Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 71

Topic: Surah Taubah Ayat (40)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00فَلَا بَيَانٌ لِلنَّاسِ وَهُدًا وَمَوْعِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ
00:10یہ Qur'an لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللہivi کفا وسلامun علی عباده اللذین استفا
00:24اما بعد عاوض باللہ من الشیطان العجیم بسم الله الرحمن الرحیم
00:29Surah Al-Fatihah
00:59Surah Al-Fatihah
01:29ان آیاتِ طیبات میں
01:31اللہ تبارک و تعالیٰ نے
01:32ایک اہم ترین واقع کو
01:35تاریخِ اسلام کے ایک اہم ترین
01:38واقع کو ذکر کیا
01:39کہ جب آقاد و جہاں
01:41صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہِ مکرمہ میں
01:43چالیس سال کے عمر میں
01:46اعلانِ نبوت
01:47اور اظہارِ نبوت فرمایا
01:50اور لوگوں کو
01:50حق کی طرف بلایا
01:52توحید کی طرف بلایا
01:54رسالت کی طرف بلایا
01:55آخرت کی طرف بلایا
01:57تو ایک شور و غوغہ بچ گیا
01:59اور کفارِ مکہ نے
02:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:04کو ستانا شروع کیا
02:06اور حضور علیہ السلام کی
02:08جو دینِ اسلام کی تبلیغ ہے
02:10اس کے اندر جو ہے وہ
02:11روڑے اٹکانے شروع کیے
02:13حضورِ ساتھ السلام
02:15مکہ کو چھوڑ کر
02:16طائف کے میدان میں گئے
02:18وہاں بھی
02:19عباش لڑکوں کو آپ کے پیچھے لگا دیا
02:22اور آپ کا جودہ مبارک لہو لہان ہوا
02:25پھر شہبِ ابی طالب کے اندر
02:28آپ کو اور آپ کے خاندان کو
02:29محصور کر دیا گیا
02:32آپ کا بائیک آرڈ کر دیا گیا
02:34یعنی ہر طریقے سے ستایا گیا
02:36تو پھر اللہ تبارک و تعالیٰ
02:38کے حکم سے
02:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:42مدینہ منورہ شریف کی طرف
02:45حجرت فرمائی
02:46جس کا پہلے نام
02:46یسرب تھا
02:48آقے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم جلوگر ہوئے
02:50وہ مدینہ تابہ اور تیبہ بن گیا
02:52اللہ تبارک و تعالیٰ کا حکم آ گیا
02:55پہلے مسلمانوں کی جماعت
02:57حبشہ کی طرف حجرت کرتی ہے
02:59سیدنا عثمانی غنی رضی اللہ تعالیٰ
03:01اپنے گھر والوں کے ساتھ
03:02اور جنیل قدر صحابہ کرام
03:04اور پھر اس کے بعد جو ہے
03:06جو خود حضور ساتھ سلام نے حجرت فرمائی
03:10وہ
03:10مدینہ منورہ شریف کی طرف حجرت ہے
03:13اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مزید کی
03:15سورہ توبہ کے آیت نمبر چالیس کے اندر
03:17ارشاد فرماتا ہے
03:17ارشاد ربانی ہے
03:18اللہ تنصروہ فقد نصرہ اللہ
03:22کہ تم نے میرے حبیب کی مدد نہیں کی
03:25تو کیا ہوا
03:25اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کی مدد فرمائی
03:28یعنی
03:29کفار مکہ سے ایک قریش مکہ سے خطاب ہے
03:32صحابہ کرام تو
03:33نبی کریس صلی اللہ علیہ وسلم کے جان لسار
03:35پہلے حبشہ کی طرف
03:36اور پھر اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پیچھے
03:40سب کچھ چھوڑ کر
03:41مدینہ منورہ شریف تشریف لے آئے
03:43اور پھر جو مدینہ کے صحابہ تھے
03:46انہوں نے انصار بن کر
03:48دوسرے اپنے بھائیوں کی مدد کی
03:50ایک کفار مکہ سے قریش ہے
03:51کہ انہوں نے حضور کی مدد نہیں کی
03:54بلکہ حضور کو ستایا
03:55ان کی شرارتوں کی وجہ سے
03:57ان کی ستانے کی وجہ سے
03:58اور ان کی جو ہے
03:59ان تمام سازشوں کی وجہ سے
04:02نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ مکرمہ
04:05چھوڑنا پڑا
04:06اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
04:08مکہ مکرمہ چھوڑ کر جب جا رہے تھے
04:11تو گھاٹی پر کھڑے ہو کر
04:12ایک چھنڈی ہوا لی
04:13اور کہا کہ
04:14اے میرے پیارے شہر میں
04:15تجھے نہیں چھوڑنا چاہتا تھا
04:17لیکن میری قوم نے
04:18مجھے بہت ستایا
04:20ستانا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
04:22نے بہت برداشت کر لیا تھا
04:25لیکن جو اللہ کے دین کی
04:26تبلیغ ہے
04:27کام ہے
04:28اس کو آگے نہیں بڑھنے دے رہے تھے
04:30تو رب تعالیٰ فرماتا ہے
04:31فرمایا
04:34کہ تم نے
04:35اگر مدد نہیں کی
04:37ان کی رسول خدا صلی اللہ کی
04:38تو فقد نصرہ اللہ
04:40ان کی مدد
04:41اللہ تبارک و تعالیٰ نے خود فرمائے
04:43ان کا ناصر و
04:44مددگار و معین
04:45خود رب تبارک و تعالیٰ ہے
04:47وَاللَّهُ يَعْسِبُكَ مِنَ النَّاسِ
04:49وہی ان کی
04:50حفاظت کرنے والا ہے
04:51اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا
04:54ثَانِيَثْنَائِنِ
04:56اِذْهُمَا فِي الْغَارِ
04:58فرمایا
04:59کہ جب وہ کفار کی
05:00سازشوں کی وجہ سے
05:01شرارتوں کی وجہ سے
05:03انہیں نکلنا پڑا
05:04اور
05:05فرمایا
05:06غار کے اندر
05:07دو میں سے
05:08دوسرا تھا وہ
05:10دو تھے غار کے اندر
05:12صرف دو ہستیاں تھی
05:13اس کے اندر
05:13کوئی دو رائے نہیں ہے
05:15تمام پرانی تفسیر
05:18کو اٹھا کر دیکھ لیں
05:19ثانیَثْنَائِن
05:21ہے جی
05:22اثنائن
05:23اور ثانی
05:24دو ہیں
05:25اور دو میں دوسرا
05:26عقید و جہاز صلی اللہ علیہ وسلم
05:28کو یہاں
05:29دوسرا فرمایا گیا
05:30حالانکہ حضور تو
05:31اول ہیں
05:31یہاں اس غار کے
05:34منظر کو بیان کیا گیا
05:35کہ جب
05:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:39اور سیدرہ صدیق اکبر
05:41رضی اللہ تعالیٰ نہوں
05:42غار کی طرف جا رہے تھے
05:44حضور علیہ السلام کو
05:46اپنے
05:46پندو پر اٹھایا
05:48اللہ اکبر
05:49جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:50نے
05:51ہجرت کا ارادہ فرمایا
05:54تو سیدرہ صدیق اکبر
05:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:57کو اعتماد میں لیا
05:58اور
05:58آلِ ابو بکر
05:59ساری کی ساری
06:01اس کے اندر انوالو تھی
06:02اور
06:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:05نے ان سے کہا
06:06کہ ابو بکر
06:07ہم نے ایک لمبے سفر پر چلنا ہے
06:09پھر ایک رات آئی
06:10کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
06:12نے فرمایا
06:12کہ ابو بکر
06:13تیار ہو
06:13ارز کی
06:14یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:15یہ غلام تو
06:17اس دن سے تیار ہے
06:18جس دن سے
06:19آپ نے حکم فرمایا تھا
06:20ہر رات
06:21گھوڑا
06:22تیار کر کے
06:23میں بیٹھا ہوتا ہوں
06:24اللہ اکبر
06:25آپ نکل پڑے
06:26اور راستے کے اندر
06:28سیدرہ ابو بکر
06:29صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:30کبھی حضور کے
06:32آگے کی طرف
06:39تو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
06:40نے فرمایا
06:41کہ ابو بکر یہ کیا کر رہے ہو
06:43یہ کیا ماجرہ ہے
06:44ارز کی
06:45یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:47کفار چکے
06:49آپ کے پیچھے لگے ہوئے ہیں
06:51اور کفار چکے
06:53آپ کو تلاش کر رہے ہیں
06:54دشمن چاروں طرف گھوم رہے ہیں
06:57تو جب میں
06:58آپ کے آگے چل رہا ہوتا ہوں
07:01تو مجھے ایسا لگتا ہے
07:03کہ دشمن پیچھے سے آ جائے گا
07:05میں پیچھے آ جاتا ہوں
07:06جب میں پیچھے چلتا ہوں
07:08تو مجھے لگتا ہے
07:08دشمن دائیں طرف سے آ کر
07:10حملہ آور ہو جائے گا
07:11میں دائیں طرف چلنا شروع کر دیتا ہوں
07:13پھر مجھے خیال آتا ہے
07:15میرے تصور کے اندر
07:16کہ نہیں دشمن حملہ آور
07:17بائیں طرف سے ہو سکتا ہے
07:19پھر میں فوراں بھاگتا ہوں
07:21اور بائیں طرف
07:22یعنی آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے
07:24آس پاس
07:25تیری جھوک دے آسے پاسے
07:27بستہا سے
07:27دائیں بائیں حضور کے
07:29سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:32چل رہے ہیں
07:33نبی علیہ وسلم نے جب یہ
07:34کیفیت دیکھی
07:36جب یہ حال دیکھا
07:37تو اپنے ساتھی سے کہا
07:39اپنے
07:40صاحب سے کہا
07:42کہ اے میرے
07:42اے میرے ساتھی
07:44اے میرے صاحب
07:45لا تحزن
07:46آپ میرے حوالے سے غم نہ کیجئے
07:49غم تو
07:50نبی علیہ وسلم کا تھا
07:52کہ حضور علیہ السلام
07:53کو کوئی تکلیف نہ پہنچا دے
07:56خود ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:58عرض کہتے ہیں
07:59یا رسول اللہ
08:00میری تو ایک ذات ہے
08:01آپ کے پیچھے تو پوری امت کھڑی ہے
08:04آپ کے پیچھے تو پورا نظام
08:06ایک کائنات کھڑا ہے
08:07آپ کو تکلیف ہو گئی
08:09تو سب نظام
08:10درم برم ہو جائے گا
08:11تو حضور نے فرمایا
08:12کہ میرے ساتھی
08:13لا تحزن
08:14آپ غم نہ کیجئے
08:16غم نہ کیجئے
08:17میرا غم نہ کریں
08:18اگلے جو جملہ فرمایا
08:20کہ ان اللہ معانا
08:21یہ نہیں کہا کہ
08:22اللہ میرے ساتھ ہے
08:23ان اللہ معی
08:24اس کے اندر
08:25سیدنا صدیق اکبر
08:26رضی اللہ تعالیٰ کو بھی شامل فرمایا
08:28فرمایا کہ آپ غم نہ کیجئے
08:31ان اللہ معانا
08:32اللہ تبارک و تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
08:35اللہ تبارک و تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے
08:37آپ نے قدو پہ بٹھایا
08:39غار کے دہلے پر جب پہنچے
08:42آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کو
08:44باہر بٹھایا
08:45اور آپ خود اندر تشریف لے گئے
08:48پوری غار کو صاف کیا
08:50اچھے طریقے سے
08:51وہ زور تشریف لارہے
08:52مشکل حالات ہیں
08:54کفار گھوم رہے ہیں
08:56لیکن آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
08:58جیسے ایک غلام ہوتا ہے
09:00وہ اپنے آقا کے لیے خدمت کرتا ہے
09:03اسی طرح اس سے بڑھ کر
09:05سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے خدمت فرمائی
09:08آپ نے جو ہے
09:10وہ غار کو صاف کیا
09:12اور غار کے ہر سراخ کو بند کر دیا
09:14اور پھر جو سراخ بچ گئے
09:16اپنے کپڑوں کو پھاڑ پھاڑ کر
09:18بند کرتے رہے
09:19جو بچ گیا سراخ تو وہاں پر
09:21اپنے پاؤں کا انگوٹھا رکھ دیا آپ نے
09:24پہلے نبی کی صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دی
09:26کہ حضور غار صاف ہو گئے
09:27آپ تشریف لے آئیں
09:28آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:30غار کے اندر جلوگر ہو گئے
09:33اللہ اکبر
09:34غار کے اندر جب جلوگر ہوئے
09:36تو قرآن کہتا ہے
09:37ثانیت نین ادھہما فی الغار
09:39بس
09:46اور یہ قرآن کا مطن ہے
09:49اور اس کی تفسیر جتنی بھی آپ اٹھا کر دیکھ رہے ہیں
09:52جتنی صدیوں سے
09:53علیہ السلام نے تفسیر کی ہیں
09:56سب نے یہ کہا ہے
09:57کہ ایک نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم
09:58اور ایک ذات ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
10:01ایک بڑا مشکل ترین مارا لاتا
10:03بڑا دشمن چاروں طرف سے
10:06انہوں نے انعامات کا علانات کیا ہوا تھا
10:08جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرے گا
10:10سو اٹھ دیا جائے گا
10:11یہ لالچ وہ لالچ
10:13لوگ لالچ کے اندر گھوم رہے تھے
10:16کہ ہمیں سو اونٹ مل جائیں
10:17اللہ اکبر
10:18اور آگے چل کے واقعہ آئے گا
10:20کہ سراخہ بن مالک بھی
10:22اسی لالچ کے اندر تلاش کر رہا تھا
10:24لوگ پاگل ہوئے ہوئے تھے
10:25کہ ہمیں کسی طرح بیٹھے بیٹھے
10:27ایک دن کے اندر اتنا بڑا مال آ جائے
10:29لیکن نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:31اس مبارک سفر کو خفیہ رکھا
10:34لیکن آل ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بتایا
10:38سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ساتھ ہیں
10:41اور آپ کے سابزادے
10:44حضرت عبداللہ بن ابو بکر
10:46آپ جو ہے
10:47وہ دین کے حالات و واقعات
10:50معاملات
10:50وہ جو بکہ مکرمہ کے اندر باتیں ہوتی
10:54مجلسوں کے اندر بیٹھتے
10:55اور اس کو سن کے آتے
10:57آپ کے سابزادی اسمہ منت ابو بکر
10:59آپ کھانا تیار کر کے غار کے اندر لے کر آتے
11:03آپ کے غلام آمیر بن فہیرہ
11:05وہ بکریاں چراتے رہتے
11:06اور ادھر ادھر کی جو باتیں ہیں
11:09وہ خبر وہ لے کر آتے
11:10اب وہ ہر طرف گھوم رہے ہیں
11:13کھوجی چھوڑے ہوئے ہیں
11:14جو پاؤں کے نشانات
11:16اور پاؤں کے جو نقشہ ہے
11:18قدم ہیں
11:19ان کے جو ماہرین ہیں کھوجی
11:20وہ بھی ڈھونڈ رہے ہیں
11:21ہر بندہ لگا ہوا ہے
11:23کہ کسی طرح مجھے انعام مل جائے
11:25اور غار کے پاس
11:26قدموں کے نقش چلتے چلتے چلتے چلتے
11:29غار کے پاس پہنچے
11:30تو آگے غار کے مو پر جو ہے
11:32وہ بکڑی نے جالا تان دیا
11:34کبوتری نے اندہ بھی دے دیا
11:36کہا یہاں تو کوئی گیا ہی نہیں اندر
11:38اور اسی طرح خبریں بھی آپ کے پاس پہنچتے رہ دیں
11:42نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:43ایک تو
11:44آلِ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
11:47نے کو منتخب کیا
11:48وہ سب خدمت کے اندر پورا گھر لگا ہوا تھا
11:51اس اہم ترین مشن اور اہم ترین معاملے کے اندر
11:55دوسرا
11:56آپ کے بھائی
11:58حضرت علی المرتضی
12:00شیر خدا
12:01کررم اللہ تعالی وجو کریم
12:03آپ کی ایک بہت بڑی ڈیوٹی لگائی
12:05آپ نے فرمایا
12:06یہ لوگوں کی امانتیں ہیں
12:08میرے پاس
12:09میں چاہتا ہوں کہ یہ امانتیں
12:12سب واپس کر کے
12:13آپ پہ حجرت کر کے آ جائیں
12:15میرے بستر پر سو جائیں
12:17یہ سب چادر لے کر
12:18اور لوگوں کے امانتیں
12:20واپس کر کے آپ پہ آ جائے گا
12:21حضرت علی المرتضی
12:22کررم اللہ تعالی وجو کریم کا
12:24حضور سے محبت
12:25عقیدت
12:26اور ایمان
12:27اتنا تھا
12:27آپ فرماتے ہیں
12:28کہ مجھے پتا تھا
12:29کہ حضور کا یہ بستر
12:30آل پھوجوں کی سیج نہیں ہے
12:32یہ تو
12:33مقتل ہے
12:34لیکن فرمایا
12:35جب میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:36نے فرما دیا
12:37کہ آرام سے سو جاؤ
12:38فرمایا
12:38سکود سے سو گیا
12:39کوئی مسئلہ
12:42آرام سے سویا را
12:43حضور کی زبان سے نکل گیا
12:45فرمایا
12:45پہاڑ اپنی جگہ سے ہل سکتا ہے
12:47درخت ہل سکتا ہے
12:48لیکن میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:50کا جو فرمان ہے
12:51لا تبدیل علی کریمات اللہ
12:52وہ اللہ تبارک و تعالی
12:54وَوَا يَنْتِقُعَانِ الْحَوَائِنْ هُوَا
12:56اِلَّا وَحْيُّ يُوحَا
12:57فرمایا
12:57وہ اپنی پاس سے
12:58کوئی بات ہی نہیں کرتے تھے
13:00وہ زبان جس کی
13:00سب کن کی کنجی کہیں
13:02اس کی نافذ حکومت پر
13:04لاکھو سلام
13:04فرمایا
13:05کہ مجھے پتا تھا
13:06فرمایا
13:07میں صبح و سب کی
13:08امانتیں واپس کر کے
13:09اللہ اکبر
13:10یہ بھی دیکھیں
13:11کہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
13:12کو ان حالات کے اندر بھی
13:14یعنی
13:16کفارِ قریش
13:17اور قریشِ مکہ
13:19کفارِ مکہ
13:20وہ حضور علیہ السلام کی
13:22جان کے درب ہیں
13:23اور حضور کو شہید کرنا چاہتے ہیں
13:25اور حضور کیا کر رہے ہیں
13:27اپنے ان دشمنوں کی
13:29امانتوں کو بھی
13:30واپس کر کے جا رہے ہیں
13:32ہمارے جیسے کوئی لوگوں
13:33بھائے اٹھا سارے لے چلتے ہیں
13:35ایسی تحسین کے
13:36یہ کافر ہمیں مارنا چاہتے ہیں
13:38ان کے ایسی تحسین
13:39لے چلو سب ان کا مال اٹھا کے
13:41سب سونا لپیٹو
13:42لپیٹ کے جاؤ
13:43یہ کافروں کا مال ہمارے لئے
13:44یہ بالکل جائز ہے
13:45حلال ہے
13:46نہیں نہیں
13:46میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:49نے
13:50کسی کافر کے ساتھ بھی
13:52چیٹ نہیں کیا
13:53فراڈ نہیں کیا
13:54کسی کی
13:56امانت کے اندر خیالت نہیں کیا
13:58اور ان حالات میں
13:59ان حالات کے اندر
14:01علماء کرام بھی سن رہے ہیں
14:02ہمارے اس پورام کو
14:03قرآن ہدایات کو
14:04ہماری فقہ کی کتابوں کے اندر
14:06کفار کی اقسام ہیں
14:08زمی کافر ہے
14:10حربی کافر ہے
14:11ان سے بڑھ کر حربی کون ہوگا
14:13جو حضور ساتھ و سلام کی
14:15جان لینا چاہتے ہیں
14:16اور انعام رکھا ہوا ہے
14:17لیکن حضور نے
14:19ان کے ساتھ بھی خیالت نہیں کیا
14:22ہم تو آج مسلمان
14:24مسلمان کا مال
14:25کھانے کے چکر میں
14:26اس کے لیے جان لے لیتے ہیں
14:28ہم
14:28اس کے لیے جو
14:29کچھ کرنا پڑتا ہے
14:31ہمیں سارے
14:32فراڈ
14:32چکر
14:33ڈرامے بازیاں
14:35سب کچھ کر کے
14:35مذہب کو ایک خالی
14:36ہم نے چند رسومات
14:39کا نام رکھا ہوا ہے
14:40کہ یار دیکھو میں
14:40دیکھو میں کتنا مذہبی آدمی ہوں
14:43جو ہمارا کردار ہے
14:45جو انسانیت ہے
14:46جو ہمدردی ہے
14:47دوسروں کے ساتھ
14:48جو معاملات ہیں
14:49ہماری سوسائیٹی کے اندر
14:51وہ بہت کمزور ہو گئے
14:53ہم بہت زیادہ
14:54ہم معاملات کے اندر
14:55کمزور ہو گئے
14:56ہمارا کردار
14:57بہت کمزور ہو گیا
14:58یعنی آقای دو جہان
15:00صلی اللہ علیہ وسلم
15:00کی سنت و سیرت
15:01اور حضور سے
15:02تعلق ہمارا
15:03بہت ہی کمزور لگتا ہے
15:06لگتا ہی نہیں
15:07عمل کے دوار سے
15:08ہم
15:08ان کے غبار راہ
15:10کو کسی جب
15:10ان کے نقش قدم پر
15:11بھی ہم چلنے کے لیے
15:12ہم نے اپنی دنیا
15:13سجائی ہوئی ہے
15:14کہ بھائی ٹھیک
15:14یہ بس میں عبادت کرتا ہوں
15:17شب قدر میں
15:17لیلت و قدر میں
15:18مسیح چلا جاتا ہوں
15:19جمعہ میں چلا جاتا ہوں
15:20بہت بہت ہے
15:21باقی یہ سارے
15:22میرے کالے پیلے
15:23نیلے دندگ
15:24نمبر سے لے کر
15:24آٹھ نمبر تک
15:25جو کچھ کر سکتے ہو
15:26کرو
15:26میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
15:28نے حضرت اکرامی
15:30یہ سبق نہیں دیا ہے
15:31یہ میرے لیے بھی
15:32آپ کے لیے بھی
15:33ہم سب کے لیے
15:34لمحہ فکریہ ہے
15:35کہ حضور
15:36ہمیں سبق
15:37کیا دے کر گئے
15:38کردار کیا
15:39سبق بھی خالی نہیں
15:40اس سبق کو
15:41عملا کیا پڑھا کے گئے
15:44اور میں اور آپ
15:45زندگی کے اندر
15:45کیا کچھ کر رہے ہیں
15:46ہماری زندگی
15:47بالکل
15:48اس خوشبو سے دور ہے
15:50اس نسبت رسولی سے دور ہے
15:53آقا اے دو جہاں سے
15:54ہم زبان سے
15:55ہم نام لیتے ہیں
15:56اپنا نام
15:56بڑا بڑا رکھا ہوا
15:57عاشق رسول
15:58اور فلانا
15:59میں یہ ہوں
16:01میں وہ ہوں
16:01جو رکھنا چاہے
16:02رکھ لے کوئی منع
16:03تھوڑی کرنا ہے
16:04پیسے تھوڑی لگیں گے
16:05کوئی نام رکھنے کے
16:06لیکن عملا نہیں ہے
16:08میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
16:09نے حضرت علی المرتضی
16:10کا رب اللہ تعالی
16:11بجر کری
16:11دوسرا ہے
16:12سیدنا ابو بکر
16:13صدیق رضی اللہ تعالی
16:14سارہ خاندان لگا ہوا ہے
16:15اندر بلایا
16:16غار صاف کی
16:17غار صاف کر کے
16:19اللہ اکبر
16:19حضرت ساتھ و سلام
16:21چونکہ سفر تھا
16:23اور
16:24جیسے غار میں پہنچے
16:25تو سیدنا ابو بکر
16:26صدیق رضی اللہ تعالی
16:27کے گود میں سر رکھا
16:28سبحان اللہ
16:30کیا منظر
16:31دونوں اکیلے ہیں
16:33آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
16:35ہے
16:35سیدنا صدیق اکبر ہے
16:37ثانیت نین
16:38اذہما فی الغار
16:40یہ تو قرآن کا مطل ہے
16:42فرما کوئی اور نہیں ہے
16:44حضرت ساتھ و سلام
16:45سیدنا ابو بکر
16:47صدیق رضی اللہ تعالی کے گود میں
16:48اپنا سرِ انور رکھ کے
16:50آرام فرمارے
16:51آپ نے سب سراخوں کو بند کی
16:53مشہور واقعہ
16:54حضرت بھی اشارہ کروں گا
16:55ایک آپ نے انگوٹھا رکھا ہوا ہے
16:56وہاں سے ساپ نکل کے
16:58بار بار ڈنگ مارتا ہے
16:59باہر آنا چاہتا ہے وہ
17:01اور اتنا ڈنگ مارتا ہے
17:03سیدنا ابو بکر
17:04صدیق رضی اللہ تعالی
17:05حرکت بھی نہیں کرتے ہیں
17:06ہم میں سے کسی کو
17:07اگر ذرا سی چھنٹی کٹ لے
17:08تو ہم نماز کے اندر بھی
17:09فوراں جو ہے
17:10ایک دم چونک جاتے ہیں
17:12چھلانگ لگاتے ہیں
17:12وہ چھنٹی نے کٹ لیا
17:13مشہور نے کٹ لیا
17:14لیکن یہاں ساپ
17:16ڈنگ پہ ڈنگ مار رہا ہے
17:17اللہ اکبر
17:18لیکن آپ
17:19حرکت بھی
17:21لم یا تحرک
17:22آپ حرکت بھی نہیں کرتے ہیں
17:24کہ آقاید و جہاں
17:24صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:25کہیں نیند نہ خراب ہو جائے
17:27اللہ اکبر
17:28اللہ اکبر
17:28لیکن برداشت سے
17:30جب باہر ہو گیا
17:31تقریب بڑھ گئی
17:32تو آپ کی آنکھیں چلک پڑی
17:33ہیں جی
17:35سقطت دمو
17:36علی وجہ رسول اللہ
17:37اور
17:38جو آنسوں ہیں
17:40وہ حضور کے چہرہ
17:41انور پر گرے
17:42تو حضور بیدار ہوئے
17:43حضور نے فرمایا
17:44کیا ہو گیا
17:45تمہیں کس چیز نے
17:46روائے ابو بکر
17:47ارس کی
17:47یا رسول اللہ
17:48مجھے ساپ نے
17:49ڈنگ مار لیا
17:49آقاید و جہاں صلی اللہ
17:51نے اپنا
17:51لعب دہن مبارک لگایا
17:53اور اللہ تبارک و تعالی
17:55نے ان کو
17:55شفا عطا فرمائی
17:56یہ ہے حضور کی نیند
18:10کے لیے
18:11اپنی نماز
18:11اثر کو وار رہے ہیں
18:12اور یہاں صدیق نے
18:14تو غار میں
18:15جان اپنی دیج دی
18:16اپنی جان کو
18:17قربان کر دیا
18:18آپ نے
18:18اللہ اکبر
18:19کہ میرے آقا
18:20صلی اللہ
18:21نہ ہو
18:22حضور کی
18:23آرام کے اندر
18:24خلن نہ ہو
18:24میری جان جاتی ہے
18:26تو چلی جائے
18:26میری جان
18:27حضور پر قربان ہو جائے
18:29اللہ اکبر
18:30کیا بات ہے
18:32ثانیت نائنی
18:33اذہما فی الغار
18:34اسی کے بارے میں
18:35اسی کے بارے میں
18:36جو ہے وہ سیدنا
18:38عمر فاروق
18:38رضی اللہ تعالی
18:39انہوں نے
18:40بڑی پیاری بات فرمائی
18:41آپ فرماتے تھے
18:43کہ میرے بھائی
18:44ابو بکر
18:44میری زندگی کی
18:46ساری دیکھیاں
18:47لے لیں
18:48ساری نیکیاں
18:50لے لو
18:50وہ جو غار
18:52کے اندر
18:52آقای دو جہان
18:53صلی اللہ علیہ وسلم
18:53کی خدمت کی ہے
18:54وہ غار
18:55کی رات
18:56مجھے دے دو
18:57وہ را غار
18:58کے بیتے ہوئے
18:59دن اور رات
19:00مجھے حبا کر دو
19:01میں اپنی زندگی
19:03کی ساری نیکیاں
19:05میرے بھائی
19:05ابو بکر
19:06کو حبا کر دو
19:07اور یہ کہہ کر
19:08آپ رونا شروع کر دیتے
19:09اور کہتے ہیں
19:10یہ کون ہیں
19:11یہ مراد رسول ہیں
19:12یہ دعائے رسول ہیں
19:14سگیدنا عمر فاروق
19:15رضی اللہ تعالی
19:15جنہوں نے
19:16اتنا بڑا
19:17اللہ نے ان سے
19:18خدمات رہی ہیں
19:18بائیس لاکھ مربع
19:19میل پر حکومت کی ہے
19:21کہتے ہیں
19:21نہیں نہیں نہیں
19:22ساب
19:23کچھ ایک طرف ہے
19:25اور آقا دو جہان
19:26صلی اللہ علیہ وسلم
19:27کی وہ خدمت
19:28غار کے اندر
19:29فرمایا
19:30وہ ہر چیز پر
19:31غالب ہو جاتی ہے
19:32کہ ثانیت نینی
19:34ادھ ہما فی الغار
19:35ادھ یقول
19:36لساہی بہی
19:37لا تحضن
19:38آخری سے
19:38جملہ کہوں گا
19:39نبی علیہ وسلم
19:41نے فرمایا
19:41لساہی بہی
19:42اپنے صاحب سے
19:44پورے قرآن
19:45کے اندر
19:46الحمد سے لے کر
19:46ورناستہ
19:47قرآن میرے سامنے
19:48کھلا ہوا ہے
19:49اگر کسی
19:50صحابی کی
19:50صحابیت
19:52قطعی ہے
19:53دس قطعی سے
19:54ثابت ہے
19:55تو وہ
19:55سیدنا صدی کے
19:57اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
19:58ذات ببرکات ہے
20:00اللہ تبارک و تعالیٰ
20:02سیدنا صدی کے
20:03اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
20:04جو احسانات ہیں
20:06امت کو
20:06اس کا شکر ادا کرنے کی
20:08توفیق عطا فرمائے
20:09وآخر دعوانا
20:10عن الحمدللہ رب العالمين
20:12یہ قرآن
20:24لوگوں کے لیے
20:26واضح بیان ہے
20:27اور ہدایت ہے
20:29اور پرہیزگاروں کے لیے
20:31نصیحت ہے
20:32موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended