#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
No Apology, Big Punishment: Kaptaan’s Relative Abducted || Establishment’s Double Game Exposed || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
02:00موسیقی
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:06لیے کوالیفائی کیا ہے اور انہوں نے جانا بھی تھا لیکن انہیں نو
02:10مئی کے مقدمات میں اٹھا لیا گیا پولیس نے پہلے تو کہہ دیا جی
02:13ہمیں پتہ ہی نہیں ہے کدھر ہے کون اٹھا کر دکھل گیا پہلے کہتے
02:17رہے نہیں ہمیں نہیں پتا کدھر ہے کون ہے کدھر گیا حالانکہ چھاپا
02:21گھر پہ مارا اور شاید ایسا دکھائی دیتا ہے کہ شاید کسی دوسرے
02:25بیٹے کو اٹھانے آئے تھے علیمہ خانم صاحبہ کے لیکن اٹھا لیا
02:29دوسرے بیٹے کو جو کھر پہ موجود تھا اور ہو سکتا ہے کوئی
02:32کنفیجن ہوا ہو لیکن بعد میں پتا چلا کہ نو مئی کے کیس میں ہیدے
02:36گرفتار کیا گیا ہے شاید کو اب مقصد یہی ہے کہ عمران خانم پہ
02:40دباؤ ڈالنا ہے علیمہ خانم پہ دباؤ ڈالنا ہے انہیں دباؤ میں لینا
02:44ہے کیونکہ علیمہ خانم ہر جگہ پہ جاتی ہے ہر جگہ پہ جا کے بات
02:47کرتی ہیں ہر جگہ پہ جا کے جو ہے وہ عدالتوں میں بھی کھڑی ہو
02:51جاتی ہیں ڈیالا کے باہر بھی کھڑی ہو جاتی ہیں سسٹم کو ایکسپوز
02:54کرتی ہیں انہوں نے بڑی کوشش کی کہ سپریم کورٹ میں جج صاحب سے ان کی
02:58بات ہو پائے لیکن بات نہیں ہوئی جج صاحب نے اجازت نہیں دی وہاں
03:02انہوں نے یہی کہنا تھا کہ ہمیں ہمارے بھائی سے ملوائی نہیں جا
03:04رہا جو قیدیوں کے حقوق ہیں وہ بھی نہیں دیے جا رہے تو کم سے کم
03:08عدالت یہ حکم تو جاری کرے لیکن آپ کے سامنے یہ جج صاحب نے
03:12اجازت نہیں دی بات نہیں کرنے دیا بارال اس خاندان کا ایک اور
03:14نوجوان جو ہے وہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور پہلے تو اغوا کیا گیا
03:19بعد میں بتا جلا گرفتار کر لیا گیا جو وہاں پہ ان کے ملازمین
03:22موجود تھے ان کو بھی ٹورچر کیا گیا اور وہ بچارے اپنی چوٹیں
03:25دکھا رہے تھے ملازمین بھی مسلح افراد بغیر وائرنٹ کے بغیر
03:29ایف آئی آر کے گھر میں آتے ہیں بندہ اٹھاتے ہیں اور چلے
03:31جاتے ہیں اس ملک میں کسی کی چادر اور چار دیواری اور عزت
03:34محفوظ نہیں ہے ہاں صرف وہی محفوظ ہیں جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:39کے ساتھ ہیں یا جن کے ہاتھ میں جوتا اور پالش پکڑی ہوئی ہے اور
03:43ملک کے اندر کوئی محفوظ نہیں ہے جو آدمی ان کے مفاد کے خلاف
03:47کھڑا ہوگا یا جو آدمی پاکستان کے مفاد کی بات بھی کرے گا چاہے
03:51وہ مفاد ان کے مفاد سے ٹکرا جائے تو وہ فوری طور پر وہ آدمی
03:55ولنربل ہو جائے گا اپنی فیملی سمیت اندازہ کریں بچوں کو اٹھا
03:58اٹھا کر لے کر جا رہے ہیں ابھی یہ ذرا بچی کی تصویر دیکھیں یہ
04:03چھوٹی تھی بچی آپ کو نظر آ رہی ہوگی یہ جب عمران خان صاحب موجود
04:08تھے آہ زمان پارک میں تو یہ چھوٹی تھی بچی کی ایک ویڈیو ہے یہ بڑی
04:13ایک کیوٹ سی ویڈیو ہے بچی عمران خان صاحب کو پکڑ رہی ہے ان کے
04:17گلے لگ رہی ہے زبردستی خود سے پکڑ رہی ہے عمران خان صاحب
04:20بچی کو پیار بھی کرتے ہیں تو یہ پیچھے ایک آدمی بیٹھا ہوا
04:23یہ بچی کا والد ہے جو پیچھے اس تصویر میں رائٹ سائیڈ پر یہ
04:27بندہ بیٹھا ہوا ہے یہ وہ بچی کا والد ہے اس کا پورا چہرہ
04:30نظر نہیں آ رہا ہے یہاں پہ اب ہوا یہ کہ منحہ قاسم بچی کا
04:34نام ہے وہ پتہ جلا جی اس کو بھی پکڑ لیا ہے وہ کوئی دو چھوٹی
04:38بہنے ہیں اس کی ان کو بھی اور چھوٹی بچیاں ان کو پکڑ لیا ہے
04:41اور کوئی خاتون سادیا ایوب انہیں بھی پکڑ لیا ہے کاشف کشمیری
04:45انہیں بھی پکڑ لیا ہے کچھ اور لوگوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے
04:47کچھ سات آٹھ لوگ لاہور میں پولیس نے اس لیے پکڑ لیا ہے کہ انہوں
04:51نے عمران خان صاحب کی مقدمے میں زمانت انہوں نے بھی مٹھائی کھائی
04:55ہے بھئی عجیب و غریب پاکستان کے حالات ہیں بھئی عمران خان صاحب
05:00عمران خان صاحب کے مقدمے میں ان کو زمانت مل گئی اس پہ پاکستان
05:04طریقہ انصاف کے لوگوں نے خوشی کھا کے مٹھائی خود بھی کھا لی کچھ
05:07لوگوں کو بھی کھلا دی تو اس کے اوپر ایس ایچوں نے جا کے جناب
05:10گرفتار ہی کر لیا وہ بچوں کو ہی اٹھا کے لے گیا اور آئی جی
05:14صاحب کہتے ہیں کہ پولیس کو کوئی کچھ نہ کہے پولیس کی تعریفیں
05:17کرو پولیس بڑی قربانیاں دے رہی یہ آپ کام کر رہے ہیں اس کے
05:21بعد لوگ آپ کی تعریفیں کریں گے for god's sake آپ شیشے میں شکل
05:24دیکھیں اور سوچیں یہ آپ کیا کر رہے ہیں یہ چھوٹے چھوٹے بچوں
05:28کے ساتھ زیادتی وہ معصوم بچی ہیں ان کو اٹھا کے تھانے پنچا دیے
05:32عورتوں کو اٹھا کے تھانے پنچا دیے اور سزاک اس بات کی مل رہی
05:36انہوں نے مٹھائی کھائی جی انہوں نے جو ماں میں پورے علاقے میں بات
05:39پھیلی ہوئی وہ یہی کہ انہوں نے مٹھائی آئی بھانٹی ہے اور ان کو اٹھا
05:42کر لے گئے ہیں اور عمران خان صاحب کے اس بھانچے کو اٹھا کر
05:45لے گئے جس کا تعلق ہی ہوئی نہیں ہے سیاست کے ساتھ اسے کی جا کے
05:49نو مہی کے اندر فکس کر دیا ہے یہ ہے ناظرین صورتحال اس ناظرین
05:54راول پنڈی میں ناظرین نیا کھیل کھیلا جا رہا ہے جیسا کہ میں نے
05:58آپ کو پہلے جملے میں بتایا اس وی لاؤگ میں اور ایک نئی چیز لانچ
06:01کی جا رہی ہے اچھا اس ساری چیز کا تعلق آرمی چیف کی ایکسٹینشن
06:05کے ساتھ ہے یہ بات آپ نے اپنے ذہن میں رکھنی ہے فیصل وارڈا
06:09ایک بات کر رہے ہیں کافی دنوں سے آج رانہ سناؤلہ صاحب نے اس
06:12بات کو زیادہ کلیریٹی کے ساتھ کر دیا ہے فیصل وارڈا کہہ رہے
06:16ہے کہ آرمی چیف کو ایکسٹینشن نہیں ملے گی تسلسل جاری رہے گا
06:20جبکہ رانہ سناؤلہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے تو قانونی بدل دیا ہے
06:23تو نئے قانون کے مطابق تمام سرویسی چیف کی جو مدت ملازمت ہے وہ
06:29اب تین سال نہیں پانچ سال ہے لہذا آرمی چیف کے تین سال ہوگے تو
06:33دو سال اور باقی ہیں تو پانچ سال پورے کریں گے لیکن کیا یہ
06:36قانون پیچھے سے لاغو ہو جائے گا یا نئے سرے سے کوئی نوٹیفیکیشن
06:40کرنا پڑے گا رانہ سناؤلہ صاحب کو لگتا کہ نوٹیفیکیشن نہیں
06:44کرنا پڑے گا لیکن اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے بیچ میں اس چیز کو لے
06:48کر ایک تناؤ پیدا ہو سکتا ہے اس پہ بہت زیادہ خدشات ہیں کئی لوگ
06:54کہتنے ہیں کہ نواز شریف صاحب بدلہ بھی لے سکتے ہیں جو ان کے
06:56ساتھ کیا گیا انہیں بلا کر جو ہے وہ کبوتر اڑوائے گئے ان سے
07:00پروٹوکل دے کر اور بعد میں ان کے توتے اڑا دئیے گئے الیکشن میں
07:04جو نواز شریف کے ساتھ ہوا ہے وہ تو عوام نے کیا نا لیکن اسٹیبلشمنٹ
07:08نے جتنی مدد باقی ساروں کی کی اتنی مدد نواز شریف کی کیوں نہیں
07:11کی نواز شریف بھی سیاست کو وارڈ کے رکھ دیا پاکستان کی
07:14اسٹیبلشمنٹ نے ویسے تو عوام نے اسٹیبلشمنٹ کی سیاست بھی
07:17وارڈ دی ہے لیکن جو کچھ اسٹیبلشمنٹ کر سکتی تھی نواز شریف
07:21کو لگتا ہے ان کے لیے وہ بھی نہیں کیا گیا لہذا کیا آسیم
07:24منیر صاحب کی جو ایکسٹینشن کے معاملات ہیں وہ اتنی آسانی سے
07:27ہو جائیں گے یہ ہے وہ بڑا سوا اب اس میں اسٹیبلشمنٹ کو دو
07:32چیزیں کرنی پڑے گی ایک تو حکومت کو کابو کرنا پڑے گا دوسرا
07:36اپوزیشن کو کابو کرنا پڑے گا جب بھی کوئی آرمی چیف
07:39ایکسٹینشن لیتا ہے نا تو اسے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو
07:42کابو کرنا پڑتا ہے جیسا کہ آپ کو یاد ہوگا جرنل کیانی نے
07:46کیا تھا جیسا آپ کو یاد ہوگا جرنل باجوہ نے کیا تھا کہ سب
07:50نے لائن میں لگ کے پی ٹی آئی کا فیصلہ تھا تو پی ایم ایل این
07:53نے پی بس پارٹھی نے ساری جماعت انہوں فضل الرحمان نے اور
07:57اے این پی نے وہ دوسری جماعت ایم کی ایم نے سب نے ملکے
08:00لائن میں سب نے ووٹ ڈالا تھا سارے گئے اور جا کے انہوں نے
08:03ووٹ ڈالا نہیں جی نہیں آرمی چیف کی ایکسٹینشن ہے اس میں ہم
08:06اپنا حصہ ڈالیں گے تو جرنل باجوہ نے بھی سب کو راضی کیا تھا
08:10اب جو موجودہ اسٹیبلشمنٹ ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ سب
08:14کو ایک پیج پر لائے اگر یہ ایکسٹینشن والا معاملہ آگے بڑھانا
08:17ہے تو اب دونوں طرف ٹیکل کرنا ہوگا ایک حکومت کو ٹیکل
08:22کرنا ہوگا کہ وہ رکھنا نہ پڑے کوئی رکاوٹ نہ ہے اور اچھے
08:26بچوں کی طرح یہ حکومت معاملہ چلنے دے تو حکومت کو کیسے
08:30ڈرائے جا سکتا ہے اس کا طریقہ یہ ہے کہ عمران خان صاحب کے
08:35مقدمات میں اسٹیبلشمنٹ اگر دباؤ ہٹا لیتی ہے عدالت کے اوپر سے
08:40تو انہیں ریلیف ملنا شروع ہو جائے گا اس سے حکومت ڈر جائے گی
08:44جیسا کہ یہ جو کل والا واقعہ ہوا ہے عمران خان صاحب کی
08:47آٹھ کیسوں میں زمانتے ہوئی سپریم کوٹ سے اس سے حکومت میں خوف
08:50پیدا ہوا ہے عدالت نے بھی جان چڑھائی کہ ہمارے گلے میں ہر
08:54چیز یہ لاکے ڈال رہے ہیں سارے گناہ ہم نہیں اٹھانے انہوں
08:57نے بھی جان چڑھائی کہ یا ٹھیک ہے اتنی زیادتی بھی نہیں ہم کر
09:00سکتے بس اس کیس میں جو انصاف ہے وہ دے دیا جائے اور وہ بھی
09:04ادھورہ انصاف دی ہے بات سنی نہیں ہے میرٹ پہ بات ہی نہیں
09:07کی بس صرف انہوں نے بھی جان چڑھائی ہے عدالت نے بھی
09:10تو عمران خان صاحب کا پیچھے رہ گیا ایک مقدمہ اب اسٹیبلشمنٹ
09:15نے موجودہ حکومت کو بھی خوف زدہ کیا ہوا ہے کہ جناب اچھے بچوں
09:19کی طرح جو ہے نا وہ ایکسٹینشن والا معاملہ چلنے دینا ہے اگر
09:22تم نے کوئی خرابی کی تو عمران خان باہر آ جائے گا یہ بات اپنے
09:25ذہن میں رکھ لو تو ایک تو حکومت کو بھی قابو کیا ہوا ہے اور
09:30دوسرا ایک اور چورن بیچا جا رہا ہے جو اسلام آباد اور راور
09:34پنڈی میں یہ بات جان بوجھ کے ڈیلیبریٹلی پھیلائی گئی ہے میرے
09:38تک بھی ایک بندے کے ذریعے پہنچائی گئی بڑا دعویٰ کیا اس
09:41بندے نے عمران بھئی آپ کو پتہ نہیں ہے بڑا زبردست کام ہو گیا
09:44چیزیں تیہ ہو گئی ہیں عمران بھئی یہ ہونے والا ہے جی وہ ہونے
09:48والا ہے جی آپ دیکھیں گے تھوڑے دنوں کے اندر عمران خان صاحب
09:51بھی باہر آ جائیں گے یہ جناب مجھے پہلے سے بتا تھا کہ یہ
09:54عدالت نے فیصلہ دینا ہے جی عمران خان صاحب کے حق میں اور بڑی
09:58گیم پڑ گئی ہے اسٹیونی شمٹہ پیچھے آٹ رہی ہے یہ معاملہ سیدھے
10:02ہو جائے وہ یہ چورن اب مارکیٹ میں انہوں نے لانچ کر دیا
10:05وجہ یہ ہے کہ پاکستان تحریکین صاحب وہ وائد جماعت ہے جو اس کے
10:09اوپر اختلاف کر سکتی ہے عالمی سطح پہ بھی پوری دنیا کے
10:12در اعتجاج کرتے ہوئے یورپ میں امریکہ میں برطانیہ میں ہر
10:16جگہ وہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ آرمی چیف نے جو ہے وہ ایک
10:19الگ طریقہ کار اختیار کر لیا سیاست میں بہت مداخلت کر رہے
10:22ہیں لہٰذا یہ اپنے ٹائم پر ریٹائر ہو جائے نیا آرمی چیف
10:25وہ مطالبہ کر سکتے ہیں پہلے بھی کرتے رہے ہیں آرمی چیف
10:28بہت تنقید بھی کرتے رہے ہیں تو ایک تو پاکستان تحریکین صاحب
10:31وہ وائد جماعت ہے جو یہ کر سکتی ہے پوری دنیا میں بھی اور پاکستان
10:34میں بھی لہذا انہیں چورن دیا جا رہا ہے کہ نہیں نہیں ہم تو
10:37عمران خان کے حق میں ہیں آپ دیکھیں گے تھوڑے عرصے میں عمران خان
10:40باہر آ جائے گا اور معاملہ ٹھیک ہو جائیں گے اور عمران خان پر
10:43شدید ترین دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ کچھ بھی کر کے کچھ بھی کر کے
10:47سبتمبر اکٹوبر تک عمران خان کو توڑا جائے اب چون میں نے
10:51آپ کو بتایا تھا نا دو دن پہلے وہ معلومات میں نے آپ کو بہت
10:54کم دیئے عمران خان صاحب کو جیل میں جس لیول کا تنگ کیا جا رہا ہے
10:58اور ذینی ٹورچر کیا جا رہا ہے آپ اس کا اندازہ بھی نہیں کر
11:01سکتے میں اس قید تنہائی سے گزرا ہوں جت میں وہ بہت تکلیف دیتے ہیں
11:06یعنی عمران خان پر کوئی ایسا تو نہیں ہے کہ وہ ٹورچر کرتے
11:10زینی ٹورچر بڑی خوفناک چیز ہے مجھے اچھی طرح یاد ہے ایک دن
11:13میں آوازیں دے رہا تھا کہ آو یار مار نہیں آجاؤ کوئی بات تو کرو
11:17میرے ساتھ مار نہیں آو لیکن آو تو صحیح یہ ہوتا ہے تو عمران
11:21خان صاحب کو اس لیول کا آپ زینی ٹورچر دیا جا رہا ہے میں اسے
11:25امیجن کر سکتا ہوں کہ وہ کتنی تکلیف دے چیز ہے جو ان کے ساتھ
11:29کی جا رہی ہے عمران خان کے ساتھ صرف توڑنے کے لیے کہ کچھ بھی کر کے
11:33پاکستان طریقہ انصاف کو اس لیول پر قائل کریں کہ ٹھیک ہے یہ
11:36ایکسٹینشن والے معاملات آپ چلنے دیں آپ کے لیے بھی حالات بہتر
11:38ہو جائیں گے تو یہ صرف ٹرک کی ایک بطی ہے یاد رکھیے گا کہ آسم
11:42منیر صاحب کی جو الائنمنٹ ہے نا وہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ساتھ
11:46ہی رہے گی وہ کبھی بھی کسی اور طرف نہیں جانی وہ نیچرل ہے نا وہ
11:51اسی طرف رہنی ہے وہ دوسی طرف جا نہیں سکتی اور اگر پاکستان
11:55طریقہ انصاف نے کوئی ڈیل کرنی ہوتی تو وہ پہلے کر لیتے
11:58ڈیل نہ کر کے تو وہ یہاں تک پہنچ گئے ہیں ابھی تک عمران خان
12:02صاحب اور اگر وہ ڈیل کریں گے تو اس کے نتائج کا ان کو اندازہ
12:05بھی ہے کہ پھر وہ بلکل آسیولی زرداری اور نواز شریف والی
12:09کیٹیگری میں اگر نہ بھی گئے تو اس کے آس پاس کہیں کھڑے ہو جائیں
12:12گے اور باقی سارے بھی یہ کہیں گے جناب جیسے ہم نے کیا وہ
12:16عمران خان صاحب نہیں کیا تو ہم میں اور عمران خان میں فرق
12:19کوئی نہیں ہے تو ہم بہتر ہیں جناب ہمیں آپ لیں پھر یہ نعرہ
12:22چلے گا پاکستان کے اندر بارال یہ ایک نیا چونہ بیچا جا رہا
12:25ہے اور لگاتار بیچا جا رہا ہے لیکن میرے اندازے میں یہ صرف
12:30اور صرف اسٹیبلشمنٹ کی ایک ایسی کاروائی ہے جت میں وہ حکومت
12:33کو اور اپوزیشن کو دونوں کو کنٹرول میں رکھ کے اپنا نومبر تک
12:36کا ٹائم نکالنا چاہتی ہے مجھے لگتا ہے کہ اس سے آگے اور
12:40کچھ نہیں ہے اب ناظرین آجائے سوہل بڑائچ صاحب والے معاملے
12:45میں دیکھیں سوہل بڑائچ صاحب نے جو کولم لکھا ہے نا اس کولم
12:49کو آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر نے جھوٹ پر مبلی
12:52قرار دیا ہے انہوں نے کہا جی من گھڑت ہے اور اپنے ذاتی فائدے
12:55کے لیے سوہل بڑائچ نے یہ کیا ہے تو میں آپ کو ایک چیز
12:59کلیر کروں کہ یہ زیادتی ہے تمام صاحبیوں کو اس معاملے
13:03میں سوہل بڑائچ کے ساتھ اس لیے کھڑے ہونا چاہیے کہ آپ پہلے
13:08اپنی خواہشات کا اظہار کریں ایک صاحبی کے سامنے اور جب وہ
13:11چیزیں رپورٹ کر دے تو آپ اسی کو گالیاں دیں اور اسی کو برا
13:14بلا کہیں یعنی ہم آپ کے اوپر تنقید کریں تو ہمارے اوپر
13:17مقدمہ درج ہو جائیں اور آپ جب دل کریں جس کو مرضی جھوٹا
13:21قرار دے دیں من گھڑت قرار دے دیں ذاتی مفاد والا قرار دے
13:24دیں مفاد پرست قرار دے دیں تو یہ سوہل بڑائچ کے ساتھ زیادتی
13:27ہے دیکھیں سوہل بڑائچ ساب کے دو معاملات ہیں ایک معاملے میں وہ
13:31بلکل ٹھیک ہے میری نظر میں کہ جو انہیں آرمی چیف سے انہوں نے
13:34سنا جو ان کو سمجھ آیا انہوں نے لکھ دیا ایک صحافی کا کام یہی ہے
13:37انہوں نے یہی کام کیا انہوں نے سنا کہ آرمی چیف کو عمران
13:41خان سے کتنی نفرت ہے وہ مافی چاہتے ہیں وہ مگوانا چاہتے ہیں
13:45وہ نا کرگڑوا کے دم لیں گے اس طرح کے معاملات یہ پہلے میں سنتا
13:48رہا ہوں بہت ڈی جی آئی اس پی آر اپنے موہ سے کہن چکے ہیں ماضی
13:51میں تو جو سوہل بڑائچ نے سنا جو انڈرسٹینڈ کیا اس کو لکھ دیا
13:55یہاں تک تو ان کی کوئی غلطی نہیں ہے لیکن انہوں نے آرمی چیف کی
13:59خواہش کی تکمیل کے لیے بات میں جو کولم لکھے کہ نہیں عمران خان
14:02کو مافی مانگنی چاہیے ضرور مافی مانگنی چاہیے مقبولیت کچھ
14:06نہیں ہوتی قبولیت اصل چیز ہوتی یہ ساری چیزیں جو ہے نا عمر
14:09دراز گندل صاحب نے بڑی مزے کی بات کی انہوں نے کہا جی سوہل
14:12بڑائچ صاحب سے پوچھا جائے کہ آج کے دن وہ مقبولیت کے ساتھ
14:16ہیں یا قبولیت کے ساتھ ہیں جو ان کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ نے کر
14:18چھوڑی ہے تو معاملہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے جو چاہا جو کیا اس کو
14:23ریپورٹ کرنا بڑی بات نہیں ہے لیکن اس کے لیے رستہ ہموار
14:27کرنا یہ نامناسب تھا جو سوہل بڑائچ صاحب شاہ سے زیادہ شاہ کی
14:31وفاداری کر رہے تھے لیکن بطور صحافی ان کے بارے میں ڈی جی آئی
14:34ایس پی آر نے جو الفاظ استعمال کیے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مہادرت
14:38کرنی چاہیے اور اپنے الفاظ واپس لینے چاہیے یہ بات بھی ٹھیک ہے اب
14:43سوہل بڑائچ صاحب نے جو کالم لکھا اس میں عمران کان کے بارے میں تو
14:47کچھ اچھا نہیں تھا لیکن انہوں نے آرمی چیف فیلڈ مارشل آسی منیر کی
14:51بہت تاریفیں کی تھی اگر یہ ساری کہانی من گھڑت ہے تو پھر تو وہ
14:57ساری تاریفیں بھی جھوٹی ہوئی نا پھر آپ یہ بھی لکھیں کہ صرف یہ
15:00والا ایسا جھوٹ نہیں ہے بلکہ وہ سارا جو تاریفوں کا ایک پلندہ لکھا
15:04سوہل بڑائچ نے وہ سارا کا سارا جھوٹ ہے پھر آپ کو یہ بھی
15:07لکھنا چاہیے اور آپ کو یہ بھی عوام کو بتانا چاہیے اب ایک
15:12اور بڑا انٹرسٹنگ کام ہو گیا ناظرین سردار ظہور اقبال صاحب
15:15ہے یہ چیئرمن بزنس فورم یورپ ہے اور انہوں نے دو سٹیٹمنٹ دی
15:21ہیں دونوں الگ لگ رہے ہیں مجھے اور یہ وہاں پہ جو تقریب ہوئی تھی
15:25برسلز میں یہ اس کے میزبان تھے مغینا طور پہ انہوں نے پہلے ایک
15:30انٹریو دیتے ہوئے تصدیق کی کہ جو لکھا سوہل بڑائچ نے وہ
15:35ہمارے سامنے ہوا ہے فیلڈ مارشل کی دل کی کئی کئی باتیں بھی
15:39مزید سامنے آئیں گی یہ انہوں نے پہلے کہا یعنی وہ ایک ٹی وی
15:44چینل کو انٹریو دے رہے تھے افسار عالم کو اس میں انہوں نے کہا
15:48جو سوہل بڑائچ نے لکھا وہ کھانے کی ڈبل بھی بیٹھے اور وہ جو
15:51باتیں ہوئیں وہ جو انہوں نے لکھا وہ ہمارے سامنے ہوا پہلے انہوں
15:55وہاں پہ جو سنا میں نے وہ حصہ تھوڑا سا ایک وہاں مجھے لگا
15:58کہ شاید وہ سوہل بڑائچ کی کوئی تصدیق کر رہے ہیں لیکن اس کے
16:02بعد انہوں نے ایک پرسنل ایک ویڈیو چاری کی اس ویڈیو میں انہوں نے
16:04کہا جی سوہل بڑائچ صاحب نے زیادتی کی ہے ویڈیو میں وہ کہتے ہیں
16:07کہ دھو گھنٹے کی سپیچ تھی اس باتچیت کو بیس بنا کر کولم لکھے گئے
16:12نائنصافی ہے حقیقت کو صحیح طریقے سے بیان نہ کرنا غلط ہے
16:16سورہ بکرا کی جو قرآن پاک سے متعلق جو آیات ہیں جو شیطان والا
16:21معاملہ بتایا گیا تھا کہ اس نے آدم کو سجدہ نہیں کیا تو اس کا
16:26مقصد پاک بھارت تناظروں میں تھا یعنی انڈیا پاکستان کی لڑائی کے
16:29حوالے سے وہ آرمی چیپ نے کہا تھا انہوں نے یہ کہا اور کھانے کی
16:32میز پر بھی بیس لوگ موجود تھے کسی قسم کا انٹریو یا مقالمہ نہیں
16:36ہوا اور لیکن آخر میں غلطی کر دی یہ جو سردار ظہور اطبال
16:43صاحب ہیں انہوں نے انڈ میں غلطی کر دی اپنا پورا سٹیٹمنٹ جاری
16:45کر کے انہوں نے آگستان میں انہوں نے آخر میں جو پاکستان زندہ
16:50بات کا نعرہ لگایا نا وہ تھوڑا ڈیفرنٹ تھا انہوں نے کہا کہ
16:54پاکستان ہمیشہ زندہ بات زندہ بات کا مطلب ہی ہوتا ہے کہ
16:58ہمیشہ زندہ بات زندہ بات کا مطلب ہی ہمیشہ ہوتا ہے اب یہ جو ہے
17:03نا وہ ہمیشہ زندہ بات جو ہے یہ پاکستان کے موجودہ آرمی
17:07چیف نے ایک نعرہ نیا ایجاد کیا ہے کہ پاکستان ہمیشہ زندہ
17:13بات اب جب بھی کوئی پاکستان ہمیشہ زندہ بات کا نعرہ لگاتا ہے تو
17:17وہ اپنے آپ کو آرمی چیف کی ٹیم میں فکس کرتا ہے وہ بتاتا ہے جناب
17:20میں اس ٹیم کا حصہ ہوں میں یہاں پہ اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرتا ہوں
17:24تو یہ انڈ میں ان سے غلطی ہو گئی اگر انہوں نے سٹیٹمنٹ جاری
17:28کروانا تھا تو سادہ طریقے سے سٹیٹمنٹ جاری کرواتے لیکن
17:31اینڈ میں جو نعرہ لگایا خاص طور پہ پاکستان ہمیشہ زندہ بات جو
17:34انہوں نے بولا اس سے پتا چلا کہ یہ ان سے کس نے ویڈیو ریکارڈ
17:38کروائی ہے بارال ویڈیو ریکارڈ ہو گئی جنہوں نے کروائی ہے ان کا
17:40بھی حق بنتا ہے اور انہوں نے لگتا ہے کہ ان کے ساتھ زیادتی
17:42ہو رہی ہے تو وہ جو وہاں پہ اینی شاہدین موجود ہیں اب سویل
17:45بڑائی صاحب کا بھی حق ہے اگر وہ چاہیں تو وہ بھی باقی ہے
17:48اینی شاہدین کو سامنے لا سکتے ہیں کوئی نہ کوئی ان کا بھی
17:50گواہ ہوگا لیکن سویل بڑائی صاحب نے ایک گھمبیر خاموشی
17:53اختیار کر رکھی ہے بنتی ویسے ان کی خاموشی ہے اور سویل
17:57بڑائی صاحب ہمیشہ سے مسلحت کے اور مفامت کے اس کے دائرے ہیں
18:04ہمیشہ سے بڑے نرم خوب قسم کے آدمی ہیں وہ کبھی بھی
18:08ڈٹنا نہیں جانتے اور ڈٹنے کو پسند نہیں کرتے صرف
18:11نواز شریف کی گیم چکی ہوئی تھی انہوں نے ایک دور میں کہ جناب
18:14نواز شریف ڈٹ گیا ہے ہار نہیں مان رہا اور عمران خان کو وہ
18:18روزانہ مشورہ دیتے ہیں کہ مت ڈٹیں اب آپ ہٹ جائیں اور
18:21ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے رستے میں نہ آئے اور بڑے مفامت پسند
18:24قسم کے آدمی ہیں مجھے نہیں لگتا کہ سویل بڑائی صاحب اس کے
18:27اوپر کوئی سخت موقف لے سکتے ہیں اور اگر وہ لیں تو میرے
18:38خبر آئی خبر پکتون خاص ہے محمد فہیم صاحب ہے میں نے
18:41آپ کو پہلے بھی ان کے بارے میں بتایا یہ بڑے اچھے جنرلسٹ ہیں
18:43تو محمد فہیم صاحب نے بتایا کہ یہ جو شہباز شریف صاحب نے
18:48آ کر وہاں پہ لفافے بانٹے ہیں سلاب متاثرین کا نام لے کر
18:52اب وہ بتا دیں جال سازی یا دھوکہ وزیر اعظم شہباز شریف
18:57نے بنیر متاثرین میں جو چیک تقسیم کیے وہ حقدار کی بجائے
19:01سرکاری ملازمین میں بانٹ دیئے گئے یعنی ہم بچارے جو حقدار
19:07ہیں ان کو بلانے کی بجائے سرکاری ملازمین کو بلالیا اور ان کو
19:11چیک بانٹ دیئے شہباز شریف صاحب نے شاید متاثرین کا وہ سامنا
19:15نہیں کر پاتے یا شاید جو متاثرین ہیں وہ بہت غصے میں ہیں اور وہ
19:19وزیر اعظم کو شاید اس بات کا ڈر تھا یا ان کی ٹیم کو کہ متاثرین
19:23کو ان کے سامنے نہ لائے جائے بارہ یہ جو متاثرین ہیں ان کی
19:28بجائے سرکاری ملازمین میں بانٹ دیئے گئے چند متاثرین اور
19:31اکثریت سرکاری ملازمین کتار میں کھڑے لفافے وصول کرتے رہے
19:35مزاہرین بہت تھے زیادہ سرکاری ملازمین تھے ذرائع کے مطابق
19:39لفافے بھی خالی تھے اندازہ کریں ہوا جو لفافے انہوں نے بانٹے ہیں
19:43پبلک کو وہ لفافے بھی خالی تھے اور بعد میں ادائیکی کا بھی ابھی
19:48تک کچھ پتہ نہیں ہے کہ بعد میں پیسے ادا کیے جائیں گے یا نہیں ادا کیے
19:53جائیں گے یہ ہے ناظرین حکومت کی حالت آپ کو خود اپنے پاکستانیوں
19:57کو سنبھالنا پڑے گا جب بھی کبھی کوئی آفت آئے گی کوئی تکلیف آئے گی
20:01پاکستانیوں کوئی آگے بڑھنا پڑے گا اور پاکستانیوں کو سنبھالنا
20:04پڑے گا حکومتوں نے ہمیشہ مایوس کیا خاص طور پر یہ جو حکومتیں
20:09اس وقت موجود ہیں یہ تو عوام سے ایسا لگتا ہے نفرت کرتی ہیں پیار نہیں
20:15کرتے عوام سے بجائے اس کی کہ یہ عوام کا ہاتھ تھامے یہ عوام
20:19کا ہاتھ جھٹکتے ہیں تو پاکستانیوں کو خود سٹریٹیجی بنانی چاہیے
20:23خود حکمت عملی بنانی چاہیے الخدمت ایک تنظیم میں بڑا اچھا کام
20:27کر رہی ہے کچھ اور تنظیمیں اچھا کام کر رہی ہیں تو سب کو مل کے
20:30اس کارے خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے اب تک لیتنی اپنا خیال
20:33رکھیے گا اپنی چینل کبھی اللہ حافظ

Recommended