#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Day! Imran Khan's Next Strategy || Murad Saeed is Back || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Big Day! Imran Khan's Next Strategy || Murad Saeed is Back || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ہم نے کہا جی پاکستان میں تیل کے بہت بڑے بڑے دخائر ہیں اور یہاں سے ہم نے تیل نکالنا ہے اور ہم کمپنی فائنل کر رہے ہیں کہ کون سی کمپنی پاکستان میں جا کے تیل نکالے گی اور ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں انڈیا پاکستان سے تیل خرید رہا ہوگا
00:43ہجا انڈیا پہ تو لگا دیا پچیس فیصد ٹیرف اور مودی جو ہے اس کی ایسی تیسی پھیر کے رکھ دی ان کی اپوزیشن نے تیارے گرنے پہ
00:52ڈانلڈ ٹرمپ کے بار بار یہ کہنے پہ کہ آپ کے تیارے گر گئے ڈانلڈ ٹرمپ کے بار بار انڈیا کو ضریل کرنے پہ اور یہ کہنے پہ کہ میں نے جنگ بندی کروائی ہے
01:01اور یہ امریکہ کے یہ بتانے پہ کہ انڈیا گیا تھا جنگ بندی کروانے کے لیے امریکہ کے پاس منتیں کرنے کے لیے
01:08تو انڈیا اپوزیشن نے دھوکے رکھ دیا مودی کو مودی نے وہاں پہ تقریر کیا لگ بلک سو منٹ تک بولا وہاں پہ اپنی لوگ سباہ میں
01:16لیکن وہ اپوزیشن کو مطمئن نہیں کر سکا نہ تیاروں کا ذکر کیا نہ چائنہ کا ذکر کیا اور نہ یہ لڑائی کیسے بند ہوئی
01:24سیز فائر کیسے ہوا اس بارے میں بھی بات نہیں گئی مودی بیچارہ جو ہے نا وہ بہت بری طرح فسا ہوا ہے
01:29اور اب اس کے پاس نکلنے کا رستہ ایک ہی ہے کہ اسے کوئی سیف ایگزٹ دی جائے یا کوئی سیف رستہ دیا جائے یا فیس سیونگ دی جائے
01:39اور وہ یہی ہو سکتی ہے کہ اسے کسی لڑائی میں کوئی فتح مل جائے لہذا پاکستان نے تو ابھی دھو دیا پکڑ کے خاص طور پر پاکستان ائر فورس نے
01:46لیکن میں ایک چیز سوچ رہا تھا میں واک کر رہا تھا اس وقت میری دماغ میں آ رہی تھی
01:51کہ ابھی جو سب سے آخر میں جو ملک جنگ جیتا ہے وہ آزربائی جان ہے
01:58جس نے بقاعدہ ایک ملک کا بہت بڑا حصہ فتح کر کے اس کو اپنے ملک کے اندر شامل کیا ہے
02:03لیکن وہاں پہ کوئی بھی جنڈیل جو ہے وہ فیلڈ مارشل نہیں بنا
02:07حالانکہ وہ بہت بڑی زمین انہوں نے فتح کی ہے
02:10ایران نے اسرائیل کی مطھ توڑ کے رکھ دی ہے لیکن فیلڈ مارشل کوئی نہیں بنا
02:15اسرائیل نے ایران کے ایٹمی احساسوں پہ اٹیک کیا اور بہت نقصان پہنچایا
02:20وہاں پہ بھی فیلڈ مارشل کوئی نہیں بنا
02:22کمبوڈیا اور تھائیلنڈ کی لڑائی ہوئی ہے وہاں پہ بھی فیلڈ مارشل کوئی نہیں بنا
02:26ریشیا اور یوکرین کی لڑائی چل رہی ہے گزشتہ تین سال سے وہاں پہ بھی کوئی فیلڈ مارشل نہیں بنا
02:32امریکہ نے دنیا کے در جنگیں کر کر کے طبعی پھیڑ دی ہے
02:36ادھر بھی فیلڈ مارشل نہیں بنا
02:37لیکن پاکستان میں آسم اونیڈ صاحب بغیر ایک انچ زمین فتح کی ہے فیلڈ مارشل بن گئے
02:43دیکھنا کشمیر فتح ہونا بھی باقی ہے
02:46یا فلسطین کو آزادی دلانا یہ دو چیزیں ہمیں پاکستان کی ہمیشہ فوج بتاتی رہی ہے
02:52کہ پاکستانی وہ فوج ہے جو جائے گی اور جا کر جیروشلم کو آزاد کروائے گی
02:56یہ ہمیں ہمیشہ بتایا گیا
02:57دوسرا یہ کہا گیا کہ شرنگر سے جائے گی اور جا کر کشمیر کو آزاد کروائے گی
03:01اور ہندوستان کے حکمرانوں کو زنجیریں ڈال کے یہ پاکستان میں لے کر آئیں گے
03:05یہ ہمیشہ پاکستان کی فوج کہتی تھی
03:07ان میں سے کوئی بھی کام نہیں ہوا اور آسیم منیر صاحب فیلڈ مارشل بن گئے
03:11حالانکہ چائنہ کی مدر سے پاکستان نے انڈیا کے تیار اگرائے تھے
03:14اور یہ پاکستان ائر فورس کا ایک کارنامہ ہے
03:16لیکن آرمی چیف اس میں فیلڈ مارشل بن گئے
03:19حالانکہ کچھ ہمارے ٹاؤٹ ایسے دوست ہیں جو کہہ رہے تھے
03:22چار سو کے قریب چوکیاں مقبوضہ کشمیر میں یہ دعوے کر رہے تھے
03:27کہ فتح کر لی ہیں اور پاکستانی فوج بہت اندر تک
03:30کئی کئی کلومیٹر تک مقبوضہ کشمیر کے علاقے فتح کر چکی ہے
03:34ایک بھی چوکی کا وزٹ ابھی تک نہیں کروایا گیا
03:37ایک انچ زمین بھی پاکستان نے حاصل نہیں کی
03:39لیکن فیلڈ مارشل بن گئے
03:41بہرحال چلیں اچھی بات ہے ایک عوضہ مل گیا
03:44اور عوضہ مبارک قوم نے یہ بھی دیکھنا تھا
03:46قوم نے یہ بھی دیکھ لیا
03:47لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں تیل کہاں سے نکلا ہے
03:51یعنی پاکستانیوں کو تو چونہ لگتا رہا
03:54اٹھتر سال سے
03:54دنیا کو بھی لگتا رہا
03:56امریکن کہی دفعہ بے وقوب بنے
03:58یہ ضرور ہے کہ پاکستان میں منرل ہیں جو بہت قیمتی ہیں
04:01شاید بہت ساری چیزیں تیل سے بھی زیادہ قیمتی ہیں
04:04بہت سارے پتھر ہیں
04:05بہت ساری دھاتیں ہیں
04:07بہت سارے ریر ارتھ منرلز ہیں
04:09ماربل ہے بڑا دنیا کا
04:11آلا کوالیٹی کا ٹاپ کوالیٹی کا ماربل ہے
04:14جو باجوڑ جہاں پہ
04:16آپریشن ہو رہا ہے یہاں پہ تو مادنیات کے بھنڈار ہے
04:18بدرستان میں
04:19تو یہ تو ہم مانتے ہیں کہ یہ ہے
04:23لیکن تیل پاکستان میں کہاں نکلا ہے
04:26اس کے بارے میں ابھی مجھے حیرت ہے
04:27اور اتنے بڑے تخائر ہیں کہ امریکن کمپنیوں کو
04:29اب کہا جا رہا ہے
04:30ڈانلڈ ٹرمپ یہ انناؤنس کر رہا ہے
04:32لگتا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے
04:34ٹرمپ کو بھی چونہ لگا دیا
04:35یعنی اس تیل کے بیچے یہ ایراک گئے تھے
04:38ایران بھی تیل بیشتا ہے
04:41پاکستان میں اگر تیل ہے
04:43تو اب تک نکل آنا چاہیے تھا
04:44لیکن ہوگا کوئی نہ کوئی تخائر ہوں گے
04:47لیکن اتنے بڑے تخائر کہ
04:49امریکی صدر انناؤنس کر رہا ہے
04:50یہ ایسا لگتا ہے کہ
04:51کسی نے بے وقوب بنانے کی کوشش کی ہے
04:53آج کا دن بڑا امپارٹنڈ ہے ناظری
04:54ایک بڑا جھٹکہ آج پاکستانی قوم کو
04:57لگانے کی کوشش کی جا سکتی ہے
04:59خبر یہ ہے کہ آج
05:01اکتیس جولائی ہے
05:03اور قومی اسمبلی اور سینٹ
05:06دونوں کے جو اپوزیشن لیڈر ہیں
05:08ان کو آج سزا ہو سکتی ہے
05:09دہشتگردی کی عدالت سے فیصلہ بات سے
05:12اور یہ اکیلے نہیں ہے
05:14اس کے اندر کوئی آٹھ ایمینیز ہیں
05:15عمر یوب صاحب بطور اپوزیشن لیڈر ہیں
05:18آٹھ ایمینیز ہیں ان کے ساتھ
05:21کوئی چھ سات ایمپی ایز ہیں
05:22پھر اس میں ایک سینٹر ہیں
05:24جو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ہیں
05:26شبلی فراز صاحب ان کا بھی نام ہے
05:27فواد چودری صاحب بھی
05:29انہی کیسز کے اندر ہے تین مقدمات ہیں
05:31کمل شوزب بھی انہی مقدمات کے اندر ہیں
05:33تو یہ نو مئی کے مقدمات ہیں
05:35ان میں کچھ دو سو پچاس سے زیادہ لوگوں کو
05:37آج کے دن میں فیصلہ سنانے جا رہی ہے
05:40دہشتگردی کی عدالت
05:41اور یہ جناب فیصلہ ہوگا
05:44کہاں پہ
05:45یہ فیصلہ بعد میں ہوگا
05:47اچھا اسی کے حوالے سے ایک قبر اور ہے
05:49کہ شبلی فراز نے بھی لیٹر لکھا
05:51اور عمر ایوب نے بھی لیٹر لکھا
05:53ان دونوں نے لیٹر لکھا
05:55چیف جسٹس آف پاکستان
05:57یا یا افریدی کو
05:58کہ جناب ہر ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
06:00یہ کس طرح کے مقدمات چل رہے ہیں
06:01نہ کوئی ثبوت نہ کوئی گوائی
06:03جھوٹو جھوٹ چھتا لی
06:04اور بات کوئی سنتا ہی نہیں ہے
06:05آدھی آدھی رات کو ٹرائل چل رہا ہے
06:07ایسا لگتا کہ بہت جلدی ہے
06:09اس سسٹم کو ہمیں
06:10جو ہے وہ سزا دینے کی
06:11اور اس کے بعد نا اہل کر کے
06:12ہماری سیٹوں پر الیکشن کروانے کی
06:13تو انہوں نے بتایا کہ یہ زیادتی ہو رہی ہے
06:16یہ ٹرائل نہیں ہو رہا
06:17تو اس پہ چیف جسٹس یا جا افریدی نے
06:19عمر ایوب خان سے رابطہ کیا
06:21اور ناو میں مقدمات پر تحفظات سے متعلق
06:24خط کا نوٹس لیا
06:25اور عمر ایوب صاحب سے
06:27اب یہ جو ہے ملاقات کریں گے پشاور میں
06:30کیونکہ کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں
06:32کہ عمر ایوب صاحب اسلام آباد میں ملاقات سے
06:35انہوں نے گریز کیا وہ وہاں نہیں کرنا چاہ رہے
06:37لہذا پشاور میں ایک ملاقات ہوگی
06:39عمر ایوب صاحب کی چیف جسٹس آف پاکستان سے
06:42تو کیا چیف جسٹس انصاف دے پائیں گے
06:44تو میرا سنپل جواب یہ ہے
06:46کہ ٹائم کو ضرورا سکتے انصاف نہیں دے سکتے
06:49کیونکہ جس طرح وہ آئے ہیں
06:50ان کا آنے ہی ایک بہت بڑی نائنصافی ہے
06:53کہ جسٹس منصور علی شاہ صاحب کی جگہ آکے وہ بیٹھ گئے
06:55پھر ان کے باقتیارات بھی کوئی نہیں ہے
06:58اب ایک اور جو ایمپورٹنٹ چیز میں آپ کے سامنے رکھتے ہوئے
07:02تو یہ فیصلے پی ٹی اے کی خلاف ہو جائے
07:03اور حکومت کیا کر رہی ہے
07:05ایکچولی اسٹیبلشمنٹ ہے جو کر رہی ہے
07:07یہ پاکستانیوں کو مایوس کرنا چاہتے ہیں
07:10لیکن عمران خان نے
07:11پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
07:14ایک ٹیسٹ میچ شروع کر دیا ہے
07:16پہلے شاید عمران خان کو جلدی ہوتی تھی
07:18یا ان کی پارٹی کو جلدی ہوتی تھی
07:20کہ عمران خان کو فوری طور پر باہر نکالا جائے
07:22یہ والا معاملہ کیا جائے
07:24یہاں پہ اپیل کی جائے
07:25یہ والا مقدمہ لڑا جائے
07:26فلا احتجاج کو تیز کیا جائے
07:28لیکن عمران خان صاحب کو اب جلدی کوئی نہیں ہے
07:30ایسا لگتا ہے کہ عمران خان صاحب نے
07:32اپنے آپ کو بڑی اچھی طرح
07:33ایڈجسٹ کر لیا اور کنونس کر لیا ہے
07:36کہ میں اب اس نظام کے ساتھ
07:37ایک لمبی لڑائی لڑوں گا
07:39اور ایک ٹیسٹ میچ عمران خان
07:41اور موجودہ پاکستانی
07:42ملیٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان
07:43شروع ہو گیا
07:44اب یہ جو ٹیسٹ میچ ہے
07:46اس میں ابھی تو دو مہینے کا ایک پلان آیا ہے
07:49کہ احتجاج ابھی شروع ہوگا
07:51پانچ اگس کو پیک پہ جائے گا
07:53اس کے بعد پھر کیا کیا ہوگا
07:55کس کس مرلے سے گزرے گا
07:56یہ پورا ایک کمپریہنسف پلان ہے
07:58پاکستان تحریک انصاف کے پاس
08:00ان کے لوگ گرفتار بھی ہوں گے
08:01لوگ نکلا کریں گے
08:03احتجاج کیا کریں گے
08:05یہ نظام نہیں چلے گا اس طرح
08:06دیکھیں ہوتا کیا ہے
08:08کہ حکومت کی کوشش ہے
08:09کسی طرح نظام چلے
08:10ایک صاحب گرفتار ہو کر آئے
08:12وہ انٹریو دے رہے تھے
08:14یعنی گرفتار کیا ہو کر آئے
08:15لا پتہ ہو کر ہی آئے
08:16اور وہ بات کر رہے تھے
08:18شاکر ایوان صاحب کے ساتھ
08:19تو انہوں نے کہا جی دیکھے
08:20مجھے ایک آ گیا
08:22کہ اگر غلط لڑکے لڑکی کی بھی شادی ہو جائے
08:24تو پھر بھی وہ رشتہ نبھانا پڑتا ہے
08:25چلانا پڑتا ہے
08:26ہم تو ان کو حکومت دے چکے ہیں
08:27اب جو بھی ہے
08:28ٹائم تو گزارنا پڑے گا
08:40اور اس کا آغاز صحافیوں کی جانب سے ہو گیا ہے
08:45کہ جو اسٹیبلشمنٹ کے صحافی ہیں
08:46وہ پی ڈی ایم کے اوپر ملبا ڈالتے ہیں
08:48اور جو پی ڈی ایم کی جماعتوں کے صحافی ہیں
08:50وہ اسٹیبلشمنٹ میں ملبا ڈالتے ہیں
08:52یہ سلسلہ اب شروع ہو چکا ہے
08:54اور اس میں اسٹیبلشمنٹ نے
08:56اب بازو مر اڑنا شروع کرنا ہے
08:57پی ایم ایل ایل ایل اور پی پت پارٹی کے بھی
08:59بہانے بہانے سے
09:00تو یہ چیزیں آپ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے
09:02دیکھیں عبران خان صاحب نے
09:04ٹیسٹ میچ کی بنیاد رکھ دی ہے
09:05کیونکہ ان کے پاس
09:06یہ انفرمیشن ہے
09:08کہ موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے پاس
09:10معیشت چلانے کا کوئی پلان نہیں ہے
09:13پاکستان دنیا کا وہ ملک بن گیا ہے
09:15جہاں سے سب سے زیادہ لوگ پاکستان چھوڑ کر چلے گئے ہیں
09:18کوئی ملک سے جانے والے لوگ جو ہیں
09:21جنہوں نے اپنے ملک کو الویدہ کیا
09:22ان میں نمبر ون پہ پاکستان ہے پوری دنیا میں
09:24عبادی میں ہم نمبر ون نہیں ہے
09:26بہت نیچے ہے
09:26لیکن ہم دنیا میں نمبر ون ہیں
09:29جو لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے
09:30اور سروے کروالیز ہر آدمی ملک چھوڑنا چاہتا ہے
09:33کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کر رہا
09:35تو عدم اعتماد ہے ایک بہت بڑا پاکستان میں
09:38اور مارکیٹ جو ہے مقامی وہ تباہ ہو چکی ہے
09:40مکمل تباہی کا شکار ہے
09:42اور اس اسٹیبلشمنٹ کے پاس
09:52آپ کو یاد ہوگا کہ جابیل لطیف صاحب
09:54نے کہا تھا کہ
09:56ایجنسیوں کے کچھ لوگوں نے الیکشنوں میں
09:58دہاڑیاں لگوائیں اور انہوں نے
10:00لوگوں سے پیسے لے لے کر سیٹیں بانٹی ہیں
10:01اور جنہوں نے پیسے نہیں دیئے ان کو
10:04سیٹیں نہیں دی گئیں لہذا
10:06اب جو زمنی الیکشن اتنے بڑے پیمانے پر
10:08کروانے کی تیاری ہو رہی ہے
10:09جو اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان سے
10:12ان میں تو یہ ہے کہ لوگ ووٹ ڈالیں گے
10:14عمران خان صاحب کو لیکن امیدوار
10:16جتوائے جائے گا وہ جو پیسے
10:18بھر کے آئے گا اور قیمت رکھ دی گئی ہے
10:20جناب قومی اسمبلی کی سیٹ اور سوائی اسمبلی
10:22کی سیٹ کی یہ قیمت ہے اتنا پیسہ
10:24آپ پہنچا دیں فلاں فلاں
10:26بندے کو اور اس کے ندیجے میں
10:28آپ کو فارم 47 جاری کروا دیا جائے گا
10:30تو یہاں پہ لوگ اپنی جیبے اور
10:32اپنے اکاؤنٹس بھریں گے اپنے جالی
10:34اکاؤنٹس کو بھریں گے لیکن انٹرسٹنگ
10:36چیز میں آپ کو بتاتا ہوں جو بہت ہی انٹرسٹنگ ہے
10:38یہ جو مرضی کر لے
10:40ultimately ان کو شکست ہونی ہے
10:41ابھی جو افسران اپنی
10:44ٹرانسفر پوسٹنگ کے پیسے بھرتے ہیں نا کہی لوگ
10:46یہ ہمیشہ سے پاکستان نے سلسلہ چلتا ہے
10:48افسران نے پیسے بھرنے بند کر دی ہے
10:50اب وہ کوئی پوسٹنگ
10:52کو ٹرانسفر لینے کو تیار نہیں ہے کام ہی رکا ہوا ہے
10:54دیکھیں نا افسران کی جیبیں بھی
10:56تب بھرتی ہیں جب کوئی کام چل رہا ہو
10:58بیروکریسی کی مجھے تب ہوتی ہے
11:00جب ملک کے اندر معیشت کا سائیکل چل رہا ہو
11:03پھر ان کی مہنچ ہوتی ہے
11:04اب معیشت کا سائیکل چل رہا
11:06تو لوگ اب
11:07ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے بھی پیسہ خرچ نہیں کر رہے ہیں
11:10دو چار چیزیں مجھے پتا چلیں
11:12کہ فلاں پوسٹ کے لیے فلاں بندہ پیسے بھڑنا چاہ رہا تھا
11:14لیکن اس نے انکار کر دیا جی میں نہیں
11:16اور لوگوں کو یہ بھی پتا ہے
11:17کہ ہمیں تین سال کے لیے تائنات کیا جائے گا
11:19اور پتا چلے کہ دوسرے میں ہی نے
11:20پاکستان میں انقلابہ آ گیا ہے
11:23یا لوگ گلے پڑ گئے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے
11:25اور سارا نظام بدل گیا ہے
11:26تو میں تین سال کے پیسے بھر کے فوری طور پر فارغ ہو جاؤں
11:29تو میرے پیسے کون بھرے گا
11:32تو یہ اس طرح کے معاملات پاکستان میں
11:34ایک بے یقینی کی صورتحال ہے جو چل رہی ہے
11:36علی امین گنڈاپور صاحب نے
11:39گزشتہ 72 گھنٹے اگر آپ ان کے دیکھیں
11:41تو ان کے اگر آپ بیانات نکالیں
11:44تو وہ بیق وقت الگ الگ باتیں کر رہے ہیں
11:47یعنی وہ ایک ہی وقت میں
11:49آپریشن کے ساتھ بھی ہے
11:50سیم ٹائم میں وہ ملٹری آپریشن کے خلاف بھی ہے
11:53سیکیورٹی ایجنسیوں کو دہشتگردوں کا مددگار بھی کہتے ہیں
11:57اور پھر ان کی تعریف بھی کرتے ہیں
12:00پھر وہ فوج کے اختیارات محدود کرنے کی بات بھی کرتے ہیں
12:03پھر سیکیورٹی فورسز جو موجود ہیں
12:05وہاں پہ فوج انہیں اپنے مہمان بھی قرار دیتے ہیں
12:07اور ان کی افادت کی بھی بات کرتے ہیں
12:10مادنیات پر پارٹی کا موقع کچھ اور ہے
12:12اور علی امین گنڈاپور کا موقع کچھ اور ہے
12:15تو یہ بڑی عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو چکی ہے
12:18چند گھنٹوں میں بڑے عجیب طریقے سے الگ الگ بیانات دیئے
12:21یعنی انہیں نے کہا کہ فوج اور عوام کے درمیان
12:23اعتماد کا رشتہ ختم ہو چکا ہے
12:25یہ کس نے کہا علی امین گنڈاپور نے کہا
12:28کہ فوج اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ختم ہو چکا ہے
12:32یہ گنڈاپور نے کہا
12:34اور اس کی وجہ وہ
12:35فوجی قیادت کے فیصلوں کو قرار دیتے ہیں
12:39اب وہ کہہ رہے کہ ساوش ہو رہی ہے
12:41کہ عوام اور فورسز کے درمیان اعتماد پیدا کیا جا رہا ہے
12:44مل کر ایسے لوگوں کو بھی نکاب کرنا ہے
12:47یعنی ایک دن پہلے خود ہی ایک بات کر رہے ہیں
12:49اگلے دن کہہ رہے ہیں نہیں یہ ساوش ہے
12:50تو کیا ایک دن پہلے علی امین گھنڈاپور سب ساوش کر رہے تھے
12:54یعنی مجھے بہت حیرت ہو رہی ہے کہ گھنڈاپور سب کو کیا ہو گیا
12:57اور وہ خود بھی کنفیوز ہے ایسا لگتا ہے
13:00وہ سمجھ نہیں پا رہے ہیں کہ ان کو کیا کہنا ہے اور کیا نہیں کہنا
13:03مراد صحیح صاحب کا محقق بلکل مختلف ہے
13:05علی امین گنڈاپور کا مواقف بالکل مختلف ہے
13:07یہ دونوں عمران خان کے قابلے اعتبار ساتھی ہیں
13:11عمران خان صاحب کے دو ایسے ساتھی جو
13:14اگر آپ کہیں خیبر پکتون خواہ میں سب سے زیادہ عمران خان صاحب کے قریب رہے
13:17جن پہ انہوں نے بہت زیادہ اعتماد کیا
13:19تو یعنی دو باقیوں میں سے دو اور بہت سارے ہیں
13:23جھگڑا صاحب میں عمران خان صاحب کو بڑا بھروسہ ہے
13:25اور بہت سارے دوست ہیں ان کے عمران خان صاحب کے
13:27جنید اکبر پہ بڑا بھروسہ کرتے ہیں
13:29باقی لوگوں پہ بھی کرتے ہیں
13:30لیکن علی امین اور مراد سعید کی ایک جگہ ہے
13:33اب مراد سعید بالکل ایک ڈیفرنٹ لائن لیتے ہیں
13:37علی امین بالکل ایک ڈیفرنٹ لائن لے رہے ہیں
13:39دونوں کا زمین آسمان کا فرق ہے
13:40لیکن عمران خان صاحب کا موقف جو ہے
13:43وہ مراد سعید کے موقف کے قریب تر ہے
13:45مراد سعید نے کہا
13:47میرے پاکستانیوں آپ کو اندازہ نہیں
13:48کے مانٹر گولوں گن شپ
13:50ہیلیکاپٹروں اور ڈرونز کے سائے میں
13:52امن کی آواز اٹھانا
13:54کتنا مشکل ہے
13:55بندوق کی نالی کے سامنے ادم تشدد کا نعرہ بلند کرنے
13:58کے لیے کتنی جررت درکار ہوتی ہے
14:00باجوڑ کے امن کے لیے نکلنے والوں کو
14:03سلام
14:03امن کے لیے متحد کرنے والے بغیر اشتہار
14:06اور بینر پوسٹر کے مہم کیسے
14:08چلاتے ہیں جب ریاست ہی امن کے
14:11وجہے جنگ کا فیصلہ کر چکی ہو
14:12تو پھر جنگ روکنا اور اپنے گھر بچانا
14:14کتنا مشکل ٹاسک ہے
14:15اس لیے آپ سب سے درخواست ہے کہ امن کا ساتھ دو
14:18اور جو ساتھی ہے مشکل ترین کام کر رہے ہیں
14:21ان کی آواز بنو
14:22اگر یہ کامیاب ہو گئے تو ان کی کوشش
14:24آپ کے گھروں کو بھی اس آگ سے
14:26بچا لے گی جس کی تپش نے ہمارے گھر
14:28راک کر دیئے تھے
14:30تو جھل سے آپ کے آنگن بھی تھے
14:33یہ انہوں نے بتایا کہ جرگوں کا
14:34کیا معاملہ ہے اور اس سے پہلے کون کون سے
14:36طریقوں سے لڑائیاں پاکستان کے اوپر مسلط کی گئی
14:38عوام کے اوپر اور اب کس کس طریقے سے
14:40جرگوں کا عنوان دے کر کیا کیا
14:42ارکتیں کی جارہی ہیں اور
14:43سیف ہاؤسز کے اندر کس طرح پانچ افراد نے مل کر
14:46میڈیا کو جرگے کے ٹکر جاری کروا دیئے
14:49کہ جناب جرگہ ہو گیا ہے
14:50تو امن طریقے اوپر انہوں نے زور دیا
14:52پھر انہوں نے کہا کہ
14:54لاکھوں لوگوں کی موجودگی میں
14:56بیٹ چوک گونج رہا ہے
14:58جو بیانیاں ہے عوام کا کہ
15:00آپریشن نامنظور ڈالری جنگ نامنظور
15:03وسائل پر قبضہ نامنظور
15:04نیا تجربہ نامنظور
15:06قوم نوٹ کر لے
15:08کہ جو ہے قوم
15:10کو اب یہ کوشش کرنی پڑے گی مشکل ترین حالات
15:12میں ہم نے تحریک چلائی ہے
15:14اور ابھی تحریک چلانی ہے ساتھ
15:16انہوں نے کہا کہ عمران خان کا محقق واضح ہے
15:18کہ ان کے نام پر آپ کو ووٹ ملا ہے
15:20اس لیے واضح طور پر بتا دوں
15:22کہ امن پر کوئی سمجھوتا نہیں
15:25قوم پر کوئی سمجھوتا نہیں
15:27شاندانہ گلزار صاحبہ
15:29نے بھی ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
15:30یہ بڑا سخت ان کا سٹیٹمنٹ ہے
15:32شاندانہ گلزار کا
15:33اور ان کا جو دعویٰ ہے نا
15:36یہ بڑا خوفناک دعویٰ ہے
15:38انہوں نے کہا کہ جردل باجوہ نے
15:40سوات سرکٹ ہاؤس میں ڈاکٹر امجد کے پاس
15:42اپنے لوگ بھیجے
15:43اور یہ پیغام دیا یا یہ کہا
15:46کہ عمران خان کو پاکستان میں
15:48اور خیبر پختون خواہ سے ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے
15:51کہ طالبان کو دوبارہ سے
15:53صوبے میں واپس لے آؤ
15:54تین سال کے لیے
15:56یہ شاندانہ گلزار نے انکشاف کیا
15:58دیکھیں اب یہ جو گندے کپڑے ہیں نا
16:00یہ خود ہی اس وقت کی
16:02ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیے تھے
16:03عمران خان صاحب کے دور میں جب اس کے اوپر میٹنگ ہوئی
16:06جب یہ فارمولہ باجوہ صاحب نے دیا
16:08کہ طالبان کو واپس لاکر بسانا چاہیے
16:10معاملات کو نارملائز کرنا چاہیے
16:12تو عمران خان صاحب کی پارٹی کے اندر
16:14اس کو حکومت نے اس کے اوپر میٹنگ کی
16:17اور فیصلہ یہ ہوا کہ ایسا نہیں کیا جائے گا
16:19اس کے اوپر مزید مشاورت ہوگی
16:20اور اس کی مخالفت بڑے پیمانے پر اس کے اندر ہوئی
16:24لہذا اس سلسلے کو روک دیا گیا
16:26بعد میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو
16:28ریجیم چینج کے ذریعے تبدیل کر کے
16:30پی ڈی ایم کی جماعتوں کو لاکر بٹھا دیا گیا
16:32پھر اس کے اوپر دوبارہ میٹنگ ہوئی
16:34اب ایک بڑا زبردست
16:36ایک دعویٰ کیا پاکستان تحریک انصاف نے
16:38وہ یہ کہتے ہیں کہ آپ لوگ سارے یہ کہتے ہیں
16:40کہ عمران خان نے دہشت کردوں کو لانے کا فیصلہ کیا تھا
16:44تو اس نے کہا ہی ٹھیک ہے آپ منٹس نکال دیں
16:46ان میٹنگ کے
16:47جو منٹس عمران خان کے دور میں میٹنگ ہوئی تھی
16:50اس کے بھی نکال لیں
16:50آپ کے پاس ہے نا حکومت آپ کے پاس ہے
16:53اور جو آپ کے دور میں میٹنگ ہوئی تھی
16:54اس کے منٹس بھی نکال لیں
16:56اور دونوں کو پڑھ کے آپ دیکھ لیں
16:58کہ کس نے فیصلہ کیا اور کس کے فیصلے کے بعد
17:00طالبان پاکستان آئے
17:02یا دہشتگرد گروپ جو ہیں
17:04وہ پاکستان واپس آئے ان کو کون لے کر آیا
17:07تو گنڈاپور صاحب نے ناظرین منع کیا تھا
17:10کہ اب کرفیو نہیں لگایا جائے گا
17:12دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاظ جو ہے وہ
17:14ڈی سیز نہیں کریں گے جب تک کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ
17:16کی جانب سے اجازت نہیں آئے گی
17:24اعلان کر دیا ہے
17:26ان کا یہ کہنا ہے کہ ملٹری کی کوئی نکلو حرکت ہے
17:28اور اس نکلو حرکت کی وجہ سے
17:31اب یہاں پہ کرفیو
17:33نافذ کیا جائے گا
17:33یعنی ایک دن پہلے وزیراعلا کچھ اور کہہ رہے تھے
17:36بڑے زوردار طریقے سے کہہ رہے تھے
17:37اور ایک دن کے بعد وہ معاملہ کسی اور طرف چلا گیا
17:40آج کے دن میں ناظرین آل پارٹیز کانفرنس
17:43ہونی تھی
17:44جس ہوتل میں ہونی تھی وہاں جناب تالے لگ رہے ہیں
17:47اور عجیب و غریب قسم کی
17:48یعنی یہ حکومت کی مجھے سمجھ نہیں آتی
17:50عمران خان صاحب کے دور کے اندر کبھی بھی
17:52انہوں نے ایسے منع نہیں کیا تھا
17:53یہ کانفرنسز کرتے تھے سیمینارز کرتے تھے
17:56آپس میں میٹنگز کرتے تھے
17:58یہ ساری چیزیں ہوتی تھیں عمران خان صاحب کے دور میں
18:00لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں ہونے دیا جا رہا
18:03اور اس کے اوپر رولا پڑا ہوا ہے
18:05علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نے اس کے اوپر
18:07سٹیٹمنٹ دیا
18:08اس کے اوپر جنید اکبر صاحب نے سٹیٹمنٹ دیا
18:09اس کے اوپر جو ہے وہ
18:10مصطفیٰ نواز خوکر صاحب نے سٹیٹمنٹ دیا
18:13کہ یہ بڑی سخت زیادتی ہے
18:14ایسا کبھی بھی کسی جماعت کے دور میں نہیں ہوا
18:17جو اب کیا جا رہا ہے
18:19لیکن پھر بھی وہ کہتے ہیں جی ہم اکٹھے ہوں گے
18:21ہم سارے آئیں گے اور اس کے اوپر ضرور وہاں پہ بات کریں گے
18:24ہم صبح اکٹھے ہونے کے بعد
18:25یعنی آج کے دن میں اکٹھے ہوں گے
18:26اور اکٹھے ہوں گے پھر فیصلہ کریں گے
18:28کہ آگے کیا کرنا ہے
18:29ناظرین ایک پاکستان کی انتہائی دکھی داستان ہے
18:32بڑی تکلیف دے داستان ہے
18:34کیونکہ بیس سال گزر گئے
18:35آمنہ مسعود جنجوہ صاحبہ کو
18:38ان کے شوہر کو لاپتہ کیا گیا تھا
18:39آج سے بیس سال پہلے
18:41اب بیس سال گزر گئے ہیں
18:43آمنہ مسعود جنجوہ صاحبہ کے شوہر کو لاپتہ ہوئے
18:47مسعود احمد جنجوہ صاحب
18:48اور نہ صرف مسعود احمد جنجوہ صاحب کو لاپتہ کیا گیا تھا
18:52بلکہ راولپنڈی سے ہی
18:54ان کے ساتھ فیصل فراہ صاحب کو بھی
18:56جبری طور پہ لاپتہ کیا گیا تھا
18:59اور دو دہائیاں گزرنے کے بعد
19:02آج بیس سال گزر گئے ان کا کچھ پتہ نہیں
19:04ذرا یہ لاپتہ کرنے والے
19:06جبری طور پہ گمشدہ کرنے والے ایجنسیوں کے لوگ
19:09ذرا یہ سوچیں کہ اگر ان کو لاپتہ کر دیا جائے
19:11یا انہیں جبری طور پہ گمشدہ کر دیا جائے
19:14تو ان کے گھر والوں کے اوپر کیا گزرے گی
19:16یہ بیس سال ایک عذاب کی طرح گزارے ہوگی ان کے گھر والوں نے
19:20ججوہ صاحب کی گود میں جس بیٹی کی تصویر ہے نا
19:24آج وہ اپنے باپ کی تصویر ہاتھ میں پکڑ کے
19:26ان کی بیٹی جو ہے وہ کوشش کر رہی ہے
19:29آئیشہ مسعود جنجوہ کی ان کی بیٹی ہے
19:32اور یہ بچاری آج بھی اپنے باپ کو ڈھونڈ رہی ہے
19:34کوشش کر رہی ہے بیس سال ہو گئے
19:37کتنی تکلیف ان لوگوں نے بیس سال میں کاٹی ہوگی
19:39ایمنسٹری انٹرنیشنل کا اس کے اپر سٹیٹمنٹ بھی آیا
19:41اور پاکستان سے انہوں نے پھر مطالبہ کیا کہ ان لوگوں کو بازیاب کیا جائے
19:45اور یہ ظلم اور زیادتی بند کی جائے
19:48لیکن زیادتی صرف ایسے نہیں ہو رہی
19:50یہ حکومت ہر جگہ ہر پیمانے پر زیادتی کر رہی ہے
19:53مثال کے طور پر کسانوں کے ساتھ انہوں نے کیا کیا
19:56اگر یہ خبر میں آپ کے ساتھ شیئر کروں تو آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
19:59جو انہوں نے تباہی پھیلی ہے پاکستان کے کسانوں کی
20:01کسانوں کا جو ٹوٹل نقصان
20:04موجودہ حکومت نے یہ پہلے چھ ماہ میں کر دیا ہے نا
20:07وہ ہے ایک ہزار دو سو ساٹھ ارب روپے سے زائد کا
20:12یعنی بارہ سو ساٹھ ارب روپے سے زائد کا نقصان انہوں نے کسانوں کا کیا
20:18چھ مہینے میں
20:19گندم میں نقصان
20:20چاول میں نقصان
20:21مکہی میں نقصان
20:23ہر چیز میں نقصان ہوتا ہے کسان کو
20:26اور ابھی گننا آ رہا ہے اس کا نقصان جب ساٹھ ڈالیں گے
20:28اور جو باقی نقصانات ساٹھ آئیں گے
20:31تو آپ کو الٹیمنٹلی پتا چلے گا
20:32کہ کسان کی انہوں نے ریڈ کی ہڈی توڑ دی ہے
20:35ایسا ظلم کیا ہے انہوں نے کسانوں کے ساتھ ایسا جبر کیا
20:38اور یہ ظلم کرنے والے ایک اپنی مستی میں زندگی جی رہے ہیں
20:41مریم نواز نے اپنے اببا جی کی تصویر لگائی ہے
20:43اور ساتھ لگائے
20:44آگے دل بنا دیا ہے
20:48ماشاءاللہ
20:49یہ میاں صاحب پھر رہے ہیں جناب
20:51تھوڑی کے نیچے ماسک لگایا ہوئے
20:52ایک لائٹ ڈارک چشمہ پہنا ہوئے
20:56ایک بڑا سا کوٹ پہنا ہوئے
20:58اور جیبوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے
20:59اور کیمرے کو بیوٹی پہ رکھے
21:01میاں صاحب ہی جناب فوٹو نکال کے ایک ڈال دی مری سے
21:03کہ
21:04میاں صاحب کو لوگ اللہ اللہ کر کے بھولتے
21:08لوگ
21:10میاں صاحب کو بدوائیں دینا بند کرتے
21:12یہ ساتھ ہی کوئی نہ کوئی میاں صاحب کی فوٹو لگا گے
21:15پھر بدوائوں کا سلسلہ شروع کروا دیتے ہیں
21:17یعنی تین دفعہ کے وزیراعظم کا یہ وقت آ گیا ہے
21:20کہ آج اس کا کوئی نام لینے والا باقی نہیں ہے
21:22تو اس کی بیٹی کو تھوڑے دن بعد فوٹو لگانی پڑتی ہے
21:24اپنے باپ کی
21:24کہ لگا گے دنیا کو بتائے جناب یہ آدمی بھی تین دفعہ
21:28ملک کا وزیراعظم رہا ہے
21:29بیڑا غرق کر دیا نواز شریف کی سیاست کا
21:32ان کے خاندان نے
21:33بھائی نے اور بیٹی نے مل کے
21:35اس قدر جوتا پالش کیا
21:37اس قدر اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ گیری کی
21:40کہ انہوں نے نواز شریف کی وہ سیاست
21:42جس کے اندر تھوڑا بہت کبھی کبھی
21:44ایلیمنٹ آتا تھا مضامت کا
21:45وہ برباد کر کے رکھ دی
21:46آج نواز شریف صاحب کو لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ایک چمچے سے زیادہ نہیں جانتے
21:50جس کو تین مرتبہ اسٹیبلشمنٹ نے
21:52علاقے اقتدار میں بٹھایا
21:53اس کے علاوہ ان کی کوئی پہچان نہیں ہے
21:55انہوں نے اپنی پہچان کو برباد کر دیا میاں صاحب نے
21:58ناظرین اس وی لاغ کو یہاں روک دیتے ہیں
22:00خبریں اور ہیں میرے پاس لیکن آپ کے ساتھ
22:01نیکسٹ وی لاغ میں شیئر کروں گا میں اب تک لیے اتنی
22:04اپنا خیال رکھیے گا اپنے اس چینل کا بھی
22:06اللہ حافظ
Comments