#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Trump's Oil Deal || 5 August: Big Mission of Imran Khan || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30پاکستان اور امریکہ کے بیچ میں تو تجارت ہوتی ہے پاکستان امریکہ کو زیادہ چیزیں بھیجتا ہے اور امریکہ پاکستان کو کم چیزیں بھیجتا ہے یعنی اگر آپ اس کے بیچ میں فرق نکالیں کہ کون کس کو کتنے رپے کی چیز بھیجتا ہے تو لگ بگ تین سے چار ارب ڈالر پاکستان زیادہ سمان بھیجتا ہے امریکہ کے مقابلے میں امریکہ پاکستان کو جو کچھ بھی بھیجتا ہے وہ دو ارب ڈالر سے کم کا ہے اور پاکستان جو امریکہ کو بھیجتا ہے وہ پانچ ا
01:00لگ بگ 90% کے قریب جو پاکستان کی ایکسپورٹ ہے جو امریکہ کو پاکستان چیزیں بھیجتا ہے اس میں ٹیکسٹائل ہے کپڑا ہے اس طرح کی چیزیں ہیں امریکہ پاکستان میں لوہا مشینری کپاس اس طرح کی چیزیں بہت ساری وہ بھیجتا ہے ہتھیار بھی پاکستان امریکہ سے لیتا رہا ہے بڑے لمبے عرصے تک تو اس ڈیل جسے وزیراعظم کامیابی قرار دے رہے تھے کیا یہ واقعی کامیابی ہے تو جتنے لوگ سمجھتے ہیں معیشت کو ان سب کے مطابق
01:30پاکستان کو لگا رہا اور ایکچلی چونہ لگ رہا پاکستان کی عوام کو پاکستان میں امریکہ سے تیل امپورٹ کرے گا یہ ایک معایدہ کر لیا گیا امریکہ کے ساتھ اب آپ یہ اندازہ کریں کہ امریکہ کہاں پہ اور پاکستان کہاں پہ ہے یعنی یہ جو ٹریڈ کا ڈیفیسٹ ہے یہ جو امریکہ کو فرق پڑتا ہے کہ جناب آپ زیادہ پیسوں کی چیزیں بھیج رہے ہیں ہم کم پیسوں کی چیزیں بھیج رہے ہیں لہذا یہ جو فرق ہے یہ ختم کیا جائے اب یہ فرق ختم کر
02:00ہتھیار لے سکتا ہے یہ دو چیزیں ہم لے سکتے ہیں نا امریکہ سے تو ہتھیار پاکستان پہلے بھی امریکہ سے لیتا رہا آئندہ بھی لے گا جو میری انڈرسٹینڈنگ ہے اور جو چیزیں آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہیں اور اس کے علاوہ تیل لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہاں جو خلیجی ممالک ہیں آسپاد یہ تو بہت قریب ہیں یہاں سے پاکستان ہمیشہ سے تیل لیتا رہا ہے سستہ تیل ہمیں مل جاتا تھا حالانکہ ہم نے عالمی منڈی میں
02:30اب جو تیل ہم خلیجی ممالک سے نہیں لیں گے امریکہ سے لیں گے آپ کو پتا ہے اس کا فاصلہ کتنا ہے یہ سمندری راستے سے تیل آتا ہے اور جو فاصلہ ہے وہ بڑھ کے کم سے کم آٹھ سے دس گنا ہو جائے گا خلیجی ممالک کا فاصلہ آپ کا میکشمم دوہزار کلومیٹر بن جاتا ہے ناٹیکل مائلز میں سمندر میں نافتیں تو جب آپ جائیں گے امریکہ تو پھر وہ دنیا کا دوسرا کونہ ہے یعنی زمین کا جو گولہ ہے اس کے ایک طرف پاکستان ہے تو دوسری طرف امریکہ ہے ج
03:00تو میکشمم فاصلے والی جگہ سے پاکستان تیل لے کر آئے گا اور یہی امریکہ یورپ سے بھی چاہتا تھا کہ آپ ہم سے نے انرجی اور رشیہ سے نہ لیں اور رشیہ کو پاکستان کو منع کیا امریکہ نے کہ رشیہ سے آپ نے نہیں لینا تو پاکستان نے نہیں لیا حالانکہ رشیہ قریب ہے پاکستان کو سستا آئل دے رہا تھا پاکستان کی رشیہ کے ساتھ ڈیل بن رہی تھی تو پاکستان نے امریکہ کے کہنے کے اوپر روس سے تیل نہیں لیا یہ پاکستان نے امریکہ کی بات مانی اس کے علاو
03:30ایران کے ساتھ بھی کوئی معاہدہ نہیں کیا
03:31گیس پائپ لائن کا باقی چیزوں کا جس سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو سکتا تھا
03:35پاکستان نے یہاں پہ بھی امریکہ کی بات مانی
03:37بہت ساری چیزیں چائنہ کو لے کر پاکستان کر رہا ہے
03:40پاکستان وہاں پہ بھی امریکہ کی بات مانتا ہے
03:42انڈیا کے معاملات میں بھی بات مانتا ہے
03:44اور امریکہ جیسے ہی بٹن دباتا ہے پاکستان سیز فائر بھی کر دیتا ہے اچھے بچوں کی طرح
03:48کہ انڈیا نے امریکہ کو کہا ان کو روکو بھی
03:50تو امریکہ نے پاکستان کو کہا اور فوراں سیز فائر ہو گیا
03:54بھی آپ کم سے کم اتنا نقصان تو انڈیا کا کرتے جتنا انہوں نے آپ کا کیا تھا
03:58ہاں تیارے ہم نے ان کے گرائے ہیں لیکن گراؤنڈ پہ انہوں نے ہمارا نقصان زیادہ کیا
04:02اور انہوں نے زیادہ مزائل پاکستان پہ مارے لیکن تیارے جو انڈیا کے گرے ہیں نا
04:06وہ ساری دلگی یاد ہی رکھیں گے جو ان کے ساتھ ہو گیا ہے
04:08بہرحال یہ جو تیرف ایک تو تیل پاکستان لے گا امریکہ سے
04:14لمبا ہی کرہا پڑے گا اور امریکہ سے تیل پہنچے گا پاکستان
04:18ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا تھا پاکستان میں تیل نکلے گا
04:21اور پاکستان میں امریکی کمپنیاں تیل نکالیں گی
04:24ہمیں یہ نہیں پتا تھا کہ ڈانلڈ ٹرمپ کی جو کمپنیاں وہ پاکستانیوں کا تیل نکال دیں گی
04:28یعنی جب آپ امریکہ سے تیل مگوائیں گے اتنی دور سے
04:31تو پھر قیمت تو بڑھے گی اور آپ کو وہ پے کرنی پڑے گی
04:35اور تیل کی قیمت لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے
04:38پاکستان کی حکومت نے اڈوانس میں تیل کی قیمت اتنی بڑھا دی ہے
04:40کہ عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود پبلک کو کسی قسم کا انہوں نے ٹکے کا ریلیف نہیں دیا
04:46بلکہ قیمتیں بڑھاتے گئے بڑھاتے گئے
04:49ابھی جس انداز میں انہوں نے قیمتیں بڑھائی ہیں
04:51عمران خان صاحب کے دور سے اگر آپ موازنہ کریں
04:54تو جتنی عالمی منڈی میں اس وقت قیمت ہے
04:56پاکستان میں فی لیٹر قیمت ایک سار پیسے کام ہونی چاہیئے تھی
04:59اگر عمران خان صاحب کے دور والا فارمولہ آپ لگائیں تو
05:02کہ وہ سار پیل بیرل سے اوپر وہ سار ڈالر فی بیرل سے اوپر وہ خرید رہے تھے
05:08کبھی ایک سو دس کا کبھی ایک سو بیس کا
05:10وہ بڑا مہنگا پٹرول خرید رہے تھے
05:12اور ڈیڑھ سو میں بیچ رہے تھے
05:13تو اب یہ تو خرید رہے ہیں
05:15ساٹھ کا ستر کا اس کے بیچ میں خرید رہے ہیں
05:17تو یہ عادی قیمت میں خرید رہے ہیں
05:19تو اس کا بطلب ہے ان کو اس سے عادی قیمت میں
05:21پچھتر روپے میں نہیں تو چلو سو روپے میں بیچنا چاہیے
05:23لیکن انہوں نے کیا گیا
05:25اس کی قیمت ڈبل گردی پونے تین سو میں لے کر چلے گئے
05:27آلرڈی بہت مہنگا ہے
05:30بہت ساری لیویاں لگ گئی ہیں
05:31اب جو امریکن تیل آئے گا
05:33اب پتہ نہیں اس کی خوشبو زیادہ اچھی ہے
05:35اس کی اثرات زیادہ اچھی ہیں
05:37کیوں پاکستان یہ کر رہا ہے
05:38لیکن پاکستان ہی جانتے ہیں کیوں کر رہا ہے
05:41پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کوئی بھی قربانی دے سکتی ہے
05:44اس وقت اپنے گرتے ہوئے اقتدار کو بچانے کے لیے
05:47اپنے رجیم کو طاقت دینے کے لیے
05:49وہ کچھ بھی کر سکتی ہے
05:50کسی بھی حد تک جا سکتی ہے
05:52امریکہ کو راضی رکھنا ان کے لیے بہت ضروری ہے
05:54کیونکہ تمام جو انسانی حقوق کے ادارے ہیں
05:56ان کے مین دفاتر امریکہ میں ہیں
05:58اقوام متحدہ ہو گیا امریکہ میں
06:00یورپی یونین کو وہ کنٹرول کرتے ہیں
06:02ہیومن رائٹس کی بڑی بڑی آرگنائزیشن
06:04جہاں سے پابندیاں لگتی ہیں
06:05چاہے فیٹ اف ہے یا باقی سب ہیں
06:06وہ سارے امریکہ کے زیرے تسلط ہیں
06:08تو امریکہ کو راضی رکھنا پاکستان کے لیے بہت ضروری ہے
06:12یہاں خسارے میں بھی جائے پاکستان یا پاکستانی حوام
06:14تو اس سے انہیں فرق کوئی نہیں پڑتا
06:16انیس فیصد ٹیرف پاکستان پہ آئیت کر دیا گیا
06:19ماضی میں یہ کیا تھا
06:21سینئر صحافی ہیں خالد جمیل صاحب یہ بتاتی ہے
06:23امریکہ نے پاکستانی تجارتی اشیاء پر انیس فیصد ٹیرف آئیت کر دیا ہے
06:28گزشتہ سال یہ عوستن دس اشاریہ سات فیصد
06:32اور جی ایس پی کے تحت
06:34تین ہزار پانچ سو گیارہ اشیاء ایسی ہیں
06:37جو پاکستان امریکہ کو بھیجتا ہے
06:38جس میں زیرو فیصد ٹیکس تھا
06:40یہ ٹیرف ہوتا کیا ہے
06:42پہلے ذرہ آپ یہ سمجھ لیں
06:42جب آپ اپنی کوئی چیز کسی اور ملک میں بھیجتے ہیں
06:46تو اس چیز کے اوپر وہ ملک جو ٹیکس وصول کرتا ہے
06:50سادہ الفاظ میں اس کو ٹیرف کہتے ہیں
06:51یہ ٹیرف دو وجوہات ہیں
06:54کہ کوئی حکومت یا کوئی ملک اس کو کیوں وصول کرتا ہے
06:58نمبر ایک وہ یہ چاہتے ہیں
06:59کہ ان کے پاس جو ٹیکس کی آمدن ہے وہ بڑھ جائے
07:01نمبر دو وہ یہ چاہتے ہیں
07:03کہ ان کے اپنے ملک کے در جو چیزیں بنتی ہیں
07:06لوگ ان کو زیادہ خریدیں
07:07مثال کے طور پر اگر پاکستان اپنی گاڑیاں بناتا ہے
07:10تو پاکستان کی کوشش ہوگی
07:12کہ باہر سے آنے والی گاڑیوں کے اوپر زیادہ ٹیکس لگا دیں
07:14زیادہ ٹیرف لگا دیں
07:16تاکہ باہر والی گاڑیاں مہنگی ہو جائیں
07:18اور اپنی گاڑیاں سستی ملیں گی
07:19تو لوگ اپنی گاڑیاں مارکیٹ میں خرید دیں گے
07:21یہی امریکہ کا فارمولا ہے
07:23ان چیزوں کو لے کر
07:24تو اب انیس فیصد ٹیرف پاکستان پر لگا دیا گیا
07:27پہلے کچھ چیزوں پر دس فیصد تھا
07:29اور پینٹس سو گیارہ آشیا پر زیرو فیصد تھا
07:31لیکن پاکستان نے نوبل انعام کا اعلان کیا
07:35پھر جرنل کوریلا کو جو ہے وہ نشان امتیاد
07:37بھی ملٹری کا اس سے نوازا گیا
07:39مادنیات کا جو ہے وہ بڑا
07:42یہ کہا گیا کہ جناب ساری مادنیات آپ کی ہیں
07:44آپ ریر ارتھ منرلز جو آپ کو بہت ضروری چاہیے
07:46فیوچر کے لیے وہ آپ یہاں پاکستان سے لے سکتے ہیں
07:49اور زیرو فیصد ٹیرف کی پاکستان نے پیش کش بھی کی
07:53لیکن ابرکہ نے آٹھ اشاریہ تین فیصد اضافی ٹیرف پاکستان پر لگا دیا
07:58مگر پاکستان کے اندر جتنے بھی طاقتور لوگ ہیں
08:01چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ ہے چاہے وہ حکومت کٹ پتلی ہے
08:04یہ سارے اس بات کے اوپر ضد کرتے رہتے ہیں
08:07کہ جناب آپ یہ کہیں کہ یہ ایک تاریخی ڈیل ہوئی ہے
08:10امریکہ اور پاکستان کے بیچ میں
08:11حالانکہ بہت سارے اور ملک ہیں جہاں پہ یہ ڈیل ایسے نہیں ہوئی
08:14مثال کے طور پہ افغانستان کے ساتھ امریکہ نے
08:16یہی ٹیرف پندرہ فیصد رکھا
08:19ترکی پر بھی پندرہ فیصد رکھا
08:20اور مصر پر بھی دس فیصد رکھا
08:23بہت سارے ایسے ممالک ہیں
08:25برازیل اسٹیلیا
08:26اور بہت سارے ملک ہیں یہ بڑی لمبی ایک لسٹ ہے
08:29جہاں پہ دس فیصد پندرہ فیصد دس فیصد پندرہ فیصد
08:31کچھ خلیجی ممالک ہیں
08:33وہاں پہ بھی ایسے ہی ہے
08:34تو یہ پاکستان کو انڈیا سے تو پاکستان پھر بھی بہتر ہے
08:37لیکن ڈانلڈ ٹرمپ
08:39کے خلاف کوئی بات نہیں کر رہا
08:40نریندر مودیز کی پوری کوشش ہے کہ کچھ کر کے
08:42وہ امریکہ کے ساتھ ایک ایسی ڈیل کرے
08:45جہاں پہ انڈیا کا ٹیرف بھی کم ہو جائے
08:47کیونکہ انڈیا بہت زیادہ اس کو فرق پڑے گا
08:50اگر امریکہ میں جو انڈین مسنوہات جاتی ہیں
08:53ان کے اوپر امریکہ جو بھاری ٹیرف ہے
08:55وہ لگائی رکھتا ہے
08:56تو اس کا فائدہ دوسرے ممالک کو ہو جائے گا
08:58تو انڈیا کوشش کرے گا
09:00امریکن گورنمنٹ سے مل کے
09:01کہ ان کے ٹیرف کے اوپر بھی کوئی ڈیل ہو جائے
09:04اور اگر وہ ڈیل کرنے جائیں گے
09:05تو دیکھتے ہیں ان کو کیا ملتا ہے
09:06بھارت پاکستان کو تو انیس
09:08جو فیصد ٹیرف ہے
09:10اس کا ایک تحفہ ملا ہے
09:12جو کہ پہلے سے بہت زیادہ ہے
09:14اور پاکستانی تاجروں کو اس کا
09:16نقصان ہے کیونکہ پاکستانی مسنوہات کی قیمتیں
09:19وہاں پر بڑھیں گی تو کمپیٹیشن بڑھ جائے گا
09:21ناظرین عبران خان کے بیٹوں نے ایک اور انٹریو دیا
09:23انٹرنیشنل میڈیا کو
09:24اس انٹریو میں انہوں نے فیلڈ مارشل آسی منیر کو ایک پیغام بھی دیا ہے
09:28انہوں نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا
09:30کہ ان کے والد کو خدا نہ خاصتہ قتل کیا جا سکتا ہے
09:32ان سے یہ بھی پوچھا گیا
09:34کہ آپ اگر پاکستان جاتے ہو
09:36آپ کو گرفتار کیا جاتا ہے
09:37پھر یہ چیزوں پہ بھی بات ہوئی
09:39فیلڈ مارشل کو انہوں نے ایک پیغام بھی دیا
09:41بڑا کلیرلی انٹریو جو ہے
09:42وہ آج کے دن میں نشر ہو جائے گا
09:45اور اس پہ وہ ڈیموکریسی کا پیغام دے رہے ہیں
09:47مینڈیٹ کے اعترام کا پیغام دے رہے ہیں
09:49انٹریو آتا ہے تو اس کی تفصیلات آپ کے سامنے رکھیں گے
09:51لیکن عمران خان صاحب کے بیٹے کوشش کر رہے ہیں
09:53کہ دنیا تک وہ یہ آواز پہنچائیں
09:55کہ ان کے والد کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
09:56اور ان کے والد کے خلاف جو زیادتیاں ہو رہی ہیں
09:59ان پہ آلوی سطح پہ باقی لوگ بھی آواز اٹھائیں
10:01تاکہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پہ دباؤ بڑے
10:04اور وہ عمران خان کو چھوڑنے کا فیصلہ کریں
10:07یا عمران خان کو چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں
10:09عمران خان صاحب کے بیٹوں نے اپنے ویزے اپلائی کر دی ہیں پاکستان کے لیے
10:13اور یہ پاکستان کی جو امبیسی ہے لندن میں
10:16وہاں پہ انہوں نے ویزے اپلائی کیے
10:17جو فیملی کے ذرائے ان کے مطابق
10:19اور ویزے اپلائی ہوئے ابھی چند دن ہو گئے ہیں
10:22مگر وزارت داخلہ میں
10:23یہ معاملہ اٹکا ہوا ہے
10:25اور ابھی تک پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے
10:28کلیرنس نہیں آئی
10:29جس بنا پر ابھی تک عمران خان صاحب کے بیٹوں کو
10:31ویزے ایشو نہیں کیے گئے
10:33ایک طرف سب لوگ کہتے ہیں جناب عمران خان صاحب کے بیٹوں کو حق ہے
10:36وہ آ جائیں کبھی کہتے ہیں آئیں گے تو پکڑ لیں گے
10:38سب اپنی اپنی بات کرتے ہیں
10:39انہوں نے ویزے اپلائی کیا
10:40اس کا مطلب ہے وہ آنا چاہتے ہیں
10:42پاکستان کی حکومت فی الحال انہیں ویزے جاری نہیں کر رہی
10:45اور ان کی فیملی نے اب یہ بات
10:46ڈسکلوز کر دی ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کے
10:49ویزے جاری نہیں کیے جا رہا ہے
10:51عمران خان صاحب کا جو پیغام ہے
10:52پانچ اگست کے حوالے سے کیونکہ پانچ اگست
10:55کو دو سال پہلے انہیں گرفتار کیا گیا تھا
10:57سلمان اکرم راجع صاحب نے
10:59بڑا کلیر دی کٹیگوری کے لیے ان کا پیغام پہنچایا
11:01انہوں نے کہا یہ کوئی تصادم نہیں ہے
11:03کوئی ٹکراؤ نہیں ہم کئی نکل کر اکٹھے ہو کر
11:05جانے نہیں والے
11:05عمران خان کا پیغام یہ ہے کہ پانچ اگست کو اس معاملے
11:09کو پیک پر دے جاؤ پورے ملک کے اندر
11:11ایک تحریک کی طرح اس معاملے کو پھیلائیں
11:12اور اس میں عمران خان صاحب نے کہا
11:15کہ نکلیں سارے کے سارے
11:17اپنے گھروں سے باہر
11:18کوئی ضرورت نہیں ہے
11:19کوئی اسلام آباد کی طرف نہیں جا رہا
11:21کوئی کسی اور شہر کی طرف مارچ نہیں کر رہا
11:24جو جو لوگ جن جن شہروں میں
11:25جن جن دہاتوں میں
11:26جن جن علاقوں میں رہتے ہیں
11:27وہ اپنے اپنے علاقوں میں نکل کر باہر
11:30ریلی نکالے
11:30اعتجاج کریں
11:31دھرنا دیں
11:32اس دن
11:32اپنی طاقت شو کریں
11:35ریاست کے سامنے پاکستان کے عوام
11:37جیسے آٹھ فردیک و عوام نے
11:40ایک بہت بڑا دھچکا لگایا تھا
11:41پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
11:43اور پاکستان کی ریاست کو
11:45اور ایک بدنما داگ شکست کا
11:47ان کے ماتھے کے اوپر لکھ دیا
11:48کہ پاکستان کی عوام جو ہے
11:50وہ اسٹیبلشمنٹ کو تنہا بھی شکست دے سکتی ہے
11:53نیتی شکست دے سکتی ہے
11:55تو عوام میں تو طاقت بہت ہوتی ہے
11:57تعداد بہت بڑی ہوتی ہے
11:58اور یہی تو مالک ہے اصل پاکستان کے
12:00تو عمران خان صاحب نے یہ نہیں کہا
12:02کہ سارے نکل کے کہیں چل پڑیں گے
12:04اور اس دن کچھ بہت بڑا
12:05معاملہ ہو جائے گا
12:06لیکن اس دن یہ پانچ اگس کا دن
12:08بڑا طبی ہو سکتا ہے
12:09جب پورا پاکستان پانچ اگس کو
12:12نکل کے باہر آ جائے
12:13کیا پاکستانی بہت بڑی تعداد میں
12:16نکل کے باہر آ جائیں گے
12:17دنیا بھر سے اطلاعات آ رہی ہیں
12:19جاپان سے مجھے کچھ لوگوں نے
12:20میسیجز بھیجے انہوں نے بتایا جی
12:21کہ جاپان میں بڑا تکڑا پروگرام
12:23ہونے جا رہا ہے
12:23اوورسیز پاکستانیوں کا
12:26جیسا کہ لندن میں ہو رہا ہے
12:27بارسلونہ میں ہو رہا ہے
12:29اور امریکہ میں ہو رہا ہے
12:31میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
12:32اب آسٹریلیا کے اندر جو ہیں
12:34وہ ملٹیپل پروگرامز ہونے جا رہے ہیں
12:35پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ
12:37یا اوورسیز پاکستانی کر رہے ہیں
12:39دنیا کے تمام ممالک سے اطلاعات آ رہی ہیں
12:41میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا جاؤں گا
12:42جیسے جیسے دن قریب آئیں گے
12:43آسٹریلیا میں سنڈے کو یہ پروگرام ہے
12:47ادھر جاپان میں
12:49اور پھر آسٹریلیا میں بھی ایک پروگرام ہے
12:50ان کی تفصیلات میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
12:53ابھی پاکستانیوں کو جو
12:56عمران خان صاحب کا
12:57وائد پیغام ہے وہ یہ ہے
12:59کہ پانچ اگس کو سارے کے سارے
13:00اپنے گھروں سے باہر آ جائیں
13:02کوئی ضرورت نہیں ہے
13:03کوئی تصادم کی کوئی لڑائی کی
13:04اپنے گھروں سے باہر آئیں
13:05اور آ کر ریجسٹر کریں
13:06کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے
13:07جہاں جہاں آپ رہتے ہیں
13:09وہی پہ اکٹھے ہو
13:09اور عمران خان کے ساتھ
13:11یا پاکستان کے ساتھ
13:11جو جو زیادتی ہو رہی ہے
13:12جو کچھ پاکستان کی
13:14اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے خلاف کر رہی ہے
13:15اس سب کے خلاف آپ نکل کر
13:17امن کے ساتھ
13:19پور امن طریقے سے
13:20آپ اکٹھے ہو
13:21اکٹھے ہو کر
13:21اپنا ایک پروگرام کریں
13:23اور اس کی ویڈیو جو ہے
13:24وہ سوشل میڈیا
13:24جب جائیں گی
13:25تو ایک بڑا امپیکٹ آئے گا
13:26پاکستان کی سیاست کو
13:28ایک نئی انرڈی ملے گی
13:29الیکشن کے بعد سے لے کر
13:31ابھی تک معاملہ ڈاؤن ہوا نہیں
13:32تو یہ معاملہ ڈاؤن ہوگا بھی نہیں
13:33ایک بہت بڑا خطرہ ہے
13:35ناظرین مجھے ایک میری سورس نے بتایا
13:36اور اس نے یہ کلیم کیا
13:38اس نے کہا کہ
13:50جو کچھ ان سے کروایا جانا تھا
13:51وہ کروا لیا گیا ہے
13:52اب ان کی جو گوائیاں ہیں
13:54ان کو تمام لوگ
13:55جتنے بھی وہ کلیم میری بات ہوتی ہے
13:57یا جو صحافی ہیں
13:59ان سے میری بات ہوتی ہے
14:00وہ سب کہتے ہیں
14:01جھوٹی گوائیاں ہیں
14:02ان بیچاروں نے
14:03اپنی نوکویاں پوری کی ہیں
14:04اور جو انہیں کہا گیا ہے
14:06انہوں نے وہ گوائیاں دے دی
14:07اور عدالت کے اندر
14:08بقاعدہ ثابت ہوا
14:09یہ گوہان جھوٹے ہیں
14:10لیکن ان کے جھوٹے ثابت ہونے کے
14:12موجود انہیں کی گوائیوں کی
14:13بنیاد کے اوپر
14:14پاکستان تحریک انصاف کی
14:15پوری پارٹی کو
14:16قیادت کو فارق کر دیا گیا ہے
14:17اب انہیں گوہان کی
14:20بنیاد کے اوپر
14:21مزید کام بھی آگے
14:22بڑھایا جائے گا
14:23میرے ایک سورس نے
14:24مجھ سے رابطہ کیا
14:25اس نے کہا جی
14:25اب ان گوائوں کی جان خطرے میں ہے
14:27اگر خدا نہ کہاستہ
14:28انہیں کچھ ہو گیا
14:29تو یہ قصہ ہی ختم ہو جائے گا
14:31لہذا ان کی سیکیورٹی کا
14:32بندو بس ضرور کرنا چاہیے
14:34اور پاکستان تحریک انصاف کو
14:35یہ مطالبہ دہرانا چاہیے
14:37کیونکہ یہ گوہ زندہ رہیں گے
14:38اور موجود رہیں گے
14:39تو کل کو پاکستان تحریک انصاف کے لیے
14:42قانونی طور پر آسانیہ رہیں گی
14:44کیونکہ ان کو جب بھی جرہ کی جائے گی
14:46ان سے جب بھی بات چیت پوچھی جائے گی
14:48تو تب ہی جب سوالات ان سے ہوں گے
14:51تو ان کے جوابوں کے اندر حقیقت سامنے آئے گی
14:53اور یہ ایکسپود ہوگی
14:55اور ان کی گوائی جھوٹی ثابت ہوگی
14:56لیکن اس کے لیے ان کا زندہ رہنا
14:58اور دنیا میں رہنا بہت ضروری ہے
14:59لہذا پاکستان تحریک انصاف کو بھی
15:01یہ مطالبہ کرنا چاہیے
15:02کہ ان گوہان کی سیکیورٹی کا
15:04پروپر بندو بس کیا جائے
15:06ناظرین ایک اور
15:08امپورٹنٹ خبر ہے
15:10اور وہ ہے کہ سرگودہ کا
15:12ایک بڑا غریب کارکون ہے
15:13محمد اسماعیل
15:15یہ آلریڈی گرفتہ آ رہا ہے
15:16پتہ نہیں اس پہ کیا ریاست کو غصہ ہے
15:17حالانکہ اسی طرح کے مقدمات میں
15:19پہلے اس کو بائزت بری کر دیا گیا تھا
15:21لیکن اس کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے
15:23باقی تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ
15:25یعنی جو پڑھ رہا تھا سزائیں
15:27اس میں اس بچارے کو عمر قید کی سزا سنا دی
15:30غریب کارکون ہے محمد اسماعیل
15:32کوئی اتنا وہ نہیں ہے بچارہ
15:33لیکن پتہ نہیں کیا غصہ ہے
15:35ریاست کو یا کسی شخص کو یا کسی شخصیت کو
15:37اس کے اوپر کہ اس کو جناب سنا دی گئی
15:40عمر قید کی سزا
15:41اور یہ تو ناظرین آگیا جو
15:44عمران خان صاحب نے اعتجاج کا اعلان کیا ہے
15:47اس کے حوال سے تیاریاں ہو رہی ہیں
15:48اب چند دن باقی ہیں دیکھتے ہیں کہ
15:50پانچ طریق تک مومنٹم کہاں پہنچتا ہے
15:54ناظرین علامر راجہ ناصر عباس صاحب نے
15:56بڑی سخت باتیں کی ہیں
15:57لیکن جو اعلامیہ جاری ہوا
16:00آل پارٹیز کانفرنس میں سے
16:01وہ بہت امپورٹنٹ ہے
16:02اعلامیہ دو روزہ ایک کانفرنس بھی تھی
16:05آل پارٹیز کانفرنس حکومت نے بڑے روڑے اٹکائے
16:07لیکن اس کے باوجود وہ کانفرنس ہو گئی
16:09کامیاب ہو گئی اور اس میں سے جو اعلامیہ ہے
16:11اس کی اہم نقاط میں آپ کو پڑھ کے سما دیتا ہوں
16:14تحریک تحفظ آئین پاکستان کی دو روزہ
16:17آل پارٹیز کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی
16:19مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا
16:21محمود خان اچکزئی کی میزبانی میں
16:23کانفرنس اسلام آباد میں
16:24وائس چیئرمن
16:25جو ہے وہ مصطفیٰ نواز
16:29کی رہائشگاہ پر منقض ہوئی
16:31اعلامیہ جو جاری ہوا وہ یہ ہے
16:32اسلام آباد انتظامیہ کے جانے سے کانفرنس کی
16:34بوکنگ کینسل کرنے کی بھرکور مضمت کی گئی
16:37حکومت کا یہ اقدام
16:39شہریوں کے آئینی اور قانونی حقوق پر حملہ ہے
16:41کانفرنس میں ملک کی آئینی
16:43سیاسی اور باشی صورتحال پر
16:45گہری تشویش کا ادھار کیا گیا
16:46کسان بدحال ہے تنخواہدار طبقہ
16:49ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے
16:51کاروباری طبقہ
16:53اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل کرنے پر
16:55مجبور ہے ملک میں غربت کی شرعہ
16:57پینتالیس فیصد تک پہنچ چکی ہے
16:59متوسط طبقے کی قوتیں
17:01خرید میں اٹھاون فیصد کمی واقع ہوئی ہے
17:03بیروزگاری کی شرعہ
17:05بائیس فیصد ہو چکی ہے
17:06ناجوانوں میں تیس فیصد سے زائد ہے
17:08پاکستان کی تاریخ میں
17:10اتنی سنگین صورتحال پہلے
17:11کبھی نہیں دیکھی گئی تھی
17:12اس کے علاوہ مشرا بی بی عمران خان صاحب کے خلاف
17:15جو کچھ کیا جا رہا ہے
17:16ریاست کی جانب سے
17:17اس کی بھی مضمت کی گئی ہے
17:18اور یہ جس طریقے سے سزائے دی گئی
17:21اس کو سیاہ دن قرار دیا گیا ہے
17:22پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو
17:24تو ایک بڑا تفصیلی اعلامیہ ہے
17:27جو جاری کیا گیا ہے
17:36پاکستان کے تمام ستون ڈھے چکے ہیں
17:38یہ پارزیمنٹ بیٹھنے کے قابل نہیں رہی
17:40پیکا ایکٹ کون لائیا
17:42سیاستدانوں کو اغواہ کون
17:44کر کے اپنی آئینی ترمیم کراتا ہے
17:46مادنی ذخائر کا مالک کون ہے
17:49گلگت بلتستان کو مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے
17:53اسی ہزار سیویلین ملک کے اندر جنگ میں کس نے مروائے ہیں
17:56عمران خان دو سال سے جیل میں ہیں
17:59یہ بڑے سخت الفاظ استعمال کیے
18:01علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نے
18:03اور ایک اور ایشو بھی ہے
18:05جس کو آج کل یہ ہائیلائٹ کر رہے ہیں
18:06سپیشلی
18:08جو ظاہرین نے جانا تھا ایران میں
18:10وہ کہتے ہیں جی ارب اور روپیر
18:11لوگوں نے خرچ کر دیئے
18:13اب انہیں جانے سے روک رہے ہیں
18:14تو یہ کافلہ لے کر جانے کی بات بھی کر رہے ہیں
18:17کہ کراچی جائیں گے وہاں سے
18:18ظاہرین کا ایک بڑا کافلہ لے کر یہ نکلیں گے
18:21ایران کے لیے
18:22اب یہ گورمنٹ کے لیے
18:23ایک نیا چیلنج کھڑا ہو گیا ہے
18:24عمر عیوب صاحب نے
18:26بڑے سخت الفاظ استعمال کیے ہیں
18:27یہ الفاظ میں آپ کو سناتا ہوں
18:29جو عمر عیوب صاحب نے
18:30جس جج نے سزا دی ہے
18:32اس کے بارے میں انہوں نے کیا کہا
18:33یہ سنیے لیے
18:34اس کا خاندان بھی اس کا چہرہ دیکھے
19:01اس کا مقروض چہرہ دیکھ کر کے
19:03تو بڑے سخت الفاظ بولے عمر عیوب صاحب نے
19:11باقی لوگ بھی اب غصہ کر رہے ہیں
19:14اور پاکستان میں سب ہی جانتے ہیں
19:15کہ یہ کون کر رہا ہے
19:16کیسز کون چلا رہا ہے
19:17جج بچارے جو ہیں
19:19ان کو تو مل جاتا فیصلہ وہ کر دیتنے
19:20حالات عدلیہ کے بڑے پتلے ہیں
19:22اب ناظرین جو آپریشن چل رہا ہے باجوڑ میں
19:26اس کے خلاف لوگ متحرک ہیں
19:27بہت زیادہ متحرک ہیں
19:29باجوڑ میں لوگوں نے اپنے گھروں کی چتوں کے اوپر
19:31سفید جھنڈے لگا دیئے ہیں
19:32اور وہ یہ امید کر رہے ہیں
19:34کہ ان کے اوپر دوبارہ اٹیک نہ کیا جائے
19:36مگر چار دن کے لیے باجوڑ میں
19:38اور مختلف وزیرستان کے علاقوں میں
19:40کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
19:42اور یہ سبائی حکومت نے پہلے کہا تھا
19:44کہ کرفیو نہیں لگائیں گے
19:45ہم لوگوں کو تنگ اور پریشان نہیں کریں گے
19:48لیکن اس کے باوجود وہاں پہ کرفیو لگایا جا رہا ہے
19:50علی امین گنڈا پور صاحب پہ سخت دباؤ ہے
19:52سپیشلی جو انہوں نے سٹیٹمنٹ دیا
19:54اس کے بعد ان پہ بہت دباؤ بڑھایا گیا ہے
19:56اور ان پر دباؤ ہے کہ وہ اپنا بیان واپس لیں
19:59انہوں نے ایک نیا بیان تو جاری کیا ہے
20:00لیکن جو بیان علی امین گنڈا پور نے دیا
20:03کہ بندے پولیس گرفتار کرتی ہے دہشتگرد
20:05اور ایجنسیاں چھوڑا کر لے جاتی ہیں
20:07اس بیان پہ علی امین گنڈا پور صاحب کی ابھی تک
20:10اور یہ بیان پہلی مرتبہ نہیں ہے
20:11خواجہ عاصف نے بھی دیا تھا
20:12نواز شریف صاحب نے بھی دیا تھا
20:14پیپس پارٹی بھی یہ بات کہتی رہی ہے
20:16این پی بھی یہ بات کہتی رہی ہے
20:17اور این پی سے مجھے یاد آیا
20:19کہ آج کل این پی جو ہے وہ بہت
20:21انٹی آپریشن بنی ہوئی ہے
20:22اور وہ یہ کہتے ہیں ہم تو ہمیشہ سے
20:24آپریشنز کے خلاف تھے
20:25کیونکہ اس وقت پورا خیبر پکتون
20:26کا آپریشنز کے خلاف ہے
20:28پورا خیبر پکتون کا یہ کہتا ہے
20:30کہ آپریشن ہم نہیں ہونے دیں گے
20:32اور آپریشن سے جو نقصانات ہوتے ہیں ان کا اضالہ کبھی نہیں ہوتا
20:36بیس اکیس آپریشن ہو گئے ہمیں کچھ نہیں ملا
20:39بلکہ ہم تباہ ہو گئے اور دونوں فریقین پھر بھی موجود ہیں
20:42یعنی فوج بھی موجود ہیں
20:44اور ان کے وسائل اور ان کے علاقے اور ان کے جو کنٹونمنٹس ہیں
20:48وہ بھی بڑے ہو جاتے ہیں
20:49طالبان بھی موجود ہیں
20:51ان کی طاقت بھی بڑھ جاتی ہے
20:53وہ پہلے سے زیادہ باہثر ہو جاتے ہیں
20:55اور جو پس جاتا ہے وہ مقامی آبادی اور وہ طبقہ عام آدمی ہے
20:59جس کے وسائل چھن جاتے ہیں
21:00اب اس پہ ماضی میں یہ جو ایک دعویٰ کیا گیا
21:04احمد ولی خان صاحب کی جانب سے کہ یہ لوگ بہت انٹی آپریشنز ہیں
21:08اس پہ میں ذرا یہ ایک تقریر جو ہے وہ سناتا ہوں
21:12آپ کو اسوند یار ولی صاحب جو والد ہیں احمد ولی خان کے
21:14وہ آپریشنز کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے جب آپریشنز ہو رہے تھے
21:18تو وہ کیا کہتے تھے
21:19ذرا یہ آپ سنیے
21:20یہ ناظرین وہ وقت ہے جب این پی خیبر پکٹونخواہ میں
21:41آپریشن کروایا کرتی تھی اس کی حمایت کیا کرتی تھی
21:43لیکن ابھی این پی کو بھی اس بات کی سمجھ آگئی ہے
21:45کہ آپریشنز سے خیبر پکٹونخواہ کے عوام کو کچھ نہیں ملا
21:48اور عوام شدید ناراض ہیں ان آپریشنز کو لے کر
21:52سواد کے علاقے خوازہ خیلہ میں بھی
21:54آپریشن کے خلاف امن کے لیے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے
21:58اور وہ طالبان سے بھی جان چھڑانا چاہتے ہیں دہشتگردوں سے بھی
22:01اور وہ یہ بھی نہیں چاہتے کہ ایک نیا ملٹری آپریشن
22:04ان کے اوپر مسلط ہو جائے
22:05اب یہ ایک بڑی عجیب اور گھمبیر صورتحال ہے
22:08بڑی کنفیوجن وری صورتحال ہے
22:09کہ آپریشن کے بغیر دہشتگردی کیسے ختم ہوگی
22:12تو اس کا پورا ایک میکینیزم موجود ہے
22:14کہ صبائی حکومت کو وسائل دیے جائیں
22:17پولیس جو ہے وہ آپریشن کریں
22:18کیونکہ جو سیویلین کے علاقے ہیں
22:20وہاں پہ جب فورسز جاتی ہیں تو بہت کولیٹرل ڈیمیج ہوتا ہے
22:22جب فوج جاتی ہے تو فوج کے ہتھیار بڑے ہتھیار ہے
22:25وہ بہت نقصان پہنچاتے ہیں
22:27پولیس جو ہے وہ اپنے طریقے سے کام کرتی ہے
22:29اور پبلک کی ڈیلنگ میں وہ بہت بہتر ہے
22:31ان کا پورا مخبری کا ایک سسٹم ہوتا ہے
22:33اور پولیس کا کام کرنے کا طریقہ بہت بہتر ہوتا ہے
22:35میں نے بات کر کے دیکھا پولیس
22:37انہوں نے کہا جی بہت سارے کام ہم بڑے آرام سے کر دیتے ہیں
22:40لیکن جب فوج آ جاتی ہے
22:41تو اس سے بہت طبعی بھی ہو جاتی ہے
22:42اور وہ کام بھی نہیں ہوتا
22:43لہذا پولیس کی ٹریننگ ہے
22:45پولیس کو اس کی سمجھ ہے
22:46ان کو وسائل دیے جائیں
22:48تو وہ زیادہ بہتر انداز سے نمٹ سکتے ہیں
22:50لیکن پولیس یہ کہتی ہے
22:51کہ جب بھی ہم پکڑتے ہیں دہشتگرد
22:53بقول گھنڈاپور صاحب کے
22:54تو ایجنسیاں آ کر چھڑا کر لے جاتی ہیں
22:56تو ایسے بھی کام نہیں چلے گا
22:58ان چیزوں کو ٹھیک کرنا پڑے گا
23:00مل کر بیٹھنا پڑے گا
23:02لوگوں کی بات سننی پڑے گی
23:03کیونکہ عوامی تعاید و حمایت کے بغیر
23:05آپ کوئی بھی آپریشن نہیں کر سکتے
23:07اگر کریں گے
23:07تو آپ اسے کامیاب قرار نہیں دے سکتے
23:10اب تک کیلئے اتنا ہی اپنا خیال رکھیے گا
23:11اپنے اس چینل کا بھی
23:13اللہ حافظ

Recommended