#aliamingandapur #ptijalsa #PakistaniPolitics
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30مقبوضہ کشمیر میں بھی کلاوڈ برسٹ ہوا
00:31اس سے پہلے ہم کئی بہت دور دراد علاقوں سے کبھی کوئی ایسی خبر آ جاتی تھی لیکن کوئی اتنا نقصان نہیں ہوتا تھا
00:37لیکن اب کلاوڈ برسٹ ہوتا ہے اور دیکھیں ایک ایک بادل کے اوپر جو پانی موجود ہوتا ہے وہ بہت بڑی مقدار میں ہوتا ہے
00:44اور اچانک کلاوڈ برسٹ ہوتا ہے تو پانی بہت تیزی سے جیسے کوئی ٹینکی پھٹ جاتی ہے یا کوئی سلاب کا بند ٹوٹ جاتا ہے
01:00اب کلاوڈ برسٹ ہوتا ہے تو پانی ایک دم پھیل جاتا ہے اور بہت تیزی سے ندی نالے بھر جاتے ہیں
01:04اب سوابی میں جو کلاوڈ برسٹ ہوا اب تک کی اطلاع کے مطابق اٹھارہ افراد جانبک ہوئے ہیں
01:09مویشیوں کا نقصان ہوا گھروں کا نقصان ہوا لوگوں کی پروپرٹیز کا گاڑیوں کا نقصان ہوا وہ الگ سے ہے
01:15خبر پکتونخواہ میں یہ واقعہ تواتر کے ساتھ ہو رہے ہیں اور یہ کلائمیٹ چینج کی وجہ سے ہے
01:20پاکستان کو یہ بات سمجھ لی ہوگی میں کئی مرتبہ پہلے بھی یہ بات کر چکا ہوں گے
01:24پاکستان کو جو دو بہت بڑے مسائل ہیں ان میں پہلا مسئلہ جو ہے وہ کلائمیٹ چینج کا ہے
01:29اگر ہم نے اپنے محول کو ٹھیک نہ کیا تو ہمارے پاس رہنے کی جگہ نہیں بچے گی
01:34اور دوسرا ایک بڑا مسئلہ پاکستان میں پولڑائیزیشن کا ہے
01:37یعنی یہ جو انتہا پسندی ایک پاکستان میں پھیل گئی ہے وہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
01:41اسے کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے
01:43باقی ساری چیتیں جو ہیں ان کو آپ وقت کے ساتھ کنٹرول کر سکتے ہیں
01:47اگر وہ لمبی چلتی بھی رہے تو آپ ان کے ساتھ لڑتے رڑتے پانچ سال میں چھ سال میں
01:51اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینی ہے انہیں دیوار کے ساتھ لگانا ہے
01:54یا انہیں ان کے اصل کام میں واپس بھیجنا ہے
01:56یہ اگر جلدی نہیں بھی ہوگا تو پاکستانی برداشت کر دیں گے
01:59لیکن کلائمٹ چینج کا معاملہ یا انتہا پسندی کا معاملہ
02:03اس کا حل ہونا بہت ضروری ہے اور پوری قوم کی مدد چاہیے ہوگی
02:07لیکن قوم اکٹھی ہوگی تو مدد کرے گی نا
02:09قوم کو تو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے تقسیم کیا ہوا ہے
02:12صرف اپنے فائدے کے لیے
02:14تو سوابی میں ایک بہت بڑا نقصان ہوا
02:16اس کے علاوہ کراچی پورا کا پورا ایسا لگتا ہے ڈوب گیا
02:18جو مقامی لوگ ہیں یا جنرلسٹ نے ہوئے بتا رہے ہیں
02:20کہ ستر میلی میٹر بارش ہوئی ہے وہاں پہ
02:23کراچی میں اور اس کے بعد مناظر یہ ہیں
02:26کہ ہر طرف سڑکیں جو ہیں وہ ڈوب گئی ہیں
02:28گاڑیاں ڈوب گئی ہیں موٹسگلیں بند پڑی ہیں
02:30لوگ جو ہیں وہ یعنی کافی دو دو ڈھائیڈے ہی فون پانی کے اندر لوگ گزر رہے ہیں
02:35یہ کراچی کے اندر ہو رہا ہے
02:37لوگوں کی ملاک کا رکسان ہو رہا ہے
02:39گھروں کے اندر پانی داخل ہو گیا
02:40ایسا تو نہیں ہوتا تھا
02:42لیکن آپ دیکھیں لگاتار کراچی کو تباہ و برمات کر دیا گیا ہے
02:45کراچی کے نالے جو ہیں وہ
02:47ان کی صفائی نہیں کی جاتی
02:49جو فنڈ ملتا ہے اس کو خرچ نہیں کیا جاتا
02:51سارا سال پیسہ یاشی میں اڑا دیا جاتا ہے
02:54اور برسات میں آگے سارا معاملہ ایکسپود ہو جاتا ہے
02:56پھر بیماریاں پھیلتی ہیں
02:57مچھر آتے ہیں ڈاریا پھیلتا ہے
02:59ملیریا پھیلتا ہے
03:01اور ہر دفعہ بارشوں کے بعد یہ ہوتا ہے
03:03تو کراچی بھگت رہا ہے بیچارہ
03:06حالانکہ کراچی کبھی بھی پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں ڈالتا
03:08لیکن کراچی بھگت رہا ہے
03:10اب تو سندھ بھی پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں ڈالتا
03:12لیکن سندھ بھی بھگت رہا ہے
03:14یعنی جو سندھ کے ہاری ہیں
03:16ان کا پانی آسیم علی زرداری صاحب نے
03:19ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کہنے کے اوپر
03:21جہاں پہ جرنیلوں کے رقمے ہیں
03:23ریکستان میں وہ وہاں بجوا دیا
03:25یعنی جہاں پہ پاکستان کے
03:27ملٹری جنرلز ریٹائر ہوتے ہیں تو ان کو
03:29رقمے دیا جاتے ہیں بھاولپور میں
03:31بھاولنگر میں
03:33ان کو رقمے دیا جاتے ہیں چولستان میں
03:35اب وہ سارے علاقے جو ہیں وہ ریکستان ہیں
03:37اب ان علاقوں کو
03:39سہراب کرنے کے لیے
03:40جو سندھ کی ذرخیت زمین ہے جہاں پہ صدیوں سے
03:43سندھ کے ہاری جو ہیں
03:44وہ کھیتی بڑی کر رہے ہیں
03:45زرداری صاحب نے وہ سارا پانی دے دیا ان کو
03:47کہ یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ یہ پانی لے جائے
03:50اور جتنے جرنیل رنٹائر ہوتے ہیں
03:52ان کے رقمے سہراب ہونے چاہیے
03:53عوام کی خیر ہے
03:54تو سندھیوں کے ساتھ بھی انہوں نے زیادتی کی ہے
03:57کراچی والوں کے ساتھ بھی زیادتی کی ہے
03:59اور کراچی ایک دور پھر ڈوبرا ہے
04:00لاہور اور پشاور میں جو ہے
04:01وہ دو سو میلی میٹر بارش بھی ہو جاتی ہے نا
04:04پھر بھی ایسا نہیں ہوتا
04:05جیسا یہاں پہ ہم کراچی میں ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں
04:08ستر میلی میٹر بارش میں
04:09مبینہ طور پہ
04:11تو اب یہ صورتحال ہے
04:13سلاب متاثرین کے لیے
04:14جو وفاق نے ابھی تک امداد کی ہے
04:15خبر پکتونخواہ کو ذرا اس کا ڈیٹا بھی آیا
04:17میں ڈیٹا آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
04:19یہ ذرا آپ ڈیٹا چیک کریں
04:21کہ جو سلاب متاثرین کی امداد کے لیے
04:24جو سامان ابھی تک وفاقی حکومت نے دیا ہے
04:27وفاق نے ابھی تک مدد میں
04:30یہ مضمع علیہ السلام صاحب بتا رہے ہیں
04:31دو سو ٹینٹ دیئے ہیں
04:33پانچ جنریٹر دیئے ہیں
04:35پانچ ڈی وائرنگ پمپ دیئے ہیں
04:38پانچ سو کمبل دیئے ہیں
04:40دس شیلٹر
04:42اور ایک ٹرک عدویات کا پہنچ چکا ہے
04:45اور ایک رفتے میں ہے
04:46اب میں آپ کو یہ بات بتاتا ہوں
04:48ناظرین دیکھیں
04:48کوئی میں ایسا نہیں کہنا چاہتا
04:50کہ یہ وفاقی حکومت نے کچھ نہیں کیا
04:52یہ سامان تو بھیجا ہے
04:53لیکن ایک بڑا سچا ہے
04:55میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
04:56کہ اتنا سامان
04:57ہم اپنے ایک کیمپ سے روزانہ بجوا دیتے تھے
05:01جب دوزار بائیس میں فلڈ آیا ہوا تھا
05:03تو ہم نے مختلف جگہ پر کیمپ لگایا ہوئے تھے
05:07اس سے زیادہ سامان
05:08ہم ایک کیمپ سے روزانہ روانہ کر دیتے تھے
05:11یہ علی امین گھڑا پور وزیر علیہ خیبر پکتون کا گواہ ہے
05:14کہ اس نے جتنی دفعہ ہمیں کہا
05:16کہ ہمیں خیمیں چاہیے
05:17تو دو تین سو خیمہ میں روز بھیج دیتا تھا انہیں
05:19اسی طرح ہم خیمہ بجواتے تھے
05:22سندھ کے اندر
05:24ملوچستان کے اندر
05:26تو اس سے کئی گناہ زیادہ سامان
05:28تو ہمارے کیمپوں سے نکل کر جاتا تھا
05:29میں ایک آدمی تھا
05:30یہ پوری ریاست ہے
05:31ان کے بعد بے شمار پیسہ ہے
05:33عوام کا پیسہ جب آپ عوام کے اوپر خرچ کرتے ہیں نا
05:36ایک ایک روپے کا آپ حساب رکھتے ہیں
05:38اور اپنی جیبے بھی آپ ٹٹولتے ہیں
05:40تو اللہ تعالی بڑی برکت ڈال دیتا ہے
05:42یہاں ان کے بعد ارب روپے کے فنڈ ہے
05:44اور سامان انہوں نے بھیجا اونٹ کے موں میں زیرہ
05:47یہ انہیں عوام کی فکر ہے
05:49اور یہ ان کے حالات
05:51ناظرین اب معافی والے معاملے پر طرح واپس آ جائیں
05:54وہاں پہ ایک عالم دین نے بات کی ہے
05:56کم سے کم پہلی بات ہو گئی
05:58میں آپ کے سامنے رکھوں گا لیکن
06:00عمران خان صاحب کی جو بہنیں ہیں
06:01ان کے سٹیٹمنٹ بہت امپورٹنٹ ہے
06:04پہلے ذرا آپ ان کے سٹیٹمنٹ
06:05جو ہے وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ عمران خان کی بہنوں کا
06:07اس پہ رد عمل کیا آیا
06:08معافی والے معاملے پر
06:10انہوں نے کہا جی جناح ہاؤس کیا تو انہوں نے صرف چورن بیچا ہوا ہے
06:14قوم کو
06:15یہ دراصل بانی پاکستان کے خلاف ہے
06:18بانی پاکستان قائد عظم محمد علی جناح کے خلاف ہے
06:21انہوں نے فاطمہ جناح کے ساتھ جو کیا
06:23وہ سب جانتے ہیں
06:25یہ قائد عظم اور علامہ اقبال کا آہستہ آہستہ وجود ہی غائب کرنا چاہتے ہیں
06:29اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گاڑیوں پر قائد عظم اور علامہ اقبال کے سٹیکرز لگائیں گے
06:35ہاتھ میں تصاویر اٹھائیں گے
06:37یہ قائد عظم کے خلاف ہیں
06:39فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر جیل ہو جاتی ہے
06:42یہ علیمہ خان صاحبہ نے بتایا
06:45کہ جناب یہ جو ریاست ہے یہ اسٹیبلشمنٹ اور یہ میں آپ کو سچ بتا رہا ہوں
06:48یہ بات اور لوگ بھی اس کی گوائی دیں گے
06:51کہ پاکستان کی موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو
06:53قائد عظم محمد علی جناح سے بڑے سیریس ایشیوز ہیں
06:56اسٹیبلشمنٹ کو ہمیشہ تھے قائد عظم اور ان کے نظریات ایشیوز تھے
07:00کبھی بھی قائد عظم کی وہ تقاریر یا وہ بیانات
07:03یا قائد عظم محمد علی جناح سے
07:05جو انہوں نے باتیں خاص طور پر بتائی تھی
07:08فوج کے حوالے سے انتظامیہ کے حوالے سے
07:11سیاست کے حوالے سے
07:13سیاست میں مداخلت کے حوالے سے
07:15بیروگریسی کی ذمہ داریوں کے حوالے سے
07:17وہ باتیں کبھی بھی یہ منظر عام پر نہیں آنے دیتے
07:20انہیں کبھی بھی معاشر دلوں کی کتابوں کا حصہ نہیں بناتے
07:23یہ نہیں بناتے کہ قائد عظم نے کہا تھا
07:25کہ فوج کا کام صرف اور صرف سیکیورٹی ہے
07:27اور وہ بھی آپ کو سیویلین حکومت جو حکم دے گی
07:30وہ آپ کریں گے آپ کا کام پولیسی بنانا نہیں ہے
07:33معاشر دلوں کی کتاب میں
07:34کبھی بھی کوئی آرمی چیف یہ لکھنے نہیں دے گا
07:37نہ کوئی ڈی جی آئی ایس پی آر یہ بات
07:38معاشر دلوں کی کتاب میں لکھنے دے گا
07:40نہ آپ کو بتائے گا
07:41تو قائد عظم محمد علی جناہ جو ہیں
07:43وہ ان کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
07:46اور اب انہوں نے یہ فیصلہ کیا
07:48کہ جہاں باقی سارے مسئلے حل کیے جا رہے ہیں
07:50تو قائد عظم کا مسئلہ بھی
07:52پرمننٹلی حل کر دیا جائے
07:53اور حل کرنے کے لیے جو پہلا طریقہ کار ہے
07:56جو آغاز ہے وہ اس چودہ اگس کو ہوا ہے
07:58جب قائد عظم محمد علی جناہ کا
08:00نام لینے پر ببندی لگ گئی تھی
08:01ان کی تصویر لگانے بھی ببندی لگ گئی تھی
08:05پاکستان کی
08:06ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
08:07اس مرتبہ قائد عظم محمد علی جناہ کے
08:10نام کو نیچہ کر کے دکھایا ہے
08:11تمام سیاستدانوں کو باؤنڈ کیا گیا
08:14کہ تم نے فیلڈ مارشل آسیم منیر کا شکریہ
08:16ادا کرنا ہے پاکستان
08:17بننے کے دن پہ
08:19تم نے کسی نے بھی قائد عظم کا شکریہ ادا نہیں کرنا
08:22علامہ اقبال کا شکریہ ادا نہیں کرنا
08:24اور ہم نے ہوتے ہوئے دیکھا
08:25ان کا فوٹو نہیں لگایا
08:27اخبارات کے اشتہارات میں ان کی تصویریں غائب کی گئیں
08:30اب جو پی ڈی آئی والے اٹھاتے ہیں
08:32تصویریں تو ان کے اوپر بھی پرچے کر دیتے ہیں
08:34اور پرچے کون سے کرتے ہیں
08:35دہشتگردی کے مقدمات
08:37کیے جا رہے ہیں ان کی اوپر
08:39پھر عمران خان کی بہنوں نے کہا کہ مافی وہ مانگے
08:42جس نے آٹھ فروری کو
08:43عوامی مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالا
08:45مافی کیوں مانگوارے ہیں
08:47سی سی ڈی وی فوٹیج عدالت میں پیش کرو
08:49اور عدالت کو فیصلہ کرنے دو
08:52یہ علیوہ خان صاحبہ کا
08:54بیان ہے
08:55اور نے کہا جی بہت سر لوگ پیغام لے کر آتے رہتے ہیں
08:58امریکہ والے تنویر بھی دو تین دفعہ آئے
09:00پھر عمران خان نے ان سے ملنے سے ہی انکار کر دیا
09:03اور ہمیں بھی منع کر دیا
09:05کہ اس بندے سے دور رہنا اس کو نہیں ملنا
09:07مافی کیوں مانگوارے ہیں
09:08سی سی ڈی وی فوٹیج لے کے آؤ
09:10عدالت میں بیش کرو
09:10عدالت سے فیصلہ کرو آؤ
09:12لیکن اگر سارے فیصلے بادشاہ سلامت نے کرنے ہیں
09:15تو پھر عدالت کو تعلیٰ لگا دو
09:17اچھا یہ مافی والے بیان پر
09:19یہ عمران خان صاحب کی بہنوں کا ردی عمل ہے
09:21لیکن ایک اور انٹرسٹنگ چیز میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
09:23کل بزریہ فیصل وادہ
09:26ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے
09:28اس موقف سے بھاگ گئی
09:30جو موقف
09:31سویل وڑائش صاحب نے آرمی چیف سے
09:34ملاقات کے بعد پیش کیا تھا
09:36جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان
09:38سچے دل سے مافی مانگے
09:39یعنی سچے دل سے مافی مانگنے کا
09:42مطالبہ کیا گیا تھا
09:43اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھاگ رہی ہے اپنی بات سے
09:46اور کیونکہ پاکستان پورے میں درگت بن رہی ہے
09:48پاکستان کے باہر بھی بن رہی ہے
09:50لوگ کہہ رہے ہیں کہ عدالتی فیصلے پر کہاں گئے
09:53عدالتیں کہاں گئی
09:54جالی مقدمات ہیں
09:55اور جالی مقدمات بھی اتنے ہیں کہ وہ بیریسٹر
09:58سلمان صفدر صاحب نے بتایا
10:00کہ ورلڈ ریکارڈ بن گیا ہے عمران خان صاحب کا
10:03عمران خان نے
10:05قیدی نمبر 804 نے جیل میں بیٹھ کے
10:07ایک ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے
10:09اور ورلڈ ریکارڈ کیا ہے
10:10کہ پانچ سو سے زائد
10:13لگ بک پانچ سو
10:14عمران خان صاحب نے ایفیڈیوٹ
10:17سائن کر کے دیئے ہیں پاور آف اٹارنی
10:18وقالت میں سائن کروانے کا
10:21ورلڈ ریکارڈ لگ چکا ہے پانچ سو پاور آف اٹارنی
10:23سائن کروائے ہیں بیریسٹر سفدر نے
10:25بیریسٹر سلمان سفدر صاحب نے
10:27عمران خان صاحب سے
10:29اب بتائیں جیل میں بیٹھا ہوا
10:31ایک آدمی اتنے زیادہ
10:33جو ہے وہ پاور آف اٹارنی
10:35سائن کر رہا ہے تو یہ ورلڈ ریکارڈ
10:37یہ نا تو عمران خان صاحب نے
10:39بیمار نہ ہونے کا ورلڈ ریکارڈ لگا دیا
10:40ایفیڈیوٹ سائن کرنے کے
10:43حوالے سے ورلڈ ریکارڈ لگا دیا
10:44عمران خان کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ ہے کہ تاریخ میں
10:47سب سے زیادہ مقدمات جو ہیں
10:48وہ عمران خان صاحب کے اوپر درج ہوئے
10:51اتنے مقدمات آج تک پاکستان میں
10:53کسی بھی درج نہیں ہوئے جتنے عمران خان صاحب
10:55کو جیل میں بند کر کے درج کیے گئے ان کے خلاف
10:57اب آجیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ
10:59کی یہ خواہش کے عمران خان صاحب
11:01معافی مانگے لیکن یہ
11:03خواہش نہیں نہیں ہے یہ بہت
11:05پرانی ہے میں ابھی آپ کو ایک اور جگہ سے ثابت
11:07کر کے دیتا ہوں میں نے ایک وڈیو نکال کے رکھی ہوئی ہے
11:09سات مئی دوہدار چوبیس
11:11کو ڈی جی آئی ایس پی آر
11:12صاحب نے ایک
11:15احمد شریف صاحب نے
11:16ایک پریس کانفرنس کی تھی
11:18اس پریس کانفرنس میں
11:21جب ایک سوال کیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر
11:23صاحب سے کہ جناب
11:25عمران خان صاحب پی ٹی آئی کیسے
11:27معاملہ آگے بڑھے گا اور کیسے نکلنا ہے یہ وہ
11:29پہلے انہوں نے بہت برائیاں کی تھی
11:30پاکستان طریقہ انصاف کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے
11:33تو جب ان سے پوچھا گیا
11:35تو انہوں نے اس وقت کیا جواب دیا تھا وہ جواب
11:37آپ سنیں گے تو آپ کو پتا چلے گا
11:38کہ یہ جتنا مرضی بھاگ جائیں باتیں
11:40ان کے موہ سے نکل آئی ہیں
11:42اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے موہ سے
11:44معافی والی بات کی تھی
11:45اور پاکستان طریقہ انصاف کو کیا قرار دیا تھا
11:48کن الفاغ میں یہ بات کی تھی کیونکہ دیکھیں نا
11:50دوہزار چوبیس میں انہوں نے جالی حکومت بنائی تھی
11:53نیا نیا کانفیڈنس آیا ہوا تھا کہ تن دیں آنگے
11:54پھر دیں آنگے نہیں چٹھانگے
11:56پھر انہیں اس بات کا بھی آئیڈیا تھا
11:59انہیں پتا تھا کہ
12:00ڈانلڈ ٹرمپ الیکشن نہیں جیت رہا
12:02تب جو بائیڈن بیٹھا ہوا تھا
12:04تو ان کا تو کانفیڈنس ہی کئی سے کئی پہنچا ہوا تھا
12:07تو اب درہ آپ یہ دیکھیں
12:08کہ اس وقت ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہا تھا
12:10اور جو کہا تھا
12:12اس کے اوپر آج بھاگ رہے ہیں کہہ رہے ہیں
12:13ہم معافی کیسے مگوا سکتے ہیں
12:15ہم نے معافی کا کہا ہی نہیں
12:16یہ تو کارونی معاملات ہیں
12:17فیصل واتا کے ذریعے سے لانچنگ ہو رہی ہے نا
12:19لیکن آرمی چیز نے جس کوئیش کا اظہار کیا
12:22اس کی ایک گوائی آج سے ایک سال پہلے
12:24بلکہ سوہ سال پہلے
12:25ڈی جی آئی ایس پی آر نے خود دید رہے
12:30سنے آپ کیا کہا تھا
12:30ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے
12:33صرف ایک ہی راستہ ہے
12:35کہ وہ صدقے دل سے معافی مانگیں
12:38قوم کے سامنے
12:40اور یہ وعدہ کریں
12:43کہ وہ نفرت
12:45کی سیاست کو چھوڑ کے
12:47تعمیری سیاست
12:49جنے
12:51اب یہ سیاست بھی سکھائیں گے
12:52یہ بتائیں کہ نفرت کی سیاست کیا ہوتی ہے
12:54اور تعمیری سیاست کیا ہوتی ہے
12:56ساری زندگی انہوں نے نفرت پھیلائی ہے
12:58نواز شریف بھی چھو رہے ہیں
13:00زرداری بھی چھو رہے ہیں
13:01وہ ٹین پرسانٹ ہے
13:02وہ ٹونٹی پرسانٹ ہے
13:03وہ جو ہے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے
13:06فلاں بھی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے
13:07پلاشن کوف ان کی پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں آئی
13:10خود کچھ بمبار ان کی پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں آئے
13:13نفرت پہلا پہلا کے پہلا پہلا کے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا
13:17آج بلوچستان نفرت کی آگ میں جل رہا ہے
13:20وہ بچے بچیاں آگے سڑکوں پر اسلام آباد کی بیٹھے ہیں
13:23ان سے بات کرنے کو کچھ تیار نہیں ہے
13:24انہیں پینتیس دن ہو گئے ہیں بلوچ مظاہرین کو وہاں بیٹھے ہوئے
13:28اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ جس نے یہ ساری نفرت اس ملک کے اندر پہلائی
13:31تمام سیاسی لیٹروں کو جو جو ان کے خلاف گئے انہیں جیلوں کے اندر بند کی
13:35ان پر جھوٹے مقدمات کیے
13:36آج وہ کہہ رہے ہیں جی کہ نفرت کی سیاست بند کریں اور تعمیری سیاست کریں
13:41تعمیری سیاست تو یہی کہ سب کو بوٹ پالش پر لگا دیں
13:44تو عمران خان تو بوٹ پالش نہیں کرتا
13:46فیلحال آج کی تاریخ تک وہ تو کہہ رہا ہے تو میں تو جھوٹے پالش نہیں کرتا
13:49اب یہ ایک ثبوت ہے میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا
13:51کہ ڈی جی آئی اس پی آر نے اپنے مو سے معافی کا مطالبہ کیا تھا پاکستان تحریک انصاف سے
13:56اور جو الفاظ مریم نواز اور مریم اورنگ زیب
14:00اور جو نون لیگ کے لوگ استعمال کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے لیے
14:04وہی الفاظ ڈی جی آئی اس پی آر نے استعمال کیا تھا یہ الفاظ سنیں آپ
14:07ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے
14:11سیاسی انتشاری ٹولہ
14:13یہ الفاظ ڈی جی آئی اس پی آر نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے بولے
14:18اور بعد میں کہا کہ معافی مانگے
14:20اور سچے دل سے معافی مانگے
14:22مجھے یہ نہیں سمجھ آتی کہ یہ سچے دل سے معافی کیا ہوتی ہے
14:25کاری زوار بہادر صاحب ہے ناظرین
14:28یہ واقعی اپنے نام کی طرح بہادر بھی ہے
14:30انہوں نے اسٹیٹمنٹ دیا
14:32جو آرمی چیف نے سویل وڑائچ کے ذریعے سے
14:36قرآن پاک کی ایگزامپل دے کے
14:38جو ابلیس والا ایک مسئلہ پیش کیا تھا
14:41اس پہ ان کا جو جواب ہے آرمی چیف کے لیے ذرا یہ سن لیں
14:44اب اگر کوئی بندہ خدا بننا چاہے
14:46کہ جو مجھ سے معافی مانگ لے وہ بھری
14:49جو مجھ سے معافی مانگ لے وہ فرشتہ
14:52جو مجھ سے معافی مانگ لے وہ نیک
14:54اور جو مجھ سے معافی نہ مانگے وہ شیطان
14:57یہ میرے رب کو پسند نہیں ہے
15:00باقی ساری چیزوں کی معافی ہو جاتی ہے
15:02تکبر کی کوئی معافی نہیں
15:05جو جیلے کاٹ رہے ہیں انہیں قوم ہیرو سمجھ رہی ہے
15:08اور آپ انہیں شیطان قرار دے رہے ہیں
15:11کاری زوار بہادر
15:13انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ دیا
15:14آرمی چیف کو جواب دیا
15:15چلے کم سے کم کوئی ایک آلم دین تو ہے
15:17جس نے حمد کی اور حوصلہ کیا
15:19اور آرمی چیف کو واپس اسی طرح جواب دیا
15:22جس طرح انہوں نے ایک عوامی لیڈر کی توہین کی
15:25کہ تم مجھ سے معافی مانگو
15:26ناظرین عمران خان صاحب کا جو کیس لگا ہوا تھا
15:35عمران خان صاحب کے بارے میں کیس سننے کے حوالے سے
15:38سلمان صفدر صاحب نے یہ کیس کیا ہوا ہے
15:41اس سے پہلے یہ کیس لگا
15:42تو پھر تاریخ دے دی گئی
15:43پھر لگا پھر تاریخ دے دی گئی
15:45اب یہ کیس لگا ہوا تھا سپریم کورٹ میں
15:47اور کیس کو کل تک کے لیے
15:48اس لیے ملتوی کیا گیا کہ چیف جسٹس نے کہا
15:50جیس سلمان صفدر جو بیریسٹرن ہے
15:52انہوں نے کچھ اضافی دستاویدات جمع کروا دی ہیں
15:56تو میں یہ دستاویدات پڑھنا چاہتا ہوں
15:58مجھے یہ دستاویدات پڑھنے کے لیے
16:00ایک دن دیا جائے
16:01تو ایک دن کے بعد کل ساڑھے دس مجھے
16:03یہ دستاویدات پڑھ کے میں آؤں گا
16:05اور پھر میں اس کیس کو سنوں گا
16:07سلمان صفدر صاحب کہتے ہیں
16:08سر کوئی اضافی دستاویدات نہیں ہے
16:10یہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے ہیں
16:12روٹین میٹر ہے یہ تو جب ہوتے رہتے ہیں آتے رہتے ہیں
16:16یہ تو جب کیس چل رہا ہوتا ہے
16:18تو کیس کے دوران بھی
16:19سپریم کورٹ کے فیصلوں کا حوالہ دیا جاتا ہے
16:21اسی وقت ججز نکال کے سامنے دیکھتے رہتے ہیں
16:24ساتھ ساتھ کیس سنتے رہتے ہیں
16:25میرے اپنے کیسز میں ہوا بار بار ہوا
16:27بہت سارے اور کیسز میں ہوتا ہے
16:29میں نے یہ میاں علیہ شفاق صاحب سے سیکھا
16:31کہ وہ ہائی کورٹ کے اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے حوالے دیتے تھے
16:34اور ساتھ نکال کر وہ سامنے رکھ دیتے تھے
16:37اور ججز صاحب کو بتاتے تھے
16:38کہ صفحہ نمر اتنا کھولیں
16:39وہاں پہ یہ لکھا ہوا ہے
16:40تو جج نکال کے ان کو پڑھتے تھے
16:42یہ تو ایک نارمل چیز ہے
16:44یہ دیورنگ دا کیس یہ چیزیں ہوتی ہیں
16:46وہ یہ کہتے رہے کہ سر بات سنیں
16:48یہ صرف سپریم کورٹ کے فیصلیں اور کچھ نہیں ہے
16:50لیکن ججز صاحب نے کوئی بات ہی نہیں سنی
16:52چیپ جسٹن نے کہا
16:53نہیں نہیں یہ اب میں کل ہی سنوں گا
16:55میں ان کو پڑھ کے آؤں گا اور پھر کروں گا
16:57ناظرین پاکستان کے اندر
16:58ایک اور بڑا خوفناک قانون پاس کر دیا گیا ہے
17:01اور یہ پورا کا پورا نظام
17:03جو ہے نا وہ اب ایک
17:05الگی طرف جا رہا ہے
17:06یعنی آپ کو اس لیول کا جبر اور
17:09فستائیت کبھی دکھائی بھی نہیں دی ہوگی
17:11اس لیول کے انسانی حقوق کی پمالیاں
17:13آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوں گی
17:14جو اب یہ پاکستان میں کرنے جا رہے ہیں
17:16سینٹ نے تین سال کے لیے
17:18ایک نیا قانون پاس کر دیا ہے
17:21اس قانون کے تحت
17:22فوج اور سیول آرمڈ فورسز کو
17:24یہ اختیار دے دیا گیا ہے
17:27کہ وہ صرف شبہ کی بنیاد پہ
17:29شک کی بنیاد پہ
17:30کہ اس بندے پہ مجھے شک ہے
17:31یہ تو وہی بات ہوگی نا
17:34کہ اس پہ مجھے شک ہے
17:35اس پہ مجھے شک ہے
17:35اس پہ مجھے شک ہے
17:36تو اس حکومت کو تو سارے گالیاں دیتے ہیں
17:39تو سب بھی شک کریں گے یہ
17:40اس وقت تو اسٹیبلشمن کے سارے ہی دشمن ہیں
17:43تو کیا یہ پورے پاکستان پہ شک کریں گے
17:45صرف شک کی بنیاد کے اوپر
17:47فوج کو اور سیول آرمڈ فورسز کو
17:50یہ اختیار دے دیا گیا ہے
17:51کہ وہ قومی سلامتی
17:52یا سیکیورٹی کے خلاف
17:54کسی بھی سرگرمی پر
17:56تین ماہ کے لیے
17:58کسی بھی بندے کو اٹھا کے
17:59قید میں ڈال سکتے ہیں
18:00کوئی پوچھنے والا
18:01کوئی ماباپ نہیں ہے
18:02کوئی نہیں پوچھے گا
18:04تین مہینے کے لیے اٹھایا
18:05بندہ اٹھا کے اندر ڈال دیا
18:06اور مزید یہ ہے
18:08کہ اس کو تین مہینے
18:09مزید بھی اندر رکھ سکتے
18:10یعنی چھے مہینے تک
18:12بندے کا کوئی پوچھنے والا
18:14نہیں کوئی قانون نہیں
18:15کوئی سوال نہیں
18:16کوئی جواب نہیں
18:17جتنے پر شک ہوتا ہے
18:19مثال کے طور پر
18:20ایک بندہ وہ تنگیت کر رہا ہے
18:22انہیں پسند نہیں آرہا
18:23وہ یہ تو قومی سلامتی کا
18:24مسئلہ بن گیا
18:25اٹھاو اس کو ڈالو جیل میں
18:26اب اس کو اٹھایا
18:27اس قانون کے تحت
18:29اس کو جیل میں ڈال دیا
18:30بند کر دیا اس کو
18:31اب تین مہینے تک
18:32اس کی زمانت نہیں ہو سکتی
18:34تین مہینے تک
18:35کوئی اس کو پوچھی نہیں سکتا
18:36تین مہینے کے بعد
18:37دیکھا بندہ سیٹ ہو گیا
18:38آلات بہتر ہے
18:39نہیں
18:39چلو تین مہینے اور اندر رکھ تو
18:41پھر تین مہینے اندر رکھ دیا
18:42اس کے بعد جناب پھر
18:44قانون عرکت میں آئے گا
18:45چھوٹے چھوٹے
18:46اس کو پھر دو مہینے لگ جائیں گے
18:47جب وہ بندہ باہر آئے گا
18:48مہینے کے بعد پھر کہیں گے
18:49نہیں یار یہ بندہ ٹھیک نہیں
18:50پھر تین مہینے کے لئے اندر
18:51تو یہ کسی کو بھی چاہیں گے
18:53جب تک دل کرے گا اندر رکھ لیں گے
18:55یہ قانون پاس کیا
18:57یہ قانون پاس کیا
18:58سینٹ نے ان کو شرم آنی چاہیے
19:00پاکستان کی اس وقت کی جو سینٹرز ہیں
19:03اس وقت کے جو قومی اسمبلی کے عراقین ہیں
19:05یہ وہ گڑے کھود رہے ہیں
19:06جن میں یہ خود گریں گے
19:08یہ وہ تباہی پھیر رہے ہیں
19:10جو ان کے سامنے آگر کھڑی ہو جائے گی
19:11یہ تمام وہ اختیارات دے رہے ہیں
19:13فوج کو اور اداروں کو
19:15جو اختیارات کل کو ان کے خلاف استعمال ہوں گے
19:19اور یہ ضرور استعمال ہوں گے
19:20ایسا نہیں ہے کہ یہ بچ جائیں گے
19:22ان چیزوں سے
19:23ناظرین جپان میں تو ٹکا کے ٹک ٹکس بنا رہے ہیں
19:27پیسش ایسے بہت لگا دی ہیں
19:28لیکن ان کی مٹی ٹھیک پلیز کی ہے
19:30وہاں پہ اوورسیز پاکستانیوں نے
19:31جام ہو جاتے ہیں ان کو اوورسیز پاکستانی ٹکر جاتے ہیں
19:34نہ انہیں جپانیوں نے مو لگایا
19:36اور نہ پاکستانیوں نے
19:38یعنی یہ دو دو تین تین درجن بیٹھے ہوتے ہیں
19:40سامنے ایک یا دو جپانی آتے ہیں
19:42تین جپانی آتے ہیں
19:43وہ آگر ان سے بات کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں
19:45کوئی قابلے ذکر جپان کی شخصیت نے ملاقات نہیں کی
19:48یہ کبھی اس ٹاؤن میں پھر رہے ہیں
19:51کبھی اس ہال میں پھر رہے ہیں
19:52کبھی وہاں مندرگاہ کی سیار کرنے چلے گئے ہیں
19:54تو ٹکا کے ٹک ٹاکس بن رہی ہیں
19:56سب نے اپنا اپنا ایک جو ہے
19:58فینسی ڈریس شو ایک چل رہا ہے
19:59فل میک اپ کے ساتھ
20:01اور وہاں پہ ناظرین
20:02اور میں وہ میک اپ کے ساتھ اس لیے کہہ رہا ہوں
20:03کہ وہ ایک فلٹر ہوتے ہیں جو استعمال کیے جاتے ہیں
20:06کیمرہ میں
20:06یہ وہ والے فلٹر استعمال کیے جا رہے ہیں
20:08میک اپ فلٹرز
20:09ویسے سب کا حق ہے جو میک اپ کرنا چاہے وہ کرے
20:12یہ سب کی اپنی ذاتی اور نیچی زندگی ہے
20:15لیکن میک اپ آٹسٹ جو ہے نا
20:16وہ قوم کے خرچے سے باہر نہیں جانا چاہیے
20:18میک اپ آٹسٹ اپنے خرچے پر باہر جانا چاہیے
20:21باہر بندے وہاں پہنچا دیئے
20:22نہ جوپانیوں نے مول گیا
20:23نہ پاکستانیوں نے مول گیا
20:24سب کو پتا ہے جالی ہے
20:25فارغ ہیں
20:26نہ ان کے بعد عوام کا مینڈیٹ ہے
20:28نہ ان کے بعد اخلاقیات ہے
20:29اور بے شرمی اور ڈھٹائی کی حد یہ ہے
20:31کہ پاکستان میں اشتہار لگوا رہے ہیں
20:33ایک تو ٹک ٹاکس کے لیے قوم کے پیسے سے
20:35کروڑا روپیا خرچ کر کے باہر چلے گئے
20:37پھر کروڑا روپیا کے اشتہار بھی
20:38پاکستان میں دینے کے جناب
20:39وہ قوم کے لیے باہر گئے ہیں
20:40یہ آپ کی تک ہی نہیں بنتی
20:43ایک بیرو گریٹ باہر جاتا ہے
20:45اور جا کر چیزوں کے فیصلے کر کے آ جاتا ہے
20:47یہ بوٹھا کے خود پورا ٹبر لے کے
20:49ساتھ اپنے جناب ملازم لے کے
20:51ساتھ اپنے وہ میک اپ آٹسٹ لے کے
20:53ساتھ میں اپنی سہیلیوں کو لے کے
20:54ہم نے جناب انجوائے کرنا ہے
20:56اور وہ انجوائے نظر آ رہا ہے
20:58ہوتا ہوا قوم کے پیسوں پر انجوائے ہو رہا ہے
21:00ادھر پاکستانی ڈوب رہے ہیں
21:02ادھر پاکستانی جو ہے وہ مار کھا رہے ہیں
21:04ادھر غربت بیروزگاری بڑھ رہی ہے
21:07وہ ادھر ایاشی ہی ختم نہیں ہو رہی
21:09اور ایاشیوں کے ویجولز آپ کو بقاعدہ
21:11سلو موشن کے اندر
21:12سلو موز بنا بنا کے
21:13بجوائے جا رہے ہیں
21:15اب آرمی چیف نے سویل بڑھائچ کے ساتھ
21:18یہ بھی دعویٰ کیا تھا
21:20کہ جناب دو دو اور اب ڈالر کوئی ریکوڈک سے آنا شروع ہو جائیں گے
21:23اب تازہ خبر کے مطابق یہ مضم علیہ السلام صاحب نے دیئے
21:26وہ بتاتے ہیں کہ ریکوڈک پروجیکٹ بھی
21:28دو در اٹھائیس کی جگہ
21:30اب دو در اونتیس سے شروع ہوگا
21:33یہ ایک اور جھٹکہ لگ گیا
21:34یہ نہیں وہ تو کہہ دے کہ اگلے سال سے پیسے آنا شروع ہو جائیں گے
21:37یہ تو پروجیکٹ اور آگے چلا گیا ہے
21:39تو جب پروجیکٹ بھی آگے چلا گیا
21:41تو پیسے کیسے آئیں گے
21:42پھر بات کریں گے اور چیزیں بھی
21:43اب تک کے لیے اپنا خیال رکھیں گے
21:45اللہ حافظ
Recommended
23:30
|
Up next
22:50
20:49
Be the first to comment