Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30وصیت سے تعبیر کرتے ہیں
00:31شروع اسلام میں جب تک وراثت کے احکام نازل نہیں ہوئے تھے
00:36تو وصیت کر کے جانا فرض تھا
00:38یعنی خصوصاً اپنے مال کے بارے میں
00:40لیکن جب اللہ تعالی نے وراثت کے احکام جاری فرما دیئے
00:44تو اب وراثت کے سلسلے میں
00:47یعنی مال کے وارثوں کے سلسلے میں تو وصیت کا لادم ہے
00:52ہاں ویسے مالی وصیت انسان کر سکتا ہے
00:55جو ون تھرڈ مال میں جاری ہوگی
00:58یعنی اس کے مال کے تین حصے کر لیں
01:00ایک حصے میں وصیت جاری ہوگی
01:02دو حصے وارثوں کا حق ہوگا
01:05اور بالفرد اگر اس نے وارثوں کے بارے میں بھی وصیت کر دی
01:09جیسے بعض لوگ کہتے ہیں
01:10میرے سونا اس بیٹی کو دے دینا
01:11یہ اس بیٹے کو دے دینا
01:13تو ایسی صورت میں ویسے تو سرکار کی حدیث یہی ہے
01:16کہ لا وصیتا للوارث
01:18کسی وارث کیلئے کوئی وصیت نہیں ہے
01:21لیکن اگر تمام وراثتہ اس وصیت پر راضی ہو جائیں
01:24اور کہیں کہ چلو ٹھیک ہے جیسا کہاتا ہم ویسے کر لیتے ہیں
01:28اس کو صلاح کرنا کہتے ہیں
01:29یہ حقیقتا اس وصیت پر عمل نہیں ہے
01:32بلکہ ان کا اپنی ایک مرضی کے مطابق تقسیم سے راضی ہو جانا
01:38یہ ہے
01:39اس کو صلاح کہتے ہیں اور اس کی گنجائش نکلتی ہے
01:42لیکن اگر ایک بھی وارث اس مالی وصیت کے خلاف ہو جائے
01:46جو وارثوں کے حق میں کی گئی ہے
01:48تو پھر شرع طریقے سے ہی مال تقسیم ہوگا
01:52پھر وراست کا کوئی اعتبار نہیں ہے
01:54تو میں نے اپنے سننے والوں سے گزارش کی تھی
01:57کہ اگر آپ یہ چاہتے ہیں
01:58کہ بعد میں بچوں کے ماں بین کوئی جھگڑا نہ ہو
02:02فتنہ فساد نہ ہو
02:03اور وہ چند ٹکوں کے لیے
02:05آپس میں ایک دوسرے کو جانوروں کی طرح نہ بھمبوڑیں
02:08تو بہت بہتر یہ ہے
02:10کہ آپ کسی اچھے مفتی صاحب سے
02:13ابھی اس پر فتوہ لے لیں
02:15کہ فرض کہ لیں اگر میں مر جاتا ہوں
02:17مثلا شوہر لے لے پہلے
02:18میں مر جاتا ہوں تو میری بیوی کو کتنا ملے گا
02:21بیٹی بیٹا اگر ماں باپ ہیں
02:23انہیں بھائی بہن ہیں تو حصہ دار بنیں گے نہیں بنیں گے
02:26اس پر ایک فتوہ لے لیں
02:27اور اپنے پاس رکھ لیں
02:28گھر والوں کو وسیعت کر دیں
02:30کہ جب میں فوت ہوں اس کے مطابق تقسیم کر لینا
02:32اسی طرح زوجہ جو ہیں وہ بھی احتیاطاً لے لیں
02:35کہ اگر میں پہلے فوت ہو جاتی ہوں
02:36تو میرے شوہر میرے ماں باپ میرے بھائن بھائی
02:39میرے بچے انہیں کیا کیا ملے گا
02:41اور کتنا ملے گا
02:41تو اس کے پر فتوہ ہوگا
02:43اس کے مطابق عمل کر لیا جائے
02:45اور اگر خدا نہ خواستہ آپ کے فوت ہونے سے پہلے
02:48کوئی وارث فوت ہو جاتا ہے
02:49دوبارہ فتوہ لے لیں
02:51کہ ایک وارث کم ہو گیا
02:52اب کیسے تقسیم ہوگی
02:53اور پھر بعد میں
02:55الحمدللہ اس سے مسائل نہیں ہوتے ہیں
02:58حدیث کی طرف آتے ہیں
02:59دو ہزار سات سو چالیس نمبر حدیث پاک ہے
03:03حضرت عبداللہ بن عبی
03:05اوفا رضی اللہ تعالی عنہ سے سوال کیا گیا
03:08کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:11نے کوئی وصیت کی تھی
03:13یعنی اپنے مال سے مطالق
03:15یا خاص کسی چیز سے مطالق وصیت
03:18انہوں نے کہا کہ نہیں
03:19پس میں نے کہا کہ لوگوں پر
03:21کیسے وصیت فرض کی گئی ہے
03:23یا لوگوں کو کس طرح وصیت کا حکم دیا گیا ہے
03:27تو انہوں نے بتایا کہ
03:29آپ نے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:32نے کتاب اللہ پر عمل کرنے کی
03:35وصیت کی تھی
03:36یعنی اصل یہ تھا کہ سرکار نے فرمایا تھا
03:39کہ کتاب اللہ پر عمل کریں
03:41جو اس کے احکام ہیں
03:42اس کے مطابق انسان
03:44اپنا طرز میں اختیار کرے
03:46تو یہ ایک وصیت تھی
03:47جس میں پھر یہ وصیت بھی
03:48یہ بھی حکم شامل تھا
03:50کہ قرآن کے اندر پہلے
03:52کہ وصیت کی جائے
03:53لیکن جیسے میں نے آپ کو بتایا
03:55کہ حکم وراست کے بعد
03:57حکم وصیت مستحب کی طرف چلا گیا
03:59اس کی فرضیت ختم ہو گئی
04:01استحباب اب بھی باقی ہے
04:03کریں گے
04:03تو بہت اچھی بات ہے
04:04لیکن وہ وارثوں کے لئے نہیں
04:06وہی کہ مالی وسیت
04:07جیسے میں اکثر مشورہ دیتا ہوں
04:08کہ جہاں آپ کی خواہش ہوتی ہے
04:10کہ میرا مال میری بیوی کو ملے
04:12بچوں کو ملے
04:13بیٹیوں کو ملے
04:14بیٹوں کو ملے
04:15فلاں کو بھی مل جائے
04:16کچھ نہ کچھ
04:17اللہ کے راستے میں بھی
04:19آپ ضرور مخصوص کریں
04:20کیونکہ لوگ عمومی طور پر
04:22بھول جاتے ہیں
04:23لیکن آپ نے جو
04:24اپنے لئے سواب جاریہ کیا ہوگا
04:26اللہ تعالیٰ بھولنے سے
04:27پاک و صاف ہے
04:27وہ سواب جاریہ
04:29آپ کی قبر میں
04:30راحت کا سبب بنے گا
04:32مسلسل درجات کی
04:33بلندی کا سبب بنے گا
04:35نیکیوں میں اضافہ ہوگا
04:36اور جیسے جیسے نیکیاں بڑھتی ہیں
04:38اللہ تبارک و تعالیٰ
04:39گناہوں کا کفارہ بھی
04:41فرماتا رہتا ہے
04:42اور برودی قیامت
04:43انشاءاللہ آپ صرف خرو رہیں گے
04:45باقی اپنا مال پورا تقسیم کر جائیں
04:47آپ لوگوں کے دیرمین
04:48کھا پی کے ختم کر دیتے ہیں
04:49وہ جب آپ سے فائدہ پہنچتا ہے
04:52آپ سر آنکھوں پر
04:53اور جب آپ سے فائدے منقطع ہوں گے
04:55آپ دنیا سے اوجھل ہو گئے
04:57تو جن سے ان کو فائدے مل رہو گے
04:59وہ اس طرف چلے جائیں گے
05:00قرآن شخص کو کوئی نہیں پوچھتا
05:02میں آج اگر فوت ہو جاتا ہوں
05:04اگر لوگ مجھے کچھ جانتے ہیں
05:05سو پچاس آدمی
05:06میں بھی اچھے درہ جانتا ہوں
05:08کچھ عرصے بعد
05:08مجھے بھول جائیں گے
05:09دوسرے لوگ آ جائیں گے
05:10وہ پھر مرکز نگاہ بن جائیں گے
05:12اس لئے بے وقوفی کی بات ہوتی ہے
05:14کہ انسان اپنے
05:16موجودہ حالات کو دیکھ کر
05:17یا اپنے بارے میں
05:19فیوچر میں خوش فہمی
05:20اور خوش گمانی میں مبتلا ہو کر
05:22سب کے لئے تو کر جائے
05:24خود اپنے لئے کچھ نہ کرے
05:25یہ اس کے لئے نقصان کا باعث ہے
05:27اپنے لئے بھی کچھ نہ کچھ
05:28کرنا چاہیے
05:30آپ جنہوں نے بتایا
05:31کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:33نے کتاب اللہ پر
05:34عمل کرنے کی وسیعت کی تھی
05:36تو یہی وسیعت جب صحابہ کو کی ہے
05:38تو صحابہ کے توسط سے
05:40قیامت تک تمام امتیوں کو بھی
05:42سرکار یہی وسیعت فرما رہے ہیں
05:44تو کیا ہم نے اس وسیعت پر
05:46عمل کیا ہے کہ نہیں
05:47میں ہمشہ اپنے سٹوڈنٹ سے بھی یہ کہتا ہوں
05:50کہ کوئی بھی قرآن کی آیت
05:51آپ کے سامنے آتی ہے
05:53کوئی حدیث آپ کے سامنے آتی ہے
05:54جس میں کوئی قابل عمل بات ہے
05:57یا تو کسی کام کے کرنے کا حکم کیا گیا ہے
06:00یا کسی کام سے رکنے کا حکم کیا گیا ہے
06:02تو فوراں اپنا احتساب کریں
06:04کہ کیا میں اس آیت پر
06:06اس حدیث پر عمل کر رہا ہوں
06:07یا نہیں
06:09اگر اچھی چیز ہے
06:10تو میری ذات میں ہے یا نہیں
06:11ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں
06:13نہیں ہے تو اس کو پیدا کریں
06:14اگر ایک حکم ہے
06:15اور ہم اس پر عمل نہیں کر رہے
06:16تو اللہ کی بارگمہ توبہ کریں
06:18کہ میں ابھی تک حکم عودولی کیوں کرتا رہا
06:20اب میں عمل کروں گا
06:21اور اسی طرح اگر کسی برائی کا ذکر ہے
06:24تو احتساب کریں کہ یہ برائی میری ذات میں ہے یا نہیں
06:26اگر ہے تو اس کو دور کریں
06:27اور اگر نہیں ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں
06:30اور اسے اپنے قریب نہ آنے دیں
06:32اب یہی دیکھ لیں سرکار نے فرمایا
06:34کہ کتاب اللہ پر عمل کی وسیعت
06:36تو عمل تو تب ہوگا کتاب اللہ پر
06:39جب ہمیں پتا ہوگا
06:40کہ کتاب اللہ میں کیا کیا ہے
06:42اب بعض احکام ہوتے ہیں
06:44جو ہم علماء سے سیکھ لیتے ہیں
06:45اچھی بات ہے
06:46لیکن کیا علماء پورے قرآن کی
06:50ہدایت نصیحت
06:51یہ آپ کے سامنے بیان کر دیتے ہیں
06:54یہ نہیں ہوتی
06:55احکام ہوتے ہیں بہت سارے بیان کرتے ہیں
06:57لیکن جب آپ قرآن خود پڑھنا شروع کریں گے
06:59ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ
07:01تو ہر آیت آپ سے کسی نہ کسی چیز
07:04کا مطالبہ کرتی نظر آئے گی
07:07بظاہر خبر ہوگی
07:08لیکن مطالبہ کر رہی ہوگی
07:09مثال کے طور پر آپ نے
07:11قرآن پاک میں پڑھا
07:13پچھلی قوموں پر عذاب کے واقعات
07:15کہ انہوں نے نافرمانی کی
07:17تو ان پر عذاب نازل ہوا
07:18یہ بظاہر ایک واقعہ بیان ہوا ہے
07:20آپ کو خبر دی گئی ہے
07:21لیکن حقیقتاً اس میں ایک تنبیح ہے
07:23ایک اشارہ ایک حکم بھی ہے
07:24کہ تم بھی ایسا مت کرنا
07:26اگر ایسا کرو گے
07:27تو تمہارے ساتھ بھی ایسا ہوگا
07:29اگر دنیا میں نہیں ہوگا
07:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:32کے قدموں کی برکت سے
07:33اب اجتماعی عذاب نہیں آئے گا
07:35تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے
07:36کہ اللہ تعالی آخرت میں بھی
07:37ہمیں چھوڑ دے گا
07:38وہ چاہے گا
07:39تو آخرت میں گریس کر لے گا
07:41اس لئے پھر انسان
07:42ڈڑتا ہے
07:43تو قرآن کی ہر آیت پر
07:45جب انسان غور و تفکر کرتا ہے
07:47تو پھر اس کو
07:48عمل کے طرف آنے کی ترغیب ملتی ہے
07:50تذکیہ نفس ہوتا رہتا ہے
07:53ریفریش ہوتا رہتا ہے
07:54ہمارا سوٹویر جو ہے وہ
07:56بلکل زبردست قسم کا
07:57اور ہم سے ہی چلتے رہتے ہیں
08:00چنانچہ قرآن پاک
08:01ترجمہ تفسیر سے پڑھیں
08:02میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں
08:04کہ آپ یوٹیوب پہ جائیں
08:05اور کیو ٹی وی
08:07کا جو
08:08اوفیشل چینل
08:09اس پہ لکھیں
08:10تدبر قرآن
08:11بائے مفتی اکمل
08:12تو وہی کھولے گا انشاءاللہ
08:13اور یہ تدبر قرآن
08:15جو ہے تفسیر قرآن ہے
08:16جو میں نے کیو ٹی وی پہ
08:17تین سال میں تقریبا ریکارڈ کی تھی
08:19اس کا اپیسوڈ ون سے
08:20آپ دیکھنا شروع کر دیں
08:22اس کو سنیں
08:23اٹھارہ منٹ کا پرگرام ہوتا ہے
08:25اگر لمبا محسوس ہو
08:26دو دن میں کر لیں
08:27نو منٹ ایک دن سن لیں
08:28بند کر دیں
08:29پھر اگلے دن بقیہ سن لیجئے
08:31لیکن انشاءاللہ بڑا فائدہ ہوگا
08:32اور قرآن پاک
08:34پر عمل کی سعادت
08:36اس وقت حاصل ہوگی
08:37جب پہلے ہمیں پتا چلے گا
08:38قرآن میں کیا ہے
08:39پھر چونکہ ہم عوامی آدمی ہیں
08:41ہم اس میں ترغیبی انداز اختیار کرتے ہیں
08:43تو ترغیب حاصل ہوتی ہے
08:44کہ مجھے عمل بھی کرنا چاہیے
08:46پھر کیسے عمل کرنا چاہیے
08:48یہ طریقہ بھی بتایا جاتا ہے
08:49کیا کیا رکاوٹ آئے گی
08:50یہ بھی ذکر کیا جاتا ہے
08:51اور اس پر فتن دور میں
08:53انسان قرآن پر کیسے عمل کر سکتا ہے
08:56اس کی بھی ترغیب آپ کو ملے گی
08:58تو انشاءاللہ اس حکمیں
08:59رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر
09:01کچھ نہ کچھ عمل کی سعادت
09:03ضرور حاصل ہو جائے گی
09:05پھول نہیں تو پھول کی پتی سہی
09:07پوری زندگی آدمی غفلت میں گزار دے
09:09اور نبی کریم کا حکمی نہ مانے
09:11اور ایسی ہی مر جائے
09:12تو حسرت اور پشتاوا ہے
09:14اور اس کے برعکس سننے کے بعد
09:16عمل کرنے کی کوشش کرے
09:18مکمل کر لے
09:19بہت اچھی باتیں نہیں کر سکا
09:20تب بھی چلو کچھ نہ کچھ توشنے کیا
09:22اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:25کے بات کو بالکل مادلہ
09:27سمبہ مادلہ
09:28معمولی سمجھ کر
09:29کوئی پسے پشت تو نہیں پھیکا نا
09:32اہمیت دی ہے
09:32بس یہ بہت بڑی چیز ہوتی ہے
09:34اس پر ہمیں توجہ رکھنی چاہیے
09:36اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
09:38دو ہزار سات سو اکتالیس نمبر ہے
09:42مروی ہے کہ
09:42لوگوں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
09:46انہا کے سامنے
09:47اس طرح ذکر کیا
09:48کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:50کسی کیلئے کسی بھی چیز کی وسیعت کی تھی
09:53تو سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
09:55انہا نے فرمایا
09:56کہ آپ نے
09:59کب وسیعت کی ہوگی
10:00یعنی آپ کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:03نے کب وسیعت کی
10:04میرا سینہ آپ کی ٹیک تھا
10:07یا میری گود آپ کی ٹیک تھی
10:09یعنی راوی کو شک ہے
10:11آپ نے ایک تشت مانگایا
10:13پس تحقیق یہ ہے کہ آپ میری گود میں جھگ گئے
10:15اور مجھے نہیں معلوم ہوا کہ آپ کی وفات ہو گئی ہے
10:19تو آپ نے کب
10:20کسی کے لئے وسیعت کی ہوگی
10:22تو یہ سید عائشہ صدیقہ
10:24میں تھوڑا سے اس میں تصرف کیا ہے اس حدیث کے اندر
10:26الفاظ کے اندر کسی مسلحت کے بنا پر
10:28تو بہرحال خلاص کلام یہ ہے
10:30کہ سید عائشہ سے پوچھا گیا
10:33کہ نبی کریم نے
10:34آخری وقت میں کسی کے لئے وسیعت کی
10:36تو چونکہ
10:37آپ نے پہلے یہ روایات گزر چکی ہیں
10:40کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
10:42نے دیگر ازواج متحرات سے یہ کہا تھا
10:45کہ آپ اپنی باری ختم کرنے
10:47میں یہ چاہتا ہوں کہ آخری وقت
10:49عائشہ کے ساتھ گزاروں
10:50تو سب نے بخوشی اجازت دی
10:53رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
10:55آخری وقت میں سید عائشہ صدیقہ
10:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے
10:59اور دوسری روایت میں خود سید عائشہ کہتی ہیں
11:01کہ سرکار میری گود میں
11:03اور میرے سینے کے درمیان
11:04آپ لیٹے ہوئے تھے اور اس میں پھر آپ
11:06کا وصال ہوا ہے
11:08تو چونکہ آخری وقت میں
11:10سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:12بلکل آپ کے ساتھ ساتھ تھیں
11:14اور سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
11:15نے آخری ایام آپ ہی کے
11:17ہجرے میں گزاریں
11:18تو آپ اس بات کے سلسلے میں
11:20زیادہ امینہ ہیں
11:21کہ آپ اس بات کو بتا سکے
11:24کہ کوئی وسیعت تھی
11:24کہ نہیں تھی
11:25تو لہذا آپ نے بتایا
11:26کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:28نے خاص کوئی ایسی وسیعت نہیں فرمائی تھی
11:30اور پشلی روایت کے مطابق یہ تھا
11:32کہ وسیعت اگر تھی
11:33تو قرآن پاک پر عمل کرنے کی وسیعت تھی
11:35جو سرکار اکثر فرمایا کرتے تھے
11:39اگلے باپ کی طرف آتے ہیں
11:40بابن اَنْ يُتْرَكَ وَرَفَتَهُ أَغْنِيَا
11:43اَخَيْرُ مِنْ اَنْ يَتَكَفَّفُ النَّاسِ
11:47اپنے وارثوں کو مالدار چھوڑنا
11:50اس سے بہتر ہے
11:51کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائیں
11:54اس کا باب
11:56بڑی پیاری روایت ہے
11:57پہلے بھی ہو چکی ہے
11:58ہم نے کلام کیا ہے
11:59دوبارہ کرتے ہیں
12:00اور غور سے اس کو سامات فرمائیں
12:02کہ پہلے خلاصہ میں
12:04ایک دفعہ تھوڑا سا عرض کروں
12:06یہ ایک اس کا پسمندر عرض کروں
12:07اور یہ غلط فہمی کا ازالہ کروں
12:11ہم اکثر دین سیکھتے ہیں
12:13ایسے لوگوں سے
12:14بعض اوقات
12:15ہر ایک ایسا نہیں ہوتا
12:16بعض اوقات
12:17ایسے لوگوں سے دین سیکھتے ہیں
12:19کہ خود ان کے پاس دین کا بہت کم حصہ ہوتا ہے
12:23مثلا ہمارے پیرنٹس ہوتے ہیں
12:25بعض اوقات
12:26معذرت کے ساتھ
12:27جو دینی استاد نہیں ہوتے
12:29دنیاوی استاد ہوتے ہیں
12:30انہوں نے اتنا
12:30ڈیپلی دین کو نہیں پڑا ہوتا
12:32ایسے بعض اوقات
12:33ہمیں جالی قسم کے پیر مل جاتے ہیں
12:36کہ جو کم سطحی قسم کا علم رکھتے ہیں
12:38اور وہ لوگوں کو سمجھانا شروع کر دیتے ہیں
12:40یا ہم زمانے کی
12:42لوگوں کی سنی سنائی باتوں پر چل رہے ہوتے ہیں
12:44اور اس کے ذریعے دین کے بارے میں اندازہ کرتے ہیں
12:48تو پھر خلاص یہی نکلتا ہے
12:51اکثر نوجوان کہتے ہیں
12:52دین تو بڑا سخت دین ہے
12:54یہ ہمیں کہتا ہے
12:55یہ نہ کرو وہ نہ کرو
12:56زندگی تنگ ہو جاتی ہے
12:57اور جتنا دین سیکھیں گے
13:00اتنا ہی ہم پھستے چلے جائیں گے
13:01دین تو ہماری خوشیوں کو ختم کر دیتا ہے
13:05دین تو کہتا ہے
13:06بس مسجد میں بیٹھ کے تصویر لے کے
13:08اللہ اللہ کرتے رہو
13:09یہ جو تصورات ہیں یہ بلکل غلط ہوتے
13:11ایسا نہیں ہے
13:13ہمارا دین بڑا متوازن دین ہے
13:15اور یہ دین فطرت ہے
13:17آپ نے یہ حدیث بارہ سمات فرمائی
13:19کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:21نشات فرمایا
13:22ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے
13:27پھر اس کے ماباپ اس کو یہودی یا عیسائی بنا دیتے ہیں
13:30ہمارا مذہب اسلام بلکل فطرت کے این مطابق ہے
13:33کوئی سختی نہیں
13:34زور جبر نہیں
13:36ہاں کچھ چیزوں کی پابندی ضرور ہے
13:38اس میں بھی اگر انسان
13:39کسی عذر میں مبتلا ہو جائے
13:41شریعت اس میں بھی آسانی دے دیتی ہے
13:43شریعت یہ نہیں کہتی
13:45کہ آپ دنیا کو بلکل چھوڑ دیں
13:47نہ کمائیں
13:48نہ بیوی بچوں کا خیال کریں
13:49نہ ماباپ کا خیال کریں
13:51تذبیر لیں اور مسجد میں آنکھیں بیٹھ جائیں
13:53کہیں پر بھی یہ شریعت تصور نہیں ہے
13:55آپ بلکل آپ دنیاوی تعلیم بھی حاصل کریں
13:58دوستی کریں
13:59شادی کریں
14:00اپنے بچوں کا مستقبل بنائیں
14:02مال کمائیں
14:03جمع بھی کریں
14:03خرچ بھی کریں
14:05شریعت منع نہیں کرے گی
14:06گھر بنائیں
14:07گاڑی لیں
14:08کاروبار کریں
14:09ایک نہیں دس کاروبار کریں
14:11لیکن شریعتیں کہتی ہے
14:12سب کا سب
14:13شرعی اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے
14:16اللہ نے جو لیمیٹیشنز قائم کی ہیں
14:18بانڈریز قائم کی ہیں
14:19ان کو آپ پھلانگے نہیں
14:20آپ سب کر سکتے ہیں
14:22اب مسئلہ کیا ہوتا ہے
14:23ہم جن سے سیکھ رہے ہوتے ہیں
14:30دین سے ڈر کر
14:31اس کو سیکھنے کی طرف ہی نہیں آتے
14:33اب اس پسمندر میں
14:35اس حدیث کو دیکھیں
14:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:38چاہتے تھے
14:39کہ صحابے کرام
14:40زیادہ سے زیادہ آخرت کی طرف
14:41مائل رہیں
14:43اور زیادہ سے زیادہ
14:44نیک عمل کریں
14:45اس سے بعض وقت
14:46شاید یہ تصور آ جائے گا
14:47ذہن میں
14:48کہ سرکار چاہتے تھے
14:49کہ سورا مال
14:50اللہ کی راہ میں خرچ کر دیں
14:51اپنے پاس کچھ نہ رکھیں
14:52لیکن ایسا نہیں ہے
14:54میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
14:56ایک متوازن دین لے کر آئے تھے
14:58اور آپ کی تعلیم
14:59آپ کی سوچ
15:00آپ کی فکر
15:00سب سے بہترین ہیں
15:01لہٰذا ایک صحابی کو
15:03کتنا مفید مشورہ دیا ہے
15:05وہ ذرا آپ دیکھئے
15:06دو ہزار سات سو بیالیس تنبر
15:09حدیث پاک ہے
15:09حضرت سعاد بن ابی وقاس
15:12رضی اللہ تعالیٰ عنہو بیان کرتے ہیں
15:14کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:16میری عیادت کرنے کے لئے تشریف لائے
15:19یعنی بیمار تھے
15:20تو بیمار پرسی کے لئے آنا
15:22یہ عیادت کرنا کہلاتا ہے
15:24اور اس وقت میں مکہ میں تھا
15:27اور آپ اس بات کو
15:28نہ پسند کرتے تھے
15:29کہ جو شخص سرزمین مکہ سے
15:31ہجرت کر چکا ہو
15:32وہ مکہ میں فوت ہو جائے
15:34انہیں چاہتے تھے سرکار
15:36کیونکہ دارالحرب تھا
15:37آپ چاہتے تھے ہجرت کر گئے
15:38تو آپ واپس یہاں پر نہ آئیں
15:39وہی پر رہیں
15:41آپ نے فرمایا
15:42اللہ افراہ کے بیٹے پر رحم فرمائے
15:45یعنی سعید بن خولہ پر
15:46میں نے پوچھے رسول اللہ
15:48میں اپنے تمام مال کی وسیعت کر دوں
15:52آپ نے فرمایا کہ نہیں
15:54اب یہ دیکھیں
15:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:56آخرت کے معاملے میں
15:57انتہائی ترغیبات دیتے تھے
16:00اور جب یہ غلام نے کہا
16:01رسول اللہ میں فوت ہونے والا ہوں
16:02تو کیا میں سارا مال اللہ کی راہ میں دے جاؤں
16:05فرمایا کہ نہیں
16:07میں نے پوچھا
16:08تو آدھے مال کی وسیعت کر دوں
16:10آپ نے فرمایا کہ نہیں
16:12میں نے عرص کی تیہائی مال کی کر دوں
16:15ون تھڑ کے
16:15تو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:18کہ ہاں
16:18تیہائی مال کی
16:19تیہائی مال بہت ہے
16:21پھر سرکار نے فرمایا
16:22کہ بے شک اگر تم اپنے وارثوں کو
16:25مالدار چھوڑو
16:26تو یہ اس سے بہتر ہے
16:28کہ تم ان کو تنگدست چھوڑو
16:30کہ وہ اپنی ضروریات کیلئے
16:32لوگوں کے سامنے
16:33اپنے ہاتھ پھیلاتے رہیں
16:35اور بے شک تم جو بھی خرچ کرو گے
16:38تو وہ صدقہ ہے
16:39حتیٰ کہ جو لقمہ اٹھا کر
16:41اپنی بیوی کے مہوں میں رکھتے ہو
16:43اور ان قریب اللہ تمہارے درجہ بلند فرمائے گا
16:46تم سے لوگ فائدے حاصل کریں گے
16:48یعنی مسلمان
16:49اور دوسرے لوگ تم سے نقصان حاصل کریں گے
16:52یعنی کفار
16:53اور اس وقت ان کی صرف ایک بیٹی تھی
16:56انشاءاللہ اس پر تفسر نیکس پرگرام میں کریں گے
16:59وآخر دعوانا
17:00ان الحمدللہ رب العالمين
17:02موسیقا