Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 105

Topic: Surah Al Baqarah Ayat 74

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00AYAN LLINNAASI WAHDAN WOMOJRATU LLMUTTAKIN
00:09یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:18الحمدللہ اللذی کفا وسلام علی عباده اللذین استفا
00:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27ثم قصد قلوبكم من بعد ذلك فهی کالحجارة او اشد قسوة
00:34وان من الحجارة لما يتفجر منه الانهار
00:38وان منها لما يشقق فيخرج منه الماء
00:43وان منها لما يهبط من خشية الله
00:46وماللہ بغافل عما تعملون
00:49صدق اللہ مولانا العظیم
00:51اللہ صلی علی سیدنا مولانا محمد وعلا لسیدنا مولانا محمد مبارک وسلم صلی علی
00:56ازادی قرآنی ہدایات
01:00رب تبارک و تعالی نے قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
01:05جہاں ہمیں ظاہری طہارت کا حکم دیا
01:09کہ جب تم نماز کے لیے عبادت کے لیے حج بیتاللہ کے لیے
01:15خانہ کعبہ کے تواف کے لیے
01:18قرآن مجید کو چھونے کے لیے
01:23اپنے ظاہر کو پاک کر لو
01:25غسل کر لو
01:26مضو کر لو
01:28اللہ کی وارگاہ میں نماز پڑھنے لگو
01:30تو وہ جگہ بھی پاک ہو
01:31کپڑے بھی پاک ہو
01:33تمہارا بدن بھی پاک ہو
01:35جہاں اسلام نے
01:37ظاہری طہارت کا حکم دیا
01:39اور ظاہری طور پر
01:41ہمیں پاکیزہ رہنے کا حکم دیا
01:43وہیں رب تبارک و تعالی نے
01:45ہمیں باطنی طور پر بھی
01:48ہمارے دل کو
01:49اور ہمارے قلوب کو
01:50پاکیزہ رکھنے کا حکم دیا
01:52اور فرمایا کہ
01:54تمہارا ظاہر بھی پاکیزہ ہونا چاہیے
01:56اور تمہارے
01:58دل کے اندر
01:59تمہارے باطن کے اندر بھی
02:00پاکیزگی ہونی چاہیے
02:03انسان کا جو دل ہے حضرات گرامی
02:06یہ اللہ تبارک و تعالی کی
02:08انوار و تجلیات
02:10اور رحمتوں کے نزول
02:11کا ایک مرکز ہوتا ہے
02:12اور
02:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:15کا مبارک فرمان بھی ہے
02:17فرمایا
02:17ان اللہ لا ينظروا
02:18الی سورکم
02:20ولیکن ينظروا
02:21الی قلوبکم
02:22و نیتکم و آمالکم
02:24فرمایا اللہ تبارک و تعالی
02:26تمہاری صورتوں کو
02:28شکلوں کو نہیں دیکھتا ہے
02:29وہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے
02:32کہ تمہارے دل کتنے پاکیزہ ہیں
02:34ان دلوں کے اندر
02:35قصاوت ہے
02:37یا ان دلوں کے اندر
02:38نرمی ہے
02:39رقت ہے
02:40یہاں سورہ بقرہ کی
02:42جو آیت کریمہ
02:43قرآنی ہدایت کے اندر
02:44میں نے آج پڑھی ہے
02:46قرآنی ہدایات کے اندر
02:47قوة تعالی نے
02:49بنی اسرائیل کا
02:50ایک بڑا مشہور واقعہ ذکر کیا
02:52جس واقعے کی بنیاد پر
02:54قرآن کی سب سے
02:55جو بڑی سورت ہے
02:56سورت البقرہ
02:58اس کا نام رکھا گیا ہے
03:00کہ بنی اسرائیل کے اندر
03:02ایک قتل ہو گیا
03:03وہ سب لوگ بنی اسرائیل والی
03:05موسیٰ علیہ السلام کی
03:06بارگاہ میں حاضر ہوئے
03:08انہوں نے
03:09گائے کا زبا کرنے کا حکم دیا
03:11کہ ان اللہ یا مرکم انتر بحو بقرہ
03:13اللہ تعالی حکم دیتا ہے
03:15کہ گائے کو زبا کرو
03:16پھر وہ گائے کے بارے میں پوچھنے لگے
03:18کہ رنگ کیسا ہو
03:19عمر کیسی ہو
03:20پوچھتے پوچھتے
03:22باہر کیف انہوں نے گائے کو
03:23زبا کر لیا
03:24پرمائج گائے کو زبا جب وہ کر لیا
03:28تو وہ گائے کا ایک حصہ
03:29اس مقتول پر
03:31مردے پر رکھا
03:32اور وہ اٹھ کے زندہ ہو گیا
03:34اور زندہ ہو کر
03:35جو ہے
03:36اس نے بتا دیا
03:37کہ فولا میرا قاتل ہے
03:38فَقُلْ نَدْرِبُوهُ بِبَعْدِهَا
03:40كَذَلِكَ يُحْيِي اللَّهُ الْمَوْتَ
03:42وَيُرِيكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَاقِرُونَ
03:44فرمایا اسی طرح
03:46ہم مردوں کو زندہ کرتے ہیں
03:47اور ہم دکھاتے ہیں
03:49اپنی قدرت کے جلوے
03:51قدرت کے نظارے ہم دکھاتے ہیں
03:53فرمایا
03:53تاکہ تم سمجھ جاؤ
03:54اور تمہیں عقل و شعور آ جائے
03:57لیکن اس کے بعد جو آیتِ کریمہ ہے
04:00وہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید نے کورڈ کی ہے
04:03اور وہ ہمارا ٹاپک ہے
04:04فرمایا
04:09فرمایا
04:10اتنی بڑی اللہ تبارک و تعالیٰ کی قدرت کا
04:13ایک نظارہ اور موجزہ دیکھنے کے باوجود
04:16جو ہے فرمایا کہ تمہارے دل سخت ہوگے
04:20بنی اسرائیل کو مخاطب کر کے کہا
04:22فرمایا کہ جیسے پتھر سخت ہوتے
04:24فہی اکل حجارہ
04:25پتھروں کی طرح سخت
04:27قرآن نے پھر کہا کہ نہیں
04:28پتھروں کی طرح نہیں
04:29او اشد و قسوہ
04:31پتھروں سے بھی زیادہ سخت دل ہو گئے
04:35اللہ اکبر
04:37یعنی سنگ دلی
04:38کی مثال دی جاتی ہے
04:40کہ یہ شخص جو ہے بہت سنگ دل ہے
04:42پتھروں کی طرح سخت ہے
04:44لیکن قرآن نے کہا کہ
04:46کچھ پتھر ایسے ہیں کہ
04:48وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْحَارُ
04:52ان پتھروں سے نہریں نکلتی ہیں
04:55وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ بِنْهُ الْمَا
04:58کچھ پتھر ایسے ہیں کہ وہ پھڑتے ہیں
05:01تو ان میں سے پانی نکلتا ہے
05:02اور کچھ پتھر ایسے ہیں
05:04کہ لَمَا يَحْبِتُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ
05:07وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَحْبِتُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ
05:10وہ اللہ کے خوف و خشیت میں گر پڑتے ہیں
05:14اور اللہ کے خوف و خشیت ان پر ہوتی ہے
05:16وَمَاللَّهُ بِغَافِلِنْ أَمَّا تَعْمَرُونَ
05:19اور اللہ تبارک و تعالی غافل نہیں ہے جو کچھ تم کرتے ہوں
05:22یعنی کہ انسان جب گراوٹ کے اندر گرتا ہے
05:26اس کی منزل دیکھیں
05:27جب انسان بلندیوں پر پہنچتا ہے
05:31تو وہ ہمدوش سوریہ ہو جاتا ہے
05:34اور وہ عالی اللیین کے فرشتوں کی صف کے اندر بیٹھا ہوتا ہے
05:39لیکن اگر وہ گرتا ہے
05:42تو پھر اسفر السافرین کے اندر جا کر وہ گر جاتا ہے
05:46کہ پتھروں سے بھی بتر ہو جاتا ہے
05:52قرآن نے کہا کہ وہ چوپاؤں جیسا ہو جاتا ہے
05:55بلکہ ان سے بھی بتر ہو جاتا ہے
05:58تو انسان جب گراوٹ کی طرف جاتا ہے
06:00اور کمزوری کی طرف جاتا ہے
06:03تو یہاں تک گر جاتا ہے
06:04فرمایا کہ پتھر جو ہے
06:06ان پتھروں کے اندر بھی کبھی اللہ کا خوف ہو جاتا ہے
06:09ان پتھروں کے اندر بھی
06:10کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت آ سکتی ہے
06:14اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عہد پہاڑ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا
06:18کہ
06:18یہ عہد پہاڑ ہے
06:24یہ ہم سے محبت کرتا ہے
06:26اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں
06:28تو یہ جو دل ہے
06:31فرمایا کہ
06:32اس دل کی حفاظت کرو
06:33اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:35کہ انسان کا جتنا یہ
06:37پورا جسم ہے
06:38آزا ہے
06:39پارٹس آف باڈی ہیں
06:41فرمایا کہ ان تمام
06:43پارٹس آف باڈی میں
06:44آزا جسم کے اندر
06:45جو رئیس ہے
06:47جو بادشاہ ہے
06:48فرمایا کہ وہ انسان کا دل ہے
06:50اور انسان کا دل ظاہری ہے
06:53اعتبار سے بھی آپ دیکھیں
06:54کہ ایک باڈی کا مرکز ہے
06:57کہ اگر ہارٹ فیل ہو جائے
06:59تو انسان کی زندگی ختم ہو جاتی ہے
07:01اس لیے ڈاکٹرز بھی کہتے ہیں
07:03کہ یہ چیز کھائیں
07:04یہ چیز نہ کھائیں
07:05آپ کی شریانے جام ہو جائیں گی
07:07آپ کا دل خراب ہو جائے گا
07:09دل کا نظام خراب ہو جائے گا
07:10آپ کی زندگی ختم ہو جائے گی
07:12اسی طرح
07:14روحانیت کے اندر بھی
07:16اور دین کے اندر بھی
07:17اس دل کو ایک مرکزیت حاصل ہے
07:19اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:32فرمایا تمہارے تمام جسم کے اندر
07:34ایک گوشت کا لوتھڑا ہے
07:37گوشت کا ٹکڑا ہے
07:38اگر وہ ٹھیک رہے
07:40تو سارا جسم تمہارا ٹھیک رہتا ہے
07:42اور اگر اس کے اندر خرابی پیدا ہو جائے
07:45اور اس کے اندر کوئی نقص پیدا ہو جائے
07:48فساد پیدا ہو جائے
07:49تو وہ فساد اس تک محدود نہیں رہتا
07:52اس کے اثرات اور اس کا زہر
07:54پورے بدن کو خراب کر دیتا ہے
07:57حضرت ساتھ السلام نے فرمایا
07:59کہ وہ تمہارا دل ہے
08:01اپنے دل کو پاکی ذا رکھو
08:04اپنے دل کے اندر جو خرابیاں ہیں
08:07جو دل کو لقصان پہنچانے والی ہیں
08:09ان چیزوں کو پیدا نہ ہونے دو
08:11عرض کیا رسول اللہ علیہ وسلم
08:13دل کو کیا چیز خراب کرتی ہے
08:15فرمایا سب سے پہلے دل کو جو چیز
08:17پراغندہ کرتی ہے
08:19اور دل کو سیاہ کر دیتی ہے
08:21فرمایا وہ تمہارے آمال ہیں
08:23تمہارے آمال کے
08:25اثرات تمہارے دل پر جاتے ہیں
08:27اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیث ہے
08:29بشکات المصابی کی
08:31فرمایا کہ جب انسان گناہ کرتا ہے
08:33تو اس گناہ کی نحوست یہ ہوتی ہے
08:35کہ اس کے دل پر ایک سیاہ نکتہ لگتا ہے
08:38نکتہ تن سعوداء فی قلب بھی
08:41ایک بلیک سپورٹ
08:43اگر انسان توبہ کر لے
08:45تو سقیر قلب ہو
08:46استغفار کر لے
08:47اس کی برکت یہ ہوتی ہے
08:49کہ اس کا دل جو ہے
08:50وہ جو سیاہ نکتہ ہے
08:52وہ مٹ جاتا ہے
08:53استغفار کی برکت سے
08:55توبہ کی برکت سے
08:56عصا ربکم ایو کفر آنکم سیئی آتیکم
08:59رب تمارک و تعالیٰ مٹا دیتا ہے
09:01محف فرما دیتا ہے
09:02لیکن اگر انسان
09:04مسلسل گناہی کرتا رہے
09:07اور وہ نکتہ تن سعوداء
09:09وہ بلیک سپورٹ
09:10اس کے دل پر لگتا رہے
09:12لگتا رہے لگتا رہے لگتا رہے
09:14تو ایک وقت آتا ہے
09:15کہ سارے کا سارا جو اس کا دل ہے
09:18وہ سیاہ ہو جاتا ہے
09:20اور پھر انسان
09:22نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا
09:23پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:25یہ آیت کریمہ پڑھی
09:27کہ
09:31فرمایا کہ
09:31بلکہ ان کے دل پر پردے پڑ گئے
09:34ایک ہندیرہ چھا گیا
09:35وجہ کیا ہے
09:36ان کے آمال کی وجہ سے
09:39ان کے جو کالے کرتوت ہیں
09:42سیاہ آمال ہیں
09:43ان کی وجہ سے ان کا دل سیاہ ہو گیا
09:46اور ان کے دل پر ایک پردہ پڑ گیا
09:48پھر انسان کو
09:49کوئی نیکی کی مجلس اچھی نہیں لگتی
09:51اچھی صحبت میں نہیں
09:53انسان بیٹھ سکتا ہے
09:54اور انسان جو ہے
09:55نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا ہے
09:57تو فرمایا
09:58کہ اگر تم یہ چاہتے ہو
10:00کہ تمہارا دل
10:01صاف رہے
10:02تو استغفار کرتے رہو
10:03دوسرا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:06کہ یہ جو دل ہے
10:06یہ مرکز ہے
10:08مرکز و مہور ہے
10:10شیطان جب حملہ آور ہوتا ہے
10:12تو وہ
10:13آپ کے بازو کو نہیں پکڑتا
10:15آپ کی کوئی گدی کو نہیں پکڑتا
10:18ٹانگ کو نہیں پکڑتا
10:20آپ کے دل کو پکڑتا ہے
10:22اس کو پتا ہے
10:23کہ اگر میں دل پر حاوی ہو گیا
10:25میں نے دل کو کابو کر لیا
10:27تو سارے کا سارا جسم اور سارا بندہ
10:29میرے کنٹرول میں آ جائے گا
10:31حدیث پاک کے اندر آتا ہے
10:32اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:34کہ
10:34ان الشیطان جاثمون
10:36على قلب ابن آدم
10:38فرمایا
10:39کہ شیطان چمٹا رہتا ہے
10:41ابن آدم کے دل کے ساتھ
10:43اس کا حملہ
10:44ابن آدم کا دل ہوتا ہے
10:47کہ دل کو کسی طرح جو ہے
10:49اپنے کابو کے اندر
10:53فرمایا شیطان کے جو وسوسے ہیں
10:55وہ سدور کے اندر
10:56دلوں کے اندر پیدا ہوتے ہیں
10:58تو وہ انسان کے دلوں میں
10:59وسوسے پیدا کرتا رہتا ہے
11:01اس کو نیکیوں سے ہٹاتا رہتا ہے
11:03ہٹاتا رہتا ہے
11:04فرمایا کہ انسان جیسے ہی
11:06اللہ کا ذکر کرتا ہے
11:08سبحان اللہ
11:09اس کی برکت یہ ہوتی ہے
11:12کہ شیطان اس کو چھوڑ کے بھاگ جاتا ہے
11:14لیکن ویدہ غفلہ
11:17وسوسہ
11:17جیسے ہی انسان
11:18غافل ہوتا ہے
11:20تو دوبارہ شیطان آ کر
11:21اس کے دل پر حملہ آور ہو جاتا ہے
11:24تو فرمایا کہ
11:25توبہ و استغفار
11:27اور اللہ کا ذکر
11:29فرمایا کہ یہ
11:31تمہارے دلوں کی بستیوں کو
11:33آباد کرتا ہے
11:35تمہارے دلوں کے اندر
11:37اتمنان و سکون پیدا کرتا ہے
11:46فرمایا تم دلوں کا اتمنان چاہتے ہو
11:49سکون چاہتے ہو
11:50تم چاہتے ہو
11:52کہ تمہارے دلوں کے اندر
11:53اتمنان قلبی سکون قلبی رہے
11:55اور تمہارے دل پاکیزہ رہے
11:57تو فرمایا
11:58استغفار کیا کرو
12:00اللہ کا ذکر کیا کرو
12:04اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:10فرمایا کہ ہر چیز کو
12:13چمکانے کا
12:13اور صاف کرنے کا
12:15ایک آلہ ہوتا ہے
12:17ایک ذریعہ ہوتا ہے
12:18کپڑوں کو دوتے ہیں
12:20ہینڈ ووش کرتے ہیں
12:21سابون لگاتے ہیں
12:23برتنوں کو صاف کرنے کا
12:25ایک ہے فرش کو صاف کرنے کا
12:27لیکن دلوں کو کیسے صاف کریں
12:29کوئی سامنے
12:30فیزیکل طور پر تو نظر نہیں آرہا
12:32کہ انسان جو ہے
12:33کوئی ووش لگائے اس کے اوپر
12:36اور اس کو سمکائے
12:37فرمایا کہ لیکل شیئن سقالتن
12:40وثقالت القلوب ذکر اللہ
12:42ہر چیز کو چمکانے کا
12:45ایک آلہ ہے
12:45اگر دلوں کو چمکانا چاہتے ہو
12:47تو اللہ کا ذکر کرو
12:50دلوں میں اتمنان چاہتے ہو
12:52تو اللہ کا ذکر کرو
12:55دلوں کو
12:56اگر گناہوں کی سیاہی سے پاک کرنا چاہتے ہو
12:59تو توبہ و استغفار کرو
13:00فرمایا کہ
13:02اگر تم یہ چاہتے ہو
13:03کہ تمہارے دل میں قصاوت نہ ہو
13:06یہ جو لفظ ہے
13:07ثم قصت
13:07یہ قصاوت قلبی کی طرح بشارہ ہے
13:10فرمایا جو
13:11قصرت القلامی بغیر ذکر اللہ ہے
13:14وہ انسان کے دل میں قصاوت پیدا کر دیتا ہے
13:17بڑ بڑ بڑ بڑ بڑ بڑ بڑ بڑ
13:19بولتے رہے بولتے رہے بولتے رہے بولتے رہے بولتے رہے
13:33اتنی کی ہے
13:34نہیں ہے
13:35فرمایا کہ یہ جو قصرت القلامی بغیر ذکر اللہ ہے
13:39فرمایا یہ دلوں کو سخت کر دیتی ہے
13:42اس لیے زیادہ گفتگو نہ کرو
13:45بلکہ ایک limited گفتگو کرو
13:47ہاں کرو
13:48اللہ نے زبان دی اس لیے
13:50دنیاوی فائدہ ہو
13:51دنیاوی کام ہو
13:52دین کا کام ہو
13:54صرف یہ نہیں ہے
13:55کہ انسان دین کے کام کے لیے
13:56دنیا کے کام کے لیے
13:57آپ کاروباری ہیں
13:58آپ کا کوئی اور چیز ہے
14:00تو یہ زبان
14:00رب نے اس لیے نعمت دی ہے
14:02کہ آپ اس کو
14:03یوز کریں
14:04استعمال کریں
14:05لیکن اس کو
14:06فالتو استعمال نہ کریں
14:08یہ دلوں میں قصاوت پیدا کر دیتی ہے
14:10تو فرمایا یہ دل
14:12اللہ کے انوار و تجلیات کا مرکز و مہور ہے
14:15دوسرا فرمایا کہ
14:16اگر تم یہ چاہتے ہو
14:17کہ دلوں کے اندر
14:18رقت پیدا ہو
14:20دلوں کے اندر نرمی پیدا ہو
14:22دلوں کی سختی ختم ہو جائے
14:24یہ جو صفاقیت ہے
14:26یہ ختم ہو جائے
14:27تو فرمایا
14:28کہ تلاوت قرآن کیا کرو
14:30قصرت کے ساتھ
14:31اللہ کا ذکر کیا کرو
14:32اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:35پر قصرت کے ساتھ
14:36درود و سلام بھیجا کرو
14:38اس کی برکت سے
14:39اللہ تبارک و تعالی
14:40تمہارے دلوں کے اندر
14:42نرمی پیدا فرما دے گا
14:43تیسرا فرمایا
14:45کہ فرمایا
14:46تم اگر چاہتے ہو
14:47کہ تمہارے دلوں کی قصاوت ختم ہو جائے
14:49ثم قصد قلوبکم من بعد ذالکا
14:51فاہیہ کالحجارتی
14:53او اشد قصوہ
14:55فرمایا
14:55کہ ان کے دل
14:56ظالموں کے کتنے سخت ہو گئے
14:57پتھروں سے بھی زیادہ سخت
14:58اگر تم چاہتے ہو
15:00تو فرمایا
15:01کہ یتیم کے ساتھ
15:03بھلائی کیا کرو
15:04یتیم کے ہاتھ پر
15:05شفقت
15:06سر پر شفقت کا ہاتھ پھیرا کرو
15:08فرمایا
15:09یتیم کے سر پر
15:10شفقت کا ہاتھ
15:11رکھنے سے بھی
15:12ایک دلوں کے اندر
15:13نرمی پیدا ہوتی
15:14شفقت کا ہاتھ رکھنے سے
15:15مراد یہ ہے
15:16کہ کسی نہ کسی اعتبار سے
15:17اس کے ساتھ بھلائی کرنا
15:19اس کی ہیلپ کرنا
15:20اور فرمایا
15:21کہ یتیم کا مال
15:22ظلمن کھانے سے
15:24فرمایا
15:25کہ تمہارے پیٹوں کے اندر
15:26آگ گویا کے
15:27بھر دی جاتی ہے
15:29تو فرمایا
15:29کہ یہ انسان کے
15:30دلوں کو پاک کرنے کا ذریعہ
15:32تیسرا اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
15:34نے فرمایا
15:35کہ اپنے دلوں کے اندر
15:37جو ہے
15:38وہ غل
15:39غلن
15:40اپنے دلوں کے اندر
15:41مین نہ پیدا کیا کرو
15:43قرآن مجید فرقان حمید
15:45کے اندر سورہ حشر میں
15:47جو اللہ کے نیک بندے ہیں
15:48صحابہ اکرام ہیں
15:49ان کا ذکر کیا
15:50فرمایا
15:51وہ حجرت کر کے
15:52تشریف لے گئے
15:53پھر جو
15:53آل مدینہ تھے
15:54انہوں نے استقبال کیا
15:58اور یہ لوگ
16:00جن کے دلوں سے
16:00اللہ نے لالش کو نکال دیا
16:02سبحان اللہ
16:03کیا پاکیزہ دل تھے
16:05نبی کریم سے سلم کے
16:06صحابہ اکرام کے
16:07حضور کی آل بیت
16:09اتھار کے
16:09امہات المومنین
16:11یہ سابقون
16:12الاولون ہیں
16:13ویزکیہم
16:15جن کی تربیت
16:16اور تذکیہ
16:17آقاید جہاں
16:18صلی اللہ علیہ وسلم
16:19نے خود فرمایا ہے
16:21یہ اپنے
16:22بھائیوں کے لئے دعا
16:23کیا کرتے تھے
16:24کہ ربا لغفر لنا
16:25ولی اخواننا
16:26اللذین سبقونا
16:27بالایمان
16:28ولا تجعل
16:29فی قلوبنا غلن
16:31اے خدایات
16:32جو ہمارے
16:33بھائی گزر چکے ہیں
16:34ان کی بخشش فرما
16:35اور ہمارے دل میں
16:37کوئی میل نہ پیدا کرنا
16:38ان کے لئے
16:39حسد نہ پیدا کرنا
16:41یعنی جیسی
16:42کوئی بیماریاں ہیں
16:43جو ظاہری طور پر
16:44فیزیکل طور پر
16:46آپ کے دل کو
16:47خراب کر دیتی ہیں
16:49مثال کے طور پر
16:50آپ ایسی چیزیں
16:51یوس کرتی ہیں
16:51کہ آپ کی شریانیں
16:53جام ہو جاتی ہیں
16:54کچھ بیماریاں
16:55ایسی ہیں
16:55جو آپ کے دل
16:57کو آلودہ کر دیتی
16:58جیسے اس کا ذکر کیا
16:59گناہ کا
17:00اور ایک اس پہ سے
17:02حسد ہے
17:03کینا ہے
17:05بغض ہے
17:06فرمایا کہ یہ حسد
17:08آپ کی نیکیوں
17:09کو ضائع کر دیتا ہے
17:10یہ
17:12قلبی بیماری ہے
17:13یہ
17:14امراض قلبیاں ہیں
17:15یہ
17:16انسان کی
17:17روح کو بھی
17:18مجروح کر دیتے ہیں
17:19روحانی بیماریاں ہیں
17:20انسان کے دل
17:21کو بھی مجروح کر دیتی
17:22اور انسان کی
17:23نیکییں ضائع کر دیتی
17:24سامنے تو
17:25نظر نہیں آتی ہے
17:26لیکن انسان کے دل میں
17:27پیدا ہوتی ہے
17:27اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:29نے فرمایا کہ
17:35فرمایا کہ
17:35حسد نیکیوں کو
17:36ایسے کھا جاتا ہے
17:38کہ فرمایا کہ
17:39جیسے آگ لکڑی کو
17:41کھا جاتی ہے
17:41بسم کر دیتی ہے
17:42ختم کر دیتی ہے
17:43ادھر ہم نیکیاں کر رہے
17:45تسبیحات پڑھ رہے
17:46کلمات پڑھ رہے
17:47اللہ اللہ کر رہے
17:48اور ادھر جو ہے
17:49ہمارے دلوں کے اندر
17:51کسی کے لیے بغض ہے
17:53کسی کے لیے حسد ہے
17:54کسی کے لیے کینہ ہے
17:56تو یہ ساری کی ساری چیزیں
17:58ایک تو آپ کے دل پر
18:00وہ جو اللہ کے
18:01انوار و تجلیات
18:02اترنے ہیں
18:02وہ جو آئینہ دل ہے
18:04اس دل کو
18:05اللہ کے تبارک و تعالیٰ کی
18:06محبت کا مرکز و معور
18:08بنانا تھا
18:09وہ نہیں رہتا ہے
18:10اور دوسرا یہ ہے
18:12کہ ساتھ ساتھ
18:13آپ کی
18:14نیکیاں
18:14ضائع اور
18:15برباد ہو جاتی ہے
18:16اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:18نے خاص طور پر
18:19اپنے غلاموں کو
18:21یہ تلقین فرمائی
18:24بھی پاک رکھو
18:25اور اپنے باطن
18:27کو بھی پاک رکھو
18:28اپنے
18:29اپنے دل کے اندر
18:31فرمایا
18:32کہ ایسی کوئی چیز
18:33نہ پیدا کرو
18:34کہ جس کی وجہ سے
18:35تمہاری نیکیاں
18:37ضائع ہو جائیں
18:37برباد ہو جائیں
18:38اس میں سے
18:39ایک حضرت گرامی
18:40آخر میں
18:41میں ذکر کرتا ہوں
18:42فرمایا
18:43کہ اپنے دل میں
18:44تکبر نہ پیدا کرنا
18:45وَلَا تَمْشِ فِالْأَرْضِ مَرَحَا
18:47اِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْدِبَالْتُولَا
18:51فرمایا
18:51نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو
18:53نہ آسمان تک پہنچ سکتے ہو
18:54یہ بھی ایک دل کی بیماری ہے
18:57اندرونی بیماری ہے
18:58فرمایا
18:58کہ تکبر جب پیدا کرتا ہے انسان
19:00تو انسان
19:01تباہ و برباد ہو جاتا
19:03وَعِبَادُ الرَّحْمَانِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ حَوْلَا
19:07فرمایا رحمان
19:08کہ وہ بندے ہیں
19:09جو زمین پر آجزی سے
19:11انکساری سے چلتے
19:12اور جتنا وہ آجزی کرتے ہیں
19:15میرا رب ان کے
19:16ان کے گریٹ کو
19:17ان کی عزت کو بڑھاتا ہے
19:19عزتیں کسی کے ہاتھ میں نہیں ہیں
19:21تو حضرت عرامی
19:22رب تبارک و تعالی
19:23ہمیں قصاوت قلبی سے محفوظ فرمائے
19:26اور رب تبارک و تعالی
19:27ہمیں دلوں کے اندر
19:28نرمی پیدا فرمائے
19:30ہمارے ظاہر سے بڑھ کر
19:31ہمارے پاتن کو پاک فرمائے
19:33پاک رتاوانا
19:34الحمدللہ
19:35رب العالم
19:47یہ قرآن
19:48لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:51اور ہدایت ہے
19:53اور پرہیزگاروں کے لیے

Recommended