- 2 minutes ago
- #allamahafizowais
- #qarinomannaeemi
- #darsequran
Dars e Quran - Surah An-Nisa Ayat 01 - 03
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI
Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi
Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais
#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينِ
00:14أَعُوذُ بِاللَّهِ لَهِ شَيْخَانِ الرَّدِيمِ
00:32Bismillahirrahmanirrahim
01:01Bismillahirrahmanirrahim
01:31Bismillahirrahmanirrahim
01:49Bismillahirrahmanirrahim
01:52Bismillahirrahmanirrahim
02:14Bismillahirrahmanirrahim
02:28Assalamualaikum
02:56Bismillahirrahmanirrahim
03:15Bismillahirrahmanirrahim
03:32Bismillahirrahmanirrahim
04:00Bismillahirrahmanirrahim
04:11Bismillahirrahmanirrahim
04:12Bismillahirrahmanirrahim
04:41Bismillahirrahmanirrahim
04:46Bismillahirrahmanirrahim
04:57Bismillahirrahmanirrahim
04:58Bismillahirrahmanirrahim
05:02Bismillahirrahmanirrahim
05:25Bismillahirrahmanirrahim
05:27Bismillahirrahmanirrahim
05:33Bismillahirrahmanirrahim
05:42Bismillahirrahmanirrahim
05:44Surah Al-Fatihah
06:14پہلی آیت کی تلاوت کی اور الحمدللہ اس سے پہلے ہم سورہ آل عمران کی تفسیر مکمل کر چونکہ آج
06:23ہم سورہ النساء کو شروع کر رہے ہیں
06:26آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم کے آغاز میں جو ترتیب ہے اس کی سب سے پہلی جو سورت ہے
06:32سورہ فاتحہ ہے وہ مکی سورت ہے
06:34وہ اپنی آیات کے اعتبار سے مختصر سورت ہے مگر اپنے مفاہیم اور اپنے خزانوں کے اعتبار سے بہت بڑی
06:42سورت ہے
06:42اس کے بعد سورہ فاتحہ کے بعد اللہ پاک نے چار سورتوں کا جو ذکر کیا ہے آغاز قرآن میں
06:50وہ چاروں مدنی سورتیں ہیں
06:53اور مدنی سورتوں کا ایک پورا جوڑ ہے اور اس میں بھی جو ہے وہ دو دو سورتوں کا الگ
06:59جوڑ ہے
06:59آپ سمجھ لیں ایک جوڑ سورہ بقرہ اور آل عمران کا جو ہم پڑھائے اور ایک جوڑ جو ہے وہ
07:04سورت النساء اور اس کے بعد ایک سورت آئے گی
07:07المائدہ یہ دو دو سورتوں کا جوڑ جو ہے وہ مضامین کے اعتبار سے ہے
07:13کہ جس میں احکامات کی تکمیل جو ہے وہ دونوں سورتیں مل کر کر رہی ہیں
07:18ایک خوبصورت ترتیب ہے بلکہ خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو بقرہ اور آل عمران کو زہرہ وین
07:24فرمایا ہے
07:25تو اسی طرح یہ دو سورتیں بھی ایک جوڑ کی حیثیت رکھتی ہیں
07:29بہت ساری چیزوں میں آپ کو فرق نظر آئے گا منصال کے طور پر
07:34پہلی جو دو سورتیں تھی ان کا جو آغاز تھا وہ حروف مقتعات
07:38الف لام مین کے ذریعے کیا گیا
07:40دوسرے جوڑ کے اندر النساء اور المائدہ ہے
07:44اس کا آغاز جو ہے وہ پہلی سورت کا آغاز
07:47یا ایوہ ناس سے کیا گیا ہے
07:51اے لوگو اور جو سورہ مائدہ اس کے بعد آئے گی
07:55اس کا آغاز حروف مقتعات کے بجائے
07:57یا ایوہ اللذین آمنو سے کیا گیا ہے
08:00کہ اے ایمان والو
08:02اچھا ایک اور فرق اس کے اندر یہ ہے
08:04کہ پہلے جو جوڑ گزرا ہے
08:07اس میں یہ ہوا تھا کہ
08:08سورہ بقرہ کے اندر کسرت سے یہود کا تذکیرہ تھا
08:11اہل کتاب میں
08:12اور آل عمران میں کسرت سے
08:16اہل کتاب میں عیسائیوں کا تذکیرہ تھا
08:18لیکن یہاں سورت النساء کے اندر
08:21جو ہے نا وہ اس کو مکس کر دیا گیا ہے
08:23یعنی اہل کتاب کے اندر
08:25یہود کا تذکیرہ بھی آپ کو ملے گا
08:27اور آپ کو جو ہے نا عیسائیوں کا تذکیرہ
08:30بھی اسی سورت کے اندر ہی آپ کو ملے گا
08:32ایک اور فرق یہ ہے
08:34کہ جب آغاز کیا گیا
08:35اس ترتیب سے قرآن پاک کا
08:37تو سورہ بقرہ میں آپ کو
08:39جو ایک بہت بڑا الیمنٹ تھا
08:41مدنی سورتوں کا منافقین کا تذکیرہ
08:46تو اس میں منافقین کا تذکیرہ جو ہے نا
08:48وہ ان مدنی سورتوں میں بہت ہے
08:50تو سورہ بقرہ میں تو ان کا نام ہی نہیں لیا گیا
08:54اور چند اشارے اس کے اندر موجود ہیں
08:56اشاروں کے ذریعے بات کی گئی ہے
08:58پھر آپ آل عمران کے اندر جو ہے
09:00وہ آپ دیکھیں گے تو اس میں
09:03دو دفعہ منافق کے لفظ کے ساتھ
09:06مخاطب کیا گیا ہے
09:07یعنی ذکر کیا گیا ہے
09:09اور مضمون تھوڑا سا آگے بڑھ رہا ہے
09:12اور ان کو کھولا جا رہا ہے
09:13لیکن ان نساء میں آپ دیکھیں گے
09:15تو اللہ پاک نے بکسرت
09:17ان کی طرف متوجہ ہو کے
09:19یا یو لذینا نافقو
09:21تو ان کو نہیں کہا کہ اے منافقو
09:23لیکن ان کو ایمان والوں کے زمن میں ہی
09:25ایسی واضح نشانیوں کے ساتھ کھول دیا ہے
09:28ان کی حرکتوں کو
09:29ان کی سازشوں کو
09:31ان کی پلیننگز کو
09:32کہ صاف محسوس ہوتا ہے
09:33کہ یہ بات منافقوں سے کی جا رہی ہے
09:36تو منافقوں کا جو element ہے
09:38وہ اس سورت النساء کے اندر جو ہے
09:40وہ کسرت سے جو ہے وہ آپ کو ملے گا
09:43اور جو ہے وہ ان نساء کے اندر
09:47اور المائدہ کے اندر
09:49جو ہے وہ احکامات کی کسرت آپ کو ملے گی
09:52اور بلکہ سورت النساء کے مقابلے میں
09:55المائدہ کے اندر تو بکسرت احکامات
09:57جو ہے شریعت کے وہ اللہ پاک نے
09:59بیان فرمائے ہیں
10:01تو جس طرح تین چار رنگوں کی رسیوں کو
10:05آپ جو ہے وہ بٹ لیتے ہیں
10:09اور ایک موٹی رسی بناتے ہیں
10:11اس کے اندر جو ہے وہ چار چار رنگ
10:13آپ کو نظر آ رہے ہوتے ہیں
10:14اس طرح ان صورتوں کے اندر
10:16جو ہے نا وہ آپ کو
10:18اہل کتاب کا تذکر آئے گا
10:20پھر منافقین کا تذکر آئے گا
10:22پھر اس سے پہلے عبادات کے اندر
10:25جو احکامات ہیں
10:26ان کا ایک رنگ شریعت کی احکامات
10:29کو آپ کو نظر آئے گا
10:30بار بار یہ جو ہے نا چیزیں اس طرح
10:32ریپیٹ ہوتی ہوتی
10:33احکامات کی صورت میں
10:34ان آیات کی اندر آئیں گی
10:36ان نسا خواتین کا جو
10:39معنی رکھتا ہے
10:40یہ نام اللہ پاک نے اس صورت کو دیا
10:43معاشرے کی
10:44چونکہ اس میں بات کی گئی ہے
10:45اور معاشرے کی آپ جانتے ہیں
10:47کہ پہلی ایک آئی مرد اور عورت ہیں
10:49ظاہر ہے کہ وہ جڑتے ہیں
10:51پھر ان سے جو ہے وہ
10:52معاشرہ ترتیب پاتا ہے
10:54اور پھر اس معاشرے کے اندر
10:56جو ہے وہ احکامات کی ضرورت پڑتی ہے
10:58تو قوانین جہاں ذکر ہوں گے
11:00تو اس کی ابتداء اور بنیاد کیا ہے
11:02مرد اور عورت ان کا اپسی تعلق
11:05وہ اللہ پاک نے اس کے اندر بیان کیا ہے
11:08پھر کمزور طبقات کو
11:09اللہ پاک نے اس صورت کے اندر بیان کیا ہے
11:12ان کے جو حقوق ہیں
11:13وہ اللہ پاک نے محفوظ فرمائے ہیں
11:15تو اس نسبت سے جو ہے
11:17وہ اس کا نام
11:17ان نساء
11:18جو ہے وہ خواتین کے ماناک والے لفظ پر
11:21جو ہے
11:21وہ اس صورت کا نام رکھا گیا ہے
11:24اور اس کا آغاز جو ہے
11:25جو اللہ پاک نے فرمایا
11:26اب ہم اس کی طرف بڑھتے ہیں
11:27بڑی خوبصورت آیت کریمہ ہے
11:29سورت النساء کی بڑی معروف آیت کریمہ ہے
11:32فرمایا کہ
11:33یا ایوہ الناس
11:35اے لوگو
11:36پوری انسانیت کو قرآن مخاطب کر رہا ہے
11:40یہ صرف ایمان والوں کی کتاب نہیں ہے
11:42یہ صرف عرب والوں کی کتاب نہیں ہے
11:44یہ صرف پاکستان والوں کی کتاب نہیں ہے
11:47یہ صرف حجاز والوں کی کتاب نہیں ہے
11:49یا ایوہ الناس
11:51یہ پوری انسانیت کو دعوت دینے والی کتاب ہے
11:54اس کا جو مخاطبین کا سلسلہ ہے
11:58جن سے یہ خطاب کرتی ہے وہ محدود نہیں ہے
12:00اس لیے جو نبی اس کو لے کر آئے ہیں
12:02وہ کسی محلے علاقے کے نبی نہیں ہیں
12:05کسی مخصوص علاقے کے نبی نہیں ہیں
12:08بلکہ وہ ساری انسانیت کے نبی ہیں
12:11انی رسول اللہ علیکم جمعیہ
12:13تو ان کی کتاب پوری انسانیت کی کتاب ہے
12:15دستاویز ہے نساب ہے خلاصہ ہے
12:18اور وہ نبی خود ساری انسانیت کے نبی ہیں
12:22تو اس لیے دیکھیں پوری انسانیت کو مخاطب کیا جا رہا ہے
12:25یا ایوہ الناس اتقو ربکم
12:28اپنے رب سے ڈرو
12:31تقوی کا حکم دیا گیا ہے
12:32پرہزگاری کا حکم دیا گیا ہے
12:34اور یہی جو تقوی اور پرہزگاری ہے
12:36یہ ساری چیزوں کی بنیاد ہے
12:38آپ زندگی میں کوئی کام کر رہے ہیں
12:40آپ شادی کر رہے ہیں
12:41کاروبار کر رہے ہیں
12:43بچے پال رہے ہیں
12:44دوستوں سے آپ کا تعلق ہے
12:47ازدواجی زندگی ہے
12:48آئیلی زندگی ہے
12:49معاشی زندگی ہے
12:50معاشرتی زندگی ہے
12:51انٹرنیشنل زندگی ہے
12:52آپ کی سیاسی زندگی ہے
12:54آپ جس جہت پر بھی ہیں
12:56اگر اس کے اندر سے ایک تقوی آپ نے نکال دیا
12:59اللہ کا ڈر
12:59اللہ کا خوف
13:01اور اللہ کی
13:02یعنی خوف سے مراد یہ ہوتا ہے
13:04کہ آپ
13:04حدود کی ریایت کریں
13:06کہ نہیں یہ کام میں نہیں کر سکتا
13:07میرے اللہ نے منع کی
13:08اس کو تقوی کہتا ہے
13:09سمپل
13:10تو اگر وہ نکل جائے
13:16تقوی آ جائے
13:17ہر چیز سمر جاتی ہے
13:19اس لیے پوری انسانیت کو جو خطاب کیا گیا ہے
13:22تقوی کے ساتھ کیا گیا
13:23اتقو ربکم
13:25اپنے رب سے ڈرو
13:26اگر کوئی غیر مسلم ہے
13:28اس کا تقوی یہ ہے
13:29کہ بھئی کلمہ پڑو
13:29کیوں نہیں رب سے ڈر رہے
13:31کلمہ پڑھ لیا
13:31تو اب
13:32اس کے بعد اس کا تقوی یہ ہے
13:34کہ وہ حرام کاموں کو چھوڑ دے
13:35حلال چیزوں کو اپنا لے
13:37جو حلال چیزوں کو اپنا لے
13:38اس کے لیے تقوی یہ ہے
13:39کہ وہ پھر
13:41مستحبات کی طرف جائے
13:42سنن کی طرف جائے
13:43اور اپنے آپ کو
13:44اور اپنے اس لیول کو
13:45تقوی کو بڑھاتا چلا جائے
13:47تو بڑا جامع حکم ہے
13:48یہ اتقو ربکم
13:49ڈرو اپنے رب سے
13:50اللذی خلقکم من نفسیوں واحدہ
13:53جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا
13:55وہ ایک جان
13:56حضرت آدم علیہ السلام
13:58حضرت آدم علیہ السلام
14:00ابتدا ہے ہماری
14:01ابتدا کو اللہ پاک نے ذکر کر دی ہے
14:03کوئی بندر ہماری ابتدا نہیں ہے
14:05کوئی وہ ارتقاء ہماری بنیاد نہیں ہے
14:08پہلا انسان مکمل کامل
14:10اللہ پاک نے پیدا فرمایا
14:12خلقت و بیدئی فرمایا
14:13اور اس کی تخلیق کو
14:15مختلف مراحل میں
14:16قرآن کریم میں
14:17اللہ پاک نے تقریبا سات مرتبہ
14:19تو اس کا واقعہ
14:20اللہ پاک نے قرآن کریم میں ذکر کیا
14:22تو تفصیل سے
14:23اللہ پاک نے اس کو
14:23ذکر فرما دی ہے
14:25تو ایک وہ جان جوتے
14:27من نفس واحدہ
14:29کہا گیا ہے
14:30کہ نفس واحدہ سے
14:32اللہ پاک نے پہلے
14:33ایک چیز کو پیدا کیا
14:35ایک جان کو پیدا کیا
14:36یہ ابتدا تھی انسانیت کی
14:39آج بھی اگر ہم دیکھ لیتے ہیں
14:41تو ایسا ہی ہوتا ہے
14:42کہ ہمارا ایک تعلق
14:44ہمارے باپ تک
14:45پھر ہمارا اس سے اوپر جائیں
14:46تو دادا تک
14:47پھر اس سے جائیں
14:48تو پھر ہماری نسل کی جو
14:51ابتدا ہے
14:52اس کی طرف
14:53ہم پیچھے کی طرف چلے جاتے ہیں
14:55تو اس میں لوجیکل
14:57اگر آپ دیکھیں گے
14:57تو جیسے جیسے
14:59پچھلی طرف
15:00ہم نسل کو دیکھتے جائیں گے
15:01تو اس میں
15:02آبادیاں کم سے کم تر
15:03ہوتی چلی جاتی ہیں
15:04کم سے کم لوگ
15:05ہوتے چلے جاتے ہیں
15:07جیسے ہم سعدات کی
15:08مثال لے لیں
15:09تو سید ہیں
15:10آج اگر کہتے ہیں
15:11کہ جی کروڑوں سید ہیں
15:12دنیا میں
15:12لیکن اگر آپ ان کو
15:14چودہ سو سال پہلے
15:15تک ان کو لے کر جائیں
15:17تو اس وقت
15:18جو ہے وہ ایک حضور
15:19صلی اللہ علیہ وسلم
15:20تھے جو ان کی نسل
15:21کی ابتداء تھے
15:22تو ان سے یہ
15:23سارے آگے
15:24جو ہے سعدات پیدا ہوئے
15:25تو دیکھیں وہاں جا کے
15:26محدود ہو گیا
15:27سلسلہ ایک انسان
15:28پہ جا کے ختم ہو گیا
15:29اسی طرح
15:30بنی اسرائیل
15:31جو کہلاتے ہیں
15:32وہ آج
15:32جتنے بھی ہیں
15:33آہستہ آہستہ
15:34پیچھے جاتے جائیں گے
15:35پیچھے جاتے جائیں گے
15:36تو حضرت یاکوب پہ
15:37آکے ختم ہو جائے گا
15:38سلسلہ
15:38تو اسی طرح
15:39ساری انسانیت
15:50انہی سے پیدا کیا
15:52ٹھیک ہے نا
15:53تو الگ سے پھر
15:54بنانے کی ضرورت نہیں تھی
15:55اللہ نے اپنی قدرت کاملہ سے
15:57ان کے آرام کے دوران
15:58ان کی پسلی سے
15:59جو ہے وہ
16:00ہوا کی تخلیق کی
16:02اور جب ان کی آنکھ کلی
16:03تو وہ ہوا موجود تھی
16:04ان کے دل میں
16:05ان کی جو ہے وہ
16:07کشش پیدا کی گئی
16:08اور پھر جو ہے
16:10ان کے درمیان وہ
16:11نکاح آپ کہلیں
16:12وَبَسَّ مِنْهُمَا رِجَالًا
16:14كَثِيرًا وَنِسَاءً
16:15اور پھر ان دونوں سے
16:16اللہ پاک نے
16:17کثیر مرد و عورت پھیلا دی
16:19تو ابتداء آدموں ہوا تھے
16:21اور پھر اس کے بعد
16:22جتنے لوگ پیدا ہوئے ہیں
16:23مرد ہوں یا عورتیں ہوں
16:25وہ سب کے سب جو ہیں
16:26وہ اسی جوڑ سے
16:27جو ہے وہ پیدا ہوئے ہیں
16:29یہ ہے جی ابتداء نسل انسانی کی
16:31وَتَّقُ اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُوا نَبِهِ وَالْعَرْحَامُ
16:34اور ڈرُوا اس اللہ سے
16:36تقویے کا دوبارہ حکم آگیا
16:37کون اللہ
16:39جس کے واسطے دے دے کر
16:41تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو
16:43فقیر بھی اللہ کے نام پہ مانگتا ہے
16:45جگڑے بھی اللہ کے نام پہ ختم کیے جاتے ہیں
16:48تعلقات بھی اسی نام پہ نبھائے جاتے ہیں
16:50معافیاں بھی اسی نام پہ کی جاتی ہیں
16:52اور ضرورتیں بھی اسی نام سے ہی پوری ہوتی ہیں
16:56تو تم اس کا نام لے لے کے
16:57واسطے دے دے کے کام کراتے ہو اپنے
16:59تو اس اللہ سے ڈرتے کیوں نہیں ہو پھر
17:02کام تو سارے اسی سے تم کراتے ہو
17:04Yeah Allah yeh kaam kaim kaam kaam kaedu
17:07Allah keahe kai kaam ka kaam kaam kaam kaam kao
17:10Allah ka naam hiya 할 opportunities
17:12my мама haingili ho se there kiya joinu
17:14úts kareeya kami ask 24
17:21Surah Al-A'Rłada.
17:47باپ کا رشتہ ہو
17:48اولاد کا رشتہ ہو
17:49بین بھائیوں کا رشتہ ہو
17:51جتنے بھی رشتے ہیں
17:52پوپو خالہ چاچا ماما
17:54جو آپ کے رشتے ہیں
17:55قریب دور کے
17:56وہ بڑے معزز رشتے ہیں
17:57ان کا احترام ہونا چاہیے
18:01پھر ساتھی فرمایا کہ
18:03بے شک اللہ تم پر نگہبان ہے
18:06رقیب کے معنی ہے نگران
18:08تو اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے
18:10یہ ایک پڑا زبردست فلسفہ ہے
18:13اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے
18:14یہ انسان کو اگر تازہ ہو جائے
18:16تو اس فلسفے سے بڑی
18:18کوئی چیز نہیں ہے
18:20وقفے کا یہاں ٹائم ہو رہا ہے
18:21اور ہم ایک وقفے کی طرف بڑھ رہے ہیں
18:24اس آیات پر کچھ چیزیں ہیں
18:25انشاءاللہ وہ بھی میں ارز کروں گا
18:27اگلی آیات کی تلاوت ہوگی
18:28اس کو بھی ہم ساتھ جوڑ لیں گے
18:30تو ہمارے ساتھ رہیے
18:44رہیم
18:46رہیم
19:12رہیم
19:20وَلَا تَتَخُنُونُواَ
19:23Al-Fatihah
20:14Al-Fatihah
20:50Al-Fatihah
20:53Al-Fatihah
21:11Al-Fatihah
21:14Al-Fatihah
21:44Al-Fatihah
21:45Al-Fatihah
22:14Al-Fatihah
22:16Al-Fatihah
22:18Al-Fatihah
22:42Al-Fatihah
22:49Al-Fatihah
22:51Al-Fatihah
22:52Al-Fatihah
23:06Al-Fatihah
23:10Al-Fatihah
23:13Al-Fatihah
23:31Al-Fatihah
23:34Al-Fatihah
23:49Al-Fatihah
23:52Al-Fatihah
23:54Al-Fatihah
24:06Al-Fatihah
24:09Al-Fatihah
24:12Al-Fatihah
24:34insof سے tajavuz نہیں
24:35کرنا تو بڑی اہم آیت کریمہ
24:38ہے سورة النساء کی پہلی آیت میں نے
24:39آپ کے سامنے وضاحت کی اس کے بعد
24:41قاری صاحب نے جو تلاوت کی آیت نمبر دو
24:43کی اس میں فرمایا مزید اب
24:45ایک معاشرتی حکم کی طرف جو ہے وہ بڑھ
24:47رہے فرمایا کہ وَآتُ الْيَتَامَ
24:49أَمْوَالَهُمْ يَتِيمُونَ کو ان کا مال
24:51دے دو ٹھیک ہے نا
24:53ایک شخص جو ہے وہ
24:55اس کا بھتیجہ جو ہے وہ
24:57یتیم ہو گیا یتیم اس بچے کو
24:59کہتے ہیں اسطلاح کے اندر
25:01کہ جو نابالغ ہو
25:03خواہ وہ لڑکا ہو یا لڑکی ہو
25:04اور نابالغی میں
25:06ان کے والد دنیا سے چلے جائیں
25:09تو وہ بچے یتیم کہلاتے ہیں
25:11ٹھیک ہے نا تو
25:12یتیم کا کہا کہ مال دے دو
25:14تو اب ایک شخص تھا اس کا بھتیجہ
25:17تھا وہ یتیم ہو گیا
25:18تو وہ اس کی کسٹڈی میں آ گیا
25:20تو اب اس نے اس کا سارا مال جو ہے نا
25:22وہ اپنے قبضے میں کر لیا
25:24اب وہ بچہ بڑا ہو گیا تو اب وہ اس کا مال
25:26دے نہیں رہا تھا کہ بھئی میرا ہی مال ہے
25:28میرے بھائی کا مال تھا میرا مال ہے
25:30اس کو میں کیوں دوں تو یہ آیت کریمہ
25:33نازل ہوئی وَعَتُ الْيَتَامَ أَمْوَالَهُمْ
25:35یتیموں کا ان کا مال دے دو
25:37تو اس شخص نے کہا جب یہ حکم ہے
25:39پہلے تو لوگ ہڑپ کر جایا کرتے تھے
25:41تو اسلام نے آ کے یہ حکمات دیئے
25:43تو پھر جو ہے نا اس نے کہا اچھا یہ حکم ہے
25:45اللہ رسول کی اطاعت کرتا ہوں
25:46میں جو اس کا مال ہے وہ اس کو دے دیتا ہوں
25:48تو یتیموں کو ان کا مال آپ دے دیں
25:51جب وہ سمجھدار ہو جائیں
25:53جب آپ کی کسٹیڈی میں ہیں
25:55تو آپ ان کو جو ہے نا ان کی پرورش کریں
25:57ان کا مال ان کے حوالے کر دیں
25:59ان کا مال آپ کھا نہیں سکتے
26:01اور ایک صورت تو یہ ہو گئی
26:03دوسری صورت یہ
26:03وَلَا تَتَبَدُّلُ الْخَبِيصَ بِتَّيِّبُ
26:06کہ آپ ردی کو اچھے کے ساتھ چینج نہیں کریں
26:09آپ کا مال کم تر ہے
26:11ردی ہے
26:12اور یتیم کا اچھا مال آپ کے پاس ہے
26:14جب آپ اس کو دینے لگے
26:15تو آپ نے بولا کہ
26:16جی میری تو یہ کسٹیڈی میں تھا
26:17تو میں تو اس کا جو ہے نا
26:19وہ سارا اچھا رکھ لوں گا
26:20اور ردی اٹھا کے اس کے حوالے کر دوں
26:23یہ بھی خیانت ہے
26:24جو اس کا مال ہے
26:26امدہ مال ہے
26:27جیسا بھی ہے
26:27جو بھی ہے جو اس کا ہے
26:28وہ آپ نے اس کے حوالے کر دینا ہے
26:31خبیص کو تیب کے ساتھ
26:32آپ نے چینج نہیں کرنا ہے
26:34وَلَا تَعْقُلُوا اَمْوَالَهُمْ اِلَا اَمْوَالِكُمْ
26:37اور ان کے اموال کو
26:38اپنے مالوں میں شامل نہ کر لو
26:40ٹھیک ہے نا آپ اس میں
26:41جو ہے نا وہ
26:43خیانت نہ کریں
26:43کہ یہ اس کا مال ہے
26:44اور ساتھ آپ نے ملا لی ہے
26:46اس کی جو جائز صورت ہے
26:48اگر آپ جو ہے
26:49وہ آپ کے کسٹیڈی میں ہے
26:52آپ خود ضرورت مند ہیں
26:53اور آپ جو ہے نا
26:54وہ آپ کو
26:55سخشہ چلانے کے لیے
26:56کچھ پیسے چاہیئے ہوتے ہیں
26:57وہ جائز صورت
26:58صورت النساء میں آگے
26:59اس کا حکم
27:00الگ سے اللہ پاک نے
27:01بیان فرما دی ہے
27:02وہ آگے آئے گا
27:03وہ ایک جو اس کی جائز صورت ہے
27:04لیکن ناجائز صورتیں یہ ہیں
27:06اس کا مال بدل دینا
27:07مال مکس کر کے
27:08ہڑپ کر جانا
27:09یا جب اس کو دینے کا موقع ہے
27:11تو اس کو نہ دینا
27:12یہ ساری صورتیں
27:13اللہ پاک نے جو ہے
27:14ممنوع فرما دی
27:15اِنَّهُ کَانَ حُوبًاً کبیرًا
27:17یہ بہت بڑا گناہ ہے
27:18اللہ کے ہاں یہ بہت بڑا گناہ ہے
27:20یتیم کے ساتھ
27:21نائنصافی کرنا
27:23پھر فرما ہے
27:24وَإِنْخِفْتُمْ اللَّهَ تُقْسِتُوْ فِي الْيَتَامَةِ
27:26کہ اگر تمہیں
27:27ڈر ہو
27:28آیت نمبر تین
27:30اللہ تُقْسِتُوْ
27:31کہ تم انصاف نہ کر سکوگے
27:33فِي الْيَتَامَةِ
27:34یتیم بچیوں کے معاملے میں
27:37یتیم بچیوں کے معاملے میں
27:39اگر تمہیں لگتا ہے
27:39کہ تم انصاف نہیں کر سکوگے
27:41اب یہ ہوتا تھا
27:42کہ جو
27:44یتیم بیٹیاں ہیں
27:46کسی کی بیٹی ہے
27:47یتیم ہو گئی
27:48وہ آپ کی کسٹیڈی میں آ گئی
27:49تو آپ کو اگر لگتا ہے
27:51کہ آپ ان کے درمیان
27:53انصاف نہیں کر سکتے ہیں
27:54تو ایسا
27:56آپ نے کرنا
27:58کہ آپ ان سے نہ
27:59نکاح کر لیں
28:01یہ ہوتا تھا
28:03کہ
28:03کوئی یتیم لڑکی ہے
28:05چھوٹی بچی ہے ابھی
28:07تھوڑی سی وہ بڑی ہوئی
28:08اس سے نکاح کر لی ہے
28:10اس سے رغبت ہے
28:11یا نہیں ہے
28:12اس کا
28:13ابھی بنتا ہے
28:14یا نہیں نکاح
28:15یہ نہیں دیکھتے تھے
28:16بس یہ جی نکاح کر لیا
28:17نکاح کیوں کر لیا
28:18کیونکہ وہ آ گئی
28:19نکاح کے اندر
28:20تو اس کا سارا مال بھی آ گیا
28:21ادھر
28:22تو اب اس کے سارے حقوق بھی لے لی ہے
28:24اس کا سارا مال بھی لے لی ہے
28:25اس کی ساری آزادی بھی لے لی
28:27اور وہ بیچاری مجبور ہو گئی
28:29وہ تو کسٹیڈی میں تھی
28:30تو نکاح میں چلی گئی
28:31اب نہ اس نے آواز اٹھانی ہے
28:33نہ اس نے کچھ بولنا ہے
28:34تو یہ ایک صورت اختیار کی جاتی تھے
28:36تو اگر آپ کو یہ لگتا ہے
28:38کہ آپ کو نکاح کی ضرورت ہے
28:40تو اللہ پاک کہتا ہے
28:41اپنے نکاح
28:42تم ان یتیموں کے ساتھ
28:43یتیم بچیوں کے ساتھ نہیں کرو
28:45ان کے معاملے میں
28:48اگر تم انصاف نہیں کر سکتے
28:50تو پھر کیا کرو
28:51تو پھر نکاح کر لو
28:55اپنی پسندیدہ خواتین سے
28:59مسنا دو دو کر لیں
29:01وسلاس تین تین کر لیں
29:03وربا یا چار چار آپ نکاح کر لیں
29:05ایک شخص کے لیے
29:06چار نکاحوں کی اجازت
29:07اس آیت کریمہ میں
29:09سورة النساء کی آیت نمبر تین
29:11میں اللہ پاک نے
29:11یہ واحد مقام ہے
29:13قرآن کریم کا
29:14کہ جہاں اللہ پاک نے
29:15تین نکاحوں
29:16چار نکاحوں کی ایک شخص
29:18کو جو ہے نا
29:19وہ اجازت عطا فرمائی ہے
29:20اس سے پہلے یہ ہوتا تھا
29:22کہ کوئی حد بندی نہیں تھی
29:23ٹھیک ہے نا
29:24ایک شخص ہے
29:25اس نے جو ہے نا
29:26ایک سے بھی نکاح کر لیا
29:27دوسری
29:27ان کے پھر ملٹیپل
29:29مقاصد بھی ہوتے تھے
29:30اس میں مال کا معاملہ ہوتا تھا
29:32خواہش کا معاملہ ہوتا تھا
29:33دیگر چیزیں ہوتی تھی
29:34آٹھ بیوی ہیں
29:35دس بیوی ہیں
29:36بارہ بیوی ہیں
29:36آج بھی مختلف علاقوں میں
29:38دنیا کے یہ رسم و رواج ہوتے ہیں
29:40تو قرآن کریم نے یہ کیا ہے
29:42اللہ پاک نے یہ کیا
29:43کہ وہ اپنے بندوں کو جانتا ہے
29:44ان کی ضروریات کو جانتا ہے
29:46ان کے مسائل کو جانتا ہے
29:47اور اس سے بہتر کون جان سکتا ہے
29:48اپنے بندوں کو
29:50تو اس نے اس میں یہ احسان فرمایا
29:53کہ حد بندی کر دی ہے
29:54کہ آپ چار سے زیادہ نہیں کر سکتے
29:56تو ایک سے زیادہ آپ اگر نکاح کر رہے ہیں
29:59آگے جیسے اس کی شرط بھی
30:01اللہ پاک نے بیان فرما دی ہے
30:02تو اس میں بھی جو ہے نا وہ
30:05آپ
30:06جو ہے وہ کن چیزوں کا خیال رکھیں گے
30:09اور حکمت کے تحت
30:11جیسے آج بھی ہم دنیا میں دیکھتے ہیں
30:13خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے
30:16کبھی اولاد نہیں ہوتی
30:18تو اس کی کوئی ضروریات ہوتی ہیں
30:20پھر بعض اوقات
30:22کچھ بیماریاں ہوتی ہیں
30:23جو خواتین کو لاہق کبھی ہو جاتی ہیں
30:27تو اس طرح کے جو معاملات ہوتے ہیں
30:30تو اس کی وجہ سے نکاح کی ضرورت پڑ جاتی ہے انسان کو
30:33تو وہ ضرورت پڑھنے پر جو ہے نا
30:35اس چیز کے لیے اللہ پاک نے ایک
30:38آپشن جو ہے نا وہ رکھ دیا ہے بندوں کے لیے
30:41تو اس لیے فرمایا کہ
30:43تم کر سکتے ہو نکاح دو دو تین تین اور چار چار
30:46فَإِنْخِفْتُمْ اللَّهَ تَعْدِلُوْ
30:48ہاں شرط بنیادی یہ ہے
30:49کہ اگر تمہیں یہ ڈر ہو
30:51کہ تم عدل نہیں کر سکوگے
30:53انصاف نہیں کر سکوگے
30:55فَوَحِدَتَنْ
30:56تو پھر تم ایک ہی نکاح کرو
30:58یہ بنیادی چیز ہے
30:59نکاح دوسرے یا تیسرے کی اجازت
31:01اس لیے نہیں ہے
31:02کہ آپ نے ایک جگہ نکاح کر لیا
31:04پھر آپ کا وہاں دل بھر گیا
31:06پھر آپ نے دوسری جگہ نکاح کر لیا
31:08پہلی کو آپ نے معلقہ چھوڑ دیا
31:10نہ اس کے حقوق ہیں
31:11نہ اس کی طرف توجہ ہے
31:13نہ اس کے ساتھ عدل ہے
31:14نہ ان کی اس کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں
31:17ٹھیک ہے نا
31:18تو آپ نکاح پہ نکاح کیے جا رہے ہیں
31:20ٹھیک ہے آپ
31:22ڈیزرف نہیں کرتے
31:23آپ
31:25جو ہے نا آپ کی ضرورت نہیں ہے
31:27حقیقی ضرورت نہیں ہے وہ
31:29صرف آپ
31:29نا عیاشی کے طور پہ اگر اس طریقے سے کر رہے ہیں
31:32نا انصافی کے طور پہ اگر آپ ایسا کر رہے ہیں
31:34تو پھر خالق نے آپ کو اس کی اجازت نہیں دیئے
31:37یہ جو ہے وہ
31:39ایک ایسے شخص کا
31:41کہ جو اپنی سوچ میں متوازن ہو
31:45اور
31:46عدل کر سکتا ہو
31:47اس کا ظرف اتنا بڑا ہو
31:49کہ وہ دوسری شادی کر رہا ہے
31:51پھر وہ اس کے حقوق دے سکتا ہے
31:53ظرف اس کا اتنا بڑا ہو
31:55اس کا مال
31:56جو ہے وہ
31:57اتنا ہو
31:57کہ وہ دونوں کو کھلا سکتا ہے
32:00پلا سکتا ہے
32:01ان کی ضروریات پوری کر سکتا ہے
32:02اور پھر ساری چیزیں جب عدل پر مبنی ہوتی ہیں
32:05ہاں دل کا جھکاؤ
32:06کسی ایک طرف زیادہ ہے
32:07تو اس میں
32:08تو آپ کو مجبور نہیں کیا جا سکتا
32:10لیکن جو ظاہری شرائط ہیں
32:12وہ پوری کرنی پڑیں گی
32:13اس کے بغیر آپ
32:14ان نکاحوں کی طرف
32:16نہیں بڑھ سکتے ہیں
32:32یہ عورتوں پہ بہت زیادہ ظلم ہو گیا ہے
32:35یہ ساری چیزیں صرف پروپیگنڈے کا حصہ ہے
32:39ایسا کچھ بھی نہیں ہے
32:40ہاں جذباتی پہلو بھی ہوتے ہیں
32:42بعض اوقات کے
32:43پہلی عورت دوسری عورت کو
32:45قبول کرنے میں
32:46اسے مشکلات ہوتی ہیں
32:47یہ ساری چیزیں اپنی جگہ پر ہیں
32:49مگر
32:50اس کی ضرورت بہرحال
32:52کبھی کبھی پیش آتی ہے
32:53اور اس کا آپشن
32:54اللہ پاک نے
32:55رکھ دیا ہے
32:56اور شریعت جو ہے
32:57وہ فطرت کا نام ہے
32:59دینِ اسلام
33:00فطرت کا نام ہے
33:01تو فطرتی طور پر
33:02اس کے احکامات دیئے گئے ہیں
33:03اس میں کسی پر بیجا پابندی
33:06یا کسی پر ظلم کرنا مقصد نہیں ہے
33:12ماشرے میں چیزیں پیش آ سکتی ہیں
33:14ان کا صد باب کیا گیا ہے
33:16ان کے لئے آپشنز رکھے گئیں
33:18آپ دیکھیں نا
33:19طلاق کا بھی معاملہ ہے
33:20کتنی بری چیز سمجھی جاتی ہے
33:22اور اس کو اسی طرح
33:23حضور نے بیان کیا
33:24کہ بری چیزوں میں
33:26جو ناپسندیدہ چیزوں میں
33:27جو حلال چیز ہے
33:29وہ طلاق ہے
33:29یعنی ہے مشکل چیز ہے
33:31لیکن اب ایسا نہیں ہے
33:32کہ اس کو آپشن ہی بند کر دیا جائے
33:34کہ طلاق ہوئی نہیں سکتی
33:35بھئی ضرورت پڑے گی اس کی کبھی
33:36اس کی ضرورت پڑے گی
33:38اس لئے اس کو
33:39کڑوا گھوٹ سہی
33:40لیکن پینا پڑے گا
33:41تو آپ اس کو کریں گے
33:42آپشن تو بہرحال
33:44کسی چیز کا کھلا رکھنا پڑتا ہے
33:45احکامات کے اندر
33:47قوانین کے اندر
33:48کیونکہ کہیں اس کی ضرورت پیش آئے گی
33:50تو اب لوگ اس کا غلط استعمال نہ کریں
33:52لوگ اس میں کسی کا حق سلم نہ کریں
33:55خواتین پہ ظلم نہ کریں
33:57خواتین کے حقوق پامال نہ کریں
34:00تو جو ان کا سکون
34:03اگر ایک شادی کے اندر ہے
34:05وہ دوسری شادی سے
34:06اپنا سکون برباد نہ کریں
34:07تو یہ ساری چیزیں
34:09مطلب انصاف کے دائرے میں
34:11حدود کے دائرے میں ہیں
34:13قانون کے دائرے میں ہیں
34:14تو اللہ پاک نے اس کا آپشن رکھا ہے
34:17او ما ملکت ایمانکم
34:19یا جو ایک نکاح کر لو
34:21یا جو
34:22اس وقت لونڈیوں کا معاملہ ہوتا تھا
34:25کنیزوں کا معاملہ ہوتا تھا
34:27تو ذالکا ادنا اللہ تعولو
34:29اور یہ جو ہے
34:32اس سے زیادہ قریب ہے
34:34کہ تم کسی ایک کی طرف جو ہے
34:37وہ جھک جاؤ
34:38ٹھیک ہے نا
34:39یہ ایسا نہیں ہے
34:41کہ آپ نے
34:42کسی ایک طرف ہی دوسرا نکاح کر کے
34:45اس کی طرف جھکتے چلے گئے
34:46اور
34:46اس کی بنسبت جو ہے
34:49وہ یہ بہتر ہے
34:51کہ آپ نکاح کریں
34:52دوسرا نکاح کریں
34:53تو انصاف کریں
34:54اور سب کی طرف آپ
34:55برابر جو ہے نا
34:56وہ اپنی توجہ رکھیں
34:58اللہ پاک سے دعا ہے
35:00کہ وہ ان آیات کی جو
35:03صحیح فہم ہے
35:04اور شعور ہے
35:06وہ ہم سب کو نصیب فرمائیں
35:08اور ہمیں رشتوں کا احساس
35:10اور رشتوں میں انصاف
35:12اور رشتوں میں رحم دلی
35:15اس سب اللہ پاک ہمیں نصیب فرمائے
35:17پروگرام کا
35:18وہ ختم ہو گیا
35:18نئی آیات جو اس سے آگے آئیں گے
35:21انشاءاللہ ان کے ساتھ
35:22پھر ہم آپ کے سامنے حاضر ہوں گے
35:24اپنا خیال رکھئے گا
35:25اللہ حافظ و ناصر
35:27ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
35:40اللہ حافظ و ناصر