- 17 hours ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 70
Topic: Surah Naziat Ayat (37-41)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Qurani Hidayaat | Episode 70
Topic: Surah Naziat Ayat (37-41)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30اور کچھ لوگ وہ ہیں
01:31جنہوں نے دنیا سے بلکل کنارہ کشی اختیار کر دی
01:34پہلی بھی امتوں کے اندر ایسا ہوتا تھا
01:38کہ لوگ جو ہے وہ جوگی بن گئے
01:40تاریک الدنیا بن گئے
01:43انہوں نے کہا کہ ہم تجارت نہیں کریں گے
01:45کاروبار نہیں کریں گے
01:46شادیاں نہیں کریں گے
01:47ہم دنیا داری کے اندر نہیں لگیں گے
01:49رب تعالیٰ نے قرآن کے اندر خود ذکر فرمائے
01:51فرمایا کہ کچھ لوگوں نے
02:01اللہ نے ان پر لازم نہیں کیا تھا
02:03لیکن انہوں نے خود اپنے طور پر
02:05اپنے آپ پر رہبانیت کو تاری کر دیا
02:07رہبانیت سے مراد یہ ہے
02:10کہ تاریک دنیا ہو گئے
02:11اور انہوں نے کہا کہ ہم
02:13دنیا کے معاملات اور دنیا کے ساری چیزوں میں
02:15نہیں پڑیں گے
02:16اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
02:17فما رعاوہا حق کا رعایتیا
02:20وہ اس کے رعایت نہیں کر سکیں
02:22کیونکہ انسان کی فطرت ہے
02:24اللہ نے کچھ چیزیں انسان کی جبلت میں
02:27انسان کی فطرت میں
02:29انسان کی نیچر میں رکھی ہیں
02:30اور انسان کا میلان ہے دنیا داری کی طرف
02:33انسان کھیتی باڑی کو آپ دیکھیں
02:35دہات کے لوگ پسند کرتے ہیں
02:37سونا چاندی سے انسان کی محبت ہوتی ہے
02:40اولاد سے
02:40اپنی ازواج سے انسان کی محبت ہوتی ہے
02:44فیملی سے محبت ہوتی ہے
02:45تو قرآن نے یہ ساری چیزیں رکھی ہیں
02:48فرمایا
02:49زینا لنا سے حب الشہوات من النساء
02:51والبنین والقناتیر المقنطرات من الذہب والفضہ
02:56والخیل المصومت والعنعام والحرث
02:59یہ ساری چیزوں کی
03:01کھیتی باڑی کی جنوروں کی محبتیں
03:03اللہ نے انسان کے اندر رکھی ہوئی
03:05ان کو مزین کر دیا گیا
03:07فرمایا
03:08تاکہ نظام زندگی چل سکے
03:10تو فرما رعاوہا حق کا رعایتیا
03:13جو چیز انسان کی فطرت کے اندر ہے
03:16انسان نے مرد اور عورت کے نکاح کو
03:20ایک فطرتاً رکھا ہے
03:21جو اس کو ترک کرے گا
03:23حضور نے فرمایا
03:24وَمَنْ عَرَضَ عَنْ سُنَّتِ فَلَيْسَ مِنِّي
03:27النِّقَاحُ مِنِ سُنَّتِي
03:28فرمایا میں نے نکاح بھی کیا
03:30اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارت بھی فرمائی
03:32حضور نے شام کا سفر فرمایا
03:36تجارتی سفر فرمایا
03:38بلکہ رب تبارک عبا تعالی نے فرمایا
03:40کہ ہم نے قریش کے دلوں کے اندر
03:42سالانہ جو ہے ایرلی دو بزنس ٹور کی محبت کو رکھا
03:48لِئِ لَا فِي قُرَيْشٍ
03:50اِلَا فِيهِمْ رِحْلَةَ الشِّطَاءِ وَالصَّي
03:53فرمایا کہ سردیوں کے اندر
03:55گرمیوں کے اندر وہ دو بزنس ٹور کیا کرتے تھے
03:58اور وہ یہ کیوں کرتے
04:00اللہ تعالی فرماتا ہے
04:01ہم نے ان کے دلوں کے اندر
04:03اس سفر کی محبت کو رکھا
04:06بظاہر انسان جو ہے وہ سفر سے کتراتا ہے
04:08گھر سے دور جانا انسان کے لئے
04:09لیکن فرمایا کہ ہم نے رکھا
04:12وہ گرمیوں کے اندر جو ہے وہ شام میں جاتے
04:14اور سردیوں کے اندر یمن کے اندر جایا کرتے تھے
04:16قریش اور اہلِ مقا
04:18تو یہ اللہ تعالی نے ایک فطرت رکھی ہے
04:21نظام فطرت ہے
04:22دینِ اسلام بھی اس نظام فطرت کے مطابق
04:26فرمایا کہ جن لوگوں نے رہبانیت کو اختیار کیا
04:29فما رعاوہا حق رعایتیا
04:32وہ اس کی رعایت نہیں کر سکے
04:35راہب بن گئے
04:37رہبانیت کو اختیار کیا
04:39جوگی بن گئے
04:40لیکن فرمایا کہ حقیقت کے اندر
04:42جو انسان کی جبلت ہے
04:44اس سے انسان نہیں لڑ سکتا ہے
04:46قربان جائیں
04:47دینِ اسلام کتنا موت الدل دین ہے
04:49فرمایا اس نے نہ رہبانیت کا سبق دیا
04:52نہ تاریک الدنیا ہونے کا سبق دیا
04:55اور نہ بالکل مادیت
04:58مادہ پرستی جو اختیار کر لیتے ہیں
05:00اس کا سبق دیا
05:01دنیا کے اندر بھی ہر طرح کے لوگ آئے
05:03فرمایا کہ کچھ لوگ آئے
05:05انہوں نے آ کر بالکل دنیا کے اندر مگن ہو گئے
05:08فَأَمَّا مَنْ تَغَا وَآَثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنِيَا
05:11فرمایا
05:12کہ وہ شخص جس نے دنیاوی زندگی کو ترجی دی
05:15دنیاوی زندگی ہی اس کا مطمئے نظر ہے
05:19فَأَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا عَاطِيْنَا فِي دُّنِيَا
05:24رَبَّنَا عَاطِيْنَا فِي دُّنِيَا
05:25رَبَّنَا عَاطِيْنَا فِي دُّنِيَا
05:27یَا اللَّه دُنِيَا دَیْدَے
05:28رب تعالیٰ فرماتا ہے
05:31وَمَانَهُ فِي لَا آخرَتِمِنْ خَلَاقِ
05:33ان کا آخرت کے اندر کوئی حصہ نہیں ہے
05:35ان کو آخرت چاہیے ہی نہیں ہے
05:37ان کا آخرت سے لینا دینا نہیں ہے
05:39وہ آخرت کو نعوذ باللہ من ذالک استغفر اللہ
05:42کچھ سمجھتے ہی نہیں
05:43وہ سمجھتے ہیں کہ یہ دنیاوی زندگی ہے
05:45اس کو اچھا کر لو
05:46اپنے آپ کو اچھا کر لو
05:47اپنی فیملی کو بچوں کو رہن سین
05:50سسٹم گاڑی نظام
05:51سارا اچھا کر لو
05:52بالکل کیجئے
05:53اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:55کہ انسان جو ہے وہ تجارت کرے
05:57اور فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی نے
05:59روزی کے جو حصے ہیں
06:01نو حصے تجارت کے اندر رکھے ہو
06:03صحابہ اکرام نے
06:04کبار صحابہ اکرام
06:06اشرائے مبشرہ صحابہ اکرام
06:09خلفاء راشدین صحابہ اکرام
06:11ان سے بڑھ کر تو
06:13امت کے اندر نہ کوئی غوث ہے
06:14نہ کوئی قطب ہے
06:15نہ عبدال میں سے کوئی ہے
06:16اللہ اکبر
06:17سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
06:19تجارت فرمائی
06:20سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی
06:22سیدنا عبد الرحمن بن عوف نے تجارت کی
06:24جلیل القدر صحابہ اکرام
06:26ان سے بڑھ کر روحانیت
06:29کس کے پاس ہو
06:30ان سے بڑھ کر
06:32تصوف اور صفا کس کے پاس ہوگا
06:34لیکن انہوں نے تجارت بھی فرمائی
06:37بزنس بھی کیے
06:38بزنس سٹور بھی کیے
06:39اسفار بھی کیے
06:40اللہ اکبر
06:41لیکن حضرت اکرامی
06:43ان کی جو تجارت تھی
06:44ان کا جو دنیا کے ساتھ تعلق تھا
06:47وہ ایسا تھا
06:48کہ کبھی کسی کا حق نہیں مارا
06:50کبھی کسی کے ساتھ جھوٹ نہیں کیا
06:52فراڈ نہیں کیا
06:54غلط حرام نہیں
06:55انہوں نے
06:56بالکل جو ہے
06:57اور جہاں ضرورت پیش آ گئی
06:59اپنے کسی بھائی کی مدد کرنے کی
07:01اللہ اکبر
07:02انہوں نے اپنا سب کچھ پیش کر دیا
07:04کہ میرے بھائی
07:05طبیقی صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:06جب مباقات قائم کی
07:08مہاجرین
07:09مدینہ مرورہ
07:10تشریف لائے مکہ مکرمہ سے
07:12تو انصار نے
07:13اپنا سب کچھ پیش کر دیا
07:15ایک تو مہاجرین
07:16اپنا سب کچھ چھوڑ کر آ گئے
07:18اپنے مالوں کو سب کچھ
07:23اب یہ نہیں
07:24کہ بھائی میرے مال ہیں
07:25چھوڑوں میں کیا کروں گا
07:26ان کو کیسے چھوڑ کے آگے
07:28جب وہاں گئے
07:29انہوں نے اپنا سب کچھ پیش کر دیا
07:31اللہ اکبر
07:35باوجود اس کے
07:36کہ ان کو بھی ضرورت ہے
07:37لیکن اپنے بھائیوں کے لیے
07:39احسار کیا
07:40رب تعالیٰ فرماتا ہے
07:41یہ وہ لوگ ہیں
07:45جن کے دلوں سے
07:47اللہ نے لالچ کو
07:48ہرس کو کھینچ لیا
07:50اصل میں
07:51ہم چیزوں کو
07:52صحیح طریقے سے
07:53سمجھ نہیں سکیں
07:55دین اسلام کے اندر
07:56بڑی وسعت ہے
07:57دین اسلام کے اندر
07:59بڑی عالمگیریت ہے
08:01اور دین اسلام
08:03ایک موتدل
08:04اور ایک بیلنس ریلیجن ہے
08:07اور دین ہے
08:08اور مذہب ہے
08:08جتنے عدیانہ سابقہ ہیں
08:11اس میں سب میں دیکھیں
08:12اندینہ انداللہہ الاسلام
08:14اللہ تبارک و تعالیٰ کے
08:15اس کی وجہ یہ ہے
08:16کہ ایک بیلنس
08:18ہر چیز کے اندر
08:18دیکھیں فرمایا
08:19عباد الرحمن
08:20فرمایا
08:21فرمایا
08:26نہ تو وہ بہت
08:27فضول خرچی کرتے ہیں
08:28اسراف کرتے ہیں
08:29اور نہ ہی وہ بخیل ہیں
08:31دنیا کے اندر
08:34بندے ایسے بھی ہیں
08:34جو پیسے جمع کرنے
08:35کو بڑا عزاز سمجھتے ہیں
08:36کہ یار میں نے
08:37پیسے جو نا وہ نہیں دیئے
08:38یہاں تھا
08:39بچے کو دینا تھا
08:40مجھے اپنے پر خرچ کرنا تھا
08:41میں نے نہیں کیا
08:42باوجود اس کے
08:43کہ ہیں موجود
08:44فرمایا یہ بھی
08:45کوئی اچھی بات نہیں
08:45باز یہ ہے
08:46کہ جہاں پانچ روپے
08:47لگانے ہیں
08:48وہاں پانچ سو لگا رہے
08:48تو اسلام نے
08:50ایک بیلنس دیا
08:51فرمایا نے
08:51کہا نا بھئی ندالی
08:52کہ قوامہ
08:53جہاں ضرورت ہے
08:54وہاں خرچ کرو
08:55جہاں ضرورت نہیں ہے
08:56وہاں
08:57اسراف نہ کرو
08:58معاشرے کو
08:59آوٹ آف بیلنس نہ کرو
09:01نظام کو
09:01درم برم نہ کرو
09:03تو آپ یہ دیکھیں
09:04کہ دین اسلام
09:06نے کتنا خوبصورت دیا
09:07آپ دیکھیں
09:08گزشتہ امتوں کے اندر
09:09ایسا ہوتا تھا
09:10کہ ان کے ہاں
09:11جو ان کا ہالیڈے ہے
09:12اس کے اندر وہ
09:13عبادت کے سوا
09:14کوئی کام نہیں کر سکتے تھے
09:16ہمارا دین اسلام دیکھیں آپ
09:17جمعہ المبارک ہے
09:19فرمایا جمعہ المبارک
09:20کا وقت ہو گیا
09:21جمعہ تم نے ادا کیا
09:22یا یو اللہ دین آمنوا
09:23ادا نودی علیہ صلاتی میں
09:24یوم الجمعہ
09:25جمعہ کے دن ہو گیا
09:26جب ندا ہو گئی
09:27فرمایا
09:27چھوڑ دو وذر البیس
09:28اب کو چھوڑ دو
09:29داریکم خیر اللہ
09:30کم یہ تمہارا دین بہتر ہے
09:31فائدہ قدیت سالات
09:33فانتشیرو فی الارض
09:34وابتغو من فضل اللہ
09:36فرمایا
09:37اب تم نے جمعہ ادا کر لیا
09:38اب زمین میں پھیل جاؤ
09:39اور اللہ کا فضل تلاش کرو
09:42اللہ کا فضل کیا ہے
09:44روزی ہے
09:45رزق ہے
09:47جو اللہ تبارک و تعالیٰ
09:48نے تمہارے مقدر کے اندر
09:50رکھا ہوا ہے
09:50فرمایا کہ
09:51اس کو تلاش کرو
09:52اللہ تبارک و تعالیٰ
09:53تمہارے لئے رحمت و برکت و
09:54کے راستوں کو کھولے گا
09:56تو اتنا بڑا مبارک دن
09:58لیکن فرمایا
09:58کہ یہ روزی کمانا بھی
10:00ایک مبارک
10:01اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
10:02ایک مرتبہ فجر کی نماز کے بعد
10:04تشریف فرما تھے
10:05ایک صحابی رسول
10:06جلدی جلدی بازار کی طرف گئے
10:09اس نے کہا کہ
10:09یا رسول اللہ کتنا اچھا ہوتا
10:11کہ یہ
10:11اللہ کے راستے میں جاتا ہے
10:13حضور نے فرمایا
10:13نہیں نہیں
10:14یہ بازار کی طرف
10:15اس لیے جا رہا ہے
10:16کہ اپنے
10:17ماں باپ
10:18کی خدمت کرے
10:19پیسے کما کے
10:20اپنے بچوں کے
10:21نان و نفقہ کی
10:22ذمہ داری کو پورا کرے
10:23جو اس پر واجب ہے
10:24اور اس لیے کما رہا ہے
10:25کہ مجھے کسی کے سامنے
10:26ہاتھ رہا پھیلانا پڑے
10:28پر بھائی یہ
10:29اللہ کے راستے میں
10:30اس کے اٹھتے ہوئے
10:33قدم
10:33اللہ تبارک و تعالی کے
10:35راستے میں
10:35اسلام کے اندر
10:37یہ نہیں ہے
10:38کہ جو ہے انسان
10:39جب مسجد کے اندر آیا
10:40لیلت القدر میں
10:42شب برات میں
10:43رمضان میں
10:44جمعہ کے دین
10:45مسلمان بن گیا
10:46اس کے بعد ختم نہیں
10:48نہیں
10:48فرمایا تم
10:49اگر بازار میں ہو
10:50گھر میں ہو
10:51خلوت میں ہو
10:52جلوت میں
10:52ادخلو فی السلوی کافہ
10:54اسلام کا نظام
10:56ایک مکمل نظام ہے
10:58اس کے اندر
10:59روحانیت بھی ہے
11:00اس کے اندر
11:01مادیت بھی ہے
11:02بلکل مادیت کو بھی
11:03ترک نہیں کیا
11:04جو انسان کی
11:05ضروریات ہیں
11:06معاش ہے
11:07قصب ہے
11:08رزق حلال
11:09طلب الحلال
11:10واجب
11:11طلب الحلال
11:12فریدت
11:13بعد فریدت
11:14فرمایا یہ بھی
11:15ایک فرض ہے
11:15اس فریضے کے بعد
11:16جو نماز اللہ نے
11:17ہم پر فرض کی ہے
11:18اس کے بعد یہ بھی
11:19ایک فریضہ ہے
11:20کہ ہم حلال
11:21روزی کو تلاش کریں
11:22القاسب و حبیب اللہ
11:24فرمایا
11:24رزق حلال
11:25کمانے والا
11:26اللہ کا دوست ہے
11:27اللہ کا پیارا ہے
11:29اللہ کا ولی ہے
11:30اور فرمایا
11:31کہ وہ
11:32سچے تاجر
11:33اور
11:34وہ نیک لوگ
11:35جو تجارت کرتے ہیں
11:37بزنس کرتے ہیں
11:38اس میں کبھی
11:38جھوٹ نہیں بولتے
11:39خیانت نہیں کرتے
11:41کسی کا حق نہیں مارتے
11:43کسی پر زیادتی نہیں کرتے
11:45سچے تاجر ہے
11:46پروپر طریقے سے
11:48اللہ اکبر
11:49فرمایا
11:49وہ شہدہ
11:50اور صدیقین
11:51کے ساتھ
11:52قیامت کے دن ہوں گے
11:53ان کا جو
11:54سٹیٹس ہوگا
11:55بھائی یہ تو
11:55بزنسمنٹ تھے
11:56دنیا کے اندر
11:57بیپار کرتا تھا
11:58دندہ کرتا تھا
11:59بولا ہاں
12:00دندہ تو کرتا تھا
12:01بیپار تو کرتا تھا
12:02تاجر تھا
12:03بزنسمنٹ تھا
12:04لیکن سچا تاجر تھا
12:07جھوٹا نہیں تھا
12:08لوگوں
12:09لوگوں کے ساتھ
12:10جھوٹ اور فراڈ کر کے
12:12اپنا مال نہیں بیجتا تھا
12:14اور اپنی منفعات
12:15نہیں حاصل کرتا تھا
12:16آج تو ہمارا حشر یہ ہو گیا
12:18کہ دنیا
12:18اور مادیت
12:19ہم پر اتنی تاریح ہو گئی ہے
12:25مرے تو مرے
12:26جو مرضی ہوں
12:27ہمیں کیا ہے
12:28کسی کی گھر کا چراغ بجتا ہے
12:30تو بجھے میرا گھر تو روشن ہو جائے
12:32میرے بچوں کو
12:34یہ تو دو نمبر ہے بھائی
12:35یہ تو دو نمبر دوائی بیچ رہے ہو
12:37یہ تو تم غلط چیز
12:39جو مرضی بیچو
12:40ڈرگ بیچو
12:41دوائی دو نمبر بیچو
12:43جو ایک نمبر سے لے کر
12:44آٹھ نمبر تک
12:45جو کچھ کر سکتے ہو کرو
12:47لیکن بس
12:48مجھے مال چاہیے
12:50مجھے دنیا چاہیے
12:51میں نے اپنا سٹیٹس
12:52سوسائٹی کے اندر
12:53اب کرنا ہے
12:55اپنے بچوں کو
12:55میں نے اب کرنا ہے
12:56اس کے لیے چاہے
12:57مجھے کچھ کرنا پڑے
12:58اسی کے لیے قرآن مجید فرقان حمید نے فرمایا
13:00فَأَمَّا مَنْ تَقَا وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنِيَا
13:03فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَعْوَىٰ
13:06فرمایا کہ جس نے دنیاوی زندگی کو ترجی دی
13:09دنیاوی زندگی ہی کو سب کچھ بنا لیا
13:12حلال و حرام کا فرق
13:14سب کچھ ختم کر دیا
13:16کسی پر ظلم ہو رہا ہے
13:18زیادتی ہو رہی ہے
13:19آپ یقین کریں
13:20کرونا کے زمانے کے اندر
13:22جو جان بچانے والی
13:25عدویات ہیں اور انجیکشنز ہیں
13:27اگر کوئی بیس پچیس ہزار
13:29کا انجیکشن ملتا تھا
13:31اس کو لوگوں نے لاکھو کے اندر بیچا
13:33رابے رکو رکو بھی
13:34لوگ اور مریں گے اور خوف تاری ہوگا
13:37اور بیچیں گے مہنگا
13:39اور بیچیں گے خوف
13:41خوف تاری ہوگا جتنا زیادہ
13:43وہ سینیٹائزر جو دکانوں پر پڑا ہوتا تھا
13:46اس کو جو ہے اود کے ریٹ کے اندر
13:48بیچا ہے لوگوں نے
13:49مشکل ترین حالات کے اندر
13:51لاشے گر رہی ہیں پوری دنیا کے اندر
13:53سرناٹے کا عالم ہے
13:54لیکن ہم کہہ رہے تھے کہ نہیں
13:56مجھے مجھے مال کمانا ہے
13:59یہی موقع ہے مال کمانے کا
14:01یہی موقع ہے مال بنانے کا
14:04یہ چانس مل گیا مال بنانے کا جتنا زیادہ خوف ہوگا
14:07اور یہ چیزیں مہنگی ہوتی جائیں گے
14:09اسی لیے قرآن نے کہا
14:11فَأَمَّا مَنْتَغَا وَآَثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنِيَا
14:15فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَاوَى
14:17فرمایا کہ جو دنیا کے اندر
14:19غرق ہو گیا
14:20عبد الدرحم و الدینار بن گیا
14:23اس نے سب کچھ
14:25دنیا کو سمجھ لیا
14:26اس کو اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ
14:29کے اندر جانے کا کچھ ہے ہی نہیں ہے
14:31کہ مجھے اللہ کے بارگاہ میں جانا ہے
14:33اور جا کر حساب دینا ہے
14:34اَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْلَاكُمْ عَبَثَنْ
14:37وَأَنَّكُمْ اِلَيْنَا لَا تُرْجَوْنْ
14:39تم نے کیا گمان کر لیا کہ بس
14:41اسی دنیاوی زندگی کے لیے تمہیں بنایا ہے
14:43تمہارا کوئی مقصد حقیقی
14:45ہے ہی نہیں ہے یہی مقصد
14:47ہے کہ بس شادی ہو کام
14:49کاج کریں بچے ہوں زندگی گزانے
14:51اور مر جائیں چلے جائیں فرمایا نہیں نہیں
14:53اللہ کی بارگاہ کے اندر جانا ہے
14:55اور جا کر حساب دینا ہے
14:57کتاب دینا ہے ہر لہزہ
14:59ہر لمحہ جو کچھ
15:01تم نے گزارا ہے اللہ ہو اکبر
15:02دوسرا فرمایا وہ بندہ ہے
15:04وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَحَنْ نَفْسَ
15:07عَنِ الْحَوَى فَإِنَّ الْجَنَّةِ
15:09الْمَاوَى سُبْحَانَ اللَّهِ
15:11دوسرا وہ شخص ہے
15:12فرمایا جو اس بات سے
15:15ڈر گیا کہ مجھے
15:16اللہ کی بارگاہ میں جا کر کھڑے ہونا ہے
15:18کھڑے ہو کر مجھے حساب دینا ہے
15:21ہاتھ میں نام آمال ہوگا
15:24اقرأ کتابکا
15:26قفا بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
15:29فرمایا تمہارا نام آمال
15:31تمہارے لئے یہ کافی ہے
15:32اس کو پڑو ذرا کیا لکھا ہوئے
15:33فرمایا جو اس بات سے ڈر گیا
15:35کہ مجھے اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہونا ہے
15:38جواب دینا ہے
15:39حساب کتاب دینا ہے
15:41اچھا صرف ڈر گیا
15:42ہم میں سے ہر بندہ کہتا ہے
15:45بھئے میں ڈرتا ہوں
15:45میں ڈرتا ہوں
15:46مجھے آخرت کی فکر ہے
15:48کوئی گناہگار سے بھی گناہگار آدمی ہوتا ہے
15:50اس کے دل کے اندر خیال ہوتا ہے
15:52لیکن فرمایا کہ خوف کا تقاضی یہ ہے
15:55کہ وَنَهَن نَفْسَ آنِ الْحَوَا
15:58اگر ڈرہا ہے
16:00تو پھر اپنی جو بقیہ زندگی ہے
16:02اس کو نفسانی خواہشات
16:04اور جو حرام نفسانی خواہشات ہیں
16:06اور جو غلط قسم کے کام ہیں
16:08اس سے اپنے آپ کو
16:10اس نے بچا لیا
16:11تو فَإِنَّ الْجَنَّتَ هِيَ الْمَاوَا
16:13اس کا ٹھکانہ جنت ہوگا
16:15یہ حضراتی قرامی دو کٹیگریز بتا دی
16:17ایک بالکل مادیت کے اندر
16:21ڈوب گیا
16:21غرق ہو گیا
16:23ایک بالکل رہبانیت کی طرف چلا گیا
16:26اسلام نے ایک بیلنس نسام دیا
16:28فرمایا کہ تم دنیا کے اندر بھی رہو
16:31دنیا کے کام کاج بھی کرو
16:33دنیا کی تجارت بھی کرو
16:35بچوں کو پڑھائیں بھی آپ
16:37ڈاکٹر بنائیں
16:38انجینئر بنائیں
16:39بچوں کو تاجر بنائیں
16:41ہمارے مسلمانوں کے بچے دنیا کے اندر
16:44وہ جو ہماری علم کی میراس ہے
16:47وہ جو ڈاکٹر ایک بال نے کہا
16:48کہ اندلس کے اندر جب میں نے
16:50ان کتابوں کو دیکھا
16:51تو میرا سینہ پھٹنے لگا
16:53وہ ہماری میراس ہمارے پاس لوٹ کر آئے
16:56لیکن حضرت گرامی ایسا نہ ہو
16:58کہ ہم بچوں کو بالکل
17:00دنیا دار بنا دیں
17:01انہیں نماز بھی پڑھنی نہ آتی
17:03انہیں جنازہ بھی پڑھنا نہ آتا ہو
17:05انہیں یہ بھی پتا نہ ہو
17:07کہ کیا حلال ہے
17:08کیا حرام ہے
17:09کیا انسانیت ہے
17:10کیا درد ہے
17:11کسی کا کیا تکریف ہے
17:13اس کا نتیجہ پھر یہ ہوتا ہے
17:14کہ وہی ماں باپ
17:15جو زندگی بر
17:17اپنے بچوں کے لیے
17:18کولوں کی بیل کی طرح کام کر رہے ہوتے ہیں
17:20کام کر رہے ہوتے ہیں
17:21چونکہ دین ہم نے سکھایا نہیں ہوتا
17:23آخرت ہم نے سکھائی نہیں ہوتی
17:24تو اس کا نتیجہ
17:26اس کو دنیا دار ہی دنیا دار بنایا ہوتا ہے
17:28اس کا نتیجہ
17:29سب سے پہلے ہمارے اپنی زندگی میں ہوتا ہے
17:32ماں باپ بوڑے ہوتے ہیں
17:33یا تو ان کو الگ چھوڑ دیتے ہیں
17:35یا پھر اگر ایک گھر میں ہوتے ہیں
17:38تو ان کو اٹھا کے
17:38آلڈ ہاؤس کے اندر پھینک دیتے ہیں
17:40کہتے ہیں ہمارے پاس
17:41نہ time ہے اور نہ
17:43تمہارے لیے خرچہ ہے نہ تمہارے لیے
17:45کچھ ہے جو کچھ تم نے کیا کیا
17:47اب ہمیں اپنی زندگی آرام
17:49سے سکون سے گزارنے دو
17:50اور ہمیں جو ہے وہ chilling کرنے دو
17:52ہماری زندگی کو خراب نہ کرو
17:54جنہوں نے اپنا سب کچھ اپنی دنیا
17:57و آخرت اپنی دنیا
17:58و آخرت اپنی اولاد کیلئے قربان
18:01کر دی آج وہ
18:02اولاد اسی دنیا یہ بھی اللہ
18:04کا عذاب ہے ہم پر
18:06یہ بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کے عذاب
18:08کی صورت ہے کہ جب ہم نے ان کو
18:11خدا فرموش کر دیا
18:12اللہ اور اس کے رسول کا کچھ سکھایا ہی نہیں
18:15اس کو دور کر دیا
18:16برطانیہ کے اندر ابھی دو سال پہلے
18:19ایک واقعہ ہوا کہ اسی طرح
18:21ہمارے پاکستان سے ایک فیملی گئی ہوئی تھی
18:23ایک بابا جی فوت ہو گئے
18:24تو ان کا ایک بچہ کہنے لگا کہ والد سب کو جنازہ
18:27مسجد لے کے چلیں
18:28دوسرا کہنے لگا کہ نہیں میں نے دیکھا تھا میرے فرنڈز
18:31جو ہے وہ اپنے
18:33ڈیڈ کو انہیں جلایا تھا
18:35برن کیا تھا تو یوں میں بھی وہاں
18:37اپنے ڈیڈ کو جلانے کے لے کے جاؤں گا
18:39یعنی
18:41اس بچہرے نے یہ بھی نہیں سکھایا کہ بیٹا
18:43مجھے جلانا نہیں ہے مجھے دفنانا ہے
18:45میرا جنازہ پڑھنا ہے
18:47اور بیٹا جنازہ میرا جب سامنے ہوگا
18:49تو تم نے یہ دعا پڑھنی ہے
18:50اللہ مغفر لے حینا
18:52تو سب کچھ دیا موبائل گھار
18:55گاڑیاں میرے بچے کے پاس یہ ہے
18:57سب کچھ دیا لیکن اس کو
18:58اس کو دنیا کا
19:03اتنا زیادہ بنا لیا کہ اس کو آخرت
19:05کا کسی چیز کا کچھ پتا نہیں تھا
19:07وہ تباہی اور بربادی کی طرف
19:09چلا گیا اسلام نے کہا کہ یہ کہو
19:11ربنا آتینا فی الدنیا حسنا
19:13وفی الاخرت حسنا
19:15تومقینا عذاب النار
19:16اے اللہ ہماری یہ دنیا بھی اچھی فرما دے
19:18اور ہماری آخرت بھی اچھی فرما دے
19:21وآخر دعوان آل الحمدللہ
19:23یہ قرآن
19:35لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:38اور ہدایت ہے
19:39اور پرہیزگاروں کے لیے
19:42نصیحت ہے
Recommended
19:07
|
Up next
Be the first to comment