- 18 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 95
Topic: Surah Al Imran Ayat 104
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 95
Topic: Surah Al Imran Ayat 104
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00At the same time, the people and the people and the people with praise and鼓 you
00:20Alhamdulillahi Al-Fatihah
00:47وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرْ وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ
00:50صدق اللہ مولانا العظیم
00:52اللہ صلی على سیدنا مولانا محمد
00:55یعنی سیدنا
00:57مولانا محمد یعنی مبارک وسلم
00:59صلی على
01:00حمد و سنہ کے بعد حضرت اگرامی
01:02رب تبارک و تعالی نے
01:04لوگوں کی رشد و ہدایت کے لیے
01:07انبیاء کرام علیہ السلام
01:09کو اس دنیا کے اندر
01:11مبوس فرمایا
01:12اس مالی کو مولانے کرم فرمایا
01:15فضل فرمایا
01:17تمام مخلوقات کے اندر
01:19انسان کو اشرف المخلوقات بنایا
01:21لقد خلقن الانسان
01:23فی احسن تقویم کا درجہ
01:25عطا فرمایا
01:26ولقد کرنہ بنی آدم کا تاج
01:28انسان کے سر پر رکھا
01:30انسان کو ظاہری اعتبار سے
01:33اقل الشعور کے اعتبار سے
01:34قوت گویائی کے اعتبار سے
01:36اپنی تمام مخلوق کے اندر
01:38سب سے زیادہ
01:39عالی و افضل و اکرم بنایا
01:42اور پھر انسان کی رشد و ہدایت
01:44کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے
01:46انبیاء کرام
01:47علیہ السلام کو
01:49مبوس فرمایا
01:50مختلف اوقات کے اندر
01:52انبیاء کرام آتے رہے
01:54پھر انبیاء کے ساتھ
01:55اللہ تبارک و تعالی نے
01:57کتابوں کو نازل فرمایا
01:59توریت و زبور و انجیل
02:00صحائف
02:01اللہ تبارک و تعالی نے نازل فرمائے
02:03اور پھر
02:06مبلغین
02:06جو
02:07دین کی تبلیغ فرماتے
02:09یہ سلسلہ جاری و ساری رہا
02:11اور آقائد و جہاں
02:13صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر آ کر
02:15نبوت و رسالت کا یہ سلسلہ
02:19مکمل ہوا
02:20یہ باب مکمل ہوا ختم نبوت کا
02:23اور
02:24مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مَنْ رِجَالِكُمْ وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
02:30کا اعلان ہو گیا
02:31الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَطْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَدِيْتُ لَكُمْ
02:36الْإِسْلَامِ
02:37کا اعلان ہو گیا
02:38آج دین مکمل ہو گیا
02:40وحی مکمل ہو گئی
02:41لیکن
02:42اللہ تبارک و تعالی نے
02:43وہ جو انبیاء کرام کا منصب ہے
02:47اور وہ جو انبیاء کرام کا
02:49مشن ہے
02:51لوگوں کو
02:52اچھائی کی طرف بلانا
02:54سوسائٹی کے اندر
02:55معاشرے کے اندر
02:56جو برائیاں
02:57بڑھتی جا رہی ہیں
02:59اور ان برائیوں کو
03:00روک تھام
03:00برائیوں کی روک تھام
03:02کے لیے کوشش کرنا
03:03اس کو بطور مشن کے
03:06امتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
03:08کے اندر جاری ہو ساری فرمایا
03:10اور یہ منصب
03:12یہ کارِ نبوت
03:14اور یہ کارِ نبوت کا فیضان
03:17تمام امت کے
03:18ہر فرد کی طرف
03:19متوجہ ہو گیا
03:20رحمتِ مصطفیٰ
03:22نے خود فرمایا
03:23فرمایا
03:23کنتم خیر امتِ اخرجت للناس
03:26تأمرون بالمعروف
03:28و تنہاؤن عن المنکری
03:29و تؤمنون باللہ
03:30اے امتِ مصطفیٰ
03:32تم بہترین امت ہو
03:34جتنی بھی امتیں
03:35ظاہر ہوئی ہیں
03:36عزاتِ عرامی
03:38اس بہترین امت ہونے کی وجہ
03:41کیا ہو سکتی ہے
03:42ہمارے اندر کیا کمال ہے
03:44کیا خصوصیت ہے
03:45ہم کون سے
03:47متقی پریزگار لوگ ہیں
03:49ہم کون سے
03:50اللہ اور اس کے رسول کی
03:51اطاعت و فرما برداری
03:53کرنے والے ہیں
03:54کہ گزشتہ امتیں
03:55بڑی گناہگار تھی
03:56ہم بڑے ساؤکار ہیں
03:57ساری وہی چیزیں
03:59وہی گناہ
04:00وہی معاملات
04:02جو گزشتہ امتیں
04:03کیا کرتی تھی
04:04آج ہماری امت کے اندر
04:06بھی وہی چیزیں
04:07جاری ہو ساری ہیں
04:08وہ جو
04:10یوم السبت والے ہیں
04:12ہفتے کے دن والے
04:13انہیں جو شکار سے
04:15منع کیا گیا
04:15اور انہوں نے
04:16چھوٹے چھوٹے
04:18طلاب نکال کر
04:19اور وہاں
04:20مچھلیوں کو جمع کر لیا
04:21اور ایک ہیلے کے صورت
04:22نکال لی
04:22آج ہم بھی
04:23اسی طرح سود کو بھی
04:25جو ہے
04:25اس کا کچھ نہ کچھ
04:26نام رکھ کے
04:27اس کو کھا رہے ہیں
04:28تو وہ کون سا
04:29وہ کون سی چیز ہے
04:30وہ کون سی وجہ ہے
04:32کہ جس کی وجہ سے
04:33وہ یوم السبت والے
04:35نافرمانی کی وجہ سے
04:36ان کے چہرے بگڑ گئے
04:38فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُ قِرَدَتَنْ خَاسِينَ
04:41ہم نے ان سے کہا
04:42کہ بندر ہو جاؤ
04:43وہ بندر کی شکلیں
04:44ان کی بگڑ گئیں
04:45لیکن ہماری شکلیں
04:47نہیں بگڑی
04:48کام تو وہی ہیں
04:49قرآن مجید فرقان حمید
04:51میرے سامنے کھلا ہے
04:52کیونکہ ہم قرآنی
04:54ہدایات
04:55حاصل کر رہے ہیں
04:56اللہ کے پاکیزہ کلام سے
04:57نور اور برکت
04:59حاصل کر رہے ہیں
05:00قرآن مجید فرقان حمید
05:02براب تبارک و تعالی نے
05:03فرمایا کہ
05:03مَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ
05:06وَأَنْتَ فِيهِمْ
05:07وَمَا کَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ
05:10وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
05:11اے حبیب
05:12ان کو اللہ تبارک و تعالی
05:14کیسے ایسا
05:15کوئی اجتماعی
05:16عذاب دے سکتا ہے
05:17ان کو صفحہ ہستی سے
05:18مٹا دے
05:19ان کی شکلیں بگاڑ دے
05:20انفرادی عذابات تو آتے رہتے ہیں
05:22پر وہ اس کی وجہ یہ ہے
05:24کہ آپ کی ذات ببرکات
05:26ان کے اندر موجود ہیں
05:27مَا کَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ
05:29وَأَنْتَ فِيهِمْ
05:30وَمَا کَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ
05:32وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
05:34اور اللہ نے ان کے لیے
05:35استغفار کے دروازے کو
05:37کھلا رکھا ہے
05:38پندری کی ہے
05:39جب تک سورج مشرق سے نکل رہا ہے
05:42اور جب تک مغرب سے نہیں نکلتا ہے
05:45اور جب تک
05:46دی اینڈ نہیں ہی ہو جاتا ہے
05:48جب تک انسان کے جسم
05:50اور روح کا یہ رشتہ قائم دائم ہے
05:52فرمایا
05:53تب تک اللہ تبارک و تعالی نے
05:55ان کے لیے توبہ کے دروازے کو کھلا رکھا ہے
05:58اور آپ کی شفقت و محبت ہے
06:00آپ کے ساتھ نسبت ہے
06:02فرمایا
06:03کہ رب تبارک و تعالی نے
06:04اس بنیاد پر فرمایا
06:06یہاں پر فرمایا
06:07کنتم خیر امتن
06:10تم بہترین امت ہو
06:12اس وجہ سے
06:13کہ تم عمر بالمعروف کرتے ہو
06:15نہیں آنی المنکل کرتے ہو
06:16نیکی کی طرف گلاتے ہو
06:18برائی سے بنا کرتے ہو
06:19صاحبانِ ایمان ہو
06:21تو وہ جو منصب
06:23اور وہ جو کارِ نبوت
06:26اور وہ جو مشن
06:28انبیاءِ کرام کا تھا
06:29وہ منتقل ہو گیا
06:31امتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر
06:34اور یہاں تخصیص نہیں فرمائی
06:37ساری امت کو مخاطب کر کے فرم
06:39کنتم خیر امتن اخرجتن ناس
06:42اے امتِ مصطفیٰ تم بہترین امت ہو
06:46بہترین
06:46جتنی بھی امتیں ظاہر ہوئی ہیں
06:49موسیٰ علیہ السلام کی امت ہے
06:51عیسیٰ علیہ السلام کی بنی اسرائیل ہیں
06:54حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد ہیں
06:57انبیاءِ بنی اسرائیل
06:59جو اپنے آپ کو کہتے ہیں
07:00نَحَنُوا أَبْنَاءُ اللَّهِ وَأَحِبَّا
07:02جتنی بھی امتیں ہیں
07:04ان سب کے اندر
07:05اے امتِ مصطفیٰ
07:06تم بہترین امت ہو
07:08اور تعداد کے اعتبار سے بھی
07:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:11کہ قیامت کے دن
07:12ایک سو بیس صفے ہوں گی
07:14اس پہ سے اسی صفے میری امت کی ہوں گی
07:17سب سے بڑی امت ہوگی
07:19اور سب سے بڑے نبی
07:21اور سب سے بڑے آقا
07:22ہمارے صلی اللہ علیہ وسلم
07:25قیامت کے دن
07:26ان کے ہاتھوں میں لباو الحمد ہوگا
07:28اصل مضمون کی طرف میں آ رہا ہوں
07:30فرمایا کہ
07:31اس کی وجہ یہ ہے
07:32کہ تعمرون ابل مارو
07:34اچھا
07:34اب یہ جو کار نبوت ہے
07:37یہ جو مشن ہے
07:39یہ منتقل جنرل طور پر ہوا
07:41ساری امت کی طرف
07:43لیکن فرمایا کہ
07:44سب سے پہلے متوجہ ہوا
07:46جو امت کے علماء ہیں
07:49جو ورست الانبیاء ہیں
07:53جو انبیاء کرام کی
07:55وراثتوں کے امین ہیں
07:58جو ان کے ایسٹس ہیں
08:00انبیاء کرام کے جو ایسٹس ہوتے ہیں
08:02ان کی جو وراثت ہوتی ہے
08:04ترقہ ہوتی ہے
08:05فرمایا وہ درہم نہیں ہیں
08:08دینار نہیں ہیں
08:09وہ پروپرٹیز نہیں ہیں
08:11وہ زمینے اور باغات
08:14کھیت نہیں ہیں
08:15بلکہ ان کی وراثت تو
08:17علم ہے
08:18اللہ اکبر
08:19فرمایا کہ
08:20انبیاء
08:28فرمایا انبیاء کرام کی
08:30جو وراثت ہے
08:31وہ دراہیم و دنانیر
08:33نہیں ہے
08:33بلکہ ان کی وراثت
08:35علم ہے
08:35اور علماء کرام
08:37اس وراثت کے
08:39امین ہیں
08:40اور وارثیں
08:40تو فرمایا کہ
08:42تمہارے اندر
08:43ہمیشہ ایک
08:44علماء کی جماعت
08:45ہونی چاہیے
09:15وَلْتَكُمْ مِنْكُمْ أُمَّتُ
09:16فرمایا کہ
09:17تم میں ایک
09:18امت ضرور
09:19ہونی چاہیے
09:19ایت گروہ
09:20ضرور
09:21ہونے چاہیے
09:22فرمایا کہ
09:23وہ کیا کرے
09:23فرمایا کہ
09:24وہ لوگوں کو
09:26مستقل طور پر
09:27نیکی کی طرف
09:28بلائے
09:29دعوت دے
09:43داعی
09:44کے اندر
09:44بڑھتی ہوئی
09:45چیزیں ہیں
09:45فرمایا
09:46ان کو
09:46روکنے کی
09:47کوشش کریں
09:48وَالَعِكَ
09:49هُمُ الْمُفْلِحُون
09:50اور یہی
09:50لوگ
09:50فلا پانے والے
09:51یہی لوگ
09:53کامیابی
09:53حاصل کرنے والے
09:54فرمایا کہ
09:56اگر انسان
09:57سوسائیٹی
09:57کو اسی طرح
09:58چھوڑ دے گا
09:59اور اس کے اندر
10:00برائیاں
10:01بڑھتے
10:01بڑھتے
10:02برائیوں
10:03اور شر کا
10:03جو گراف ہے
10:04وہ بڑھتا جائے گا
10:05اور نکیہ
10:06گھڑتی جائیں گی
10:07اچھے لوگ
10:09کم ہوتے جائیں گے
10:10اور برے لوگ
10:11بڑھتے جائیں گے
10:11جوٹ بڑھے گا
10:13ظلم بڑھے گا
10:14زیادتی بڑھے گی
10:16انہیں کو
10:16سمجھانے والا
10:17نہیں ہوگا
10:18اللہ کی
10:19نافرمانی
10:19بڑھے گی
10:20اور ہر شخص
10:21اگر یہی
10:22خیال کرے گا
10:24کہ مجھے
10:24کیا ضرورت ہے
10:25خوابہ کسی کے
10:26معاملات کے اندر
10:27مداخلت کرنے کی
10:28کوئی میرا
10:29نیبر ہے
10:30کوئی میرا
10:31کلیگ ہے
10:31کوئی میرا
10:32ساتھی ہے
10:33کوئی میرا
10:34رشتہ دار ہے
10:35مجھے کوئی
10:36ضرورت نہیں ہے
10:37کسی سے
10:38نیکی کی
10:39بات کرنے کی
10:40اچھا مختلف
10:41مجالس
10:41مختلف
10:42گیدرین
10:43ہم شادیوں میں
10:44بیان میں
10:45کہیں بھی بیٹھتے ہیں
10:46مختلف
10:47ٹاپکس پر
10:47گفتگو کرتے ہیں
10:49اچھا دین
10:50کو بھی
10:50تختہ
10:50مشک جو ہے
10:51دوسرے
10:52زاویوں سے
10:52بناتے رہتے ہیں
10:53لیکن
10:54سوسائٹی کے اندر
10:55جو
10:56بڑھنے والی
10:57بھرائیاں ہیں
10:58اس پر کبھی بھی
10:59بیٹھ کر
11:00کوئی سنجیدگی
11:01کے ساتھ
11:01غور و فکر نہیں
11:02کرتا ہے
11:02ادھا در کی
11:02کہانیاں کرتے رہتے ہیں
11:03بھئی یہ کیا
11:04ہو رہا ہے
11:05فلانا مولوی
11:05یہ کہہ رہا ہے
11:06فلانا یہ کر رہا ہے
11:07فلانا جماعت یہ کر رہی ہے
11:08بھئی اس کے بجائے
11:10آپ سنجیدہ بیٹھ کے
11:11یہ سوچیں
11:12کہ یہ
11:12سوسائٹی کے اندر
11:13جو برائیاں بڑھ رہی ہیں
11:15ہمیں اس کے لیے
11:15کیا کردار ادا کرنا چاہئے
11:17اور ہمیں اس کے لیے
11:18کیا حصہ ملانا چاہئے
11:19اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:22نے بڑی پیاری
11:23مثال عطا فرمائی
11:24یہ جو
11:25قرآن کے اندر
11:26اور حدیث کے اندر
11:27مثالیں ہوتی ہیں
11:28چونکہ انسانی
11:29مزاج
11:30انسانی طبیعت
11:32یہ ہوتی ہے
11:32کہ انسان جو
11:34خارج کے اندر
11:35وقوع ہونے والے
11:36واقع ہونے والے
11:37واقعات ہوتے ہیں
11:38ان سے انسان
11:40بہت زدی متاثر ہوتا ہے
11:41امپریس ہوتا ہے
11:42اور وہ چیز کو
11:44سمجھانے کے لیے
11:45اس کے لیے
11:46بڑا آسان ہوتا ہے
11:47اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
11:48وَطِلِقَ الْأَمْسَارُ نَدْرِ بُحَا لِنَّاسِ
11:50لَعَلَّهُمْ يَتَفَقْقْرُونَ
11:51ہم چیزوں کو پھیر پھیر کر
11:53مختلف مثالوں کے ذریعے
11:54بیان کرتے ہیں
11:55تاکہ تم غور و فکر کرو
11:57سمجھو
11:58اصل بقصود یہ ہے
11:59تو قرآن کے اندر بھی دیکھیں آپ
12:01اور حدیث پاک کے اندر بھی دیکھیں
12:03نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے
12:06معاشرے کی مثال
12:07بڑی خوبصورتی کے ساتھ
12:09ایک سفینہ کی دیئے
12:10کہ ایک سفینہ ہے
12:11وہ سمندر کے اندر چل رہا ہے
12:14کچھ لوگ نیچے ہیں
12:15کچھ لوگ اوپر ہیں
12:17بَعْدُهُمْ فِي آلَحَا
12:18وَعْدُهُمْ فِي آسفَل
12:20دونوں منزلیں ہیں
12:21لوگ بیٹھے ہوئے
12:22اور پانی جو ہے
12:23اوپر والی منزل پر ہے
12:24اور نیچے والے جو ہے
12:25وہ بیٹھے ہیں
12:26وہ کہتے ہیں
12:27ہم پانی اوپر سے لے کر آتے ہیں
12:28ہم ایسا کرتے ہیں
12:30کہ یہاں سے
12:30ایک جو ہے وہ
12:32لکڑی توڑ کر
12:33اور یہاں سے راستہ بنا لیتے ہیں
12:35سمندر میں سے پانی آئے گا
12:37استعمال کریں گے ہم
12:38اگر تو
12:39اوپر واروں نے ان کو روکا
12:41تو وہ خود بھی بچ جائیں گے
12:43نجات حاصل کر لیں گے
12:45اور ان کو بھی بچا لیں گے
12:46اور اگر انہوں نے یہی سوچا
12:48جو میں اور آپ آج سوچتے
12:50کہ یار یہ کر رہا ہے
12:52وہ کر رہا ہے
12:52ہمیں کیا ہے یار
12:54کیوں کر رہے تو
12:55جو کچھ معاشرے کے اندر
12:57برائیاں ہوتی جا رہی ہیں
12:58ہمارا اس سے کوئی بھی تعلق رہی
13:00میں خود نماز پڑھتا ہوں
13:03میں خود قرآن پڑھتا ہوں
13:04میں خود اچھا ہوں
13:06یہی میرے لیے کافی ہے
13:07میں کسی صورت کے اندر
13:09کسی بھی معاملے کے اندر بڑھ
13:10بولنے کے لیے میرا حق نہیں بنتا ہے
13:13اور میں بالکل نہیں بولوں گا
13:15کسی کے معاملے کے اندر
13:16اب تو یہاں تک معاملہ آ گیا ہے
13:19کہ لوگ کہتے ہیں
13:20کہ اولاد کو بھی کچھ نہ بولو
13:22بھئی چھوڑ دیں بچوں کو
13:23بچے بڑے ہو گئے ہیں
13:25جوان ہو گئے ہیں
13:26اب بچوں کو بولنے کی ضرورت نہیں ہے
13:27اپنے اچھائی کا برائی کا خود فیصلہ کریں گے
13:30خود جانتے نہیں نہیں
13:31قرآن مجید فرقان حمید نے
13:33ہماری ڈیوٹی لگائی
13:34یا ایواللدین آمنو
13:36قو انفسکم و اہلیکم نارا
13:38اے ایمان والو
13:40اپنے آپ کو
13:41اور اپنی اولاد کو
13:43جہنم کی آگ سے بچاؤ
13:45کہ انسان کہے
13:46کہ یار اولاد اب بڑی ہو چکی ہے
13:47اب مجھے اس کو سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے
13:50اب مجھے اس کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
13:51یہ نماز پڑھیں نہ پڑھیں
13:53یہ نیکی کے راستے پہ چلیں نہ چلیں
13:55نہیں نہیں
14:00فرمایا تم میں سے ہر ایک رائی ہے
14:02نگے بان ہے
14:04اس کو اپنی ریایہ کی جواب دینی پڑی
14:06اسی طرح فرمایا
14:08کہ اولاد کا گھر بار کا جواب دینا پڑے گا
14:11ایک عام مسلمان کے لیے
14:13جو مسلم سوسائٹی ہے
14:14اس سوسائٹی کے اندر جو بڑھتی ہوئی چیزیں ہیں
14:17اس کے جو حدود و قیود ہیں
14:19اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:21فرمایا کہ اس سفینے کی مثال ایسی ہے
14:24اگر اوپر باروں نے نیچے باروں کو نہیں روکا
14:26کہ بھئی یہ کیا کر رہے ہو
14:28پانی سارا اندر آ جائے گا
14:29تم اگر لکڑی کو پھٹے کو توڑ دو گے
14:31اپنی سولت کے لیے
14:33فرمایا ان کا ہاتھ پکڑ لیا
14:34روک لیا
14:35تو خود بھی بچ گئے
14:36اور ان کو بھی بچا لیا
14:37اور کہا کہ چھوڑو بھئی ہمیں کیا کرنا ہے
14:40بھئی آشیخ اپنی اپنی دیکھ
14:41کیا پڑی ہے بھائی خامخہ
14:43اپنے کو کیا زورت ہے خامخہ
14:44کسی کے معاملہ
14:45تو جو مرضی کریں
14:46باڑ میں جائیں
14:46توڑیں پھوڑیں جو مرضی کریں
14:48فرمایا وہ خود بھی غرق ہو جائیں گے
14:50خود بھی تباہ ہو جائیں گے
14:52ہلاک ہو جائیں گے
14:52اور ان کو بھی ہلاک کریں گے ساتھ
14:54تو یہ مثال
14:55یہ امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ نے
14:57اپنی صحیح کے اندر نخل فرمایا
14:58تو یہ مثال ایک سوسائٹی کی ہے
15:01ہمارے سوسائٹی کے اندر
15:03جو ہم دیکھتے رہے ہیں
15:04کہ جو برائیاں بڑھتی جا رہی ہیں
15:06ان کا گراب بڑھتا چلا جا رہا ہے
15:08اس کی ایک وجہ یہ ہے
15:10کہ ہم سب بالکل خاموش ہو کے بیٹھے ہیں
15:13اور ہم نے یہ تیہ کر لیا ہے
15:14خود ہی بیٹھ کے یہ تیہ کر لیا
15:16کہ یار ہمیں بالکل جو ہے
15:18کچھ بھی ہوتا رہے ہیں
15:19ہمیں کسی معاملے کے اندر نہیں بولنا ہے
15:21دیکھیں بولنے سے مراد یہ نہیں ہے
15:24کہ آپ نے کسی کے ساتھ
15:26بدتمیزی کرنی ہے
15:27آپ نے کسی کو بد اخلاقی کے ساتھ
15:30جو ہے
15:30اور سختی کے ساتھ
15:32زور و زبر کے ساتھ
15:33اور کسی جبر کے ساتھ
15:35آپ نے جو ہے نا کسی کو
15:36لا اقراحہ فی الدین
15:37دین کے اندر کوئی سختی نہیں ہے
15:39آپ پیار محبت کے ساتھ
15:42ادعو الہ سبیل ربکا
15:44بالحکمت والموعیدت الحسنہ
15:46فرمایا کہ سمجھاؤ
15:48کس طرح حکمت کے ساتھ
15:50اچھی نصیحت کے ساتھ
15:51آپ دیکھیں
15:52کہ فرعون سے بڑھ کر
15:54بڑا کافر کون ہے
15:56فرعون جو کہتا
15:58کہ انا ربکم العالی
16:00میں سب سے بڑا
16:01نعوذ باللہ رب اور خدا ہوں
16:03اس زمین پر
16:04لیکن رب تمارک ابتالہ نے
16:06حضرت موسیٰ و حضرت حارون
16:08علیہ السلام کو جب اس کی طرح بھیجا
16:11اذہبا الہ فرعون
16:13فقولا لہو قول اللینا
16:15لعلہو یتذکر او یکشا
16:18فرمایا کہ آپ جائیے اور جا کر
16:20فرعون کو سمجھائیں
16:22لیکن کیسے
16:23قولا لہو قول اللین
16:26فرمایا قول اللینہ کے ساتھ
16:29نربی کے ساتھ
16:30پیار کے ساتھ
16:31محبت کے ساتھ
16:32اب اتنا بڑا کافر ہے
16:34اس کو بھی یہی فرمایا
16:35تو ہر شخص کے لیے یہ لازم ہے
16:37لیکن آپ یہ سمجھیں
16:39دو چیزیں سمجھیں
16:40کہ ہم پر یہ لازم و ضروری ہے
16:43ہمارا گر ہو
16:44نیبر ہو
16:45مسجد ہو
16:46میراب و ممبر ہو
16:47کولیگز ہو
16:48اشتدار ہو
16:50جہاں پر کچھ کومن چیزیں ایسی ہیں ہر شخص کو پتائیں
16:54جوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے
16:56غلط پیانی کرنا
16:57کسی پر تحمت باننا
16:59کسی کے غیبت کرنا
17:01کسی کے ساتھ دوکھا کرنا
17:03فراڈ کرنا
17:04چیٹنگ کرنا
17:05یہ ایک ایسی کومن سینس باتیں ہیں
17:08اور ایسی بنیادی باتیں ہیں
17:10کہ ہر آدمی کو پتائیں
17:12لیکن
17:13ہم اپنے سراؤنڈنگ کے اندر یہ ساری چیزیں ہوتے ہوئے
17:16صبح سے شام تک دیکھ رہے ہوتے ہیں
17:18ایک رہاں کہتے ہیں چھوڑو یا
17:19میں ٹیپا ہوں
17:21دفعہ کرو
17:22جو کچھ جو بندہ جو کر رہا ہے
17:23چھوڑ دو میں خود اچھا ہوں
17:24نہیں نہیں
17:25مسلم شریف کی حدیث پاک ہے
17:27اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:42فرمایا کہ تم میں سے کسی
17:44کوئی آدمی کسی منکر کو دیکھے
17:46کسی خلاف شرع کام کو دیکھے
17:48کسی ناجائز کام کو دیکھے
17:50تو سب سے پہلے اگر وہ ہاتھ سے روکنے کی طاقت رکھتا ہے
17:54تو ہاتھ سے روکے
17:55اب ناظرین بات ہے یہ ہمارا کام نہیں ہے
17:57یہ تو ریاست کا کام ہے
17:58یہ تو مقننہ
17:59اور یہ تو انتظامیہ کا ذمہ داری ہے
18:02کہ وہ قانون سازی کریں
18:04اور اس پر عمل درامت کروائیں
18:05یہ ہمارا کام نہیں ہے
18:06فرمایا کہ عام آدمی کیا ہے
18:08فَإِلَّمْ يَسْتَتِفَ بِلِسَانِ
18:11فرمایا اگر اس کی استطاعت نہیں رکھتے
18:13تو کم سے کم
18:13اللہ نے تمہیں قوتِ گویائی عطا فرمای
18:16اللہ نے تمہیں اشرف البخلقات بنا کر
18:19علمہ البیان کی جو قوت عطا فرمای ہے
18:22صبح سے شام تک ہماری زبان
18:25پٹ پٹ پٹ پٹ پٹ پٹ پٹ پٹ پٹ پٹ چل رہی ہوتی ہے
18:28لیکن کسی کو اچھائی کی طرف بلانے کے لیے
18:31ہم دو لفظ کہنے کے لیے تیار ہیں
18:33یار اس زبان کا کوئی کفارہ ادا کر دو
18:36اللہ کی نعمت کا کوئی شکرانہ ادا کر دو
18:39وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِنْ مَنْ دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ الصَّالِحَمْ
18:43وَقَالَ إِنَّا لِمِلَ الْمُسْدِمِينَ
18:45اس سے اچھی بات کس کی ہوگی
18:47جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے
18:50نیکی کی طرف بلائے
18:52اچھی بات کی طرف بلائے
18:53آزد امام غزالی رحمت اللہ تعالی نے
18:55مقاشفت القلوب کے اندر ذکر فرمایا
18:57فرمایا کہ جو شخص جو ہے
19:00نیکی کی طرف بلاتا ہے
19:02کسی کو اچھائی کی طرف بلاتا ہے
19:04ایک ایک کلمے پر اللہ تبارک و تعالی
19:06ایک ایک سال کی عبادت کا عجر و ثواب
19:09اسے عطا فرماتا ہے
19:10اتنا بڑا عجر
19:13اتنا بڑا ثواب دو جملے
19:15اچھائی کے کہنے ہیں
19:25فرمایا یہی فلا پانے والے لوگ ہیں
19:27یہی کامیاب لوگ ہیں
19:29یہ نہیں ہے کہ وہ
19:31گنگ شیطان ہو کر بیٹھ جائے
19:33نہیں نہیں
19:34فرمایا یہ مسلمان کا کردار نہیں ہے
19:37اور دوسری سب سے بڑی بات
19:38ازاد کرامی آخر کے اندر کہوں گا
19:40حدیث پاک کے اندر آتا ہے
19:42کہ اللہ تبارک و تعالی نے جبریل علیہ السلام سے فرمایا
19:45کہ اے جبریل جاؤ
19:46اور جا کر فلان بستی کے ساتھ ایسے ایسے کردو
19:50اَنِقْلِبْ مَدِينَةَ كَذَا وَكَذَا
19:52ایسے ایسے کردو بستی کو الٹاؤ
19:54اور ان کو جنب زمین کے اندر دسا دو
19:57جبریل علیہ السلام نے حرص کی
19:59یا مَالِكُمْ مَوْلَا
20:00یَا رَبْ اِنَّ فِيهِمْ عَبْدَكَ فُلَانْ
20:03لَمْ يَعْسِكَ تَرَفْتَ عَائِنْ
20:05خدا یا اس بستی کے اندر ایک بندہ ایسا بھی ہے
20:08جس نے ایک پلک جپکنے کے برابر بھی تیری نہ فرمانے نہیں کی
20:13اچھا ایسا نہیں ہے کوئی دھینگی قسم کا سوفی بنا ہوا ہے
20:16کوئی جالی قسم کا بنا ہوا ہے نیک آدمی ہے
20:19لیکن رب تعالی نے فرمایا کہ اس کو بھی بستی والوں کے ساتھ
20:22الٹا دو فرمایا وجہ کیا ہے
20:25فرمایا ایک لمحے کے لیے بھی اس کا دل پریشان نہیں ہوا
20:28اس کا چہرہ متغیر نہیں ہوا
20:30کہ اس کے دائیں بائیں سراؤنڈنگ کے اندر
20:32اللہ کی نافرمانی ہوتی تھی
20:34اور وہ اپنی خانقاہ کے اندر خاموش ہو کر بیٹھا ہوا تھا
20:38یہ تو امام حسین بھی خاموش ہو کر بیٹھ جاتے
20:40کہتے جو مردی یزید کرتا رہے
20:41فرمایا نہیں نہیں
20:42نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری
20:46حسینیت یہ ہے
20:48کہ آپ نکل کر رسم شبیری ادا کریں
20:52اللہ تبارک و تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائے
20:55قرآنی ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
20:58باقر دعوانان الحمدللہ رب العالمين
21:11یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
21:15اور ہدایت ہے
21:17اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments