00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:41Alhamdulillah
05:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:21Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:23...
06:52hegometal ilanamin
06:53physique
06:54Allah
06:54allahu akbar
06:55Allah
06:56Holy
06:56Yulam
06:56Yulam
06:57Her
06:57her
06:58your
07:00your
07:01She
07:01Mujhe
07:01Allah
07:02Yulam
07:03Yulam
07:05Yulam
07:06Yulam
07:07Yulam
07:09Yulam
07:10Yulam
07:10Yulam
07:10Yulam
07:12Yulam
07:13Wajr
07:14Yulam
07:15Yulam
07:16Yulam
07:18Yulam
07:18Yulam
07:20Yulam
07:20Yulam
07:21Yulam
07:22ڈھر بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام پڑھ رہے ہوتے تھے اور پھر ہر
07:27ہر جانور اور ہر چیز آقا اے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:32احسان مند تھی صرف بگڑے ہوئے ان کافروں کا کہ جن کی آنکھوں پر جو
07:39ہے وہ ایک تعصب کی اینک لگی ہوئی تھی وہ اللہ کے اس فضل کو نہ
07:44پہچان سکے اللہ کی اس نعمت کو نہ پہچان سکے جو رب تبارک
07:48و تعالیٰ نے ایمان والوں پر فرمائی
07:50وَدْقُرُونِ عَمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ
07:53اور یاد کرو
07:54اللہ تبارک و تعالیٰ کی
07:55وہ نعمت جو تم پر فرمائی
07:57کہ رب تبارک و تعالیٰ نے
07:59عقائد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
08:01عطا فرمائے
08:02لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ
08:05عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِدْتُمْ حَلِيسٌ عَلَيْكُمْ
08:09بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
08:10فرمائے وہ ہیں تو تم ہی میں سے ہیں
08:13تمہاری بہترین جماعت میں سے
08:16نفیس لوگوں میں سے
08:17خاندانِ قریش میں سے
08:19حاشمی سبحان اللہ
08:20لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے
08:23ان کو لباس بشریعت پہنا کر
08:25اس دنیا کے اندر جلوگر کیا
08:28لیکن کیسا لین بنایا
08:30کیسا نرم بنایا
08:31حریصن علیکم
08:33بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
08:35فرمایا ان کو رعوف بنا کر بیجا
08:38رحیم بنا کر بیجا
08:39حالانکہ رب تبارک و تعالی
08:41خود بھی اپنے بندوں پر رعوف و رحیم ہے
08:44اِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَا رَعُوفُ الرَّحِيمُ
08:46لیکن جو اپنا محبوب عطا فرمایا
08:48جو اپنی نعمت عطا فرمائی
08:50اپنا فضل عطا فرمایا
08:51فرمایا ان کو بھی رعوف و رحیم
08:54بنا کر بیجا
08:55اور خود اپنے کلام میں اعلان فرمایا
08:58حریصن علیکم
09:01بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
09:03فرمایا کہ وہ تم پر حریص ہیں
09:05اور رعوف و رحیم ہیں
09:06علیکہ رب تبارک و تعالی
09:07فرماتا ہے
09:07اِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَا رَعُوفُ الرَّحِيمُ
09:09اللَّهَ تبارک و تعالی بھی رعوف و رحیم ہے
09:12لیکن حضور علیہ السلام کو
09:14اللہ نے یہ نعمت عطا کی ہے
09:16رب تبارک و تعالی
09:17کہ وہ نعمت ذاتی ہے
09:18ازلی ہے
09:20عبدی ہے
09:21اور حضور علیہ السلام کو
09:23میرے مالک و مولا نے
09:24رعوف و رحیم بنا کر بیجا ہے
09:27تو یہ اللہ تبارک و تعالی کا
09:29کتنا بڑا کرم ہوا
09:30دوسرا
09:31فرمایا کہ وہ ذرا سی
09:33تمہاری کوئی تقریف ہو
09:34کوئی مشقت ہو
09:35کوئی پریشانی ہو
09:36تم کسی تقریف کے اندر پڑ جاؤ
09:38فرمایا تڑپ ہو جاتے ہیں
09:40امتی کو کوئی تقریف پہنچے
09:43تو وہ تقریف
09:44آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:46محسوس فرماتے ہیں
09:48اور حضور علیہ السلام
09:50امت کے لیے اس تقریف کو دور کرنے
09:53کی کوشش کرتے ہیں
09:54اور تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
09:56آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:59کرم نوازیاں
10:00حضور علیہ السلام کی مہربانیاں
10:03یہاں پر بھی ایک بہت بڑی مہربانی ہوئی
10:05جو انصار پر ہوئی
10:07اللہ اکبر
10:07اور پھر انصار نے
10:09حضور سے محبت کا کیسا پیمانہ
10:12کیسا اپنایا
10:13کہ جب مہاجرین آئے
10:15اپنے گھروں کو
10:16اپنے بازاروں کو
10:17اپنے زمینوں کو
10:18اپنے ہر چیز کو کھول دیا
10:20اللہ اکبر اللہ
10:22وَيُوسِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ بَلَوْكَانَ بِهِمْ خَسَاصًا
10:25وَمَنْ يُوْقَ شُحَ نَفْسِهِ فَا اُلَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
10:29یہ صدقہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے نگاہے
10:32نبوبت کا نگاہے کرم کا نظر رحمت کا
10:35کہ ان کا من بدل گیا
10:37وہ جو ایک دوسرے کو قتل کر رہے تھے
10:40وہ جو انسانیت کے خون کے پیاسے بنے ہوئے تھے
10:43جن کے اندر ہمدردی نام کی کوئی چیز نہیں تھی
10:47آج وہ اپنے ماجرین بھائیوں کے لیے
10:50اپنا سب کچھ وارنے کے لیے
10:52ایسار کرنے کے لیے تیار ہو گئے
10:54یہ کیا ہو گیا
10:55یہ کیسے تبدیلی آگئی
10:58فرمایا
10:58اللہ کی نعمت آگئی
11:00اللہ کا فضل آگیا
11:02فضل کبیر مل گیا
11:04وہ رحمت للعالمین بن کر
11:07اس دنیا کے اندر جلوہ گر ہو گئے
11:10جیسے رب تبارک و تعالیٰ کی
11:12ربوبیت عام ہے
11:14رب تعالیٰ فرماتا ہے
11:15الحمدللہ رب العالمین
11:17تمام خوبیاں
11:19تمام تعریفیں
11:20اس اللہ کے لیے ہیں
11:21جو سارے جہانوں کا پالنہار ہے
11:25اس رب نے کتنا کرم کیا
11:27کہ ہمیں جو اپنا فضل
11:29اپنی نعمت اتا فرمائی
11:31وہ رحمت للعالمین
11:34بنا کر
11:34وہی عالمین
11:35وہ رب العالمین ہے
11:36تو اپنا محبوب
11:38کیسا اتا فرمایا
11:39کہ رحمت للعالمین
11:42بنا کر
11:43صرف مسلمانوں کے لیے دیں
11:45صرف انسانوں کے لیے دیں
11:46چنند کے لیے
11:47پرند کے لیے
11:49ہر چیز کے لیے
11:50حضور علیہ السلام
11:51رحمت للعالمین
11:53بن کر
11:53اس دنیا کے اندر
11:55اس آب و گل کے اندر
11:57اس گیتی کے اندر
11:59رب تبارک و تعالیٰ نے
12:00ان کو مبوض فرمایا
12:01آقاد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
12:04انسان تو انسان ہے
12:06اگر کسی
12:08جانور پر بھی کوئی تکلیف دیکھتے
12:10اور مشقت
12:12کے اندر پریشانی کے اندر دیکھتے
12:14تو حضور علیہ السلام رحمت اللہ العالمین
12:16ہی حضور کی جلکتی
12:17ایک مرتبہ حضور علیہ السلام
12:20ایک باغ میں
12:22تشریف لے گئے جیسے حضور علیہ السلام
12:24باغ کے اندر گئے تو
12:26وہاں جو اوٹ تھا
12:28وہ اوٹ اچانک آوازیں نکالنے لگا
12:30گویا کہ وہ
12:32اپنی زبان کے اندر رو رہا ہے
12:35فریاد کر رہا ہے
12:37اس کو بھی پتا چل گیا
12:38کہ آج میرا فریاد رس آ گیا ہے
12:41آج میرے
12:43دکھوں اور دردوں کا مداوہ کرنے والا
12:46میرا فریاد رس
12:48آج اس باغ کے اندر آ گیا
12:50اللہ کی نعمت
12:51وذکرو نعمت اللہ علیکم
12:53اللہ کی نعمت اور اللہ کا فضل
12:55یہاں پر آ گیا ہے
12:56وہ آوازیں نکالنے لگا
12:58اور آوازیں نکالتے نکالتے
13:00اپنا سر حضور کے قدموں میں رکھ دیا
13:02اللہ اکبر
13:04حضر سلیمان علیہ السلام کے لیے آتا ہے
13:06کہ سلیمان علیہ السلام کو
13:08منطق تیری
13:09وعلیمنا منطق تیری
13:11فرمایا ان کو پرندوں کی زبان
13:14اللہ تبارک و تعالی نے سکھائی دی
13:15حضر سلیمان علیہ السلام کے لیے قرآن کہتا ہے
13:18لیکن آخیدو جہانسہ سلم کو
13:20چریند کی پرند کی
13:22اللہ اکبر
13:24سب کی زبانے رب تبارک و تعالی نے آتا فرمائے
13:27یہ اونٹ کس بولی کے اندر
13:30آواز نکال رہا ہے
13:31اور کیا کہہ رہا ہے
13:32کیونکہ حضور رحمت اللہ العالمین ہے
13:34اللہ کی نعمت ہے
13:35اللہ کا سب سے بڑا فضل کبیر ہے
13:38حضور اس کی بولی کو بھی سمجھ رہے تھے
13:40اس کی فریاد کو بھی سنا
13:42اور آپ دیکھیں کہ
13:44دل کے اندر رقت کتنی ہے
13:46رحمت اللہ العالمینی کتنی ہے
13:48جیسے اونٹ رویا اور اپنی فریاد کی
13:51تو آقا دو جہانسہ سلم کی آنکھوں سے بھی
13:54آنسوں جاری اور ساری ہو گیا
13:56عزیز علیہ السلام نے
13:59اس باق کے مالک کو بلایا
14:01اس اونٹ کے مالک کو بلایا
14:02اور کہا
14:03کہ یہ تمہاری شکاہد کر رہا ہے مجھ سے
14:05کہ تم مجھ پر وزن بہت ڈالتے ہو
14:08اس اونٹ پر وزن بہت ڈالتے ہو
14:10اور چارہ بہت کم دیتے ہو
14:11اس اونٹ کو مجھے دے دو
14:13اور کہ یہی میرا اونٹ ہے
14:15اس کے ذریعے میں
14:17اپنے بال بچوں کا جو نظام ہے
14:19وہ پورا کرتا ہوں
14:20عزیز علیہ السلام نے فرمایا
14:21پھر شکاہد نہیں آنی چاہیے
14:23اس پر وزن ڈالتے ہو
14:25تو اس کو چارہ بھی پورا دو
14:27اس پر رحم کرو
14:28اس پر شفقت کرو
14:30حضور علیہ السلام کی
14:32شفقت و رحمت کا اندازہ کیجیا
14:34اسی طرح ایک صابی رسول راستے کے اندر
14:36کہیں جا رہے تھے
14:38تو چڑیا کے بچوں کو لے کر آ گئے
14:40حضور علیہ السلام دیکھا
14:43وہ چڑیا پیچھے پیچھے آ رہی ہے
14:44اپنے بچوں کو
14:45حضور علیہ السلام بہت ناراض ہوئے
14:47فرمایا کون اس کے بچے لے کر آئے
14:49کہ صابی رسول نے اس کی
14:50یہ رسول نے میں لے کر آئے
14:51فرمایا نہیں
14:51جاو جا کے چھوڑ کے آؤ
14:53فرمایا کہ یہ چڑیا فریاد کر رہی ہے
14:55کہ میرے بچوں کے لئے
14:56ہرنی کا واقعہ بڑا مشہور ہے
14:58تو آپ یہ دیکھئے
15:00کہ یہ اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے
15:02اس سارے جہان کے لئے
15:05اللہ تبارک و تعالی نے
15:06آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
15:08کو نعمت بنا کر بیجا
15:10رحمت بنا کر بیجا
15:12فضل کبیر بنا کر بیجا
15:14انسانوں پر بھی
15:16اپنوں پر بھی
15:17غیروں پر بھی
15:18حضور علیہ السلام کے کرم
15:21اور حضور علیہ السلام کے فضل
15:22کسی پر کم نہیں ہوئے
15:24آپ غور کیجئے
15:25میں نے ابھی اونٹ کے بارے میں
15:27چڑیا کے بارے میں بات کی
15:28یہ تو اونٹ چڑیا ہے
15:30آپ یہ دیکھئے
15:32کہ جو ایک سوکی ہوئی لکڑی ہے
15:35جس کے اندر کوئی رمک حیات
15:37موجود نہیں ہے
15:38وہ اس تنہیں ہنانا
15:40وہ لکڑی کا ٹکڑا
15:42جس پر ٹیک لگا کر
15:43آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
15:45خطبہ دیا کرتے تھے
15:47ایک انساری
15:48خاتون نے حضور علیہ السلام کے لئے
15:51ممبر بنایا
15:52اور حضور علیہ السلام جب
15:54پہلی مرتبہ
15:55اس ممبر پر بیٹھ کر
15:56خطبہ دینے لگے
15:57اللہ اکبر
15:58اللہ اکبر
15:59جب خطبہ دینے لگے
16:01صحابہ اکرام فرماتے ہیں
16:02ہم اچانک دیکھتے ہیں
16:03حضور خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں
16:04اور ایک رونے کی آواز آئی
16:06رونے کی آواز آئی
16:09لیکن رونے والا ہمیں
16:10پتہ نہیں چل رہا ہے
16:12کہ کون رو رہا ہے
16:13آواز آ رہی ہے
16:14بڑی درد کی آواز ہے
16:16آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
16:18نے خطبے کو روکا
16:19ممبر سے تشریف لائے نیچے
16:21اور وہ لکڑی کا سوکا تنہ
16:24اس کو اٹھایا
16:25اور اٹھا کر
16:26اپنے سینے کے ساتھ لگایا
16:28فرمایا یہ میرے فراق کے اندر رو رہا تھا
16:31اگر میں اس کو سینے کے ساتھ نہ لگاتا
16:33تو یہ قیامت تک روتا رہتا
16:35آگ و فگاں کرتا رہتا
16:37اللہ اکبر
16:38وہ کس زبان میں رو رہا تھا
16:40کیا انداز تھا
16:41یہ تو جانے حضور رحمت للعالمین
16:44اللہ تبارک و تعالی نے
16:45جن کو یہ مقام و مرتبہ عطا فرمایا
16:48تو آپ دیکھیں کہ انسان تو انسان ہیں
16:51انسانوں کے لیے بھی نعمت
16:53رب تبارک و تعالی نے
16:55جانوروں کے لیے بھی
16:57چریند کے لیے
16:58پریند کے لیے
16:59اور لکڑی کا وہ سوکا
17:01وہ سوکا تنہ
17:02یار اس میں تو رمک حیات بھی نہیں ہے
17:05ہمارے ہاں اردو کے اندر کہتے ہیں
17:07کہ یہ محبوب
17:08سنگ دل محبوب ہے
17:10پتھر دل ہے اس کا
17:12فلا آدمی تو پتھر دل ہے
17:14لیکن قربان جائیں
17:16میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
17:19ان پتھروں کے اندر بھی آگئی
17:20ہاں تعصب والے
17:23ان قریش
17:24جو ابو جہل
17:26ابو لہب
17:26اتبا شہبا
17:28ان بدنصیبوں کو
17:29تبت یدا
17:30ابی لہبی و تب
17:31قرآن نے کہا
17:32لیکن
17:33اللہ اکبر
17:34اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:36اہد پہاڑ کے بارے میں فرمایا
17:38فرمایا
17:38فرمایا یہ اہد پہاڑ ہے
17:44یہ ہم سے محبت کرتا ہے
17:46ہم اس سے محبت کرنے
17:47اللہ اکبر
17:48تو یہ رب تبارک و تعالی
17:50کی سب سے بڑی نعمت
17:51عزمہ
17:52وذکروا نعمت اللہ
17:53علیکم
17:54یاد کرو
17:55اللہ تبارک و تعالی کی
17:57نعمت کو
17:57یاد کرو
17:58اللہ کے
17:59اس احسان کو
18:00یاد کرو
18:01اللہ کے
18:02اس فضل کو
18:03یاد کرو
18:04رب تبارک و تعالی کی
18:05اس مندت کو
18:06رب تبارک و تعالی نے
18:08جن کو
18:08رعوف و رحیم بنا کر
18:10اور رحمت
18:11للعالمین
18:12بنا کر
18:13اس دنیا کے اندر
18:14جل وگر ہوئے
18:15یہ جو مدینہ والے
18:17جو پہلے
18:17یسرب تھا
18:18لڑ رہے تھے
18:19جب مدینہ کے اندر
18:20آقای دو جہان صلی اللہ
18:21تشریف لائے
18:22تو بنو نجار کی
18:24بچیاں
18:25گا گا کر
18:25حضور کا استقبال
18:27کر رہی تھی
18:27تلعال بدرو علینا
18:29من سنیت الودائی
18:31وجبت شکرو علینا
18:32مہدعال اللہ دائی
18:34اللہ اکبر
18:35وہ چاند آ گیا
18:36وہ اللہ کی
18:37نعمت آ گئے
18:38لوگ اپنے گھروں پر
18:40گھروں کی چھتوں پر
18:41نکل آئے
18:42اور آقای دو جہان
18:43صلی اللہ علیہ وسلم
18:44کا استقبال
18:46کرنے لگے
18:47آج بھی
18:48امت جو ہے
18:49ربی الاول
18:50کے جب مبارک
18:51لمحات آتے ہیں
18:52اب نزول
18:53قرآن
18:54ایک مرتبہ
18:54لیلت القدر
18:55کے اندر ہوا
18:56لیکن جب بھی
18:57لیلت القدر آتی ہے
18:58ہم جسن
18:59نزول قرآن
19:00مناتے ہیں
19:01ہمارا پاکستان
19:02ایک مرتبہ
19:03آزاد ہوا
19:04انیس سو سنتالیس
19:05میں چودہ اگست
19:05لیکن ہر چودہ اگست
19:07کو ہم اس خوشی
19:08کے دن مناتے ہیں
19:09تو جو
19:10اللہ کی
19:10سب سے بڑی
19:11رحمت
19:12سب سے بڑا
19:13کرم
19:13ربی الاول
19:14کے اندر
19:14جل وگر ہوا
19:15اللہ اکبر
19:16جن کے صدقے
19:17اللہ نے
19:18یہ ساری
19:19نعمتیں
19:20عطا کی گئیں
19:21کہ زمین و زمان
19:22تمہارے لیے
19:23مکین و مکہ
19:25تمہارے لیے
19:26چنین و چنا
19:27تمہارے لیے
19:28بنے دو جہاں
19:30تمہارے لیے
19:31ہم آئے
19:32یہاں
19:33تمہارے لیے
19:34اٹھیں بھی
19:35وہاں
19:36تمہارے لیے
19:37دہن میں
19:38زبان
19:38تمہارے لیے
19:39یہ موہ میں
19:40زبان
19:41تمہارے لیے
19:42یہ سب سانائے
19:43تمہارے لیے ہیں
19:44یہ سب ذکر
19:46تمہارے لیے ہیں
19:47اس لیے کہ
19:48رب تعالیٰ
19:48آپ کا ذکر
19:49قرآن کے اندر
19:50کر رہا ہے
19:51اللہ تبارک و تعالیٰ
19:53عقید و جہاں
19:53صلی اللہ علیہ وسلم
19:55کے تشریف آوری
19:56کے صدقے
19:56تمام
19:57امت پر کرم
19:59اور فضل
19:59کا معاملہ فرمائے
20:00باخر دعوانان
20:06موسیقا
Comments