- 1 year ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 61
Topic: Surah Al-Imran Ayat (104)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Qurani Hidayaat | Episode 61
Topic: Surah Al-Imran Ayat (104)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
02:32Al-Fatihah
02:34Al-Fatihah
02:36Al-Fatihah
02:38Al-Fatihah
02:40Al-Fatihah
02:42Al-Fatihah
02:44Al-Fatihah
02:46Al-Fatihah
02:48Al-Fatihah
02:50Al-Fatihah
02:56Al-Fatihah
03:00data, data, data.
03:30اچھے آدمی یہ نا سچ بولتے
03:31آپ یقین کریں یہ نا سچ بولتے
03:34ایسا لگ رہا ہے کہ
03:35مسلم society کے اندر اور مسلم معاشرے کے اندر
03:37چلتے چلتے ہم اتنے
03:39ترزل کے گھڑے کے اندر گر جائیں گے
03:41اس کی وجہ کیا ہے
03:43اس کی وجہ یہ ہے
03:45کہ ہم نے
03:46ہم نے معاشرے کے اندر بڑھتی ہوئی برائیوں
03:49کو دیکھ کر خاموشی اختیار کر لی ہے
03:51جو اچھے لوگ بھی ہیں
03:53وہ برائی کو دیکھ کر
03:55روکنے کی کوشش نہیں کرتے
03:57اچھائی کی دعوت نہیں دیکھتے
03:58کہتے ہیں نہیں یار یہ تو مولانا لوگوں کا کام ہے
04:01یا تو یہ تو کر رہے ہیں
04:03ہمارے علماء کر رہے ہیں یہ ہمارا کام نہیں ہے
04:05میں ایک عام انسان ہوں
04:07بلکل آپ انسان ہیں لیکن آپ کے فیملی ہے
04:09آپ کے نیبرز ہیں
04:10آپ کے کلیگز ہیں آپ کے ساتھی ہیں
04:13آپ کے ہمچولی ہیں
04:14جن کے ساتھ آپ کھاتے ہیں پیتے ہیں
04:17آپ نے دیکھا ہوگا نوجوان بچے بھی سن رہے ہوں گے
04:19گھروں کے اندر بچے بیٹھے ہوتے ہیں
04:21کئی گھومنے گئے ہوتے ہیں
04:22کئی کھانے پینے ہوتل پر دوستوں کے ساتھ
04:25چل کر رہے ہوتے ہیں سب کچھ کر رہے ہوتے ہیں
04:27تو ایک کچھ میں سے جو اچھا بچہ ہوتا ہے
04:29نمازی بچہ ہوتا ہے ایک یا دو یا تین
04:31کہتے ہیں یار آپ لوگ
04:33ذرا بیٹھو میں نماز پڑھ گیا تو
04:35اوہ کیوں بیٹھو بھائی
04:37کھا رہے ہو ہمارے ساتھ
04:39گھوم رہے ہو ہمارے ساتھ
04:41ابھی نماز پڑھنے کا
04:42اس کو ڈھر لگتا ہے کہ میں نے اگر
04:44ان کو نماز کی دعوت دی
04:46تو یہ سارے کے سارے میرے پر چڑھ جائیں گے
04:49ابھی ملہ ملہ ہو گیا کیا
04:50نمازیں بہت پڑھ رہے ہیں ہمیں بھی نمازیں
04:53گھومنے آئے ہیں در نمازیں پڑھنے آئے ہیں کیا
04:55یہ خوف تاریہ ہے
04:56اچھا ایک تو اللہ تبارک و تعالیٰ ان کو بھی ہدایت دے
04:59جو مسلمان ہونے کے باوجود
05:01ایک تو نیکی کی طرف
05:03عبادت کی طرف آنے رہے فرض کی طرف نہیں آرہے
05:05اور دوسرا اگر کوئی آتا ہے
05:08تو اس کو ملہ کا تانہ دیتے ہیں
05:10اور اس کو اس قسم کے
05:11تانو تشریح کا شکار کرتے ہیں
05:14کہ وہ بندہ بالکل بولے
05:15آپ لوگ بیٹھو
05:16میں نماز پڑھ کے آتا ہوں
05:18نہیں نہیں آپی چلو یار
05:20اچھا دوسرا یہ ہے کہ
05:22اگر ان کو ہم بول دیں گے نماز کا
05:24کیا کر لیں گے مار دیں گے جان سے مار دیں گے
05:26دوستی ختم کر دیں
05:27ختم کر دیں تو یار ختم کر دیں
05:30جو اللہ کے نہیں ہیں
05:31جن کو اللہ کی نہیں ہے وہ ہمارے کیا وفادار ہو سکتے ہیں
05:35اور وہ ہمارے ساتھ کیا وفائیں کر سکتے ہیں
05:38یہ تو سوچو آپ
05:39جس رب نے زندگی عطا فرمائی
05:41حیات عطا فرمائی
05:42یہ سب کچھ عطا فرمایا
05:44جو بندہ اس کا نہیں ہے
05:46تو وہ میرا اور آپ کا کیا ہوگا
05:48ہمارے دماغوں کے اندر یہ بات تاریہ ہے
05:50اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑی خوبصورت مثال عطا فرمائی
05:54فرمایا کہ پورے معاشرے کی مثال ایسی ہے
05:57جیسے ایک سفینہ اور ایک جہاز اور ایک کشتی جو ہے بڑی سی
06:01ایک بڑا سا سفینہ جو ہے
06:03وہ پانی کے اندر جا رہا ہے
06:06ایک اس کے اوپر والی منزل ہے
06:07ایک نیچے والی منزل ہے
06:08پانی اوپر والی منزل کے اندر ہے
06:10نیچے والی منزل والے بار بار جاتے ہیں
06:12پانی اوپر سے لے کر آتے ہیں
06:13اور تنگ آگے بڑے
06:15اور نے کہا کہ یہ بار بار اوپر سے جا کے پانی لینا پڑتا ہے
06:18ایک لوگ پھوڑا یہاں سے توڑو
06:19پھٹا توڑ کے یہی سے پانی اندر لاؤ
06:22اور آرام سے استعمال کرو
06:23اب جو اوپر والے ہیں
06:26اگر انہوں نے دیکھا کہ
06:27بھئی یہ کیا کرنے لگے ہیں
06:29تو کشتی میں پانی آ جائے گا
06:30دبوڑ ڈالیں گے
06:31ہمیں بھی ماریں گے
06:32خود بھی ماریں گے
06:33ان کو اگر روکا
06:34ان کا ہاتھ روکا
06:35کہ بھئی یہ کیا کر رہے ہو
06:36تو خود بھی بچ جائیں گے
06:38اور ان کو بھی بچا لیں گے
06:39اور اگر بولا کہ
06:40بھائی ہمیں کیا ہے
06:41ہماری منزل اوپر ہے
06:43تمہاری منزل نیچے ہے
06:44جو مرضی کریں
06:46اس کا نتیجہ کیا ہوگا
06:47کہ پانی اندر آئے گا
06:48وہ سارا صفینہ جو ہے
06:51وہ غرق ہو جائے گا
06:52یہ خود بھی غرق ہوں گے
06:54اور اوپر والوں کو بھی غرق کریں گے
06:56اور کوئی نہیں بچے گا
06:57یہ مثال ہے ساری سوسائٹی کی
07:00یہ مثال ہے سارے معاشرے کی
07:03کہ آج معاشرے کے اندر برائیاں
07:06اتنی سر پر چڑھ رہی ہیں
07:07اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے
07:09ہماری بچیاں ہمارے بچے
07:12ہم خود
07:12اس کی آلودگی کے اندر
07:14اتنے ڈوبتے جا رہے ہیں
07:16کہ کوئی راستہ نہیں نکل رہا
07:18کوئی امید کا چراغ نظر نہیں آ رہا
07:21اور معاشرہ ہندیرے کی طرف
07:23اور بندگلی کی طرف
07:25اور تاریخی کی طرف
07:26بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے
07:27اللہ اکبر
07:28اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:31کہ اگر اس کو روکا نہیں
07:32تو سارا معاشرہ غرق ہو جائے گا
07:35ازادی گرامی ہم اس سطح پر پہنچ چکے
07:38اور ہر بندہ بیٹھ کر یہ دیکھ رہا ہے
07:41نظارہ کہ یار
07:42مجھے نہیں کہنا چاہیے
07:43آپ نے دیکھا ہوگا
07:44مسجدوں میں
07:45یا کسی جگہ
07:46برابر میں کوئی نماز پڑھ رہا ہے
07:47کسی کا موبائل بجے گا
07:49کوئی بندہ کبھی برابر والے کو
07:51نماز سلام پھرنے کے بعد نہیں کہے گا
07:53کہ یار
07:53آپ اپنا موبائل تو نماز کے اندر
07:55وہاں سے مورانہ صاحب اعلان کریں
08:03حضرات موبائل بند کر دیں
08:04برابر میں تو بول دیں
08:06اس کو موبائل بند کرو نماز کے بعد
08:07نہیں نہیں نہیں
08:08کوئی بھی
08:10ہمارا کوئی کلیگ ہے
08:11ہمارا کوئی ساتھی ہے
08:12کوئی چٹنگ کر رہا ہے
08:14فراڈ کر رہا ہے
08:15ناجائز کر رہا ہے
08:16ہمارے ساتھ کھاتا ہے
08:17پیتا ہے
08:18رہتا ہے
08:19بیٹھتا ہے
08:20کچھ بھی کر رہا ہے
08:21کبھی بھی نہیں بولیں گے
08:22کہ یار ایسا نہ کرو
08:24یہ غلط کام کر رہا ہے
08:25کہ یار ٹھیک ہے
08:26کرنے دو اس کو
08:27وہ کرنے تو کرنے دو
08:28میں تو نہیں کرتا ہوں
08:30نہیں نہیں نہیں
08:30عزات گرامی
08:32اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:33کہ جب ساری قوم گناہوں کے اندر
08:36ملوث ہو جائے
08:37اس میں سے چند جو نیک لوگ ہوں
08:40اور وہ بھی نہ رکیں
08:42تو فرمایا
08:43پھر اللہ تعالیٰ کا اجتماعی عذاب آتا ہے
08:46جو معاشرہ ظالم ہو جائے
08:49ظلم بڑھ جائے
08:50عدوان بڑھ جائے
08:51نافرمانی بڑھ جائے
08:52پھر اللہ تعالیٰ کا ایسا اجتماعی عذاب آتا ہے
08:57کہ جو اس معاشرے کے اندر نیکوکار لوگ ہیں
09:01وہ بھی غرق ہو جاتے ہیں
09:03تباہ ہو جاتے ہیں
09:04برباد ہو جاتے ہیں
09:05اگر انہوں نے اپنا کردار نہ ادا کیا ہو
09:08اگر انہوں نے کچھ نہ کچھ بولا نہ ہو
09:12کچھ نہ کچھ اپنے دل کو جھلایا نہ ہو
09:14اور اپنے آپ کو جو ہے
09:16ان سوسائیٹی کے اندر بڑھتے ہوئے گناہوں کو دیکھ کر
09:19انہوں نے کچھ نہ کچھ اپنے کردار نہ ادا کیا ہو
09:22مشکات المصابی کے حدیث پاک ہے
09:25مجھے یاد ہے
09:25نبی گریش صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:28کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کو حکم دیا
09:31کہ جبریل جاؤ
09:32فلان شہر کو اُلڑ دو
09:36عرض کیا مالیکو مولا
09:39اس شہر کے اندر تیرا ایک بڑا نیک بندہ رہتا ہے
09:42اِنَّ عَبْدَكَ فُولَانُ لَمْ يَعْسِكَ تَرْفَتَعَيْنُ
09:47اس نے ایک پلک جپکنے کے برابر بھی کبھی کوئی گناہ نہیں کیا
09:52تیری نافرمانی نہیں کیا
09:54وہ بھی اس شہر کے اندر موجود ہے
09:56اس کا کیا کرو
09:58اے خدایہ
09:59فرمایا اس شہر والوں کو بھی اُلڑ دو
10:02اور اس کو بھی ساتھ اُلڑ دو
10:04اللہ اکبر
10:06اچھا کوئی ڈھونگی قسم کا نہیں
10:08کوئی جالی قسم کا بابا بن کے
10:11اور جالی قسم کا عامل بن کے
10:13اور جالی قسم کا پیر یا بزرگ بن کے نہیں
10:15حقیقت کے اندر وہ بندہ نیک ہے
10:18جس کی نیکی کی گواہی حضرت جبریل دے رہے
10:21اللہ کے فرشتے
10:22کہ اِنَّ عَبْدَكَ فُولَانُ
10:24لَمْ يَعْسِكَ تَرْفَتَعَيْنُ
10:26اس نے پلک جپکنے کے برابر بھی کبھی تیری نافرمانی کی ہی نہیں ہے
10:30تیرا نافرمان بندہ نہیں سچا نیکو کار بندہ ہے
10:35لیکن وہ نیکی اس کی ذات تک محدود ہے
10:38وہ معاشرے کے اندر ہوتی ہوئی برائیوں کو دیکھ کر
10:42نہ دل جرا رہا ہے نہ کوئی کوشش کر رہا ہے
10:45نہ کوئی کردار ادا کر رہا ہے
10:46اب تعالی نے فرما اس کو بھی بستی والوں کے ساتھ اُلڑ دو
10:50فرمایا کہ وہ اس بستی کے اندر
10:52اس کے سامنے میری نافرمانیاں ہو رہی تھی
10:56اس نے کبھی روکا نہیں
10:57اس نے کبھی اپنے دل کے اندر بھی پریشانی
11:01اور کڑن اور جلن محسوس
11:03اس نے کہا یہ ٹھیک ہے رہنا تھی
11:04سانو کی یہ
11:05چھڑو جناب مٹی پاؤ
11:07بلکہ ہمارے ہاں تو اب
11:09بزرگی کا میعار یہ ہے
11:11کہ یار ہمارے حضرت صاحبنا بڑے اچھے ہیں
11:14اللہ اکبر ہمارے حضرت صاحبنا اتنے اچھے
11:17کسی کو کچھ کہتے ہی نہیں ہے
11:18کوئی کچھ کرتا رہے
11:19کالا کرے نیلا کرے پیلا کرے
11:22جو مرضی کرے حرام کرے حلال کرے
11:24جو مرضی کرے اللہ کی نافرمانی کرے
11:27شریعت کی حدود کو پامال کرے
11:30ہمارے حضرت صاحب اتنے اچھے آدمی ہیں
11:33اتنے چنگے بندے ہیں
11:35کسی کو کچھ بھی نہیں کہتے
11:38اللہ اکبر
11:39عزت گرامی یہ قرآن و حدیث کی روح سے بزرگی نہیں ہے
11:44بزرگی کی طریقہ یہ ہے
11:45کہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی حدود ہیں
11:48اللہ تبارک و تعالیٰ کے احکامات ہیں
11:50ہمیں خود بھی پابند ہونا ہے
11:52اپنی اولاد کو
11:54اپنے متعلقین کو
11:55اپنے نیبر کو
11:56اپنے کلیکس کو
11:57اپنے جتنے بھی لوگ ہیں
11:59ہم نے حد تل مقدور
12:01ان کو کسی بھی نافرمانی کے اوپر روکنا ہے
12:03فرمایا کہ یہ نہ ہو
12:05کہ وہ بستی عذاب کے اندر آئے
12:07اور سارے کے سارے
12:09اس عذاب کے اندر غرق ہو جائیں
12:11عزت گرامی
12:12اگر ایسا ہوتا
12:14کہ صرف تسبیح لے کر
12:16انسان کورے پہ بیٹھ جائے
12:17اور اللہ اللہ اللہ کرتا رہے
12:19جو مرضی ہوتا رہے باہر
12:20اس کو کیا فکر لگی ہے
12:22تو حضرت امام حسین
12:24اس سے بڑھ کر
12:24دنیا کا کوئی پید نہیں ہے
12:26یہ سارے پیر خیرات
12:28مانگتے ہیں
12:29آئل بیت اتھار کے دربار سے
12:31جو سچے پید ہیں
12:32بزرگ ہیں
12:33امام حسین رضی اللہ تعالی
12:35رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:36کے آستان سے بڑھ کر
12:38کوئی آستانہ نہیں ہے
12:39وہیں پر تسبیح لے کے
12:40بیٹھ جاتے کہتے ہیں
12:41بھر چھوڑو یزید جو کچھ کر رہے
12:43چھوڑ دو یزید کو
12:44وہ حکمات کو خراب کر رہے
12:46برباد کر رہے
12:47باہر جو کچھ کر رہے یزید
12:48ہمیں کیا ہے
12:49ہم حضور کی آل ہیں
12:51ہم یہاں تسبیح لیں گے
12:53اس آستانے پہ بیٹھ کے
12:54زمزم پییں گے
12:55نماز پڑھیں گے
12:56درود پاک پڑھتے رہیں گے
12:58تفا کرو یزید جو کچھ کرتا ہے
13:00وہ یزید
13:00اللہ کی بارگاہ میں خود جواب دے
13:02فرمایا
13:11اللہ تعالیٰ نے
13:12اپنا سارا خاندان کٹا دیا
13:15حضرت علی اسخر کو بھی قربان کر دیا
13:18علی اکبر جیسا جوان
13:20حاشمین و جوانوں کو
13:21لیکن اللہ کے دین کی سربلندی
13:25اور پرچم کو نیچے نہیں ہونے دیا
13:26آپ نے فرمایا
13:28سرداد لداد دست دردست
13:30یزید حقہ کے بناوئے
13:32لا الہ حسد حسین
13:34آپ نے اپنا سب کچھ وار کر جو ہے
13:38لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی
13:40نشعت ثانیہ فرما دی
13:42اور
13:43اقبال نے تبیل کہا نا
13:45کہ بھائی
13:46تم یہ کہتے ہو
13:47کہ بزرگی کیا ہے
13:48فلایا نکل کر خانقاہوں سے
13:50ادا کر رسم شبیری
13:52فرمایا کہ
13:54نکل کر ان خانقاہوں سے
13:55رسم شبیری ادا کرنے
13:57حضرت پیران پیر
13:59محبوب سبحانی
14:00قطب ربانی
14:01شیخ عبدالقادر
14:03جیلانی
14:03حسانی حسینی
14:04آپ کی بارگاہ کے اندر لاکر
14:06ایک خلیفہ نے
14:07کچھ اشرفیاں پیس کی
14:09آپ نے ان اشرفیوں کو
14:11پکڑا اور پکڑ کے
14:12نچوڑا اور دبایا
14:13اس میں سے خون نکل
14:14فرمایا
14:15لوگوں پر ظلم کر کر کے
14:17مال جمع کر کے
14:18ہماری لاکر نظر پیش کرتے ہو
14:20فرمایا کہ
14:22اگر یہ
14:22یہ میں خون اس کو دباتا رہوں
14:24تمہارے محل تک پہنچے
14:25بلہ حضور
14:26مافی اطا فرما دے
14:27مافی اطا فرما دے
14:28یہ ہے بزرگی
14:29اور یہ ہے اصل تصوف
14:31اور یہ ہے اصل کردار
14:34جو امت کے
14:35علماء بھی تھے
14:37امت کے بشائخ بھی تھے
14:38دین کو سمجھتے تھے
14:40حضرت مجدد الفی ثانی
14:42امام ربانی
14:43سبحان اللہ
14:44جن کے بالے میں
14:45اقبال نے کہا
14:46کہ وہ ہند میں
14:47سرمایہ ملت کے نگے بان
14:49اللہ نے کیا
14:51جن کو بروقت خبردار
14:52جب دین اکبری
14:54اکبر بادشاہ
14:55نے بنایا
14:56اور دین اکبری بنا کر
14:58اور دین اسلام کو جو ہے
15:00وہ خراب کرنے لگا
15:02تو اب میدان کے اندر نکل پڑے
15:04جیل کے اندر رہے
15:05تکلیفیں برداش کی
15:06لیکن آپ نے فرمایا
15:08کہ میں بالکل خاموش نہیں بیٹھوں گا
15:10تو حضرت محبوب سبحانی سے بڑھ کر
15:13حضرت امام ربانی
15:14مجدد الفی ثانی سے بڑھ کر
15:16کون ہے اللہ کے ولی
15:17کون ہے صاحبان تصوف
15:20آج کے ہمارے اس زمانے کے اندر
15:22تصوف کے نام کو برباد کر دیا
15:24کہ جو مرضی ہوتا رہے
15:25ساڑے بزر کجنی کے اندرے
15:27شرابانیاں دکاناں چلن
15:30کوئی کالا کرے
15:31سود کرے
15:32جوا کھیلے
15:33جو مرضی کرتا رہے
15:34ہمارے حضرت صاحب کسی کو کچھ نہیں کہتے
15:36نہیں حضرت اگرامی
15:37امام حسین کا طریق یہ ہے
15:40محبوب سبحانی کا طریق یہ ہے
15:42امام ربانی
15:43مجدد الفی ثانی
15:45جن کو اقبال نے ہند میں
15:47سرمایہ ملت کا نگے بان قرار دیا
15:49اللہ اکبر
15:51وہ سرمایہ ملت کیا ہے
15:52وہ یہ سرمایہ ہے
15:53قرآن و حدیث کا
15:56قرآن و حدیث کا سرمایہ ہے
15:58وہ دین کی اساس ہے
16:00دین کی بنیاد ہے
16:01جن کو بچانے کے لیے
16:03یہ سب بزرگان دین میدان کے اندر نکل پڑے
16:05آلِ بیتِ اتھار میدان کے اندر نکل پڑے
16:08فرمایا
16:08وہ کردار ادا کیا
16:10کنتم خیر امت اخرجت لنناس
16:12ولتکم منکم امت یدعونا الالخیر
16:14فرمایا یہ نہیں ہو سکتا ہے
16:16کہ اللہ کے دین کی نافرمانیاں ہوتی رہیں
16:20ان کے خلاف لوگ کام کرتے رہیں
16:22ظلم کا بازار گرم رہے
16:24اور ہم کہیں کہ نہیں
16:25ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے
16:27ہم ان تمام چیزوں سے دور ہیں
16:29حکمران کیا کرتے ہیں
16:31بازاروں کے اندر کیا ہوتا ہے
16:33باہر کیا ہوتا ہے
16:34یہ میری عبادت ہے
16:35یہ میری تجارت ہے
16:37مجھے ان معاملات کے اندر نہیں پڑنا چاہیے
16:40جبعہ کا خطبہ
16:41ایک بڑا لائٹ سا دے دو بالکل
16:44کوئی آسمان کی عرش کی باتیں سناو
16:47کوئی فرشتوں کے ترانے سناو
16:49کسی کو برا نہ لگے
16:50جو بھی آئے وہ خوش خوش واپس جائے
16:53کسی پر ضرب نہیں لگنی چاہیے
16:55کسی کو کوئی ایسی پریشانی نہیں ہونے چاہیے
16:58کوئی سود خور آئے
16:59کوئی جوڑ بولنے والا آئے
17:01زخیرہ اندوزی کرنے والا آئے
17:03کسی کو ایسی بات کر کے نہیں بیجنا ہے
17:06کہ جمعہ المبارک میں وہ آپ سے ناراض ہو جائے
17:09نہیں نہیں نہیں
17:10آپ کی ویورشپ کم ہو جائے گی
17:12آپ کی پپلیٹی کم ہو جائے گی
17:14آپ کے متقیدین کم ہو جائیں گے
17:16آپ نے لائٹ سا خطبہ دینا ہے
17:19نہ ہی میں نہ شی میں کچھ پتا چلے
17:21ہلکی سی بات کر کے لوگوں کو دعا خیر کر کے روانہ کر دینا ہے
17:25ازاد کی رامی یہ بڑا آسان ہے
17:27یہ بڑا آسان ہے
17:29اس کے لیے کوئی مشکل کام نہیں
17:30کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے
17:32لیکن یہ یاد رکھ لیے
17:33کہ کل اللہ کی بارگاہ کے اندر
17:35اللہ کی عدالت کے اندر ہمیں کھڑے ہوں گا
17:37رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:39طائف کے میدان میں جو پتھر کھائے
17:41بدر کے اندر جو تکلیفیں برداشت کی
17:43اور حضرت امام حسین پاک کربلا کے میدان کے اندر
17:47سارا خاندان کٹا کر
17:49جو دین کے اور اسلام کے اور قرآن و سنت کے
17:52احکامات کو آپ نے بچا کے رکھا
17:55کل میدان معاشر میں ہم کیا مو دکھائیں گے
17:58رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو
17:59آل بیت اتھار کو
18:01حضرت معبوب سبحانی کو
18:03امام ربانی مجدد الفیسانی کو
18:06جن کے ہم نام لیتے ہیں
18:07جن کے ہم شجرے پڑھتے ہیں
18:09اور جن کے وسیلے سے ہم دعائیں کرتے ہیں
18:12حضرت امام زین العابدین
18:14اللہ اکبر
18:15حضرت علی اوسط جن کو بیڑیا لگی ہوئی تھی
18:18ان آل بیت اتھار
18:20کو کیا مو دکھائیں گے
18:21کہ ہم یہاں بیٹھ کر یہ کرتے رہیں
18:24تو ضروری ہے کہ ہر بندہ
18:26کردار ادا کرے اپنا اپنا کردار
18:28ادا کرے تاکہ سوسائٹی کے اندر
18:30بڑھتی ہوئی اس برائی کو
18:32روکا جا سکے
18:33ہر اعتبار سے اپنی زبان کے ذریعے
18:36اپنے قلم کے ذریعے جو بچے
18:38ہمارے سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں
18:40آج بہت بڑا ذریعہ ہے
18:41اس کو فہاشی اوریانی اور برائی
18:44کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
18:45آپ دین کی اشارت کے لیے استعمال کریں
18:47آپ اچھائی کو آگے بڑھانے کے لیے
18:49استعمال کریں میرا مالک و مولا
18:52آپ کو اس پر اجر اطاف فرمائے گا
18:54یہ قرآن
19:09لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
19:12اور ہدایت ہے
19:13اور پرہیزگاروں کے لیے
19:16نصیحت ہے