#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Big Day! Historical Moments || 5 August 2025 || Imran Riaz Khan Exclusive || Latest VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Big Day! Historical Moments || 5 August 2025 || Imran Riaz Khan Exclusive || Latest VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جس کے رد عمل میں پورے پاکستان کے اندر بڑا شدید اعتجاج ہوا
00:33اور پھر نو مہی کے بعد ایسے مقدمت بنا دیئے گئے
00:36کہ ہزاروں پاکستان تحریک انصاف کے کارکون لیٹرز سب کو کچل کے رکھ دیا گیا
00:41لیکن یہ پولٹیکل پارٹی ختم نہیں ہو سکی
00:43اور دوزار چوبیس میں انہوں نے تحریکی کامیابی حاصل کی
00:46اب عبران خاندر کی کال پر تحریک انصاف آج کے دن میں پوری کوشش کرے گی
00:51کہ اس اعتجاجی تحریک کو جیسے وقت چل رہی ہے
00:54اسے عروج پہ لے جا سکے
00:56یا اسے اعتجاجی تحریک کو آج کے دن میں پوری شدت کے ساتھ ثابت کر سکے
01:02یہ پاکستان تحریک انصاف نے کرنا
01:04پنجاب میں تو تحریک انصاف نے اپنی برتری ثابت کر دی ہے
01:06وہ ایسے کہ پنجاب کی ٹانگیں کہاں پر ہی تھی
01:10جس طرح پنجاب حکومت پریشان ہے
01:13جس طرح اسٹیبلشمنٹ پریشان ہے
01:14جتنے پنجاب میں چھاپے مارے گئے
01:17جتنی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
01:20عجیب و غریب پولیس حرکتیں کر رہی ہیں
01:22یعنی اڈوانس میں مقدمات بھی درج کیا جا رہے ہیں
01:25لسٹے بنا بنا کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
01:28کئی جگہ پہ دوسری جماعتوں کے کارکن بھی غلطی سے گرفتار ہو گئے
01:31وہ فضل ربان صاحب کی پارٹی کے لوگ دھمکی دے رہے تھے
01:33کہ ہمارے لوگوں کو نہ چھوڑا
01:35تو ہم یہ کر دیں گے اور وہ کر دیں گے
01:37برحال وہاں پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف نے
01:39ایک مرتبہ پھر اپنی برتری ثابت کی ہے
01:42اور حکومت کی بکلات میں یہ برتری نظر آ رہی ہے
01:45چھاپوں میں گرفتاریوں میں یہ برتری نظر آ رہی ہے
01:47چادر اور چار دیواری کے تقدس پامال ہونے میں یہ برتری نظر آ رہی ہے
01:51آئی جی پنجاب نے پانچ اگست سے ایک دن پہلے
01:53ان کا ایک تقریب کے اندر خطاب آ رہا تھا
01:56اس میں وہ یہ کہہ رہے تھے جناب
01:57ہمیں کوئی برا بلا نہ کہے کوئی گالی نہ دے
02:00کوئی ہم سے غلطی ہوتی ہے تو اس کی نشاندہ ہی کیا کریں
02:02ہم اس کو ٹھیک کرتے ہیں
02:03فورسز جو ہیں وہ رات کو جاگتی ہیں آپ کے لیے
02:07تو جناب یہ فورسز جو رات کو جاگ کے آج کل کر رہی ہیں
02:10ان کو سلا دیں بڑی مہربانی ہے جی صاحب
02:12یہ رات کو جاگتے ہیں تو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں
02:15چھوٹے بچوں کو خوف زدہ کرتے ہیں
02:18خواتین کو رولاتے ہیں
02:20یہ لوگوں کے گھروں کے اوپر جا کر
02:21اٹیک کرتے ہیں بتتمیدی کرتے ہیں
02:23بےہودگی کرتے ہیں وہ ساری ارکدیں
02:25کرتے ہیں جن کی آئین میں اور قانون میں
02:27کوئی گنجائش نہیں ہے
02:29یعنی کوئی قانون
02:31دنیا کا اس بات کی اجازت نہیں دیتا
02:33جو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز
02:35یا خاص طور پر یہ پنجاب پولیس ہے
02:37وہ اپنے شہریوں کے ساتھ جو کر رہی ہے
02:39جن کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں
02:41جن کے ٹیکس میں سے پیسوں سے
02:42انہی کے گھروں کے اوپر جا کے دعویٰ بولتے ہیں
02:45حملہ کرتے ہیں
02:46روتی ہوئی خواتین کی آوازیں روزانہ ویڈیوز کے اندر آتی ہیں
02:49ملکتے ہوئے بچوں کی آوازیں
02:51اور یہ نفرت منتقل ہو رہی ہے
02:53یہ اگلی نسل میں یہ نفرت منتقل ہو رہی ہے
02:56اب سیکیورٹی فورسز
02:57چاہے وہ کوئی بھی ہیں کسی بھی لیول پر کام کرتی ہیں
03:00پاکستانی ان سے پیار نہیں کرتے
03:02اور جو آنے والا ٹائم ہے
03:04یا آنے والی نسلیں ہیں
03:05وہ تو ایسا دکھاتا ہے
03:06کہ بقاعدہ نفرت کریں گی
03:08جو نفرت ان کے دلوں کے اندر بٹھائی جا رہی ہے
03:11اب ناظرین اصل امتحان جو ہے
03:13یعنی پنجاب نے تو اپنا امتحان
03:15ایک طرح سے پاس کیا نا
03:16اتنی فستہ ہی ہے
03:17جبر نامہ حکومت ہے
03:18پھر حکومت بھی ایک پاگل قسم کی حکومت ہے وہاں پر
03:21ایک ٹولہ بیٹھا ہوا ہے جو دماغی مریض ہے
03:24انہیں ٹک ٹاک کے علاوہ سمجھی کچھ نہیں آتی
03:26اپنی ذات سے باہر وہ دیکھی نہیں سکتے
03:28وہ ہر ایک کے ساتھ بار دھار کر رہے ہیں
03:31عجیب و غریبی جو ہے وہ
03:32پنجاب کے اندر ایک فلم چل رہی ہے
03:34ایک حکومت نہیں چل رہی
03:36اور وہ لوگ جبر فستہیت ظلم کی ساری حدیں
03:39پار کرنا چاہتے ہیں اور کرتے چلے جا رہے ہیں
03:40لیکن اصل امتحان جو ہے وہ
03:42گنڈا پور کا اور جنید اکبر کا آج کے دن میں
03:44کہ وہ کتنا بڑا کر سکتے ہیں
03:47اور کتنی عوام کو باہر نکال سکتے ہیں
03:50کتنا بندہ باہر لے کر آ سکتے ہیں
03:51اگر لوگ خود سے باہر نکال آتے ہیں
03:54تو یہ ایک الگ بات ہے
03:55جیسا کہ عمران خان صاحب کی حکومت گرانے کے اگلے دن
03:57پاکستانی باہر آ گئے تھے
03:59جیسا کہ آٹھ فرمی دوہزہ چوبیس کو پاکستانی
04:02خود نکل کر باہر آ گئے تھے
04:04تو یہ پاکستان طریقہ انصاف کے اندر
04:06ایک سرپرائزنگ ایلیمنٹ تو ہمیشہ رہتا ہے
04:09کہ پبلک اچانک سے باہر آ سکتی ہے
04:11اپنی مرضی سے
04:11اور اس کے باوجود پنجاب میں ہم نے دیکھا
04:15کہ عمران خان کا خوف ہے
04:16پاکستان طریقہ انصاف کا خوف ہے
04:18لیکن خیبر پکچون خان میں جو
04:20حکومت ہے اسے کسی کا خوف بھی نہیں ہے
04:22اور وہاں پہ جو عوام ہے وہ نکل بھی سکتی ہے
04:25ان کے بر کوئی ظلم جبر اور کوئی ایسی چیز نہیں ہو رہی
04:27اچھا اعتجاج کی وجہ کیا ہے
04:29اس کو یہ سمجھے نا
04:31بہت سارے لوگ جو حکومتی سائٹ پہ ہیں
04:32وہ یہ کہتے ہیں جی اس اعتجاج کا ریزن کیا ہے
04:34وجہ کیا ہے
04:35میں چند چیزیں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
04:37آپ خود فیصلہ کیجئے گا
04:38کہ کیا یہ سارا کچھ ہوا یا نہیں ہوا
04:40جس کی بنیاد پہ یہ اعتجاج ہو رہا ہے
04:42نمبر ایک
04:42عمران خان صاحب کی حکومت کو ایک سادش کے تحت
04:45ختم کر دیا گیا گرا دیا گیا
04:47اور اس کے لیے پوری منصوبہ بندی ہوئی تھی
04:49وہ آپ سب جانتے ہیں
04:50نمبر دو
04:51تو عوامی رد عمل کو طاقت سے کچل دیا گیا
04:54کیونکہ جب
04:55عوام نے کہا گئی حکومت غلط گرائی ہے
04:57ان کا رد عمل آیا تو اسے طاقت سے کچلا گیا
04:59انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی گئیں
05:02لوگوں کو آنسوں گیس سے مارا گیا
05:04جو لوگوں کے ساتھ ظلم جبر اور فستائیت ہوئی ہے
05:07وہ اس کے بعد ہوئی
05:09اب کرپ ٹولے کو لاکر اس کے بعد مسلط کر دیا گیا
05:12اگلا جنم یہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا
05:15کہ ایک ایسا کرپ ٹولہ جسے پبلک پسندی نہیں کرتی تھی
05:18ان لوگوں کو لاکر
05:20باقی لوگوں کے ساتھ میں لاکر
05:22انہیں مسلط کر دیا گیا
05:23ایک امپورٹڈ حکومت بنا دی گئی
05:25عمران صان کو نکالنے کے بعد
05:27اس حکومت نے آنے کے بعد
05:29عوام کو تباہ و برباد کر دیا
05:31معیشت کو اور ملکی حالات کا کچومر نکال کے انہوں نے رکھ دیا
05:34یعنی کسان سے لے کر مزدور تک
05:36اور تاجر سے لے کر بڑے بزنس مین تک
05:39سارے کے سارے پر بات ہو گیا
05:40پاکستان کے اندر عام آدمی کی زندگی
05:43یہ جیرن کر دی انہوں نے
05:44اور مہنگائی کے ہاتھوں اور
05:46بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ہاتھوں
05:48آئی ایم ایف کے آگے انہوں نے ایون پورا ملک گر بھی رکھ دیا
05:50یہ انہوں نے کیا
05:52اور پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر پر
05:54سینکڑوں مقدم آدمی اس کے بعد انہوں نے بنا دیا
05:57کیونکہ عمران خاندر قابو نہیں آ رہے تھے
05:59پھر ان کی گرفتاری ہو گئی
06:01اور سخت ترین جیل ان پر اور ان کی اہلیہ پر
06:03مسلط کر دی گئی
06:04اس کے بعد آٹھ فڑوی دودھا چومیس کا الیکشن ہوتا ہے
06:08اور عوامی شعور اور مینڈیٹ کی
06:10بترین توہین اس میں کی گئی
06:12یعنی لوگوں نے ووٹ ڈالا کسی اور کو
06:14سترہ سیٹوں والوں کو لاکے اقتدار میں بٹھا دیا
06:17نہ صرف اقتدار میں بٹھا دیا
06:18بلکہ آہستہ آہستہ انہیں دو تہائی اکثریت بھی دلوا دی
06:21اور اس کام کے لیے مخصوص نشستیں
06:24جو دوسری جماعت نے جیتی تھی
06:26وہ بھی ان کو دلوا دی
06:27مالے غنیمت دے دے کر سیٹیں چین چین کر
06:29ایک ایک کر کے ایک کر کے
06:30انہیں دو تہائی ایک سریعت بھی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے دلوا دی
06:34اگلا جرم یہ کیا
06:35اور اس سے اگلا جرم یہ ہے کہ انہیں بٹھانے کے بعد
06:38ان کے ذریعے سے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا
06:40پھر اس کے بعد میڈیا کو
06:42عدلیہ کو اور پارلیبان کو
06:44یعنی ان سمیت ہر چیز کو پاکستان میں
06:47ہر چیز پہ قبضہ کر لیا گیا
06:49یعنی میڈیا پہ آج قبضہ کس کا اسٹیبلشمنٹ کا ہے
06:51عدلیہ پہ قبضہ کس کا اسٹیبلشمنٹ کا ہے
06:54پارلیبان پہ قبضہ کس کا اسٹیبلشمنٹ کا ہے
06:56پوری کیبنٹ جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کی مردی سے کام کرتی ہے
06:59پاکستان میں سیویلین بالا دستی کو ختم کر دیا گیا
07:02اس کے بعد
07:03آج تمام فیصلے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے
07:06اور جو پاکستان کی اس وقت کے سیاستدان ہیں جو حکومت میں ہیں وہ بڑے فقر سے کہتے ہیں کہ ہم ایک ہائیبریڈ نظام چلا رہے ہیں
07:13ایک دوگلہ نظام چلا رہے ہیں جت میں ہم صرف سامنے بیٹھے ہوئے سٹیڈنگ پہ کوئی اور ہے
07:17حکومت کوئی اور چلا رہے ہیں ملک کوئی اور چلا رہے ہیں ہم تو بالکل بلا وجہ ہی بیٹھے ہوئے
07:21ہماری صرف شکلیں آپ دیکھ رہے ہیں ہماری کوئی اوقات نہیں ہے
07:24اپنے مو سے بتاتے ہیں کہ محسن نکوی صاحب کی بڑی مہربانی ہے کہ وہ وزیراعظم نہیں بن گئے
07:29وہ چاہتے تو ہم سے ووٹ لے کر وزیراعظم بھی بن سکتے تھے
07:32لہذا یہ ان کی اوقات کوئی نہیں ہے اپنے مو سے کہتے ہیں کہ ملک میں سیویلین بالا دستی قتم ہو گئی ہے
07:37خواتین اور بچوں پر مظالم ڈھائے گئے
07:40اس سے پہلے یہ چیزیں ہم نے ایسے ہوتی ہوئی نہیں دیکھی
07:42لیکن بدترین مظالم خواتین پر اور بچوں تک پر ڈھائے گئے ہیں
07:54یہ بھی ان کا جرم ہے
07:55پھر انسانوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور ایک مرتبہ نہیں کئی مرتبہ کیا گیا
08:00نو مئی کو ہوا چھبیس نومبر کو ہوا اور لگاتار یہ سلسلہ ہوتا جا رہا ہے
08:04خیبر پکتون خواہ میں اکثر لوگ اعتجاج کے لیے نکلتے ہیں سیدھی گولی چلتی ہے لوگ شہید ہو جاتے ہیں
08:08ملوچستان میں ایسے واقعات ہوئے ہیں
08:10تو یہ افسوسناک واقعات بھی ہو رہے ہیں
08:13پھر یہ جو ریجیم بنا
08:15اس میں ڈرون حملے نہیں رکے گئے
08:17بلکہ ڈرون حملے کیے گئے
08:18شدت کے ساتھ کیے گئے
08:19اور دہشتگردی کو نہیں رکا جا سکا
08:21دہشتگردی میں لگاتار اضافہ ہوا ہے
08:23پاکستان کی خارجہ پالیسی کو بیرونی اشاروں کا محتاج بنا دیا گیا ہے
08:27آج جو امریکہ کہتا ہے وہی ہم کرتے ہیں
08:29جیسا حکم آتا ہے ویسا ہی ہم کرتے ہیں
08:32آج آپ پاکستان میں اپنی مرضی سے اسرائیل کے خلاف اعتجاج نہیں کر سکتے
08:35آج آپ پاکستان میں فلسطینیوں کے حق میں آپ اعتجاج نہیں کر سکتے
08:40آواز نہیں اٹھا سکتے
08:41ایک اور چیز جو کی گئی پاکستان کے ساتھ جو ایک بہت بڑی زیادتی ہے
08:45پاکستان کے عوام کا اداروں اور ریاست پر سے اعتماد ختم کر دیا گیا
08:49ایک بدلی پیدا کر دی گئی
08:50بڑی تعداد میں لوگ پاکستان چھوڑ چھوڑ کر چلے گئے
08:53اور آدھے پاکستانی لگ بگ اس وقت غربت کی لکیڑ سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
08:58یہ ان کے وہ جرائم ہیں جن کے خلاف پاکستان میں اعتجاج ہونے جا رہا ہے
09:03اس اعتجاج میں تمام طبقات کو تمام لوگوں کو کھڑے ہو کر حصہ لینا چاہیے
09:07جو لوگ اس سے متاثن ہیں
09:09لیکن دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی کب نکلتے ہیں
09:11کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نکلنے کا فیصلہ پاکستانی جب کریں گے
09:14تب پاکستان کی صورتحال بدلے گی
09:17اس سے پہلے تو کوئی امید نہیں ہے
09:19ناظرین ایک چیز میں آپ کو اور بتاتا ہوں
09:21آزاد کشمیر کے عوام نے یہ خبر آئی میرے پاس
09:24میں نے اس کی تصدیق کے لیے رابطہ بھی کیا اپنی ٹیم سے
09:26تو انہوں نے کچھ چیزیں مجھے بتائی ہیں
09:29نمبر ایک نائیم حیدر بنجوتا صاحب نے بھی اس ٹویٹ کے نیچے کمنٹ کیا ہے
09:33جو آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیادی صاحب نے
09:39جو ٹویٹ کیا اس کو جو ہے وہ ری ٹویٹ کیا اور اس کے نیچے کمنٹ کیا
09:44پھر ساکب بشیر صاحب کا بھی اس کے اپنے کو ٹویٹ موجود ہے
09:47تو میں امید کرتا ہوں کہ یہ جو ٹویٹ ہے یہ
09:50خود سردار عبدالقیوم نیادی صاحب کا ہے
09:53جو پاکستان تحریکن صاحب کے رانوما ہے آزاد کشمیر کے
09:56اور سابق وزیراعظم بھی ہیں آزاد کشمیر کے
10:00انہوں نے کہا جیے الحمدلللہ میں رہا ہو چکا ہوں
10:02عوامی طاقت اور سوشل میڈیا کے دباؤ پر یہ انور سرکار
10:07اور ان کے سہولتکاروں نے گھٹنے ٹیک دیے
10:09کالیبران خان کی رہائی کے لیے ریلی کی قیادت کروں گا
10:13پارٹی قیادت پی ٹی آئی آزاد جمہو اینڈ کشمیر
10:16سوشل میڈیا ٹیم مرکزی سوشل میڈیا ٹیم اور تمام
10:20والنٹیرز اور صحافی حضرات کا دل سے شکر گزار ہوں
10:22یہ ان کا ٹویٹ ہے اس کے نیچے لوگوں نے اپنے کمنٹ بھی دیا
10:25اگر تو یہ آزاد ہو گئے ہیں دیکھیں میں اگر
10:27ورڈ اس لیے یوز کر رہا ہوں کہ میرے پاس برائی راست
10:29کوئی انفرمیشن نہیں ہے لیکن میری ٹیم نے کنفرم کیا
10:31کہ یہ فلاں فلاں بندے نے پاکستان طریقہ
10:33انصاف میں اس کو سیکنڈ کیا ہے
10:34تو یہ تو پھر عوامی طاقت ہے نا
10:37ایک طرف دیکھیں آزاد کشمیر میں چوبیس گھنٹے کے اندر
10:40انہوں نے اپنے سابق وزیراعظم کو آزاد کروا لیا
10:42جبکہ
10:43جو پاکستان کا علاقہ ہے
10:46وہاں پہ اپنے سابق وزیراعظم کو
10:48آزاد کروانے میں دو سال میں کامیابی نہیں ہو سکی
10:50آزاد کشمیر میں
10:52اور پاکستان میں کیا فرق ہے
10:53آزاد کشمیر کے لوگوں میں اتفاق ہے
10:56وہ ہار نہیں مانتے
10:58وہ پیچھے نہیں ہٹتے
10:59وہ اپنا مطالبہ پورا کروانا جانتے ہیں
11:02اور وہ ڈنڈے کے بلبوتے پہ
11:04گلے پہ انگوٹھا رکھ کر ہیں
11:05یا گردن پہ گوٹھا رکھ کر
11:07وہ اپنا مطالبہ پورا کروانا جانتے ہیں
11:08چاہے سامنے ان کے فوج آ جائے
11:10چاہے سامنے ان کے پولیس آ جائے
11:11وہ ہار نہیں بانتے
11:12لیکن پاکستانی جو ہے
11:14وہ اگر نکلتے ہیں
11:16تو تھوڑی تعداد میں نکلتے ہیں
11:17اور جب کھڑے ہوتے ہیں
11:19تو بعض اوقات لیڈر ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے
11:21اور جب وہ بہت بڑی تعداد میں نکلتے ہیں
11:23تو پھر لیڈرشپ کوشش کرتی ہے
11:24کہ سارے پہنچ ہی نہ پائیں
11:26یہ بھی ہم نے ہوتے ہوئے دیکھا بار بار
11:28لیکن جس دن عوام نے فیصلہ کیا
11:32وہ ان کو لیڈروں کی فکر نہیں ہوتی ہے
11:33ازاد کشمیر میں
11:34وہ نوجوان نکل آتے ہیں
11:36نکل کے اپنا حق لے لیتے ہیں
11:37انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں ہوتی
11:39کہ لیڈر کدھر گیا
11:40اور لیڈر کیوں نہیں آرہا
11:41فلان لیڈ کیوں نہیں کر رہا
11:42وہ سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں
11:44ایون لیڈروں کو یہ رقمال بنا لیتے ہیں
11:45کہ بیٹو ایدرہ مارسا
11:46دیکھیں نا اب
11:48ازاد کشمیر یہ ساتھ ہی ہے
11:49یہ پاکستان ہے
11:50وہاں جو بجلی کا یونٹ ہے
11:52وہ کئی گناہ کم قیمت پر ملتی ہے
11:55ان کو بجلی
11:55کوئی کہہ رہا تھا
11:57چند رپے کا یونٹ ہے
11:58ازاد کشمیر میں بجلی کا
11:59پاکستان میں جو ہے
12:01وہ پچاس رپے سارٹ رپے تک
12:02یونٹ جاتا ہے بجلی کا
12:03کتنا فرق ہے
12:04اسی طرح ازاد کشمیر میں
12:07آٹا سستا ہے
12:07پاکستان میں آٹا بہت مہنگا ہے
12:10تو یہ کیوں ہے
12:12یہاں پچیس کروڑ لوگ رہتے ہیں
12:14وہاں تو اتنے لوگ بھی نہیں رہتے
12:15ان میں اتفاق ہے
12:17اتحاد ہے
12:17وہ اکٹھے ہوتے ہیں
12:19اپنے مفاد کے لیے
12:20پھر اپنا فائدہ نکالتے ہیں
12:22حکومت کے گلے پر اوٹھا رکھتے ہیں
12:24اور انہوں نے وہ بار بار کر کے دکھایا ہے
12:26پاکستان میں لوگ یہ کر نہیں پائے
12:28لیکن میں مایوس ملکل نہیں ہوں
12:30پاکستانیوں سے زبردست قوم ہے
12:31زبردست لوگ ہیں
12:32ایک دن آئیں گے
12:33ہم دیکھیں گے
12:34ایک دن آئے گا
12:36ہم دیکھیں گے
12:37کہ یہ اپنا حق واپس لیں گے
12:38ناظرین جعوید آشمی صاحب نے بتایا
12:40جی ان کے گھر کے اوپر بھی عملہ ہو گیا
12:41پولیس اندر گز گئی
12:43دروازے توڑ کے آ جاتی ہے
12:45پھر ایک کمرے میں خواتین تھی
12:47وہاں ان کی بھیورمدی کی
12:48ان کے ساتھ بدتمیزی کی
12:48تو جعوید آشمی صاحب جیسے
12:51سینئر سیاستدان کی فیملی کے ساتھ بھی
12:53بدتمیزی ہو رہی ہے
12:54پاکستان طریقہ انصاف کے
12:57تقریباً سارے لوگ بتا رہے ہیں
12:58کہ ان کے گھروں میں چھاپے پڑ رہے ہیں
13:00ایسا لگتا ہے کہ
13:01ساری کی ساری پولیس کو
13:02باقی سارے کاموں سے ہٹا کر
13:04صرف اس ایک کام پر لگا دیا گیا
13:06کہ بس یہ کام کرو
13:07اور پاکستان طریقہ انصاف کو
13:09دیوار کے ساتھ لگاؤ
13:10بلکہ دیوار میں چندو
13:11یہ کام وہ کر رہے ہیں
13:12اب گجراوالا میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا
13:15کہ پولیس والے کھڑے
13:16اور ہتھوڑے مار رہے ہیں
13:18ایک گھر کے باہر لگے ہوئے تالے پہ
13:20اور ہتھوڑے مار مار کے
13:22دروازہ توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
13:23کہ دروازہ ٹوٹے اور اندر گس کے
13:25گجراوالا کا مقامی راؤنماؤ سے
13:26گرفتار کر لیں
13:27یہ پولیس کی حالت ہو گئی ہے
13:29اور آئی جی کہتا ہے ان کی عزت کرو
13:31بھئی کیسے عزت کریں
13:33وہ لوگوں کی چادر اور چاردی وریقہ
13:34تقدس پامال کر رہے ہیں
13:35صرف سیاست کے چکر میں
13:37کہ کوئی سیاسی ریالی نہ نکل سکے
13:39جو آئین جس کی اجادت دیتا ہے
13:41قانون جس کی اجادت دیتا ہے
13:42وہ کام روکنے کے لیے
13:43وہ تھوڑے لے کر پولیس پہنچ گئی ہے
13:45راتوں کو لوگوں کے گھروں میں
13:47سیڑھییں لگا گئی یہ گز جاتے ہیں
13:48تو ایسے لوگ ان کی عزت کیسے کریں
13:51دیکھیں آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں
13:53کہ لوگ گالی دیتے ہیں
13:54تو شکر کریں لوگ گالی دیتے ہیں
13:55گلے نہیں پڑتے
13:56خدا نہ کہتا ہے وہ حالات آگئے
13:58تو آپ کو آئی جی صاحب
13:59مسئیبت پڑ جائے گی آپ کے لیے
14:01اور مسئیبت بننے والی ہے
14:02آپ کے لیے جو آپ لوگ کر رہے ہیں
14:04یہ لوگ اپنے دل کی بھڑاس نکال
14:06جو کچھ نہیں کر سکتا
14:08وہ موہ سے بڑا کہتا ہے
14:09گالی دیتا ہے
14:09جو اور کچھ نہیں کر سکتا
14:11وہ جہاں کے بدعا دیتا ہے
14:13اور آپ نے کہا تھا
14:14کہ آپ کو نین نہیں آتی
14:15آئی جی صاحب کو نین نہیں آتی
14:17یہ کسی بھی ظالم کو نین نہیں آتی
14:20end of the day
14:20بہت ساری چیزیں آپ کے سامنے آتی ہیں
14:22اچھا ناظرین پاکستان میں
14:24ایک عجیب و غریبی چیز چل رہی ہے
14:25جو فوجی ریٹائر ہوتا ہے
14:27اس کی پہلے سی نوکری پکی کر دی جاتی ہے
14:29سینئر آفیسر جو بھی ریٹائر ہوتا ہے
14:31یہاں پہ ایک لیفٹینر جنرل ریٹائر
14:33محمد سعید
14:34انہیں چیرمن وابطہ تائینات کر دیا گیا ہے
14:37کابینہ نے اس کی منظوری دے دیئے
14:39وزیراعظم نے اس کی منظوری دے دیئے
14:41اور نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو گیا
14:43اب آپ اندازہ کریں
14:45یہ ملک کس طرف چل رہا ہے
14:46کوئی سیویلین سپرمیسی کا نام ہی نہیں
14:48یعنی اس کا مطلب سارے سیویلین کیڑے مکارے ہیں
14:51بیروکریٹ بھی فارج ہیں سارے
14:52پاکستان میں کوئی اتنا پڑا لکھا
14:54بیروکریٹ نہیں تھا
14:56جو اس سیویلین عوضے کے اوپر بیٹھ کر
14:58اس نظام کو چلا سکتا
15:00ایک ریٹائر فوجی کو لاکر یہاں بٹھانا ضروری تھا
15:03بھی قابلیت کیا ہوتی ہے
15:04فوجی کی قابلیت لڑائی میں ہے فوج میں ہے
15:07وہ اپنا وہاں پہ کام کر سکتا ہے
15:08how is it possible کہ ایک فوجی ریٹائر ہو گیا
15:11اس کو لاکر اب اس محکمے پہ بٹھاؤ
15:12یہ والا کام یہ کر کے دے گا کیسے
15:14بجلی بنانی ہے بھائی وہاں پہ
15:16وہ واپڈا کا محکمہ ہے
15:19واپڈا کا چیئرمن وہ آدمی ہوگا
15:21جو انرجی کو ان چیزوں کو سمجھتا ہوگا
15:23جس نے زندگی ان چیزوں میں گزاری ہوگی
15:25یا کوئی ایسا بیروکریٹ ہوگا
15:27جو ان چیزوں کے بارے میں جانتا ہوگا
15:29یا نیچے ترقی کرتا ہوا کوئی آدمی آئے گا
15:31اوپر سے لاکر
15:32مجھے بہت حیرت دوتی ہے
15:34ہر سیٹ کے اوپر ایک ادھا جرنیل بٹھا دیا
15:36بلکہ یہاں ایک خبر میرے پاس تھی
15:39وہ بڑی انٹرسنگ خبر ہے
15:40سینئر صحافی ہیں جی زائد گشکوری صاحب
15:43ان کی خبر کے مطابق ایک تحقیق کے مطابق
15:45ایک سو انہتر سیویلین اداروں میں
15:48چار سو پچاس سے زائد ریٹائر
15:51یا حاضر سروز فوجی افسران کو
15:53تائینات کیا گیا ہے
15:55لے اندازہ کر لیں آپ
15:57ایک سو انہتر ادارے ہیں
15:58اور ان میں چار سو پچاس سے زائد
16:00ریٹائر یا حاضر سروز
16:03اس مرتبہ یہ عجیب کام ہو رہا ہے کہ
16:04حاضر ڈیوٹی پہلی فوراں لاکھے
16:06تائینات کر دیتے ہیں
16:08وہ دو سال والی شرط بھی ختم
16:10کئی لوگ ریٹائر ہوتے ہی
16:12فوری طور پر لاکھے تائینات کر دیے جاتے ہیں
16:15اور ابھی ایک اور خبر ہے
16:16اس میں سینئر صحافی حسد ملک صاحب نے یہ خبر دیے
16:18اور یہ خبر اور بھی بہت ساری جنگوں پہ آگئی
16:20میڈیا میں آ بھی گئی
16:21ایک میجر جنرل رینک کے افسر کو
16:24وزارت داخلہ میں اڈیشنل سیکٹری کے طور پر
16:26مقرر کیا گیا ہے
16:27اس سے قبل پوری وزارت کا چارج ایک
16:30لیفٹینٹ جنرل کو سانپنے پر بحث ہو رہی تھی
16:32لیکن یہ ممکن نہیں ہو سکا
16:34نئے مقرر شدہ افسر
16:37میجر جنرل نور ولی
16:38پہلے ایک حساس ادارے میں ختمات سر انجام دی رہا تھے
16:41غالبان آئیے صحیح میں تھے
16:42اور اس کے بعد
16:44انہیں اڈیشنل سیکٹری کی حیثیت سے
16:46یعنی یہ
16:49وزارت داخلہ میں بھی ہوں گے
16:51اور ادھر فوج میں بھی ہوں گے
16:53میری سمجھ سے باہر ہے یہ
16:54کیسے کھجڑی پکڑی ہے پاکستان کی
16:57یہ کرنا کیا چاہ رہے ہیں
16:58ایف سی رینجرز اور فرنٹیئر کانسٹریبیڈی وغیرہ
17:01یہاں چلیے گی ان کے پاس
17:02سمجھ نہیں آ رہی مجھے کہ سیویلینز اتنے ہی بچارے گئے گئے گزرے ہیں
17:05یہ بیروکریسی کو اپنے گریبان میں جھاگنا چاہیے
17:08کہ آپ یہ کام نہیں کر سکتے کیا
17:09یعنی جو جو ایسا ہو سکتا ہے
17:12کہ کوئی بیروکریٹ ہے
17:13اس کو اس کی قابلیت کی بنا پر لجا کے
17:15میجر جنرل بنا دیا جائے
17:16یا اسے فوج کی کسی کور کی کمانڈ دے دی جائے
17:20یا اسے جو ہے وہ بجوا دیا جائے
17:22کہ جناب فلاں فلاں بانڈر اپ آپ کے ذمہ ہیں
17:24یا اسے پاکستان ائر فورس کا چیف لگا دیا جائے
17:27یا اسے ائر کوموڈور لگا دیا جائے
17:30یا اسے لے جا کر جو ہے وہ
17:32چیف آف دا جوائنٹ سٹاف بنا دیا جائے
17:35کہ جناب بڑا قابل آدمی ہے
17:36لاؤ اس کو یہاں پہ یہ لگا دیتے ہیں
17:37بھئی جب فوج کے محکمے میں باہر کے بندے نہیں آ سکتے
17:40تو باہر کے محکموں میں فوج کے بندے کیسے آ جاتے ہیں
17:43دونوں کا زمین آسمان کا فرق ہے
17:45ان کی ٹریننگ لڑنے کی ہے
17:46ان کی اپنے کام ہیں
17:47وہ اپنے کاموں میں ممائر ہیں
17:49ان کی ٹریننگ کی کسی اور بات کی ہے
17:51اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے
17:54پاکستان کو کیسے یہ لے کر آگے چل رہے ہیں
17:56اس طرح تو نہیں ہوتا
17:57اچھا ناظرین ایک اور چیز ہے
17:59امریکہ بھارت کو بار بار شرمندہ کرتا ہے
18:02پانچ تیارے گر گئے ہیں
18:03انڈیا کے ساتھ یہ ہوا وہ ہوا
18:06اب آج کل ڈانلڈ ٹرمپ بہت غصے میں
18:08اور ڈانلڈ ٹرمپ انڈیا سے کچھ زیادہ توقعات لگا رہے ہیں
18:12جس پہ انڈیا کا رد عمل آیا ہے
18:14اب ذرا آپ انڈیا کا رد عمل دیکھئے گا
18:16یہاں پہ ایسا ہی ہے کہ رد عمل پاکستان نے بھی دیا تھا
18:19جب امران خان نے رچیا کے ساتھ پیٹرول خریدنے کا سعودہ کیا تھا
18:23تو اس وقت بھی اعتراض آیا تھا
18:25اور امران خان صاحب نے بڑا کیٹیگوریکل قسم کا ایک جواب تب دیا تھا
18:30اب ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا جی کہ بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا
18:34تو ٹیرف میں نمائی اضافہ کر دیں گے ہم
18:37اور بھارت روسی تیل بڑی مقدار میں خرید رہا ہے
18:41اس کا ایک بڑا حصہ عالمی منڈی میں بھارت فروخت کر کے زبردست منافع بھی کمار رہا ہے
18:46اور ساتھ وہ یہ کہہ رہا ہے جی ہم مجبور ہو جائیں گے
18:49اور روسی فوج یکرین میں لوگوں کو مار رہی ہے
18:51بھارت روس کو فائدہ دے رہا ہے
18:53اور خود بھی پیسہ بنا رہا ہے
18:55تو اس طرح جناب وہ یہ کہہ رہا ہے کہ
18:57بھارت کو امریکہ کو ادا کیے جانے والے ٹیرف میں مزید اضافہ کرنے چاہ رہا ہوں
19:02حالانکہ پچیس فیزہ ٹیرف پہلے لگایا ہوا ہے
19:04اب اس پہ جو بھارت کا جواب ہے وہ پڑھنے والا ہے
19:06کمال جواب دیا ہے مودی سرکار نے
19:08عمران خان صاحب نے بھی ایک دفعہ ایسا جواب دیا تھا
19:12جب پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک بننے کی طرف جا رہا تھا
19:15لیکن اس کے بعد جرنل باجوہ صاحب کو جوش آ گیا
19:18اور انہیں پتہ نہیں کیا ہوگیا اور انہیں عمران خان صاحب کی حکومت اٹھا کے پھینک دی
19:21کہ امریکہ کو پسند نہیں ہے مجھے پسند نہیں ہے فرق کرو
19:24اب جناب صدر ٹرمپ کے مشیرے خاص نے بھارت پر الزام آیت کیا تھا
19:28کہ وہ روس سے پٹرول خرید کر یوکرین جنگ میں اس کی مدد کر رہا ہے
19:32جس پر آج بھارت کا رد عمل سامنے آ گیا
19:35بھارت کی وزارت خارجہ نے جواب دیا
19:39بھارت میں سے کسی باجوہ نے جواب نہیں دیا
19:41یہی فیلڈ مارشل نے یا آرمی چیف نے جواب نہیں دیا
19:44بھارت کی طرف جواب کون دے رہا ہے بھارت کی گورمنٹ دے رہی
19:47اور وزارت خارجہ جواب دے رہی
19:48یہ ہے اصل قانونی اور آئینی طریقہ جو بھارت نے ایڈاپٹ کیا ہے
19:53ہمارے یہاں پہ جناب سامنے آ جاتا ہے فوری طور پہ کوئی نہ کوئی
19:57ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں سے
19:58بھارت کہتا کہ ہم ایک آزاد ملک ہیں اور روس ہمارا قابل اعتماد ساتھی ہے
20:03روس کے ساتھ ہمارے تعلقات قدیم اور آزمودہ ہے
20:08جسے کسی تیسرے ملک کے نظریے سے نہیں دیکھا جا سکتا
20:12قومی مفاد ہمارا اولین ترجیح ہے
20:16اور روس سے تیل کی خریداری ہمارے قومی مفاد میں ہے
20:19اس لیے روس سے تیل کی خریداری جاری رہے گی
20:22ہماری روس سے پیٹرول کی خریداری عالمی منڈی میں
20:26تیل کی قیمتوں کو متوازر رکھنے میں بھی مددگار ہے
20:28یہ ہے جناب بھارت کا جواب
20:32اب آپ اندازہ کریں
20:33بھارت جو ہے وہ قوارڈ کا ممبر بھی ہے
20:36جت میں بھارت
20:38آسٹریلیا
20:39امریکہ
20:40اور جاپان
20:41یہ چار ملک ہیں
20:42ایک آزاد ملک ایسے کرتا ہے کہ جس سے چاہتا ہے تعلقات بناتا ہے
20:47ایک آزاد ملک ایسا کرتا ہے
20:49کہ وہ اپنی عوام کے مفاد کے مطابق فیصلہ کرتا ہے
20:52لیکن پاکستان ایسا نہیں کر رہا
20:55آپ پاکستان میں اپنی مرضی سے
20:57اسرائیل کے خلاف اتجاج نہیں کر سکتے
21:00فلسطین کے حق میں آواز نہیں اٹھا سکتے
21:01آپ پاکستان میں
21:03اپنی مرضی سے سوال نہیں پوچھ سکتے
21:06حتیٰ کہ مادنیات کے معاملے میں
21:08وعدہ پہلے کر لیا گیا
21:09آپ آ کر حکومتوں کو بعد پر دھمکایا گیا
21:11کہ یہ قانون سازی کر کے دے دو
21:12ہر چیز جو ہے پاکستان میں ایسا لگتا ہے
21:16گر بھی رکھی جاتی
21:17ہمارے فیصلے آئی ایم ایف کرتا ہے
21:18ہمارے فیصلے امریکہ کرتا ہے
21:21ہمارے بڑے بڑے فیصلے پاکستان سے باہر ہوتے ہیں
21:23حکمرانوں کی ساری توجہ اس بات پہ ہوتی ہے
21:25کہ بیرونی خوشنودی کیسے حاصل کی جائیں
21:28پہلی مرتبہ امران خان صاحب نے یہ باتیں کی تھی
21:30کہ میں اپنے قومی مفاد میں فیصلے کروں گا
21:32پاکستان ایک آزاد ملک ہے
21:33ہم سب کے ساتھ دوستی کرنا چاہتے ہیں
21:36ہم اپنے تعلقات بناتے وقت
21:38کسی اور سے
21:39مشورہ نہیں کرنا چاہتے ہیں
21:42پاکستان اپنے تعلقات اپنے مفاد کے مطابق
21:44اور اپنی عوام کے مفاد کے مطابق
21:46بنائے گا
21:47اس کے بعد عمران خان کے ساتھ کیا ہوا
21:49آپ نے دیکھا
21:50کیا وہی سارا کچھ بھارتی فوج بھارتی حکومت کے ساتھ کرے گی
21:53مجھے نہیں لگتا
21:54اب تک لیتنے اپنا خیال رکھیے گا
21:56اپنی اس چینل کا بھی
21:57اللہ حافظ