Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 75

Topic: Surah Al-A'la Ayat (1-13)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Innazi wa hudan wa mawira tu lil muttaqin
00:08یہ قرآن
00:09لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:12اور ہدایت ہے
00:13اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:17الحمدللہ اللذی کفا
00:19و السلام علی عباده اللذی رستفا
00:22اما بعد
00:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28صدق اللہ مولانا العظیم
00:42بلغنا رسوله النبی الكریم الرعوف الرحیم
00:45سبحانکا لا علم لنا
00:47الا ما علمتنا
00:48انکا انت لذیب الحکیم
00:49اللہ رب شرح لی
00:51صدری ویسر لی
00:52امری و احل العقدة من لسانی
00:54یفقه قولی
00:55اللہ رب زدنی علم و عملا
00:57صالح مقبورا
00:58حمدلسلہ کے بعد نہایت
01:00واجب القدر قابلِ صد عزت و احترام و تقریم
01:03سامینِ کرام ناظرینِ کرام
01:05اللہ تبارک و تعالیٰ کا
01:08پاکیزہ کلام میرے سامنے کھلا ہوئے
01:10قرآنی ہدایات لے کر ہم حاضر ہوئے ہیں
01:13سورہِ آلہ
01:15یہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی بڑی ہی مبارک سورت ہے
01:18اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ المبارک
01:22کی پہلی رکعت میں
01:23اور ایدائن کے اندر اور وطر کی پہلی رکعت میں
01:27سورہِ آلہ کی قصرت کے ساتھ
01:30علاوث کیا کرتے تھے
01:31حضورِ ساتو سلام کی بڑی مبارک سورت ہے
01:34اور اس سورہِ آلہ کے جو آغاز ہے
01:38وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی تسبیح کے ساتھ ہوتا ہے
01:40تسبیح بیان کیجئے
01:48اپنے رب کی پاکی بیان کیجئے
01:51کہ جو آپ کا ربِ آلہ ہے
01:54اپنے رب کے نام کی پاکی بیان کریں
01:57اپنے رب کے نام کی تسبیح بیان کریں
02:00جو ربِ آلہ ہے
02:02سبحانہ ربی العلا
02:03اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کلمات
02:05اتنے پسند آئے
02:07یعنی
02:07سبح اور ربِ کالعلا
02:10کہ نماز کے سجدے کے اندر اس تسبیح کو جاری و ساری فرما دیا
02:15سبحان ربی العلا
02:17سبحان اللہ
02:18کتنے مبارک کلی بات ہیں
02:20کہ بندہ اپنا سر اپنی جبین نیاز اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
02:25رکھ کر یہ اعلان کرتا ہے
02:28کہ خدایہ میں کچھ بھی نہیں ہوں
02:29تیری تسبیح ہے تیری پاکی ہے
02:32تیرا نام بلند و بالا ہے
02:34فرمایے سب بحثم ربک العلا
02:36اے حبیب آپ پاکی بیان کریں
02:39اپنے رب کے نام کی جو سب سے عالی ہے
02:42اور سب سے برتر ہے
02:43وہ کتنا عالی رب ہے
02:45اللذی خلق فسوہ
02:47اس نے پیدا کیا
02:49فسوہ اور اس کے بعد تصفیہ فرمایا
02:53بلکل ٹھیک ٹھیک
02:54موت دل
02:55یعنی تخلیق بھی اللہ تعالیٰ کی ہے
02:58خلقہ سے مراد یہ ہے
02:59کہ ایک سٹیکچر اور ایک دھانچہ تیار کرنا
03:03رب تعالیٰ نے
03:04اس ساری مخلوق کا اور انسان کا
03:07جو اس مخلوق کا شاکار ہے
03:09اس کا دھانچہ بنایا
03:10اور فر تصفیہ اس کو پھر موت دل کیا
03:13یعنی انسان کو گھر بناتا ہے
03:15پہلے اس کا سٹیکچر تیار کرتا ہے
03:17پھر اس کو جو ہے
03:18اچھے طریقے سے سوارتا ہے
03:20اور اس کی فنشنگ کرتا ہے
03:22اور اس کو سوار کر ایک تیار کر کے
03:24رب تعالیٰ فرمایا
03:26کہ پیدا بھی اس نے کیا ہے
03:28اور انسان کو پھر موت دل بنایا
03:30اس کو سوارا
03:31رب تعالیٰ نے
03:32والذی قدر فہدہ
03:34اور پھر فرمایا
03:36کہ ہر چیز اندازے کے مطابق پیدا کی
03:39کونسی چیز کہاں ہونی چاہیے
03:41ناک کی کونسی جگہ ہے
03:43آنک کی کونسی جگہ ہے
03:45کان کی کونسی جگہ ہے
03:46یہ ناک پیچھے ہوتا
03:48آنک کی سائیڈ پر ہوتی
03:49رب تعالیٰ نے
03:51ہر ہر چیز کو
03:52خالقہ فقدرہ
03:54رب تعالیٰ نے پیدا بھی فرمایا
03:56اور ہر چیز کو
03:58اپنی جگہ پر رکھا
04:00یہ میرے رب تعالیٰ کی قدرت کا شاکار ہے
04:04والذی قدر فہدہ
04:05فرمایا اس نے تخلیق فرمائی
04:07اس نے تمہیں عدم سے وجود عطا فرمایا
04:10اور فرمایا کہ اے انسان
04:12اس نے تمہیں بہترین
04:14معتدل بنایا
04:15یا ایوہ الانسانو
04:16ماغررک بربک الکریم
04:18اللذی خالققا فسواکا فعادا لکا
04:22فی ای سورت ماشا عرقبق
04:25فرمایا کہ ماں کے بطن کے اندر
04:27رب تعالیٰ نے پیدا کیا
04:29اور اس کے بعد بہترین
04:30سورت عطا فرمائی
04:31جیسے اس مالک و مولا نے چاہا
04:36اور یہی رب تعالیٰ کی جو صفات ہیں
04:39یہ سورہ حشر کے اندر
04:41ذکر کیا گئی
04:41یہ پورا اللہ تبارک عمد تعالیٰ کے ناما
04:49یہ پورا اللہ تبارک عمد تعالیٰ کے ناموں کا گلدستہ ہے
05:12فرمایا وہ خالق بھی ہے وہ باری بھی ہے وہ مصور بھی ہے
05:17اسی نے پیدا کیا اسی نے سوارا اسی نے سورت عطا فرمائی
05:22یہ سورہ حشر کی آخری جو آیاتِ طیبات ہیں ان کی فضیرت کے اندر آتا ہے
05:27کہ جو بندہ ان آیاتِ طیبات کو صبح کے وقت پڑے شام تک ستر ہزار فرشتے
05:33اس کے نگے بانی کرتے ہیں
05:35اور شام کو پڑے تو صبح تک
05:37تو فجر کی نماز کے بعد اور اثر کی نماز کے بعد
05:40سورہ حشر کی ان آیاتِ طیبات کو پڑنا بہت مبارک ہے
05:44ان کا خاصہ کیا ہے
05:46اس میں اللہ تبارک عمد تعالیٰ کے ناموں کا ایک بڑا خوبصورت گلدستہ ہے
05:50وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَا فَدْعُوهُ بِهَا
05:54میرے رب کا ہر نام بڑا پیارہ ہے
05:56تم جس نام سے چاہو میرے رب کو پکارو
05:59تو اس کے اندر الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَبِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَا
06:04فرمایا وہ خالق بھی ہے
06:06وہ باری بھی ہے
06:07اور فرمایا وہ مصور بھی ہے
06:09وَالَّذِي قَدَّرَ فَهْدَا
06:11فرمایا کہ اس نے ہر چیز کو ایک اندازے پر رکھا
06:14فہدہ
06:15اور پھر ایک فطری ہدایت اتا فرمایا
06:18دیکھیں ایک پرندہ ہے
06:21چھوٹی سی چڑھیا ہے
06:22وہ ہواوں کے اندر اڑتی ہے
06:24اور فرمایا کہ ایک بکری ہے
06:26اس بکری کو فطری طور پر
06:28رب تبارک وطالہ نے
06:29گھاس کو چرنے اور کھانے کا جو ہے
06:31وہ رب تبارک وطالہ نے ہدایت اتا فرمایا
06:34اس کے سامنے گوشت رکھ دے ہم
06:35بکری گوشت نہیں کھائی گی
06:37اب ایک شیر ہے
06:38اس کے سامنے بڑا خوبصورت قسم کی سبزیاں لاکے رکھ دیں
06:41وہ شیر جو ہے وہ سبزیاں نہیں کھائے گا
06:43وہ گوشت نہیں کھائے گا
06:44وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَا
06:46وہ جو فطری ہدایت اتا فرمائی ہے
06:48ایک بچہ ہے
06:49وہ ماں کا دودھ پیتا ہے
06:51اس کو پتا ہے کہ مجھے یہاں سے دودھ ملتا ہے
06:53اور وہ فطری طور پر اس کی طرف لپکتا ہے
06:56تو یہ ایک فطری ہدایت
06:58اللہ تبارک وطالہ نے اتا فرمائی
07:00پھر انبیاء کرام آئے
07:01پھر کتابیں آئیں
07:02صحیفیں آئیں
07:03جن کا ذکر آخر کے اندر ہے
07:05صحف ابراہیم وموسیٰ
07:07پھر انسان کو ایک ہدایت کامر اتا کی گئی
07:10لیکن ایک نیچر اور فطرت جو ہدایت ہے
07:13یہ مچھری جو پانی کے اندر تہرتی ہے
07:17پر وہ اس کو تہرنا کس نے سکھایا
07:19میرے ماری کو بول آرہے
07:20آپ یہ دیکھیں کہ انسان
07:22اتنا شاکار ہے
07:24لیکن انسان ہوا کے اندر نہیں اڑ سکتا
07:26اڑنے کا کام یہ پرندوں کو
07:28اللہ تبارک وطالہ نے تفویز فرمایا
07:30اور پرندوں کو ہدایت اتا فرمائی
07:32ایک چھوڑی سی چڑیا
07:33ہواوں کے اندر اڑ رہی ہوتی ہے
07:34تو ان تمام چیزوں کو دیکھو
07:36زمین و آسمان کو دیکھو
07:38یہ سارے نظام کو دیکھو
07:40تو انسان کہتا ہے کہ کوئی تو ذات ہے
07:43جس نے یہ سارا کا سارا نظام
07:44تخلیق کیا ہے
07:46بہترین بنایا ہے
07:47اور پھر سب کو ہدایت اتا فرمائی
07:49فرمایا تم دیکھو انسان کے لیے
07:59رب تبارک وطالہ نے
08:00ان پہاڑوں کو بنایا
08:02زمین کو بچھونا بنایا
08:03اور پھر زمین پر
08:05رب تبارک وطالہ نے
08:06آپ کے دیکھیں
08:07کہ چارے کو اگایا
08:08سبزے کو اگایا
08:10اور پھر وہ سبزہ
08:12کتنا خوبصورت لگتا ہے
08:13انسان دیکھ کر
08:15اس کو حیران ہو جاتا ہے
08:16کہ کتنا خوبصورت سبزہ ہے
08:18لیکن فرمایا
08:19کہ یہ سبزہ ہمیشہ نہیں رہے گا
08:21یہ اس کی گرنش جو ہے
08:23وہ صدا نہیں رہے گی
08:24ایک وقت آئے گا
08:26کہ اس کے اندر پیڑا پن پڑ جائے گا
08:28اور پھر اس کے بعد
08:30ایک وقت آئے گا
08:30کہ یہ کالا ہو جائے گا
08:32یہ سوک جائے گا
08:33اور سوک کر
08:34ہواوں کے اندر اڑ جائے گا
08:37فرمایا یہی حقیقت ہے
08:38اے انسان تیری بھی
08:39کوئی کتنا بڑا پیلوان ہو
08:41طاقتور ہو
08:43قوت والا ہو
08:44کوئی کتنا ہی بڑا جو ہے
08:46وہ منصب والا ہو
08:47ایک وقت آتا ہے
08:49کہ وَمَن نُعَمْ مِرْهُ نُنَكِّسُ فِي الْخَلْقِ
08:52انسان پیچھے پیچھے جانا شروع کرتا ہے
08:54وہ کمزور ہونا شروع کر ہوتا ہے
08:55اس کے آزا کمزور ہوتے ہیں
08:57اس کے ہونٹوں پر
08:59اور گالوں پر جو لالی ہے
09:00وہ پھیکی پڑھنے لگتی ہے
09:02یہ رب تبارک و تعالیٰ نے
09:04ایک مثال دی ہے
09:05کہ یہ سامنے تمہارے
09:07یہ سبزہ
09:08یہ گھانس
09:09یہ چارہ
09:09اگا ہے
09:10اور پھر کتنا اچھا لگا
09:12اور پھر ایک وقت تم نے دیکھا
09:13کہ یہ ہواوں کے اندر اندر اندے لگا
09:15اس کیا سکر رب تبارک و تعالیٰ نے
09:17سورہ حدید کے اندر بھی فرمایا
09:18اور سورہ کحف کے اندر بھی فرمایا
09:21وہ مالک و مولا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
09:36آسمان سے بارش کو نازل فرمایا
09:39اس سے سبزہ ہوا
09:40وہ سبزہ کتنا مخلوط ہو گیا
09:42کتنا اچھا لگا
09:43لیکن پھر فرمایا
09:44وہ سوک کر ہواوں کے اندر تن کے تن کے بن کر
09:48اڑ گیا اور ختم ہو گیا
09:50فنا ہو گیا
09:50فرمایا ہر چیز کے لیے فنا ہے
09:59ہر چیز کے لیے ختم ہونا ہے
10:02لیکن فرمایا کہ ایک رب تبارک و تعالیٰ کی ذات ہے
10:05جس کے لیے بقا ہے
10:06جس نے زمین سے چارہ نکالا
10:10فَجَعَالَهُ غُثَاءً اَحْوَا
10:13اور پھر اسے سیاہ رنگ کا کورا بنا دیا
10:16اور سوک کر سیاہ ہو کر وہ ہواوں کے اندر اڑنے لگا
10:21اللہ اکبر
10:22یہ ہے دنیا کی حقیقت
10:23یہ ہے دنیا کی اصلیت
10:25انسان دنیا کے اندر رہے
10:27دنیا کو کمائے
10:29دنیا کو برتے
10:30لیکن دنیا کے اندر ایسا دل نہ لگائے
10:34کہ جانے لگے
10:35تو اس کا دل نہ کرے جانے کا
10:37کہ نہیں نہیں نہیں
10:38مجھے کچھ اور وقت مل جائے
10:39میں اس دنیا کو برتلوں
10:41نہیں نہیں
10:41انسان دنیا کو اتنا استعمال کرے
10:44اللہ اکبر
10:45استعمال کرنے کے بعد جب اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
10:48جا رہا ہو
10:49تو آواز آ رہی ہو
10:50کہ یا یا توہن نفس المطمئنہ
10:53ارجعی الى رب کی رادیت مردیا
10:56اے نفس مطمئنہ
10:57تو پاکیزہ ہو کر
10:58اور تم نفس مطمئنہ
11:00اتمنان کے ساتھ
11:01اپنے رب کی طرف لوٹ کر جا
11:03وہ تب ہی ہو سکتا ہے
11:05کہ جب انسان دنیا کو برتے استعمال کرے
11:08لیکن دنیا کو اپنے دل کے اندر جگہ نہ دے
11:12دنیا کو اپنے من کے اندر جگہ نہ دے
11:15دنیا استعمال کرنے کی چیز ہے
11:17کھائیں پیئیں برتیں
11:18جو اللہ نعمت عطا فرما دے
11:19اس پر اللہ کا شکر ادا کرے
11:21لیکن اگر دل میں جگہ دیں گے
11:23تو پھر بڑا مشکل ہو جائے گا
11:24دل سے نکالنا
11:25دل میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہونی چاہیے
11:28قرین کار آباؤکم وعبناکم وعخوانکم
11:31وہاں ہر چیز کا ذکر کیا
11:33فرمایا
11:33سب کی محبتیں کم تر ہوں
11:35سب سے عالی محبت
11:37اللہ اور اس کے رسول کی ہونی چاہیے
11:40فرمایا یہ دنیا کی حقیقت ہے
11:41فجعلہ غصہ ان احوہ
11:43آگے فرمایا
11:44اے حبیب جب ہم آپ کو پڑھائیں گے
11:50تو پھر کبھی آپ بھولیں گے نہیں
11:53اللہ اکبر
11:54مگر جس کو اللہ تبارک و تعالی
11:57جتنا چاہے اللہ بھولا دے
11:58یہ استثناء صرف اللہ تبارک و تعالی کی
12:00قدرت کے لیے ایسا ہوا نہیں ہے
12:02مراد یہ ہے
12:04کہ آہ حبیب آپ مشقت میں پڑھیں
12:06وہ جو سورہ قیامہ کے اندر ذکر کیا گیا
12:09جب وحی کا نزول ہوتا
12:21تو آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
12:22محبت و شوق کے اندر بار بار
12:25اپنی زبان کو حرکت دے دے
12:26بار بار پڑھتے
12:27رب تبارک و تعالی نے فرمایا
12:29حبیب ہم نے آپ کو مشقت میں نہیں ڈالنا ہے
12:31اس لیے نہیں قرآن ناظر کیا
12:35کہ آپ مشقت کے اندر پڑھ جائیں
12:37فرمایا آپ صرف پڑھ لیا کریں
12:40اس کو یاد کرانا
12:41اس کے معنی
12:42اس کی ترتیب
12:43اس کی ہر چیز
12:45اس کو دینا یہ ہمارا کام ہے
12:47تو یہاں پر بھی یہ فرمایا
12:48کہ سنو قریو قفلہ تنسا
12:49اللہ ماشاءاللہ
12:50ہم جو پڑھائیں گے
12:52چونکہ پڑھانے والی ذات اللہ کی ہے
12:55سکھانے والی ذات اللہ کی ہے
12:57آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے
12:59جو کچھ سیکھا ہے
13:01الرحمان و علم القرآن
13:03خلق الانسان علمہ البیان
13:06انسان کامل کو جو کچھ سکھایا ہے
13:08پڑھایا ہے
13:09وہ رب تبارک و تعالی نے پڑھایا
13:11جو کبھی بھی بولانے والا نہیں ہے
13:13فرمایا بے شک
13:17وہ جانتا ہے
13:17جو ظاہر کرتا ہے
13:19اور جو شپاتا ہے
13:20ہم دنیا کے اندر احتیاط کرتے ہیں
13:22گفتگو کرتے ہوئے
13:24کہ یار ہمارے اندر جو کچھ ہے
13:26وہ ہم
13:28کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں
13:29ہمارے اندر کیا چھپا
13:31ہمارے ارادے کیا ہیں
13:32ہمارے من کے اندر کیا
13:33کچھ لوگ بولڈ ہوتے ہیں
13:34ان کی طبیعت ہوتی ہے
13:35ان کو جو بات کہنی ہوتی ہے
13:37وہ کسی کے سامنے کہہ دیتے ہیں
13:39کچھ لوگ جو ہے
13:40ان کی طبیعت ہوتی ہے
13:41کہ وہ اپنے ارادوں کو
13:42اپنے من کو
13:43اپنے من کے اندر
13:44چھپا کے رکھتے ہیں
13:45اپنے ارادوں کو
13:46اللہ تعالی فرماتا ہے
13:47تم دنیا کے سامنے ظاہر نہیں کرتے ہو
13:49لیکن یہ یاد رکھ لو
13:50وہ مالک و مولا
13:52یا عالم و معافی صدور ہے
13:53وہ لفظوں کا نہیں ہے
13:56کہ تم لفظ بولو گے
13:57تو پھر پتا چلے گا
13:59یہ تو دنیا کے لیے ہے
14:00کہ آپ دنیا کے سامنے
14:01جو لفظ بولیں گے
14:02وہ پتا چلے گا
14:03کہ برطر کے اندر کیا ہے
14:05اندر کیا چھپا ہوا
14:06وہ لفظوں میں
14:07ڈھال کے انسان بولتا ہے
14:09فرمایا
14:09وہ مالک و مولا
14:10تم ظاہر کرو
14:11یا چھپاؤ
14:12وہ سب کچھ جانتا ہے
14:14لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ
14:17وَمَا فِي الْأَرْضِ
14:18فرمایا
14:23کہ تم ظاہر کرو
14:24یا چھپاؤ
14:25تمہارے من کے اندر
14:27اگر گند بھرا ہوا ہے
14:29حسد بھرا ہوا ہے
14:30کینا بھرا ہوا ہے
14:32تمہارے من کے اندر
14:34اگر ساری یہ چیزیں بھری ہوئے ہیں
14:36تو تم دنیا کے سامنے
14:37تو ظاہر نہیں کر رہے ہو
14:38لیکن اس کی بارگاہ کے اندر
14:40تم نہیں چھپا سکتے ہو
14:42یہی وجہ ہے
14:43کہ آگے چل کے آیاتِ طیبات
14:44کے اندر آ رہا ہے
14:45کہ قد افلح من تزکہ
14:47فلا پا گیا
14:48کہ جس نے
14:49اپنے نفس کو
14:50اپنے من کو پاک کیا
14:52یعنی رب تبارک و تعالی کو
14:54تو سب کچھ پتا ہے
14:55تم کیا ہو کیا نہیں ہو
14:57اور تمہاری حقیقت کیا ہے
14:59اِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَا
15:01فرمایا
15:02وہ سب کچھ جانتا ہے
15:03جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
15:05اور جو کچھ جو ہے
15:06وہ ظاہر کا ہوتا ہے
15:08جو کچھ ظاہر چھپایا جاتا ہے
15:09وہ ہر ہر چیز کا جاننے والا ہے
15:12وہ ہر ہر چیز کو جانتا ہے
15:14ظاہر کو بھی اور پوشیدہ کو بھی
15:16وَنُوْ يَسِّرُ كَلِلْ يُسْرَا
15:20اور ہم سہل کر دیں گے
15:22يُسْر کہتے آسانی کو
15:24نُوْ يَسِّرُ كَلِلْ يُسْرَا
15:26اور ہم سہل کر دیں گے آپ کے لیے
15:30سہل کر دیں گے کس چیز کو آسانی کو
15:32جنت کے راستے کو آسان کر دیں گے آپ کے لیے
15:36آپ کے لیے شریعت کو آسان کر دیں گے
15:38یعنی رب تبارک و تعالی
15:40جو ہے وہ ہر شخص کو شریعت کے وہ آقام
15:44اللہ نے عطا فرمائے
15:46یہ جو ہماری شریعت اسلام ہے
15:48جو اللہ تبارک و تعالی کے آقامات ہیں
15:51قرآن کے اندر
15:52رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے اندر
15:54اور اس کا جو مجموعہ بنا کر
15:56فقہ ہم نے فقہہ کرام نے
15:58مشتق کیا ہے
15:59اس کے اندر کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہے
16:02جو انسان کے لیے آسان نہیں ہے
16:05کہ بھئی یہ یارگی کیسے ہو سکتا ہے
16:08یہ بھی کیسے کرو
16:08فرمائے نائی
16:09لا يُقلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا بُسْعَهَ
16:12فرمائے
16:14کسی جان پر کسی نفس پر
16:16ہم نے اتنی تقلیف نہیں ڈالی ہے
16:19کہ جس کی وہ طاقت و وساط نہیں رکھتا ہے
16:22تقلیفِ لا يُطاق کے اندر
16:23مبتلا نہیں کیا ہے
16:24ہر آدمی کو رب تبارک و تعالی نے
16:27تمام شریعت اسلام کے اندر دیکھیں
16:30یہ تمام شریعتوں کا
16:32پرشی شریعتوں کے جامعے اور مانے شریعت ہے
16:34اور اس شریعت کے اندر
16:36رب تبارک و تعالی نے جن چیزوں کو رکھا ہے
16:38وہ آسان ہی آسان ہے
16:41آپ دیکھیں کہ اگر کوئی آدمی بیمار ہے
16:44وہ روزہ نہیں رکھ سکتا
16:45اس کو شریعت نے کہا بعد میں رکھ لے
16:47اگر کوئی آدمی ہے
16:48وہ کھڑاؤ کا نماز نہیں پڑھ سکتا
16:50فرمائے بیٹھ کے نماز پڑھ لیں
16:51بیٹھ کے نماز نہیں پڑھ سکتا
16:53وہ اشارے کے ساتھ نماز پڑھ لیں
16:54اگر رکور سجود پر
16:56وہ قدرت نہیں رکھتا ہے
16:57یعنی ایسا نہیں کیا
16:59کہ نہیں ہر صورت کے اندر
17:00آپ کو کھڑے ہو کر پڑھنی
17:01آپ بیمار ہیں
17:02یا سفر میں ہیں
17:03یا کچھ بھی ہے
17:04آپ کو روزہ رکھنا ہے
17:05فرمایا کہ اگر کوئی مسافر ہے
17:07اگر کوئی مریض ہے
17:08تو اس کے لیے فرمایا
17:10کہ وہ بعد میں اس گنتی کو پورا کر لیں
17:12اسی طرح فرمایا
17:13کہ اگر کوئی نہیں قیام پر قدرت رکھتا
17:16تو وہ بیٹھ کے
17:16وَنُوَسِّرُ قَلِدْ يُسْرَا
17:18فرمایا کہ
17:19ہم سہل بنا دیں گے
17:21آپ کے لیے
17:22اس آسان پر عمل کرنا
17:24اس کی بریکن میں
17:25مفسرین کرام نے یہ فرمایا
17:27کہ اس سے مراد
17:28شریعتِ متحرہ ہے
17:30اللہ اکبر
17:31اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:32یسروا وَلَا تُعَسِّرُ
17:34بَشِّرُ وَلَا تُنَفِّرُ
17:36فرمایا کہ
17:37آسانی کو تقسیم کرو
17:38مشکل نہ پیدا کرو
17:40اور فرمایا کہ
17:40بشارت دو
17:41لوگوں کے اندر نفرت پیدا نہ کرو
17:43لیکن یہ ہر شخص خود بیٹھ کر
17:46ڈیسائٹی کر سکتا ہے
17:47جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:48جو یہ سنا رہے ہیں
17:49کہ بشارت دو
17:50جو یہ سنا رہے ہیں
17:52کہ آسانی عطا فرماؤ
17:53جو آسانیاں تھی
17:55جس حدود و قیود میں
17:57شریعت میں آسانیاں ہو سکتی تھی
17:59وہ میرے رب نے عطا فرما دی
18:01اس کے حبیب نے عطا فرما دی
18:03وہ ہمارے لئے بالکل آسان
18:05اور سہل کر دیا
18:06وَنُوَسِّرُ وَلِيُسْرَ
18:08اور فرمایا کہ
18:09ہم آسان کو تمہارے لئے
18:10تمہارے لئے آسانی پیدا کر دیں گے
18:12سہل کر دیں گے
18:14فَذَكِّرْ اِنَّ فَاتِ الذِّكْرَ
18:15سَيَتْ ذَكَّرُ مَنْ يَخْشَى وَيَتَجَنَّبُهَ الْأَشْقَ
18:18اللَّذِي يَصْلَ النَّارَ الْكُبْرَ
18:20اللہ اکبر
18:21فرمایا کہ نصیحت کیجئے
18:23اگر نصیحت جو ہے
18:24وہ فائدہ دیتی ہے
18:26نصیحت تو ہبیشہ ہی فائدہ دیتی ہے
18:29لیکن یہ ہے کہ
18:30اس کا کوئی محل ہوتا ہے
18:31دوسرے مقام پر
18:32رب تبارک وطار نے فرمایا
18:33فَذَكِّرْ فَإِنَّ الذِّكْرَ
18:35تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِي
18:36نصیحت کرو
18:38نصیحت کرو
18:39نصیحت مومنوں کو فائدہ ہی دے گئے
18:41لیکن یہ ہوتا ہے
18:43کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
18:45کہ کوئی محل ہے
18:46کوئی مقام ہے
18:47مثال کے طور پر کسی جگہ
18:48لوگ کسی دوسری چیز کے اندر مشغول ہیں
18:52اور آپ شریعت اسلام کی دعوت دینے جائیں
18:55تو وہ شریعت کو بھی
18:57جو ہے وہ
18:57ایک اس کی عزت خراب ہوتی ہے
18:59تو فرمایا کہ
19:00آپ نصیحت کیجئے
19:01نصیحت کرنا جو ہے وہ
19:03فائدہ ہی دے گا
19:04اور فرمایا کہ
19:05ہاں نصیحت
19:06سید ذکر و میخشا
19:07نصیحت اس کو فائدہ دے گی
19:09جو اللہ سے ڈرنے والا ہے
19:10اور فرمایا کہ
19:12وہ دور ہو جائے گا
19:13جو سب سے بڑا عشقہ ہے
19:15اللہ اکبر
19:16الَّذِي يَسْلَ النَّارَ الْقُبْرَ
19:18اور ان قریب
19:19اس کو جہنم کی آگ کے اندر
19:21داخل کیا جائے گا
19:22ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَا
19:25نہ اس میں وہ جیے گا
19:27نہ اس کے اندر وہ مرے گا
19:29وہ کہیں گے کہ
19:30ہمیں موت آ جائے
19:31لیکن وہاں تو
19:32موت ہے ہی نہیں
19:33نہ جینے کے
19:34نہ مرنے کے
19:34اللہ اکبر
19:35فرمایا
19:36اس عذاب کے اندر
19:37وہ مبتلا کیا جائے گا
19:38اللہ تبارک و تعالی
19:40ہمیں جہنم کے عذاب سے
19:41محفوظ فرمائے
19:42وآخر دعوانا
19:44الحمدللہ رب العالمين
19:46یہ قرآن
19:57لوگوں کے لیے
19:59واضح بیان ہے
20:00اور ہدایت ہے
20:02اور پرہیزگاروں کے لیے
20:04نصیحت ہے
Comments

Recommended