Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 68

Topic: Surah An-Naml Ayat (15 & 16)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00هذا بيان للناس وهدى وموعظة للمتقين
00:10یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:14اور ہدایت ہے
00:16اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:19الحمدللہ اللذی کفا
00:22والسلام علی عباده اللذین استفا
00:24اما بعد
00:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29وَلَقَدْ آتِنَا دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ عِلْمًا
00:32وَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنَا عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ
00:41وَبَرِثَ سُلَيْمَانُ دَاوُودَ
00:43وَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ عُلِّمْنَا مَنْتِقَ الطَّيْرِ وَأُوْطِيْنَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ
00:48اِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينَ
00:51صدق اللہ مولانا العظیم
00:53اللہ صلی على سیدنا مولانا محمد
00:55یعنی سیدنا مولانا محمد
00:57مبارک وسلم صلی عریم
00:59قرآن مجید فرقان حمید میں
01:01اللہ تبارک و تعالی نے
01:02مختلف مقامات پر خاص طور پر
01:05سورہ نمل میرے سامنے کھلی ہوئی ہے
01:07سورہ نمل کی آیت نمبر
01:09پندرہ اور سولہ میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے
01:12اس میں اللہ تبارک و تعالی نے
01:14حضرت دعود علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام
01:18ان کے سابزادے ان کا ذکر فرمایا ہے
01:21ان کو اللہ تبارک و تعالی نے
01:22جو اعزازات عطا فرمائے
01:24جو کمالات عطا فرمائے
01:25جو موجزات عطا فرمائے
01:27اور جو علم کی فضیلت رب تبارک و تعالی نے عطا فرمائی
01:31اور جو پرندو کی بولیاں
01:33اللہ تبارک و تعالی نے ان کو سکھائی
01:35حضرت دعود علیہ السلام
01:37اللہ کے نبی اور آپ کے سابزادے
01:39حضرت سلیمان علیہ السلام بھی
01:44most of the time
02:14we have some wisdom and siliman
02:16to teach our knowledge
02:17and that's why we have a good understanding
02:20and that's why we have Allah's wisdom
02:22that's why we have been taught
02:24and we have already taught
02:26that's why we have a great word
02:28that's why we have a good understanding
02:30of Allah
02:31which is
02:31they call
02:32Allah
02:32on the most of the次
02:35that Allah
02:35that's why we have to
02:38do that
02:38because that is
02:40for a lot of believers
02:42that is
02:43علم کے ذریعے فضیلت اتا فرمائے
02:45دوسرے کمالات کے ذریعے فضیلت اتا فرمائے
02:47تو اللہ تعالیٰ کسی بھی بندے کو کوئی بھی فضیلت اتا فرمائے
02:51کوئی مقام اتا فرمائے
02:53کہ انسان اس پر اترانے کے بجائے
02:56تکبر کرنے کے بجائے
02:58دوسروں کو کم تر جاننے کے بجائے
03:00اپنی شوخی بکھیرنے کے بجائے
03:03انسان اللہ کا شکر ادا کرے
03:05جب انسان اللہ کا شکر ادا کرتا ہے حضرت اگرامی
03:08تو رب تبارک و تعالیٰ پھر اس کی نعمت کے اندر اضافہ بھی فرماتا ہے
03:13لَا اِن شَكَرْتُمْ لَا زِیدَنَّكُمْ
03:15اور رب تبارک و تعالیٰ اس نعمت کو زوال سے بھی محفوظ فرماتا ہے
03:19تو انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ خدا ہے
03:22ورسہ سلیمان و داود اور سلیمان علیہ السلام کو حضرت داود کا جانشین بنایا
03:28وقال یا یو حناس حضرت سلیمان علیہ السلام نے کہا
03:32فرمایا کہ ہمیں پرندوں کی بولیاں سکھائی گئی
03:40پرندے ہیں وہ آپس میں گفتگو کرتے ہیں
03:42آپس میں چہ چاہتے ہیں
03:44لیکن وہ بولیاں کیا ہیں وہ کیا کہہ رہے ہوتے ہیں
03:48یہ مجھے اور آپ کو نہیں پتا
03:50لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ کی قدرت دیکھیں
03:53کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو پرندوں کی بولیاں سکھائیں
03:59وہ پرندے باتے کرتے تھے
04:00تو سلیمان علیہ السلام ان کی باتوں کو سمجھتے تھے
04:03اسی طرح آقای دو جہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ السلام کو
04:06اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:08چرین پرین شجر حجر
04:10اللہ اکبر حجر بھی درود پڑھتے تھے
04:13تو آقای دو جہاں صلی اللہ تعالیٰ علیہ السلام کو
04:16پتا ہوتا تھا کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں
04:18اگر شجر بھی سجدہ ریز ہوتے تھے
04:21if i was a priest who would have now
04:31since God gave us
04:33all his beloved
04:33law
04:36who gave us
04:39what they did
04:41and we would have come to
04:43ative what happened
04:46we ate the whole thing
04:48and we did
04:49God is given a lot of gum.
05:19ुتینا من کل شئی
05:20ہر چیز کی نعمتیں عطا فرمائے
05:22وَحُشِرَا لِسُلَيْمَانَ جُنُودُهُ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ وَالْتَئِنِ فَهُمْ
05:28فرمایا سلیمان علیہ السلام کے لیے
05:31جو ہے وہ انسانوں جنوں
05:34سب لشکر فراہم کیے گئے
05:36اور وہ سب ان کے ساتھ چلتے تھے
05:38اور وہ سب کے سب ایک کمانڈ کے اندر
05:42سلیمان علیہ السلام بڑے ایک نبی بھی تھے
05:46آپ بادشاہ بھی تھے اور بہت بہت بڑے ایڈمنسٹیٹر تھے آپ
05:49ایک نظام کے تاحت سب کو چلایا کرتے تھے
05:52کہ کوئی آؤٹ او بیننس نہ ہو
05:54اچھا ایک مرتبہ سلیمان علیہ السلام کا جو لشکر ہے
05:58وہ جا رہا تھا
06:00اور چلتے چلتے ایک ایسی وادی سے گزرنے لگا
06:03کہ جسے وادی نمل کہا جاتا ہے
06:06نملن و نملتن کہتے ہیں چنٹیوں کو
06:11چنٹیوں کی ایک وادی میں سے نمل جو ہے وہ جمع ہے
06:16چنٹیوں کی ایک وادی میں سے وہ لشکر گزرنے والا تھا
06:20سلیمان علیہ السلام کا
06:22اور ابھی لشکر بہت سارے میل کی مسافت پر ہے
06:26لیکن وہ چنٹیوں کی جو سردار تھی
06:28قالت نملتن فرمایا وہ سردار چنٹی کہنے لگی
06:32کہ یا ایوہا نملو اے چنٹیوں ادخلو مساکنکم
06:37اپنے بلوں کے اندر اپنے گھروں کے اندر داخل ہو جاؤ
06:41کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ لا يحتمنکم سلیمانا
06:44لا يحتمنکم سلیمانو وجنودہو وهم لا يشورن
06:48سلیمان علیہ السلام اور ان کے جو جنود اور لشکر ہیں
06:51وہ کہیں تمہیں بے خیالی کے اندر رونتے ہوئے نہ چلے جائیں
06:56اچھا لشکر ابھی دور ہے وادی نمل سے
07:00اور پہلے ہی وہ چنٹیوں کی جو سردار ہے
07:03چنٹیوں کا بھی ایک نظام ہوتا ہے
07:06ان کی ایک ملکہ ہوتی ہے
07:07ان کی ایک سردار ہوتی ہے
07:09اور وہ بھی ایک سسٹم اور نظام
07:12اپنے دیگے زخیرہ جمع کرتے ہیں
07:14اور پورے ایک پروپر نظام کے تحت ان کا بھی ایک چلتا ہے
07:17تو کہا اس سردار قالت نملتن
07:20اس سردار اور ملکہ جو چنٹی ہے
07:22اس نے کہا کہ میں بلو کے اندر داخل ہو جو
07:24لشکر آ رہا ہے سلیم علیہ السلام کا
07:27اور کہیں ان کو بھی یہ پتا تھا
07:29کہ نبی علیہ السلام
07:32اللہ کے ایک نبی کا لشکر جو ہے
07:34وہ جان بوجھ کر نہیں روندے گا
07:36انہوں نے کہا کہ بے خیالی کے اندر
07:38وہم لائشورن بے خیالی کے اندر کہیں
07:40وہ تمہیں روند کرنا چلے جائے
07:42سلیم علیہ السلام بہت دور ابھی
07:46وصافت پر ہے کئی میل پر
07:48لیکن اس چنٹی کی سردار
07:50جو چنٹیوں کی سردار تھی
07:51اس کی بات کو سن لیا
07:53ان کی اس بات کو سن کر آپ
07:57مسکرا کر ہسے
07:59اور کہا کہ خدایہ تیرہ اللہ خلاک شکر ہے
08:02وقال ربی اوزینی
08:03انشکر نعمتک اللہ تیعنمت علیہ وعلا والدیک
08:06وعنام الاس صالح انت رضاہ
08:08وادخلنی برحمتک فی عبادک السالحین
08:10خدایہ میں تیرہ شکر
08:12ادا کرتا ہوں اس بات کا جو نعمت
08:14تُو نے مجھے عطا فرمائی
08:15اور میرے والدین کو عطا فرمائی
08:18اور تُو نے مجھے
08:20نیک عمل کی توفیق عطا فرمائی
08:23تو مجھے اپنے نیک بندو کے اندر
08:25شامل فرما
08:26صالحین بندو کے اندر شامل فرما
08:28یعنی یہ بھی تیرا کرم ہے
08:30کہ تُو نے مجھے یہ قوت و طاقت
08:32اور یہ مقام عطا فرمایا
08:34کہ اتنے فاصلے پر
08:36اب چنٹی کے تو کوئی آواز ہی نہیں ہے
08:38کوئی ساؤنڈ ہی نہیں ہے
08:39اب باقی تو چلو جنور چہ چاہتے ہیں
08:42وہ آواز نکالتے ہیں
08:43لیکن اس کی تو کوئی آواز بظاہر نہیں ہے
08:47لیکن اللہ کی طاقت دیکھیں
08:49اللہ تبارک و تعالی کی قدرت کے جلوے دیکھیں
08:52کہ اللہ تبارک و تعالی
08:54اپنے بندوں میں سے
08:56نبیوں میں سے
08:57اور اپنے پیاروں میں سے
08:59اللہ تبارک و تعالی جس کو چاہے
09:01وہ قوت و طاقت عطا فرما دے
09:03طاقتیں تو ساری میرے اللہ کی ہیں
09:06اللہ تبارک و تعالی کے سوا تو کچھ نہیں ہیں
09:08لیکن میرا رب جس پر کرم فرما دے
09:10فضل فرما دے
09:11تو رب تبارک و تعالی جب اس کو قوت و طاقت
09:14اور کرامات اور عزتیں عطا فرمائے
09:16तो फिर वो चुंटिव की बात को भी मीलू पर सुन भी लेता है
09:20और सुनने के बाद मस्कुराते हुए कहता है कि
09:23खुदाया तेरा लाखलाख शुकर रब्योजेरि
09:25अन अश्कुर नामतक अल्लती अन अमतारिया
09:28तेरी इस नामत पर मैं शुकर अदा करता हूं
09:30شکر بیرے رب تیرا شکر
09:32آپ دیکھیں کہ ہر ہر قدم پر شکر ادا کر رہے ہیں
09:36علم پر اللہ کا شکر ادا کیا
09:37پھر اللہ نے یہ جو نعمت اطاع فرمائی
09:40کسی جگہ تکبر نہیں دیکھیں گے
09:43کسی جگہ
09:44علم بھی انسان کو تکبر بھی دے دیتا ہے
09:47عبادات بھی انسان کو تکبر دے دیتی ہیں
09:49تصویحات انسان پڑھتا ہے
09:51کبھی کبھی سمجھتا ہے
09:53کہ میں بڑا عبادت گزار ہوں
09:54اور بڑا نیک ہوں
09:56اور پارسا ہوں
09:57اور دوسرے لوگ کچھ بھی نہیں ہیں میرے سامنے
09:59تو انسان کو یہ ساری کے ساری چیزیں جو ہیں
10:03عبادت کا بھی
10:04اور علم کا بھی
10:06اور ہر چیز کا ایک تکبر آ جاتا ہے
10:08لیکن فرمایا کہ وہ تکبر پھر
10:10اس کو ضائع کر دیتا ہے برباد کر دیتا ہے
10:13تو وہ ہر قدم پر
10:14جب بھی کوئی اللہ کی نعمت
10:16اللہ کا کرم دیکھتے
10:17تو فورا زبان پہ یہ کہتے ہیں
10:19الحمدللہ
10:20خدا یا تیرا شکر
10:25تو انہیں مہربانی کی تیرا دیا ہوا ہے
10:27میرا کچھ بھی نہیں ہے
10:28تو انہیں مجھ پر کرم کیا
10:29میرے والدین پر کرم کیا
10:31اور ہمیں یہ مقام عطا فرمایا
10:33سلیمان علیہ السلام کے لشکر کے اندر
10:36جیسے میں نے عرض کیا
10:37کہ
10:38انسان بھی ہوتے
10:44جن بھی ہوتے
10:45جن بھی آپ کے تابعے تھے
10:46سلیمان علیہ السلام
10:48جو ہے وہ
10:49آپ
10:49جنوں کے بھی بادشاہ تھے
10:52اور جنوں سے آپ
10:53کام لیا کرتے تھے
10:55اور یہ جو بیت المقدس
10:56تعمیر ہوا ہے
10:57یہ ایک روایت یہ بھی ہے
10:58کہ جنوں سے آپ نے تعمیر کرایا
11:00اور کئی
11:01آپ جنوں سے کام لیا کرتے تھے
11:03اس کا بھی
11:03قرآن مجید فرقان حمید
11:04کے دوسرے مقامات پر
11:06اللہ تبارک و تعالیٰ نے
11:07ذکر کیا ہے
11:08کہ سلیمان علیہ السلام
11:09ان سے کیا کیا کام لیتے
11:11ان سے بڑے بڑے جو ہے
11:12وہ دیکھشے بنواتے
11:13ان سے تعمیرات کرواتے
11:15اور سارے کے سارے کام
11:17ان سے لیا کرتے تھے
11:18تو
11:19سلیمان علیہ السلام کے
11:20لشکر کے اندر انسان
11:22جن چرین پرین
11:23سب ہوتے تھے
11:23ایک بڑا
11:25سپیشل پریندہ تھا
11:26بڑا ہی
11:27ایکٹیو
11:29ہدھ ہد
11:29اس کا نام قرآن نے ذکر کیا ہے
11:31اس ہدھ ہدھ کو
11:33ایک مرتبہ لشکر جا رہا ہے
11:34تو آپ نے دیکھا
11:34کہ میں ہدھ ہدھ نہیں ہیں
11:36کہاں چلا گیا
11:36اور ایک
11:38میں نے ارز کیا
11:39کہ جب کوئی
11:40منتظم ہوتا ہے
11:41ایڈمنسٹریٹر ہوتا ہے
11:42تو وہ
11:43سارے
11:44لشکر کو دیکھتا ہے
11:45کہ کوئی بندہ دائیں بائیں نہ ہو جائے
11:47فرمایا کہ یہ ہدھ ہدھ
11:54کہاں چلا گیا
11:54کہاں غائب ہو گیا یہ
11:56اور میں اس کو دیکھ نہیں رہا ہوں
11:58اور بڑا غلط کی ہے
11:59اس نے بتایا نہیں
12:01خبر نہیں دی
12:02کہ کہاں جا رہا ہوں
12:03کیا کام ہے
12:03لَوْعَذِّبَنَّهُ عَذَابًا شَدیدًا
12:06میں اس کو
12:07سخت قسم کا عذاب دوں گا
12:09اور
12:09اس کی سرزرش کی جائے گی
12:11اور
12:11اس کا جو ہے وہ
12:12اس کو عذاب دیا جائے گا
12:14یہ بغیر پوچھے
12:16کہاں چلا گیا
12:17اَوْلَعَذْبَحَنَّهُ
12:18اَوْلَيَاتِيَنِّ بِسُلطَانِ مُبِين
12:20یا تو اس کو
12:21زبا کر دوں گا
12:22یا تو وہ
12:22کوئی خبر لے کر آئے گا
12:24اور کوئی
12:25کوئی
12:25کوئی لوجک پیش کرے گا
12:27اور کوئی
12:27اس کی
12:27وجہ پیش کرے گا
12:29کہ کیا وجہ ہے
12:29کیا
12:31جس کی وجہ سے
12:32اس کو جانا پڑ گیا
12:33فَمَقَثَ غَيْرَ بَعِدٍ
12:35کافی دیر کے بعد
12:36وہ آیا
12:37فَقَالَ
12:38اَحَدْتُ بِبَعْلَمْ تُحِدْ بِهِ
12:40وَجِئْتُكَ مِن سَبَعٍ بِنَبَعٍ يَقِين
12:43حضور میری باتو سنیں
12:45حضور میری باتو سنیں
12:46میں
12:47اڑتا اڑتا
12:48بہت
12:49دور چلا گیا
12:50ملک سبا میں چلا گیا
12:52اور وہاں سے
12:54ملک سبا سے
12:55جیتوکَ مِن سَبَعٍ بِنَبَعٍ يَقِين
12:57آپ کے لئے ایک ایسی خبر لے کر آیا ہوں
12:59کہ جو بلکل نئی ہے
13:01آپ نے فرمایا
13:03اچھا
13:03کیا خبر لے کر آیا ہوں
13:05پکی بات بتاؤ
13:06کہ لگا
13:07اِنی وجَتُمْ رَاتًا
13:09تَمْ لِكُهُم
13:10وَأُوْتِيَتْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ
13:13کا حضور میں
13:14اڑتے اڑتے اڑتے اڑتے
13:15پرواز کرتے کرتے
13:16جو ہے
13:17وہ
13:18یمن
13:18اور یمن سے آگے
13:20سبا میں چلا گیا
13:21ملک سبا
13:21وہاں کا جو
13:23ایک
13:24وہاں کی جو سربراہ ہے
13:25ایک خاتون تھی
13:27ایک عورت تھی
13:27وہاں کی سربراہ مملکت تھی
13:29اور
13:30اس کو
13:31اللہ نے ہر چیز
13:32اُوْتِيَتْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ
13:33اللہ نے اس کو
13:34ہر چیز سے نوازا ہوا تھا
13:35وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ
13:38اس کا ایک بہت
13:39بڑا
13:39تخت تھا
13:40جس تخت پر بیٹھ کر
13:41وہ اپنا دربار لگاتی
13:42اور
13:43اپنی کیبرٹ کے ساتھ
13:44وہ بیٹنگ کرتی
13:45بڑی اچھی عورت تھی
13:47بڑی انصاف پسند
13:50اور
13:50بڑی منصف مزاج
13:52اور
13:52بڑی سمجدار
13:53اور
13:54بڑی زیرک قسم کی عورت تھی
13:55لیکن اس کا
13:56اور اس کی قوم کا
13:57ایک بہت بڑا مسئلہ یہ تھا
13:59کہ
14:00وَجَتُّهَا وَقَوْمَهَا
14:01يَسْشُدُونَ
14:01عَلِيشْشَمْسِ مِنْ دُونِ اللَّهِ
14:03اللَّهُ اَكْبَر
14:04وہ
14:04اللہ کو چھوڑ کر
14:06غیر اللہ کو
14:07سورج کو
14:08سجدہ کیا کرتے تھے
14:09یعنی
14:11یہ بھی ایک انسان
14:12کی تاریخ کے اندر
14:13زمانے میں رہا ہے
14:14عزدی ابراہیم علیہ السلام کی
14:16قوم کے بارے میں بھی ملتا ہے
14:17کہ وہ جو ہے
14:19کسی بھی چمکتی ہوئی چیز
14:21کو دیکھتے ہیں
14:21چاند کو دیکھا
14:22سورج کو دیکھا
14:23ستاروں کو دیکھا
14:24جو چمکتی ہوئی چیز
14:25نظر آئی
14:26تو انہوں نے
14:27اس چمکتی ہوئی چیز ہی
14:29کو معبود بنا لیا
14:30اور
14:32اسی کو خدا بنا لیا
14:33کسی نے آگ کو خدا بنا لیا
14:35کہ بلے بلے آگ بڑی طاقتور ہے
14:36یہ جلا دیتی ہے
14:37اور کسی نے جو ہے وہ
14:39سورج کو
14:40چاند کو ستاروں کو
14:41تو یہ قوم جو ہے
14:43وہ سورج پرست تھی
14:44اللہ کو چھوڑ کر
14:49غیر اللہ
14:50سورج کو جو ہے
14:51وہ خدا بنا لیا
14:53یہ قرآن مجید فرقان حمید
14:55کے اندر آپ دیکھیں گے
14:56ایک من دون اللہ ہیں
14:58اور ایک اولیاء اللہ ہیں
14:59من دون اللہ
15:01اللہ کے مقابلے میں
15:02اللہ کو چھوڑ کر
15:03سیو اللہ
15:04رب تبارک و تعالیٰ کے علاوہ
15:06اور اولیاء اللہ
15:08اللہ کے دوست
15:09Friends of Allah
15:10جن کے پاس بیٹھنے سے
15:13جن کو دیکھنے سے
15:14اللہ اللہ یاد آ جاتا ہے
15:16اور جن کے پاس جانے سے
15:17انسان اللہ کا مقرب ہو جاتا ہے
15:19وہ ہیں اولیاء اللہ
15:20اور من دون اللہ کیا ہیں
15:22کہ اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ
15:24تو یسجدون علی شمس من دون اللہ
15:26وہ اللہ کو چھوڑ کر
15:29سورج کو
15:30سجدہ کرتے تھے
15:31وہ قوم جو ہے
15:32وَجَتُّهَا وَقَوْمَهَا
15:33وَزَيِّدَ لَهُمُ الشَّيْطَانُ عَامَا لَهُم
15:36فَصَدْتَهُمْ عَنِ السَّبِيرِ فَهُمْ لَا يَحْتَدُونَ
15:38اور یہ
15:39کوئی بھی آپ دیکھیں
15:41کوئی مشرکانہ کام ہے
15:42کوئی بھی غلط کام ہے
15:44شیطان اس کو مزین کر دیتا ہے
15:47اس کو آراستہ کر دیتا ہے
15:49کہ بھئی دیکھو یہ
15:50کتنا اچھا قسم کا کام ہے
15:52اس کو مزین کر کے
15:53لوگوں کے ذہنوں کے اندر بٹھا دیتا ہے
15:56اور بٹھا کر لوگوں کو
15:57اس کے پیچھے لگا دیتا ہے
15:58کہ بھئی اس کی عبادت کرو
16:00اور اس کو سیدہ کرو
16:01اور اس کو جو ہدایت کا راستہ ہے
16:03جو اللہ کی طرف آنے والا راستہ
16:06اس سے روک دیتا ہے
16:07یہی کیا
16:08اللہ لا الہ الا ہوا رب العرش العظیم
16:11سبحان اللہ
16:12وہ اللہ ہے
16:13اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
16:15وہ رب عرش عظیم ہے
16:17تم
16:18سورج کو اور چاند کو
16:20اور ستاروں کو
16:21پوچھتے ہو
16:23حضرت عبراہیم علیہ السلام نے
16:26جب اپنی قوم کو دیکھا تھا
16:27تو آپ نے فرمایا تھا
16:28کہ تم نے ان کی روشنی کو دیکھ کر
16:30اور ان کے پیچھے
16:31تم لگ گئے ہو
16:32میں تو اس کو
16:33اپنا خالق و مالک مانتا ہوں
16:35کہ
16:36فرمایا کہ
16:43میں جو ہے
16:44میں تو
16:46اس کو اپنا خالق مانتا ہوں
16:48کہ جو
16:48ان چاند سورج اور ستاروں کو
16:51روشنی دینے والا ہے
16:52فرمایا
17:00میں اس کی طرح متوجہ ہوتا ہوں
17:01کہ جو ان سب کا خالق و مالک ہے
17:03ان کو پیدا کرنے والا ہے
17:05اللہ اکبر
17:06فرمایا
17:07اللہ لا الہ الا
17:08رب العرش لظیم
17:10وہ اللہ ہے
17:11کوئی الہ نہیں ہے
17:12اس کے سوا
17:13وہ الہ واحد ہے
17:15خدا وحدہ
17:16لا شریک ہے
17:17وہ رب عرش عظیم ہے
17:19اللہ اکبر
17:20سوریمان علیہ السلام نے فرمایا
17:26کہ بھئی تم یہ سچی بات کر رہے ہو
17:28یا نہیں
17:28ہم تمہارا امتحان لیں گے
17:30تمہیں دیکھیں گے
17:31ایسا کرو
17:32کہ اگر تمہاری بات ٹھیک ہے
17:34تو
17:34یہ ہمارا خط دے جاؤ
17:42کتاب
17:43یہ ہمارا خط لے کر جاؤ
17:44اور اس خط کو دے جا کر
17:46ان کے دربار میں پھینکو
17:47اور اس کے بعد پیسے ہٹ کے دیکھو
17:49کہ وہ کیا اس پر گفتگو کرتے ہو
17:51اللہ اکبر
17:53ہدھ ہدھ نے خط لیا
17:55اور چل پڑا
17:57فلسطین سے
17:58شام سے چل پڑا
18:00اور
18:01چل کر جو ہے وہ
18:02اس عرض مقدس سے
18:04سفر کر کے
18:05کر کے کر کے
18:06یمن پہنچ گیا
18:07ملک سبا پہنچ گیا
18:09اور وہاں جا کے
18:10اس کے دربار کے اندر
18:12سوریمان علیہ السلام کا
18:13خط جو ہے ڈال دیا
18:15خط کھولا
18:16ملکہ سبا
18:18ملکہ بلقیس نے
18:19سربراہ مملکت تھی
18:21اس نے خط کھولا
18:22اور اپنے سارے
18:23درباریوں کے ساتھ
18:25وہ جو
18:25ولہ عرش عظیم
18:26بڑا تخت تھا
18:27جس پر بیٹھ کر وہ
18:29دربار لگائے کرتی
18:30تو بہت بڑا تخت تھا
18:32اس کا
18:32اس پہ ہیرے جواہرات
18:34کیا کچھ لگا ہوتا تھا
18:35اور بڑا ناز تھا
18:36اس کو
18:37اپنی سلطنت کے
18:38اس تخت کا
18:39قرآن نے بھی اس کو
18:40بڑے آسندہ سے
18:42ولہ عرش عظیم
18:43کے تاتھ ذکر کیا
18:44اور بڑے ہیرے جواہرات
18:45اور اتنا
18:46بڑا تخت تھا
18:47کہ اس کو
18:47انسانوں کا
18:49ایک بہت بڑی
18:50بہت بڑا جتھا
18:51اور بہت بڑی جماعت
18:52ایک مقام سے
18:53دوسرے مقام پر
18:54بڑی مشکل سے
18:55منتقل کرتی تھی
18:56اس پہ تخت لگا کر
18:59بیٹھی ہوئی تھی
18:59وہ خط آ گیا
19:00اس نے اپنے درباریوں سے
19:16کہا کہ
19:16اے میرے درباریوں
19:17اے میرے ہم نشینوں
19:19یہ ایک بڑا مبارک خط آیا
19:21سمجھدار قسم کی
19:23اور بڑی سریخہ منتقل تھی
19:24یہ میری طرف
19:26کتاب کریم
19:27بڑا عزت والا
19:28مبارک خط آیا ہے
19:30اور خط کا آغاز
19:31کیسے ہو رہا ہے
19:32انہو من سلیمان
19:34و انہو بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:36یہ سلیمان علیہ السلام
19:38کی طرف سے خط ہے
19:39اور بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:41اللہ کے نام سے شروع
19:42جو رحمان ہے
19:43اور رحیم ہے
19:44مہربان ہے
19:44اور بہت زیادہ
19:46کرم کرنے والا
19:47اللہ تعالی علی
19:48یواتونی مستمید
19:49فرمایا کہ
19:50تم جو ہے
19:51غرور و تکبر نہ کرو
19:52اور تابع ہو کر
19:54آ جاؤ میرے پاس
19:55اللہ
19:56یہ پورے قرآن کے اندر
19:57آپ یہ دیکھیں
19:58کہ سورتوں کے آغاز کے اندر
20:00سورہ
20:01توبہ کے علاوہ
20:03سورتوں کے آغاز میں
20:04بسم اللہ ہیں
20:04لیکن قرآن کے
20:06مطن کے اندر
20:07صرف یہاں پر
20:08سلیمان علیہ السلام کے
20:10خط کے اندر
20:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:13کو ذکر کیا گیا ہے
20:14اس کے آگے کا ہم یہ
20:15قرآن کا عظیم واقعہ
20:17ذکر کریں گے
20:18اللہ تبارک و تعالی
20:19قرآنی ہدایات
20:21ہمیں حاصل کرنے کے
20:22توفیق عطا فرمائے
20:23وآخر دعوانان
20:24الحمدللہ
20:25رب العرب
20:25یہ قرآن
20:37لوگوں کے لیے
20:39واضح بیان ہے
20:40اور ہدایت ہے
20:42اور پرہیزگاروں
20:44کے لیے نصیحت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended