Skip to playerSkip to main content
Watch Complete Playlist here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie6vbD5Y5N17d-WBsVKYDIz

Qurani Hidayaat | Episode 76

Topic: Surah Bani-Israil Ayat (1)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00This is a good thing for people and for people and for peoplelessness
00:08This is a good thing for people and for people and for people and for people
00:16and just for people and for people and for people
00:19and for a blessed story
00:20Allah Allah, who gave up and salam on our friends
00:23The best thing I am
00:25I pray that I pray for Allah for the great Design
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:29سبحان اللذی اسراب عبده لیلم من المسجد الحرام
00:35من المسجد الحرام الى المسجد الاقصر
00:39لذی بارکنا حوله لنریه من آیاتنا
00:43انہو هو السميع البصیر
00:46صدق اللہ مولانا العظیم
00:48اللہ صلی علیہ سیدنا مولانا محمد
00:50علیہ سیدنا مولانا محمد
00:52مبارک وسلم صلیار
00:53عمد و سنہ کے بعد
00:55نحایتی واجب القدر قابل
00:56صدعزت و اعترام و تکریم
00:59سامین کرام ناظرین کرام
01:01قرآنی ہدایات کے ساتھ
01:04اللہ تبارک و تعالی کا
01:05پاکیزہ کلام میرے سامنے کھلا ہوا ہے
01:08سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت کریمہ
01:12تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا ہے
01:14ارشاد ربانی ہے
01:15سبحان اللذی اسراب عبدی
01:18پاک ہے وہ ذات
01:20ہر عیب سے پاک ہے
01:22ہر نقص سے اور کمی سے پاک ہے
01:25پاک ہے وہ ذات
01:27جو لے گیا
01:28راتوں رات
01:30اپنے بندہ خاص کو
01:32رات کے ایک حصے میں
01:34ایک قلیل حصے میں
01:36لائی لم
01:37من المسجد الحرام
01:39الى المسجد الاقصہ
01:40رات کے ایک قلیل حصے میں
01:43اپنے بندہ خاص کو لے گیا
01:45مسجد حرام سے
01:48مسجد اقصہ تک
01:49الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ
01:52فرمایا کہ وہ
01:54مسجد اقصہ
01:55جس کے ارد گرد
01:56ہم نے برکتیں رکھی ہوئی ہیں
01:58لِنُرِيَهُ مِنْ آیَاتِنَا
02:00کیوں لے گیا
02:01تاکہ ہم دکھائیں
02:03اپنی آیات
02:05اپنی نشانیاں
02:06فرمایا کہ
02:07تاکہ ہم اپنی قدرت
02:08کی نشانیاں دکھائیں
02:09انہو ہوا سمیع البصیر
02:12بے شک وہ سننے والا
02:13اور بے شک وہ دیکھنے والا ہے
02:15ازادی قرامی
02:16سورہ بنی اسرائیل
02:18کی پہلی آیتِ کریمہ
02:20کے اندر ایک عظیم سفر
02:22کا ذکر کیا گیا
02:23سفرِ محراج النبی
02:25سفرِ اسراء
02:26سفرِ اعراج و عروج
02:29سبحان اللہ
02:30کوئی حد ہے ان کے عروج کی
02:32رب تبارک و تعالیٰ
02:34نے اپنے محبوب علیہ السلام کو
02:36زمین کی بادشاہت بھی
02:39عطا فرمائی
02:39زمین کی بھی
02:41اللہ تبارک و تعالیٰ
02:42نے آپ کو
02:43ہر چیز کا مشاہدہ کرایا
02:45اور پھر چونکہ آپ
02:46نبیوں آسمانوں کے بھی نبی ہیں
02:48تو آپ کو آسمان کی بھی
02:51ساری چیزیں دکھائیں
02:52بلکہ سارے
02:53انبیاء اکرام کی
02:54امامت کی بھی
02:55آپ نے
02:56سعادت حاصل کی
02:57عزت ابراہیم
02:58علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
03:00وَقَدْا لِكَ
03:00نُرِي عِبْرَاہِمَ
03:01مَلَقُوتَ
03:02السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
03:03فرمائے ہم نے
03:04ابراہیم کو
03:05زمین و آسمان کی
03:07ساری بادشاہت
03:08اور ساری چیزوں
03:09کا مشاہدہ کرایا
03:10تو آقاید و جہاں
03:12صلی اللہ علیہ وسلم
03:13کو رب تبارک و تعالیٰ
03:14نے اس سے بھی
03:15اوپر
03:15کا مشاہدہ کرایا
03:17یہاں تک
03:18کہ رب تبارک و تعالیٰ
03:19کی
03:19ذات سے بھی
03:21ملقات ہوئی
03:22پاک ہے وہ ذات
03:23جو لے گیا
03:24اس سے واقع
03:25اتنا عجیب واقعہ ہے
03:27چونکہ
03:28مقام تعجب ہے
03:29مقام حیرت ہے
03:31کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
03:33کہ راتو رات
03:35بلکہ رات کے ایک مختصر سے
03:37حصے کے اندر
03:38وہ تشریف لے گئے
03:40اس پر بڑی باس ہوئی ہے
03:42کہ یہ مہراج
03:43کیا ایک خواب تھا
03:46صرف خواب کی صورت کے اندر
03:48روحانی یہ سفر تھا
03:50کہ آقاید و جہاں
03:51صلی اللہ علیہ وسلم
03:52تشریف لے گئے
03:53اللہ اکبر
03:54لیکن تمام محدثین اکرام
03:57تمام مفسرین اکرام
03:58تمام حکماء
04:00سب کا اس بات پر
04:01اتحاد و اتفاق ہے
04:03کہ یہ سفر
04:05صرف روحانی نہیں تھا
04:06بلکہ روح کے ساتھ ساتھ
04:08حضور علیہ السلام کا
04:09جسم مبارک بھی
04:11تشریف لے گیا
04:12اگر یہ
04:13سفر صرف اور صرف
04:15روحانی ہوتا
04:16اور خواب کی صورت
04:18کے اندر سیر کرتے
04:19تو یہ
04:20اللہ تبارک و تعالیٰ
04:21کی قدرت کی
04:22کوئی نشانی نہیں تھی
04:23خواب کے اندر
04:24تو میں اور آپ
04:25پی راتو رات
04:25کہاں سے کہاں چلے جاتے
04:27کہاں سے کہاں پہنچ جاتے ہیں
04:29صبح اٹھ کر
04:30لوگوں کو خواب سناتے ہیں
04:35آج خواب میں میں کیا دیکھ رہا ہوں
04:38کہ میں حرمینِ طیبین کے اندر ہوں
04:40اور میں تواف کر رہا ہوں
04:41کوئی نہیں کہتا
04:42کہ یار کیا جھڑ بول رہے ہو
04:43تم جو ہے کراچی کے اندر بیٹھے ہوئے
04:45تم کہہ رہے ہو
04:46کہ میں رات کو مکہ گیا ہوا
04:48تو خواب تو خواب ہوتا ہے
04:50لیکن آقائد ہو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:52مراج کی صبح
04:53جب یہ واقعہ
04:55حتیمِ کعبہ میں کھڑے ہو کر سنایا
04:57تو کفارِ مکہ نے
04:59ایک شور و غوغہ مچا دیا
05:00اور تقزیب کرنے لگے
05:03کہ جھوٹ ہے یہ ہو سکتا ہی نہیں ہے
05:06یہ کیسے ہو سکتا ہے
05:07ایک ماہ کی مسافت ہے
05:10مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصہ فلسطین کی
05:12ایک ماہ آنا ہے
05:14ایک ماہ جانا ہے
05:15وہ تو صرف زمین کا ہی
05:16ان کی عقل میں نہیں آ رہا تھا
05:18اور یہ کیسے ہو سکتا ہے
05:19اللہ اکبر اللہ اکبر
05:21شور و غوغہ مچ گیا
05:23انکار کرنا شروع ہو گئے
05:25اچھا یہ بتائیے یہ بتائیے
05:27کہ مسجدِ اقصہ کے کتنے دروازے ہیں
05:30کھڑکیاں کتنی ہیں
05:31حضور فرماتے ہیں
05:32میں حتیمِ کعبہ میں کھڑا تھا
05:34اللہ تبارک و تعالی نے
05:36بالکل مسجدِ اقصہ کو
05:38بیت المقدس کو میرے سامنے کر دیا
05:40سارے پردے ہاتھا دیئے
05:43فرمائے ایک ایک دروازہ
05:44ایک ایک پلر میں نے گن کے بتایا
05:46پھر کہنے لگے کہ وہ کافلہ کب پہنچ رہا ہے
05:49اس کافلے کے بارے میں بھی آقای دو جہاں
05:51صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا
05:53تو اگر یہ صرف
05:55جو ہے واقعہ روحانی
05:57ہوتا خواب کی صورت میں ہوتا
05:59تو نہ تو یہ نبوت کی
06:01دلیل اور علامت ہوتا
06:02اور نہ کفار اتنا شور و غوغہ
06:05مچاتے نہ ابو جہل
06:07تقزیب کر کے
06:08ابو الحکم سے ابو جہل بن جاتا
06:11اور نہ ہی صدی کے
06:13اکبر سب سے پہلے تصدیق کرنے والے
06:15اتنا بڑا رتبہ پا لیتے
06:17رب تبارک و تعالی شروع کیسے فرمارے
06:22مقام تعجب
06:23فرمائے یہ نہ سوچنا
06:24کہ حضور تشریف لے گئے
06:26وہ خود نہیں تشریف لے گئے
06:28بلکہ ان کا رب ان کو لے کر گیا ہے
06:31ان کے رب نے یہ سیر کرائی
06:33لے جانے والی ذات کو تو دیکھو
06:35وہ کتنی قدرتوں والی
06:38طاقتوں والی ہے
06:39اللہ اکبر
06:40اور وہ ہر قسم کے عیب سے
06:42نقص سے کمی سے
06:44بالکل پاک ہے
06:46سبحان
06:47سبحان
06:48اللذی اصراب عبدی
06:50لائل من المسجد الحرام
06:53الى المسجد الاقصى
06:55پاک ہے وہ ذات
06:56جو لے گیا
06:58اپنے بندہ خاص کو
07:00یہ بھی یاد رکھی گا
07:01کہ صرف بندہ نہیں کہا
07:03عبد نہیں کہا
07:05عبد دیگر عبد ہو
07:06چیز دیگر است
07:08یہ سرابہ انتظار
07:10بلکہ ما سرابہ انتظار
07:13ای منتظر
07:14اللہ اکبر
07:15عبد اور ہوتا ہے
07:16عبد ہو اور ہوتا ہے
07:19کہ آپ فرمائے
07:19سبحان
07:20اللذی اصراب عبدی
07:21ہی پاک ہے وہ ذات
07:23جو لے گیا
07:23اپنے بندہ خاص کو
07:25مسجد حرام سے
07:26مسجد اقصى تک
07:28عاقی دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
07:29حدیث پاک کے اندر آتا ہے
07:30دو روایات ہیں
07:32ایک روایت یہ ہے
07:33کہ آپ
07:34اپنی چچا ذات
07:35اپنے چچا کے گھر پر
07:37امہانی کے گھر پر تھے آپ
07:38چچا ذات بہن کے گھر پر
07:44کعبہ میں لے کر آئے
07:45بعض روایات کے اندر آئے
07:46کہ میں حتیم کعبہ میں لیٹا ہوا تھا
07:48تو تطبیق یہی ہے
07:49کہ وہاں سے اٹھا کر
07:50آپ کو حتیم کعبہ کے اندر لائیا گیا
07:53اور پھر آپ کا شکع صدر ہوا
07:55شکع صدر زندگی کے اندر
07:57کئی مرتبہ ہو چکا ہے
07:59اس کی بھی بڑی تفسیرات ہیں
08:00شکع صدر کیا گیا
08:02اور آپ کا دل مبارک
08:04نکال کر تشت میں رکھا گیا
08:05اس کو زمزم سے دھویا گیا
08:07اور اس کے بعد جو ہے
08:09اس کو علم و حکمت سے بھر کر
08:11دوبارہ آپ کی جگہ پر
08:13دل کے جگہ پر رکھ دیا گیا
08:15اور اس کے بعد فرمایا
08:16فرشتوں کی بارات ہے
08:18اور یہ فرشتوں کی بارات کے ساتھ
08:20لینے کون آئے ہیں
08:21فرشتوں کے سردار
08:23سب سے بڑے سید الملائکہ
08:26وہی لانے والے فرشتے
08:28جبریل علیہ السلام
08:30خود لینے کے لیے آئے ہوئے ہیں
08:32کہ رب تبارک و تعالیٰ
08:34آپ کو بولا رہا ہے
08:35اپنی بارگاہ کے اندر
08:37رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ
08:39فرشتوں کی بارات ہے
08:40اور ان کے سربرا جبریل علیہ السلام ہیں
08:43حضور فرماتے ہیں
08:44کہ میرے سامنے
08:45ایک بڑا خوبصورت قسم کا جانور
08:47لایا گیا
08:48جو خچر سے کچھ چھوٹا تھا
08:50اور سفید رنگ کا تھا
08:51یقال لہو البراک
08:52اس کو براک کہا جاتا ہے
08:54بڑی تیز سواری اس کی
08:55جو انسان کی
08:57نظر کا منتحا ہوتا ہے
08:59جہاں پر جا کر
09:00نظر کی انتحا ہوتی ہے
09:02وہاں اس کا ایک قدم لگتا تھا
09:04عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:05بڑے اعزاز کے ساتھ
09:07بڑے اکرام کے ساتھ
09:09آپ جو ہے
09:10وہ اس سواری پر سوار ہوئے
09:12اور آپ کی سواری چل پڑی
09:14آئے ہاں
09:14سواری سوے باری ذات
09:16تالہ چلی
09:17کہاں جا رہی ہے
09:18رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
09:21اس کا جو سفر ہے
09:23منزل ہے
09:23وہ آج
09:24رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
09:27یہ سواری
09:28سوے باری تالہ کی طرف جا رہی ہے
09:31اللہ اکبر
09:32حضرت ساتھ سلام سوار ہوئے
09:34سواری چل پڑی
09:36اور
09:37مسجد حرام
09:38مدل مسجد الحرام
09:39الال مسجد الاقصہ
09:40کہاں جا رہی ہے
09:42مسجد اقصہ
09:43وہ مسجد اقصہ
09:45کہ
09:45اللذی بارکنا حولہو
09:48فرمایا
09:49جس کے ارد گرد
09:50ہم نے برکتیں رکھی ہوئی
09:51سرزمین انبیاء ہے
09:53فلسطین ہے
09:54شام ہے
09:55مبارک سرزمین ہے
09:57کہ سارا خطہ
09:58اس وقت جو ہے
09:59ایک ہی خطہ ہوا کرتا تھا
10:01اور فرمایا
10:02کہ ظاہری بھی برکتیں ہیں
10:03یہاں پر سبزہ ہے
10:05زیتون بہت زیادہ ہوتا ہے
10:07دوسرے پھل ہوتے ہیں
10:08بڑی اللہ کی نعمتیں ہیں
10:10اس سرزمین پر
10:11بڑا خوبصورت علاقہ ہے
10:12اور روحانی بھی برکتیں ہیں
10:14کہ انبیاء کرام کے مزارات ہیں
10:16اور انبیاء کرام کی سرزمین رہی ہے
10:19بیت المقدس
10:20قبلہ اول
10:22حضرت سلیمان عریف ساتھ سلام
10:24نے اللہ اکبر
10:25جسے تعمیر فرمایا
10:27اور یہ بیت المقدس
10:28مسلمانوں کا بھی قبلہ اول رہا
10:30فرمایا اس کے ارد گرد
10:32ہم نے برکتیں رکھی ہوئیں
10:33اللہ اکبر
10:36سواری پر سوار ہو گئے
10:38سواری چل پڑی
10:39مسجد حرام سے
10:41مسجد اقصہ تک
10:42فرمایا راستے کے اندر
10:44کثیب احمر
10:45سرخ ٹیلے کے پاس
10:46میں نے دیکھا
10:47کہ موسیٰ ریسی سلام کی
10:49قبر کے پاس سے
10:50گزر رہا ہوں
10:51مررت على قبر موسیٰ
10:53وہو قائم یسلی فی قبر ہی
10:55اللہ اکبر
10:56فرما موسیٰ ریسی سلام کی
10:58قبر کے پاس سے گزرا
11:00میں لیلت الاسریہ کے اندر
11:03لیلت مراج کے اندر
11:05اور میں نے کیا دیکھا
11:06کہ وہ اپنی قبر میں
11:07کھڑے ہو کر
11:08وہو قائم یسلی فی قبر ہی
11:10اپنی قبر میں
11:11کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہے
11:13اللہ اکبر
11:14سواری چل پڑی
11:15چلتے چلتے
11:16بسید اکسا سواری پہنچ گئی
11:20جب وہاں پہنچی تو
11:21وہاں رش لگا ہوا ہے
11:23جمعی انبیاء کرام حاضر ہیں
11:25سواریاں بدی ہوئی ہیں
11:27فرمایے میری سواری بھی
11:28وہیں پر باندھی گئی
11:29اس کے بعد
11:30موسید کے اندر داخل ہوا
11:32وہاں پر
11:32مسلح امامت بچھا ہوا ہے
11:34صفے بدی ہوئی ہیں
11:36حضور فرماتے ہیں
11:37میں نے کہا
11:38کہ آج تو
11:39آدم علیہ ساتھ سلام
11:40نماز پڑھائیں گے
11:41یا نوہ علیہ ساتھ سلام
11:43نماز پڑھائیں گے
11:44جو آدم سانی ہیں
11:45یا حضرت عبراہیم علیہ ساتھ سلام
11:47جو بہت سارے
11:49انبیاء کرام کے اب ہیں
11:50اب الانبیاء ہیں
11:51حضور کے بھی
11:52جد عالی ہے
11:53وہ پڑھائیں گے
11:54فرمایا کہ
11:55میں بیٹھا ہوا تھا
11:56کہ اچانک جبریل
11:57نے میرا ہاتھ پکڑا
11:58اور فرمایا
11:59کہ آپ آگے بڑھئے
12:01قد منی جبریل
12:02فرمای جبریل
12:03نے مجھے
12:03مسلح امامت پر کھڑا کر دی
12:05اللہ اکبر
12:07اتنا بڑا منظر ہے
12:10آدم علیہ ساتھ سلام سے لے کر
12:12حضرت عیسیٰ علیہ ساتھ سلام
12:13تمام انبیاء کرام
12:15مقتدی بنے ہوئے ہیں
12:17صفوں کے اندر کھڑے ہیں
12:18اللہ اکبر
12:20جلیل القدر انبیاء کرام
12:21موسیٰ کریم اللہ بھی موجود ہیں
12:24عیسیٰ روح اللہ بھی موجود ہیں
12:25ابراہیم خلیل اللہ بھی موجود ہیں
12:28اور امامت کر رہے ہیں
12:30میرے اور آپ کے آقا
12:32رب تبارک و تعالیٰ کے حکم سے
12:35فرمایا یہ کونسی نماز ہے
12:37اس نماز کا مقصد کیا ہے
12:39اس نماز کا سر اور راز کیا ہے
12:43کیوں یہ نماز پڑھائی گئی
12:45آلہ حضرت امام علیہ سنت فرماتے ہیں
12:47کہ نماز یہ اقصہ میں تھا
12:49یہی سر
12:50عیانہ مانع اول آخر
12:53کہ دست بستاں پیچھ حاضر
12:55جو سلطنت آگے کر گئے تھے
12:57فرمایا یہ نماز کا مقصد کیا ہے
13:00فرمایا کہ جتنے انبیاء کرام تھے
13:03جو آگے آئے تھے حضور تو آخر کے اندر
13:05تشریف لائے
13:06شاید کسی نے سمجھنا ہو
13:08کہ آخر والا
13:09مقام کے اعتبار سے آخری ہے
13:11اللہ اقبر
13:12فرمایا آج
13:14نماز اقصہ کے اندر
13:16یہ راز واضح ہو گیا
13:17کہ امام الانبیاء
13:19سید الانبیاء
13:21صددہ تعالیٰ علیہ وسلم
13:23جو ذات ہے
13:24وہ تمام انبیاء کرام کے سربراہ ہیں
13:27اور تمام انبیاء کرام کے سردار ہیں
13:30بیت المقدس کے اندر
13:32انبیاء کرام کی نماز پڑھانے کے بعد
13:35آقے دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
13:37کے سفر کا جو دوسرا مرحلہ ہے
13:40سفر عصرہ
13:42جو مسجد اقصہ سے آسمانوں کی طرف جا رہا ہے
13:46آقے دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
13:48فرشتوں کے جرمٹ میں
13:50اور جبریل علیہ السلام کے ساتھ
13:53آسمانوں کی طرف بڑھتے ہیں
13:54پہلے آسمان پہ پہنچتے ہیں
13:57آسمان کے دروازہ
13:58کھٹ کھٹایا جاتا ہے
14:00اور پوچھتے ہیں
14:01آسمان کے دروازے
14:03کہ کون ہیں
14:03آپ کے ساتھ کون ہیں
14:05اللہ اکبر
14:06حالانکہ آسمانوں میں تو اطلاع ہے
14:09لیکن یہ اعلان کرنا ہے
14:11فرمایا کہ آسمان کے دروازے
14:13کسی اور کے لیے نہیں
14:14بلکہ انہی کے لیے کھولنے کے لیے ہیں
14:16اللہ اکبر
14:17حضرت آدھو علیہ السلام
14:19پہلے آسمان پر استقبال کر رہے ہیں
14:22ہر آسمان پر انبیاء کرام
14:24حضرت یحیاء و حضرت عیسیٰ علیہ السلام
14:27استقبال کر رہے ہیں
14:28حضرت یوسف علیہ السلام
14:30استقبال کر رہے ہیں
14:31حضرت حارون علیہ السلام
14:33اللہ کے نبی استقبال کر رہے ہیں
14:35پھر اللہ کے قلیم
14:37حضرت موسیٰ قلیم اللہ
14:38علیہ السلام استقبال کر رہے ہیں
14:41اور پھر ساتھویں آسمان پر
14:43سبحان اللہ
14:44ابو الانبیاء
14:45حضرت ابراہیم خلیل اللہ
14:48علیہ السلام
14:49to salam
14:50عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
14:52کا استقبال کر رہی
14:54کیا مقام ہے
14:55کیا مرتبہ ہے
14:57پھر یہاں سے
14:58سفر آگے
14:59شروع ہوتا ہے
15:00عند صدرت المنتحہ
15:02صدرت المنتحہ
15:04وہ مقام
15:04جہاں سے آ کر
15:05انتہا ہو جاتی ہے
15:07دنیاوی معاملات کی
15:08عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
15:11آگے بڑھتے ہیں
15:12آگے بڑھتے ہیں
15:13تو اچانک آواز آتی ہے
15:15قفیہ محمد
15:17فإن ربک یو سل
15:18اے محمد رکھ جائے
15:20آپ کے رب آپ پر
15:22رحمتوں کا نزول
15:23پر با رہے ہیں
15:24آپ پر درود بھیج رہے ہیں
15:26سبحان اللہ
15:27پھر تو
15:28بڑھتے بڑھتے بڑھتے بڑھتے
15:30آگے بڑھتے ہیں
15:32کیا مقام ہے
15:33کیا مرتبہ ہے
15:34سمدنا فتدل
15:36فقان قاب قوسین او ادنا
15:40فا اوحا الہ عبدی ہی ما اوحا
15:43ما زاغل بسر و ما تغا
15:46اللہ اکبر
15:47موسیٰ علیہ السلام
15:49نے جب کوہ تور پر
15:51اللہ کی بارگاہ کے اندر
15:52التجا کی تھی
15:53کہ خدایہ تُو نے
15:55احزاز بخشا
15:56تُو نے کرم نوازی فرمائی
15:57تُو نے شرف کلام
15:59اتا فرمایا
16:00اب تُو مہربانی فرما دے
16:02کہ مجھے اپنا
16:03دیدار بھی کرا دے
16:05میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
16:07انی انظروا الیکا
16:08تو رب تبارک و تعالیٰ نے فرما
16:10لن ترانی
16:11اے موسیٰ
16:12آپ ہمیں نہیں دیکھ سکتے
16:14آپ مجھے نہیں دیکھ سکتے
16:16اللہ اکبر
16:17یہ نہیں فرمایا
16:18کہ کوئی بھی نہیں دیکھ سکتا ہے
16:20ادراک کرنا
16:21ایک الگ چیز ہوتی ہے
16:22اور رویت ایک الگ چیز ہوتی ہے
16:24آپ نے فرمایا
16:26کہ آپ نہیں دیکھ سکتے
16:27مجھے
16:28لیکن
16:29آپ یہ دیکھئے
16:30کہ آقا دو جہانس
16:32علیہ السلام کو
16:32رب تبارک و تعالیٰ نے
16:33یہ دیدارِ الہی کا
16:36احزاز عطا فرما
16:37کیسے
16:37کہ ما زاغل بسر وما تغا
16:40فرمایا
16:41کہ نہ نگاہیں
16:42بہکی
16:43نہ کچھ صورتحال بنی
16:45بلکہ رب تبارک و تعالیٰ کا دیدار
16:47آپ کو نصیب ہوا
16:48کہ تبارک اللہ
16:50شان تیری
16:51تجی کو زیوہ
16:53بے نیازی
16:54کہیں تو وہ جوش
16:55لن ترانی
16:56کہیں تقاضے
16:57وصال کے
16:58وہاں تو لن ترانی
17:00کہا جا رہا ہے
17:02ادنو یا احمد
17:03ادنو یا محمد
17:05کہہ کے
17:05آپ کو بلایا جا رہا ہے
17:07اور آپ کو
17:08قربت کا
17:09مقام دیا جا رہا ہے
17:10عقید و جہان صلی اللہ
17:12جب اللہ تبارک و تعالیٰ کی
17:14بارگاہ کے اندر
17:15حاضر ہوئے
17:17تو رب تبارک و تعالیٰ نے
17:18اپنے محبوب علیہ السلام
17:19کی بارگاہ میں جب حاضری ہوئی
17:22تو حضور سلام نے
17:24اپنے رب العالمین
17:26اپنے خالق و مالک
17:27کی بارگاہ کے اندر
17:28حدیعہ تحیت پیش کیا
17:31اتحیات للہ
17:33والصلوات
17:35والطیبات
17:36اے میرے مالک و مولا
17:38میری جسمانی عبادات
17:40میری بدنی عبادات
17:42میری روحانی عبادات
17:44سب کچھ بلکہ میری زندگی
17:46میرا جسم
17:47میرا
17:48میری مالی عبادات
17:49میرا سب کچھ تیرے لیے ہے
17:51اللہ اکبر
17:52اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے آیا
17:55السلام علیک
17:56ایوہ النبی
17:57اے نبی پھر آپ پر سلام ہو
18:00آقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
18:01نے کرو نوازی فرمائی
18:03ان گناہگاروں کو بھی شامل کر لیا
18:05جب وہاں سے صدا آئی
18:06السلام علیک
18:08ایوہ النبی
18:09ورحمت اللہ
18:11وبرکاتو
18:11سلام علینا
18:13وعلا عباد
18:14اللہ
18:14اے مالک و مولا
18:17مجھے بھی
18:18مجھ پر بھی سلام ہو
18:19رحمتیں ہوں
18:20اور ہماری امت کے
18:22صالحین کو بھی
18:23اس کے اندر شامل فرمالے
18:25یہ رب تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
18:27بہت بڑا مقام ہے
18:29جو کسی کو
18:30نہ ملا ہے
18:31اور نہ ہی ملے گا
18:33اور پھر مشہور حدیث پاک ہے
18:35کہ جب لوٹنے لگے
18:36تو اللہ تبارک و تعالی نے
18:39امت کے لیے
18:40توفہ اتا فرمایا
18:41یعنی ایک توفہ
18:42ایک حضور کی میراج ہے
18:44ایک ہماری میراج ہے
18:46فرمایا
18:47اللہ اکبر
18:50فرمایا
18:51کہ مومنین کی میراج کیا ہے
18:53کہ انہیں نماز کا توفہ اتا فرمایا
18:55نماز کا توفہ اتا فرمایا
18:57مشہور روایت ہے
18:58حضرت موسیٰ علیہ السلام راستے میں ملے
19:01کہا میں نے بنی اسرائیل کو بہت دیکھا ہوا ہے
19:03اشدہ معالجہ
19:05وہ نمازیں پچاس نہیں ادا کر سکیں گے
19:08آپ نمازیں کم کرائیے
19:10نمازیں کم کرائیے
19:11آقردو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم جاتے رہے
19:13نمازیں کم ہوتی رہیں
19:15پانچ رہ گئیں
19:16پھر بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام فرما رہے تھے
19:20کہ جائیں جا کر اور کم کرائیں
19:22حضور نے فرمایا
19:23کہ اب مجھے حیاء آتی ہے
19:25کہ پچاس اتا کی تھی
19:27پانچ رہ گئیں
19:28اب میں اس میں سے کیا کم کراؤں
19:31تو یہ کتنی شرم کی بات ہے
19:32کوئی مسلمان سے پوچھے
19:33کہ آپ نماز پڑھتے ہیں
19:34وہ کہتے ہیں ہاں کبھی میں ایک پڑھتا ہوں
19:36کبھی دو پڑھتا ہوں
19:37یعنی حضور فرما رہے ہیں
19:38کہ مجھے رب کی بارگاہ کے اندر
19:40نمازوں کی کمی کراتے ہوئے
19:42حیاء محسوس ہوتی ہے
19:44ازاد گرامی یہ میراج کا توفہ ہے
19:46وہ میرے آقا کی میراج ہے
19:48آپ زمین پر سجدے کے لیے
19:51اپنے سر کو رکھیں
19:52سبحانہ ربی العالی کہیں
19:53السلاة و میراج المؤمنین
19:56اقرب الاللہ وہو ساجد
19:58فرمایا بندہ جب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے
20:01تو رب تبارک و تعالی کا بہت بڑا مقرب بنتا ہے
20:05اللہ تعالی ہمیں میراج کے اس توفیق کی محافظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
20:10وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمين
20:13یہ قرآن لوگوں کے لیے واضح بیان ہے
20:28اور ہدایت ہے
20:29اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے

Recommended