Skip to playerSkip to main content
Qurani Hidayaat | ARY Qtv

Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 87

Topic: Surah Al-Mu'minun Ayat (12-14)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Innazi wa hudan wa mawira tu lil muttaqin
00:07یہ Quran
00:08لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
00:11اور ہدایت ہے
00:13اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
00:16الحمدللہ اللذی کفا و سلام علی عباده اللذین استفا
00:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:26وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ تِينَ
00:30ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَكِينَ
00:34ثُمَّ خَلَقْنَا النُطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً
00:39فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا
00:43ثُمَّ أَنشَعْنَاهُ خَلْقَ الْآخَرْ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
00:49صدق اللہ مولانا العظیم
00:51اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمدی مولانا محمدی مبارک و سلیم صلی علیہ
00:58ازاد گرامی رب تبارک و تعالی نے قرآن مجید فرقان حمید کی
01:03سورہ المؤمنون کی آیت نمبر
01:08بارہ تیرہ اور چودہ کے اندر انسانی تخلیق کے مراحل کو ذکر کیا
01:14انسان اللہ تبارک و تعالی کی قدرت کے شہکاروں میں سے ایک بہت بڑا شہکار ہے
01:20رب تبارک و تعالی نے جب انسان کی تخلیق فرمائی تو فرمایا
01:24کہ ہم نے انسان کو خلقت بیدئی و نفخت فیہ من روحی
01:29ہم نے انسان کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا انسان میں اپنی روح کو پھونکا
01:34یعنی اعزازن و تشریفن
01:37رب تبارک و تعالی نے انسان کو اتنے اعزاز و اکرام کے ساتھ پیدا فرمایا
01:42فرمایا لقد خلقنا الانسان فی احسنی تقویم
01:45یہ جتنی مالک و مولا کی تخلیق ہے
01:49اس میں جو سب سے بہترین تخلیق ہے
01:51وہ فرمایا حضرت انسان ہے
01:53ثم رددنا ہو اسفرہ سافرین
01:56پھر انسان جو ہے وہ تنزل کے گڑے کے اندر گر جاتا ہے
01:59نیچے سے نیچے کی طرف چلا جاتا ہے
02:02فرمایا انسان کو اللہ تبارک و تعالی نے کن کن مراحل
02:06اور کن کن پروسیجر سے اور کون کون سے سٹیج ہے
02:10ان سے گزار کر
02:11کتنے احتیاط کے ساتھ انسان کی اس زندگی کو اللہ تبارک و تعالی نے عطا فرمایا
02:17یہ زندگی حضرت اکرامی اللہ تبارک و تعالی کی ایک نعمتوں میں سے نعمت ہے
02:23یہ اللہ تبارک و تعالی کی ایک امانت ہے
02:26یہ جتنی نعمتیں اللہ نے ہمیں عطا فرمائیں
02:30ہماری یہ حیاتِ مستعار
02:32یہ رب تبارک و تعالیٰ کا ایک کرم ہے
02:34کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
02:36کس انداز سے انسان کو
02:38ماں کے پیٹ کے اندر
02:41اس کو پیدا کیا
02:42اور کس انداز سے اللہ تبارک و تعالیٰ
02:45نے اس کی حفاظت فرمائی
02:46رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
02:48وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِنْ سُلَالَةِ مِنْ تِينَ
02:50فرمایا کہ بے شک ہم نے انسان کو
02:52مٹی کے جوہر سے پیدا کیا
02:55ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارِ مَقِينَ
02:58پھر اس کا نطفہ ایک محفوظ بقام پر قرار پایا
03:01وہاں پر ٹھہر آیا
03:03ثُمَّ خَلَقْنَا الْنُطْفَةَ عَلَقَةً
03:05فرمایا پھر وہ نطفہ جو ہے
03:08عَلَقَةً بَنَا
03:09ایک خون کا لوتھڑا بنا
03:10فَخَلَقْنَا الْعَلَاقَةً مُدْغَةً
03:13پھر وہ خون کا لوتھڑا
03:15ایک گوشت کی بوٹی بنی
03:16فَخَلَقَنَا الْمُدْغَةً عِظَامًا
03:19پھر فرمایا کہ اس بوٹی کو ہڈی کی شکل میں بنایا
03:23فَقَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمَا
03:25پھر اس ہڈیوں پر گوشت چڑھایا
03:28ثُمَّ انشَعْنَاهُ خَلْقًا آخر
03:30فَتَبَارَكَ اللَّهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِينَ
03:33پھر رب تبارک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
03:36کہ اس کے اندر روپ ہوں کی
03:37اس کو پیدا کیا
03:39اور کتنی بہترین تخلیق ہے
03:41میرے رب کی
03:42اس مالک و مولا
03:44وہ کتنا برکت والا ہے
03:45احسنُ الْخَالِقِينَ ہے
03:47اللہ اکبر
03:48اس مالک و مولا نے کس انداز سے
03:51حفاظت کے ساتھ
03:52انسان کو پیدا کر کے
03:54ایک شاکار دنیا کے اندر بھیجا
03:57اس کی شکل کو دیکھو
03:58اس کی صورت کو دیکھو
04:00اس کو سمات کی طاقت اتا فرمائی
04:02بسارت کی طاقت اتا فرمائی
04:05عقل و شعور اتا فرمایا
04:07قوتِ گویائی اتا فرمائی
04:09دھڑکنے والا دل اتا فرمایا
04:11ہوالذی انشالکم
04:12السمع والابسار والافئدہ
04:14فرمائیں گے
04:15ساری نعمتیں دیکھ کر
04:16رب تبارک و تعالی نے
04:17انسان کو اس دنیا کے اندر بھیجا
04:20اور حضرت عرامی
04:22چونکہ یہ زندگی مستعار ہے
04:24یہ اللہ کی ایک نعمت ہے
04:27ہماری کی ذمہ داری بنتی ہے
04:29کہ اس زندگی کو
04:31اس کے جتنے بھی سال و ماں ہیں
04:33کوئی ساٹھ سال جیا
04:34کوئی ستر سال جیا
04:36کوئی سال جیا
04:36کوئی سو سال جی لیا
04:38لیکن یہ جتنے بھی لمحات ہیں
04:40اس کے لیل و نہار ہیں
04:41صبح و شام ہیں
04:42اس کی گھڑیاں ہیں
04:44ان کو ہم غنیمت جانتے ہوئے
04:46اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کے اندر گزارے
04:48اور دوسرا یہ جو ہمارا بدن ہے
04:50جس کو ہم کہتے ہیں
04:51کہ میرا بدن
04:53میرا ہاتھ
04:54میری آنکھ
04:55میرا پاؤں
04:56میرا سر
04:57یہ ہمارا کچھ بھی نہیں ہے
04:58اس سب کچھ ہمارے مالک و مولا نے
05:01ہمیں مستعار دیا
05:07اللہ تبارک و تعالی نے
05:09فرمایا تمہاری جانوں کو
05:11تمہارے مالوں کو خرید دیا
05:12رب تبارک و تعالی
05:13بارگاہ خدا کے اندر
05:15بازار مصطفیٰ میں
05:16تمہارا سودا ہو چکا ہے
05:18تم نے اپنی اس زندگی کو
05:20ایسے گزارنا ہے
05:21کہ یہ گویا کہ
05:22ایک اللہ تبارک و تعالی کی
05:24بہت بڑی امانت ہے
05:25رب تعالی فرماتا ہے
05:32ایک وہ مراحل جو ذکر کیے گئے
05:35کہ نطفہ سے علاقہ کیسے بنا
05:37علاقہ سے مدغہ کیسے بنا
05:39اور مدغہ سے پھر جو ہے
05:41رب تبارک و تعالی نے
05:43اس پر کیسے گوش چڑھایا
05:44اور کیسے صورت بنا کر
05:46اور دنیا کے اندر بیجا
05:48ایک شہکار بنا کر بیجا
05:50لیکن فرمایا کہ پھر انسان
05:51کی زندگی کے بھی مراحل ہیں
05:53پہلے اس کا بچپن ہوتا ہے
05:55سٹیج ہوتا ہے
05:56تین ایج ہوتا ہے
05:58پھر جوانی
05:59پھر شباب
05:59پھر بڑاپا آتا ہے
06:01اللہ اکبر
06:11یہ مراحل رب تبارک و تعالی نے ذکر فرمائے
06:14فرمایا بچپن کے اندر انسان
06:15لہو لعیب کے اندر لگا ہوتا ہے
06:17پھر تین ایج کے اندر انسان
06:19زیب و زینت کے اندر لگا ہوتا ہے
06:21پھر جب شباب اور جوانی
06:23عروض پر ہوتی ہے
06:24تو انسان
06:25کمپیٹیشن میں اور مقابلے میں لگا ہوتا ہے
06:27اور پھر انسان کا وہ وقت آتا ہے
06:31فرمایا جب انسان
06:33چالیس سال کا ہو جاتا ہے
06:34اس کی عقل تمام ہو جاتی ہے
06:37اس کی عقل کامل ہو جاتی ہے
06:39اس کی آزا کامل ہو جاتے ہیں
06:41لیکن یہ چالیس سال
06:43جب اس کے مکمل ہوتے ہیں
06:44تو وَمَن نُعَمِّرْ هُنُنَكِّسُ فِي الْخَلْقِ
06:49فرمایا کہ اب ریورز گیر لگنا شروع ہو جاتا ہے
06:52وہ جو قوت بڑھتی جا رہی تھی
06:54اور طاقتیں آگے بڑھتی جا رہی تھی
06:56اب وہ رک جاتا ہے
06:57اور انسان جو ہے
06:59اس کی صحت
07:00اس کے آزا
07:01اس کا میدہ
07:03اس کی ہر چیز
07:04کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے
07:06اللہ اکبر
07:06چالیس سال تک جو ہے
07:08انسان بامِ عروج پر پہنچ جاتا ہے
07:11اور پھر ہر
07:13ہر عروجِ را
07:14زوال است
07:15جب انسان عروج پر جاتا ہے
07:17تو پھر آہستہ آہستہ
07:18گرنا شروع ہو جاتا ہے
07:20عزاتِ عرامی
07:21موت تو انسان کو آنی ہے
07:25بڑاپا بھی آنا ہے
07:26صدا
07:28صدا یہ باغوں کے چمن
07:30اور صدا یہ بہارے نہیں رہتی ہیں
07:32صدا یہ
07:33حضرت عمیاء محمد بخش صاحب فرماتے ہیں
07:35کہ صدا یہ
07:36ہونٹھو کے لالی
07:38اور گالوں کی چمک نہیں رہتی ہے
07:40اس کے اندر ماند پڑ جاتا ہے
07:42لیکن اصل جو چیز ہے
07:44وہ یہ ہے
07:45کہ بڑاپا آنا ہی ہے
07:48زندگی سے انسان کو جانا ہی ہے
07:50اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:52ایک دعا فرمایا کرتے تھے
07:53کہ اللہمینی آعوذ بکا من ارزل العمر
07:58اے خدایہ
07:59تو ارزل عمر سے محفوظ فرمانا
08:02یعنی کہ بڑاپا تو آنا ہے
08:04لیکن اس بڑاپے کے اندر انسان
08:06آپہج ہو جائے
08:08انسان محتاج ہو جائے
08:10اٹھنے بیٹھنے کے قابل نہ رہے
08:12انسان اپنی
08:14حاجاتِ ضروریہ پوری کرنے کے قابل نہ رہے
08:17اس سے اللہ کے نبی
08:18صلی اللہ علیہ وسلم
08:20پناہ مانگا کرتے تھے
08:21حضور السلام کی ایک پوری دعائیں ہیں
08:23جس کے اندر حضور السلام نے
08:25کئی چیزوں سے پناہ مانگی ہے
08:27کہ خدایہ تو
08:28اس سے محفوظ فرمانا
08:30کہ میں ظلم کروں
08:32میں ظالم بن جاؤں
08:33یا مظلوم بنوں
08:34مجھ پر کوئی ظلم کرے
08:35یا میں کسی پر ظلم کروں
08:37یہ پوری حدیشیں ہیں
08:51اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:52تمام چیزوں سے پناہ مانگیا
09:04خدایہ تو
09:05ہم سے
09:05غم سے
09:06زلت سے
09:07قلت سے
09:07پناہ عطا فرمانا
09:09اسی میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:11پناہ مانگی
09:12کہ
09:15اے خدایہ تو
09:16ارزل عمر سے
09:18پناہ عطا فرمانا
09:19کہ بڑاپا تو آنا ہے
09:21دنیا کی کوئی میڈیسن
09:23اور دنیا کی
09:24کوئی ایسی چیز نہیں ہے
09:26کہ جو انسان کے
09:27بڑاپے کے آنے کو
09:29روک دے
09:29کہ بھائی میں بڑا نہ ہو جاؤں
09:31کوئی مغرب سے لے کر
09:32مشرق تک
09:33چین سے لے کر
09:35جاپان تک
09:36کہیں دنیا کے اندر
09:37کوئی ایسی میڈیسن
09:38کوئی ایسی دوائی نہیں ہے
09:40کہ جو بڑاپا نہ آنے دے
09:43ہاں
09:43اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:45ہمیں جو زندگی گزارنے کا
09:46اسلوب عطا فرمایا
09:47کھانے کا
09:49پینے کا
09:50سونے کا
09:51اس کے اندر
09:52اتنا اعتدال
09:53اور اتنا
09:54بیلنس عطا فرمایا
09:55کہ انسان
09:57بڑاپے کے اندر
09:58جا کر پریشان نہیں ہوتا ہے
09:59انسان زندگی کے اندر
10:01کھاتا ہے
10:02پیتا ہے
10:03کلو وشربو
10:03ولا تصرفو
10:04فرمایا
10:05کھاؤ پیو
10:06لیکن حد سے نہ بڑھو
10:08اسراف نہ کرو
10:09جہاں انسان
10:11ان حدود و قیود
10:12کو پار کرتا ہے
10:13دیکھیں قرآن مجید
10:13فرقان حمید نے
10:15خود ہمیں تعلیم اتا فرمائی
10:16کہ اگر ہماری کمر
10:18سیدھی جو ہے
10:18اتنے سے کھانے سے
10:19ہو جاتی ہے
10:20اتنا کھا کر
10:21یعنی ایک
10:22ضرورتن انسان
10:23کھاتا ہے
10:24اور ایک انتقامن
10:25کھاتا ہے
10:25کہا بھائی چلو
10:26مل گیا آج
10:27شادی ہے کسی کی
10:27چلو ہے ٹھیک
10:28شادی تو کسی کی ہے
10:30مال غنیمت ہے
10:31لیکن یہ زندگی
10:32تو ہماری ہے نا
10:33یہ صحت تو ہماری ہے
10:34یہ میدہ ہمارا ہے
10:35یہ پیٹ ہمارا ہے
10:37یہ کوئی کونہ
10:38تو ہے نہیں
10:38کہ اس کے اندر
10:39آج ہی سب کچھ
10:39ڈالنا ہے
10:40اس کو ایک
10:41حدود و قیود
10:42کے اندر رکھنا ہے
10:43اللہ کے نبی
10:44صلی اللہ علیہ وسلم
10:44نے جب بھی
10:45صحابہ کرام
10:46کو بیٹھے
10:46کھانے پینے کی
10:48تلخیر کی
10:48اس پہ بھی
10:49تربیت فرمائی
10:50ایک صحابی رسول
10:51فرماتے ہیں
10:51کہ میں چھوٹا تھا
10:52حضور السلام کے ساتھ
10:54بیٹھا
10:54تو میں کبھی
10:55یہاں سے کھاتا
11:05حضور علیہ السلام
11:06زندگی کے اندر
11:07سکھاتے ہیں
11:08اس کا فائدہ
11:09کیا ہوتا
11:09کہ جب آپ
11:10ایک چیز کو
11:11ٹائم پر کھائیں گے
11:13اور اتنا کھائیں گے
11:14جتنی ضرورت ہے
11:15آپ کی صحت
11:16آپ کا میدہ
11:18آپ کے ہر چیز
11:19اچھی رہ گی
11:19پھر اس عمر میں
11:21آ کر
11:21اس سٹیج پر آ کر
11:23آپ پریشان نہیں ہوں گے
11:24آپ دیکھیں
11:25کہ زندگی کے اندر
11:26جو انسان
11:27بے اعتدالیہ کرتا ہے
11:28اب یار
11:29کھالو کیا ہے بھائی
11:30جوانی ہے
11:31کھانے پینے کے دن
11:32ایسے خامخہ
11:33ٹینشن کے اندر پڑے
11:34یہ نہیں کھاؤ
11:34وہ نہیں کھاؤ
11:35فلانی کھاؤ
11:36اتنا کھالو
11:36اتنا کھالو
11:37کیا ہو جائے گا
11:38بلکہ آپ نے دیکھا ہوگا
11:40کہ اگر کوئی
11:41شوگر پیشنٹ ہے
11:42یا کوئی
11:43بل پیشنٹ کا مریض ہے
11:44یا کسی اور
11:44آرزے کے اندر
11:45مبتلا ہے
11:46تو اگر اس کا
11:47کوئی دوست
11:48یا محبت کرنے والا
11:49اولاد
11:49کہتی ہے
11:50کہ بھئی یہ
11:51یہ چیز نہ کھائیں
11:52یا آپ
11:52کیا ہو گیا
11:53مر جائیں گے نا بھئی
11:54مر جائیں گے
11:55تو مرنا
11:57یہ
11:57یہ بڑا ایک
11:59آسان سا ہمیں جملہ
12:00لگتا ہے
12:00مرنا کوئی بات نہیں
12:02مرنا تو
12:03ہاتھا بھی نہیں
12:04موت کو تو
12:05کوئی بھی چیز
12:05نہیں روک سکتی ہے
12:07مرنا تو
12:07ہے ہی ہے
12:08لیکن جس چیز
12:09کا اللہ کری
12:10صلی اللہ علیہ وسلم
12:10نے فرمایا
12:11کہ ارزل عمر
12:12کہ انسان جو ہے
12:14وہ بڑاپے کے اندر
12:15موتاج ہو جائے
12:17آپ پہج ہو جائے
12:18خدا نہ خواستہ
12:19آپ دیکھیں
12:19کتنے
12:19شگر کے پیشن ہیں
12:21ان کی شگر
12:22اتنی بڑ گئی
12:23کہ ان کی جسم
12:23کے آزا کو
12:24کاٹ رہا پڑا
12:26بلڈ پیشن
12:26اتنا شوٹ کر گیا
12:28کہ ان کا جو ہے
12:29برین ہیمریج ہو گیا
12:30اور
12:31فالج گر گیا
12:32ان کے اوپر
12:33تو مرنا تو
12:34کوئی بات ہی نہیں ہے
12:36جس کو ہم
12:37مثال کے طور پر
12:37کہہ رہے ہوتے ہیں
12:40اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:42کوئی بھی چیز ہے
12:43دیکھیں یہ اللہ کی نعمتیں ساری
12:45کہ رب تبارک و تعالی نے
12:47ہمیں کھانے پینے کے لیے
12:48عطا فرمائی
12:48لیکن پہلی جو میں نے
12:50قرآن کے آیت پڑھی
12:51کہ کلو وشربو
12:51ولا تصرفو
12:53کھاؤ پیو
12:54لیکن ایک لیمٹ کے اندر
12:56ایک حدود کے اندر
12:58آپ گھر میں ہوں
12:59آپ شادی میں ہوں
13:01کھانا مفتقہ ہو
13:03کہ پیسو سے کھا رہے ہوں
13:04زندگی آپ کی
13:06اپنی ایک بہت بڑی اللہ کی نعمت ہے
13:08کہتے ہیں نا
13:09کہ صحت جو ہے
13:10وہ ہزار نعمت ہے
13:11ان کھانے پینے کی چیزوں سے
13:13بڑھ کر آپ کی صحت ہے
13:15حضرت مولا کائنات
13:17علی المرتضی
13:18کرم اللہ تعالی و جل کریم
13:19شیر خدا
13:20ایک برتبہ بیٹھے ہوئے
13:22اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
13:23خجور کھا رہے ہیں
13:24صحابہ بھی خجور کھا رہے ہیں
13:26اور کچھے خجور تھی
13:27کھجی جس کو ہمارے ہیں کہتے ہیں
13:29وہ کچھے خجور کھا رہے ہیں
13:31تو حضرت علی رضی اللہ تعالی
13:33ہاتھ آگے بڑھا ہے
13:34حضور نے ان کے ہاتھ کو پکڑ لی
13:35حضور علی
13:36تم نے نہیں کھانی
13:38حالانکہ خجور کتنی پیاری نعمت ہے
13:39حضور علیہ السلام کی پسندیدہ چیز ہے
13:43اور کتنی پیاری قضا ہے
13:45عرب کتنا پسند کرتے ہیں
13:46مدینہ منورہ شریف کے اندر
13:47فرماع علی
13:48تم نے خجور نہیں کھانی ہے
13:50کیونکہ ان کی آنکھیں آئی ہوئی تھی
13:52تو فرمایا کہ
13:53ایک اچھی خجور کھانی کے وجہ سے
13:55یہ مرض بڑھ جائے گا
13:57تو یہ پتا چلا
13:58کہ ایک چیز نعمت ہے
14:00لیکن پرہیز بھی سنت مبارکہ ہے
14:03کہ اگر انسان کو
14:04کسی چیز سے تقریب پہنچ رہی ہے
14:06بولا یار یہ چیز تو
14:07اللہ کی نعمت ہے
14:08تم اللہ کی نعمتیں کھانے سے منا کر رہے ہیں
14:09نہیں اللہ کی نعمت کھانے سے منا نہیں کر رہے ہیں
14:11لیکن چونکہ آپ کے اندر یہ عارضہ ہو گیا
14:14آپ شگر پیشن ہیں
14:15بریڈ پیشن ہے
14:16آپ کو کوئی اور عارضہ ہے
14:18یہ چیز آپ کو نقصان دے گی
14:20تو آپ اس کو کھانا پینا ترک کر دیں
14:22یہ کچھ نہیں ہوگا
14:24حضرت علیہ المرتضاء کرم اللہ تعالی وجہ و کریم
14:26کو نبی قدیم صلی اللہ علیہ وسلم نے روک دیا
14:28تو اس سے پتا چلا
14:30کہ انسان اپنی زندگی
14:32اپنی صحت
14:33اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:34دو چیزیں ایسی ہوتی ہیں
14:36دو اللہ کی اتنی پیاری نعمتیں ہیں
14:38ان کی انسان قدر نہیں کرتا ہے
14:41انسان کا یہ مزاج ہے
14:43انسان کی یہ طبیعت ہے
14:45کہ جو چیز انسان کو
14:47مفت کے اندر مل رہی ہوتی ہے
14:49اس کی ویسے ایک قدر نہیں ہوتی ہے
14:51کوئی آدمی مفت میں مجسر ہو
14:53کوئی سکول ہو جو فیس کم لیتا ہو
14:56تو بولا
14:57یار ایسی ہی ہوگا کوئی سکول ہوگا
14:58پتہ نہیں فیس فیس تو کم ہے
15:00ان کے پتہ نہیں پڑھاتے بھی ہیں
15:02یہ بڑی فیس ہے
15:03بولا ہاں یہ اتنی بڑی فیس ہے
15:04لازمت یہ تو صحیح ہوگا
15:07یہ انسان کی ایک مزاج
15:09انسان کی طبیعت ہے
15:10آپ کوئی کہے کہ ہوا اور پانی
15:13اور یہ ساری اللہ کی بڑی نعمت ہے
15:16مفت میں مل رہی ہمیں
15:17اسی طرح فرمایا کہ
15:18صحت بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے
15:22وقت کی فراغت بھی
15:23اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے
15:25اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:26دو چیزیں ایسی ہیں
15:28دو چیزیں ایسی ہیں
15:29جن کی انسان قدر نہیں کرتا
15:31فرمایا
15:32as-sihatu wal-faragh
15:34نعمتانِ مَغْبُودُ
15:35فِيهِمَا كَثِيرٌ مِّنَ النَّاس
15:36بہت سارے لوگ
15:38اس کے اندر یہ نعمتیں
15:39سب کو میسر ہوتی ہیں
15:41لیکن ان نعمتوں کی
15:42انسان کو قدر نہیں ہوتی ہے
15:44ہم میں سے کتنے لوگ ہیں
15:46میری بہنیں بھی سن رہی ہیں
15:47گھر کے اندر
15:48بھائی بھی سن رہے ہیں
15:50نوجوان بھی سن رہے ہیں
15:51کہ ہمیں اپنی صحت کے حوالے سے
15:53فکر ہو
15:54کہ کیا چیز میں نے کھانی ہے
15:56کیا چیز میں نے نہیں کھانی ہے
15:58اور کتنی کھانی ہے
15:59اس کی لیمیٹیشن کیا ہے
16:01اس کی حدود و قیود کیا ہے
16:02اور سب سے بڑھ کر آپ دیکھیں
16:05کہ جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:08حیاتِ تیبہ
16:09اور حضور علیہ السلام نے
16:11جو ہمیں ایک بہترین نمونہ دیا
16:14قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
16:15قرآن نے کہا
16:16اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:21حیاتِ تیبہ
16:22تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے
16:25بہترین آئیڈیل ہے
16:26ان سے بڑھ کر
16:27یہ دنیا کے ادھر ادھر کے چورنٹ بیچ رہے ہوتے ہیں
16:30فلان مغرب کے مفقر نے یہ کا
16:32فلان نے یہ کا
16:33موٹیویشنل سپیکر
16:34فلان نے لے کے آ رہے ہیں
16:37بڑی انفرمیشن ہے بھائی
16:39اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر
16:41ایک پرفیکٹ زندگی کا
16:44لائف آف سٹائل جو ہے
16:46کسی نے ہمیں نہیں دیا
16:47لیکن انسان ایک غلامانہ سوچ ہوتی ہے
16:50وہ مغرب کی طرف زیادہ بھاگتا ہے
16:52حضور علیہ السلام نے
16:54اپنی معاشرتی زندگی
16:56خانگی زندگی
16:57صحت کے اعتبار سے
16:59فراغت کے اعتبار سے
17:01جو ہمیں تعلیمات عطا فرمائیں
17:03جو ہمیں سکھایا
17:04آپ یقین کریں
17:06اگر ہماری قوم
17:07اس پر عمل پیرا ہو جائیں
17:09تو ہم دنیا کے سب سے صحت مند ہوں
17:12ہم دنیا کے سب سے ایکٹیو لوگ ہوں
17:14حضور علیہ السلام ناپسند فرماتے تھے
17:17کہ جو بندہ سست ہے
17:18قاہل ہے
17:19اسے بھی پناہ مانگیں
17:20اللہ حمینی آعوذ بکا
17:21من العجزی والکسری
17:24اے خدایہ تو
17:25سست ہونے سے
17:27قاہل ہونے سے
17:28مجھے محفوظ فرمانا
17:30اے خدایہ تو
17:31ایسے فقر سے محفوظ فرمانا
17:33کہ جو فقر انسان کو
17:35کفر تک لے کے چلا جائے
17:37انسان اپنا ایمان بیچتے
17:39اپنی عزت بیچتے
17:40اپنا وقار بیچتے
17:42اور انسان جو ہے
17:43سستی کے اندر
17:44قاہلی کے اندر بیٹھا ہوا ہے
17:46اور ہر بندے کے سامنے
17:47ہاتھ پھیلا رہا ہے
17:49اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:50کہ میں چاہتا ہوں
17:51کہ میرا امتی
17:53کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلا
17:54ادھر
17:55حضور نے فرمایا
17:56میں چاہتا ہوں
17:56کہ میرے امتی کے ہاتھ ایسے ہو
18:03فرمایا
18:03کہ میرے امتی کا ہاتھ
18:05دینے والا ید العلیہ ہونا چاہیے
18:07دینے والا منفقہ ہونا چاہیے
18:08مانگنے والا حاتری ہونا چاہیے
18:11آج بیٹھا ہوا
18:12سست ہے قاہل حضور نے فرمایا
18:14مجھے یہ پسند نہیں ہے اب اندازہ
18:17کریں آج دنیا
18:18موٹیویشنل سپیکر سارے دنیا کی چورن
18:20بیچ رہے ہوتے ہیں کہ اپنی زندگی
18:22کے اندر یہ ایکٹیویشن پیدا کرو یہ کرو
18:24وہ کرو ہم اس کو بڑے غور سے
18:26سن رہے ہوتے دیکھ رہے ہوتے ہیں
18:28یہ اللہ کر ربیس صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایات
18:30یہ قرآن بجید فرقانی
18:32امید کی ہدایات یہ حضور کی زندگی
18:34ہمارے لئے اسوہ حسنہ
18:36اگر ہم اسلام کے ذری
18:38اصولوں اور قوانین کے مطابق
18:40اپنی زندگی کو بسر کریں
18:42اپنی زندگی کا نظام
18:44بنائیں حضور علیہ السلام
18:46جو ہے وہ کھانا
18:48جلدی کھا لیا کرتے تھے
18:49آج مغرب یہ کہتی ہے
18:52دنیا یہ کہتی ہے کہ سورج
18:54غروب ہونے کے بعد میدہ سست ہو جاتا ہے
18:56آپ جلدی کھانا کھانے
18:58ہمارے شادیوں کے اندر
19:00کئی ساڑھے دس بجے کھانا ہے
19:02گیارہ بجے کھانا ہے
19:03کئی ساڑھے بارہ بجے کھانا ہے
19:05اور کہاں کہاں تک جا رہے ہیں
19:07میدہ آپ نے بھر لیا ہے
19:08پھر حضور علیہ السلام نے فرمایا
19:10کہ عشاء کی نماز کے بعد
19:12اگر آپ کا ضروریات نہیں ہے
19:14تو آپ ٹائم زائے نہ کریں
19:15فوراں سو جائیں
19:16وہ جو اس رات کے اگلے حصے کی فرمایا
19:19جو نیند ہے
19:20وہ انسان کی بوڈی کو رپیر کرتی ہے
19:23انسان کے اندر اتنی انرجی پیدا کرتی ہے
19:26کہ پورا دن آپ جو ہے
19:27وہ ورک کرتے ہیں
19:29قرآن نے کہا
19:30کہ اللہ تعالیٰ نے
19:31رات کو نیند کے لیے
19:33آرام کے لیے
19:34سکون کے لیے بنایا
19:35یہ رب نے تخلیق کی تمہارے لیے
19:37اور فرمایا
19:38دن کو تمہارے معاش کے لیے بنایا
19:40فرمایا
19:40اگر ہم
19:41اللہ کے پاکیزہ کلام
19:43رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی
19:45مبارک کے مطابق
19:46اپنی زندگی بسر کریں
19:47تو آپ یقین کریں
19:49ہماری یہ صحت
19:50آپ بہت اللہ کی جو نعمت ہے
19:52حضور نے فرمایا
19:53لوگ اس کی قدر نہیں کرتے ہیں
19:54اس کو ہم اچھے طریقے سے گزار سکتے ہیں
19:57اور وہ ایام جن کے لیے حضور نے
19:59آخری جملہ کہوں گا
20:01حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:02جو پناہ مانگی ہے
20:03اس بڑاپے کے اندر
20:05محتاجی سے
20:06میرا مالک و مولا
20:07ہم سب کو محفوظ فرمائیں
20:09وآخر دعوانان
20:11الحمدللہ
20:12رب العالمين
20:22یہ قرآن
20:24لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:27اور ہدایت ہے
20:29اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے
Comments

Recommended