Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴5 August Protest: Big Win for Imran Khan and PTI || Imran Riaz Khan Exclusive || Latest VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30میں نے کبھی بھی کسی سیاسی لیڈر کو اپنی زندگی میں ایسا نہیں دیکھا کہ وہ اس طرح ڈٹ کر کھڑا ہو ہم نے کبھی نہیں دیکھا کہ کوئی آدمی اس پورے نظام کے سامنے کھڑا ہو جائے اور میلٹری اسٹیبلشمنٹ کو اتنے زوردار طریقے سے نہ بولے کہ ان کے کانوں سے خون نکال دے ایسا ہم نے کبھی نہیں دیکھا واحد آدمی ہے جو اسپتال گیا اور اس کے اوپر بدترین سختی کی گئی نواز شریف کو بڑے اچھے حالات میں رکھا گیا
00:55زرداری کو بہت اچھے شہانہ قسم کے حالات میں رکھا گیا باقی جو لیڈرز جیلوں میں جاتے رہے وہ خود یہ اب تسلیم کرتے ہیں یعنی جعوید حاشمی کی جیل موجودہ جتنے زندہ لیڈرز ہیں ان میں سب سے سخت جیل دو تھی وہ جعوید حاشمی کی تھی
01:10جعوید حاشمیدہ خود کہتے ہیں میری جیل کچھ بھی نہیں تھی عمران خان کی جیل میرے سے بھی زیادہ سخت ہے
01:15تو عمران خان صاحب سے زیادہ برے حالات میں کسی کو جیل میں نہیں رکھا گیا دو سال سے اس آدمی کی ایک تصویر باہر نہیں آنے دی گئی
01:22ایک آڈیو باہر نہیں آنے دی گئی
01:25تو اس آدمی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی پوری کوشش کی گئی لیکن کیا شہر کا بچہ ہے
01:30ایک دن بھی ہسپتال نہیں گیا
01:32ایک دن بھی اس نے یہ نہیں کہا کہ میں بیمار ہو گیا ہوں مجھے ہسپتال میں داخل کرو
01:36اور یہی چیز فیصلہ سازوں کو پریشان کر رہی ہے
01:40وہ اسے کمزور دکھانا چاہتے ہیں
01:42اسے ہارا ہوا دکھانا چاہتے ہیں
01:45عمران خان تو ڈیل نہیں کرتا لیکن وہ اپنے چمچوں کرچوں کے ذریعے سے روزانہ کی بنیاد کے اوپر یہ پروپیگنڈا کرواتے ہیں
01:51کہ فلان ڈیل عمران خان مانگ رہا ہے فلان ڈیل عمران خان مانگ رہا ہے
01:54اور بھئی آپ تو روزانہ اس کو آفر کرتے ہیں
01:56اب تو آپ کے اپنے لوگ اندر سے ٹاؤٹ یہ کہنا شروع ہو گئے ہیں
02:00کہ فلان فلان وقت کے اندر عمران خان کو ڈیل آفر کی گئی اور اس نے چپل اتار لی
02:04عمران خان نے کہا یہ میں تو ڈیل نہیں کرتا
02:07جو دل کرتا ہے کرو الٹا لٹک جانا لٹک جاؤں میں ڈیل نہیں کرتا
02:11پاکستان کی خاطر جس نے میرے ساتھ بات کرنی ہے
02:13تو اپنے ملک کی خاطر میں اپنا دل بڑا کروں گا
02:15لیکن مجھے اپنے لیے کوئی ڈیل نہیں چاہیے
02:19یہ عمران خان صاحب کا اٹل فیصلہ ہے
02:21اور وہ بار بار یہ بات ثابت کر رہے ہیں
02:24عمران خان صاحب کی مثال ایسے ہے
02:26کہ جیسے کوئی آدمی اندھیرے سے لڑ رہا ہے
02:28وہ روشنی کر سکے یا نہ کر سکے
02:31وہ اندھیرے کے ساتھ صلاح نہیں کرے گا
02:34یہ عمران خان صاحب کی
02:35اگر آپ سادہ مثال لیں تو
02:37پاکستان کی تاریخ میں اس آدمی نے ریکارڈ بنا دیا
02:39کہ لمبے عرصے تک
02:41بغیر بیماری اور بیماری کے بہانے کے
02:43یہ جیل کے اندر موجود ہے
02:45ایسا اس سے پہلے کوئی نہیں کر سکا
02:46اور اس وجہ سے سارا پاکستان اس کے ساتھ کھڑا ہے
02:48آج پانچ اکست والے دن
02:51پورے پاکستان نے ثابت کیا
02:53کہ عمران خان پاکستان کا
02:55سب سے ریلیونٹ آدمی ہے
02:56جیل میں بیٹا ہوا شخص
02:58پاکستان کا سب سے قیمتی اور سب سے امپورٹنٹ آدمی ہے
03:02یعنی نہ کوئی فیڈ مارشل
03:03اتنا اہم ہے
03:04نہ کوئی صدر اتنا اہم ہے
03:06نہ کوئی وزیری آدم اتنا اہم ہے
03:08نہ کسی اور عوضے میں بیٹا ہوا کوئی شخص اتنا اہم ہے
03:11کسی اور سیاسی جماعت کا کوئی سربراہ
03:13اتنا اہم نہیں ہے جتنا ایک آدمی
03:15عوام کی نظر میں اہم ہے جو جیل میں بیٹا ہوا ہے
03:17اگر کسی کو یقین نہیں آتا
03:19تو عمران خان کے مقابلے میں پاکستان کے
03:21کسی بھی حلقے سے عمران خان کے
03:23کسی عمران خان نے ایک بندے کو
03:25ڈیوٹی لگا دینا کہ یہ والا وہ بندہ ہے جس کو آپ نے ووٹ ڈالنے
03:28ہے تو یہ سارے مل کر بھی الیکشن لڑنے ہیں عمران خان کے اس بندے
03:31کے مقابل میں الیکشن نہیں جیت سکتے اگر فیر اینڈ فری الیکشن
03:35ہو تو تو ناظرین جہاں سب نے اپنی اپنی بدقسمتی اب ان سب کی
03:40بدقسمتی ہے irrelevant ہو گئے ہیں relevant ہی نہیں ہے اداروں کے اندر
03:43بیٹھوئے لوگ کوئی relevancy نہیں ہے عودوں کے اوپر بیٹھوئے حکومت
03:46کے اندر بیٹھوئے لوگ کوئی relevancy نہیں ہے ریلیونسی کس کی ہے
03:49کوئی ٹاک شو اٹھا لیں ریلیونسی کس کی ہے کوئی آپ سوشل میڈیا
03:54اٹھا لیں ریلیونسی کس کی ہے آپ انٹرنیشنل یا نیشنل کوئی بھی
03:58ایک معاملہ اٹھایا آپ کو بتا جلتا ہے عمران خان امپورٹنٹ ہے اور
04:01عمران خان کی امپورٹنس اتنی زیادہ ہے کہ یہ سارے اپنی اہمیت
04:05اکٹھی بھی کر لینا تو وہ اس کا پانچ فیصد بھی نہیں بنتی تو آج تو عمران
04:09خان کا توتی بول رہا ہے اور اس کے پیچھے جو سب سے بڑی وجہ ہے
04:13کہ اس نے ستر سال سے پاکستان پر مسلط جو جابرانہ نظام ہے اس کو
04:17چیلنج کر دیا ہے عمران خان نے اس کے سامنے سرنڈر نہیں کیا روف
04:21کلاسرہ صاحب ہمارے میڈیا کے ساتھی ہیں وہ یہ کہہ رہے تھے کہ میں
04:25عمران خان کے جگہ ہوتا تو ایک میں نوٹ لکھتا ہے ایک چیز لکھتا اور
04:28میں اس میں کہتا جی میں نومی کو اندر تھا جو میری پارٹی نے کی میں
04:31معافی چاہتا ہوں تو معاملہ ختم کرتا ہے روف کلاسرہ صاحب ستر
04:35سال سے معافی ہی تو مانگ رہی ہے یہ قوم ابھی بھی ہم سارے صحافی
04:39کیا کر رہے ہیں جو ظلم کر رہا ہے جبر کر رہا ہے فستائیت کر رہا ہے
04:43بار رہا ہے سب کو اس کو برا نہیں کہتے جسے مار پڑ رہی ہے اسے ہم
04:47کہتے ہیں کہ تم صلاح کر لو جو کمزور ہے جس کو مار پڑ رہی ہے جس کے
04:52ساتھ زیادتی ہو رہی ہے یعنی یہی نواز شریف کو بھی مشورے دیئے گئے
04:55یہی مشورے ذرداری کو دیئے گئے یہی مشورے بینظیر کو اور
05:00ذلفکار دی پھٹو کو بھی دیئے گئے تمام فاطمہ جنہ کو بھی ایسے
05:04مشورے دینے والے لوگ ہوں گے آج عمران کھان کو بھی وہی
05:07مشورے دے رہے ہیں بھئی کوئی تو کھڑا ہو جائے اس ظلم کے ساتھ
05:11اس جبر کے سامنے اور ہر جگہ بھی ایسے لوگ ہونے چاہیے جو
05:14ظلم اور جبر کا سامنا کریں اور ان کے سامنے ڈھٹ کر کھڑے ہو جائیں
05:18جیسے میں بڑے فقر تھے کہہ دکھتا ہوں شاعروں کے اندر ایک شاعر
05:21ہے احمد فرہاد وہ ڈٹ کر کھڑا ہو گیا انہوں نے کہا میں ہار نہیں
05:24مانتا میں تم سے معافی نہیں مانگوں گا میں تمہارے سامنے نہیں
05:27چھکوں گا میرے گھٹنے زمین پر نہیں لگے گے کھڑا ہو گیا
05:30ڈٹ گیا شیر کا بچہ آپ اس کو ملیں آپ کو لگتا ہے کہ
05:34ملکل معصوم آدمی عام آدمی ہے بڑے نرم دل والا لیکن کیسا
05:38اللہ تعالی نے اس کے اندر جگرا رکھا تو عمران خان سارے
05:41نہیں بن سکتے وہ ڈٹ گیا اس نظام کے سامنے اور اس نے ثابت
05:46کیا کہ وہ پاکستان کا سب سے ریلیونٹ آدمی ہے ناظرین پنجاب
05:49میں جو جبر اور فستائیت ہے اس کے باوجود پنجاب نے جو ہے وہ
05:52کمال قسم کی مضامت کی ہے آلیہ حمدہ جو چھوٹے چھوٹے چھوٹے
05:56چھوٹے پروگرامز کر رہی تھی مختلف جگہوں پہ جا کر اپنے
05:59بندے پاکستان تحریک انصاف کے ان کو موٹیویٹ کر رہی
06:02تھی اور نئے عددار آ رہے تھے اس کا امپیکٹ نظر آیا ہم نے
06:06دہاتوں کی سطح میں دیکھا بڑی بڑی ریلیاں نکلیں یعنی شہروں
06:10سے زیادہ دہاتوں میں بڑا کام ہوا ہے پنجاب کے اندر بہت سارے
06:14لوگوں نے بہت سارے علاقوں میں یعنی اگر آپ گنتی کریں تو
06:16سینکڑوں جگہ پہ پنجاب میں بڑا شاندار احتجاج کیا پاکستان
06:21تحریک انصاف نے بے شمار گرفتاریوں ہی پولیس والوں نے
06:24گاڑیاں توڑی خواتین کو گرفتار کیا خواتین کو گھسیٹنے کی اور
06:28گرفتار کرنے کی جو ویڈیوز ہیں پھر آئی جی کہتا ہمیں گالیاں
06:31نہ دو بے خواتین کو سڑکوں پہ گھسیٹ رہے ہیں گرفتار کر رہے ہیں
06:34مرد حضرات اور ان کے ساتھ زبردستی کر رہے ہیں بچوں کو اور
06:37عورتوں کو مارا جا رہا ہے پچھلے کئی دن سے چادرہ اور چاردی
06:40بری کا تقدس پہ مال کر رہے ہیں جب یہ سارا کچھ کیا جا رہا
06:44ہے تو لوگ پھر پولیس کو کیا کریں گے دعائیں تو نہیں دیں گے
06:46بددعائیں ہی دیں گے نا تو وہ بددعائیں دے رہے ہیں پولیس
06:49کو اور یہ لگنی ہے پولیس کو جو حرکتیں وہ لوگوں کی ماں و بہنوں
06:51کے ساتھ کر رہے ہیں بارال پنجاب نے ثابت کیا کہ کمال
06:57ریزیلینس ہے پاکستان تحریک انصاف میں یا پاکستان کی عوام میں
07:01جو عمران خان کو اس وقت سپورٹ کر رہی ہے اب یہ کوئی
07:04مسلح بھی تو ہے نہیں یہ پاکستان کی عوام ہیں یہ کوئی
07:07بندوقیں لے کے تو چڑھ نہیں جائیں گے لیکن جہاں جہاں انہیں
07:10موقع ملا انہوں نے ریاستی جبر کے سامنے زبردست مقابلہ کیا
07:14ہے پور امن اعتجاجی کر سکتے ہیں وہ انہوں نے زبردست کیا
07:17تو پنجاب تو چھا گیا پنجاب نے یعنی اگر آپ یہ کہیں کہ
07:21اس اعتجاج میں کتنے نمبر لیے ہیں تو پنجاب نے جو تنظیم ہے
07:24پاکستان تحریک انصاف کیا ان کے جو لوگ ہیں انہوں نے
07:27زبردست کام کیا یعنی یہ پاسنگ مارکس نہیں ہے یہ تو
07:32بڑے فرسٹ ویژن میں انہوں نے پاس کیا زبردست انہوں نے
07:34پنجاب میں اعتجاج کیا ہاں یہ ضرور ہے کہ جو پبلک سے ایک
07:38امید ہے کہ کسی دن وہ سارے ہی نکل آئیں گے یہ معاملہ جا
07:42تو اسی طرف رہا ہے جو مومنٹم دکھائی دے رہا ہے اس رکھتا ہے
07:45لوگوں نے خوف کے بودھ توڑ دی ہیں بہت ساری جگہوں میں لوگ ایسے
07:48نکلے ہیں کہ پولیس والے آگیا کے چل رہے تھے کہ بھئی ان کو
07:51ہم روکے کہ ایسے یہ طاقت میں بہت زیادہ ہیں کم ہوتے تو ہم
07:53روک لیتے تو لوگوں نے خوف کے بودھ توڑے ہیں اور جس در یہ بودھ
07:58مکمل طور پر پاش پاش ہو گیا پھر کوئی چیز کسی کے ہاتھ میں نہیں
08:02رہے گی پھر ٹک ٹاکر حکومت جو ہے یہ ایک ذینی مریض حکومت
08:05لگتی ہے مجھے پاگلوں کا ٹولہ لاغے بٹھا دیا ہے ایک ایسا پاگل
08:09پان ہے جو اپنے علاوہ کسی کو دیکھ ہی نہیں سکتے یعنی ان سے
08:11تو قائد عظم کی اور علامہ اقبال کی اور فاطمہ جناہ کی فوٹو
08:14پرداشت نہیں ہوتی ہر جگہ پہ سرکاری خرچے سے اپنی فوٹو
08:17لگائی جا رہے ہیں اپنا اپنے ماں باپ کا اپنے باپ کا اپنے
08:20چچا کا سب کا مو چھپکاری ہر جگہ کے اوپر یہ ٹک ٹاکر
08:23زینی مریضہ ہے اور انہوں نے تمہیں پھیر دی ہے پکڑ کے پورے
08:26پنجاب کی اور لا کر ان کو بٹھانے والے ان سے بڑے زینی
08:29مریض ہیں جنہوں نے لا گئی یہ مسئیبتیں پاکستان پر
08:31مسلط کر دی ہیں جن کو اپنی ذات کے بار نرگسیت اتنی ہے
08:35اس کے بار نظر ہی کچھ نہیں آتا ہے ان کو اور بھئی قائد عظم
08:37کو بھول گیا علامہ اقبال کو بھول گیا اتنا دا کریں آپ اور یہ
08:40پاسیبل ہے کبھی ہو سکتا ہے باشر دلوم کی اپنی کتاب لا گئے انہوں نے
08:44انٹریڈیوز کر دی ایک طرح سے بارال پنجاب نے کمال کر دیا اب
08:48چلیں ذرا سندھ کا معاملہ دیکھیں تو سندھ میں پاکستان طریق
08:51انصاف نے اچھا خاصا زور لگایا زرداری اور بلاول کو بڑی طرح
08:55ایکسپوز کیا کیونکہ وہاں پہ وہ گرفتاریاں کر رہے تھے پولیس
08:58لاٹھی چارج کر رہی تھی پولیس آنسو گیس کی شیلنگ کر رہی
09:01تھی لیکن بہت سارے مقامات پر سپیشلی کراچی میں پاکستان
09:04پاکستان طریق انصاف نے بڑے بڑے اعتجاج کیے ہیں ان کے
09:07منادر اندر بھی آ رہے ہیں اور ایک اور واقعہ ہوا وہاں سندھ
09:11میں ایک بندہ کھڑا ہوا تھا پاکستان طریق انصاف کے اندر اور
09:15موں کے اوپر پاکستان طریق انصاف کا نیا جھنڈا جو ہے وہ ایسے
09:17نکاب جھنڈے سے نکاب کیا ہوا تھا تو پی ٹی ایلو نے پکڑ دیا
09:22بھائی تو کون ہے کہتا جو بھی ہوں بھائی تو کون ہے ہم تجھے نہیں
09:26جانتے یہ سارے لوگ ہمارے ساتھ آئے ہیں تو کدھر سے آ گیا
09:28تو وہ شخص پیچھے اٹنا شروع ہو گیا ان لوگوں نے جب اس کو
09:32پکڑنے کی کوشش کی تو وہ بھاگ گیا اور پولیس کی طرف بھاگا
09:35پھر وہ پولیس کے بیچ میں نکلتا ہوا پولیس ٹیشن کے اندر گز گیا
09:38یعنی آپ اندازہ کریں کہ یہ اس طرح سے جالی لوگوں کو شامل
09:42کرواتے ہیں تحریک انصاف یا کسی بھی پولیٹیکل پارٹی کے اندر
09:45یعنی کوئی پولیٹیکل پارٹی اگر احتجاج کر رہی ہے اور ایجنسیوں
09:49کو وہ احتجاج پسند نہیں ہے یا نامعلوم افراد کو وہ احتجاج
09:53پسند نہیں ہے تو وہ اپنے نامعلوم لوگ انہی کے بیچ میں بیس
09:56بدل کے شامل کر دیتے ہیں انہی لوگوں سے دو نمبر کاروائیاں
09:59کرواتے ہیں اور دوسرے تصویریں اور ویڈیوز بناتے ہیں اور بعد
10:02میں یہ پروپگنڈا کرتے ہیں کہ جناب ان لوگوں نے یہ دیکھیں وہ دیکھیں
10:05وہ گاڑی کو آگ لگا رہا ہوتے ہیں وہ گاڑی کو توڑ رہا ہے
10:07حالانکہ پنجاب کے اندر جو گاڑیاں توڑی ہیں وہ پولیس والوں نے
10:10توڑی ہیں اور یہ ساری تصویریں اور ویڈیوز موجود ہیں یہ بچارے
10:14پولیس والے تو ادھر ہی رہ جائیں گے کل جو ان سے سارا کچھ
10:17یہ کروارے ہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لوگ یہ ریٹائر ہو جائیں گے
10:19تو جواب تو ان بچاروں کو دینا پڑے گا ان کی سرویس ابھی باقی ہے
10:23تو کراچی میں بھی زبردست قسم کا اعتجاج ہوا
10:25بلوجستان نے ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر
10:27قیدی نمبر 804 کی آواز کے اوپر بھرپور لبیک کہا ہے
10:31اب آجیں آپ کشمیر کی طرف تو کشمیر میں بھی بڑی ریلیاں ہوئی ہیں
10:35بڑا اعتجاج ہوا ہے ٹھیک ٹھاک اعتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں
10:39وائد صوبہ جہاں پاکستان طریقہ انصاف کی حکومت ہے
10:41وہ ہے خیبر پختون خواہ اور خیبر پختون خواہ نے امید سے بڑھ کے
10:45زور لگایا اور جو خیبر پختون خواہ کے لوگ ہیں وہ ایک مرتبہ
10:51پھر عمران خان کی کال پہ جس طرح انہوں نے لبیک کہا وہ حیران کن
10:55سوابی انٹرچین پاکستان طریقہ انصاف کے کارکنوں نے بند کر دیا
10:59اور بہت بڑے پیمانے پر کارکن نکلیں بہت بڑے پیمانے پر
11:04میں مناظر دیکھ رہا تھا تو یہ مناظر کسی طرح بھی ماضی میں آنے والے
11:08لانگ مارچز سے چھوٹے نہیں تھے تو عمران خان کی کال کے اوپر
11:11لوگ ابھی بھی ایسے لبیک کہتے ہیں یہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ
11:15کو تھکا دینے والے مناظر ہیں اسٹیبلشمنٹ نے اتنی محنت کی
11:19اتنی محنت کی سب کچھ کر کے دیکھ لیا یعنی گنڈاپور صاحب کے
11:24ساتھ کیا کچھ نہیں ہوا ان کی ساری کی ساری جو ہے وہ عوام کے اندر
11:28جو ایک ان کا امیج بنا ہوا تھا وہ تک تباہ ہو گیا لیکن اس کے
11:32بوجود جب عمران خان نے بلایا تو چاہے سامنے گنڈاپور ہو چاہے سامنے
11:35شیر افضل مروت ہو چاہے سامنے جو ہے وہ جنید اکبر ہو چاہے سامنے
11:40کوئی بھی ہو چاہے مراد صحیح ہو کوئی بھی ہو جب عمران خان نے بلایا
11:43تو پھر لوگ تو آتے ہیں جو مرضی سامنے ہوں مجھے کئی ایسے ایمنیز ہیں
11:47جن کے علاقوں کے لوگ مجھے ملتے ہیں اور ہوں مجھے کہتے ہیں کہ ہم
11:50کبھی بھی اس کو ووٹ نہ ڈالیں کیونکہ ہمیں یہ پسند نہیں ہے
11:53میں نے کہا پھر کیوں ڈالتے ہیں انہوں نے کہا جی کیونکہ اس کے پاس عمران
12:05پاکستان تحریک انصاف نے کلیم کیا تھا کہ اس سرپرائز دے گی
12:08پانچ اگز دوہزار پچیس کو تو وہ سرپرائز تھا تو سرپرائز نہیں تھا
12:14یعنی ایک روایتی قسم کا اعتجاج تھا جو پلٹیکل پارٹیز کرتی ہیں
12:17لیکن اس کی شدت بڑی زبردست تھی لوگوں نے بڑا خوف کے بود توڑ کر
12:22انہوں نے ثابت کیا کہ وہ تگڑے ہو کر نکلیں لیکن وہ جو ایک
12:25الگ قسم کا سرپرائز ہوتا ہے وہ ہمیں سرپرائز نہیں ملا
12:27راستوں کی بندش کا کہا گیا تھا کہ بہت سارے رستے بند کر دیے جائیں گے
12:30تو اکہ دکہ رستوں کے علاوہ کوئی بندش کی ریپورٹ نہیں ہوئی
12:33حکومت کو ایکسپوز کرنے میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہوئی ہے
12:37بری طرح حکومت کو ایکسپوز کیا کہ حکومت کی پپولیٹی جمہوریت یہ سب جالی ہے
12:41اور عوامی مقبولیت کے جو دعوی حکومت کے ان کا بھی پول کھول کر رکھ دیا ہے انہوں نے
12:46دوسرا اب چودہ آگست تک دوبارہ زور لگایا جائے گا
12:48معاملہ یہاں رکے گا نہیں لیکن ایک اچھا خاصا تکڑا ہے تجاد پاکستان تحریک انصاف کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے
12:54خواتین پر تشدد کی متعدد ویڈیوز آ چکی ہیں ریانہ ڈار صاحبہ کو جیدے پولیس پالے کسیٹ کر دے کر جا رہے ہیں
12:59اور ایم ایس کو ناظرین پارجمنٹ میں بند کر دیا گیا
13:02اچھا ایم ایس نے دیا ہے سرپرائز سب سے بڑا
13:04انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم پارجمنٹ میں اکٹھے ہوں گے وہاں سے نکلیں گے
13:07میڈیا کیمرے لے کر پارجمنٹ میں پہنچ گیا
13:10اور پولیس ڈنڈے لے کر اور تالے لے کر پارجمنٹ میں پہنچ گئی
13:12پولیس نے دروازے بند کر دیئے ایم ایس اندر کھڑے ہو گئے
13:16میڈیا نے ویڈیوز بنا لی اور سرپرائز مل گیا قوم کو
13:18تو جناب یہ کچھ جو ایم ایس ہیں جو وہاں پہ موجود تھے
13:21بنیر میں ایک بڑا تگڑا جلسہ جو ہے وہ بیریسٹر گھور صاحب نے کیا ہے
13:24مالا گنڈ کا جو احتجاج ہے وہ بڑا شاندار تھا
13:28بہت بڑا احتجاج تھا
13:30اسی طرح جو پشاور سے کافلہ نکلا وہ بھی تگڑا تھا
13:32سوابی کے اندر جو ہوا وہ بھی ہم سب دیکھ رہے تھے
13:35اور جو جنوبی خبر پختونخواہ ہے
13:37وہاں پہ بھی جو شاید کھٹک اور ان کے ایم ایز ہیں
13:41یا ایم پی ایز ہیں ان لوگوں نے بڑا زبردست احتجاج کیا ہے
13:44ان ساری چیزوں کو دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے
13:46کہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں
13:48یعنی اتنا سخت عوامی ردے مل ہونا تو کوئی بھی ٹک نہیں سکتا
13:50اسٹیبلشمنٹ کی بے ساکھیوں کے ساتھ بھی ان کے لیے ٹکنا مشکل ہو جائے گا
13:55اب ایک موازنہ کرتے ہیں ناظرین
13:56حکومت یہ کہہ رہی ہے کہ پانچ اگست کو
13:59کیونکہ بھارت نے کشمیریوں کا جو آئینی سٹیٹس تھا
14:01وہ واپس لے لیا تھا
14:03تو یہ تو ایک یوم سیاہ ہے
14:04تو پی ٹی آئی اس دن احتجاج کیوں کر رہے ہیں
14:07بھئی حکومت نے تو پانچ اگست کا انتخاب کیا تھا
14:09عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے
14:11حکومت اگر پانچ اگست کو عمران خان کو گرفتار نہ کرتی
14:14تو پاکستان تحریک انصاف پانچ اگست کو احتجاج نہ کرتی
14:18بھئی ایک ظلم انڈیا نے کیا کشمیریوں کے ساتھ
14:21ایک ظلم آپ نے کر دیا پاکستان
14:23اب دونوں طرف حکومتوں کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے
14:25پاکستان میں بھی پورے پاکستان میں
14:27پاکستانی حکومت کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے
14:29کہ آپ نے سب سے بڑے لیڈر کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا ہوا ہے
14:32انڈیا میں بھی ایک کشمیر کا علاقہ ہے
14:36وہاں پہ مقبودہ کشمیر میں احتجاج ہو رہا ہے
14:37کہ آپ نے ہم سے ہمارے آئینی حقوق چین لیے تھے
14:40اب انٹرسنگ بات یہ دیکھیں
14:42کہ مختلف خبروں کے مطابق
14:43مختلف ویجیولز کے مطابق
14:46یا سوشل میڈیا پوسٹ
14:47جو آ رہی ہیں ان کے مطابق
14:49انڈیا میں مقبودہ کشمیر میں
14:51جو کشمیریاں وہ احتجاج کر رہے ہیں
14:53پانچ اگرز یوم سیاہ مناتے ہوئے
14:55جگہ جگہ ریلیاں نکل رہی ہیں
14:56لوگ احتجاج کر رہے ہیں
14:57وہاں کریک ڈاؤن نہیں ہوا
14:59بھارت نے مقبودہ کشمیر میں
15:02یوم سیاہ منانے والوں پر ایک کریک ڈاؤن نہیں کیا
15:05وہاں رہیلیاں بھی ریپورٹ ہو رہی ہیں
15:06احتجاج بھی ریپورٹ ہو رہا ہے
15:08گیدرنگز بھی ریپورٹ ہو رہی ہیں
15:10اور پاکستان کے اندر
15:12جو پاکستانی عوام نے
15:15پاکستانی حکومت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا
15:18بیڑا غرق کر کے رکھ دیا
15:21اور ہر طرف مار
15:22کٹائی گاڑیاں توڑ
15:24املاک توڑ
15:25لوگوں کو مار گرفتار کر
15:26خواتین کو سڑکوں میں کسیٹ
15:27یہ سارے مناظر ہم دیکھ رہے ہیں
15:29اب آپ اندازہ کریں
15:31کہ پاکستان جمہوریت کا دعوے دار
15:33کیسے ہو سکتا ہے
15:34یعنی یہ تو پھر بھارتی ہمارا مزاک اڑھائے گی
15:36کل تک ہم ان کا مزاک اڑھاتے تھے
15:38کہ کشمیر میں تم ظلم کر رہے ہو
15:39آج کشمیر سے ہمیں وہ مناظر دیکھنے کو نہیں مل رہے
15:42جو پاکستان میں مل رہے ہیں
15:43اور اندازہ کریں کہ
15:44یومیں اس تحصال کشمیر کے نام سے
15:47انہوں نے یہ کوشش کی بچے کٹھے کیے
15:49وہ اسلامباد میں
15:49وہ بچے کٹھے کر کے لے آئے
15:51جناب ہم یہ کشمیر کا ایک ڈے منانے آئے
15:53وہ بچوں کو لے آئے
15:54سب کو اکٹھا کر کے ایک جگہ پہ
15:55وہاں میڈیا ہولے بھی پہنچ گئے
15:57میڈیا کو بتایا ہوا تھا جناب
15:58ہم یہاں پہ ریلی کریں گے
15:59اور کشمیر کے حق کے اندر نکلیں گے
16:01اور یومیں اس تحصالے کشمیر جو ہے منائیں گے
16:03وہ جتنے بچے آئے ہوئے تھے
16:04ٹیچر بچے یہ وہ سب
16:05وہ جنرلسٹ نے ایک نے
16:07وہ ان کے سامنے پوچھنا جڑو کر دی
16:08پانچ اگست کو کیا ہوا تھا
16:10وہ کسی ایک نے بھی جواب نہیں دیا
16:12کہ پانچ اگست کو
16:13تین سو ستر والا معاملہ ہوا تھا
16:16مقبوضہ کشمیر پہ
16:17وہ سب نے یہ جواب دیا
16:19کہ پانچ اگست کو پاکستان کی حکومت
16:20نے عمران خان کو گرفتار کر دیا تھا
16:22سردرد بن گیا ہے عمران خان
16:25پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے
16:26وہ یہ سوچتے ہیں
16:28کہ اس کا نام لے وا کوئی نہ بچے
16:30وہ ہر بندے نے جس کے آگے
16:31مائک کیا کوئی ایک تو بول دیتا
16:33کشمیر کے جھنڈے بچوں کو زبردستی پکڑا گیا
16:35اور پاکستان کے جھنڈے ان کو لے کے تو آگے آپ
16:36دھوپ کے اندر گرمی کے اندر
16:38وہ کہنے جیے ہمیں گرمی میں لگے
16:40یہاں پہ بٹھا دیا ہے
16:40نہ سایا ہے
16:41نہ کوئی ہوا کا بندوبست ہے
16:43نہ ہمیں کوئی سہولت دی گئی ہے
16:45کھانے پینے کی ابھی فیلال
16:46جب وہ بچے بیٹھوے بات کر رہے تھے
16:47شکوے کر رہے تھے
16:49تو وہ یہ کہتے ہیں
16:50کہ ہمیں ہماری برزی کے غلاب
16:51یہاں پہ لائے تو گیا ہے
16:52لیکن پانچ اگست کے بارے میں
16:53ہم اتنا ہی جانتے ہیں
16:54کہ عمران خان کو پانچ اگست کو
16:56گرفتار کیا گیا تھا جو غلط ہے
16:57سارے بچے یہ کہہ رہے تھے
16:59بلکہ ایک بچی یہ کہہ رہی تھی
17:00کہ مجھے بھی نہ پکڑ لیں
17:01پھر وہ کہتی ہی مجھے کوئی ڈر نہیں ہے
17:03میں بتاتی ہوں
17:03عمران خان کے ساتھ انہوں نے غلط کیا
17:05انہوں نے زیادتی کی
17:06ان کو گرفتار کیا
17:07پانچ اگست کو جو درست نہیں تھا
17:09یہ ہیں ناظرین پاکستان کے بچے
17:11بچہ بچہ جانتا ہے
17:13کہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
17:15اور بچہ بچہ جانتا ہے
17:18کہ عمران خان کے ساتھ زیادتی
17:19کسی اور نے نہیں
17:20پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے
17:22یعنی نواز زرداری
17:24اور ملٹری الائنس جو ہے
17:26انہوں نے ثابت کر دیا
17:27کہ یہ مل کر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے
17:30لیکن انہوں نے پاکستان کا بڑا غرق کر دیا
17:32عمران خان کو نیچے گرانے کے چکر میں
17:35ناظرین خبریں اور بھی بہت ساری ہیں
17:37لیکن میں بھی اعتجاج تھا
17:38کہ ان کو روک کے رکھنا چاہتا ہوں
17:39کہ آج کا اعتجاج کتنا کامیاب تھا
17:41پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے جو کوشش کی گئی
17:45اور عمران خان صاحب کی کال کے اوپر
17:47لوگوں نے کیسے لبیک کہا
17:48یہ کوئی اور لیڈر ایسا کر نہیں سکتا
17:51نواز شریف پاکستان سے
17:52یعنی وہ پاکستان کے اندر باہر آزاد موجود ہیں
17:55اس کے بعد ایک پولیٹیکل پارٹی ہے
17:57فیڈ مارشل خود کوشش کر کے دیکھ لیں
18:00جو اس حکومت کو سپورٹ دے رہے ہیں بہت زیادہ
18:03وزیراعظم کوشش کر کے دیکھ لیں
18:05زرداری کوشش کر کے دیکھ لیں
18:07کہ کیا یہ سارے مل کر بھی پورے پاکستان میں
18:10اتنے بڑے پیمانے پر
18:11اعتجاج کو ٹرگر کر سکتے ہیں
18:13میرا نہیں خیال یہ سب مل کر بھی یہ کر سکتے ہیں
18:15اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی قوم یہ سمجھتی ہے
18:18کہ عمران خان ان کی لڑائی
18:20لڑ رہا ہے اور کیوں کہ عمران خان
18:22ان کی لڑائی لڑ رہا ہے تو وہ
18:23عمران خان کے لیے باہر نکل آتے ہیں اس کی کال کے اوپر
18:26اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس طرح
18:28خوف کے یہ بت ٹوٹ رہے ہیں
18:29اور گزشتہ تین سال کی فستائیت کچھ
18:32بھی نہیں کر پائی تو اب
18:34دوبارہ سے ریویو کرنا پڑے گا
18:35اپنی پولیسی کو یا یہ ایسکیمیٹ لگانا پڑے گا
18:38کہ موجودہ نظام کے پاس
18:39کتنا وقت باقی ہے
18:41میں نہیں جانتا کہ ان کو کتنا وقت ملے گا
18:43لیکن میں یہ جانتا ہوں کہ یہ چنگاری
18:45ایک لگنے کی دیر ہے یہ سارے بارود پہ
18:47بیٹھے ہوئے ہیں اور عوام نے خوف کا
18:49بٹ توڑ دیا ہے جس دن عوام نے
18:51مشترکہ طور پر نکلنے کا فیصلہ کیا
18:53یا کسی ایک انسیننٹ نے
18:55ان سب کو بڑکا دیا اس کے بعد
18:58کسی کو بھاگنے کی جگہ
19:00بھی نہیں ملے گی حسینہ واجد کا
19:01کھانا تیار تھا جب
19:03وہ چھوڑ کر بھاگی اپنا ملک
19:05گرم گرم کھانا وہی پہ رہ گیا تھا اور
19:07اس کو فوری طور پر ملک سے نکلنا پڑا
19:09اگر وہ چند منٹ اور ویٹ کرتی حسینہ واجد
19:11اور بنگلہ دیش سے نکلنے میں دیر کرتی
19:13تو شاید بہت دیر ہو جاتی
19:15تو بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملتا جب عوام
19:17کھڑی ہوتی ہے اور پاکستانی
19:19یہ آپ بنگلہ دیش کو بھول جائیں گے
19:21جس دن پاکستانیوں نے کمر کس لی
19:23اور پاکستانی سیدھے ہو گئے میں پاکستانیوں کو
19:25اچھی طرح جانتا ہوں میں پاکستان کے
19:27ایک ایک کونے میں پھیرا ہوں
19:29یہ لوگ دیر ضرور کر رہے ہیں
19:31لیکن ان کے بارے میں ایک بات میں آپ کو
19:33بتاؤں کہ جس دن یہ آئیں گے اس دن سب
19:35کہیں گے کہ دیر آئے
19:37درست آئے اور یہ سارا کچھ سیدھا کر کے
19:39جائیں گے اور یہ چوبیس اٹالیس گھنٹے میں کر دیں

Recommended