- 3 minutes ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 104
Topic: Surah Yunus Ayat 62 to 64
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 104
Topic: Surah Yunus Ayat 62 to 64
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00وَعِبَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
00:30لَهُمُ الْبُشْرَا فِي الْحَيَاةِ الدُّنِيَا وَفِي الْآخِرَى
00:33لَا تَبْدِیلَ لِكَلِيمَاتِ اللَّهِ دَالِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمِ
00:37صدق اللہ مولانا العظیم
00:39اللہ مسلح على سیدنا مولانا محمدی
00:41علی سیدنا مولانا محمدی
00:43مبارک وسلم صلی علی
00:45ازادی قرآنی قرآنی ہدایات کے ساتھ
00:47حاضر ہیں میرے سامنے اللہ کا پاکیزہ
00:49کھلا ہوا ہے اور سورہ
00:51یونس کی آیت نمبر
00:53باسٹھ تیسٹھ
00:55تلاوت کرنے کا سکسی ٹو
00:57سکسی ٹری سکسی فور تلاوت کرنے
00:59کا شرف حاصل کیا ہے
01:00اس سے سورہ یونس کی آیت
01:03نمبر سکسی ٹو کے اندر
01:05رب تبارک و تعالیٰ نے انشاءت فرمایا
01:07کہ
01:10خبردار
01:10حرف تنبیح ہے خبردار
01:13اور حرف تحقیق ہے خبردار
01:15بے شک جو
01:17اللہ کے دوست ہیں
01:19ولی کہتے ہیں دوست کو
01:21یہ قرآن مجید کے اندر
01:22اللہ تبارک و تعالیٰ نے
01:23اولیاء اللہ فرمایا
01:25اللہ کے دوست اور اپنی لی بھی فرمایا
01:27اللہ وليلذین آمنوا
01:29یخرجہم من الظلمات إلى النور
01:32فرمایا کہ جو
01:33جو اللہ تبارک و تعالی
01:35اللہ تبارک و تعالی
01:37ایمان والوں کا دوست ہے
01:39فرمایا کہ وہ ان کو
01:40ہندیروں میں سے نکالتا ہے
01:42اور نور کی طرف لے کر جاتا ہے
01:46ہم دنیا و آخرت میں
01:48تمہارے دوست ہیں
01:49اور یہاں فرمایا کہ جو
01:50اللہ کا ہو جاتا ہے
01:52اللہ کا مقرب بن جاتا ہے
01:54رب تبارک و تعالیٰ کا پیارا ہو جاتا ہے
01:57تو رب تعالیٰ فرماتا ہے
01:58کہ جو اللہ کے دوست ہیں
02:00اللہ کے مقرب ہیں
02:02ان کی شان یہ ہے
02:03نہ تو ان پر کوئی خوف ہے
02:07اور نہ ہی وہ غمغین ہوں گے
02:09یہاں حضرات اکرامی
02:11ایک چیز کو سمجھ لیجئے گا
02:12کہ خوف دو طرح کے ہوتے ہیں
02:15ایک دنیا کا خوف ہوتا ہے
02:17انسان کو خوف ہوتا ہے
02:19کہ یار یہ میں نے
02:20جو مال جمع کیا ہوا ہے
02:22یہ کہیں
02:23مال ختم نہ ہو جائے میرا
02:25یہ جو میری شہرت ہے
02:27میری عزت ہے
02:28میرا منصب ہے
02:29میری سیٹ ہے
02:30یہ جو میری جوب ہے
02:32اور یہ جو میرا فلاں ہیں
02:33فلاں ہیں
02:34یہ کہیں مجھ سے چھن نہ جائے
02:36انسان کے دل کے اندر
02:37ایک انجانہ خوف ہوتا ہے
02:39اور اسی طرح انسان کو
02:41حضن و ملال ہوتا ہے
02:42کہ یار ماضی کے اندر انسان
02:44کوئی چیز خریدنا چاہتا تھا
02:46کہیں رشتہ کرنا چاہتا تھا
02:48کوئی کام کرنا چاہتا تھا
02:49وہ کام نہیں ہوا
02:51آئے آئے آئے آئے
02:53یہ ہو جاتا کتنا اچھا ہو جاتا
02:54کہ انسانی مزاج ہے
02:56انسانی طبیعت ہے
02:57لیکن قرآن مجید فرقان حمید نے فرمایا
02:59کہ یہ جو اللہ کے نیک بندے ہیں
03:01یہ اس زمین پر رہتے ہیں
03:04یہ انسان ہیں
03:05ان کا بھی من ہے
03:07ان کے اندر بھی وہ تمام فطری چیزیں ہیں
03:10لیکن یہ اللہ کے ایسے دوست بن گئے
03:13ریاضات و مجاہدات کے ذریعے
03:15اور ان کے من سے
03:17اس لالچ کو ایسا کھینچ دیا گیا
03:19کہ کاروبار بھی کرتے ہیں
03:22تجارت بھی کرتے ہیں
03:23اور دنیاوی معاملات
03:25شادی بچے
03:27ہر چیز
03:27رہبانیت نہیں ہے اسلام کے اندر
03:29لا رہبانیت ہے فی الاسلام
03:30اسلام کے اندر رہبانیت نہیں ہے
03:33جوگی پن نہیں
03:34تارک و دنیا ہونا نہیں
03:36یہ دنیا میں رہتے ہوئے
03:38دنیا کے معاملات کرتے ہوئے
03:39کاروبار کرتے ہوئے
03:41لیکن اس دنیا کو
03:43اپنے سر پر سوار نہیں کیا
03:45اور اپنے دل کے اندر جگہ نہیں دی
03:47دل میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت
03:50انسان کے اندر
03:52اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت
03:54اللہ اکبر
03:55فرمائے
03:56نہ تو ان پر کوئی خوف ہوگا
03:59اور نہ ہی وہ غمغین ہوں گے
04:01اور ایک خوف ہوتا ہے آخرت کا
04:05کہ انسان کو قبر کا خوف ہو
04:08میدان معاشر کا خوف ہو
04:10کہ میں قبر کے سوالات کے اندر
04:12کہیں فست ہو نہیں جاؤں گا
04:13میدان معاشر کے اندر
04:14کہیں رسوات ہو نہیں ہو جاؤں گا
04:16یہ اللہ کے دیکھ بندوں کو
04:19بدرجائے اولا
04:20بدرجائے اتم
04:23بدرجائے اعلی
04:24بالکل ان کو ہوتا ہے
04:25کہ ہر لحظہ
04:27ہر لمحہ
04:28ہر گھڑی
04:30یہ کچھ بولتے ہیں
04:31تو سوچ کے بولتے ہیں
04:33کہ کہیں یہ اللہ کی نافرمانی
04:34کا جملہ تو نہیں ہو جائے گا
04:37میں اور آپ تو
04:37بولتے ہیں
04:38رات دن بولتے رہتے ہیں
04:39ٹھک ٹھک ٹھک ٹھک ٹھک ٹھک ٹھک
04:42ابھی کیا بول رہے ہو
04:43میری مرضی ہے
04:44جو مرضی بول رہا ہوں
04:45مولانے ساتھ
04:45میری زبان ہے
04:46میرا موں میری مرضی
04:48میری زبان میری مرضی
04:50میرا جسم میری مرضی
04:51چو مرضی کروں
04:52میری دکان میری مرضی
04:54کالا کروں
04:55نیلا کروں
04:56پیلا کروں
04:57جالی کروں
04:58دو نمبر بیچوں
04:58میری مرضی
04:59میری دکان
05:01دکان میری ہے
05:01دندہ میرا ہے
05:02تجارت میری ہے
05:03مولانا صاحب آپ چھوڑیں
05:05میں مسجد کے اندر
05:05مومن مسلمان ہوتا ہوں
05:07شب برات میں آپ دیکھتے ہیں
05:08سفید کپڑے میں نے پینے
05:09سفید ٹوپی پینے
05:11Sofiehawal ke inder meh beitha hota hoon, teubah karne kriye.
05:13My humre bhi bhi jata hoon, haj bhi kata hoon, charity bhi kata hoon, muslimaan hoon
05:17hoon meh eis hi baat nigh hai.
05:18Baqhi meri mرضi hai, merah dhanda meri mرضi, merah moong meri mرضi, meri zuban meri mرضi.
05:24Azad-e-kiramhi, yeh fark hai soch ka, meri aur aap ki, aur Allah ke voli hoon ki.
05:30Allah ke voli, koi maaf, hauqul, fitrat loog nigh hai.
05:34Yeh bhi eek concept diya jata hai.
05:36وہ جس طرح Allah تعالیٰ نے انبیاء کرام کے بارے میں فرمایا
05:39کہ ان کو لباسِ بشریعت کے اندر حضور کے بارے میں
05:42لقد جاکم, رسول منانفسکم.
05:44اسی طرح یا اور یا اللہ معاشرے سوسائٹی کے اندر سے ہوتے ہیں
05:48لیکن یہ ہر چیز کے اندر اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں.
05:54رب تعالیٰ کو میں بھی مانتا ہوں, آپ بھی مانتے ہیں.
05:57ہم سب رات دن اللہ تعالیٰ کے نام کا ذکر کرتے ہیں, مالا جبتے ہیں.
06:03لیکن ہمارا ماننا صرف اس زبان تک ہے.
06:06یہاں سے نیچے نہیں جاتا.
06:08من میں نہیں اترتا ہے.
06:09اور ہماری عملی زندگی میں رب تعالیٰ کی اطاعت کئی نظر نہیں آتی ہے.
06:15زبانی جمع خرچ ہے.
06:16چلو یہ بھی اللہ کا لاخلہ شکر ہے.
06:18مسلمان ہیں اللہ کا نام لیتے ہیں.
06:20لیکن یہ جو اللہ کے ولی ہیں.
06:22اللہ اکبر.
06:23یہ صرف زبان سے اللہ اللہ نہیں کہتے ہیں.
06:27یہ اللہ کو مانتے بھی ہیں.
06:30اور پھر اللہ کی بھی مانتے ہیں.
06:33اِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا
06:36تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ
06:40اللہ تَخَافُوا وَلَا تَحْزَرُوا
06:41وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ اللَّتِي كُنْتُمْ تُعَادُونَ
06:44نَحْنُ عَوْلِيَاءُكُمْ فِي الْحَيَاتِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَ
06:47اللہ اکبر.
06:48فرمایا وہ لوگ جنہوں نے کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے.
06:52اللہ ہمارا رب ہے.
06:53بے بھی کہتا ہوں آپ بھی کہتے ہیں اللہ ہمارا رب ہے.
06:55سبحان اللہ.
06:56فرمایا نہیں نہیں.
06:57پھر اس پر مستقیم ہو گئے.
07:00کہ ہاں اللہ ہی ہمارا رب ہے.
07:04نہ کوئی دنیا کا بندہ ہمارا رب ہے
07:08جس کے سامنے ہم سیدہ ریز ہو جائیں
07:10اور نہ ہمارے اندر کا یہ جو من خبیث ہے.
07:15اللہ اکبر.
07:16حضور پناہ مانگا کرتے تھے
07:18اللہ ہمینی آعوذ بکا من شر نفسی
07:20ومن شر لدابت انت آخدم بناسیتیہا
07:24اے خدایہ مجھے اپنے نفس کی شرارتوں سے پناہ آتا
07:27ہمارے لئے فرمایا.
07:28تعلیم امت کے لئے.
07:29اور فرمایا
07:31کہ ہر قسم کے خدایہ
07:33ہر شریر کے شر سے محفوظ فرما.
07:35تو یہ جو ہمارے اندر من ہے
07:37افرائیت من اتخذہ الہہو ہواہو
07:40تم نے دیکھا او شخص کو جس نے نفسانی خواہشات کو
07:43اپنا خدا بنا لیا.
07:44تو فرمایا کہ ایسا نہیں ہے
07:46کہ نفسانیت خواہشات کے
07:48وہ بندے بن گئے
07:50آپ کہیں گے نہیں یار اللہ کے بندے
07:52اللہ کی بارگاہ میں سعیدہ ریزی کرتے ہیں
07:54سعیدہ اللہ کی بارگاہ میں
07:55ہاں سجدہ اللہ کو کرتے ہیں
07:58لیکن باہر نکل کے وہی کرتے ہیں
08:01جو میرا اور آپ کا من ہوتا ہے
08:03کالا پیلا نیلا
08:06سود بھی چل رہا ہے
08:07دوخہ بھی چل رہا ہے
08:08فراڈ بھی چل رہا ہے
08:10اور بس مسجد میں گئے تھوڑی دیر کے لیے
08:12ایک تھوڑے سے لمحے کے لیے
08:14پیری شورٹ ٹائم
08:15ایک مسلمانی ہوتی ہے
08:17کوئی جمعہ جمعہ کو آتا ہے
08:18کوئی پانچ نیم آتا ہے
08:19مسجد میں داخل ہوئے
08:21وہ بھی باگتے دوڑتے ہوئے
08:22داخل ہوئے باگتے دوڑتے ہوئے
08:23نکل آئے
08:24بس وہ نہیں کہتے
08:26کہ یار تھوڑا سو اسلامی ٹیچ ہلکا سا
08:28ہونا چاہئے کہ میں مسلمانوں کے گھر پیدا ہوئے
08:31اور چاہتے ہیں ہم
08:32چاہتے ہیں ہم
08:34کہ یا اللہ
08:35یا اللہ تو ہماری دعاؤں کو ایسے قبول فرما
08:38جیسے حضرت خواجہ خواجگان
08:40خواجہ غریب نواز کی دعاوں کو قبول فرماتا ہے
08:43جیسے حضور داتا علی حجویری
08:45جیسے حضرت پیران پیر
08:47جیسے امام ربانی مجدد الفیسانی
08:50اللہ اکبر
08:50ان کی زندگیاں تو دیکھیں
08:52ان کی پاکیزہ زندگیاں دیکھیں
08:55کہ انہوں نے زندگی گزاری
08:57اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت میں
08:59فرما برداری کے اندر
09:00پرمایا کاروبار بھی کیا
09:02کچھ بھی کیا
09:03کوئی غم نہیں کیا
09:11یہ غم تھا کہ ہمارے مو سے
09:13کوئی ایسا جملہ نہ نکل جائے
09:15جو اللہ کی نرازگی
09:17کا سبب بن جائے
09:19اور میرے اور آپ کے مو سے کتنے نکلتے ہیں
09:21صبح سے شام تک
09:23نرازے راضیے پتہ بھی نہیں ہوتا
09:24میں کیا بول رہے ہیں
09:25کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان انجان طور پر
09:28کفریہ کلمات بھی کہہ دیتا ہے
09:30اس کو پتہ بھی نہیں ہوتا ہے کیا کہہ رہا ہے وہ
09:32اور فرمایا کہ وہ
09:33اللہ کے بندے بولتے بھی تھے تو سوچ کے
09:36قدم اٹھاتے تھے تو سوچ کے
09:39کمائی کرتے تھے سوچ کے
09:40وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ
09:44وَنَا هَن نَفْسَ عَنِ الْحَوَا فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَابِ
09:48فرمایا جو اس بات سے
09:50ڈر گیا کہ مجھے اللہ کی بارگاہ میں
09:52کھڑے ہونا ہے
09:52کھڑے ہو کر جواب دینا ہے
09:55اپنی زندگی کا
09:56اپنی جوانی کا
09:58اپنے تمام چیزوں کا
09:59اور اپنے آپ کو انہوں نے نفسانی خواہشات سے
10:02روک کے رکھا
10:05فرمایا اس کا ٹھکانہ
10:06تو پھر جنت ہو
10:11فرمایا جو
10:12اللہ سے ڈر گیا اس کی دو دو
10:14جنتیں اللہ تبارک و تعالی نے رکھی ہوئی ہیں
10:16سبحان اللہ
10:18لیکن فرمایا حضراتِ گرامی
10:19یہ تب ہوگا کہ اس دنیا کے اندر
10:22انسان اللہ تبارک و تعالی
10:24کا خوف و خوشیت لے کر
10:25اللہ اکبر انسان دنیا کے اندر آیا
10:28حدیث پاک کے اندر آتا ہے
10:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:31کہ میدانِ معاشر کے اندر
10:33اس ایسی آیتِ کریمہ کی
10:35تفسیر کے اندر جو حضور نے خود تفسیر فرمائی
10:38سبحان اللہ جن پر قرآن نازل ہوا
10:40انہوں نے خود تفسیر فرمائی
10:43اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:45اے میرے صحابہ
10:46میرے صحابہ قیامت کے دن
10:48کچھ لوگ آئیں گے
10:49فرمایا کہ ان کے چہرے نور کے ہوں گے
10:53وہ نور کے ممبروں پر بیٹھے ہوں گے
10:56حدیث پاک کے الفاظ
10:57اِنَّا لَوَجُوْهَا هُمْ لَنُورٌ وَإِنَّهُمْ عَلَى مَنَابِ النُور
11:01مَنَابِ النُور
11:04چہرے بھی نور کے
11:05نور کے ممبروں پر
11:07میری پروٹوکول میں بیٹھے ہوئے
11:09سبحان اللہ
11:10عرشِ الٰہی کے سائے تلے ان کو جگہ بلی ہوئی ہے
11:13اور کیا شان ہے
11:15کیا مقام ہے
11:16کیا مرتب ہے
11:17یہ حضور خود بیان فرمایا مشکال شریف کی حدیث پاک
11:21اور فرمایا
11:22کہ مَا هُمْ بِعَنْبِيَاءِ وَلَا شُهَدَاءِ
11:26مَا هُمْ بِعَنْبِيَاءِ وَلَا شُهَدَاءِ
11:28لیکن
11:29يَغْبِتُهُمُ الْأَنبِيَاءُ وَالشُهَدَاءُ
11:31يَوْمِ الْقِيَامَتِ بِمَكَانِهِمْ مِنَ اللَّهِ
11:33فرمایا
11:34نہ وہ نبیوں میں سے ہیں
11:35نہ شہیدوں میں سے ہیں
11:36لیکن
11:37انبیاءِ کرام
11:38اور شہداء بھی
11:39ان کو تحسین کر رہے ہوں گے
11:40غبتہ
11:41ان کے لئے رشت کر رہے ہوں گے
11:43وَا وَا وَا
11:44کیا اللہ نے مقام اطاع فرمایا
11:46فرمایا
11:47ان کے چہرے نور کے
11:48نور کے ممبر اوپر بیٹھے ہوئے
11:51صحابے کرام تو حریص تھے
11:52یا رسول اللہ
11:53تخبرنا ماہو
11:54وہ کون لوگ ہیں
11:55ان کی عمل کیا ہے
11:56حضور نے فرمایا
11:57کہ وہ لوگ وہ ہیں
12:07فرمایا
12:07یہ وہ لوگ ہیں
12:08کہ جو دنیا کے اندر رہتے ہیں
12:10اور
12:10اللہ کی مخلوق سے
12:12محبت کرتے ہیں
12:13اللہ کے لئے
12:15ہم کسی سے ہاتھ بھی ملاتے ہیں
12:16کام کا بندہ ہوتا ہے
12:20تین تین بار مار
12:21جب بھی ماریں گے اس کو
12:22کام کا بندہ نہیں ہے
12:23ایسے مسکین
12:23مڑا سب بندہ ہیں
12:27امارا تو
12:28یہ رویہ ہے
12:29آج ہماری مسلمانی یہ ہے
12:30فرمایا
12:30اللہ
12:31وہ اللہ کے بندے
12:33کسی سے منفعت ہو
12:34یا نہ ہو
12:35فرمایا
12:36وہ اللہ کی مخلوق سے
12:39اللہ کے لئے
12:40محبت کرتے تھے
12:41من غیری ارحامیہم
12:43ولا اموالیہم
12:44نہ تو کوئی
12:45خونی رشتہ ہے
12:47زویل نہ تو
12:47زویل ارحام ہیں
12:48نہ پھر مالی لیندین ہے
12:51نہ کوئی بزنس ٹرم ہے
12:53نہ کوئی بلیڈ ریلیشن ہے
12:54کیوں محبت کرتے ہیں
12:56اللہ کے بندے ہیں
12:57اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں
12:59اللہ ہو
12:59پھر حضور نے یہ آیتِ کریمہ پڑھی گی
13:01فرمایا
13:01ان کی شان یہ ہے
13:02کہ
13:03لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَعْذَرُونَ
13:05انہوں نے چونکہ زندگی
13:07یہاں پر خوف کے اندر گزاری
13:10میں اور آپ تو بے خوف ہے نا
13:12مرضی ہماری
13:13مرضی جو مرضی کریں
13:15ہم بے خوف ہیں
13:16چل بھئی
13:16جو کہنا ہے
13:17جو کرنا ہے
13:18ہم مادر پیدر آزاد
13:20زندگی بسر کر رہے ہیں
13:22انہوں نے زندگی
13:23کا ہر لہزہ
13:24ہر لمحہ
13:26اللہ تبارک و تعالیٰ کے خوف میں گزارا
13:28پھر حضور نے یہ آیتِ کریمہ پڑھی
13:30کہ آج ان کی شان یہ ہے
13:33کہ
13:33لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَعْذَرُونَ
13:35فرمایت جب سب لوگ
13:37خوف کے اندر ہوں گے
13:39پسینوں کے اندر
13:40ڈبگیاں کھا رہے ہوں گے
13:43غمغین ہوں گے
13:44حالت خراب ہوگی
13:45فرمایت وہ
13:46عرشِ الٰہی کے سائے تلے
13:48سبحان اللہ
13:49سبحان اللہ
13:50وی وی آئی پی پروٹوکول
13:52فرمایت ان کو مل رہا ہوگا
13:54وجہ کیا ہے
13:56وجہ یہ ہے
13:57یہ میں قرآن پڑھ رہا ہوں
13:58بخاری اور مسلم اور مشکات کی حدیثیں پڑھتا جا رہا ہوں
14:01بس یہ ہے
14:02فرمایت وجہ یہ ہے
14:03کہ انہوں نے زندگی
14:04لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَعْذَرُونَ پر گزاری
14:07لیکن حضرتِ قرآمی
14:09یہ بھی یاد رکھ لیجئے گا
14:11کہ اللہ تبارک و تعالی کا
14:13ولی کون ہے
14:17ولی تو ہر بندہ
14:18ہر نکڑ پر بیٹھا ہوا ہے
14:20ہر نکڑ پر ایک بابا بیٹھا ہوا ہے
14:22ہر نکڑ پر ایک بندہ بیٹھا ہوا ہے
14:24ہاتھ آگے کیا
14:25ہاتھ دے دو میرے ہاتھ میں
14:26تو میں جنت میں لے کے جاؤں گا
14:28چاہے اس کو کلمہ بھی نہیں پڑھنا آتا
14:30چاہے اس کو نماز بھی پڑھنے ہی نہیں آتی
14:32اس کو حلال و حرام کا بھی پتا نہیں
14:34شریعت کا بھی پتا نہیں
14:35یہ جنت میں لے کے جائے گا
14:40ولی کی تعریف کیا ہے
14:42ولی کی دیفنیشن کیا ہے
14:43میرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
14:45میں چونکہ قرآن کا تعلیم ہوں
14:47اور قرآنی ہدایات لے کر بیٹھا ہوں
14:50تو میرا کام قرآن سے ذکر کرنے
14:52قرآن کیا کہہ رہا ہے
14:53فرمایا کون ہے
15:03ملا کے پڑھیں
15:03فرمایا کہ ان پر کوئی خوف نہیں ہے
15:06وہ کون ہیں
15:07فرمایا وہ صاحب ایمان ہیں
15:10وہ صاحبان تقوی ہیں
15:12کانو یا تقون
15:13ماضی استمراری ان کی زندگی
15:15تقوی اور پریزگاری سے عبارت ہے
15:18فرمایا وہ نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
15:21وہ حلال و حرام کی پابندی کرتے ہیں
15:24اللہ کے آکامات کی پابندی کرتے ہیں
15:26واتی اللہ واتی رسول کے عامل ہیں
15:29اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:32بخارش شریف کی حدیث پاک ہے
15:34اور حدیث قدسی ہے
15:35کہ رب تعالیٰ فرماتا ہے
15:37من آدھا لی ولین فقد آذنتو بالحرب
15:40فرمایا کہ جو میرے کسی ولی سے
15:42عداوت رکھتا ہے
15:43یہ جو ہم عوریہ سے محبت کرتے ہیں
15:46ہمارا کیا لینہ دینا ہے
15:48کوئی اشتداری ہے
15:49کوئی منفاعت ہے
15:51کیا ہے وجہ کیا ہے
15:53بتا دے نا
15:54حضرت پیران پیر جو ہے وہ بغداد کے اندر بیٹھے ہوئے
15:57خواجہ خواجگان اجمیر کے اندر ہیں
16:00تاتہ سب لاہور میں
16:01ہم ہمارا کیا ان کے ساتھ
16:03نہ تو کوئی بریل ریشن ہے
16:04نہ کوئی ان کے اولاد ہیں
16:06اشتداری ہیں
16:06یہ ساری جو اتنے کروڑوں لوگ محبت کرتے ہیں
16:10وجہ کیا ہے
16:10فرمایا وجہ یہ ہے
16:12کہ وہ اللہ کے دوست ہیں
16:14اللہ کے ولی
16:15اللہ فرماتا ہے
16:22اللہ فرماتا ہے
16:24اور اللہ کے ولیوں سے محبت کرنا
16:27دوستی رکھنا
16:28پیار کرنا
16:29سبحان اللہ
16:38فرمایا
16:39آج دنیا کے اندر
16:41تمہارے جتنے خلیل ہیں
16:42دوست ہیں
16:44پیارے ہیں
16:45سجن ہیں
16:46مدر ہیں
16:47بڑی ہیں
16:48فرنڈز ہیں
16:49سب ختم
16:50پیدان معاشر میں
16:51بلکہ دوست کیا ہے
16:53رشتے سارے بھاگ رہے ہوں گے
16:55یوم یفر المرء من اخیہی
16:56و امہی و ابیہی
16:58و صاحبتہی و بری
16:59سب رشتے بھاگ رہے ہوں
17:01لیکن قرآن میں پڑھ رہا ہوں
17:02قرآنی ہدایت
17:03اللہ اخی اللہ یوم اذنبادہم لبادن
17:06ادوون
17:07اللہ المتقین
17:09ہاں
17:10جو اللہ کے صالحین بندے ہیں
17:11فرمایا کہ وہ میدان معاشر میں
17:14تمہیں دیکھ کے بھاگیں گے نہیں
17:16فرمایا آجاؤ
17:18یعنی جیسے ارز کیا کہ حضور شفاعت کا دروازہ کھولیں گے
17:21اس کے بعد صالحین شہداء
17:24سب شفاعت کر رہے ہوں گے
17:26جس کے ساتھ تعلیم
17:27اسی لیے قرآن نے کہا
17:28یا یوالذین آمنوا تقو اللہ وکونو معا الصادقین
17:33اے ایمان والو
17:34اللہ سے ڈرو
17:36تقوی اختیار کرو
17:37اور سچو کے ساتھ ہو جاؤ
17:38بھئی جب تقوی اختیار کر لیا
17:41تو پھر سچو کے ساتھ ہونے کی ضرورت کیا ہے
17:43فرمایا
17:43اس تقوی پر استقامت کے لیے
17:46فرمایا
17:47کہ اللہ کے نیک بندوں کے ساتھ
17:49اپنا تعلق رکھو
17:50اپنا ریلیشن رکھو
17:52فرمایا
17:53یہ تعلق میدان مہشر کے اندر بھی تمہارے کام آئے
17:56اللہ اکبر
17:57تو حدیث قدسی کے اندر فرمایا
17:59من آدھا لی وریین فقد آدنتوہو بالحر
18:02فرمایا
18:03کہ جو میرے کسی ولی سے
18:05عداوت رکھتا ہے
18:07حدیث قدسی بخاری شریف کی
18:09حضور فرماتے ہیں
18:11کہ رب تعالیٰ فرماتا ہے
18:12کہ میں اس کے خلاف اعلان جنگ کرتا ہوں
18:14پھر فرمایا
18:15کہ میرا بندہ سب سے پہلے فرائز کی پابندی کرتا ہے
18:18کوئی بندہ کہے
18:19کہ میں نماز نہیں پڑھتا ہوں
18:21میری نماز مکہ میں ہوتی ہے
18:22مدینے میں ہوتی ہے
18:23بغداد میں ہوتی ہے
18:25باقی سب یہ ہوتا ہے
18:26نمازیں
18:27ساڑھے بزرگان دی نماز
18:29مکہ مدینے بغداد ہوتی
18:31بلکل غلط
18:32بلکل غلط ہے
18:33اللہ اکبر
18:35سیدنا صدیق اکبر سے بڑھ کر
18:37مولا کائنات سے بڑھ کر
18:39کون اللہ کا ولی ہے
18:41انہوں نے آقائدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
18:43کے پیچھے نمازیں پڑھی
18:44مسجد نبی کے اندر نمازیں پڑھی
18:45اور آج کا کوئی بندہ یہ کہتا ہے
18:48کہ میری نمازیں ادھر ہوتی ہیں
18:49ادھر ہوتی ہیں
18:50تو یہ شیطانیت ہو سکتی ہے
18:53اللہ کا ولی نہیں ہے
18:54یہ حضب الشیطان ہو سکتا ہے
18:57یہ رب تبارک و تعالیٰ کا دوست نہیں ہو سکتا
18:59تو فرمایا حدیث قدسی میں
19:01کہ سب سے پہلی جو سیڑی ہے
19:04وہ میرے فرائض کو پورا کرنا ہے
19:06بندہ فرائض کو پورا کرتا ہے
19:08پھر نوافل کی طرف بڑھتا ہے
19:10کبھی چاش پڑھ رہے
19:11کبھی اشراق پڑھ رہے
19:12کبھی تحجد پڑھ رہے
19:14وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ
19:18حَتَّى أَحْبَبْتُهُ
19:20فَإِذَا أَحْبَبْتُهُ
19:21فَقُنْتُ سَمْعَاهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ
19:25وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهِ
19:26فرمایا پھر میرا بندہ جب میرا محبوب بن جاتا ہے
19:29نوافل پڑھتا رہتا ہے
19:31پڑھتا رہتا ہے
19:31پڑھتا رہتا ہے
19:32پڑھتا رہتا ہے
19:33سجدے سجدے اللہ کی بارگاہ کے اندر
19:35سبحان اللہ
19:36اقرب ان اللہ وہو ساجد
19:38فرمایا سجدے کرتا رہتا ہے
19:40اور پھر ایک وقت وہ آتا ہے
19:43کہ میرا محبوب بن جاتا ہے
19:45میرا محبوب جب بنتا ہے
19:47تو میں فرمایا کہ
19:48میں اس کی آنکھیں بن جاتا ہوں
19:50میں اس کی سماعت بن جاتا ہوں
19:52بسارت بن جاتا ہوں
19:54اور میں اس کے آزا بن جاتا ہوں
19:57اللہ اکبر
19:58حالانکہ رب تبارک و تعالی جسم و جسمانیت سے پاک ہے
20:01یعنی اس بندے کے اندر
20:03وہ قوتیں اور طاقتیں آ جاتی ہیں
20:06جو رب تبارک و تعالی اسے عطا فرماتا ہے
20:08پھر آگے پتہ کیا فرمایا؟
20:10بخاری شریفی حدیث پاکہ حدیث قدسی ہے
20:13لَإِن سَعَلَ لِي لَأُوْتِيَنَّهُ وَلَا إِن اسْتَعَاظَنِي لَأُعِذَنَّهُ
20:18میرا بندہ جو مانگتا ہے
20:20اس کے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی میں لاج رکھتا ہوں
20:22اب وہ میرا مقرب بن گیا
20:25اب وہ میرا پیارا بن گیا ہے
20:27آسمانوں میں بھی اعلان ہو گیا
20:29جبریل نے اعلان کر دیا
20:30یہ بندہ اللہ کا محبوب ہو گیا
20:32اے آسمان والو تم بھی محبت کرو
20:35پھر اس کی محبت کو زمین میں رکھ دیا جاتا ہے
20:38آج ربی الثانی کے اندر پوری دنیا میں
20:41حضرت پیران پیر کی گیارویں منا رہے ہیں
20:44وجہ کیا ہے
20:45ثُمَّ يُوْدَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْأَرْضِ
20:48اللہ تبارک و تعالیٰ نے
20:50ان کی قبولیت کو زمین میں رکھ دیا ہے
20:53اللہ کے نیک بندوں کی محبت عطا فرمائے
20:55وآخر دعوانان الحمدللہ
21:05اللہ للمتقین
21:08یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
21:12اور ہدایت ہے
21:13اور پرہیزگاہ