#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Smart Protest Policy! Imran Khan's Strategy || Exclusive Report || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Smart Protest Policy! Imran Khan's Strategy || Exclusive Report || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:30موسیقی
02:31موسیقی
02:32موسیقی
02:36اس ملک کے اندر ادارے کر رہے ہیں وہ مقدمات میں ان اداروں کو کیا رہنے کا اختیار بھی ہے
02:40عجیب و غریب قسم کی بھونگیاں ماری ہوئی ہیں وہاں پہ اور ابھی تو اتنا آگے نکل گئی پولیس
02:45اتنی اڈوانس ہو گئی پنجاب پولیس کے پنجاب میں اڈوانس میں ایف ای آر بھی ہو جاتی
02:49وہ گجر پورا کی ایک ایف ای آر گردش کر رہی ہو چار طریقوں ہو گئی تھی
02:53کہ پانچ طریق کو یہ ہونے والا ہے جناب پہلے سے ہم نے ایف ای آر دے دی ہے
02:56بارال عمران خان صاحب نے ہمیں کچھ باتیں کی ایک تو انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے
03:00عمران خان صاحب نے کہ اتنی فستائیت اور ظلم کے باوجود جبر کے باوجود لوگ نکلیں
03:05اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نکلیں یہ بھی عمران خان صاحب نے کہا
03:08اتنا ظلم کسی مارشاللہ میں بھی نہیں ہوا جتنا ظلم اب ہو رہا ہے
03:13یہ بھی عمران خان صاحب نے کہا
03:14دوسرا عمران خان صاحب نے نئی حکمت عملی متعارف کروائی ہے
03:18جسے پاکستان تحریک انصاف کے لوگ سپیشلی وہ
03:20نیازی صاحب جو احمد یازی صاحب وہ بھی یہ کہہ رہے تھے
03:23کہ عمران خان کا حکم آیا ہے کہ اب سمارٹ اعتجاج کرنا ہے
03:27یہ سمارٹ اعتجاج کیا ہوتا ہے
03:30عمران خان صاحب نے سن دوہدر بیس میں جب
03:34کرونا وائرس آیا
03:36تو اس وقت عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ سمارٹ لاکڈاؤن ہم کریں گے
03:40اس سے نقصان کم سے کم ہوگا اور ہم اپنا ٹارگٹ بھی اچیو کریں گے
03:45اپنے لوگوں کی جان بھی بچائیں گے
03:46یعنی ہم نقصان سے بھی بچیں گے اور ہم کرونا وائرس سے بھی بچیں گے
03:52یہ عمران خان صاحب نے جب سمارٹ لاکڈاؤن کا کہا
03:54تو اس کے اوپر اپوزیشن نے بڑا مزاک اڑایا
03:56اسٹیبلشمنٹ نے صحافیوں کو بلا بلا کر کہا
03:59کہ ہمارا وزیر آدم شاید عجیب عجیب برکتیں کر رہا ہے
04:02آپ جناب عمران خان کو سمجھائیں
04:05اسٹیبلشمنٹ کہتی تھی صحافیوں کو
04:07کہ عمران خان کو جا کر قائل کرو
04:08کہ وہ پورے ملک کے اندر لاکڈاؤن لگا دے
04:10صحافی جا کر عمران خان صاحب سے کہتے تھے
04:14کہ جناب آپ پورے ملک میں لاکڈاؤن لگا دے
04:16اسٹیبلشمنٹ سیاستدانوں سے بھی کہتی تھی
04:18اپوزیشن سے بھی پریشر ڈالتی تھی
04:20میڈیا کو بھی کہتی تھی
04:21تاکہ عمران خان صاحب پورا لاکڈاؤن لگائیں
04:23اور عمران خان صاحب کا پورا بندبست ہو جائے
04:25پاکستان کی سیاست میں کیونکہ دوہزار انیس میں
04:28نواز شریف صاحب مکمل ڈیل کر چکے تھے جنرل باجوا سے
04:32تو اب انہیں جلدی دی کہ کرونا کے بعد نہیں عمران خان صاحب کو نکال دیں
04:35لیکن عمران خان صاحب نے بات ان کی نہیں سنی
04:37اور ایک سمارٹ لاکڈاؤن کی طرف گئے
04:40جس کا شروع میں مزاق اڑا آیا گیا لیکن پھر پوری دنیا نے تعریف کی
04:43اور انہیں کہا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو دنیا کے
04:46ٹاپ تھری ملکوں میں ہے جنہوں نے کرونا وائرس کا مقابلہ کیا
04:49اب آج کل کچھ صحافی اور کچھ دیگر لوگ جو ہیں عمران خان صاحب کے
04:53اس دور میں جب کرونا وائرس آئے ہوا تھا ایک اخبار کی کٹنگ نکال کر
04:57لگاتے ہیں جس پہ عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ جو لوگ جلسے
05:00جروسوں کے لیے کرسیاں وغیرہ دیں گے ان کی چیزیں ان کا سمان
05:02ضبط کیا جائے گا اور وہ صحافی کو لکھتا ہے جی ہم دائروں میں
05:06گھوم رہے ہیں کوئی کہہ رہا جی عمران خان کے دعال میں بھی ایسا
05:09تھا کوئی کہہ رہا جی یاد ماضی عذاب ہے یارب تو میں صرف
05:13یاد دلا ہوں وہ کرونا وائرس کا دور تھا عمران خان نے تو کسی
05:16بھی جلسے کی پرمیشن دینے سے انکار نہیں کیا بلکہ وہ تو ان
05:21چیزوں کو بادر ہی نہیں کرتے تھے کوئی جلسہ کرنا چاہ رہا ہے
05:23جلوس کرنا چاہ رہا ہے جس نے جتنے پی ایم ایل این نے عمران
05:26خان صاحب کے دوری حکومت میں جلسے کیے ان کی تو کوئی ماضی میں
05:30مثال ہی نہیں ملتی جتنے فضل رحمان صاحب نے کیے پی پر پارٹی
05:34نے کیے عمران خان صاحب نے فری اینڈ دیا ہوا تھا کہ آپ نے جتنے
05:37جلسے کرنے آپ کریں لانگ مارچیز لے کر آنے آپ لے کر آئے یہ
05:41جلسے بھی کرتے تھے لانگ مارچ بھی لے کر آتے تھے تو عمران خان
05:44نے تو جمہوری ہونے کا ثبوت دیا تھا لیکن عمران خان کے
05:47مخالفین بہت ہی گھٹیا نکلے اور انہوں نے تمام جمہوری اقدار
05:52جو ہیں انہیں پامال کیا ہے صرف عمران خان کی مخالفت میں اور
05:55اس کے خوف کی وجہ سے اس کے مقبولیت کی خوف کی وجہ سے اور ان کو
05:59کیا مسئلہ ہے انہیں لگتا ہے جب تک عمران خان ہے یا اس کی
06:02مقبولیت ہے سیاست میں ان کی دال نہیں گلے گی تو وہ جناب وہ جو
06:07کٹنگ جو ہے وہ اس وقت پیسٹ کر کے تو پروپیگنڈا کیا جاتا ہے وہ
06:12کرونا وائرس کے ٹائم کی ہے اور آج اگر کوئی منع کرتا ہے تو
06:15آپ اس کے ساتھ اس کا موازنہ نہیں کر سکتے کسی کی جان بچانے
06:18کے لیے آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ لوگوں کو آپ اکٹھا نہ کریں
06:20بارال سمارٹ لوگ ڈاؤن کے بعد عمران خان صاحب نے سمارٹ اعتجاج
06:23کی کال دی ہے وہ یہ کہتے ہیں سمارٹ اعتجاج کریں یعنی آپ نے
06:28گرفتار نہیں ہونا اور آپ کا اپنا نقصان نہیں ہونا چاہیے لیکن آپ
06:33حکومت کے ناک میں بھی دم کر کے رکھیں اور یعنی وہ کہتے ہیں
06:37بھگا بھگا کے مارے ہیں اب ہمارا جو صحافی طبقہ ہے ان کو عادت
06:41ہے دیکھنے کی کہ اکٹھا حجوم مارا ہے بہت بڑا اور یہ حجوم آکر
06:45کھڑا ہو گیا اس کو اپنے جناب دیکھنا ہے اور یہاں تسلی سے کھڑے
06:48ہوگی ان کی کوریج کرنی ہے ان کے انٹریوز کرنے اور چلا دینا ہے اب
06:52اس کے لیے میڈیا کو اسٹیبلشمنٹ کی منتیں کرنی پڑے گی کہ جناب ان کو
06:55اکٹھا تو ہونے دیں ہم نے ان سے بات کرنی ہے اسٹیبلشمنٹ نے سارے
07:00رستے بند کر دی ہیں اب ایک ہی رستہ ہے پاکستان طریقہ
07:04انصاف کے پاس کے وہ اعتجاج کریں اور پولیس کے آنے سے پہلے نکل
07:07جائیں یا ریلیاں نکالیں چھوٹی موٹی اعتجاج کریں مختلف شہروں
07:12میں مختلف دہات میں الگ لگ جگہ پہ کریں وہ انہوں نے کیا ہے اب
07:15یہ سلسلہ آگے بڑے گا تو پاکستانی ایک نئی طرح کی سیاست دیکھیں
07:18گے ایک نئی طرح کا اعتجاج دیکھیں گے جس کے لیے نہ تو پاکستانی
07:22میڈیا ٹرینڈ ہے اور جس کے لیے نہ تو پاکستان کا سسٹم پہلے سے
07:26ٹرینڈ ہے اور نہ انہوں نے ایسی چیز پہلے وٹنس کی ہے عمران خان
07:29صاحب نے پاکستان کی سیاست میں بہت ساری ایسی چیزیں متعارف کروا
07:31ہی جو اس سے پہلے نہیں تھی سب سے بڑا جو عمران خان صاحب کا
07:35گنٹریبیوشن ہے پاکستان کی سیاست میں وہ میڈل کلاس کو سیاست کے
07:38اندر لے کر آنا ہے میڈل کلاس جو سیاست سے اپنے آپ کو
07:41ریلیونٹ رکھتی تھی یہاں پہ ایک میڈل کلاس کے اندر مشہور
07:44چملہ ہوتا تھا میں تو بلکل غیر سیاستی ہوں بھئی میں تو بلکل
07:48سیاست میں نہیں ہوں بھئی یعنی یہ بڑا فخر سمجھتے تھے لوگ کے
07:51بھی سیاست سے میرا میرے سے سیاستی بات کوئی نہ کرے تو گالی
07:54سمجھتے تھے لوگ اس کو عمران خان صاحب نے لوگوں کو اس طرف
07:57توجہ دلوائی انہیں لے کر آئے اور اب بھی وہی میڈل کلاس جو ہے وہ
08:01وہ گلے کی ہڈڈی بنی ہوئی ہے نہ وہ نگلی جاتی ہے نہ اولی
08:04جاتی ہے اسٹیبلشمنٹ سے یہ میڈل کلاس اتنی ریلیونٹ ہو گئی ہے کہ
08:08بانگی سارے کے سارے ایر ریلیونٹ ہو گئے ہیں اور یہ پاکستان
08:11چلانے والے لوگ ہیں تکڑے لوگ ہیں بارد عمران خان صاحب نے
08:14اب سمارٹ احتجاج کا حکم دیا اپنی پارٹی کا اور کہا جی بھگا
08:18بھگا کے ماریں گے اور عمران خان صاحب کا کیس جو ہے وہ اب
08:21نو اگستک ملتوی ہو گیا ہے عمران خان صاحب نے جو کار کر دی
08:25گئی ہے کارکنوں کی اسے عمران خان صاحب نے کہا جی کہ وہ
08:28مطمئن ہے پھر ایک اور چیز جو عمران خان صاحب نے دھورائی ہے
08:32بعض لوگ اس سے اختلاف کر رہے ہیں کہ پاکستان طریقہ
08:35انصاف کو کوئی بھی میدان کھلا نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ جہاں
08:38جہاں پہ زمنی الیکشن ہوتے ہیں وہ لڑنے چاہیے میدان تو
08:42واقعی خالی نہیں چھوڑنا چاہیے اور جہاں زمنی الیکشن
08:46ہوتے ہیں وہ آپ کو لڑنا چاہیے پولٹیکل پارٹی یہی کر سکتی
08:48ہے مزید ایکسپوز کر سکتی ہے لیکن دیکھیں اب یہ کریں گے
08:52کیا یہ پی ٹی آئی کے ساتھ الیکشن لڑیں گے اور دھاندلی کر کے
08:55الیکشن جیتیں گے اور الیکشن جیتنے کے بعد اناؤنس کریں گے
08:58کہ دیکھیں جناب عمران خان کی مقبولیت ختم ہو گئی ہے مریم
09:02نواز نے پتہ نہیں کتنی خدمت کر دی ہے اور پتہ نہیں کتنے
09:04لوگیں پاؤں دو آ دی ہیں اس کے بعد دیکھیں اب آپ یہ حکومت
09:07بن گئی اور یہ جناب ہماری سیٹے آگئی اب تو اگلی دفعہ ہماری
09:11حکومت بنے گی وہ ایک پرسیپشن بیلڈنگ کرنا چاہ رہے ہیں
09:13امران خان شاید اس کو آوائیڈ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ہونا تو وہی
09:16ہے جو اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لینا ہے لہٰذا اس کو روکا جائے
09:22اب یہ سلسلہ چلے گا کب تک دے کہ یہ جو اعتجاج ہو رہے ہیں
09:25ان کا سلسلہ چلے گا جب تک موجودہ فوجی کی عادت ہے اور یہ میں
09:31نہیں کہہ رہا یہ بہت سارے جو ٹاؤٹس ہیں وہ بھی یہ کہتے ہیں جو
09:35فوج کی طرف سے آگے خبریں دیتنے ذرائع سے وہ بھی یہ کہتے ہیں
09:38کہ جب تک عاصم منیر ہے تب تک آپ یہ سوچے بھی نہ کہ پاکستان
09:41میں پاکستان طریقہ انصاف یا عمران خان صاحب کے لیے کوئی رستہ
09:45نکلنے والا ہے موجودہ آرمی چیف اگر دوزار پچیس میں نومبر
09:49میں نٹائر ہو جاتے اور ایک نیا آرمی چیف آتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ
09:53آنے والا آرمی چیف جو ہے وہ اپنی پولیسی کو تبدیل کرے اور پاکستان
09:56طریقہ انصاف کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے اس ظالمانہ سلسلے کو روکے
10:00تو چیزیں نارمل بھی ہو سکتی ہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ جو آئے وہ اس
10:05پولیسی کو کنٹینیو کرے اچھا یہ بھی ہو سکتا کہ آسیم منیر صاحب
10:08جائیں نا اور وہی کنٹینیو کر لے تو اگر آسیم منیر صاحب کنٹینیو
10:12کرتے تو پھر یہ تو سب کو پتا ہے کہ جو ان کی پولیسی ہے وہ تو
10:16تبدیل ہونی نہیں ہے یہ پولیسی خوف پہ مبنی ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ
10:20کو یہ لگتا ہے کہ عمران خان ان کے رستے کی سب سے بڑی دیوار ہے اور
10:24اگر ان کے لیے کوئی مسئیبت کھڑی کر سکتا ہے تو وہ عمران خان ہے لیکن
10:27اس سب میں جو بڑا چیلنج ہے وہ یہ ہے جو پچھلے تقریباً تین سال
10:31سے چل رہا ہے ساڑھے تین سال سے وہ یہ ہے کہ ملک چلانا ایک بہت
10:35بڑا مسئلہ بن گیا ہے یعنی معیشت یہ کھڑی نہیں کر پا رہے ہیں
10:40معیشت کی حالت آپ کے سامنے ہے ذریع مبادلہ کے ذہائر آپ کے سامنے
10:43سارا لوگوں کا پیسہ دوسرے ملکوں کا ہم نے لاکر جمع کیا ہوا ہے
10:47اپنے خزانے میں پاکستان کا اپنا اس کے حدر کوئی کنٹریبیوشن نہیں ہے
10:51اگر یہ ملک اپنا پیسہ واپس لے جس پہ آپ بہت بھاری کرزہ اس کے
10:56مرسود دیتنے ہیں اگر وہ پیسہ واپس لے تو آپ تنخائیں بھی ادا نہیں
11:01کر سکتے خدا نخواستہ یہ صورتحال پاکستان کی بنی ہوئی ہے تو جو
11:05خواجہ عاصب نے کہا تھا کہ عملاً پاکستان ڈیفولٹ ہو گیا وہ بات انہوں
11:08نے اس وقت غلط نہیں کی تھی پھر مہنگائی میں جو اضافہ ہو رہا ہے یہ
11:12واپس نہیں ہو سکتا اس وقت چینی کی آپ مثال لے لینا حکومت کی
11:16پالیسیز کی وجہ سے اسی روپے کلو والی چینی اب دو سو دس روپے
11:21دو سو پانچ روپے اور بعض جگہ پہ اس سے بھی مہنگی بھگ جاتی ہے اور
11:25آنے والے دنوں میں جو چینی امپورٹ کی جاری ہے اس کے بارے میں کہا
11:28جا رہا ہے کہ وہ سوا دو سو تک یا اس سے اوپر جائے گی اور پھر جب
11:32پاکستانی اپنی چینی بنائیں گی شگر ملے تو وہ بھی منافع کم آگے کچھ
11:37قیمت کم بھی کر دیں گے تو اس وقت بھی عوام کے اوپر بوجھ رہے
11:39گا تو یہ مہنگائی کام ہونے والی تو نہیں ہے غربت میں جو لگاتار
11:43اضافہ ہو رہا ہے لگ بگ آدھے پاکستانی اب غربت کی لکیر سے نیچے
11:46چلے گئے یہ بھی ٹھیک ہونے کے امکانات کم ہے کیونکہ مایوسی ہے ایک
11:50گورننس کے بڑے سنجیدہ مسائل ہے حکومت اپنا ہر کام کرتے ہوئے
11:55یہی سوچھ دیئے کہ عمران خان کا کیا بنے گا یا عمران خان کو
11:59نیچے دکھانے کے لیے وہ کیا کر سکتے ہیں جب آپ کی ساری
12:02پالیسیز پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کے لیے نہیں جیل میں بیٹھے
12:06ہوئے ایک لیڈر کے لیے ہیں تو پھر ان پالیسیز میں خرابیوں ہوتی
12:09ہیں اور ان کی وجہ سے حالات بہتر ہونے کی وجہ سے خراب ہوتے ہیں
12:12دہشتگردی جو ہے وہ بڑھتی جلی جا رہی ہے کنٹرول نہیں ہو رہی
12:15ابھی ایک اور میجر صاحب شہید ہو گئے انتہائی افسوسنک واقعہ ہے بار
12:20بار اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں اوپر نیچے شاہدتے ہو رہے ہیں
12:23فوجیوں کی اور عوامی شکایات جو ہیں وہ بھی بڑھتی جا رہی ہے
12:27دہشتگردی کو لے کر یعنی جو قبائلی لوگ ہیں وہ اب چاہتے ہی
12:30نہیں ہے کہ وہاں پہ آپریشنز ہوں وہ آپریشنز کے ساکھ خلاف
12:33ہیں اور دوسری طرف جناب آپریشن بھی کیے جاتے ہیں اور دہشتگردی
12:37بھی کنٹرول نہیں ہوتی ان ساری چیزوں کو اگر آپ پلس مائنس کر کے
12:41دیکھیں بیروزگاری میں بھی اضافہ ہو رہا ہے لگا دار اور پاکستانی
12:44پاکستان چھوڑ چھوڑ کے بھی جا رہی ہے یہ ایک ریپورٹ ہے اور یہ
12:46گلف نیوز میں یہ ریپورٹ آپ دیکھیں نا کہ صرف چھے مہینے کے اندر یہ
12:50خلیجی اخبار ہے گلف نیوز اور میں ابھی آپ کو ایک اور اس حوالے سے
12:56انکشاف کرتا ہوں آپ کے سامنے وہ یہ بڑی امپورٹنٹ ایک بات پتا چلی ہے
13:00کہ جو عرب ممالک ہیں انہوں نے پاکستانیوں کے ویزاز کیوں بند کیے
13:04ہوئے ہیں یہ میں آپ کو بھی بتاؤں گا صرف چھے مہینے میں ساڑھے
13:08تین لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں یہ خلیجی اخبار
13:12گلف نیوز کا دعویٰ ہے ملک چھوڑنے والے افراد میں عالی تعلیم
13:16یافتہ افراد سمیت انتہائی تقنیقی افراد بھی شامل ہیں جبکہ
13:20ڈاکٹر سمیت نرسز کے ملک چھوڑے جانے سے ملک کے نظام صحت میں بھی
13:25مسائل بڑھنے لگے ہیں زیادہ تر افراد کی ترجی برطانیہ کینیڈا
13:29اور خلیجی ممالک ہیں اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ جو کئی عرب
13:33ممالک ہیں وہ پاکستانیوں کو ویزا کیوں نہیں دے رہے پاکستانی
13:38جانا چاہتے ہیں نا یہاں عرب ممالک میں کئی ممالک انہوں پہلے سے
13:42بند کی ہوئے تھے کئی انہیں اب بند کی ہوئے ہیں وہ ویزاز نہیں
13:44دے رہے پاکستانیوں کو انہوں نے پالیسی بہت سخت کر دی ہے پاکستانیوں
13:48کے لیے یہ کیوں ہو رہا ہے ذرا اس کے بارے میں آپ سوچیں یہ
13:53خلیجی ممالک کو تو سستی لیبر چاہیے ہوتی ہے اور وہ تو ترقی
13:56کر رہے ہیں ان کے تو دردہ در پروجیکٹ آ رہے ہیں تو پاکستانیوں
14:00کو اس وقت ویزاز کیوں نہیں مل رہے اور اتنی سختی کیوں ہو گئی
14:03ہے دیکھیں پاکستانی پاکستان چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں فیلڈ
14:08مارشل نے کہا تھا یہ برین گین ہے میری سمجھ میں آج بھی ان کی وہ بات
14:12نہیں آئی میں حیران ہوتا ہوں لیکن اس برین ڈرین کو روکنے کے
14:17لیے پاکستان نے یہ مجھے ایک خلیجی ملک سے یہ بات پتا چلی
14:22ہے میں نام نہیں لوں گا کیونکہ جن لوگوں نے مجھے بتایا پھر انہوں
14:25نے کہا تھا کہ ابھی اپنے نام نہیں لینا لیکن میں آپ کو یہ بتا
14:29دیتا ہوں کہ ایک خلیجی ملک ہے وہاں پہ میرے ایک دوست ہیں وہ کچھ
14:33ویزاز کے لیے کام کرتے ہیں اور ان کے وہاں کا جو ہوم آفیس ہے اس
14:38میں بڑے اچھے تعلقات ہیں تو انہوں نے مجھے یہ بات دو دن پہلے
14:43بتائی اور انہوں نے کہا جناب کہ میں نے ان سے موچھا کہ آپ پاکستانیوں
14:47پہ اتنی پابندی کیوں لگا رہے ہیں انڈینز پہ بنگلہ دیشیوں پہ اس
14:51طرح سے نہیں ہے معاملہ جس طرح پاکستان کے لیے تو پاکستانیوں سے
14:55تو آپ کا بڑا پیار ہے تو انہوں نے کہا جی ہم جو پابندی لگاتے ہیں
14:59نا یا لوگوں کو اپنے ملک پہ آنے سے روکتے ہیں یا پاکستانی
15:02حکومت کی درخواست پہ روکتے کیونکہ پاکستان سے لوگ بہت
15:06بڑی تعداد میں ملک چھوڑ کر جانا چاہتے دڑا دڑ لوگ اپنے
15:10پاسپورٹ بنا رہے اور نکلنا چاہتے لہذا پاکستانی گورنمنٹ نے
15:14درخواست کی ہوئی ہے کہ بریکیں لگوائیں ہمارے لوگ بہت تیزی سے
15:17پاکستان کو چھوڑ کر جانا چاہتے اور چھوڑ کر جا رہے ہیں اب جو
15:21یورپ ہے اور برطانیہ ہے وہاں پہ ویزا ملنا بہت مشکل ہے سب کو
15:26ملنے ہی سکتا تو اس کے لیے لوگوں کو بہت سارے پیسے بھی خرچ
15:29کرنے پڑتے ہیں لوگ اپنے گھر بار بیج کے زمینیں بیج کے اپنی
15:32جائدات بیج کر لوگ یورپ اور امریکہ اور برطانیہ اس سائٹ پہ
15:36جا رہے ہیں اب یہ ساری چیزیں اگر آپ پلس مائنس کریں تو حکومت
15:40کی آپ پولیسی دیکھیں کہ ایک تو وہ پاکستان میں لوگوں کے سارے
15:44مواقع انہوں نے ضائع کر دی ہے پاکستان میں آپ کام کرنے ہی
15:47سکتے سرمایہ کاری کرنے ہی سکتے حالات انہوں نے مشکل
15:50کر دی ہیں جینے کے لائن آڈری کوئی نہیں آپ کا پیسہ محفوظ
15:54نہیں اگر آپ وہاں پہ لگائیں گے تو صرف مافیا وہاں پہ کامیاب
15:57ہو سکتا ہے اور دوسرا جب آپ پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں
16:02تو سرکار آپ کے لیے رستہ روکتی ہے تو یہ چیزیں اس وقت ہو رہی
16:08ہیں ناظرین ہمارے ایک دوست ہیں صحافی سردار حمزہ مان ان کے گھر
16:13کے مناظر میں دیکھ رہا تھا کہ ان کے گھر کو توڑ دیا ہے جناب
16:17پولیس نے گھر میں گھس کر اور بڑی افسوسناک بات ہے یعنی اس
16:23ملک میں ایسا لگتا ہے کہ صحافت کرنا ہی اب ایک جرم بن گیا ہے
16:26اگر حکمرانوں کو آپ کی بات پسند نہیں ہے تو وہ آپ کا گھر بھی
16:30توڑ سکتے ہیں مقدمہ بھی درج کرتے ہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ
16:33ان کی صحافت میں کوئی پرابلم ہے کوئی ایسی بات انہوں نے کی ہے جو
16:36غلط ہے یا کسی قانون کے زمرے میں آتی ہے آپ ایف آئی آر کر
16:39سکتے ہیں آپ ملا کر پوچھ سکتے ہیں آپ گھر پہ دھاوا بول کر آپ
16:44گھر کو تو نہیں توڑ سکتے نا اب یہ تصاویر شیئر کی ہوئی ہے
16:48رائے ساکف صاحب نے مجھے بڑی تکلیف ہو رہی تھی اس سے پہلے
16:53یعنی کبھی ایسا نہیں ہوتا تھا صحافیوں میں زیادہ زیادہ کوئی
16:56انکوائری لگ جاتی تھی کوئی شوکاد آ جاتا تھا ادھارے کی جانب سے
17:01یا کوئی چلے میکسیمم ایف آئی آر ہو جاتی تھی اب تو قتل
17:04کر دیتے ہیں غائب کر دیتے ہیں گھر بار توڑ دیتے ہیں گھر والوں
17:08کو اٹھا لیتے ہیں ان پر تشدد کرتے ہیں یعنی اتنی فستائیت
17:12تو ہم نے کبھی ڈکٹیٹرشپ کے دور میں بھی نہیں دیکھی
17:14دی جو اب ہم دیکھ رہے ہیں پاکستان میں بدقسمتی سے ناظرین ایک
17:18ڈیولپمنٹ اور ہوئی ہے آج کے دن میں وہ پاکستان تحریکہ
17:20انصاف کے عراقی پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ تک ایک احتجاجی
17:23مارچ کیا ان کے ہاتھوں میں جو ہے وہ انہوں نے پلے کارڈز
17:26اٹھائے ہوئے تھے اور اس پہ عمران خان کے حق میں نعرے لگا
17:30رہے تھے اور ساتھ جزیاتی اور ظلم ہو رہا ہے پاکستان میں اس کے
17:35خلاف آواز اٹھا رہے تھے تو پاکستان تحریکہ انصاف کو اس
17:37قسم کی ایکٹیوٹیز ریگولر بیسز پہ کرنی پڑے گی اور روزانہ وہ
17:42کریں گے تو ایک امپیکٹ کریئٹ ہوگا مرنہ ایک ایک کر کے سارے
17:44امنیس تو ویسی ختم ہو جائیں گے یہ نو میئے کے کیسز میں چھبیس
17:47نومبر کے کیسز میں ایک ایک کر کے سب کو سزا دیں گے الیکشن
17:50کمیشن نائل کرے گا اور سب پہ آکے پی ایم ایل این کے لوگ بیٹھ
17:53جائیں گے بزایر جو دکھائی دی رہا وہ ایسے ہی ہے مصطفیٰ
17:56عواز خوکر صاحب جن کا پاکستان تحریکہ انصاف سے کوئی
17:58تعلق نہیں ہے لیکن انہوں نے بھی ایک چیز کا اعتراف کیا
18:01انہوں نے سٹیٹمنٹ دیا اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان اس
18:04ملک کا پاپولر ترین لیڈر ہے اگر کل الیکشن ہو جائیں تو آٹھ
18:08فروری سے زیادہ ووٹ انہیں ملیں گے اور ہو سکتا ہے کہ اس
18:11دفعہ انہیں تین چوتھائی اکثریت بھی مل جائے دوتھائی تو دور کی
18:15بات ہے یعنی ہر چار میں سے تین لوگ انہیں ووٹ ڈال دیں اتنا
18:20طاقتور عمران خان صاحب ہو چکا اور یہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں
18:22جو عمران خان کی پارٹی میں نہیں ہیں یہ نہیں اگر آپ کہہ
18:25سکتے ہیں کوئی نیوٹرل بات کرتا ہے تو ان میں ایک آدمی مصطفی
18:28نواز خوکھر بھی ہے مصطفی نواز خوکھر کا یہ کہنا یہ بڑی
18:31امپورٹنٹ بات ہے وہ گراؤنڈ پر دیکھ رہے ہیں پبلک کیا
18:34کہہ رہی ہے اور معاملات کس طرف کو چل رہے ہیں میاں آباد فاروق
18:37نے ایک کلیم کیا ان کے سوشل میڈیا پہ کیونکہ ان کے بھائی
18:40میاں شہزاد فاروق کو گرفتار کیا گیا تھا اب انہوں نے یہ
18:44اطلاع دیا ہے کہ کل رات پانچ اگز کو تھانہ لوئر مال سے ایس بی
18:48سیٹی نے میاں شہزاد فاروق کو ملٹری انٹیلیجنس کے حوالے
18:52کر دیا ہے تھانے کے اندر دیگر ساتھیوں نے بھی اس بات کی
18:56تصدیق کر دیئے اب یہ آپ دیکھیں جناب یہ چل رہا ہے ایجنسیوں کی
19:01سیاست میں مداخلت اور اس کے اوپر کھلی کھلی لوگ بات کر رہے
19:04ایجنسیوں کی مداخلت تو ایسے ہے کہ آپ نے دیکھا پیجھے سینٹ کا
19:08الیکشن ہوا اور اس کے بعد مرزا افریدی صاحب جو ہیں وہ سینٹر بن
19:12گئے اب مرزا افریدی صاحب بھی کل کے اتجاج میں آئے ہوئے تھے جو
19:16گنڈاپور صاحب کے ساتھ ہوا وہ تو میں نے آپ کو بتایا پچھلے
19:18وی لوگ میں لیکن مرزا افریدی صاحب کے چند مناظر میں نے دیکھے اور
19:22پھر مجھے پاکستانی قوم پہ ترس بھی آیا اور ان سرمایہ داروں
19:26پہ مجھے دوبارہ سے غصہ بھی آیا یعنی جس طریقے سے یہ آدمی
19:30لوگوں کے موں پہ بسکٹ مار رہا تھا نا اوپر سے یعنی اگر آپ لوگوں
19:34کو بسکٹ دینا چاہتے ہیں نیچے بھوکے لوگ ہیں وہ صبح سے ریلی میں
19:37چل رہے ہیں تو آپ وہ جو ٹری ہے بسکٹ والی وہ نیچے میں جو آ دیں
19:41لوگ لے لیں گے اور کھا لیں گے یہ اوپر سے بسکٹ پکڑ کے ایسے بھی نہیں
19:44ایسے پھینک رہا تھا ایسے لوگوں کو مار رہا تھا یہ کوئی طریقہ ہے
19:50یہ انسانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں یہ سرمایہ دار اسٹیبلشمنٹ
19:55میروکریٹس روایتی سیاستدان یہ پاکستانی عوام کو جو ہے یہ سمجھتے ہیں
20:00یہ کیڑے مکوڑے ہیں اور یہ ہمارے لیے نعرے لگائیں گے یہ ایک بسکٹ کے
20:05اوپر ایک بریانی کی پلیٹ کے اوپر یہ تھوڑے سے پیسوں کے اوپر دو چار ہزار
20:10کے لیے تھوڑا سا اپنا چھوٹا سا کام کروانے کے لیے ایک نوکری کے لیے
20:14ساری زندگی ہماری غلامی کریں گے پاکستانی مالک ہے اس ملک کے
20:18پاکستانیوں کو یہ بات سمجھنی پڑے گی جب تک پاکستان میں میرٹ نہیں
20:22آئے گا اس طرح کے لوگ ہمارے اوپر مسلط رہیں گے اور یہ تحفہ پاکستان
20:27تائی کے انصاف نے عوام کے اوپر مسلط کیا ہے جو اوپر سے بسکٹ لوگوں کے
20:31اوپر ایسے پھینک رہا ہے جیسے احسان کر رہا ہے وہ نے تکلیف ہوئی
20:34یہ ویڈیوال دیکھ کر اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے اپنے
20:36اس چینل کا بھی اللہ حافظ ہے
Be the first to comment