Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 74

Topic: Surah Al-Munafiqun Ayat (9-11)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:01Surah Al-Fatihah
02:02Surah Al-Fatihah
02:03Surah Al-Fatihah
02:04Surah Al-Fatihah
02:05Surah Al-Fatihah
02:06Surah Al-Fatihah
02:07Surah Al-Fatihah
02:08Surah Al-Fatihah
02:09Surah Al-Fatihah
02:10Surah Al-Fatihah
02:11Surah Al-Fatihah
02:12Surah Al-Fatihah
02:13Surah Al-Fatihah
02:14یہ دنیا کی ساری مال و دولت
02:16دنیا کی ساری نعمتیں
02:18یہ سب کچھ ایک طرف اور ایمان
02:21کو دوسرے پلڑے کے اندر رکھا جائے
02:22تو ایمان کا پلڑا بھاری ہوگا
02:24اتنی بڑی اللہ تعالیٰ کی نعمت
02:27پھر جتنے بھی
02:29انبیاء کرام تشریف
02:30لائے ان کے جو امتی ہیں
02:32ان کے جو اصحاب ہیں
02:34ان کے جو ہواری ہیں
02:35وہ سارے کے سارے جو ایماندار تھے
02:38ان پر ان کی اطاعت کرتے تھے
02:40وہ سب صاحبان ایمان ہیں
02:42لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ نے
02:44کتنا بڑا عزاز عطا فرمائے
02:46سبحان اللہ
02:47اس پر جتنا فخر کیا جائے
02:49جتنا پراؤڈ محسوس کیا جائے
02:51فریندہ پراؤڈ
02:52کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں
02:55آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
02:56کا امتی بنایا
02:58اللہ اکبر
02:59یہ میرے کلمات نہیں ہیں
03:01یہ میرے گھر کے کلمات نہیں ہیں
03:03میں قرآن کھول کے بیٹھا ہوں
03:05اللہ تعالیٰ فرماتا
03:06اللہ نے احسان فرمایا
03:12اللہ نے منت کی
03:14اللہ نے کرم کیا
03:16کہ اپنے رسول مکرم
03:17کو تمہارے درمیان مبوس فرما دیا
03:19تو اس نعمت کو
03:21خود رب تبارک و تعالیٰ
03:23احسان فرما رہا ہے
03:24جتلا رہا ہے
03:25کہ رب نے کتنا کرم کیا
03:27آپ سورہ رحمان کو اٹھائیں
03:31پوری سورہ رحمان کے اندر
03:33تقریبا 31 ٹائم
03:36جو ہے
03:36بار بار یہ کہا گیا
03:37تمہیں اپنے رب کی
03:42کونکوں سے نعمتوں کو
03:43کچھ اٹلا ہوگے
03:43اس نے تمہیں کتنی نعمتیں
03:44عطا فرمائیں
03:45لیکن اس کی نعمتیں
03:47لا حساب لہو
03:48ولا شمار لہو
03:49لیکن رب تعالیٰ فرماتا ہے
03:50بہت بڑی جو نعمت عزمہ ہیں
03:53وہ آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
03:54کی ذات ابا برکات ہے
03:55تو ایمان کی نعمت ملی
03:58حضور علیہ السلام کے صورت میں
04:00ہمیں قائد و رہنما ملے
04:02ہمارے آقا ملے
04:03یہ آخری امت
04:04اللہ اکبر
04:05قرآن کی اللہ تعالیٰ نے
04:07ہمیں نعمت عطا فرمائی
04:08تمام کتابوں کے جامعے کتاب
04:11مصدق کتاب
04:12یہ قرآن ہمیں مل گیا
04:13جو کھلا ہوا ہے
04:15اور اس کو پڑھ پڑھ کے
04:16ہم قرآنی ہدایات
04:18آپ تک پہنچا رہے
04:19یہ ہماری ڈیوٹی ہے
04:21بھئی کیا بیان کر رہے ہیں
04:23کیا موضوع ہے
04:23میں کوئی موضوع نہیں ہے
04:25کوئی چیز نہیں ہے
04:26قرآن ہے اللہ کا
04:27اور اس کی ہدایات
04:28آپ تک پہنچائی جا رہے ہیں
04:30سبحان اللہ
04:31تو قرآن کا کتنا بڑا توفہ ملا
04:33یہ آخری امت
04:34اللہ نے ہمیں بنایا
04:35قُنتُ بخیر امت
04:36اخرجت للناس
04:38تأمرون بالمعروف
04:40و تنہون عن المنکر
04:41و تؤمنون باللہ
04:42اللہ نے تمہیں ایمان دیا
04:44اللہ نے تمہیں
04:45خیر امت بنایا
04:47قرآن اتا فرمایا
04:48اور حضور کی ذات اتا فرمایا
04:49اللہ اکبر
04:50پھر حضرت گرامی
04:52آپ نعمتوں کو گندے جائیں
04:53گزشتہ پورام کے اندر
04:55ہم نے ذکر کیا تھا
04:56کہ
04:56اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:00سماد دی بسارت دی
05:01دڑکتا ہوا دل دیا
05:02عقل و شعور اتا فرمایا
05:04قوت بیان اتا فرمایا
05:06اللہ اکبر
05:07اسی طرح فرمایا
05:08کہ
05:08مال بھی اللہ کی نعمت ہے
05:15اولاد بھی
05:17اللہ تبارک و تعالیٰ کی
05:18بہت بڑی نعمت ہے
05:19یہ دنیا کی زینت ہے
05:20آپ دیکھیں
05:21کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
05:24کے پاس اولاد نہیں تھی
05:26اب اللہ کی بارگاہ کے اندر
05:27دعا کر رہے ہیں
05:28رب حبلی من الصالحین
05:29رب حبلی من الصالحین
05:32فبشرناہ بغلام حلیم
05:34اللہ اکبر
05:34اے خدایہ
05:35تو صالح اولاد اتا فرمایا
05:36حضرت
05:37زکریہ علیہ السلام دعا کر رہے ہیں
05:40خدایہ
05:41تو کرنوازی فرما
05:42ذریتاً طیبتاً پاکیزہ اولاد اتا فرما
05:45اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:47ان کو پاکیزہ
05:48اولاد حضرت یحیٰ کی صورت میں اتا فرمائے
05:50تو اولاد
05:51اللہ کی اتنی بڑی نعمت ہے
05:54ایک طور پر تعالیٰ نے فرمایا
05:56کہ تمہارے جوڑے بنائے
05:57تمہیں میاں بیوی بنائے
05:59یہ بھی اللہ کی نعمت ہے
06:00اللہ کی قدرت کی نشانیوں میں
06:01اس نشانی ہے
06:02اللہ نے تمہارے جوڑ بنائے
06:14اللہ نے تمہیں جوڑ کے صورت میں پیدا کیا
06:18پھر یہ
06:19رشتے کے بعد تمہارے درمیان
06:21ایک محبت اور مودت کو پیدا کیا
06:24پھر اولاد کی صورت میں
06:25اللہ تبارک و تعالیٰ نے نعمتیں اتا فرمائی
06:28تو یہ کتنی بڑی رب تبارک و تعالیٰ کی کرم نوازی ہے
06:31تو جن کو اولاد نہیں ہیں
06:32ان سے پوچھیں کہ
06:33اولاد کتنی بڑی اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمت
06:35رب تبارک و تعالیٰ نے فرمایا
06:37المال والبنون زینت الحیات دنیا
06:40اسی طرح حضرت اکرامی
06:42مال بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کی نعمت ہے
06:45اللہ تبارک و تعالیٰ نے سورہ مزمل کے اندر فرمایا
06:48وَآخرونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ
06:53کچھ لوگ سفر کرتے ہیں
06:54اللہ کا فضل تلاش کرتے ہیں
06:56سورہ جمعہ کے اندر فرمایا
06:57فائدہ قضیتِ الصلاة
06:59فَانْتَشْرُو فِي الْأَرْضِ
07:00وَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ
07:02برمایا کہ جب نماز ادا کرلو
07:04جمعہ کی نماز کے لیے آجاؤ
07:06وَزَرُ الْبَئِ سب کو چھوڑ دو
07:08جمعہ ادا کرلو
07:09زمین میں پھیل جاؤ
07:10کیا کرو
07:10وَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ
07:13اللہ کا فضل تلاش کرو
07:15ابھی تم نے اللہ کی بارگاہ میں
07:17سیدہ ریزی کی
07:18قرآن پڑا
07:19تسبیحات کی
07:19سب کچھ کر لیا
07:20اب نکل جاؤ زمین کے اندر
07:22اللہ تبارک و تعالی کا فضل تلاش کرو
07:24سورہ آدیات کے اندر
07:26وہاں پر مال کو خیر سے تعبیر کیا
07:29لیکن حضرتِ گرامی
07:31مال بھی اللہ کی نعمت ہے
07:32اولاد بھی
07:34اللہ تبارک و تعالی کی نعمت ہے
07:35لیکن فرمایا کہ
07:37کبھی کبھی یہی اولاد
07:39اور کبھی کبھی یہی مال
07:40انسان کے لیے فتنہ اور آزمائش بن جاتا ہے
07:44اِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ
07:47بے شک تمہاری اولاد
07:50اور تمہارا مال
07:51تمہارے لیے فتنہ ہے
07:52تمہارے لیے آزمائش ہے
07:55اللہ اکبر
07:55اگر انسان
07:58مال کے حصول کے لیے
08:00حلال و حرام کے تمام
08:01حدود و قیود کو انسان چھوڑ دے
08:04اللہ تبارک و تعالی نے جو
08:09بانڈریز اور جو بیریرز
08:11اور جو حدود و قیود رکھیں
08:12کہ یہ حلال ہے
08:13مجتبیحات کے اندر بھی
08:17تمہیں نہیں جانا
08:18بولا نہیں یار
08:18ایسے تھوڑی پیسہ بند ہے
08:20مولانا صاحب
08:21پیسے کے لیے تو آپ کو اندھی کرنی پڑتی ہے
08:23ایک نمبر سے لے کر
08:24آٹھ نمبر تک
08:25جو برزی کرتے جاؤ
08:27گندہ ہے پر دندہ ہے
08:29جو بھی بلتا ہے کرو
08:30شام کو واپس آنا ہے
08:31کچھ لے کر آنا ہے بیٹا
08:32خالی آت نہیں آنا
08:34جو مرضی کرو
08:34کسی کا گلہ کٹو
08:35کسی کی جیب کٹو
08:37کسی کو جالی دوائیاں دے کر
08:39اس کی زندگی ختم کر دو
08:41کسی کو ڈرگ بیچو
08:42کسی کو شراب بیچو
08:44جو کچھ کرنا ہے کرو
08:45بیٹا شام کو آنا
08:46پیسے لے کر آنا گھر کے اندر
08:48گھر میں پیسے چاہیے
08:49پیسے اگر کی ضرورت ہے
08:50بیوی شوہر کو کہے
08:52بچے باپ سے کہے
08:53بیوی جو ہے
08:54اپنے شوہر سے کہے
08:55یہ تمام کے تمام
08:57جب انسان ہو
08:58تو یہی اولاد
08:59انسان کے لیے
09:00فطرہ بن جاتی ہے
09:01یہی مال انسان کے لیے
09:03فطرہ بن جاتا ہے
09:04انسان اپنی
09:05اس اولاد کے لیے
09:06حرال و حرام کے تمام
09:08جو حدود و قیود
09:10بانڈریز ہیں
09:11اس کو توڑ کے
09:12آپ کسی بھی راشی سے جا کے
09:14پوچھیں جو بیٹھے ہوئے
09:15دفتروں کے اندر
09:16ہر جگہ رشوت لے رہے
09:18کروڑوں
09:19عربوں
09:20خربوں روپے رشوت
09:21چل رہی ہے
09:22اور بھئی کیوں لے رہے ہو
09:24تمہیں اسی
09:24اس کی نوکری کی
09:25تنخواہ مل رہی ہے
09:26اور تم اس کام کے
09:27بدلے کے اندر
09:28تنخواہ لے رہے ہو
09:29فیسیلٹیز لے رہے ہو
09:30پیٹرول مل رہا ہے
09:31فلاں مل رہا ہے
09:32تم یہ کیا کر رہے ہو
09:33بھائی بچوں کے لیے کر رہا ہوں
09:35بچوں کے لیے کر رہا ہوں
09:37اپنے بچوں کے فیچر
09:38کو برائٹ کرنے
09:39کے لیے کر رہا ہوں
09:40لیکن حضرت اکرامی
09:42یہی آپ کی
09:43اولاد
09:43اور یہی
09:44آپ کا مال
09:45آپ کے لیے
09:45فطرہ بر گیا
09:46تباہی
09:48اور بربادی
09:49کا سبب بن گیا
09:50وہ جو اللہ کا فضل تھا
09:51وہ جو خیر تھی
09:52وہ جو
09:53المال
09:54و البنون
09:54زینت
09:55الحیات
09:55دنیا تھی
09:56وہ آپ کی
09:57تباہی
09:58بربادی
09:59دنیا بھی تباہ
09:59برباد
10:00قبر بھی تباہ
10:01برباد
10:02آخرت
10:03میدان معاشر کے اندر
10:04یہی اولاد
10:06یہی رشتہ دار
10:07یہی بچے
10:07یہی خاندان
10:08جن کے لیے
10:09ہم سب مل کر
10:10جو ہے
10:11لگے ہوئے رات دن
10:12رات دن لگے ہوئے
10:13لگے ہوئے
10:14کولوں کا بیل بنے ہوئے
10:15اور کماتے جا رہے ہیں
10:17حلال و حرام کے سادے
10:18حدود و قیود کو توڑ کر
10:19بچوں کے لیے
10:20بچوں کے لیے
10:21اور میں میدان معاشر میں
10:23ایک آدمی کھڑا ہوگا
10:24اس کے بچے نظر آئیں
10:25اولا باغو بھائی اببا سے
10:26اس وقت کسی سے بات نہیں کر دی
10:28سارے رشتوں کا ذکر کر دیا
10:39سارے پیاروں کا ذکر کر دیا
10:42جن کی خاطر
10:44ہم اپنی آخرت کو تباہ کرتے ہیں
10:46اس دنیا کے اندر
10:48جن کی خاطر
10:48ہم اپنی آخرت کو تباہ و برباد کرتے ہیں
10:52اللہ اکبر اللہ اکبر
10:53حضرت سیدنا
10:55عبداللہ بن عمر سے پوچھا گیا
11:00یہ بتائیے حضور والا
11:03کہ آپ اپنے
11:04اولاد کے لیے
11:05اپنے بچوں کے لیے
11:06کیا چھوڑ کے جا رہے ہیں
11:07آپ نے فرمایا
11:08کہ میں اپنے بچوں کی تربیت
11:10کر کے جا رہا ہوں
11:11اگر وہ آہل ہوں گے
11:13تو اللہ ان کے لیے
11:14خود روزی کے راستے کھول دے گا
11:15اور اگر وہ ناہل ہوں گے
11:18تو میں مالوں کے
11:20امبار بھی چھوڑ کے جاؤں گا
11:21تو وہ تباہ و برباد کر دیں گی
11:23ٹھیک ہے انسان
11:25اپنی اولاد کو فقیر نہ چھوڑے
11:27اپنی اولاد کے لیے
11:28کچھ نہ کچھ جوے کے جائے
11:29لیکن حضرات گرامی
11:30اس کا یہ مطلب نہیں
11:32کہ انسان اپنی آخرت کو
11:34قبر کو تباہ کرے
11:36فرما
11:36انما امالکم
11:38و اولادکم فتنت
11:40فرمایا یہ مال اور اولاد
11:42جہاں اللہ کی نعمت ہے
11:43یہی آزمائش بن جاتی ہے
11:46یہی انسان کے لیے
11:48تباہی اور بربادی
11:49اور خسران اور نقصان کا سبب بن جاتا ہے
11:52آپ دیکھیں انسان
11:53بزنس پہ بیٹھا ہوا ہے
11:54ازان اور یہ نماز کا ٹائم ہے
11:56ببید دھندہ کریں
11:57یہ نمازیں پڑھیں
11:58نمازوں پہ نمازیں آ رہی ہیں
11:59اثر مغرب اشاہ ساتھ ساتھ
12:01نمازیں آ رہی ہیں
12:01یہ گاہ کا ٹائم میں کیا کریں
12:03اللہ ہو اکبر
12:03اللہ ہو اکبر
12:04پڑھ لیں گے
12:05بعد میں پڑھ لیں گے
12:06اولاد ہے
12:07فیملی میں لگا ہوا ہے انسان
12:08فیملی کی چیزوں میں لگا ہوا ہے
12:10اس کو نہ نماز کی فکر ہے
12:12نہ اللہ کے ذکر کی فکر ہے
12:14نہ آخرت کی فکر ہے
12:16اب مجھے بتائیے
12:17کہ یہ مال اور یہ اولاد
12:19جو اللہ کی نعمت تھی
12:20یہ نعمت ہمارے لئے زحمت بن گئی
12:22ہمارے لئے تباہی اور بربادی
12:24کا سبب بن گئے
12:25اللہ میں قرآن کھلا ہوا ہے
12:26سورہ منافقون کی آیت نمبر
12:29آیت نمبر نو کے اندر
12:31اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
12:31نو دس اور گیارہ
12:33تین آیتیں میں نے پڑھی
12:34رب تعالیٰ فرماتا ہے
12:35قرآن کی ہدایت سنیئے گا
12:36ازراتی گرامی
12:36رب تعالیٰ فرماتا ہے
12:38یا ایوہ الذین آمنوا
12:40اے ایمان والو
12:41جو صاحبان ایمان ہیں
12:43جو اللہ کو مانتے ہیں
12:45آخرت کو مانتے ہیں
12:46قبر کو مانتے ہیں
12:48آخرت کے حساب و کتاب کو مانتے ہیں
12:50دے و ججمنٹ کو مانتے ہیں
12:51کہ رب تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
12:54فمن سقلت موازینہو
12:55جس دن میزان عمل لگے گا
13:01کچھ لوگوں کے میزان جو ہے
13:03بوجل ہوں گے
13:04کچھ کے خفیف ہوں گے
13:05اللہ اکبر
13:06فرمایا جو میزان عمل کو مانتا ہے
13:09اللہ کے میزان کو
13:11قدرت کو
13:12اور مالکی یوم الدین مانتا ہے
13:14یہ ان کو رب تعالیٰ فرما رہا ہے
13:16کہ یا ایوہ الذین آمنوا
13:17اے ایمان والو
13:18لا تلہکم اموالکم
13:21ولا اولادکم ان ذکر اللہ
13:23کہیں تمہیں غافل نہ کر دے
13:25کہیں تمہیں حلاقت پہ نہ ڈال دے
13:28کہیں تمہیں تباہ و برباد نہ کر دے
13:30کیا چیز
13:31اموالکم
13:32وا اولادکم
13:34یہ آگیا
13:36تمہارے مال اور تمہاری اولاد
13:40اسی کے آگے فرما
13:41انما اموالکم وا اولادکم فطرہ
13:43یہ تو فطرہ بن جاتا ہے انسان کے لیے
13:46اور اسی مال و اولاد کے لیے فرمایا
13:49کہ اذا مات الانسان ان قطعانہو عملہو
13:51الا من صلاست
13:52فرمایا انسان دنیا سے چلا جاتا ہے
14:02پیشے اپنے تین چیزیں چھوڑ کے جاتا ہے
14:04فرمایا کوئی اسی مال کے ذریعے کیا ہوا
14:07کوئی صدقہ جاریہ
14:08کوئی ہسپٹل بنا دیا
14:10کوئی کونہ خدوا دیا
14:11کوئی بچوں کا سکول بنا دیا
14:13کوئی مدرسہ بنا دیا
14:15کوئی مسجد بنا دیا
14:16کوئی بھی کار خیر کا کام کر دیا
14:18وہ قبر کے اندر چلا گیا
14:20یہ کام یہاں پر چل رہا ہے چل رہا ہے چل رہا ہے
14:22وہاں قبر میں بھی اس کے اثرات و برکات اس کو ملیں گے
14:26کیا چیز خرچ کی صدقہ جاریہ مال
14:29یہی مال صدقہ جاریہ
14:32یہی مال فتنہ
14:34یہی مال حلاقت
14:36یہ آپ کے اپنے برتنے کا ہے
14:38ایک شخص کے ہاتھ میں چھوڑی ہے
14:40وہ چھوڑی سے وہ پھل کاٹے
14:42سیب کاٹے
14:42یا کسی کے پیٹ کے اندر ڈال دے
14:44یہ آپ کی برزی ہے
14:45یہ مال بھی اسی تیز چھوڑی کی طرح ہے
14:48دھو دھاری تلوار کی طرح ہے
14:50آپ چاہیں اس کو حلال کے ذریعے کمائیں
14:53حلال کے اندر خرچ کریں
14:54اچھے کام کریں
14:55یہی آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے گا
14:57اللہ اکبر
14:58سیدنا عثمان غنیر رضی اللہ تعالیٰ کے لئے
15:00حضور نے فرمایا
15:01عثمان نے اترا کر دیا
15:03ما عاملہ عثمان ما در رہ
15:04ما در رہا عثمان
15:06فرمایا آج کے بعد
15:07عثمان کو کوئی بھی عمل نقصان نہیں پہنچائے گا
15:09نہ بھی کرے ختم
15:10عثمان نے حد بکا دیتی ہے
15:12سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
15:15فرمایا صدیق کیا لے کر آیا ہو
15:17کیا چھوڑ کے آیا ہو
15:18فرمایا اللہ رس کے رسول کا نام چھوڑ کے آگیا ہو
15:21سورا کچھ لا کرو
15:22تو وہی مال ہے
15:24جو آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے
15:26ان کے لئے
15:27اتنے خوبصورت قریمات نکالتا ہے
15:29اور وہی مال ہے
15:31جس نے جو ہے کئی لوگوں کو تباہ و برباد کر دیا
15:34یزید کو تباہ و برباد کر دیا
15:37اور کتنے کتنے لوگ تھے
15:39جن کو تباہ و برباد کر کے
15:41نہ وہ دنیا کے خسرہ دنیا والآخر
15:44اللہ اکبر
15:44اسی لئے قرآن نے کہا
15:46کہ یا یوالذین آمنوا
15:48لا تلحکم اموالکم ولا اولادکم انذکر اللہ
15:51اے ایمان والو کہیں تمہیں
15:54تمہارے مال اور تمہاری اولاد جو ہے
15:56وہ اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دے
15:58تم ان کے اندر پڑھ کے کہیں
16:01رب تعالیٰ کو بھلا نہ بیٹھو
16:03اب حضرت اکرامی جتنے لوگ
16:05لاکھوں لوگ اس وقت دنیا کے اندر سن رہے
16:06اس پورام کو
16:07ائر وائی کیو ٹی وی کی وساست ہے
16:08پوری دنیا کے اندر
16:09ہم سب اپنے گریبان کے اندر جھانکے
16:12کہ کہیں اس مال اور اولاد کے اندر انوالو ہو کر
16:16ہم کوئی اپنی نمازیں
16:18قرآن
16:19ذکر
16:20اذکار
16:20اللہ کی یاد
16:21اس کو ہم بھلا تو نہیں بیٹھیں
16:23کہیں حرام کے اندر تو نہیں لگ گئیں
16:25یہ قرآن کے آیت ہمیں کیا کہہ رہی
16:27یہ ہم سب کے لیے
16:28اس کا مخاطبین کون ہے
16:30مخاطب کون ہے
16:31ہم سب ہیں
16:32میں بھی ہوں آپ بھی ہیں
16:33فرمایا
16:34اگر تم نے ایسا کیا
16:48تو بہت بڑے خسران
16:49اور بہت بڑے نقصان
16:51اٹھانے والوں میں سے ہوگئے
16:53فرمایا
16:53آج اللہ نے تمہیں اگر مال دیا ہے
16:55تم نے مال حلال سے کمایا ہے
16:57اور حلال میں خرش کر رہے ہو
16:59بہت بڑی اللہ کی نعمت ہے
17:00لیکن پھر ایک اور آزمائش آ جاتی ہے
17:02کہ اس کی زکاة ادا کرنے ہیں
17:04اس کے صدقات واجبہ ادا کرنے ہیں
17:06اللہ کے نام پر خرش کرنے ہیں
17:08وَأَنْفِقُ مِمَّا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ عَيْعَاتِيَا
17:10اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ
17:11فرمایا خرش کرو
17:13اس سے پہلے کہ موت کا وقت آ جائے
17:16انسان
17:17ٹائم بھی ایک اللہ کی نعمت ہے
17:19ایک وقت آتا ہے
17:21کہ ٹائم ختم
17:22the end
17:23finish
17:24اس وقت انسان محلتیں مانگ رہا ہوتا ہے
17:27منتے اور ترلے کر رہا ہوتا ہے
17:29کہ تھوڑا سا تھوڑا سا وقت بل جائیں
17:31میں کچھ کام کرلوں
17:33کچھ نیکی کرلوں
17:33کچھ صدقات کرلوں
17:34کوئی اچھی فرمایا
17:35نائی نائی نائی
17:36ختم
17:37the end ہو گیا
17:38فرشتہ آ گیا لینے کے لیے روح
17:41چلیے حضور
17:42چلیے
17:43بول رک جاؤ
17:44تھوڑا سا رک جاؤ
17:45مجھے تھوڑے سے کام کچھ کرنے دو
17:46یہ دیکھیں
17:46قرآن کا کہتا ہے
17:47فرمایا کہ
17:48فرمایا خرش کرنا ہے
17:54کہ موت کے فرشتے کے آنے سے پہلے پہلے خرش کرو
17:57موت کے وقت کے آنے سے پہلے پہلے خرش کرو
18:00جب موت کا وقت آ جائے گا
18:02تو
18:02جب موت کا وقت آ گیا
18:09فرشتہ آ گیا
18:10چلیے
18:10رو دیجئے
18:11زندگی آپ کی تمام ہو گئی
18:13اللہ نے اتنا کچھ دیا
18:14اب چلیے
18:15واپسی کا وقت آ گیا
18:16اللہ اکبر اللہ
18:18تھوڑا سا مولت دے دو
18:20کیا کرو گے
18:21فَأَصَدَّقَ فَأَكُمْ مِنَا الصَّالِحِينَ
18:24کچھ صدقات کروں گا
18:26کچھ نیکیاں کروں گا
18:27نیکیاں کچھ نہیں کر سکاوں
18:29کچھ چیزیں میری باقی رہ گئیں
18:30غفرت کے اندر میری زندگی بسر ہو گئی
18:33میں کچھ تھوڑی سی نیکیاں کرنے دو
18:35کچھ صدقے کرنے دو
18:36ربمایا اللہ حضور
18:38تائم ہو گیا
18:38اب جب وہ آ گیا ہے
18:41تو اب خالی واپس نہیں جائے گا
18:43فرمایا کہ کسی جان کا وقت
18:51جو ہے وہ ماخر نہیں کیا جائے گا
18:54جو اس کی اجل ہے
18:55جو اس کا موت ہے
18:56وقت ہے
18:57اس کو ماخر نہیں کیا جائے گا
19:00جب آ گیا
19:01تو پھر تمہیں اب واپسی کا سفر
19:04کاٹنا پڑے گا
19:05اللہ خبیر بما تعملون
19:06وہ وقت کب کا ہے
19:08یہ تو اللہ جانتا ہے
19:09اور یہ بھی جانتا ہے
19:11رب تبارک و تعالیٰ
19:12کہ تم کیا کرتے ہو
19:13بس حضرتی رامی
19:14یہی میسیج لاس قرآن کا
19:16اللہ اکبر
19:17میرے رب کے ہدایت
19:18قربان جاؤں میں
19:19قرآن کے ایک ایک حرف پر قربان جاؤں
19:22فرمایا کہ
19:23اللہ نے آج اگر مال دیا
19:24اولاد دی
19:25وقت اتا فرمایا
19:26زندگی
19:26صحت اتا فرمائی
19:28تو اللہ کی تابداری کے اندر
19:30خرش کر لو
19:30ورنہ آخر میں منتے اور تردے کرو گے
19:33وقت نہیں ملے گا
19:39مرحمت فرمائیں
19:40وآخر دعوانا
19:41الحمدللہ رب العالمين
19:44یہ قرآن
19:55لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:58اور ہدایت ہے
20:00اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments

Recommended