:52دعا کی کہ اے خدایہ
02:55تو جو ہے
02:56اس گھر کے ہمیں مناسق بھی عطا فرمانا
02:59اور ہماری ذریعت و ہماری
03:01اولاد کو بھی نقش قدم پر چلنے
03:03کی توفیق عطا فرمانا
03:04رب تعالیٰ فرماتا ہے
03:05کہ ہم نے ابراہیم آری ساتھ السلام
03:08یاد کرو کہ جب ہم نے مقرر کر دیا
03:10ابراہیم آری ساتھ السلام کے لیے
03:12کہ وہ اس گھر کو تعمیر کریں
03:13اور اس کے بعد اس کو پاک کریں
03:15تو پھر فرمایا کہ ہم نے ان سے کہا
03:18کہ اب اعلان کیجئے لوگوں کے لیے
03:21اعلان عام کیجئے
03:23اَذٍ فِ النَّاسِ بِالْحَجِّ
03:25يَعْتُكَ رِجَانَ وَعَلَىٰ كُلِّ الضَّامِرِ
03:27يَعْتِينَ مِن كُلِّ فَجٍ عَمِيقٍ
03:30فرمایا آپ اذن دیجئے لوگوں کو
03:32بلائیے لوگوں کو حج کے لیے
03:34دیکھیں گے آپ کہ وہ آئیں گے
03:36کوئی پیدل آ رہا ہوگا
03:37کوئی دبلی اونٹنیوں پر آ رہا ہوگا
03:40کوئی جو ہے دور
03:42دراز کے فجن عمیق
03:44اور بڑے مشکل ترین
03:46راستوں سے آ رہا ہوگا
03:47لیکن آئیں گے سئی
03:49مشکل سے مشکل کو پیادہ آ رہا ہوگا
03:52اور کوئی جو ہے سواریوں پر
03:54کوئی اتنی گھاٹیوں سے
03:56راستوں سے گزرتے ہوئے
03:58آپ دیکھیں نا کہ
03:59کتنا مشکل ہوتا ہے
04:01عبراہیم وآلہ السلام نے عرض کی
04:03مالک و مولا میں
04:04کہاں تک جائے گی میری آواز
04:06فرمایا میرے خلیل
04:08آواز دینا آپ کا کام ہے
04:10آواز کو پہنچانا ہمارا کام ہے
04:13آپ آواز تو دیجئے
04:15آپ کھڑے ہوئے جبل ابو قبیش پر
04:17اور لوگوں کو بلایا حج کے لیے
04:20کہ آ جاؤ آ جاؤ
04:21اللہ کے گھر کے حج کے لیے آ جاؤ
04:23آپ نے جو مکہ میں تو تھے
04:25جو عرب میں تو تھے
04:26پوری دنیا کے اندر
04:27جہاں جہاں موحدین تھے
04:30سب تک آواز پہنچی
04:31بلکہ جو ماں کے رحموں میں تھے
04:33جو باپوں کی پشتوں میں تھے
04:35ان تک بھی آواز پہنچی
04:37اور جس نے جتنی بار لبائی کہا
04:39وہ اتنی بار جو ہے
04:40وہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرے گا
04:43اللہ اکبر
04:44فرمایا تم دیکھو گے یا تو
04:46فرمایا آپ آواز تو دیجئے
04:48یعنی یہ پتا چلا
04:49کہ جب انسان
04:50اللہ کے ازن سے
04:51یار کوئی چیز ہی نہیں ہے
04:53نہ کوئی لائیو چیز ہے
04:55کہ آپ جناب لائیو کر لے
04:56پوری دنیا دیکھ لے گی
04:57نہ کوئی میڈیا
04:58نہ کوئی سوشل میڈیا
04:59نہ کوئی سپیکر
05:00نہ کوئی چیز
05:01لیکن جب رب تبارک و تعالیٰ کا کرم
05:04اور رب تبارک و تعالیٰ کا فضل ہوتا ہے
05:06اللہ کی رحمت ہوتی ہے
05:08تو پھر فرمایا
05:09آواز جہاں تک
05:11رب تبارک و تعالیٰ پہنچانا چاہے
05:13وہاں تک پہنچا
05:14فرمایا آپ خلیل آواز تو دیجئے
05:17وَعَذْن فِي النَّاسِ بِالْحَجْ يَعْتُو كَرْجَالَ
05:19وَعَلَىٰ كُلِّ ضَامِرْ
05:21يَعْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجْ عَمِيْكَ
05:24فرمایا
05:25کوئی دل آرہا ہوگا
05:26کوئی دبلی اونٹریوں پر آرہا ہوگا
05:28کوئی گھاٹیوں سے
05:29اور مشکل راستوں سے گزرتے ہوئے
05:31دیکھیں قرآن نے کہا
05:32الحج و اشعر معلومات
05:34حج کے مہینے معلوم ہیں
05:36وفہ سنی کرام نے فرمایا
05:38شوال
05:41زلقان
05:42اور زلحج کے جو ایام حج ہیں
05:44یہ ہیں اشعر حج
05:46اللہ اکبر
05:47تو اب حج
05:48تو مثال کے طور پر
05:49زلحج کے اندر ہوتا ہے
05:50وہ بھی پانچ دن کے اندر ہوتا ہے
05:53اتنے مہینے کو اشعر حج
05:55فرمایا
05:55لوگ اس وقت سے سائی کرتے
05:58اور چلنا شروع کر دیتے
05:59ایک ایک مہینہ لگ جاتا
06:01کسی کو دو مہینے لگ جاتے
06:03اور پیدل جاتے تھے
06:04اس وقت حج کرنے کے لیے
06:06اللہ اکبر
06:07اللہ اکبر
06:08کتنی مشکلات ہیں
06:09آج ہمارے لیے کتنی آسانی ہے
06:10لیکن فرمایا
06:11کہ سارے کے سارے لوگ
06:13آئیں گے حج کرنے کے لیے
06:15اور فرمایا
06:16آپ اعلان کیجئے
06:17لیشہدو منا فعالہم
06:19تاکہ وہ حاضر ہو جائیں
06:21اپنے دینی اور دنیاوی
06:22منفعت حاصل کرنے کے لیے
06:25وَيَدْكُرُسْ بَاللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ
06:27عَلَى مَا رَزَقَهُم مِن بَحِيمَتِ الْعَلَامِ
06:30اور فرمایا
06:31وہ ذکر کریں
06:31اللہ کا نام مقررہ دنوں پر
06:33ان بے زبان چوپہوں پر
06:35اور جانوروں پر
06:36اللہ اکبر
06:37فَقُلُو مِنْهَا
06:38اس میں سے کھائیں
06:39وَأَتْعِمُ الْبَائِسَ الْفَقِيرِ
06:41فرمایا
06:42خود بھی کھائیں
06:43اور جو
06:44مصیبت زدہ
06:45محتاج فقیر ہے
06:46اس کو بھی کھلائیں
06:47فَلْيَقْدُو تَفَثَهُمْ
06:49فَلْيُوفُ نُضُورَهُمْ
06:51وَلْيَتَّوَّفُ بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
06:53سُبْحَانَ اللَّهُ
06:54فرمایا
06:55کہ ان کے محل کو چیل دور ہو جائیں گے
06:58حج کرنے سے انسان پاک ہو جاتا ہے
07:01حج کا جو رکنِ آزم ہے
07:03اللہ اکبر
07:04وہ ہے
07:06وقوفِ عرفات
07:08توافِ زیارہ
07:09ایک فرض
07:10وقوفِ عرفات
07:11لیکن وقوفِ عرفات
07:13رکنِ آزم ہے
07:14اللہ اکبر
07:14جس نے وقوفِ عرفات کو شوڑ دیا
07:16اس نے حج کو شوڑ دیا
07:17فرمایا
07:18وہاں جب بندہ عبادت کرتا ہے
07:20دعا کرتا ہے
07:21تو فرمایا
07:22رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
07:24اتنی دعا قبول ہوتی ہے
07:26کہ رب تبارک و تعالیٰ
07:28بندے کی گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
07:30غلطیوں کو معاف کر دیتا ہے
07:31نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:32وقوفِ عرفات
07:33میدانِ عرفات میں دعا کی
07:35دعا کر رہے تھے
07:35رو رہے تھے
07:36اچانک دعا کرتے کرتے
07:38آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
07:48کے ساتھ دعا کر رہے تھے
07:49اچانک دعا کے اندر آپ
07:50مسکرا دیئے
07:53فرمایا کہ میں اللہ سے مانگ رہا تھا
07:55اپنی امت کے لیے مانگ رہا تھا
07:56اچانک میں نے دیکھا
07:58کہ شیطان بھاگ رہا ہے
08:00اور اپنے سر پر مٹی ڈال رہا ہے
08:01روتا ہوا جا رہا ہے
08:03کہ ہائے ہائے ہائے ہائے
08:04امتِ مصطفیٰ کو آج بخش دیا جائے گا
08:07میں اکیلہ جہنم کے اندر جاؤں گا
08:09میرے ساتھ کون جائے گا
08:10تو فرمایا اس کو میں نے روتے ہوئے
08:12سر پر مٹی ڈالتے ہوئے
08:14جب بھاگتے ہوئے دیکھا
08:15تو میں مسکرا دیا
08:17کہ میرے مولا
08:17تیرا کتنا کرم ہے
08:19اور تیرا کتنا فضل ہے
08:20تو فرمایا کہ انسان
08:21اگر صحیح طور پر حج کرتا ہے
08:36فرمایا کہ نہ حج کے اندر
08:38کوئی بے حیائی کی بات کرنی ہے
08:40نہ کوئی گناہ کی بات کرنی ہے
08:42نہ کوئی لڑائی جگڑا
08:44اور جدال کرنا ہے
08:45ویسے ہی انسان
08:47اپنے وطن کے اندر
08:48کوئی بے حیائی کی بات نہیں کر سکتا ہے
08:50مسلمان جب کلمہ پڑھ لیتا ہے
08:53تو وہ بھی ایک کلمہ
08:54ایک احرام باندھ لیتا ہے
08:56اللہ اکبر
08:57زبان سے کہہ بھی دیا
08:58لا الہ تو کیا حاصل
08:59خیرت سے کہہ بھی دیا
09:01پھر انسان جب تک
09:02دل و نگاہ اس کا مسلمان ہوتا ہے
09:04تو وہ سمجھو
09:06کہ کلمہ کی آغوش رحمت میں آ جاتا ہے
09:08اور پھر وہ پابندیوں کے اندر آ جاتا ہے
09:11لیکن اس کے بعد
09:12جب حج کا احرام باندھ کر
09:14لبائیک اللہم لبائیک
09:17لبائیک لا شریخ لک لبائیک
09:20ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریخ لک
09:25فرمایا جب یہ پڑھ لیتا ہے
09:26تو پھر تو
09:27بندہ اللہ تبارک وطالعہ کی آغوش رحمت میں
09:30حرم میں آ جاتا ہے
09:32احرام میں آ جاتا ہے
09:33احرام کی پابندیان حرم کی پابندیان
09:36جہاں وہاں نیکیوں کا گریٹ بھی بڑھ جاتا ہے
09:39تو یاد رکھیں
09:39تو وہاں انسان کے اوپر
09:41گناہ بھی بہت سخت ہوتے ہیں
09:43تو فرمایا فلا رفت ولا فسوق ولا جدار
09:46فلحج
09:46فرمایا کہ وہاں پر کوئی گناہ کی بات نہیں کرنی ہے
09:50کوئی ایسا کام نہیں کرنا ہے
09:51اللہ اکبر اللہ اکبر
09:53کیونکہ تم اللہ کے رضا حاصل کرنے کے لئے جارے ہیں
09:56وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعِ لَيْسَ
10:00اللہ کے لئے حاج
10:02وَأَتِمُّ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ
10:05اللہ کے لئے حاج و عمرہ
10:07فرمایا جب انسان
10:08اللہ کے لئے کرتا ہے
10:10اور فلا رفت ولا فسوق ولا جدار
10:12فی الحج پر عمل پیرا ہوتا ہے
10:14وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ تَقْوَا
10:19سادے راب بنا لو
10:20بھائی بنا لو
10:21بیک پیک کر لو
10:22سامان ڈالو
10:23یہ سامان بھی ڈال لو
10:24کچھ رہنا جائے
10:24فرمایا سب لے کے جاؤ
10:26لیکن تقویٰ اور پریزگاری
10:28بھی اپنے ساتھ لے کر جاؤ
10:29خوفِ خدا
10:32خوفِ خدا لے کر جانا
10:33ہر قدم پر سنبھل کے چلنا
10:36اللہ اکبر
10:37فرمایا کہ یہاں بڑی مشکلات ہیں
10:39یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا
10:42یہاں ہے منزل قدم قدم پر
10:45اللہ اکبر
10:45یہاں پر بڑی احتیاط کرنی پڑے گی
10:47تمہیں
10:48فرمایا جب ان حالات کے ساتھ
10:50ان تمام چیزوں کو
10:52ملوز خاطر رکھ کے
10:53بندہ جب حج کرتا ہے
10:54اور وقوفِ عرفات میں
10:56اور مزدرفہ میں
10:57پھر رمی جمعرات کرتا ہے
10:59پھر قربانی کرتا ہے
11:01پھر حل کرتا ہے
11:02پھر توافِ زیارہ کرتا ہے
11:04پھر رسول پاک صلی اللہ کی بارگاہ میں
11:07حاضر ہوتا ہے
11:08اللہ اکبر
11:09پھر وہ گھر لوٹتا ہے
11:11تو کیسا لوٹتا ہے
11:12اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:15رَجَعَا كَيَوْمٍ وَلَدَتْهُ اُمْهُ
11:18فرمایا وہ ایسے لوٹ کر آتا ہے
11:21کہ جیسے اس کی معنی آج ہی جنا ہے
11:25گناہوں سے بالکل پاک صاف ہو کر
11:29ثُمَّلْ يَقْدُوْ تَفَسَهُمْ
11:31پھر چاہیے کہ وہ اپنے میل کو چیل کو دور کرنے
11:34ان تواف کے ذریعے
11:36قربانیوں کے ذریعے
11:38ان تمام جیزوں کے ذریعے
11:39اب اس کی مرضی ہے
11:41زندگی نئی شروع کرنی ہے
11:43اب اس کی مرضی ہے کہ وہ کیسی شروع کرتی ہے
11:45جیسا کیسی اپنی زندگی کو شروع کرتا ہے
11:48جیسا گیا تھا واپس آیا
11:50ویسے ہی آکے کالا نیلا پیلا
11:53سارے دندے بازار کے
11:55حاجی صاحب نے خالی نیم پلیٹ اپنی تبدیل کرا دی
11:58حاجی صنع اللہ حاجی فلان صاحب
12:00باس ختم
12:01اس کے بعد کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا
12:03تو پھر تو آپ کی مرضی ہے
12:04ورنہ فرمایا
12:06کہ حج کس کا قبول ہوا
12:10کس کا قبول نہیں ہوا
12:11کوئی ہے ایسا پیرامیٹر
12:14کوئی تھرمامیٹر کوئی چیز
12:15میں نہیں کچھ پتا نہیں
12:16یہ تو اللہ تبارک و تعالی اور بندے کا معاملہ ہے
12:18ہم کون ہوتے ہیں گفتگو کرنے والے اس حوالے سے
12:21کہ بھئی کس کو حج مبرور ملا مقبول ملا
12:24ہم تو اللہ کے بارگاہ میں پناہ طلب کریں
12:27لیکن کہا کہ
12:28اتنی سے بات ہے کہ اگر اس کی زندگی
12:30کے اندر تبدیلی آگئی نا
12:31پاپس آیا تو زندگی اس کی بلکل تبدیل ہے
12:34سمجھو کہ اس کی
12:37اللہم لبائک
12:39اللہ نے قبول و منظور فرما لی
12:41اور اللہ نے اس کو
12:42اپنا بندہ بنا لیا
12:44اور اس کی حاضری کو قبول و منظور فرما لی
12:47کتنی مشقت ہے
12:48مال بھی لگتا ہے
12:50مشقت بھی لگتی ہے
12:51تقریف بھی لگتی ہے
12:52پریشانیاں بھی ہوتی ہیں
12:53قدم قدم پر مشکلات ہیں
12:55لیکن بندہ لے کر کیا آیا وہاں سے
12:58پاپس آئے
12:59آجو بھئی حاجی صاحب آگئے
13:01گلے کے اندر پھولوں کے ہار ڈالے جا رہے ہیں
13:03دعوتیں ہو رہی ہیں
13:04حاجی صاحب آگئے
13:05سبحان اللہ
13:06پتہ چلا بھئی
13:07ہم کما کے کیا آئیں
13:08اصل چیز یہ ہے
13:10ہم کمائی کیا کر کے آئیں
13:12کہ رب تبارک و تعالی کو رازی کر کے آگئے
13:15اپنے گناہوں کی معافی کر کے آگئے
13:17ثُمَّ الْيَقْدُوْتَفَتَهُمْ
13:19فرمایا چاہیے کہ محل کو چیل
13:21ان کا دور کر دیں
13:22فرمایا کہ وہ چاہیے کہ محل دور کر دیں
13:24وَلْيُوْفُوْ نُضُورَهُمْ
13:27پس وہ چاہیے کہ اپنی نظروں کو منتوں کو پورا کریں
13:31وَلْيَتَّفَفُوْ بِالْبَيْتِلْعَتِيقْ
13:33پس انہیں چاہیے کہ وہ بِالْبَيْتِلْعَتِيقْ جو مبارک گھر ہے
13:36اللہ اکبر
13:37جو مبارک گھر ہے
13:39فرمایا اس مبارک گھر کا وہ تواف کریں
13:42اس مبارک جو قدیم گھر ہے
13:45بِالْبَيْتِلْعَتِيقْ جو قدیم گھر ہے
13:47اس کا تواف
13:50اللہ کے گھر کے سوا کسی کا
13:53سجدہ
13:54اللہ کے بارگاہ کے سوا کسی کا
13:58منت نظر
13:59اللہ کے نام کے سوا کسی کی نہیں
14:03قسم
14:03اللہ کے نام کے سوا کسی کی نہیں
14:06کہ رب تبارک و تعالی
14:08اللہ کی گھر کا تواف ہے
14:10اللہ کے نام کی منت ہے
14:12اللہ کی قسم ہے
14:14اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ہے
14:16یہ رب تبارک و تعالیٰ
14:18کے لئے ہے یہ غیر اللہ کے لئے کرنا
14:20جائز نہیں ہے
14:22یہ خاص ہے رب تبارک
14:23وَلْ يَتَّوَّفُ بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ
14:25کسی کا بھی کوئی تواف نہیں کر سکتا
14:28تواف صرف کرے گا
14:29تو اس کے لئے رب تبارک و تعالیٰ
14:32کا گھر بنایا ہے
14:33ایک خاص طور پر ہدایت اتا فرمائی کہ
14:35حاجیوں کو پرانے زمانے کے اندر
14:40حج کر لیتے وقوف عرفات کر لیتے
14:42مجدل عفا
14:43تو کچھ تو منا جاتے ہی نہیں تھے
14:45کہتے تھے نہیں بس ہم تو یہ ہیں
14:47سوپر ہیں سوپیریر ہیں
14:49کچھ جاتے تھے تو بیٹھ کے وہاں پر باتیں کرتے رہتے تھے
14:52اپنے باپ دادا کا ذکر کرتے ہیں
14:53میرا باپ یہ تھا میرا دادا یہ تھا
14:56پیدر مند سلطان میرا باپ بی بادشاہ تھا
14:59میں بھی
14:59تو قرآن نے کہا
15:27فَإِذَا قَضَئِتُمْ مَنَاسِقَكُمْ
15:30فَإِذَا قَضَئِنَا فِي الدُّنِيَا وَمَالَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقِ
15:33فرمایا کچھ لوگ وہاں بھی یہ دعا مانگتے ہیں
15:35یا اللہ دنیا دے دے
15:37یا اللہ مال دے دے
15:38یا اللہ دولت دے دے
15:39پلوٹ دے دے
15:40بینک بلنس دے دے
15:41یہ دے دے وہ دے دے
15:42فرمایا ٹھیک ہے لے لو
15:44وَمَالَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقِ
15:46فرمایا ان کا آخرت کے اندر کوئی بھی
15:49ان کو آخرت چاہیے ہی نہیں نا
15:50ایک بندہ آخرت کا سوال ہی نہیں کر رہا
15:53اس کو چاہیے ہی نہیں آخرت
15:54ہاں
15:55فرمایا وَمِنْ هُمَّنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنِيَا حَسَنَا
15:59وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَا وَقِنَا عَذَابًا
16:02ہاں کچھ لوگ وہ ہیں
16:04جو اللہ کے بارگاہ میں دعا کرتے
16:05خدایا
16:06تو اس دنیا کو بھی اچھا کر دے
16:08آخرت کو بھی اچھا کر دے
16:09یہ ایک آئیڈیل دعا ہے
16:10کہ اللہ یہاں پر بھی
16:12اللہ تعالی ہمیں بیماریوں سے
16:14لاچاریوں سے
16:15قرضداریوں سے
16:16اور ہر قسم کے
16:18ایسے فقر سے جو کفر تک پہنچا دے
16:21ایسے فقر سے جو انسان کو سوال تک دے کے جائے
16:24میرا مالک و مولا محفوظ فرمائے
16:26اور فرمایا کہ وہاں کی رسوائی
16:28اور وہاں کی خسران سے بھی
16:30رب تبارک و تعالی محفوظ فرمائے
16:32تو حاجی کو یہ پورا ایک شڑول دیا
16:35کہ تم نے کرنا کیا ہے
16:37تمہارا کام کیا ہے
16:38یہ کوئی عام سفر نہیں ہے
16:40یہ بہت مبارک سفر ہے
16:43اور اس سفر میں
16:45اللہ تبارک و تعیف الرحمن ہیں
16:48یہ رحمان کے مہمان ہیں
16:51اور ان مہمانوں کی جو میزبانی ہیں
16:54وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر ہے
16:55اللہ اکبر
16:58قیامت کے دن ہوگی
17:00یہاں بھی فرمایے دویوف الرحمن آئے ہوئے
17:02یہاں جاؤ
17:03تو کچھ لے کر آؤ وہاں سے
17:05سوغات
17:06کوشش کرے بندہ
17:07کہ حرم کے اندر ایک قرآن پاک ختم کر لے
17:10مسجد نبی کے اندر ایک قرآن پاک ختم کرے
17:12منا میں
17:13عرفات میں
17:14مزدرفہ میں
17:15ہر لہزہ
17:16ہر لمحہ
17:17انسان عبادات کے اندر گزارے
17:20اور خاص طور پر
17:21صبر و تحمل
17:23میں نے ذکر کیا
17:24کہ قرآن نے خود اس کو ہائلائٹ کیا
17:26کہ وہاں پر جا کر
17:27انسان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جاتا ہے
17:30وہ گھر نہیں ہے
17:32وہاں ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہوتا ہے
17:34نہ گھر جیسا آرام ہے
17:36نہ گھر جیسا کھانا ہے
17:37نہ گھر جیسا تکیہ ہے
17:38نہ گھر جیسا بستر ہے
17:40وہاں ہر چیز بالکل مشکل ہے
17:42وہاں انسان کو
17:44کمپرومائز کرنا ہوتا ہے
17:45زیادہ مشکل کی کون سے دن ہے
17:46پانچ دن
17:47سات دن
17:48اللہ اکبر
17:49یہ کیا مشکل ہیں
17:50قیامت کا
17:52ایک دن
17:56ایک دن پچاس ہزار سال کے برابر ہو ایک دن پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا
18:03اور ہم یہاں پانچ دن کے اندر جو ہے وہ لڑ پڑتے ہیں
18:08کو کسی کا گریبان پکڑ رہا ہے
18:09کو کسی کا یہ کر رہا ہے
18:10کو کسی
18:19جدال فی الحج
18:20تم نے حج کے اندر اپنا سٹیمنا
18:23اور اپنا سبر تحمل
18:25اس کو مضبوطی کے ساتھ
18:27رکھنا ہے رب تبارک و تعالی
18:29ہمیں حج مبرور کی توفیق
18:31عطا فرمائے حج مقبول
18:33کی توفیق عطا فرمائے
18:34بار بار آنے جانے کی
18:37توفیق عطا فرمائے بار
18:39بار یہ ترانہ پڑھنے کی توفیق
18:40عطا فرمائے لبئیک
18:42اللہم لبئیک
18:44لبئیک لا شریک لکہ لبئیک
18:46اِنَّ الْحَمْدَ وَالنَّعْمَتَ لَكَ بَالْمُلْكَ
18:51لَا شَرِيكَ لَكَ
18:53لَا شَرِيكَ لَكَ
18:54وَآخِرُ ضَعْوَانَا رِلْحَمْدُ لِلَّهِ
18:56رَبِّ الْحَلَمْ
18:58هَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ وَهُدًا
19:06وَمَوْعِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
19:08یہ قرآن
19:10لوگوں کے لئے واضح بیان ہے
19:13اور ہدایت ہے
19:14اور پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
Comments