Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴Silence or Apology? || Another Proof of Imran Khan’s Truth || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30حوالے سے یہ سزائیں ہیں اور اب جو اطلاع آئی اس میں 69 رانمہوں کو اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی دس سال کے لیے یعنی انہیں دس سال کی قید کی سزا سنا دی گئی اور دہشتگردی کا مقدمہ ہے جبکہ سولہ کو تین سال تک کی قید سنا دی گئی اور نو مہی کا یہ مبینہ واقعہ ہے اب پاکستان طریقہ انصاف جو ہے وہ پھی رہتے جا جنہوں نے شروع کر دی انہوں نے کہا یہ کیا بات ہے
00:57یعنی آپ اب جناہ ہاؤس اور رانہ سناولہ کے ڈیڑے کو بھی ایک لیول پہ لے کر آ رہے ہیں اور دوسرا اعتجاج لوگ کر رہے تھے کیا اتنے سارے لوگوں کو اب ایسے بھٹا ریڈ پہ سزائیں دے سکتے ہیں ان میں کئی لوگ ایسے ہیں جو وہاں پہ موجود بھی نہیں تھے جن کا اس جگہ سے کوئی اس دن تعلق بھی نہیں تھا جیتے کہ ذر تاج گل وزیر صاحبہ کو اگر آپ سنیں تو وہ یہ بتاتی ہے مجھے چار کیسز میں دس دس سال کی سزا اس الزام پر دی گئی ہے
01:25کہ میں سات مئی کو زمان پارک میں عمران خان صاحب اور دیگر کے ساتھ میٹنگ میں شریک تھی
01:32میں نے عدالت میں تمام ثبوت اور تصاویر پیش کی ہیں جن میں میرے حلقے کے لوگوں نے یہ گوائی بھی دی ہے کہ میں اس دن سات سو میل دور
01:43ڈیڑا غازی خان میں اپنے حلقے میں شادیوں اور دیگر تکڑی بات میں شریک تھی
01:47یہ تمام سکرین شارٹس موجود ہیں سرکاری گواہوں نے بھی کراس اگزیمنیشن میں کہا کہ ہم نے ذر تاج گل وزیر کا نام نہیں لیا
01:56ایف آئی آر میں بھی میرا نام نہیں ہے آٹھ مہینے بعد میرا نام زمنی میں ڈال دیا گیا
02:02میرے خلاف کوئی ثبوت بھی نہیں ہے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا
02:07پھر میرا سوال یہ ہے کہ مجھے کس جنم میں دس دس سال کی سزا سنائی دی
02:11اب یہ ذر تاج گل وزیر صاحبہ کو سوال اٹھانا تو بالکل جائد ہے
02:15سوال اٹھانا چاہیے جو غلط کام ہو رہا ہے اس کو بھی نکاب کرنا چاہیے سامنے رکھنا چاہیے
02:21لیکن بات بڑی سادہ ہے کہ عمران خان کو کس بات کی سزائیں ہو رہی ہیں
02:26عمران خان کے خاندان کے لوگ جیلوں میں کیوں ہیں
02:29عمران خان کی بیوی جیل میں کیوں ہیں
02:31اور بہت سارے صحافی بہت سارے جو ہے وہ
02:35آپ کے ایون شائر کو بھی جو ایکٹیویسٹ ہیں انہیں بھی
02:39انہیں بار بار کیوں گرفتار کیا جاتا ہے
02:42سب کیوں زیر اطاب ہیں
02:43لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کیوں کیا جا رہا ہے وہ بے گناہ لوگ ہیں
02:47وجہ صرف یہ ہے کہ اس وقت ملیٹری اسٹیبلشمنٹ یہ سوچ رہی ہے
02:51کہ انہوں نے عمران خان کو اور پاکستان طریقہ انصاف کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے
02:56اور جو بھی اپنا مواقف نہیں بدلے گا یا طریقہ انصاف کے ساتھ کھڑا ہوگا
03:00اس کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی
03:02تو زرتاج گل وزیر صاحبہ اور باقی لوگ اسی کی قیمت ادا کر رہے ہیں
03:06برحال یہاں پہ فواد چودری صاحب اور ایک زین قریشی صاحب ہیں
03:12ان سے میں تو اور کچھ اور لوگ بھی ہیں
03:14کارکن بھی ہیں
03:15اب وہ بری بھی ہو گئے ان کیسوں سے
03:17لیکن زیادہ تر لوگوں کو یہاں پہ سزا ہو گئی ہے
03:20اور دس دس سال کی سزا سنائی گئی ہے
03:22تحریک انصاف نے اس کی مضمت کی اور بڑا رولہ انہوں نے ڈالا ہے
03:26تین لوگ ناظرین پاکستان میں ایسے ہیں جو
03:30زیادہ زور دیتے ہیں اس بات پہ کہ عمران خان صاحب کے جو سوشل میڈیا کی ایک آکاؤنٹس ہیں
03:35وہ پاکستان میں آنے چاہیے
03:37اور پاکستان سے ان کی ہینڈلنگ ہونی چاہیے
03:40اور طریقہ انصاف ان کو ہینڈل کرے
03:42اچھا ان میں ایک شیر عبدالمروز صاحب ہے
03:45ان کا یہ ماننا ہے کہ جو سوشل میڈیا کی عمران خان صاحب کی ٹیم ہے
03:48وہ ٹھیک نہیں ہے یہ آکاؤنٹس یہاں آنے چاہیے
03:51یہی بات جو ہے وہ فواد چھوڑری صاحب بھی مانتے ہیں
03:54اور انصار عباسی صاحب بھی اس بات پہ زور دیتے ہیں بار بار
03:58کہ یہ ادھر پاکستان میں لائے جائے
04:00انٹرسنگ بات یہ ہے کہ
04:02سوہیل وڑائی صاحب کے بعد
04:05اب انصار عباسی صاحب نے بھی عمران خان صاحب کے حق میں ایک تازہ گوائی دے دیئے
04:10پہلے سوہیل وڑائی صاحب نے گوائی دی تھی
04:14کہ عمران خان صاحب جو جیل میں قید ہیں
04:17یا جو ان کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
04:19یہ پاکستان کے آرمی چیف سے ملنے کے بعد
04:22وہ اس نتیجے پہ پہنچے اور انہیں کولم لکھا
04:24کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے
04:26اور اسی سے وہ باہر آ پائیں گے
04:29یا ان کی مشکلات کم ہو جائیں گی
04:31برنہ انہوں نے مثال دی تھی
04:32ذلفکار لی بھٹو کی اور دیگر
04:34اب سوہیل وڑائی صاحب یہ کہتے ہیں
04:36کہ ایک اور ذلفکار لی بھٹو نہیں بننا چاہیے
04:39پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا
04:41اور عمران خان کو مشورہ دیتے ہیں
04:43کہ معافی مانگ لیں
04:44بھی ذلفکار لی بھٹو کا مڈر ہوا تھا
04:47قتل کیا تھا اور ایک ڈکٹیٹر نے کیا تھا
04:50اب ڈکٹیٹر کو سوہیل وڑائی صاحب کچھ نہیں کہہ رہے
04:52مقتول کو سوہیل وڑائی صاحب کہہ رہے ہیں
04:55یعنی یہ تو وہی بات ہوگی نا
04:56ایک شیرم بچپن سے عدالتوں میں سنتے چلے آ رہے ہیں
04:59کہ یہ بھی دلیل مان لی عدالت نے
05:03کہ مقتول خود ہی گرا تھا خنجر کی نوک پہ
05:05یعنی مجھے پورا شیر یاد نہیں ہے
05:08لیکن وہ ایسے ہی تھا
05:09کہ جو قتل ہونے والا ہے خنجر کی نوک کے اوپر خود ہی گر گیا تھا
05:12قاتل کی یہ دلیل بھی مان لی
05:14منصف نے
05:16کہ مقتول خود ہی گرا تھا خنجر کی نوک پہ
05:19تو یا مقتول کو
05:21یا جو مظلوم ہے
05:23اس کو مشورہ دیتے ہیں
05:24اسے غلط قرار دیتے ہیں
05:26اسے کہتے ہیں کہ تو یہ کر تو یہ کر تو یہ کر
05:28جو کمپرومائز کر لے
05:29اس کو یہ نہیں کہتے کہ تُو غلط ہے
05:32اس کو یہ نہیں کہتے کہ تیرا جرم ہے
05:34اسے یہ کہتے ہیں کہ تیرا جرم یہ ہے
05:37کہ تُو کمزور ہے اور اسٹیبلشمنٹ بہت طاقتور ہے
05:39لہذا تُو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سر جھکا لے
05:42یہ مشورہ سویل وڑائی صاحب دیتے ہیں
05:44خود بھی انہوں نے معافی مانگی
05:45اب دیکھیں نا سویل وڑائی صاحب کی جتنی جلدی معافی آئی ہے
05:48وہ جو
05:50معذرت جو چھپی ہے
05:52کالم کے اندر
05:54اس میں سویل وڑائی صاحب نے بڑی باریک طریقے سے پہلے سب سے معافی مانگی
05:58اتنی معافی مانگی
05:59اتنی معافی مانگی
06:01کہ معافی کا لیبل ہی بہت ڈاؤن کر دیا
06:03اور پھر اندر میں جا کے
06:06ڈی جی آئی ایس پی آر سے بھی معافی مانگ لی
06:08تو یہ سویل وڑائی صاحب
06:10بڑے جنلسٹ ہوئے ہیں
06:11الفاظ سے کھیلنا تو انہیں آتا ہے
06:12لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان کے ساتھ زیابتی کی
06:15دیکھیں پہلے ملاقات کروائی گی
06:18سپیشلی ان کی آرمی چیف سے
06:19ایسے تو نہیں کہ وہ مو اٹھا کے جاتا اور آرمی چیف سے ملنے تھا
06:22تو سپیشلی آرمی چیف سے
06:24ان کی ملاقات ارینج کر کے کروائی گئی
06:27اس ملاقات کے بعد
06:28جناب کھانے پہ بھی بٹھایا گیا
06:30پھر جو باتیں ہوئی وہ انہوں نے
06:32ریپورٹ کر دی اور میری اطلاع کے مطابق
06:34انہوں نے مرضی سے ریپورٹ کی تھی
06:35بعد میں ان کا جو امپیکٹ آیا
06:38اس کی وجہ سے ایک رد عمل آ گیا
06:40اور رد عمل میں اب ایک
06:42سینئر صاحبی کو جس کو استعمال کیا گیا
06:45جس کو بتایا گیا بلوایا گیا
06:46اسے کہا جا رہا ہے وہ بفات پرست ہے
06:49اور وہ اپنے ذاتی فائدے کے لیے
06:51من گھڑت کہانی سنا رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے
06:53یہ زیادتی ہے
06:54یہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو نہیں کرنا چیئے تھا
06:57یہ قابل مضمت ہے
06:58اب انصار عباسی صاحب نے بھی گوائی دے دی
07:00سویل وڑائی صاحب کے بعد
07:01کہ عمران خان کا قصور نہیں ہے
07:02ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو اندر رکھا ہوا ہے
07:05عمران خان اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
07:07اپنے معاملہ ٹھیک کر لیں
07:08تو باہر آ جائیں گے
07:09سنیں وہ کیا کہتے ہیں
07:11ایک حصہ پڑھ کے سنا رہا ہوں
07:12وہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی مشکلات میں
07:15کمی معافی مانگے بغیر بھی ممکن ہے
07:17پہلے معافی کا مطالبہ ہو رہا تھا
07:19اب ہو رہا ہے کہ جنہیں معافی نہ مانگے
07:21لیکن معافی مانگے بغیر بھی
07:23آپ کی مشکلات کم ہو سکتی ہیں
07:25خان صاحب کو صرف اپنی حکمت عملی بدلنا ہوگی
07:28فوج کے خلاف
07:29نہ خود کوئی بات کریں
07:31اور نہ ہی اپنے کسی بگوڑے
07:34کو
07:35یا سوشل میڈیا کو ایسا کرنے دیں
07:37اچھا فوج کے خلاف تو عمران خان بات ہی نہیں کرتا
07:41عمران خان تو کہتا ہے فوج بھی میری مل بھی میرا
07:43فوج کے خلاف بات نہیں کرتا
07:45عمران خان جنرل آسم منیر کے خلاف بات کرتا ہے
07:49کیونکہ عمران خان کو یہ لگتا ہے
07:50کہ عمران خان کی تمام مسائل کے لیے
07:52ذمہ دار اس وقت جنرل آسم منیر ہے
07:54عمران خان کو لگتا ہے
07:56کہ وہ اپنے حلب سے خلاف بردی کر کے
07:57ملک کے اندر اپنا لاؤں چلا رہے ہیں
08:00اور اپنے فائدے کے لیے اپنے ادارے کو استعمال کر رہے ہیں
08:02جس سے ادارے کو بدنامی بھی ہو رہی ہے
08:04یہ عمران خان صاحب کو لگتا ہے
08:06اب اس میں جو ہے وہ
08:08اباسی صاحب نے وہی باریک کام کیا
08:10جو ہمیشہ سے ہوتا آ رہا ہے
08:11کہ جناب اگر آپ آرمی چیف کی غلطی کی نشاندہ ہی کریں گے
08:15یا اگر آپ یہ کہیں گے
08:17مشرف بھی یہ کرتا تھا
08:18مشرف جو بھی کرتا تھا وہ فوج کے خاطر میں
08:21ڈال دیتا تھا کہ ہم تو فوج ہیں
08:22اسی طرح جو کچھ بھی
08:24اس سے پہلے پہلے جرنیلوں نے کیا
08:26جرنل یا یا نے کیا
08:29جو جرنل ایوب کان نے کیا
08:30جو جرنل زیولک نے کیا
08:32یا جو باقی جرنیل جنہیں بہت زیادہ شوق تھا
08:35سیاست میں اور چیزوں میں آنے کا
08:37انہوں نے جو کچھ بھی کیا
08:38وہ سارا وہ فوج کے خاطر میں ڈال دیتے تھے
08:41اس طرح تو جرنل فیض امید نے جو بھی کیا
08:43وہ بھی فوج کے خاطر میں ڈال دیں اب
08:45اس کو آپ الگ سے کیوں ٹریٹ کر رہے ہیں
08:47تو عمران خان صاحب اسی طرح جرنل آسی منیر کو
08:50سنگل آؤٹ کرتے ہیں
08:51جیزے پی ایم لین والے یا باقی لوگ جو ہیں
08:54وہ جرنل فیض امید کو سنگل آؤٹ کرتے ہیں
08:55اور بھرکو ٹھیک کرتے ہیں
08:57جو گندہ کام اس نے کیا اس کو سزا ملنی چاہیے
08:59اب انصار اباسی صاحب کہہ رہے ہیں
09:01کہ مجھے یقین ہے کہ
09:02اگر عمران خان صاحب ذرا یہ
09:04معاملات کر لیں
09:06تو تحریک انصاف کی مشکلات کم ہوں گی
09:09تحریک شاہد ہے کہ چند ایک مثالوں کو چھوڑ کر
09:11سیاستدانوں کے خلاف مقدمات ختم ہو ہی جاتے ہیں
09:14اب یہ انصار اباسی صاحب کہہ رہے ہیں
09:17تو یہ دوسری ایک بڑی گواہی ہے
09:20جو میڈیا میں سے آئی ہے
09:22دیکھیں میڈیا کا مسئلہ کیا
09:24اس کو ذرا تھوڑا آپ سمجھیں
09:25پاکستان میں لنبے عرصے دک دو پولٹیکل پارٹیز رہی ہیں
09:28ایک میپس پارٹی اور ایک نون لیگ
09:30اسٹیبلشمنٹ باری باری سب کے ساتھ
09:32اپنے تعلقات رکھتی رہی ہے
09:34تو پاکستان کی صحافت بھی تقسیم ہوگی دو عصوں میں
09:37پاکستان کی صحافیوں کی ایک بڑی تعداد
09:40نون لیگ کے حمایتی بن گئے
09:41اور ایک بڑی تعداد پیوز پارٹی کے حمایتی بن گئے
09:44اور جو باقی رہ گئے وہ
09:45کافلیک کا دور جب آیا تو وہ
09:46اسٹیبلشمنٹ کے حمایتی بن گئے
09:48تو بڑی پولرائیزیشن ہوگی پاکستان کے میڈیا میں
09:51اب جب بھی کبھی ان میں سے کسی ایک جماعت کی حکومت آتی تھی
09:54تو دوسرے کو لگتا تھا کہ
09:55اور ان کے صحافیوں کو بھی لگتا تھا
09:57کہ ہم اپوزیشن میں چلے گئے
09:58اسی طرح جب دوسری جماعت کی حکومت آتی تھی
10:02تو ان صحافیوں کو لگتا تھا ہم حکومت میں آگئے
10:03اور ان صحافیوں کو لگتا تھا ہم اپوزیشن میں چلے گئے
10:06تو صحافی بھی اپنی پسندیدہ پولیٹیکل پارٹی کے ساتھ
10:10حکومتوں میں آتے اور جاتے تھے
10:12حتیٰ کہ انہوں نے سرکاری عوضے لینا شروع کر دیئے
10:14انہوں نے غیر ملکی دورے کرنا شروع کر دیئے
10:17انہوں نے سرکاری وسائل کے اوپر
10:19صحافیوں نے انجوائے کرنا شروع کر دیا
10:21کچھ یہ صحافی جو ہیں وہ یہ جانتے تھے
10:24کہ اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ حکومت میں رہتی ہے
10:26اور انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
10:27تعلقات بہترین بنا لیے
10:28اب ان کی بھی ساری اگلیاں گھی میں اور سرکڑائی میں
10:32پھر ہوا یہ کہ عمران خان نے ان ساروں سے لڑائی کی
10:36تو یہ سارے اکٹھے ہو گئے
10:37پی پس پارٹی پی ایم ایل این
10:39اور اسٹیبلشمنٹ
10:41جب یہ سارے اکٹھے ہوئے
10:43تو ان کے صحافی بھی سارے اکٹھے ہو گئے
10:45تو اب یہ پولیٹیکل پارٹی
10:47اپنی مخالف پولیٹیکل پارٹی
10:49یعنی پی ٹی ای کو باغی اور غدار سمجھتے
10:51جبکہ یہ جتنے بھی صحافی ہیں
10:54جو مختلف پولیٹیکل پارٹی کے بینفیشری ہیں
10:56اور کئی دہائیوں سے ہیں
10:57ہم تو نئے لوگ آئے ہیں نا
10:59یہ لوگ تو کئی دہائیوں سے کام کر رہے ہیں
11:01تو یہ جو پرانے صحافی ہیں
11:04یہ اب ان اختلافی آوازوں کو
11:07جو اس وقت سوشل میڈیا پہ
11:08آئی در در بات کریں
11:09یہ انہیں باغی اور غدار سمجھتے ہیں
11:11اور یہ ذہنی طور پر یہ قبول کر چکے ہیں
11:14کہ یہی سیٹ اپ میں ہم سب کا بھلا ہے
11:15کیونکہ ہم سارے مل مل آکے حکومت میں آگئے ہیں
11:17یعنی سویل وڑائی صاحب یہ ہوئے ہیں
11:19ان کے بہترین تعلقات پیپس پارٹی سے ہمیشہ رہتے ہیں
11:22انہیں ہم پیپس پارٹی کے کیمپ میں گنتے ہیں
11:26حامد میر صاحب آپ دیکھیں گے
11:27نون لی پہ بھی تنقید کر دیں گے
11:28پی ٹی ای بھی بھی کریں گے
11:29اسٹیبلشمنٹ بھی بھی کریں گے
11:30لیکن پیپس پارٹی کے لیے وہ رستہ ہمیشہ بناتے ہیں
11:33اس طرح عرفان صدیقی صاحب جو ہیں
11:35وہ ہمیشہ دیکھیں گے رستہ بنائیں گے
11:37پی ایم ایل این کے لیے
11:38بلکہ اب تو وہ ایک سینیٹر ہیں
11:40اور بہت سارے صحافی ہیں جو پی ایم ایل این کے لیے رستہ بنائیں گے
11:44ایک کا دکہ جو ہیں وہ فضل الرحمان صاحب کے بہت قریب ہیں
11:46تو اس طرح ہر پولیٹیکل پارٹی نے
11:49اپنے اپنے اور آپ پاکستان طریقہ انصاف کے ساتھ
11:51وہ سارے جا کے کھڑے ہو گئے ہیں
11:52جنہیں لگتا ہے کہ یہ سارے مل کے غلط کر رہے ہیں
11:55پاکستان کے ساتھ تو وہاں پہ بھی ایک پولرائزیشن ہو گئی ہے
11:57لہذا اب یہ اختلافی آوازوں کو کچلنے کا اور دبانے کا سلسلہ جو ہے
12:02وہ جاری ہے لیکن عمران خان صاحب کو یہ ثابت کیا جا رہا ہے
12:06بار بار مشورہ دے کر
12:07کہ جناب آپ مفامت کر لیں
12:12آپ کا مسئلہ قانونی نہیں ہے
12:14عدالتوں کا کوئی لینا دینا نہیں ہے
12:16جو گوائی دی تھی ابھی سحیل وڑائیت صاحب نے
12:18وہی گوائی اب دے دی ہے
12:20جناب محترم انصار اب آسی صاحب نے بھی
12:23کہ عمران خان کا مسئلہ قانونی آئینی نہیں ہے
12:26عدالتی نہیں ہے مقدمات کا نہیں ہے
12:28مسئلہ اسٹیبلشمنٹ کے ذاتھ پھڑا ہے
12:30اسٹیبلشمنٹ جس وقت اپنی زد چھوڑ دے گی
12:33یہ عمران خان باہر آ جائے گا
12:34یا عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے
12:36سرنڈر کرنا پڑے گا جو عمران خان نہیں کرنا چاہتا
12:39تحریکین صاحب نے رد عمل دیا جی
12:41انصار اباسی صاحب کی بات پر
12:43انہوں نے کہا جی
12:43مبارک ہوڑ ڈاکیا خبر لیا ہے
12:46کہ معافی کی اب ضرورت نہیں ہے
12:49بس فوج کے خلاف کوئی بات نہ کریں
12:51اور نہ ہی کسی کو کرنے دیں
12:52ڈاکیا صاحب پہلی یہ بات ہے
12:54کہ عمران خان پوری فوج کے خلاف بات نہیں کرتے
12:56صرف آسم لا کے بارے میں بات کرتے ہیں
12:59جو ظلم کی حد پار کر چکا ہے
13:01دوسری بات یہ کہ
13:03سوشل میڈیا آزاد ہے
13:04ہر شہری جس کے پاس سمارٹ فون ہے
13:07وہ سوشل میڈیا پر اپنی رائے دیتا ہے
13:09اور آج کل یہ رائے
13:10فوج کے بڑوں کے سخت خلاف ہے
13:12کیونکہ انہوں نے ماں و بینوں اور بچوں کو
13:15ظلم کا نشانہ بنایا اور گولی تک چلا دی
13:17جس میں کئی لوگ شہید ہوئے ہیں
13:19ایک خط
13:21وہاں بھی پہنچا دیں کہ ظلم ختم کریں
13:23تاکہ وہاں پر مشکلات کم ہوں
13:25اب معاملہ یہ ہے نا دیکھیں
13:26شیر افضل مروت نے بھی یہ بات کی
13:28کہ مجھے اتنی تکلیف ہوتی ہے پی ٹی اے کی تنقید پہ
13:32یا جو مجھے برا بلا کہتے ہیں
13:33تو سوچیں کہ ان کے مخالفین کو
13:35یا اسٹیبلشمنٹ کو کتنی ہوتی ہوگی
13:37کیا یہ میڈیا ہمیشہ سے ایسا ہی تھا
13:39ایسا تو نہیں تھا
13:40کیا پاکستان کا سوشل میڈیا کا یوزر جو عام پاکستانی ہے
13:43کیا وہ ہمیشہ سے اتنے غصے میں تھا
13:45تو نہیں تھا
13:47یہ جب لوگوں نے دیکھا نا کہ عورتوں کو
13:49سڑکوں پر کسیٹا گیا
13:50گاڑیاں توڑی گئی
13:52لوگوں کی چار در اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
13:56لوگ کے ساتھ ظلم جبر اور فستائیت کی گئی
13:59پورا کا پورا الیکشن چوری کر لیا گیا
14:01پاکستان کی معیشت کو تباہ کر دیا گیا
14:03اور لٹ مار کر دی گئی
14:05اور مسلط شدہ چہرے لا کر مسلط کر دیا گئے
14:08تو لوگ رییکٹیو ہوتے گئے
14:09رییکٹیو ہوتے گئے
14:11ایک تو لوگوں کی بنائی ہوئی حکومت گرا دی
14:12اور پھر لوگوں نے دوبارہ حکومت بنانے کی کوشش کی
14:15تو اس کو بننے نہیں دیا گیا
14:16یہ لوگ رد عمل دے رہے ہیں
14:19دیکھیں یہ آگے کے بعد لوگوں کے باپ بندوقیں
14:21تو ہے نہیں یہ وہ نکال کے بندوقیں شروع ہو جائیں
14:23یا لوگ کچھ اور تو کرنا نہیں چاہتے
14:25تو لوگ کم سے کم اپنا رد عمل دیتے ہیں
14:28اور یہ وہ رد عمل ہے جو آپ کو دکھائی دے رہا ہے
14:30یہ وہ انوار کاکڑ کہہ رہا تھا
14:32کہ میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ میری پذیر آئی کرتے ہیں
14:34تو میرا چیننج ہے انوار کاکڑ کو کھل کے نکل کے
14:36بلوچستان میں پھر کے دکھا دے
14:37بغیر سکیورٹی کے
14:38اور بغیر سکیورٹی کے
14:40چاہے پیتا تھا نا اسلام آباد میں وہاں بیٹھ کے چاہے پی کے دکھا دے
14:43اور اگر اور کوئی اس کو شک ہے تو
14:46ادھر انگلینڈ میں آ جائے یورپ میں آ جائے
14:47کسی بھی ملک کے اندر کھلا اکھیلا پھر کے دکھا دے
14:49انوار کاکڑ
14:50لوگ اس کی جو ایوٹ
14:51تباہی پھیڑ دیں گے
14:53منجی ٹھوک دیں گے جیسے کہتے ہیں پنجابی میں
14:55اسے لگ پتا جائے گا کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں
14:59تو یہ اپنے بچوں کو تسلی دے رہا
15:01بتا رہا انٹریو میں
15:02کہ جناب صرف سوشل میڈیا ہے
15:04لوگ تو میرے سے بہت کوئی پیار نہیں کرتا آپ سے
15:06آپ نے اس ملک کا سب سے بڑا الیکشن چھوڑی کیا ہے
15:09تاریخ میں اور بھی الیکشن چھوڑی ہوئے
15:11لیکن بترین الیکشن آپ نے
15:13چھوڑی کروایا کاکر صاحب
15:15آپ وزیر آدم تھے
15:16اور آپ صحیح الیکشن کروانے میں
15:20بری طرح ناکام رہے ہیں
15:22ناظرین شیر افضل مروت صاحب کا
15:24معاملہ جو ہے وہ
15:25مروت صاحب نے کہا جی اب میں
15:26علیمہ خانم اور ان کے بیٹوں کے بارے میں
15:28کوئی بات نہیں کروں گا
15:30اور میں نہیں کرنا چاہتا
15:32مجھے مشورہ دیا گیا میرے دوستوں کی جانب سے
15:34اب انہوں اندر کرویا دیئے دونوں بیٹے
15:36تو اب جناب میں نے بات نہیں کرنی
15:38ٹھیک ہے اچھی بات ہے دے رہا ہے درست ہے
15:40ان کو بات تو سمجھ آگئی
15:41لیکن مروت صاحب کہہ رہے ہیں کہ
15:43پی ٹی آئی کا جو سوشل میڈیا ہے وہ
15:45گالم گلوچ کرتا ہے
15:46یہی الزمہ جو ہے نون لیگ بھی لگاتی ہے
15:56عارف کروایا تھا اور نواز شریف صاحب
15:58بہت اپریشیئٹ کرتے تھے ان چیزوں کو
16:00لیکن اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ
16:02یہی الزم وہ پاکستان طریقہ انصاف پہ لگاتے ہیں
16:05یہی الزم شیر افضل مروت
16:07اب پاکستان طریقہ انصاف پہ لگا رہے ہیں
16:08کہ ان کی زبان بہت گندی ہے
16:10لیکن ہوا یہ کہ
16:12چند صحافیوں نے اور
16:14پاکستان طریقہ انصاف کے حمایتی
16:16جو سوشل میڈیا کے لوگ ہیں
16:18انہوں نے شیر افضل مروت صاحب
16:20کے سکرین شاٹ کچھ شیئر کر دیے
16:23جن میں مروت صاحب
16:25جو ہیں وہ
16:25وہ اپنے افیشل اکاؤنٹ سے
16:27بدترین اور غلید قسم کی گالیاں دے رہے ہیں
16:30غباتین کو بھی دے رہے ہیں
16:31تو یہ جو کلچر ہے گالم گلوچ کا یہ ختم ہونا چاہیے
16:34گالی چاہے شیر افضل مروت کو دی جائے
16:36چاہے شیر افضل مروت
16:38کسی کو گالی دے
16:39وہ بری چیز ہے وہ نہیں کرنا چاہیے
16:41اور اس سے اجتناب کرنا چاہیے
16:43ناظرین پاکستان طریقہ انصاف کے وکلہ
16:46عمران خان صاحب سے ملاقات کی کتنی کوشش کر رہے ہیں
16:49یہ ایک بڑا سوال ہے
16:50جو صدیق جان صاحب نے اٹھایا
16:52اور بڑی ٹیکنیکل چیزیں انہوں نے اس معاملے میں اٹھائی ہیں
16:55میں چاہتا ہوں کہ صدیق جان صاحب نے جو بات اٹھائی
16:58وہی میں آپ کے سامنے رکھ دوں
16:59ایک تو وہ یہ کہتے ہیں کہ
17:02عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ
17:04جب تک پاکستان طریقہ انصاف کی
17:06مفت کی لیگل ٹیم دیکھتی رہے گی
17:07تب تک سب ایک دوسرے کی طرف دیکھتے رہیں گے
17:10پی ٹی اے کی قیادت رونا روتی ہے
17:12کہ ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں
17:13کوئی اچھا پرفیشنل وکیل ہم نہیں کر سکتے
17:15حالانکہ میں بھی یہ ذاتی طور پر جانتا ہوں
17:18کہ بہت لوگ
17:19فنڈ کرنا چاہتے ہیں پاکستان طریقہ انصاف کو
17:22کر بھی سکتے ہیں
17:22یہاں لوگ پاکستان طریقہ انصاف کے نام کے اوپر
17:26لوگوں نے اتنے فنڈ لے لیے تو
17:27طریقہ انصاف جب فنڈ مانگے گی تو لوگ دیں گے
17:29پیسوں کا تو رولہ ہونا نہیں چاہیے
17:30اچھا پرفیشنل وکیل
17:33نہ ہونے کی وجہ سے کوئی پرابلم ہے
17:34پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ عمران خان صاحب سے ملنے ہی پا رہے
17:36اور وہ جو قانونی معاملہ اس کو صحیح طریقے سے
17:38اٹھا نہیں پا رہے
17:39صدیق جان صاحب نے جو سوالات اٹھائے وہ یہ ہیں
17:42عمران خان سے ملاقاتیں نہ ہونے کے خلاف
17:56عمران خان صاحب کے ٹوئٹ میں موجود ہے
17:59کہ انہوں نے کئی ماہ پہلے یہ کہا تھا
18:01کہ سپریم کورٹ آپ پاکستان سے رجوع کیا جائے
18:03ملاقاتوں کے حوالے سے
18:04کیا سپریم کورٹ میں کوئی پٹیشن دائر کی گئی
18:07اگر کی گئی تو کب کی گئی
18:09پی ٹی اے کی لیگل ٹیم نے عمران خان کی
18:11آئیسولیشن اور ملاقاتیں نہ ہونے کے معاملے پر
18:13اتنا تھنڈا پروگرام کیوں رکھا ہوا ہے
18:15واقعی تھنڈ پروگرام ہی ہے
18:17پاکستان تحریکن صاحب کے لوگ
18:19جو عمران خان صاحب سے نہیں مل پاتے
18:20اب یہ کل پھر ملاقات ہے
18:21پھتا نہیں ہوتی ہے یا نہیں
18:22لیکن جو ملاقاتیں نہیں ہو رہی ہیں
18:24اس کا ایک بڑا ریزن یہی ہے
18:26کہ عمران خان صاحب چاہتے ہیں
18:28کہ ملاقاتیں ہو
18:29پارٹی کے لوگ بھی چاہتے ہیں کہ ملاقاتیں ہو
18:31لیکن کچھ لوگ تو ایسے ہیں جو کئی نہ کئی دونمری کر رہے ہیں
18:35اور معاملے کو اس طرح نہیں اٹھاتے
18:36جیسے وہ معاملہ اٹھایا جانا چاہیے
18:39ناظرین پاکستان میں آوازیں بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے
18:42ہماری ایک اور بڑی اچھی آواز
18:44بڑی مضبوط پاکستان کے میڈیا کی آواز
18:46حرمیت سنگھ
18:48بڑے اچھے ہمارے دوست ہیں بھائی ہیں
18:50ان کی آواز بھی خاموش کروا دی گئی
18:53اچانک ان کے چینل کی جانک سے انہیں معلوم ہوتا ہے
18:55کہ انہیں اب نوکری پہ آنے کی ضرورت نہیں ہے
18:57تو ان کو بھی فارق کر دیا گیا
18:59خاموشی سے فارق کر دیا گیا
19:00تو ایک ایک کر کے ہر مخالف آواز کو
19:03کچلا جا رہا ہے دبایا جا رہا ہے
19:04اور بات صرف ایک ہے کہ عمران خان کی بات نہیں کر دی
19:07اس کی بات نہیں سنانی
19:09اس کا موقف نہیں سنانا
19:10اب اجاد الکس صاحب کہتے ہیں جناب کہ
19:13صرف عمران خان صاحب اتنا ہی کہہ دے نا
19:15کہ مجھے افسوس ہے تو کافی ہے
19:17سویر بڑای صاحب کہتے ہیں جی عمران خان صاحب
19:19ایک دوبار سچے دل سے معافی مانگ لیں
19:21ڈی جی ایس پی آر کہہ دے نہیں عمران خان
19:23سچے دل سے معافی مانگ لیں
19:24اب انصار عباسی صاحب یہاں تک پہنچ گئے گئے نہیں
19:26معافی نہ بھی مانگیں کم سے کم جو ہے نا وہ لحاظ کریں
19:29آرمی چیف کہی ہے نا فوج کی جب بات کرتے ہیں تو
19:31عمران خان فوج پہ تو تنقید کرتے ہیں نہیں آرمی چیف پہ کرتے ہیں
19:34تو وہ یہی چاہ رہے ہوگے کہ آرمی چیف پہ تنقید نہ کریں
19:36ہاتھولہ کر دیں
19:37تو یہ معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے
19:39معاملہ آگے کہاں تک جائے گا یہ ہم آپ کے سامنے رکھتے رہیں گے ساتھ ساتھ
19:43ایک دو بڑے سکینڈل ہیں ناظرین دونوں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
19:47نمبر ایک
19:47اطلاع آئی ہے اور اطلاع یہ ہے کہ لیپ ٹاپس چوری ہو گئے ہیں
19:53اور یہ جو لیپ ٹاپس چوری ہوئے ہیں یہ بڑی تعداد میں چوری ہوئے ہیں
19:58خورم اقبال صاحب جنرلیسٹ نے انہوں نے خبر دی ہے
19:59کہ وزیراعظم لیپ ٹاپ سکین کے تحت ایک ہزار سے زیادہ لیپ ٹاپ غائب ہو گئے
20:05حکومت کو جو ہے بڑا نقصان ہوا ہے
20:08ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی
20:11آرڈنٹ رپورٹ پبلک اگاؤنٹ کمیٹی میں پیش کی گئی ہے
20:15تو یہ ناظرین ایک تو ایک ہزار سے زیادہ لیپ ٹاپ غائب ہو جائیں
20:20تو چھوٹی خبر نہیں ہے بڑی خبر ہے
20:21لیکن یہاں پہ کسی کے کانوں پہ جونی رنگری
20:24دوسرا ایک اور بڑا سکینڈل ہے
20:26اور وہ بجلی کے بعد ایلن جی کا سکینڈل ہے
20:28یعنی یہ مسلمی قنون کا توفہ تھا
20:32کہ جب پاکستان کو بیس ہزار میگا وارڈ سے بائیس ہزار میگا وارڈ بجلی چاہیے تھی
20:37تو انہوں نے اکتالیس ہزار میگا وارڈ بجلی کے پروجیکٹس لگا دیئے
20:42اور وہ اس طرح کے لگائے کہ بجلی بنائیں یا نہ بنائیں آپ نے ان کو بل دیتے رہنا
20:46تو اب پاکستانیوں کو جو ہے وہ تین گناہ مہنگی بجلی خریدنی پڑتی ہے
20:51یہ شریف خاندان نے پاکستانیوں پہ احسان کیا
20:53انہوں نے ایک احسان اور کیا
20:55انہوں نے قطر کے ساتھ معاہدہ کیا
20:58اور اب منتیں کر رہے ہیں قطر کی ہماری جان چھڑا دیں کسی طرح
21:00خبر کے مطابق انہوں نے پانچ ارب ڈالر کے ایلن جی کے ایک سو ستتر کارگو شپس خریدنے کا معاہدہ کیا
21:07لیکن بعد میں نے پتا چلا کہ اتنے تو استعمال ہی نہیں ہو سکتے
21:11یعنی اب جو ہم گیس مگوا رہے ہیں قطر سے
21:14ان بھائیوں نے اتنی زیادہ گیس خرید لی قطر سے
21:17اگلے دوزار تیس تک کے لیے
21:19اتنی گیس خرید لی
21:21کہ اب وہ ہماری استعمال سے زیادہ ہو گئی ہے
21:24لیکن قطر کیونکہ معاہدہ ہو چکا ہے
21:27اب وہ گیس بھیجتا جا رہا ہے اور آپ کو پیسے دینے پڑ رہے ہیں
21:30اب پاکستان میں جو گیس نکلتی ہے
21:32اس گیس کی پروڈیکشن کو کم کر دیا گیا ہے
21:35کیونکہ باہر سے زیادہ آ رہی ہے
21:36تو انہوں نے کہا جیو مہنگی گیس دو عوام کو یہ سستی والی
21:39یہ نہ دو
21:40اور اس سے پاکستان کا لگاتار نقصان ہو رہا ہے
21:43یہ ہے ان حکمرانوں کی پالیسی
21:46اچھا یہ پالیسی کیوں بناتے ہیں
21:48یعنی کیا انہیں نہیں پتا تھا کہ ہماری بائیس سازار میگا وارڈ کی ضرورت ہے
21:51ہم اکتالیس سازار میگا وارڈ
21:53یعنی دگنی بجلی کیوں بنانا چاہتے ہیں
21:55اس سے قیمت تین گناہ ہو جائے گی
21:56کیا انہیں یہ بات نہیں پتا تھی
21:58انہیں پتا تھی
21:59کیا انہیں نہیں پتا تھا کہ ہمارے پاس کتنی گیس نکلتی ہے
22:02اور ہمیں کتنی اضافی گیس چاہیے جو ہم قطر کے ساتھ معاہدہ کریں
22:05انہیں پتا تھا
22:07دیکھیں آپ جب کمیشن آپ کو ملتا ہے
22:09تو آپ جتنا بڑا معاہدہ کرتے ہیں
22:11اتنا زیادہ کمیشن ملتا ہے
22:12جتنی زیادہ آئی پی پیز لگائیں گے
22:15بجلی بنانے کے کارخانے
22:17اتنا زیادہ کمیشن آپ کو ملے گا نا
22:19جتنی زیادہ گیس آپ پرچیز کریں گے
22:22کمپنیوں سے وہاں سے آپ کو پہنچے گی
22:23اتنا ہی زیادہ کمیشن آپ کو ملے گا نا
22:26تو یہ ہے سادھی بات
22:27تو انہوں نے گیس میں بھی پاکستان کو مارا
22:29بجلی میں بھی پاکستان کو مارا
22:31یہ دو ایشن صرف کھول دیے جائے نا
22:35تو اس خاندان کا نام ہمیشہ کیلئے
22:37نہ صرف ای سی ایل میں رہے
22:38بلکہ یہ جیلوں کے اندر باقی زندگیاں گزاریں
22:40جو انہوں نے پاکستان کے ساتھ ان معاہدوں میں کر دیا ہے
22:42ایسا ظلم کی ہے انہوں نے پاکستانیوں کے ساتھ
22:45ویسے تو ظلم کرتے ہیں پکڑتے ہیں
22:47گرفتار کرتے ہیں مارتے ہیں گولیاں مارتے ہیں
22:49جیلوں میں ڈالتے ہیں وہ تو الگ ہے
22:50قوم کی جیبوں پہ بھی ڈاکے ڈالتے ہیں
22:53اور ایسے معاہدے کرتے ہیں جو اندے کو بھی نظر آ رہا ہے
22:56کہ انہوں نے پاکستان کو گڑے میں بھینکا ہے
22:58آدھرین اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھیے گا
23:00اپنے اس چینل کا بھی
23:01اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended