Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 72

Topic: Surah Taubah Ayat (40)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00لِلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:08یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:12اور ہدایت ہے
00:14اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:17الحمدللہ اللہ اللہ کفا و سلام علی عباده اللہ نستفا
00:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27إِلَّا تَنْسُرُوهُ فَقَدْ نَسَرَهُ اللَّهِ اِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا
00:32ثانی اثنین اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ
00:35اِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا
00:40وَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرَوْهَا
00:45وَجَعَالَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُ السُفْرَى وَكَلِمَةُ اللَّهِ هِي الْعُلِيَةِ
00:51وَاللَّهُ عَزِيزُ وَالْحَكِيمُ
00:53صدق اللہ مولانا العظیم
00:55اللہ صلی علیہ سید رہا مولانا محمدی مبارک وسلم صلی علیہ
01:00عزادی قرامی گزشتہ نشست کے اندر
01:02ہم نے اس آیتِ قریمہ کی تفسیر پر مکمل گفتگو کی ہے
01:06کہ آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
01:10جب مکہ مکرمہ میں کفار نے ان کو بہت ستایا
01:14تو اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے آپ
01:16حجرت کر کے مدینہ منورہ شریف کی طرف نکل پڑے
01:19فرمایا تم نے مدد نہیں کی
01:23تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے مدد فرمائی
01:26جب کفار کی شرارتوں کی وجہ سے
01:33اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے
01:35آپ جو ہے وہ نکلے
01:37اور آپ کو کفار کی شرارتوں نے نکالا
01:40اور غار کے اندر ثانیت نئین اذہما فی الغار
01:44فرمایا غار کے اندر دو میں سے دوسرا
01:47اس کا مکمل واقعہ ہم کجشتہ پورام کے اندر ذکر کر چکے ہیں
01:50کہ جب نبی قیمہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
01:54غار کے اندر تھے
01:56سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
01:58غار کو سانپ کیا سانپ نے ڈسا
02:01اور اس کے بعد جو ہے
02:02اللہ تعالیٰ کے حکم سے
02:05کفار جو ہے
02:07وہ تلاش کر رہے تھے
02:09لیکن رب تعالیٰ نے کرم فرمایا
02:11وَمَا رَمَئِتَ اِذْ رَمَئِتَ وَلَاكِنَّ اللَّهَ رَمَا
02:14آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر سے بھی جب نکلے
02:17تو ایک
02:18مٹھی کی مٹھی لے کر
02:20لے کر جو ہے آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:22اپنی مبارک ہاتھ میں
02:24مٹھی لی اور مٹھی کو لے کے پھینکا
02:27کفار کی طرف
02:32وہ بظاہر جو ہے آپ کی مٹھی کے اندر مٹھی تھی
02:37لیکن وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم سے تھی
02:39وَمَا رَمَئِتَ اِذْ رَمَئِتَ وَلَاكِنَّ اللَّهَ رَمَا
02:42آپ نکل پڑے
02:44نکلے جب سیدنا صدیق اکبر
02:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ دائیں بائیں حضور کے ساتھ چل رہے ہیں
02:49غار کے اندر تین دن رہے
02:51فرمایا کہ اے میرے
02:52اے میرے ساتھی اے میرے صاحب
02:55اِذْ يَقُولُ لِسَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَانَا
02:59آپ غم نہ کیجئے
03:00اللہ تبارک و تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
03:03جب تبارک و تعالیٰ کی مئیت مل جاتی ہے
03:06تو پھر ساری مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں
03:09رحمتوں اور برکتوں کے راستے کھل جاتے
03:13وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجَا
03:16وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبْ
03:19فرما جب انسان اللہ کی ذات پر توقل کرتا ہے
03:22اللہ کی مئیت لے لیتا
03:23اِنَّ اللَّهَ مَعَسَّابِرِينَ
03:25بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
03:28اللہ تبارک و تعالیٰ موسنین کے ساتھ ہے
03:31نیکوں کاروں کے ساتھ ہے
03:32اللہ تبارک و تعالیٰ متقین کے ساتھ ہے
03:35جو رب تبارک و تعالیٰ کی راہ پر
03:37رستے پر سراتِ مستقیم پر چلتے ہیں
03:40ان کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی
03:42سائبانِ رحمت بل جاتا ہے
03:44اللہ تبارک و تعالیٰ کی مئیت بل جاتی ہے
03:47پھر ان کے لیے دنیا و آخرت کے سارے رستے آسان ہو جاتے ہیں
03:51ادھر کفارِ بکہ
03:53جو ہے وہ
03:55کوشش کر رہے ہیں حضور السلام کو تلاش کرنے کی
03:59اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
04:01کہ جب وہ منزل تھا
04:02کہ آپ فرما رہے تھے کہ غم نہ کریں
04:04اللہ ہمارے ساتھ ہے
04:05فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَآَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْا
04:11فرمائے اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:13ان پر سکینے کا نزول فرمایا
04:16اور ان کی تائید کی
04:18ایسے جنود اور لشکر کے ساتھ
04:20کہ لَمْ تَرَوْا
04:21جن کو تم دیکھ نہیں سکتی
04:23اور تم نے نہیں دیکھا
04:24وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ قَفَرُ الْصُفْلَى وَكَلِمَةُ اللَّهِِهِ الْعُلِيَةier
04:28فرمایت کافروں کی بات نیچے ہو گئی
04:31اللہ تبارک و تعالیٰ کا قلیمہ بلند و بالا ہو گیا
04:34حضور اللہ تبارک و تعالیٰ کا قلیمہ ہے
04:37اللہ کا قلیمہ یہ تھا
04:39کہ اللہ تعالیٰ اپنے مابوب کو نصرت و فتح عطا فرمائے
04:42اپنے مابوب کو کامیاب کرے
04:45اور رب تبارک و تعالیٰ کا
04:46کلمہ بلند و بالا ہو گیا
04:47اور کفار چاہتے تھے
04:49آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کو
04:50نعوذ باللہ شہید کرانا
04:52حضور کو گرفتار کرنا
04:54وَجَعَالَ قَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُ السُفْلَا
04:57وَقَلِمَةُ اللَّهِهِ الْعُلِيَا
05:00اللہ کا کلمہ بلند و بالا ہو گیا
05:02واللہ عزیز الحکیم
05:04اللہ تعالیٰ زبردست ہے
05:05اور حکمت والا ہے
05:06اللہ اکبر اللہ اکبر
05:07سکینہ نازل ہوا
05:09سکینہ کس پر نازل ہوا
05:15ایک تو یہ ہے
05:16کہ اس کا جو مرجع ہے
05:17وہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات و برکات ہے
05:20کہ حضور پر سکینہ نازل ہوا
05:22آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم پر
05:24تو ہما وقت
05:25اللہ کی رحمتوں کا سکینہ ہما وقت اترتا ہے
05:28لیکن فرمایا کہ
05:29سیدنا صدی کے اکبر
05:31چونکہ ان اللہ معانا اللہ ہمارے ساتھ ہے
05:33وہ معیت کے اندر آ گئے
05:35اللہ اکبر
05:36تو رب تبارک و تعالی نے
05:38ان کے دل پر بھی سکینہ اتارا
05:40اور ان کے دل کو بھی
05:42برکتوں اور رحمتوں
05:43اور انشراح صدر کے لیے کھول دیا
05:46اور یہی برکت تھی
05:48کہ جب نکلے ہیں
05:49کفار جو ہے
05:50کفار یہ چاہتے تھے
05:52کہ نبی کی صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کریں
05:54مکہ کے اندر اعلان تھا
05:56ایک مجلس کے اندر
05:57بیٹھے ہوئے کفار باتیں کر رہے تھے
05:59ایک شخص آیا
06:00سراخہ بن مالک بھی وہاں پر بیٹھا ہوا تھا
06:06اندر کی طرف کچھ لوگوں کو جاتے ہوئے دیکھا دو لوگوں کو
06:09تو سراخہ نے کہا
06:11نہیں نہیں نہیں
06:11وہ نہیں ہیں وہ تو دوسرے دو لوگ تھے
06:14وہ آ گئے ہیں وہ پہنچ گئے ہیں
06:16اور لالچ کی تما کے اندر
06:18اس کی بات کو رد کیا اور فوراں اس مجلس سے اٹھا
06:21اور گھر گیا اور اپنی لونڈی سے کہا
06:23کہ گھوڑا تیار کرو گھوڑا تیار کر کے
06:24پیچھے نکل پڑا
06:26چل پڑا چل پڑا چل پڑا
06:28چلتے چلتے چلتے جو ہے
06:30وہ سیدنا صدیق اکبر
06:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور آقا دور جہان صلی اللہ علیہ وسلم
06:35کے قریب پہنچ گیا
06:36جب قریب پہنچا
06:37یہاں تک کہ اس کے کانوں کے اندر حضور
06:40چل رہے تھے اور تلاوت کر رہے تھے
06:42تلاوت کرتے ہوئے سبحان اللہ چلتے جا رہے تھے
06:45تلاوت فرما رہے تھے
06:46تلاوت کی آواز اس کے کانوں کے اندر پہنچی
06:49اچانک اس کا گھوڑا جو ہے
06:51وہ زمین پر گرتا ہے
06:52وہ اس کو بدشگونی لیتا ہے
06:55کہ بھئی یہ صحیح نہیں کر رہا ہوں میں
06:56پھر کھڑا ہوتا ہے پھر دوبارہ کہتا ہے
06:58نہیں نہیں انعام کے لالج کے اندر
07:01تیر کے ترکش شلاتا ہے
07:02وہ تیر بھی اس کو کہتے ہیں کہ تو غلط راست و راہوں پر جا رہا ہے
07:05پھر بھی چل پڑتا ہے
07:07چلتے چلتے جو ہے
07:08اس کا گھوڑا آگے چل کے زمین کے اندر دس جاتا ہے
07:11زمین کے اندر جب گھوڑا دستا ہے
07:14تو وہ اپنے من کے اندر
07:16امان طلب کرتا ہے
07:17اور ایک روایت یہ ہے
07:18کہ خود آقا عدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے امان طلب کرتا ہے
07:21کہ مجھے امان دیجئے
07:23حضور علیہ السلام تو کریم ہیں
07:25مہربان ہیں شفیق ہیں
07:27رحمت اللہ العالمین ہیں
07:28حضور نے امان عطا فرمائی
07:30اسے کہا کہ نہیں امان لکھ کے دیجئے مجھے
07:34آقا عدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:35ایک چمڑے پر امان لکھ کے دی
07:38اللہ اکبر
07:39بلکہ حضور نے فرمایا کہ سراخہ
07:41یہ سو اونٹ کے لالچ کے اندر تم آ رہے ہو
07:44سو اونٹ کیا ہیں
07:45فرمایا ایک وقت ایسا آئے گا
07:47کہ کیسر و کسرہ فتح ہو جائے گا
07:49اور فرمایا کہ اس کے سونے کے امبار لگے ہوں گے
07:53اور تیرے ہاتھ کے اندر جو ہے
07:55وہ کسرہ کے اور کیسر کے کنگر ہوں گے
07:58اللہ اکبر
07:59فرمایا کہ یہ تو کوئی بات نہیں ہے
08:01سو اونٹوں کے پیچھے تم لالچ کر رہے ہو
08:03اور پھر اس کے بعد
08:05واپس آ گیا سراخہ
08:07پھر وہ وقت آ گیا
08:08کہ جب اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی
08:11اور سونے کے امبار لگ گئے
08:13تو سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
08:15حالانکہ مرد کے لئے سونا پینا ناجائز ہے
08:17آپ نے فرمایا کہ کہاں ہیں
08:19کہاں ہے سراخہ بن مالک
08:21سراخہ کو بلاؤ
08:22اور ان کے ہاتھوں کے اندر کنگن پینا کر
08:25اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کو
08:27اس بات کو پورا فرمایا
08:29اور پھر آپ جو ہے سراخہ بن مالک
08:31آپ مسلمان ہوئے
08:33فتح مکہ کے بعد جہرانہ کے مقام پر
08:35وہ امان نامہ دکھایا آقا اے دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
08:38اللہ اکبر اللہ
08:39وَأَيَّدَهُ بِجُنُودِ اللَّمْ تَرَوْهَا
08:43ایسے لشکر کے ذریعے مدد فرمائی
08:45کہ جس کو فرمایا تم دیکھ نہیں سکتے
08:48اللہ تعالیٰ کی رحمت آغوش
08:50اور وہ فرشتے حضور کے ساتھ چل رہے تھے
08:53اب چل رہے ہیں دونوں چلتے چلتے چلتے چلتے
08:55مدینہ منورہ شریف جب پہنچے
08:57تو مدینہ منورہ کے اندر
08:59یہ پتہ نہیں چل رہا تھا
09:00تین دن غار کے اندر وہ
09:02صورتحال رہی کہ آپ کی شکل
09:05آپ کا رنگ آپ کی کیفیت
09:06اللہ اکبر اللہ اکبر
09:08تو من شدی من تو شدم
09:10ایک جیسا بلکل ہو گیا
09:12پتہ نہیں چل رہا کون ابو بکر صدیق ہے
09:14اور لوگوں کو اشتباہ ہو گیا
09:17تو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
09:19انہیں حضور السلام پر
09:21ایک کپڑا دے دیا
09:22کہا کہ یہ میرے آقا ہیں اور یہ میں غلام ہوں
09:25مدینہ منورہ کے اندر
09:27ایک جو ہے وہ
09:29ایک بڑا ہی عجیب
09:31سمات العال بدر علینا من سنیت الودائی
09:34کے ذریعے استقبال کیا گیا
09:35قبا کے مقام پر حضور السلام نے
09:38چودہ دن قیام کیا
09:39اور پھر اس کے بعد جو ہے ہر شخص کی تمنا تھی
09:42کہ حضور ہمارے گھر پر آ جائے
09:44حضور نے فرمایا میری یہ اونٹنی
09:46یہ مامور من اللہ ہے
09:47فرمایت جس کے گھر پر جا کے بیٹھ جائے گی
09:50وہی میرا بیزبان ہوگا سیدنا
09:52ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی
09:54کا قرآن نکلا اور آپ
09:56کے گھر پر جا کے خود اونٹنی
09:58بیٹھ گئے سبحان اللہ
09:59فرمایا یہ بیزبانی بھی اللہ عطا فرماتا ہے
10:02یہ صحابہ بھی دیئے ہیں
10:04تو رب تعالی نے عطا فرما یہ چنیدہ
10:06ہیں سارے یہ حضور کی ہر
10:08چیز چنیدہ ہے پھر وہاں پر
10:10آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:11مسجد نبوی کی
10:14بنیاد رکھی دو جتیم بچوں کی
10:16زمین تھی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
10:18نے اس کی رقم ادا کی
10:20تو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی سے
10:22پوچھا کہ ابو بکر
10:23کچھ ہے تمہارے پاس کچھ رقم ہے
10:26تمہارے پاس کہاں یا رسول اللہ
10:28میرے پاس ہے حالانکہ حجرت کر کے آئے
10:29اپنا سب کچھ لٹا کر آگئے لیکن
10:32پھر بھی مسجد نبوی کی جو
10:34پہلی پیمٹ ہے اللہ
10:36اکبر حضور نے بنیاد رکھی
10:38ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی پر
10:40قربان جائیں
10:41اس کے اندر بھی آپ اول اول ہے
10:43آپ کو اللہ تبارک و تعالی نے
10:45ہر چیز کے اندر
10:46ایمان لانے کے اندر
10:52اول اول ہیں حضور کے ساتھ
10:54حجرت کرنے کے اندر اول ہیں
10:56اس مسجد نبوی کی پیمٹ
10:58ادا کرنے کے اندر اول ہیں
10:59اور اس اعتبار سے دیکھیں
11:02تو حضور کے ساتھ آ کر
11:04مزار انور میں
11:05تشریف لانے والے آپ اول ہیں
11:07اور ثانیت نائن کو دیکھیں
11:10تو حضور پہلے مبلغ ہیں
11:12اس کے بعد سیدہ صدیق اکبر
11:13حضور پہلے حجرت کرنے والے ہیں
11:15سیدہ صدیق اکبر دوسرے
11:17بدر میں
11:18اہد میں
11:19ہنین میں
11:19ہر مقام پر
11:20مسجد نبوی کے اندر
11:22ہر جگہ پر
11:23حضور سب سے پہلے کوئی کام کرتے ہیں
11:26اس کے پیچھے اگر کوئی ذات نظر آتی ہے
11:29تو وہ ذات ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:32اور پھر مزار میں بھی ایسے ہوا
11:34کہ اس قبعہ انور کے اندر حضور پہلے جل بگر ہوئے
11:37اور پھر ثانی
11:39سیدہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:41حضور فرماتا ہے
11:42جب میدان معاشر
11:43جب حشر کا دین ہوگا
11:44میدان معاشر ببا ہوگا
11:46فرمایا
11:46سب سے پہلے میری قبر شک کی جائے گی
11:49اس کے بعد میرے ابو بکر صدیق
11:51پھر سیدہ عمر فاروق
11:52فرمایا
11:53میرے یہ وزراء اور ساتھی میرے خلافہ
11:56میدان معاشر میں میرے ساتھ جا رہے ہوں گے
11:58اللہ اکبر
11:59فرمایا
12:00جنت میں سب سے پہلے میں داخل ہوں گا
12:03ثانی اثنین ادھما فی الغار
12:05میرا یار جو غار میں تھا
12:08وہ یار غار بھی تھا
12:09یار مزار بھی تھا
12:11فرمایا
12:11جنت میں بھی میری امت میں
12:13سب سے پہلے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:16داخل ہوگے
12:17اللہ اکبر
12:17یہ معاملہ آسان اور چھوٹی بات نہیں ہے
12:21یہ رب تبارک و تعالیٰ کا اتنا بڑا کرم ہے
12:24نظام ریاست و حکومت
12:26پہلے حضور نے قائم کی
12:28اور اس کے بعد
12:29جو سب سے پہلے
12:30نظام ریاست کے اندر
12:32قائم کرنے والے
12:33وہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ
12:34اس کے اندر بھی ثانی ہیں
12:36اللہ اکبر
12:37تو رب تبارک و تعالیٰ نے
12:39آپ کو اعزازاتی اعزازات اتا فرمائے
12:42اکراماتی اکرامات اتا فرمائے
12:44مسجد نبی کی بھی
12:45آپ نے ہی پیمٹ کی
12:47بلکہ آپ نے
12:48کئی غلاموں کو آزاد کیا
12:50سیدنا بلال حبشی رضی اللہ
12:53عنہ مشہور و معروف ہے
12:54کہ آپ پر
12:56آپ کا جو مالک تھا
12:57وہ بہت ظلم کرتا تھا
12:58آپ کو آزاد کرتا
12:59آپ کے والد نے کہا
13:00کہ بھئی آپ کسی
13:02طاقتور غلام کو
13:03آزاد کرتے ہیں
13:03آپ کے کام آتے فرمائے گی
13:04میں نے
13:05کسی مقصد کے لیے
13:06آزاد نہیں کیا
13:07صرف یہ ہے
13:08کہ میرے آقا صلی اللہ
13:09خوش ہو جائیں
13:10میں اللہ کو خوش کرنا چاہتا ہوں
13:12اپنے آقا صلی اللہ
13:13قرآن نے کہا
13:14فرمائے یہ کسی اور
13:29بخصد کے لیے نہیں ہے
13:31نہ کوئی ایس
13:32کسی نے کہا
13:33کہ بلال کا کوئی احسان ہوگا
13:34فرمائے کوئی احسان نہیں ہے
13:36بلکہ ساری امت پر
13:38ابو بکر کے احسان آتے
13:40ساری امت پر
13:42ان کا شکر لازم ہے
13:43فاجب و ضروری ہے
13:45ان کا شکر
13:46ان کے اتنے احسانات ہیں
13:47ان پر احسان نہیں ہے
13:49فرمائے یہ صرف
13:50انہوں نے
13:51اللہ تبارک و تعالی کے
13:52رضا اور خوشنودی
13:54کے لیے کام کیا ہے
13:55اللہ اکبر
13:56مسجد نبوی کی پیمٹ ہو
13:58اس کے اندر
13:59سب سے پہلے
14:00جو حصہ کردار ادا کرنا
14:02اسی طرح جو ہے
14:03غلاموں کو
14:04آزاد کرنے کے لیے
14:05بالخصوص سیدنا
14:06بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ
14:08کو آزاد کرنے کے لیے
14:09یہ تمام کے تمام کاموں کے اندر
14:12میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
14:14صحابہ اکرام
14:14سیدنا عثمان غنی
14:15سیدنا عبد الرحمن بن عاف
14:17سارے کے سارے خرش کرتے
14:19لیکن سیدنا ابو بکر
14:20صدیق رضی اللہ تعالیٰ
14:21انہوں کا معاملہ
14:22حضرت اکرامی ایسا تھا
14:23کہ آپ
14:24حضور پر
14:25اپنا تن من
14:27دھن
14:27سب کچھ قربان کر دیتے
14:30فرمایا
14:31میری جان
14:31یا رسول اللہ پر قربان
14:33میرا مال قربان
14:34میرا سب کچھ قربان
14:36جان سے بڑھ کر
14:37تو انسان کی کوئی چیز نہیں ہوتی
14:38اللہ اکبر
14:39سیدنا عمر فاروق
14:41رضی اللہ تعالیٰ
14:42انہوں نے فرماتے ہیں
14:43کہ
14:43میں دیکھتا تھا
14:44کہ میرا بھائی
14:45ابو بکر
14:46ہمیشہ
14:47جو ہے
14:48خرش کرنے کے اندر
14:49سبقت دے جاتا ہے
14:50ہر نیکی کے اندر
14:51سبقت لے جاتا ہے
14:52فرمایا
14:53کہ ایک موقع ایسا آیا
14:54کہ میرے پاس
14:56کچھ مال زیادہ تھا
14:57تو میں نے کہا
14:57کہ آج میں
14:58اپنے بھائی
14:59ابو بکر پر
15:00سبقت لے جاؤں گا
15:01اللہ اکبر
15:05فرمایا
15:06نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:07نے اعلان کیا
15:07میں گھر گیا
15:08گھر جا کر
15:09میں نے
15:09اپنے پورے سامان
15:10کو تقسیم کیا
15:11دو حصوں میں
15:12ایک گھر والوں کے لیے
15:13چھوڑا
15:13اور ایک لاکر
15:14آقای دو جہانسہ
15:15صلی اللہ علیہ وسلم
15:16کی بارگاہ میں
15:16حاضر کیا
15:17حضور نے پوچھا
15:18ماہ بقیتہ
15:19کیا چھوڑ کے آئے ہو
15:28فرمایا
15:29ماہ بقیتہ
15:30لی آلی کا
15:31یا ابا بکر
15:32ابو بکر
15:32کیا چھوڑ کر آئے ہو
15:33فرمایا
15:34ابقیتو لہم
15:35اللہ ورسولہ
15:36فرمایا
15:37اللہ اور اس کے
15:38رسول کے نام
15:38کو چھوڑ کے آگئے ہو
15:39باقی صاحب
15:41کچھ لاکر
15:42حضور کی بارگاہ
15:43کے اندر پیش کر دیا
15:44ازاد گرامی
15:46یہ میں اور آپ
15:47نہیں کر سکتے
15:48ہمارے ہاں
15:49تو سالانہ
15:49ڈھائی پرسن
15:51زکاة ہے
15:51اس میں بھی لوگ
15:52ہیلے کر رہے ہوتے ہیں
15:53کہ یا رزکاة سے
15:55کیسے بچا جا سکتا ہے
15:56اللہ نے دیا ہوتا ہے
15:59کسی کی مدد کرتے ہوئے
16:00تھوڑے سے بھی
16:01ہم جو ہے
16:01وہ ہمارا دل
16:03جو ہے
16:03اس کے اندر
16:04بخل پیدا ہو جاتا ہے
16:05یہ وہ نفوس
16:06قدسیہ ہیں
16:08یہ آقیدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
16:09کے وہ
16:10جانسار ساتھی ہیں
16:11اور بالخصوص
16:12سیدر ابو بکر
16:13صدیق رضی اللہ تعالی
16:15جنہوں نے یہ بتایا ہے
16:16کہ زندگی تو بیٹ جائے گی
16:18ختم ہو جائے گی
16:19جنہوں نے
16:20کروڑوں
16:21عربوں
16:21کھربوں
16:22روپے
16:23یہیں پر چھوڑے ہیں
16:24فرمایا
16:25وہ بھی چھوڑ کے چڑے گئے
16:26قبر میں ساتھ نہیں لے کر گئے
16:28ساتھ وہ گیا ہے
16:30جو خرچ کیا ہوا ہے
16:31یا ایواللذین آمنوا
16:33اتقوا اللہ
16:33والتنظر نفس
16:35ما قدمت
16:36لغد
16:36کل کے لیے کیا چھوڑا ہے
16:38تم نے
16:38کل کے لیے تم نے کیا خرچ کیا
16:40اللہ اکبر
16:41اللہ اکبر
16:41یہ دیکھنا ہوگا
16:43فرمایا
16:43سیدر ابو بکر صدیق
16:44رضی اللہ تعالیٰ نے
16:45اپنی زندگی کے اندر
16:47کوئی بھی کار خیر ہو
16:49اس کار خیر کے اندر
16:51آگے بڑھ کے ہو
16:52جو نے پوچھا
16:52کیا چھوڑ کر آئے
16:53فرمایا
16:54گھر میں اللہ
16:55پروانے کو چھراغ
16:56تو بلبل کو پھول
16:58بس
16:58صدیق کے لیے ہے
17:00خدا کا رسول
17:02بس
17:02فرمایا
17:03خدا کا رسول
17:04ان کے لیے بس ہے
17:05اور کافی ہے
17:06فرمایا
17:06سب کچھ ان کے لیے
17:07اللہ اور اس کے رسول
17:09کے لیے
17:09میں نے قربان کر دیا
17:10تو یہ سیدر ابو صدیق
17:12اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
17:14افضلیت
17:15آپ
17:15اس لیے خطیب پڑتا ہے
17:17افضل البشر
17:18عباد الانبیاء
17:19بالتحقیق
17:20اللہ اکبر
17:21کہ اللہ نے آپ کو
17:22جو ایمان کے اندر
17:23سبقت عطا فرمائی
17:24اللہ نے جو حجرت میں
17:26حضور کا ساتھ عطا فرمایا
17:28جہاد کے اندر دیکھیں
17:29مسجد نبوی میں دیکھیں
17:30خرچ میں دیکھیں
17:31بلکہ
17:32جب آپ
17:33امیر المومنین بنے
17:35اور اب دنیا سے
17:35رخصت ہونے لگے
17:36تو آپ نے
17:37اپنے بچوں کو
17:38فیملی کو بلایا
17:39اور فرمایا
17:39کہ وہ جو زمین
17:40مجھے
17:41مال غنیمت میں سے
17:42حصہ ملی تھی
17:43فرمایا
17:43اس کو بیت المال
17:45کے اندر جمع کر دو
17:46اور یہ جو میں نے
17:47بیت المال سے
17:48تنخواہ کے طور پر
17:50پیسے لیے
17:50اس کو بھی ختم کر دو
17:52اللہ اکبر
17:53اللہ اکبر
17:53یہ وہ نفوس
17:55قدسیہ ہے
17:56ان کو
17:57اللہ تبارک و تعالی نے
17:58وہ مقام
18:00مرتبہ
18:00فرمایا
18:04ان کے من کو
18:05اللہ تبارک و تعالی نے
18:06من سے
18:07لالچ کو
18:07نکال دیا ہے
18:08فرمایا
18:09کہ یہ اپنی زمینیں
18:10اپنے گھر بار
18:11سب کو چھوڑ کر آئے
18:12جو بچا ہوا تھا
18:13وہ بھی قربان کر دیا
18:15یہاں تک
18:16کہ اپنی جان
18:17بھی قربان کر دی
18:18تب ہی فرمایا
18:20قرآن نے
18:20کہ
18:20اے ابو بکر
18:28آپ غم نہ کریں
18:31نہ صرف میرے ساتھ
18:32بلکہ ہمارے ساتھ
18:34اللہ تبارک و تعالی ہے
18:35جب سیدنا صدیق اکبر
18:37رضی اللہ تعالی نے
18:38کو
18:39اللہ کی معیت
18:40مل گئی
18:41حضور کے
18:42دعا کے صدقے
18:43حضور نے شامل کر لیا
18:44تو سوچیں
18:45کہ ان کا مقام
18:46و مرتبہ کیا ہے
18:47پھر رب تبارک و تعالی
18:49نے ان سے جو امت کا کام لیا ہے
18:51جمع قرآن کا آغاز کیا
18:53آپ نے حضور کی ختم نبوت پر جیسے پہرا دیا
18:56آپ نے اس مشکل ترین حالات کے اندر
19:00جو صحابہ اکرام کو سب کو سنبھالا
19:03حضور کی زندگی کے اندر
19:04مروع ابا بکرین فلی وسلی بن ناس
19:07آپ کو جو مسلے پر حضور کھڑا کر کے گئے تھے
19:10یہ اشارہ تھا اس طرف
19:11ہر اعتبار سے دیکھیں
19:13امت کا وہ سٹیکچر جو قائم کیا
19:15اس لیے آج ہم ان کو سلام پیش کرتے ہوئے
19:19خطبہ جمعہ المبارک میں کہتے ہیں
19:21کہ افضل البشر عباد الانبیاء
19:23ابت تحقیق
19:24یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:46اور ہدایت ہے
19:48اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended