- 29 minutes ago
- #quranihidayaat
- #aryqtv
Qurani Hidayaat | ARY Qtv
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 106
Topic: Surah Al- Hujurat Ayat 10 to 12
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz
Qurani Hidayaat | Episode 106
Topic: Surah Al- Hujurat Ayat 10 to 12
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:02Surah Al-Fatihah
00:56Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:56Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:38Surah Al-Fatihah
03:01Surah Al-Fatihah
03:34Surah Al-Fatihah
03:41Surah Al-Fatihah
04:03Surah Al-Fatihah
04:05Surah Al-Fatihah
04:08Surah Al-Fatihah
04:11Surah Al-Fatihah
04:12Surah Al-Fatihah
04:17Surah Al-Fatihah
04:21Surah Al-Fatihah
04:29خود سورہ حجرات کے درمیان میں رب تبارک وطالع نے بیان فرمائی
04:34کہ ایک تو جو خرابیاں پیدا ہوتی ہیں
04:37کہ ہم کسی کی بھی کوئی بات کو سن کے بغیر تحقیق کے
04:41اس پر عمل درامت بھی کرتے ہیں
04:44اور دوسری بات یہ ہے کہ اس کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں
04:47تو قرآن نے کہا
04:53فرمایا جب تمہارے پاس کوئی فاسق خبر لے کر آئے
04:56جو بندہ کسی کی غیبت کر رہا ہوگا
04:58تو وہ کوئی متقی مومن تو نہیں ہے
05:00وہ تو فاسق ہی ہے
05:01اور ہم اس کی بات کو سن بھی لیتے ہیں
05:04اس کو جگہ بھی دے دیتے ہیں
05:06پھر اس پر جو ہے
05:07ہم اپنا ایکشن یا ری ایکشن بھی دینا شروع کر دیتے ہیں
05:12اس کو آگے بڑھانا شروع کر دیتے ہیں
05:14فرمایا نائی نہیں
05:15ایسا بالکر نہیں کرنا فتبینو
05:16ان تصیبو قومم بجہالتن فتسبحو علا ما فعلتم نادمین
05:23بہت دور جا کے پتا چلتا ہے
05:26جب بی سی آر خرابی
05:28خرابی بی سی آر کے بعد
05:31اوہو یہ تو بات ہی نہیں تھی
05:33یہ تو بات ہی بالکل جو ہے وہ غلط طریقے سے پہنچائی گئی ہے
05:37اور جو ہے کیمنٹ کی کی اس لیے
05:39فرمایا کہ پہلے سے تحقی کر لو
05:43پہلے سے تحقی کر لو
05:45اور پہلے سے چیک کر لو
05:46کہ کہیں ایسی تو نہیں ہے
05:48فرمایا اگر کہیں انتشار آ جائے
05:51افتراک پیدا ہو جائے
05:53تو تم نے کیا کرنا ہے
05:55فَأَسْلِحُ بَعِنَ أَخَوَيْكُمْ
05:58فرمایا کہ آگے بڑھ کے مسلمانوں کے درمیان
06:01سلح کروانے
06:04وَسْسُلْحُ خَيْرِ
06:05فرمایا کہ اللہ نے جو خیر رکھی ہے
06:08برکت رکھی ہے
06:09وہ سلح کے اندر رکھی ہے
06:11سلح جو ہے وہ بڑی اللہ کی نعمت ہے
06:14فساد کے اندر کوئی خیر نہیں ہے
06:16فساد کے اندر قوم تباہ و برباد ہو جاتی ہے
06:20آپ یہ اندازہ کریں
06:21کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:23سبحان اللہ جہاں حضور سید الانبیاء
06:26امام الانبیاء ہیں
06:27وہیں پر حضور علیہ السلام
06:28مسجد نبی شریف کی جو امامت ہے
06:31مسلح کی وہ خود فرمایا کرتے ہیں
06:33اب امام الانبیاء بھی ہیں
06:35اور امام الصحابہ و آل بیت بھی ہیں
06:38سب کی امامت فرماتے تھے
06:39اور حضور علیہ السلام ایک دن ایسا ہوا
06:42کہ نمازِ اثر سے تھوڑی دن پہلے
06:44حضور علیہ السلام
06:46مسجد نبی کی امامت کو چھوڑ کر
06:49چلے گئے
06:49بحاری شریف کی قریماتیں
06:51ذہب رسول اللہ الہ عمر بن عوف
06:56فرمایا حضور علیہ السلام
06:58قبیلہ عمر بن عوف کے درمیان
07:00لڑائی پیدا ہوگی
07:01تو ان کے درمیان
07:03سلح کرانے کے لیے
07:04حضور مسجد نبی کی امامت کو چھوڑ کر
07:07تشریف لے گئے
07:09اور حضور علیہ السلام سلح کرانے کے لیے
07:11پھر سیدن صدیق اکبر
07:13رضی اللہ تعالی نے
07:14امامت فرمائی
07:15اور دورانِ نماز
07:16حضور تشریف فرما
07:17آپ غور کیجئے
07:18کتنی بڑی بات ہے
07:19اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ السلام
07:21تو فرمایا
07:22فَأَسْلِحُ بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ
07:24فَتَّقُ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُنْ
07:26فرمایا
07:26اللہ سے ڈرو
07:27تاکہ تم پر رحم کیا جائے
07:29اگر تم یہ چاہتے ہو
07:31کہ اللہ تم پر رحم کرے
07:34اللہ تبارک و تعالی
07:35تم پر شفقت کرے
07:37مہربانی کرے
07:38فرمایا
07:39تم اللہ کے بندوں پر رحم کرو
07:40تم اللہ کے بندوں کے لیے
07:43آسانیاں پیدا کرو
07:44خدا تمہارے لیے آسانی پیدا کردے گا
07:46تم اللہ کے بندوں کی مدد کرو
07:49اللہ تمہاری مدد کردے گا
07:51فرمایا
07:51جب تک بندہ
07:52اپنے مسلمان بھائی کی مدد میں لگا ہوتا ہے
07:56اللہ تبارک و تعالی
07:57اس کی مدد فرما رہا ہوتا
07:59achا ہم کہتے ہیں نا کہ مجھے یہ مل گیا مجھے وہ مل گیا
08:03بھئی یہ کیسے آپ نے یہ ایمپائر کھڑی کی ہے
08:06قال آہ یار بس بڑی سٹگل کی ہے میں نے بڑی محنت کی ہے
08:09ایسا نہیں ہے
08:10اس کے پیچھے کوئی اور بھی چیزیں کارفرما ہوتی ہے
08:13مہباب کی دعا ہوتی ہے کوئی نیکی ہوتی ہے
08:17کسی کی آپ نے ہیلپ کی ہوتی ہے
08:19رب تبارک وطالعہ آپ کی ہیلپ فرماتا ہے
08:21رب تبارک وطالعہ آپ کی مدد کرتا ہے
08:24اور یہ حدیثیں صحیح ہیں
08:26کہ بندہ جب تک
08:27اپنے مسلمان بھائیوں کی
08:29مدد میں لگا ہوتا ہے
08:30اللہ تعالیٰ اس کی مدد کر رہا ہوتا ہے
08:32وہ ان کے لیے آسانیہ پیدا کر رہا ہوتا ہے
08:35رب تبارک و تعالیٰ
08:36تمہارے لیے آسانیہ پیدا فرماتا ہے
08:38تم اپنے مسلمان بھائیوں کی پردہ پوشی کرو
08:41ہر شخص کے اندر
08:43عیوب ہیں نقائص ہیں
08:45کمیاں ہیں
08:46کوئی بھی کامل و مکمل نہیں ہے
08:49کوئی کہے کہ میں فقیر جو ہے
08:51وہ بلکل کامل و مکمل ذات ہے
08:53تو ایسی کوئی بات نہیں ہے
08:54سب کے اندر کمی
08:55فرمایا ہے
08:56تم ان کی پردہ پوشی کرو
08:57رب تبارک و تعالی
08:59میدان مہشر میں
09:00تمہاری پردہ پوشی فرمائے گا
09:02تو فرمایا
09:03تم اپنے مسلمان بھائیوں کے درمیان سلو کرو
09:08ان کے دلیئے اچھا پیدا کرو
09:10اس لیے کہ ان کو
09:11اللہ نے تمہارا بھائی قرار دیا
09:15فرمایا ہے
09:15مسلمان مسلمان کے لیے ایسے ہے
09:17کہ جیسے پورے جسم کی
09:20ایک پورے بوڈی جو ہوتی ہے
09:22اس کا ایک ایک عضو ہوتا ہے
09:24اگر کسی ایک پارٹ
09:25ایک عضو کو تکلیف پہنچے
09:27تو ساری بوڈی جو ہے
09:29وہ ڈسٹرب ہو جاتی ہے
09:31اور اس کو تکلیف پہنچتا دی ہے
09:33فرمایا مسلمان مسلمان کا بھائی ہے
09:35اخو المسلمی
09:36مسلم
09:37وہ اس کے ساتھ ظلم نہیں کرتا ہے
09:39اس کے حق نہیں مارتا ہے
09:40اس کے ساتھ زیادتی نہیں کرتا ہے
09:42تو وَتَّقُ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُنْ
09:45اللہ سے ڈرو
09:46اللہ سے ڈرو
09:47تم مسلمانوں پر رحم کرو
09:49اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے گا
09:51ارحمو من فی الارضی
09:53ارحموكم من فی السما
09:54تم زمین والوں پر
09:56شفقت و مہربانی کرو
09:58وہ آسمان والے
10:00تم پر مہربانی اور شفقت فرمائیں گے
10:03آگے فرمایا
10:04اسی تناظر کے اندر
10:06جو سورہ حجرات کے اندر
10:08ایک تربیت کا نظام قائم کیا
10:10کہ خبر کی تحقیق کر لو
10:13مسلمانوں کے درمیان صلح کراؤ
10:15مسلمانوں کے درمیان
10:17رحم و کرم کرو
10:18ان کی مدد کرو
10:19اسی تناظر کے اندر
10:20تربیت فرمائے
10:21کہ یا ایوہ الذین آمنوا
10:23لا يسخر قوم من قوم
10:26کوئی قوم
10:28کسی دوسری قوم کا مزاک نہ اڑائے
10:31اسا ان یکونو خیرم منہم
10:34و لا نساء من نسائن
10:35اسا ان یکن خیرم منہن
10:37مردوں کو بھی حکم فرمایا
10:39اور سپیسیفک
10:40الگ طور پر عورتوں کو بھی حکم دیا
10:43اور عورتوں کو مخاطب کرتے ہوئے
10:46ایڈرس کرتے ہوئے فرمایا
10:47کہ عورتیں بھی عورتوں کا مزاق نہ اڑائے
10:49حالانکہ
10:50جب حکم نازل ہوتا ہے
10:52مثال کے طور پر
10:53اقیم السالا
10:55آت الزکا
10:56تو جمع مذکر حاضر
10:58کسی ہی کے استعمال کیے
10:59آٹومیٹیکلی
11:00اس میں عورتیں بھی آ گئیں
11:01لیکن یہاں پر
11:03الگ طور پر جو ہے
11:04مردوں کے لئے کہا
11:11فرمایا عورتیں
11:12کیونکہ ہماری بہنیں بھی
11:13اب تو خیر ہم سب بھی برابر ہیں
11:15مرد اور عورتیں
11:15سب ایک جیسے ہیں
11:16سب لگے ہوتے ہیں بیٹھ کر
11:18فرمایا مرد بھی نہ یہ کام کریں
11:20اور عورتیں بھی یہ کام نہ کریں
11:23اللہ اکبر
11:24آپ تو اتنی اچھی ہیں
11:25فرمایا آپ کو بھی زیب نہیں دیتا
11:27کہ آپ بیٹھ کر دوسری عورتوں کا مزاق پڑھائیں
11:30ان کے لباس کا
11:31ان کے چیرے کا
11:33ان کے جسم کا
11:34ان کی قوم کا
11:35ان کی زبان کا
11:37کسی بھی اعتبار سے
11:40کسی کا تمسخر اڑانا
11:42کسی کا مزاق کرنا
11:44فرمائیں
11:45کہ کسی بھی اعتبار سے
11:47زیبا نہیں ہے
11:49کسی بھی اعتبار سے جائز نہیں ہے
11:51اور میں خاص طور پر
11:53اپنے بچوں سے کہوں گا
11:54کہ میرا بیٹا
11:55یہ جو حکم دیا جا رہا ہے
11:57یہ آرڈر اللہ کا ہے
11:58اللہ تعالیٰ کا یہ حکم اور آرڈر ہے
12:01کہ تم نے ایسا نہیں کرنا ہے
12:03ہمارے ہاں بچے بیٹھتے ہیں
12:05آپس میں گیدرین میں
12:06کسی کا مزاق
12:07اڑا رہے ہوتے ہیں
12:09اور وہ بیچارہ کچھ
12:10بول بھی نہیں سکتا ہے
12:11بولتا ہے تو کہتا ہے
12:12بچے کا بچہ ہے
12:13ابھی تک تو
12:14مزاق بھی برداشت نہیں ہے
12:15اور فلانی ہے
12:16اور یہ ہر وقت
12:17مزاق کرنا جو ہے
12:18یہ بھی کوئی اچھی عادت نہیں ہے
12:21ابھی بنی اسرائیل کا
12:22ہم ذکر کر رہے تھے
12:23بنی اسرائیل جو
12:24موسیٰ علیہ السلام کے پاس آئے
12:26اور کہا کہ
12:27ہمارے ہاں ایک شخص
12:28قتل ہو گیا
12:29اور آپ
12:29مقتول کے بارے میں بتائیں
12:31تو آپ نے فرمایا
12:32اِنَّ اللَّهِ يَا مُرُكُمْ
12:33اَن تَذْبَحُوا بَقَرَ
12:34آپ گائے کو زبا کریں
12:36تو وہ کن لگے
12:37اَتَتَّخِزُنَا حُزُوَا
12:39اے موسیٰ آپ
12:39ہم سے مزاق کرتے
12:41آپ نے فرمایا
12:42اَعُوذُ بِاللَّهِ
12:43اَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ
12:46اللہ کی پناہ میں
12:47جاہلوں میں سے ہو جاؤ
12:48یہ ہر وقت
12:50مزاق کرنا
12:51ہر وقت جو ہے
12:52یہ تھٹھے اور
12:53اس کے اندر فرمائیں
12:54تو جاہلوں کا کام ہے
12:55تو بیٹا ایک چیز کو
12:57یاد رکھیں
12:57کہ جو ہر وقت
12:58ہم گہدرین لگا کر
12:59اور ہمارا مشغلہ
13:00یہی ہوتا ہے
13:01کہ کسی ایک کو
13:02ٹارگیٹ کرنا
13:03اس کا مزاق اڑانا
13:05کسی بھی اعتبار سے
13:07اگر کسی کی جسم کے اندر
13:08کو کمی ہے
13:09رنگ میں کمی ہے
13:10قد میں کمی ہے
13:11آپ اس کو
13:12ٹارگیٹ کرنا
13:13اور ویسے بھی
13:14کسی کی صورت
13:15اور کسی کی جسم
13:16پر تو آپ
13:17بات بھی نہیں کر سکتے
13:18یہ تو بہت حرام
13:19اور گناہ کی بات ہے
13:21اس کو تمسخور کا
13:21نشانہ نہیں بنا سکتے
13:23اس لیے
13:24یہ صورتیں اور شکلیں
13:29بنانے والی ذات
13:30تو اللہ تبارک و تعالی کی ہے
13:32اس لیے بیٹا
13:33خاص طور پر
13:35بچوں کو بھی
13:35قرآنی ہدایات کے ذریعے
13:37خاص طور پر
13:38یہ میسج دوں گا
13:39جہاں جہاں
13:40پوری دنیا کے اندر
13:41سن رہے ہیں
13:43کہ کسی کا
13:44کسی جگہ بیٹھ کر
13:45مزاق نہیں اڑانا
13:46پھر اس تمسخور کے اندر
13:47جھوٹ بھی ہوتا ہے
13:49دوسروں کی انسیٹ ہوتی ہے
13:50اور دوسروں پر
13:52جو ہے نا وہ
13:53ہٹنگ کرتے ہیں
13:54فرمایے
13:54یہ بالکل نہیں کرنا
13:55یا یواللہ دین آمنو
13:57اے ایمان والو
13:58اے ایمان والو
14:00اگر تمہارے دل کے اندر
14:01ایمان ہے
14:02اللہ اور اس کے رسول کو
14:03اور آخرت کو
14:04تم مانتے ہو
14:05تمہارا بلیو ہے
14:06اس بات کے اوپر
14:07اور
14:08کہ اللہ کی بارگاہ میں
14:09جانا ہے
14:10اور جا کر
14:10ہمیں جواب دینا ہے
14:11وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَخَامَ رَبِّهِ
14:14وَنَحَنْ نَفْسَ عَنِ الْحَوَا
14:16تمہیں اللہ کی بارگاہ میں
14:17کھڑے ہونا ہے
14:18جواب دینا ہے
14:19تو
14:19لَا يَسْخَرْ قَوْمُ مِنْ قَوْمُ
14:21کوئی مزاق نہ اڑائے
14:22کسی قوم کا بھی
14:23انڈریجل طور پر بھی
14:25کسی نیشن کا بھی
14:26اور کسی پرسل طور پر
14:27بھی کسی کا بزاق نہ اڑایا جائے
14:31آگے فرمایا
14:32وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ
14:33وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ
14:36بِسَلْ اسْمُ الْفُسُوخُ بَعْدَ الْإِمَانِ
14:38وَمَلْ لَمْ يَتُبْ فَأُلَائِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
14:41فرمایا کہ
14:42نا کسی پر عیب لگاؤ
14:45فرمایا کہ
14:45نا کسی کو برے لقب سے بلاؤ
14:48کسی کی جسم کے اندر کوئی کمی ہے
14:50تو اس کا نام ہی وہ دے دینا
14:52اجگرے وہ سارے کہہ رہے ہیں
14:54پیار یہ تو سب ہی لوگ کہتے ہیں
14:55ہم نے بول دیا تو کیا ہوگا بھئی
14:57سارے بول
14:57نہیں نہیں
14:58کیا دخلنا ایک بات کو
15:00یہ جو بچے آج کر یہ بات سمجھتے ہیں
15:03کہ سارے ہی یہ کہہ رہے ہیں
15:05سارے ہی یہ کام کر رہے ہیں
15:07تو وہ کام کوئی جائز ہو جائے گا
15:12ساری دنیا کے انسان
15:13سات عرب یا آٹھ عرب جتنا انسان ہے
15:16دنیا کے اندر وہ سب کوئی کام کرے
15:18اور اللہ اور اس کے رسول کے حکم کے اندر
15:20وہ کام ناجائز ہو
15:22تو یہ سات عرب لوگوں کے
15:24کرنے سے وہ جائز نہیں ہو جاتا
15:26سات عرب آدمی
15:28اس بات پر متفق ہو جاتا ہے
15:30کہ بھئی جھوٹ بولنے کے سوا
15:32نظام دنیا کا آج نہیں چلتا ہے
15:33ہم سب متفق ہو گئے کہ ہمیں آج سے
15:36جھوٹ کے ساتھ اس دنیا کو چلانا ہے
15:38تو کیا جھوٹ جائز ہو جائے گا
15:40نہیں نہیں
15:41تو یہ کبھی بھی اصول مت بنانا
15:44کہ ہمیں سب لوگ تو کر رہے ہیں
15:47ہمیں خالی کہہ رہے ہیں
15:48سب لوگ یہ کر رہے ہیں
15:49لگے ہوئے سب لگے ہیں
15:50نہیں نہیں نہیں
15:51فرمایا کہ سب لوگ بھی آپ نے کرے
15:53آپ کو اللہ نے منع کر دیا
15:54کہ ولا تلمزو انفسکم
15:56نہ تو
15:57دیکھیں کتنا پیارا لفظ استعمال کیا ہے
15:59سبحان اللہ
16:00ولا تلمزو انفسکم
16:02فرمایا
16:03اپنے آپ کو عیب نہ لگاؤ
16:05اپنے ہر کو کیسے عیب لگا رہے ہیں
16:07وہ تو دوسرے کو لگا رہے ہیں
16:08فرمایا وہ تمہارا بھائی ہے
16:10تم اس کو عیب لگا کر
16:12اپنے آپ کو عیب دار کر رہے ہو
16:14اور فرمایا کہ
16:15برے لخب سے یاد نہ کرو
16:17پیس علیہ السلام الفشو خباد علیمان
16:19اتنی بری بات ہے
16:20کہ ایک بندہ مسلمان ہے
16:22اس کا نام مسلم ہے
16:23مومن ہے
16:24اور تم اس کو کسی غلط لخب سے یاد کر رہے ہو
16:28دوسرا اس کا معنی یہ ہے
16:29کہ تم خود مسلمان ہو
16:30اور اب تم اس مسلمانی کے پردے کو چاک کر کے
16:34فسک و فجور کی طرف جا رہے ہو
16:37اور فسک و فجور بھی کیسا
16:39اعلانیا
16:41فاسق مولن
16:42جس کی عزت کا پردہ بھی چاک ہو جاتا ہے
16:45فرمایا
16:45تم یہ کام نہ کرو
16:47وَمَنْ لَمْ يَتُبْفَ أُلَائِكَهُمُنْ
16:51اگر تم اس سے باز نہ آئے
16:53تو پھر تمہارا نام ظالموں کے اندر ہوگا
16:56ہو تو تم مومنین میں سے
16:57لیکن ان کاموں کی وجہ سے ان کرتوتوں کی وجہ سے
17:01جن کو آج کل ہم سوچتے ہی نہیں ہیں
17:04ہماری محفلوں میں مجلسوں میں
17:07میں نے آغاز میں ذکر کیا
17:09کہ ہم نے یہ سمجھا ہوا ہے
17:10کہ میں نماز پڑھتا ہوں
17:12میں حج کرتا ہوں
17:13میں زکاة دیتا ہوں
17:14بس
17:15میری مسلمانی صرف یہی ہے
17:17باقی میری زبان
17:19میرا بیہیوئر
17:21میری گفتگو
17:22کسی کا تمسخور
17:24کوئی جھوٹ
17:25جھوٹی خبر
17:26نہیں نہیں نہیں
17:26اس کا ہم کوئی بھی کسی اعتبار سے
17:29جو ہے
17:29کوئی پرواہ نہیں کرتے
17:30اور کسی بھی اعتبار سے
17:32کوئی بادر نہیں کرتے ہم
17:33تو یاد رکھیے گا
17:34فرمایا
17:35اگر تم نے یہی
17:36اپنی روش رکھی
17:37اور اسی اسلوپ پر تم چلے
17:39تو پھر تو تم
17:41اللہ تبارک و تعالیٰ کے
17:42باغی اور ظالمین کے طرف جا رہے
17:44وَمَلْ لَمْ يَتُبْ
17:45فَأُلَائِكَ هُمُوا الظَّالِمُونَ
17:49فرمایا
17:50کہ اگر
17:50توبہ نہیں کی
17:52اور تم نے ان تمام چیزوں کو نہیں چھوڑا
17:54تو پھر تو کیا ہوگا
17:56تم ظالمون میں سے ہوگے
17:57اور ظالمون کے اندر
17:59تمہارا نام رکھا جائے گا
18:00آگے ایک اور ہدایت اتا فرمائی
18:02کہ یَا يَوْهَا الَّذِينَ آمَنُوا
18:05اِجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّن
18:07اے ایمان والو
18:08بہت زیادہ گمان نہ کرو
18:11دوسروں کے بارے میں
18:13اِنَّ بَعْدَ الظَّنِّ اِثْمُوا
18:15وَلَا تَجَسَّسُوا
18:16فرمائے انسان دوسروں کے بارے میں
18:18گمان کرتے کرتے
18:19ادھر دیکھیں
18:20گمان کرتے کرتے کرتے
18:22بد گمانی کے اندر جلا جاتا ہے انسان
18:26بھئی کہاں جا رہا ہے
18:28کہاں سے آ رہا ہے
18:30کیا کم آ رہا ہے
18:31کیا کھا رہا ہے
18:32کیا پہن رہا ہے
18:34کتنی دیر میں آ رہا ہے
18:35کتنی دیر میں صبح جلدی جا رہا ہے
18:37رات پر ریلیٹس آ رہا ہے
18:38گاڑی کیا لیئے
18:39اس نے گھر کیا لی
18:40بھئی ہمیں کس نے
18:41کس نے ہمیں ایسے چو بنایا ہے
18:43ٹھیک دار چوکی دار بنایا ہے
18:45یا کوئی انٹیلیجنس کی سربرائی
18:47ہمیں علاقے کی دے دیا ہے
18:48کہ بھئی ہم
18:49دوسروں کی ٹو کے اندر لگیں
18:51اور ان کی جو پرسنل لائف ہے
18:53انڈیویجنل ان کی جو لائف ہے
18:55اس کے حوالے سے ہم
18:57جستجو کریں
18:57اور اس کے بیچ میں پڑھیں
18:59فرمائے بلکل نہیں
19:00بلکل بیٹا یہ توجہ کرنا
19:02یا رب تبارک وطالعہ
19:03ہمیں منع کر رہا ہے
19:04اور دوسری بات یہ ہے
19:06کہ جتنا زیادہ
19:08ہم کے دوسروں کے بارے میں
19:09رات دن سوچتے رہتے ہیں
19:12اتنا ہم اگر اپنے لیے سوچ لیں
19:14ہماری دنیا بھی اچھی ہو جائے
19:15آخرت بھی اچھا ہو جائے
19:16یہ آدھا جو دماغ ہے
19:18اس کو ہم خرش کرتے ہیں
19:20دوسروں کے اوپر
19:21یہ کیا کر رہا ہے
19:22کیا فائدہ ہے
19:24وہ اقبال کہتے ہیں
19:26تو میرا نہیں بنتا
19:27بن اپنا تو بن
19:28بھئی اپنے بارے میں سوچ دو
19:30یہ دماغ
19:31تم اپنے اوپر لگا لو
19:32تمہاری دنیا بھی اچھی ہو جائے گی
19:34تمہاری آخرت بھی اچھی ہو جائے گی
19:36تو فرمایا
19:37اجتنیبو کثیرم منہ ظنن
19:38انہا بعد ظنن
19:39اسمو ولا تجسسو
19:40فرمایا کہ
19:41کسی کی ٹوک اندر نہ لگو
19:43پہلے تجسس کرتا ہے انسان
19:45بدگمانی کرتا ہے
19:46پھر اس کے خلاف بولنا شروع کرتا ہے
19:48ولا یا اختبادکم بادا
19:50اور پھر کسی کی غیبت نہ کرو
19:56فرمایا کیا تم پسند کرتے ہو
19:58کہ تم اپنے مردہ بھائی کا گوش کھاؤ
20:00حالانکہ مردہ تو نہیں ہے
20:02وہ تو زندہ ہے جس کی ہم بات کر رہے ہیں
20:03قرآن نے اس کو مردہ قرار دی ہے
20:05وہ زندہ ہوتا
20:06تمہارے سامنے ہوتا
20:07اگر تمہارے سامنے ہوتا
20:09تو کچھ جواب دیتا
20:10وہ نہیں ہے
20:11اس کے پیت پیچھے کر رہے ہو
20:13گویا کہ تم مردہ کی کر رہے ہو
20:15فَقَرِحْتُمُو
20:16تم اس کو نہ پسند کرو گے
20:17وَتَّقُ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابُ الرَّحِيمُ
20:20اللہ سے ڈرو
20:21اور اللہ تبارک و تعالیٰ
20:23توبہ قبول کرنے والا
20:25اور رحم کرنے والا ہے
20:26رب تبارک و تعالیٰ
20:27قرآن کے نور سے
20:28ہمارے دلوں کو منبر فرمائے
20:30فَاخْرِضَا مَنَا
20:31الْحَمْدُ لِلَّهِ
20:32رَبْتَعَالَ
20:32هَذَا بَيَانٌ لِّلنَّاسِ
20:36وَهُدَا وَمَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
20:43یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:47اور ہدایت ہے
20:49اور پرہیزگاروں کی