Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 79

Topic: Surah Ad-Dukhan Ayat (1-8)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00This Quran is a clear and clear for people
00:07This Quran is a clear and good for people
00:13And a clear and clear for people
00:16Allhamdulillah allazhi kafa wa salamun ala abadhi allazhi nastafah
00:21Amma bat, Iaudu billahi min ashshaytanirajim
00:24Bismillahirrahmanirrahim
00:26Hamim wal kitabil mubin
00:28Inna anzalnaahu fee laylatim mubarakatin
00:33Inna kunna munzirin
00:35Fieha yufraq kullu amrin hakeem
00:38Amram min indina inna kunna mursilin
00:42Rahmatan min rabik innahu huwa samiul alim
00:45Rabbissamaabati wal ardi wa ma beynahuma
00:48In kun tum mokinin
00:51La ilaha illa huwa yuhyi wa yumid
00:54Rabbukum wa rabu abaiikum ul awalin
00:57صدق allahu maulana al-azhi
00:59Allahumma salli ala salli ala salli ala maulana muhammadi ala salli ala salli ala
01:02Mawlana ap, Iafu sali ala salli ala salli ala aasa
01:14Qurani hidaayat
01:16Allah ke pakiza klam
01:18Se berkatin
01:19Or rahmatin hahasil karne ke liye
01:22Hem bätshe hai meire saamne
01:23Allah tabarak wa taala ka pakiza
01:26Klam khuda hua hai
01:27Surah ad-dukhan ki
01:30Abtidai ayat-e-tayyibat
01:31O begginat minab ke saamne
01:33Tiraat ki hai
01:34Rishad-e-rabbani hai
01:35Hamim wal kitab-il-mubien
01:38Furmaya ye wazh kitab hai
01:39Kitab-e-mubien hai
01:41Inna anzalnahu fi liyleti mubarakatin
01:44Inna kunna munzirin
01:45Furmaya ki hamne isko
01:47Eek mubarak raat ke inder nazir kiya
01:49Ye eek antifak hai
01:51Que inna anzalnahu fi liyleti القadr
01:53Wa ma adraka ma liyleti القadr
01:56Lailatul قadri khayrum min alf shahar
01:58Que قرآن ka nuzul
02:00Allah tabarak wa taala nye
02:02Lailatul قadr ke inder furmaya
02:03Inna kunna munzirin
02:05Beşک ہم درانے والے ہیں
02:08Fihai yufraqu kullu amrin hakeimin
02:11Amra min indina
02:13Furmaya is rat ke inder
02:15Lailatul mubarakah ke inder
02:17Har hikmet wala kam
02:19Juhai
02:19Uska fayslah kiya jata hai
02:21Is rat bhe har hikmet wala kam
02:23Ka fayslah kiya jata hai
02:25Amra min indina
02:26یہ کہاں سے فیصلah ہوتا ہے
02:28فرمایا یہ ہماری طرف سے
02:29عمر ہوتا ہے
02:30اور ہماری طرف سے
02:32حکم ہوتا ہے
02:32Inna kunna murzirin
02:34اور فرمایا ہم ہی
02:35رسولوں کو بھیجنے والے ہیں
02:37رحمة amr rabik
02:38آپ کے رب کی رحمت ہے
02:40Inna hu hua sami ul alim
02:41وہ sami بھی ہے
02:43وہ علیم بھی ہے
02:44وہ سننے والا ہے
02:45وہ جاننے والا ہے
02:45رب السماوات
02:47والارض
02:47وما بیناہما
02:48آسمانوں اور زمین
02:50اور جو کچھ اس کے درمیان ہے
02:51اس کا رب ہے
02:52ان کنتم موقنین
02:54اگر تم یقین لگتے ہو
02:55لا الہ الا
02:56ہوا یحی و یمید
02:58فرمایا وہ الہ ہے
02:59اس کے سوا کوئی الہ نہیں ہے
03:01فرمایا کہ وہ زندہ ہے
03:03اور فرمایا کہ وہ
03:04وہی موت دینے والا ہے
03:06وہ خود بھی حائی ہے
03:08قیوم ہے
03:09اور وہی موت و حیات کا مالک ہے
03:12انہو ہوا یحی و یمید
03:14فرمایا وہی زندہ کرنے والا
03:16اور وہی موت دینے والا ہے
03:17ربکم تمہارا رب ہے
03:19ورب آبائیکم العبرین
03:21اور تمہارے جو پہلے
03:22آباؤ اجداد تھے
03:24فرمایا
03:25ان کا بھی رب ہے
03:26ان آیاتیں تھے یہ بات
03:28کہ اندر اللہ تبارک و تعالی نے
03:29جہاں اپنی شان کو
03:30مقام کو بیان کیا
03:31وہی پر فرمایا
03:33کہ اس قرآن کو
03:34ہم نے
03:34لیلہ مبارکہ کے اندر
03:36نازل کیا ہے
03:37میں نے ارز کیا
03:38کہ یہ ایک مسلم بات ہے
03:40کہ اس رات سے مراد
03:41لیلہ تل قدر ہے
03:42لیلہ مبارکہ
03:44اس کے اندر
03:45یہاں پر جو
03:47لیلہ مبارکہ
03:48کا لفظ
03:48اور فیہا
03:49یفرقو
03:49کل امر حکیم
03:51امر من عندنا
03:53انہ کن مرسلین
03:54یہ جو جملہ ہے
03:55اس کے حوالے سے
03:56مفسرین کرام کی دو آراء ہیں
03:59زیادہ مفسرین کرام نے
04:00تو یہی فرمایا
04:01کہ اس سے مراد جو ہے
04:02وہ لیلہ تل قدر ہے
04:04کہ اسی کے اندر
04:06قرآن کا نزول ہوا
04:07اس میں امت کا
04:08اتحاد و اتفاق ہے
04:10دوسرے حضرات نے فرمایا
04:12کہ بلکل لیلہ تل قدر
04:13کے اندر ہوا
04:13لیکن اس رات کے اندر
04:15جو فیصلے کیے جاتے ہیں
04:17اس سے مراد یہ ہے
04:18کہ فرمایا
04:19کہ یہ
04:20لائلہ تل نصف من شابان
04:22پندرمی شب ہے
04:24شابان المعظم کی
04:25اور یہ تفسیر ہے
04:26حضرت سیدنا
04:27عبداللہ بن عباس
04:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:29کہ اس رات میں
04:31ایک سال سے دوسرے سال
04:32کے معاملات
04:33جو ہیں
04:33وہ تخصیم کیے جاتے
04:34جیسے کہ میں نے آیت پڑھی
04:35فیہا یفرقو
04:36کل امر حکیم
04:38اور فرمایا
04:39حضرت ابن عباس
04:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:41کہ بے شک
04:41اللہ تعالیٰ
04:42نصف شابان
04:43کے رات میں
04:44معاملات کے فیصلے
04:45کرتا ہے
04:45اللہ اکبر
04:46اور لیلت القدر میں
04:48ان فیصلوں کو
04:50ان اصحاب کے
04:51سپورت کیا جاتا ہے
04:52یہ خوبصورت
04:53تطبیق فرما دی
04:54فرمایا کہ
04:55شب براعت کے اندر
04:57لیلہ نصف شابان
04:59کے اندر
04:59ان معاملات کے
05:01فیصلے کیے جاتے ہیں
05:02اور لیلت القدر میں
05:04اصحاب کے سپورت
05:06کر دیا جاتے ہیں
05:06اللہ اکبر
05:07اللہ اکبر
05:07یہ تو ہو گیا
05:09قرآن کی بات
05:10اس کی تشریح کے اندر
05:12احادیث تیبہ دیکھیں آپ
05:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:16کی کئی احادیث تیبہ
05:18ایک حدیث نہیں
05:19دو حدیث نہیں
05:20تقریباً
05:21آٹھ سے زیادہ
05:22احادیث تیبہ آئی ہیں
05:23اچھا اگر
05:24یہ سیاہ ستہ
05:25کس تمام کے تمام
05:26احادیث تیبہ ہیں
05:27اور اصول یہ ہوتا ہے
05:29کہ اگر کسی سند
05:30کے اندر زوف ہوتا ہے
05:32لیکن دوسرے
05:33طریق سے
05:34اور کئی طرق سے
05:36وہ سند جب آتی ہے
05:37تو اس کے زوف
05:39جو ہے
05:39اس کے اندر
05:40تقویت پیدا ہو جاتی ہے
05:41اور اس کی سیاہ ستہ
05:43کی تمام
05:44احادیث تیبہ ہیں
05:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:47نے خود بیان فرما
05:48جدید القدر صحابہ اکرام
05:50وعلا کائنات
05:51علی المرتضاء
05:52کرم اللہ تعالی
05:53وجل کریم
05:54ام المومنین
05:55سیدہ
05:55عائشہ صدیقہ
05:57تیبہ طاہرہ
05:57رضی اللہ تعالی عنہ
05:59اور دوسرے
05:59بڑے بڑے
06:00حضرت سیدنا
06:01عثمان بن عبی عاص
06:03اور بڑے بڑے
06:03جریر القدر
06:04صحابہ اکرام
06:05نے ان احادیث
06:06تیبہ کو
06:07روایت کیا
06:07پندروی شابان
06:10کی مبارک رات
06:11لیلت النصف من شابان
06:13جسے ہمارے
06:14ہمبر سغیر میں
06:15عرف عام میں
06:16شب برات
06:17کہا جاتا ہے
06:18اے براتم من النار
06:20جیسے
06:21قرآن مجید
06:21فرقان حمید
06:22کی سورہ
06:22توبہ کی شروع
06:23براتم من اللہ
06:25ورسولہ
06:26یہ اس سے
06:27اخذ کیا گیا ہے
06:28یعنی
06:29جہنم سے برات
06:30جہنم سے
06:32چھٹکارہ
06:32عذاب سے
06:34چھٹکارے کی رات
06:35وہ رات
06:36جس میں
06:36اللہ تبارک و تعالی
06:38اپنی خصوصی
06:39رحمتوں
06:40کا نزول
06:40فرماتا ہے
06:41رب تبارک و تعالی
06:43کی رحمتیں
06:44تو ہما
06:44وقت برس رہی ہے
06:45ہر شب
06:47شب قدر است
06:48ہر رات
06:49جو ہے
06:50وہ شب برات ہے
06:51رات کا
06:52جو آخری پہر ہے
06:53اللہ تبارک و تعالی
06:55کی رحمت
06:56ہر شب
06:57شرات کے
06:58آخری پہر میں
06:59آوازہ دے رہی ہوتی ہے
07:00کہ ہے کوئی
07:01کچھ مانگنے والا
07:02ہے کوئی
07:03بخشش و مغفرت
07:03مانگنے والا
07:04قرآن نے بھی کہا
07:05کہ
07:05وَالْمُسْتَغْفِرِينَ
07:06بِالْأَسْحَارِ
07:08فرمایا
07:08وہ لوگ
07:09جو سہری کے
07:10اوقات میں
07:11استغفار کرتے ہیں
07:12اللہ تبارک و تعالی
07:13کی بارگاہ میں
07:14رب تبارک و تعالی
07:15تو ہر وقت
07:16اپنے بندوں
07:16کی سنتا ہے
07:17کسی وقت بھی بندہ
07:18اللہ کی بارگاہ
07:19کے اندر
07:19استغفار کرے
07:20لیکن فرمایا
07:21وہ جو سہری کا
07:22وقت ہے
07:22اس وقت
07:23رب تبارک و تعالی
07:24کی خصوصی
07:25رحمتوں اور
07:26برکتوں کا
07:27نزول ہوتا ہے
07:28اللہ اکبر
07:29اسی طرح فرمایا
07:30کہ رب تبارک و تعالی
07:32ہر مہینے کے اندر
07:33رحمتیں فرماتا ہے
07:34لیکن رمضان
07:35مبارک
07:43کہ شابان المعظم
07:45جو عقید و جہاں
07:46صلی اللہ علیہ وسلم
07:47کا پسندیدہ مہینہ
07:48اور حضور علیہ السلام
07:50عم المومنین
07:51سیدہ عشر
07:52رضی اللہ تعالی
07:53عنا فرماتی ہے
07:54کہ حضور علیہ السلام
07:55پیر کا بھی روزہ رکھتے
07:57حضور جمرات کا بھی
07:58روزہ رکھتے
07:59ایام بید کے بھی
08:00روزے رکھتے
08:00اور اس کے بعد
08:02سب سے زیادہ
08:03رمضان المبارک
08:05کے بعد
08:06اگر کسی مہینے میں
08:07سب سے زیادہ
08:09حضور علیہ السلام
08:10نے
08:10روزے رکھے
08:11تو وہ
08:12شابان المعظم
08:14کا مہینہ ہے
08:14گویا ہے کہ
08:15استقبال رمضان بھی ہے
08:17عملی طور پر
08:18پریکٹیکل طور پر
08:19اپنے جسم کو
08:20اپنے آپ کو
08:21آپ جو ہے
08:22رمضان المبارک
08:24کے لیے
08:24تیار کر رہے
08:25ایک دم رمضان آتا ہے
08:26انسان کی طبیعت پر
08:28کبھی کبھی
08:28نفس پر بوجھ لگتا ہے
08:30رمضان کے روزے
08:31فرمایت شابان کے اندر
08:33صحابہ اکرام
08:34حضور السلام کے ساتھ
08:35روزے رکھنا
08:36شروع کر دیتے
08:37تو اس مبارک
08:38مہینے کے اندر
08:39حضور السلام نے
08:40بہت روزے رکھے
08:41اور پھر اس کی
08:42جو پندروی شب ہے
08:43اللہ اکبر
08:44احادیث
08:45تیبہ ستہ
08:46سیاہ ستہ کی
08:47ام الممنین
08:48سیدہ عشر
08:49رضی اللہ تعالی
08:50عنا فرماتی ہیں
08:51کہ ایک رات میں
08:52میں نے آقیدو جہاں
08:53صلی اللہ تعالی
08:54علیہ وسلم
08:54کو اپنے بستر
08:55پر نہ پایا
08:56فقط تو
08:57میں حضور کو
09:00تلاش کرتے ہوئے
09:01نکلی نکلی
09:02فَإِذَا هُوَ بِالْبَقِي
09:03میں نے کیا دیکھا
09:05کہ حضور السلام
09:06بقی قبرستان
09:08کے اندر ہیں
09:08اور اللہ کی بارگاہ
09:09کے اندر دعا کر رہے ہیں
09:11اللہ اکبر
09:12پھر مقالمہ ہوا
09:13لمبی حدیث پاک
09:14ہے طویل حدیث پاک
09:15ہے
09:15اس سے یہ بھی پتا چلا
09:17کہ اس مبارک
09:18رات میں
09:19قبرستان جانا
09:20حضور علیہ السلام
09:21کے سنت مبارک
09:22یہ دیس میں نے پڑھی
09:24شاہ ستہ
09:24کہ مشکات المصابی
09:25کے اندر بھی موجود
09:26ہے یہ
09:26اللہ اکبر
09:27چاہے حضور ایک
09:28برتبہ بھی تشریف
09:29لے گئے
09:30لیکن جانا
09:31حضور علیہ السلام
09:32سے ثابت ہے
09:33مقالبہ ہوا
09:34گفتگو ہی
09:35آخر میں
09:35اللہ کے نبی
09:36صلی اللہ علیہ وسلم
09:36نے فرمایا
09:37کہ آئی شاہ
09:37تمہیں پتا ہے
09:38یہ کون سی رات ہے
09:39فرمایا کہ
09:40بڑی بابرکت رات ہے
09:42اس رات میں
09:43اللہ تبارک
09:44و تعالی
09:44مسلمانوں کی
09:46بخشش و مغفرت
09:46فرمایا
09:48قبیلہ
09:49بنو قلب
09:50کی بکریوں
09:51کے بانوں
09:52سے بھی
09:52زیادہ
09:53گناہگاروں
09:54کی رب تبارک
09:54و تعالی
09:55اس مبارک
09:56رات کے اندر
09:56بخشش و مغفرت
09:57فرمایا
09:58یعنی مسلمانوں
09:59آپ یہ سمجھیں
10:00کہ یہ رحمتوں
10:02کے نزول
10:02کی رات ہے
10:03چھمہ چھم
10:04اللہ تبارک
10:05و تعالی
10:06کی رحمتیں
10:07برس رہی ہوتی
10:08ان اللہ تعالی
10:09ینزلو
10:10الی سمائی الدنیا
10:11اللہ تبارک و تعالی
10:12اجلال فرماتا ہے
10:14اپنی رحمت
10:15کے ساتھ
10:15آسمان دنیا
10:16کی طرف
10:17فَيَغْفِرُ لِجَمِعِ خَلْقِنِ
10:19اور اللہ تبارک
10:20و تعالی
10:21اپنے
10:21تمام
10:22مخلوق
10:23میں
10:23اعلان
10:25ہو جاتا ہے
10:25منادی
10:27ندا
10:27کرتا ہے
10:28کہ ہے کوئی
10:29اللہ کی
10:30رحمت
10:30آوازہ
10:31دے رہی ہوتی ہے
10:31کہ ہے کوئی
10:32بخشش و مغفرت
10:33مانگنے والا
10:34حل میں مستغفر
10:35فاغفر
10:35ہے کوئی
10:37بخشش و مغفرت
10:38مانگنے والا
10:38ہے کوئی
10:39کسی
10:39مصیبت میں
10:40تکلیف میں
10:41مبتلا
10:42کہ آج کی رات
10:44تقسیم ہو رہا ہے
10:45سب کچھ
10:46آج کی رات
10:47اسے آفیت
10:48عطا کر دی جائے
10:49ہے کوئی
10:50روزی مانگنے والا
10:51کہ آج کی رات
10:52اسے رزق
10:53عطا کر دیا جائے
10:54ہے کوئی
10:55مانگنے والا
10:56اللہ تبارک و تعالی
10:57کسی
10:58مصیبت میں
10:59کسی چیز
11:00کے اندر
11:00کسی مشکل
11:01کے اندر
11:02اللہ اکبر
11:02اللہ اکبر
11:03فرمایا
11:04کہ یہ رات
11:05عام رات نہیں ہے
11:06ام المومنین
11:07سیدہ عشر
11:08دی اللہ تعالی
11:09آنا فرماتی
11:10حضور نے فرمایا
11:11عشر تمہیں پتا
11:12حل تدرین
11:12ما فیہا دی
11:13اللہ دا
11:13اس رات کے اندر
11:14کیا ہے
11:15فرمایا
11:15اس رات کے اندر
11:16بڑے بڑے فیصلے ہوتے ہیں
11:18فیہا یوفرق
11:19قل امر حکیم
11:21امر من عندنا
11:22فرمایا
11:22رب تبارک و تعالی
11:23کی طرح سے فیصلے ہوتے ہیں
11:25فرمایا
11:25آنے والے سال کے اندر
11:27جس بچے نے
11:28پیدا ہونا ہے
11:29اس کا نام بھی
11:30لکھا جاتا ہے
11:31اور آنے والے
11:32سال کے اندر
11:33جس نے دنیا سے
11:34رخصت ہونا ہے
11:35ان کے ناموں
11:36کو لکھ کر
11:37حضرت عزیر علیہ السلام
11:39کو اسی رات کے اندر
11:41دے دیا جاتا ہے
11:42اللہ اکبر
11:43یعنی بڑے بڑے
11:44اہم ترین
11:45فیصلوں کی یہ رات ہوتی ہے
11:47اور جب ہم
11:49خاص طور پر
11:50ہمارے نوجوان
11:51کوئی رونوں پر گھوم رہے ہیں
11:52کوئی ہوتلوں پر بیٹھے ہیں
11:54چوراہوں پر بیٹھے ہیں
11:55مسجد کے اندر بھی
11:57اگر بیٹھے ہوئے
11:57تو غفلت کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں
11:59کوئی گھروں میں بیٹھ کر
12:00باتیں کر رہے ہیں
12:01اور اللہ تبارک و تعالی کی
12:03رحمتیں چھما چھم برس رہی ہے
12:06اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
12:08اعلانات ہو رہے ہیں
12:10ہے کوئی مانگنے والا
12:11یہ مانگنے کی رات ہے
12:13یہ عطا کرنے کی رات ہے
12:15کہ رب تبارک و تعالی کے کرم اور فضل کی رات ہے
12:18اور سب سے بڑھ کر مسلمانوں کرم اور فضل یہ ہے
12:22کہ اللہ تبارک و تعالی
12:24بندوں کی بخشش و مغفرت فرماتا ہے
12:27اس مبارک رات کی رات
12:28اللہ اکبر
12:29عزد پیران پیر فرماتے ہیں
12:33اللہ اکبر
12:35فرمایا کہ انسان جو ہے
12:37اس کو پتا نہیں ہوتا وہ غافل ہوتا ہے
12:39اور اس کا کفن سل کر
12:41ادھر بازار کے اندر کپڑا آ چکا ہوتا ہے
12:44جو اس نے پہنا ہے
12:45بطور کفن کے
12:47اور ادھر انسان دنیا کے مستیوں کے اندر لگا ہوا ہے
12:50کوئی گھر تعمیر کرا رہا ہے
12:52کوئی کیا کام میں لگا ہوا ہے
12:54کیا کام میں لگا ہوا ہے
12:55بالکل یہ کام کرے
12:56لیکن اس کو اس آگے والے گھر کی فکر ہی نہیں ہوتی ہے
13:00فرمایا انسان کا کیا فیستہ ہو رہا ہے
13:03کسی کو پتا بھی نہیں
13:05کتنی راتیں آئیں شب برات
13:07اور کتنی مرتبہ یہ حدیث آپ نے سنی
13:10لیکن جب رات آتی ہے
13:12تو انسان کو یہ ہوش نہیں رہتا
13:14توجہ نہیں رہتی
13:16کہ یار پتا نہیں میرا نام بھی لکھا جا رہا ہے
13:18ہمارے ساتھ کتنے لوگ دائیں بائیں بیٹھنے والے تھے
13:21انہوں نے بھی رات بنائی ہوگی
13:23لیکن کسی کے ذہن و گمان میں یہ تھا
13:25کہ آج میرا نام بھی لکھ کر دیا جا رہا ہے
13:29کہ اگلی شب برات آنے سے پہلے پہلے
13:32اس نے رخصت ہو جا رہا ہے
13:33اللہ اکبر اللہ اکبر
13:34مراد یہ ہے حضرات اگرامی
13:36کہ اس رات کو غفلت کے اندر نہیں گزارنا ہے
13:40اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:42ہمیں جو بشارتیں عطا فرمائیں
13:44حضور علیہ السلام نے
13:46ہمیں جو اس رات کے بارے میں فرمایا
13:48مولا کائنات علی المرتضی کرم اللہ تعالی وجل کریم فرماتے ہیں
13:52کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:54کہ اس رات کے اندر فقومو لیلہا و سومو یومہا
13:59فرما اس رات میں قیام کرو
14:02اور دن کا روزہ رکھو
14:03اللہ اکبر
14:04یہ کون سا دن ہے
14:06پندرہ شعبان المعظم کا دن
14:11بلکہ چودہ کو بھی روزہ رکھیں
14:13اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
14:16کہ پیر کے دن حضور روزہ رکھا کرتے تھے
14:18اس نے کہا
14:19یا رسول اللہ پیر کے دن روزہ رکھتے ہیں
14:21فرمایا پیر کے دن میری ولادت ہوئی ہے
14:23ایک حدیث پاک کے اندر آیا
14:25اور فرمایا پیر کے دن بندوں کا
14:27ہفتے کا نامہ اعمال
14:29اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے
14:32یوم الاسنین و یوم الخمیس پیر اور جمرات
14:34اور یہ دونوں دن کے روزہ آخائد ہو جہاں
14:37صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا معمول تھا
14:39کہ حضور پیر کا بھی روزہ رکھتے
14:40اور جمرات کا بھی روزہ رکھتے
14:42پوچھایا یا رسول اللہ کیوں رکھتے پیر کا روزہ
14:44فرمایا میں چاہتا ہوں
14:46کہ میرا نامہ اعمال جب پیش کیا جائے
14:49تو میں روزہ کی حالت میں ہوں
14:51سبحان اللہ
14:52تو آپ صرف پندرہ نہیں
14:55آپ چودہ کا بھی روزہ رکھیں
15:02ایام بید بھی ہوں گے اسی بہینے کے
15:03اسی شابان المعظم کے
15:06یہ ایام بید بھی ہیں
15:08اگر کسی کو لگتا ہے
15:10کہ یار پتہ نہیں ان لوگوں نے اپنے پاس سے بنا لی
15:12حالانکہ ہم تو حدیثت یہ باپڑھ رہے ہیں
15:14مولا کائنات کی روایت پڑھ رہے ہیں
15:16کہ فرمایا اس رات کے اندر خیام کرو
15:18دن کے اندر روزہ رکھو
15:19یار لوگوں کو دور تو نہ کرو
15:22ایسا کر لو
15:23کہ تمہیں اگر لگتا ہے کہ کہیں
15:25یہ ثابت ہے نہیں ثابت ہے
15:28کیا معاملہ ہے کوئی ڈاؤٹ ہے کوئی شک ہے
15:30لڑنے کے بجائے
15:32امت کے اندر انتشار و
15:34افترا کرنے کے بجائے
15:36کوئی سلوشن کا راستہ نکال لیں
15:38کوئی حل کا راستہ نکال لیں
15:40کوئی امت کو جوڑنے کا راستہ نکال لیں
15:43جناب آپ کو لگتا یہ ہے
15:44کہ یار شابان کا روزہ نہیں رکھنا چاہیے
15:46وہ ایسا کر لیں
15:47کہ ایام بید کے روزہ رکھ لیں
15:49تیرہ چودہ پندرہ ان کی نیت کر لیں
15:52سبحان اللہ خود بہت
15:54اس رات کی دن کی بھی برکت مل جائے گی
15:57ایام بید کی بھی برکت مل جائے گی
15:58لیکن کم از کم
16:00کوئی نوجوان یا کوئی بھی شخص
16:02نیکی کی طرف آ رہا ہے
16:05تو اس کو نیکی سے دور نہ کرو
16:07اس کو اس ان حالات کے اندر
16:10جب امت مسلمہ
16:11ایک انتشار و افتراک کے اندر ہے
16:14اگر ہم ان چھوٹی چھوٹی چیزوں
16:16کے اوپر لڑیں گے
16:17کہ یہ مبارک راتیں آئیں
16:19اور اس وقت بھی امت کے اندر
16:20انتشار و افتراک ہو
16:22کہ منانا چاہیے نہیں منانا چاہیے
16:25اللہ اکبر اللہ اکبر
16:26میں نے عرض کیا
16:27کہ اگر کسی جگہ
16:29احادیث کے اندر زوف ہے
16:30تو دوسری جگہ
16:32وہ زوف جو ہے
16:33وہ قوت کے اندر بدر رہا ہے
16:34کئی ترک سے ان احادیث کو
16:36مضبوط کر رہا ہے
16:37اور فضائل اعمال کے اندر
16:39تو آپ دیکھیں
16:40کہ ایک زوف بھی ہوتا ہے
16:42تو وہ تو چل جاتا ہے
16:43یہ تو کئی احادیث تیب ہے
16:44اللہ اکبر
16:45تو فرمایا کہ یہ عمل کرنا ہے
16:50اس مبارک رات کے اندر
16:52اپنے تمام مخلوق کی
16:54بخشش و مغفرت فرما دا
16:56فیغفر لجمع خلق
16:58لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں
17:00کہ اتنی بڑی مبارک رات کے اندر
17:03بھی وہ محروم ہو جاتے ہیں
17:05اِلَّا لِمُشْرِقِن
17:06اَوْمُشَاحِن
17:07اَوْمُدْمِرُ خَمْرِن
17:09اَوْعَاقُ الْوَالِدَيْن
17:11کئی لوگوں کو
17:13مختلف عادیث کے اندر بیان کیا گیا
17:15فرمایا کہ ایک وہ شخص ہے
17:17جو مشرک ہے
17:18جو اللہ تعالیٰ کی
17:20ذات میں صفات میں
17:22کسی بھی اعتبار سے
17:23وہ برابری کرتا ہے
17:25شر کرتا ہے
17:26فرمایا اتنی بڑی رات کے اندر
17:28بھی اس کی بخشش و مغفرت ہے
17:30دوسرا فرمایا
17:31اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:33اولِ مُشَاحِن
17:34فرمایا کہ جو کینہ پرور ہے
17:36کہ انسان
17:38بظاہر اچھی باتیں کرے
17:41بظاہر انسان کا بہیویر بڑا اچھا ہو
17:44لیکن اس کے من کے اندر
17:46مسلمانوں کے لیے کینہ برا ہوا
17:48اس کے من کے اندر
17:51مسلمانوں کے لیے
17:52بغض برا ہوا ہے
17:53فرمایا کہ اتنی بڑی مبارک
17:56رات کے اندر بھی
17:57اس کی بخشش و مغفرت نہیں ہوتی
17:59اللہ اکبر
17:59اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:02پیر اور جمرات کے دن
18:03بندوں کا نامہ عمال
18:05اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے
18:06فرمایا کہ
18:07اگر کوئی مسلمان
18:09دوسرے سے بغض رکھا ہو
18:10عداوت ہو
18:11قطع تعلق ہو
18:12قاتے ہو
18:13فرمایا کہ
18:14رب تعالیٰ فرماتا ہے
18:15ان کے نامہ عمال کو اٹھاؤ
18:16اٹھا کے لے جاؤ
18:17ان کے نامہ عمال کو
18:18فرمایا جب تک یہ
18:19آپس میں سلو نہیں کریں گے
18:21ان کے نامہ عمال کو
18:22قبول نہیں کیا جائے گا
18:23آخری میں بات کہوں گا
18:25حضراتی قرامی
18:26وہ ہیں والدین کے ساتھ
18:28نہ فرمانی کرنا
18:29ہمارے نوجوان بچے آتے ہیں
18:31ان مبارک رات کے اندر
18:32مولانا صاحب
18:33ہمارے لئے دعا کیجئے گا
18:34پیر صاحب
18:35ہمارے لئے دعا کریں
18:36حضرت شیخ
18:36ہمارے لئے دعا کریں
18:37میرے بچوں
18:38کسی کی دعا
18:39قبول نہیں ہوگی
18:40جب تک
18:41آپ کے والدین
18:42آپ سے راضی نہیں ہیں
18:44اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:45نے فرمایا
18:46سلاس و دعوات
18:46مستجابات
18:47لا شکہ فین
18:48فرمایا
18:49تین دعائیں ایسی ہیں
18:50جو قبول ہی قبول ہے
18:52اور ایک دعا ہے
18:53والدین کی دعا
18:54دعا کا مرکز
18:55اور محور
18:56آپ گھر میں
18:57چھوڑ کر آئے ہیں
18:57اللہ اکبر
18:58الجنت تحت
19:00اقدام الامہات
19:01فرمایا
19:02والد جنت کے دروازوں میں سے
19:03اوسط دروازہ ہے
19:04وہ اللہ کی رحمت
19:06اللہ کا کرم
19:07اللہ کا فضل
19:07آپ کے گھر میں موجود ہیں
19:09اور ان سے کوئی
19:10اگر بچہ
19:11بتمیزی کر کے آیا ہے
19:13اور وہ ناراض ہیں
19:14اور آ کے
19:15مسجد کے اندر دعا کرے
19:16یا رب
19:17یا رب
19:18یا رب
19:19فرما رب تبارک و تعالی
19:21حدیث پاک کے اندر آتا ہے
19:22کہ اتنی بڑی
19:23مبارک رات میں
19:24کہ رب تبارک و تعالی
19:26کی رحمتیں
19:26چھما چھم برس رہی ہوں گی
19:28اللہ اکبر
19:29فرمایا
19:30کہ رب تبارک و تعالی
19:31ان رحمتوں میں سے
19:32اسے حصہ نہیں عطا فرمائے گا
19:34میں اپنے نوجوان بچوں
19:35کو یہ دعوت دیتا ہوں
19:36قرآنی ہدایات
19:37کے وسیلے سے دعوت دیتا ہوں
19:39مبارک رات آ رہی ہے
19:41برکتوں والی رات آ رہی ہے
19:42اس رات میں
19:43مسجد میں آپ آنے سے پہلے
19:45اللہ کی بارگاہ کے اندر
19:46دعا کرنے سے پہلے
19:48ان کو راضی کر کے آ جائیں
19:49آپ یقین کریں آپ
19:51یقین کریں
19:52واللہ
19:52وہ راضی ہوں گے
19:53تو رب بھی راضی ہوگا
19:55رب تبارک و تعالی
19:57کے رضا
19:57ان کے رضا کے ساتھ ہے
19:59اللہ اکبر
20:00رب تبارک و تعالی
20:01آپ کی دعاؤں کو بھی
20:02قبول کرے گا
20:03آپ کے لئے
20:04رحمتوں برکتوں
20:05کے راستوں کو بھی کھولے گا
20:06لیکن اگر آپ یہ چاہیں
20:08کہ وہ ناراض ہیں آپ سے
20:09اور آپ یہاں آ کر
20:11لمبی لمبی دعائیں کریں
20:12یا ہم سے کہیں
20:13کہ حضور دعائیں کریں
20:14ہماری دعائیں بھی
20:16آپ کے حق میں
20:17قبول و منظور نہیں ہوں گی
20:18سب سے بڑھ کر
20:19مرکزی دعاؤں کا
20:21مرکز و محور وہ ہے
20:22تو کوشش کریں
20:23اس رات کے آنے سے پہلے پہلے
20:25کسی کے ساتھ
20:26قطع تعلق ہے
20:27والدین کی اگر
20:28خدا نہ خاصتا
20:29نافرمانی ہو چکی ہے
20:30آپ کوشش کریں
20:32کہ سب کے ساتھ
20:33اچھا معاملہ کر لیں
20:34تاکہ جب یہ رات
20:35مبارک ملے
20:36تو اللہ تبارک و تعالی کی
20:38رحمتیں
20:39اور برکتیں
20:40ہم سمیٹ سکیں
20:41اللہ تبارک و تعالی
20:42عمل کی توفیق
20:43عطا فرمائیں
20:43وآخر دعوانان
20:45الحمدللہ
20:45رب العالمين
20:47یہ قرآن
20:58لوگوں کے لیے
21:00واضح بیان ہے
21:01اور ہدایت ہے
21:03اور پرہیزگاروں کے لیے
21:05نصیحت ہے
Comments

Recommended