Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاکیزہ نام سے آغاز کرتے ہیں
00:06جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے
00:08درس بخاری کا سلسلہ حدیث نمبر 2745 تک پہنچا ہے
00:15اور کتاب الوسائیٰ پر ہمارا کلام چل رہا ہے
00:18یعنی اس حصہ کتاب میں امام بخاری رحمت اللہ لے
00:23ان احادیث کو لے کر آئے ہیں جن کا تعلق وسیعتوں کے ساتھ ہے
00:29سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:31جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہیں
00:36وہ بیان کرتی ہیں
00:37کہ عطبہ بن ابی وقاس نے اپنے بھائی حضرت سعد بن ابی وقاس
00:43کو یہ وسیعت کی
00:45کہ زمعہ کی باندھی کا بیٹا میرے نطفے سے ہے
00:49تم اس کے اوپر قفضہ کر لینا
00:54یعنی ناجائز تعلق کے ساتھ یہ بچہ تھا
00:57ان کے کہنے کے مطابق کیونکہ زمانہ جہلیت کی بات ہے
01:00پھر جب فتح مکہ کا سال آیا
01:02تو حضرت سعد نے اس لڑکے پر قفضہ کر لیا
01:05پس کہا کہ یہ میرے بھائی کا بیٹا ہے
01:07اس نے مجھے اس کے متعلق وسیعت کی تھی
01:11پھر حضرت عبد بن زمعہ کھڑے ہوئے
01:14پس کہا کہ یہ میرا بھائی ہے
01:17کیونکہ وہ زمعہ کی باندھی تھی
01:19تو یہ ان کے بیٹے تھے زمعہ کے
01:22تو کہنے لگے یہ میرا بھائی ہے
01:23اور میرے والد کی باندھی کا بیٹا ہے
01:27اور میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا ہے
01:30یعنی یہ ادھر سے نہیں ہے
01:32بلکہ یہ تو میرے والد کا بیٹا ہے
01:34اور میرا بھائی ہے
01:35اور ہماری کنیس سے پیدا ہوا ہے
01:37تو ان دونوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
01:41اپنا مقدمہ پیش کیا
01:43پس حضرت سعد نے کہا
01:45یا رسول اللہ یہ میرا بھتیجہ ہے
01:47میرے بھائی نے مجھے اس کے متعلق وصیت کی تھی
01:50پھر حضرت عبد بن زمعہ نے کہا
01:53کہ یہ میرا بھائی ہے
01:54اور میرے باپ کی باندھی کا بیٹا ہے
01:57تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:00ان کے درمیان اس طرح فیصلہ فرمایا
02:03کہ اے عبد بن زمعہ یہ تمہارا ہے
02:06بچہ اس کا ہوتا ہے
02:08کہ جس کے بستر پر ہو
02:09اور زانی کے لیے پتھر ہے
02:12پھر آپ نے حضرت سعودہ بنت زمعہ
02:15جو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:16زوجہ مبارکہ ہیں
02:18ہماری والدہ ہیں
02:19ام المومنین میں سے ہیں
02:20ان سے فرمایا کہ تم اس سے پردہ کیا کرو
02:23کیونکہ آپ نے اس میں
02:25عطبہ کی مشابہت دیکھی تھی
02:27پھر زمعہ کے بیٹے نے
02:29حضرت سعودہ کو نہیں دیکھا
02:31حتیٰ کہ وہ اللہ سے جا ملے
02:35تو یہ پہلے بھی حدیث گزر چکی ہے
02:37کہ ایک بچے کے نصف کے بارے میں
02:39اختلاف پیدا ہوا
02:40عطبہ یہ کہتا تھا
02:41کہ یہ میرا ہے
02:42اور زمعہ کے
02:44یعنی حضرت زمعہ کے بیٹے ہیں
02:50حضرت عبد بن زمعہ
02:52ان کا دعویٰ یہ تھا
02:53کہ چونکہ یہ ہمارے گھر میں پیدا ہوئے
02:54اس لئے ہمارے ہونے چاہیں
02:56تو اصول کے مطابق تو
02:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:59کہ جس کے گھر میں بچہ پیدا ہوگا
03:01جس کے بستر پر ہوگا
03:02اسی کا حق ہوگا
03:04ان کا بھائی ہی قرار دیا
03:05لیکن احتیاطاً
03:07حضرت سعودہ بنت زمعہ کو یہ بھی فرما دیا
03:10کیونکہ ان کا بھی اگرچہ وہ بھائی بننا چاہیے تھا
03:12لیکن فرمایا
03:12کہ آپ ان سے احتیاط کیجئے گا
03:14کیونکہ آپ نے بچے میں
03:16عطبہ کی جھلک دیکھی تھی
03:17مشابہت دیکھی تھی
03:18تو گمان تھا
03:19کہ ہو سکتا ہے بچہ ادھر پیدا ہو
03:21لیکن حقیقتاً ان کا ہو
03:22تو پھر حضرت سعودہ بنت زمعہ
03:25ساری زندگی ان سے پردہ فرماتی رہی
03:28تو یہ وسیعت کے باب میں
03:31حدیث بس اس وجہ سے لے کر آئے ہیں
03:33کہ عطبہ نے وسیعت کی تھی
03:35اپنے بھائی کو
03:36کہ یہ میرا بھائی ہے
03:37یہ میرا بیٹا ہے
03:38اس کو تم لے لینا
03:39باقی اس میں اور کوئی تفصیل نہیں ہے
03:41جتنی تھی
03:42وہ پہلے ہم بیان کر چکے ہیں
03:44باب قائم کیا ہے
03:46بابن اذا
03:47اوما المریض برأسہ
03:49اشارتاً بیناتاً جازت
03:52جب مریض
03:53اپنے سر سے واضح اشارہ کرے
03:56تو یہ جائز ہے
03:59دو ہزار سات سو چھالیس
04:01نمبر حدیث پاک ہے
04:02حضرت انس رضی اللہ تعالی
04:04انہوں بیان کرتے ہیں
04:05کہ ایک یہودی نے
04:07ایک لڑکی کا سر
04:09دو پتھروں کے درمیان
04:10کچل دیا
04:12اس سے پوچھا گیا
04:13تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا ہے
04:15وہ تو کر کے بھاگ گیا
04:16تو وہ بچی بچاری
04:19حالت موت میں ہی تھی
04:21بس خطرناک حالت کے اندر
04:23تو پوچھا
04:23یہ کس نے کیا ہے
04:25تو وہ جواب دینے کے قابل
04:27تو نہیں تھی
04:27تو پوچھنا شروع ہوئے
04:28کیا فلانے
04:29یا فلانے
04:30یعنی نام لینا شروع ہوئے
04:32حتیٰ کہ اس یہودی کا نام لیا گیا
04:34تو اس لڑکی نے
04:35سر کے اشارے سے ہاں کے دی
04:38پھر اسے یہودی کو لایا گیا
04:40اور اس سے
04:41مسلسل پوچھا گیا
04:43یعنی
04:44کروس کوئسننگ کی گئی
04:45ڈرائے دھمکایا تھوڑا سا
04:46تو حتیٰ کہ اس نے
04:48اعتراف کر لیا
04:49پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:51نے حکم دیا
04:52تو پتھروں سے
04:53اس کا سر کچل دیا گیا
04:56اب اس میں وسیعت کا تو خیر
04:58کوئی بات نہیں ہے
04:58بس یہ ہے کہ وہ بچی کو
05:02ظالمانہ طور پر
05:03قتل کرنے کی کوشش کی
05:04اور اس بچی نے
05:05سر کے اشارے سے
05:06اس کے نام پر ہاں کہا
05:08لیکن یہ کوئی سریع چیز نہیں تھی
05:10کہ اس لڑکی کے کہنے پر
05:12یہودی کو مار دیا جائے
05:13یا تو دو گواہ ہونے چاہیے تھے
05:15وہاں پر
05:16یعنی گواہ موجود ہوتے
05:17یا یہودی خود ہی قرار کرتا
05:19تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
05:21نے یہودی کو بلوایا
05:22اور اس سے مسلسل پوچھا گیا
05:24یعنی اس طرح
05:25کوئسٹنز کیے گئے ہوں گے
05:27کہ وہ اعتراف کرنے پر
05:29مجبور ہو گیا
05:30مثلا اس ٹائم تم کہاں تھے
05:31ثابت کرو
05:32کس سے مل رہے تھے
05:33کہاں پڑھتے
05:34گواہ پیش کرو
05:35اور وہ نہیں کیا
05:36جیسے کہ
05:37ججیز
05:38یہ کوٹ کے اندر جب کیس ہوتا ہے
05:40تو جانب مخالف کا وکیل
05:42جراہ کرتا ہے
05:43اور اسی طرح ملزم سے
05:44کروس کوئسٹننگ کر کے
05:45اسے اعتراف جرم پر
05:48مجبور کرتا ہے
05:48تو ایسی ہوا
05:50اس نے حد تک اعتراف کر لیا
05:51جب اعتراف کر لیا
05:52تو اس کے اوپر پھر یہ
05:54قصاص جاری ہوا
05:55کہ ہاتھ کے بدلے ہاتھ
05:57جیسے ہوتا ہے
05:58کان کے بدلے کان
05:59آنک کے بدلے آنک
06:00تو سر کے بدلے سر
06:01ویسی ہی اس کو سزا دی گئی
06:03جیسا اس نے بچی کے ساتھ
06:05معاملہ کیا تھا
06:07اس کا مطلب یہ ہوا
06:08کہ اگر کسی کے اوپر
06:09قتل کا الزام لگا دیا جائے
06:11تو خالی وہ کسی کے کہہ دینے سے
06:12یہ سر کے اشاروں سے ثابت نہیں ہوگا
06:15بلکہ اس کے لئے باقاعدہ
06:16یا تو گواہوں
06:17اور یا ایک انسان اعتراف کرے
06:19تو بعض اوقات آپ نے دیکھا ہوگا
06:22یہ پولیس والے کسی مجرم پر
06:23جب کافی چیزیں
06:26اس کے خلاف جمع ہو جاتی ہیں
06:27تو پھر اس کو تھوڑا سا
06:29زد و کوب کرتے ہیں
06:31سختی کرتے ہیں
06:31تاکہ وہ اقرار کی طرف آ جائے
06:34اگر واقعی وہ مجرم ہے
06:35واقعی اس کے خلاف
06:36اس طرح کی ایویڈنس ملے ہیں
06:38تو پھر تھوڑا بہت اس طرح کرنا
06:40کہ وہ اقرار کی طرف آ جائے
06:42اس کی گنجائش نکلتی ہے
06:44بے گناہ کو تو نہیں کرنا چاہیے
06:45اور یہ جائز بھی نہیں ہے
06:46حرام ہے
06:47لیکن اگر کوئی واقعی
06:49کسی کے بارے میں شکوک و شبات ہوں
06:51تو پھر اس طرح کر کے
06:52اس کو اقرار کی طرف لائے جائے گا
06:53پھر اس کو سزا جاری کی جائے گی
06:57اسی طریقے سے اگر کوئی کہتا ہے
06:59کہ جی مجھے میرے ساتھ زنا کیا ہے
07:01کسی نے مثلا کوئی لڑکی یہ دعویٰ کرتی ہے
07:03تو ویسے تو یہ ڈی این اے کے ذریعے
07:05معلوم کیا جاتا ہے
07:06لیکن ہمارے مذہب اسلام کے روشنی میں
07:08اگر کوئی کسی پر زنا کی تحمت لگاتا ہے
07:10تو چار گواہ پیش کرنے ہوں گے مرد
07:14کہ اس نے اس طرح کیا ہے
07:16وہ چار گواہ پیش کرے
07:18اگر نہیں کر سکے
07:19تو بلکہ الٹا جس نے
07:20یہ الزام لگایا ہے
07:22اسے زنا کی جھوٹی تحمت کی حد لگے گی
07:26اس کو حد قضف کہتے ہیں
07:32کہ لڑکی نے کہا کہ
07:33اس نے اس طریقے سے کیا ہے
07:35اور اس کے پاس گواہ موجود نہیں ہیں
07:38اور مشاہدات ایسے ہی ہیں
07:40حالات ایسے ہیں
07:41ظاہری دلائل ایسے ہیں
07:42کہ واقعی اس نے ایسا کیا ہوگا
07:44تو پھر یوں کیا جا سکتا ہے
07:46کہ اس کا ڈی این اے کروائے جائے
07:47اور جب یہ میچ ہو جائے
07:49تو پھر مختلف طریقوں سے
07:50اس کو فورس کر کے اقرار کروائے جائے
07:53وہ اقرار جب کر لے گا
07:55تو پھر اس کے پر سزا جاری ہوگی
07:57یہ ہمارے شریعت کے اندر ضروری ہے
07:59باقی ویڈیو ایویڈنس
08:00آوڈیو ایویڈنس
08:02اس کو یہ جو ثبوت ہیں
08:03یہ ہماری شریعت تسلیم نہیں کرتی ہے
08:07اگلا باب ہے
08:08بابن لا وسیط لیوارث
08:10وارث کے لیے وسیط کرنا جائز نہیں
08:13اس کا باب
08:14دو ہزار سات سو سنتالیس
08:18نمبر حدیث پاک ہے
08:19حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ
08:21نے بیان کرتے ہیں
08:22کہ مال اولاد کے لیے ہوتا تھا
08:25اور وسیط والدین کے لیے ہوتی تھی
08:28پھر اس میں سے اللہ تعالیٰ نے جو چاہا
08:31وہ منسوخ کر دیا
08:32پس مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر کر دیا
08:36اور ماباپ میں سے
08:37ہر ایک کے لیے چھٹا حصہ مقرر کیا
08:40اور بیوی کے لیے
08:42آٹھمہ حصہ
08:43اور چوتھا حصہ کر دیا
08:45یعنی اگر اولاد ہو شہر کی
08:47تو آٹھمہ اولاد نہ ہو تو
08:49چوتھا حصہ
08:50اور خاون کے لیے آدھا حصہ
08:53اور چوتھائی حصہ کر دیا
08:55یعنی اگر بیوی کے اولاد ہے
08:57تو خاون کو
08:59چوتھائی حصہ ملتا ہے
09:00اور اگر نہ ہو تو
09:01نصف ملتا ہے
09:02اس کو جائداد میں سے
09:04تو حضرت ابن عباس
09:05رضی اللہ تعالیٰ نے
09:06کہنے کا مقصود یہ ہے
09:08کہ پہلے ایسا ہوتا تھا
09:09کہ جو کوئی مال چھوڑتا تھا
09:11کوئی میت جیسے فوت ہوئی ہے
09:12تو اس کا مال
09:14اس کے اولاد میں تقسیم ہوتا تھا
09:16اور وہ والدین کے لیے
09:17وسیعت کر کے جاتا تھا
09:18یہ اس کے لیے لازم تھا
09:19لیکن کہتے ہیں
09:21کہ پھر اللہ تعالیٰ نے
09:21جو چاہا منسوک کر دیا
09:23مثلا
09:23اب سارا مال اولاد کے لیے نہیں ہوگا
09:26بلکہ اس طریقے سے ہوگا
09:27کہ اگر لڑکا لڑکی ہیں
09:28تو لِذ ذکری مِثْلُ حَذِّ الْأُنسَيَنِ
09:31کہ لڑکے کے لیے دو حصے
09:33اور لڑکی کے لیے اس کا نصف ہوگا
09:34اور اگر صرف بچی ہے
09:36تو اس کو کل جائداد کا آدھا ملے گا
09:39اور باقی دوسروں میں تقسیم ہوگا
09:40ایسی ماباپ کے لیے حصے ہوگا ہے
09:43کہ چھٹا حصہ ماباپ کو دیا جائے گا
09:45دونوں کے لیے چھٹے حصے کے برابر ہے
09:47اور اگر بیوی چھوڑ کے فوت ہوا ہے
09:50تو اس کے لیے
09:51اگر شوہر کے اولاد ہے
09:52تو آٹھوں حصہ
09:54ورنہ چوتھا حصہ
09:55شوہر ہے
09:56اولاد ہے
09:56بیوی کے اولاد ہے
09:58تو شوہر کے لیے
09:59چوتھا حصہ
10:00اولاد نہیں ہے
10:01تو نصف حصہ
10:02اس کا مطلب یہ ہوا
10:03کہ یہ وسیعت کے احکام
10:04پہلے تھے
10:05شروع میں ہم نے آپ کو ارس کیا
10:07لیکن جب وراست کے احکام
10:09نازل ہو گئے
10:10تو وسیعت کی فرضیت
10:12منسوخ ہو گئی
10:13اب صرف مستحب ہے
10:14اس پر بھی ہم بہت کر چکے ہیں
10:16اور بتا چکے ہیں
10:17جسے انوانی قائم کیا
10:18کہ بابن لا وسیعت لیوارث
10:21وارث کے لیے
10:22کوئی وسیعت نہیں ہے
10:23کیونکہ اللہ تعالی نے
10:24اس کے لیے تو حصہ مقرر کر دیا ہے
10:26ہاں اگر ایسا ہو
10:27کہ کوئی میت وارث کے لیے
10:30وسیعت کر کے ہی فوت ہو جائے
10:31تو دیگر وراسہ سے معلوم کیا جائے گا
10:34اگر وہ سب کے سب اس پر راضی ہو جاتے ہیں
10:36تو پھر تو اس وسیعت کو
10:38نافذ العمل مانیں گے
10:39اور اس کے مطابق کر لیں گے
10:40لیکن کوئی ایک بھی
10:43اگر اس پہ
10:44عدم رزا کا اظہار کر دیتا ہے
10:46کہ میں اس پر راضی نہیں ہوں
10:47تو اس وسیعت پر عمل نہیں کیا جائے گا
10:50وسیعت کل آدم ہوگی
10:52اور جس طریقے سے شریعت نے
10:54مال وراست کو تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے
10:57ویسے تقسیم ہوگا
10:58اس لیے میں اپنے تمام دیکھنے والوں سے
11:00گزارش کرتا ہوں
11:01کہ خدارہ
11:02آپ اپنے مال کے بارے میں
11:05پہلے سے ہی
11:06کسی اچھے مستند مفتی صاحب سے
11:08ایک فتوہ لے لیں
11:09کہ اگر میں آج فوت ہو جاتا ہوں
11:11یا میں فوت ہو جاتی ہوں
11:13اگر آپ عورت ہیں
11:14اور یہ یہ میرے رشتہ دار ہیں
11:16مثلا اس میں زیادہ تر آپ کے ماں باپ
11:18آپ کے بھائی بہن
11:20اگر عورت ہے تو شوہر
11:22شوہر ہے تو اپنی بیوی
11:23اور اولاد
11:24ان سب کی تفصیل آپ لکھ کر بھیج دیں
11:27کہ ان میں سے کس کو ملے گا کس کو نہیں
11:29اگر لڑکا موجود ہوتا ہے
11:31تو بھائی بہن محروم ہوتا ہے
11:32کہ لڑکا موجود نہیں
11:33یہ صرف بیٹی ہے
11:34تو بھائی بہنوں کو بھی ملتا ہے
11:36یعنی میت کے بھائی بہنوں کو ملتا ہے
11:38تو پھر وہ اس کے اوپر فتوہ مرتب کر دیں گے
11:40وہ اپنے پاس رکھ لیں
11:42اور اپنے گھر والوں کو کہہ دیں
11:43کہ جب میں فوت ہو جاؤں
11:44تو اس کے مطابق وراست تقسیم کر دینا
11:47جیسے باہر کے ملکوں میں بھی
11:48بعض جگہ
11:49ویل اپنی وسیعت لکھنا لازم ہوتا ہے
11:53گورنمنٹ قانون کے مطابق
11:54تو وہ اسی طرح پہلے فتوہ لے لیں
11:56اور اسی کے مطابق
11:57اپنی وسیعت مرتب کر لیں
11:59اور فرض کر لیں
12:00کہ اگر کسی وارث کے لئے
12:02کوئی اضافی کرنا ہے
12:03تو سب کو بتا دیں
12:04کہ میں وسیعت کر رہے ہیں
12:05تم اس کو جائز کرو گے آگے
12:06تو اس کو مل جائے گا
12:08اس کو قلدم قرار دے دو گے
12:10راضی نہیں ہوگے
12:11تو یہ ختم ہو جائے گی
12:13اور گزارش یہی میں ہمیشہ کرتا ہوں
12:15کہ تھوڑا بہت اپنی آخرت کے لئے بھی کیا کریں
12:17ہم لوگ سارا جی
12:19اولاد کو اتنا دے دیں
12:20فلا کو اتنا دے دیں
12:21فلا کو
12:21بہت اچھی بات ہے
12:22اپنے اولاد کے لئے کرنا چاہیے
12:24لیکن بعض اوقات تو
12:25اولاد ماشاءاللہ خوشحال ہوتی ہے
12:28اچھی جوبز ہیں
12:29مکانات ہیں
12:30سب کچھ
12:30پھر سارا اولاد کو
12:32بہتر ہے کہ اولاد سے کہیں
12:34کہ بیٹا تمہارے پاس تو
12:35اللہ نے تمہیں بہت دیا
12:36کچھ چاہیے تو بتا دو
12:37ورنہ ہم سارا اللہ کی راہ میں دینا چاہتے ہیں
12:40اپنے ایسی آل سواب کے لئے بھی
12:42تمہارے ایسی آل سواب کے لئے بھی
12:44کیونکہ اولاد کو بھی
12:45بعض اوقات اتنا تو موقع نہیں ملتا
12:47اتنا جذبہ ہوتا ہے
12:49کہ وہ اپنے لئے سواب جاریہ کریں
12:50کم از کم جو والدین ہیں
12:52ان کو شعور ہونا چاہیے
12:53اپنے لئے ان کے لئے کر لیں
12:54آپ کوئی دعا کرے نہ کرے
12:56ایسی آل سواب کرے نہ کرے
12:57آپ کے لئے دعا بخشش و مخفیت کرے نہ کرے
13:00کوئی سواب جاریہ کرے یا نہ کرے
13:03آپ نے اپنا کام کر لیا
13:04اور بعض اوقات قیامت تک
13:06سواب جاریہ چلتا رہتا ہے
13:08لیکن مناسب جگہ کیجئے گا
13:10اور صحیح مشورے کے ساتھ
13:12پر نہ بعض اوقات یہ چیزیں
13:13ضائع بھی ہو سکتی ہیں
13:15اگلے باپ کی طرف آتے ہیں
13:17کہ باب الصدقات عند الموت
13:19موت کے وقت صدقہ کرنے کا باپ
13:23دو ہزار سات سو اٹالیس نمبر حدیث پاک ہے
13:26حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
13:29اس کے راوی ہیں
13:31وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے
13:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
13:35یا رسول اللہ کون سا صدقہ افضل ہے
13:39اب آپ دیکھیں ہم سمجھتے ہیں
13:41جی سونا کر دو
13:42چاندی کر دو
13:43بکرا کر دو
13:44وہ بھی کالا بکرا
13:44اور مرغیاں کر دو
13:46یہ ہم سمجھتے ہیں
13:48کہ چیزوں کی وجہ سے صدقہ
13:50کم زیادہ ہوگا
13:51افضل یا مفضول ہوگا
13:52لیکن رحمتیں کونین
13:54صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:55بہت پیارا جواب دیا
13:56آپ نے شاہد فرمایا
13:57کہ تم اس حال میں صدقہ کرو
14:00کہ تم تندرست ہو
14:02حریص بھی ہو
14:03یعنی تمہارے دل میں مال کا لالچ بھی ہو
14:05تمہیں مال و دولت کی امید ہو
14:08اور تم کو فقر کا
14:09یعنی غربت کا خطرہ ہو
14:12تو ایسی حالت میں
14:14جب تم صدقہ کرو گے
14:15تو بہت افضل ہوگا
14:16اور فرمایا کہ
14:17ڈھیل نہ دیتے رہو
14:19یعنی صدقہ دینے میں
14:20ڈھیل نہ دیتے رہو
14:22چکل کروں گا پرسو کروں گا
14:24حتی کہ جب تمہاری جان
14:26حلقوم تک پہنچ جائے
14:27یعنی گلے تک پہنچ جائے
14:28تو پھر تم کہو
14:29کہ فلان کے لئے اتنا ہے
14:31اور فلان کے لئے اتنا ہے
14:32سرکار فرماتے ہیں
14:34اب تو یہ فلان کے لئے
14:36ہو ہی جائے گا
14:37اب کہنے کا کیا فائدہ
14:40تو جس نے سوال کیا
14:41وہ بڑا پیارا سوال تھا
14:42کہ یعنی رسول اللہ
14:43کون سا صدقہ افضل ہے
14:45میں بار بار اس طرف
14:46نشاندہ ہی کرتا ہوں
14:47کہ صحابہ اکرام
14:48آل مردوان
14:49اس امت میں
14:52سب سے بلند و بالا ہے
14:53یعنی اہل بیعت اتھار
14:55صحابہ اکرام
14:56ہم باقی تمام قیامت تک
14:58آنے والوں سے افضل ہیں
14:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:01کے صحبت یافتہ ہیں
15:02سرکار کی انہوں نے زیارت کی
15:04یہ آخری نبی کی
15:05جو اب کسی کو بھی نصیب نہیں ہوگی
15:06قیامت تک
15:07کیونکہ کوئی نبی نہیں آئیں گے
15:09قرآن پاک نازل ہو رہا تھا
15:10انہوں نے نزول وحیے کے معاملات دیکھے
15:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:15نے ان کے لئے جنت کی بشارتیں دیں
15:17قرآن میں اللہ نے
15:18رضی اللہ عنہم ورضو عنہ فرمایا
15:20اللہ ان سے راضی
15:21وہ اللہ سے راضی
15:23اتنی فضیلتیں پانے کے باوجود بھی
15:26وہ اس جستجو میں رہا کرتے تھے
15:28کہ کس طریقے سے
15:29مزید کچھ آخرت کا جمع کر لیں
15:31اس سے ہمیں سیکھنا چاہیے
15:33یا رسول اللہ کونسا صدقہ افضل ہے
15:36انہوں نے اس پر تقیہ نہیں کیا
15:38کہ ہم نبی کریم کے صحبت یافتہ ہیں
15:41صحابہ ہیں
15:41قیامت تک کے لئے
15:42ہمارے مناقب قرآن میں بیان ہوئے ہیں
15:45حدیث کے اندر بیان ہوئے ہیں
15:46ہمیں کیا ضرورت ہے اب
15:47کچھ کرنے کی ایسا نہیں ہے
15:49بلکہ وہ مسلسل
15:51اپنے درجات کی بلندی کا سامان کرتے تھے
15:53آخرت کو
15:54زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے کی
15:57کوششیں کیا کرتے تھے
15:59اس سے ایک تو
16:00جتنے بڑے بڑے آستانوں سے
16:02وابستہ حضرات ہیں
16:03وہ تھوڑا سا اپنا احتساب کریں
16:05وہ لوگ
16:06جو سست قسم کے ہیں
16:08جو ما شاء اللہ
16:09اسی طرح بیش پر ہیں
16:10ان کو تو
16:11اللہ تعالیٰ اور
16:12بلندی درجات اتا فرمائے
16:14ان کے لئے نہیں ہے
16:15لیکن بعض وقت ایسا ہوتا ہے
16:17کہ جب ہم کسی بڑے خاندان
16:18بڑے آستانے سے تعلق رکھتے ہیں
16:20تو ہم سست ہو جاتے ہیں
16:22کارنامے ہمارے بڑھونے کیے ہوتے ہیں
16:24ان کے نام
16:25ان کی شہرت کا
16:26ہم سب کچھ کھا رہے ہوتے ہیں
16:27اور
16:28فائدے حاصل کر رہے ہوتے ہیں
16:29اور خود بالکل صفر ہوتے ہیں
16:32نہ رجد و ہدایت کا سلسلہ
16:33کہیں صحیح ہو رہا ہوتا ہے
16:35نہ کوئی کتابیں لکھنا
16:37نہ کوئی علم دین سیکھنا
16:38نہ سکھانا
16:39بس وہ لوگ چونکہ عزت دے رہے ہوتے ہیں
16:42سست ہو جاتے ہیں
16:43اور ہم سمجھتے ہیں
16:43اس خاندان سے وابستقی کی وجہ سے
16:45ہماری آخرت تو بہتر بنی بنی
16:48چلیں اللہ تعالیٰ آپ کے حسن زن کے لاج رکھے
16:50کہ بدرگوں کی برکت سے
16:51اللہ واقعی آپ کو نجات دے دے
16:54تو کیا صرف نجات کی تحصیل ہی کافی ہے
16:58طریقہ کار تو یہ صحابہ کرام
16:59ہم نے نہیں دیکھا
17:00نجات تو ان کو پہلے ہی حاصل ہے
17:02سرکار کی صحبت کی برکت سے
17:04لیکن مسلسل درجات کی بلندی کا سامان
17:06انشاءاللہ گفتگو کا سلسلہ کنٹینر رہے گا
17:09نیکس پرگرام میں بھی ضرور دیکھئے گا
17:12وآخر دعوانا
17:13ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended