#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Inside Story! US, Pakistan Strike Trade Deal to Develop Oil Reserves || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Inside Story! US, Pakistan Strike Trade Deal to Develop Oil Reserves || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30اس طرح کی باتیں کرتی رہی ہیں خاص طور پہ قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والی یا وہ پلٹیکل پارٹیز جو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف رہتی ہیں یا انہیں اسٹیبلشمنٹ سے شکایات ہوتی ہیں ماضی میں پی ایم ایل این پی پس پارٹی یہ سب یہ باتیں کرتے رہے ہیں گنڈا پور صاحب کا سٹیٹمنٹ یہ تھا کہ جو طالبان یا دشتگردوں کو خیبر پختونکھا کی حکومت پکڑتی ہے انہیں چھڑوانے کے لیے پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیاں
01:00انہیں چھڑوا کر لے جاتے ہیں اب یہ بیان تو دیا علی ایم این گنڈا پور نے اور اس بیان کو بھارت لے کر چلا گیا فیٹ اف میں کہ ایف ای ٹی ایف کی جو گری لسٹ ہے اس کے در پاکستان کو دوبارہ ڈالا جائے یا پاکستان کو بلیک لسٹ کیا جائے بھارت کی یہ خواہش ہے پاکستان دوزر اٹھارہ میں فیٹ اف کی گری لسٹ میں تھا دوزر بائیس میں بہت کوششیں کی حماد حضر صاحب کا بڑا اس میں کنٹریبوشن تھا اور پاکستان کی ساری پلٹیکل
01:30اور پھر دوزر بائیس میں پاکستان فیٹ اف کی گری لسٹ سے نکل گیا تھا اب بھارت دوبارہ کوشش کر رہا ہے پاکستان فیٹ اف کی گری لسٹ میں جائے اس سے کچھ نقصان ہوتا ہے ملک کو اور اس کے جو فینانشل معاملات ہوتے ہیں ان کی بڑی کڑی نگرانی شروع ہو جاتی ہے تو بھارت لے کر چلا گیا وہاں پہ اور یہ گنڈا پور صاحب کے لیے پرابلم کی بات بن گئی اس سے پہلے بھی گنڈا پور صاحب جو ہیں وہ اپنے پرانے سٹیٹمنٹ کے بعد ایک بالکل بدلا
02:00آپ کو میں یاد دلاتا چلوں کہ نواز شریف صاحب نے ایک دن کہا تھا کہ پاکستانی دہشتگردوں نے ممبئی حملے کو انجام دیا نواز شریف کا ممبئی حملوں میں اپنے ملک کے شہریوں کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز اعتراف اور ہندوستانی موقع پر مور لگا دی اب یہ میاں نواز شریف صاحب بھی ماضی میں کرتے رہے ہیں اور میاں صاحب کے سٹیٹمنٹ کو اس وقت کے ڈی جی ای اس پی آر انہوں نے یہ بتایا تھا کہ بھارت نے نواز شریف کا بیان کلبوشن کیس
02:30طور پر استعمال کیا اس وقت کے ڈی جی ای اس پی آر نے یہ بات بتائی تھی تو یہ سارے لوگ کرتے ہیں اور گڑ تالبان بیٹ تالبان کی ایک جو ٹرپنالوجی ہے یہ ہم ہمیشہ سے سنتے چلے آئے ہیں اب معاملہ یہ ہے کہ گھنڈا پور صاحب نے جب یوٹن لیا واپس بات کی تو انہوں نے وہ سٹیٹمنٹ کے اوپر بات نہیں کی گھنڈا پور صاحب نے انڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہوں نے کہا جی انڈیا کو نہیں چھوڑیں گے انڈیا پاکستان میں دہشتگردی کرواتا
03:00ہے انڈیا نے ہمارے بارڈر کے ساتھ بہت سارے کیمپ بنائے ہوئے تھے وہاں سے دہشتگردوں کو بجواتا تھا پورے خطے کے اندر انڈیا حالات خراب کرواتا ہے چینیز کے اوپر اٹیک کرواتا ہے اور بہت ساری چیزیں انہوں نے بولی اور ساتھی زیادہ انڈیا کو آگے حالی میں ہم نے آپ کو ایک شکست بھی دیا آپ نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا ہم دن کے اجالے میں آپ کو جواب دیں گے تو گھنڈا پور صاحب نے بڑی جذباتی تقدیر کی لیکن وہ جو ان کا ا
03:30گھنڈا پور صاحب نے کہ میرا جو بیان ہے وہ سیاہ کو سباک سے ہٹا کر بھارت نے اس کو استعمال کیا اب بیان تو بڑا کلیر تھا کہ پاکستان میں پولیس پگڑتی ہے دہشتگردوں کو اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جو ایجنسی ہیں جو استعمال ہو رہی پاکستان میں انٹیلیجنس ایجنسی ہیں وہ آگر چڑھا کر دے جاتی ہے سادہ سادہ یہ بیان تھا اور یہی بیان لے جا کے انہوں نے فیٹ اف میں جوا کروا دیا بھارت نے بھارت نے تو وہی کرنا انہوں نے موقع دھون
04:00گھنڈا پور صاحب نے یہ بہت بڑا دعویٰ ہے جو گھنڈا پور صاحب نے کیا انہوں نے کہا جی کہ اب ہم کشمیر کو آزاد کروا لیں گے اور پہلے عمران خان میں عجیب ہی بات ہے گھنڈا پور صاحب کہنے ہی اب کشمیر کو آزاد کروا لیں گے ہم پشتون جائیں گے اور کشمیر کو بھی آزاد کروائیں گے اور یہ مقبوضہ کشمیر ہے وہاں پہ بھارت کے کنٹرول میں اس کو آزاد کروائیں گے اب کشمیر کو آزاد کروانے کا دعویٰ پاکستان کا کوئ
04:30یعنی میرے دماغ کے اندر جو ایک عجیب صورتحال پیدا ہوئی وہ اس دن پیدا ہوئی تھی
04:35جنرل باجوہ نے سارے صحافیوں کو پٹھا کر یہ کہہ دیا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر بات کرتے ہیں
04:41باقی چیزوں پر بات کرتے ہیں کشمیر کو بھول جائیں کچھ عرصے کے لیے
04:44اور میں کیوں کہ کشمیر کے ساتھ ایک میرا لنک ہے تو میں نے انہیں جنرل صاحب کو کہا گیا
04:48یہ ستر سال قوم کو ایک چورن دیا آپ نے
04:50اب آپ کہہ رہے ہیں جا کے ہم قوم کو یہ بتائیں کہ کشمیر کو بھول جائیں
04:53تو یہ تو ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو جائے گی
04:56میں نے یہ سخت سوال ان کے سامنے اسی وقت رکھ دیا تھا
05:00اور بھی کچھ لوگوں نے بڑا مائنڈ کیا تھا اس بات کے اوپر کہ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
05:03تو کشمیر کو لے کر اور فلسطین کو لے کر جنرل باجوہ صاحب اپنا موقع پوری طرح سے بدل چکے تھے
05:10بلکہ وہ صاحبیوں کو یہ کہتے تھے میں نے آپ کے ساتھ یہ باتیں کر دی ہیں
05:13اگر باہر جا گئے آپ نے کہا رہا کہ میں نے آپ کو یہ بات بتائی ہے
05:16تو میں تو مکر جاؤں گا صاحب اور میں کہوں گا جی میں نے نہیں بتائی
05:20یہ آف دی ریکارڈ یہ آپ نے اس کو رکھنا ہے لیکن پاچوہ صاحب نے اتنا کچھ کر دی ہے اس ملک کے ساتھ
05:24اب کوئی چیز آف دی ریکارڈ رہی نہیں سارے لوگ ساری باتیں بتاتے ہیں
05:28اور ہر چیز کھل کر سامنے آ چکی ہے
05:29تو اب گنڈا پور صاحب نے کہا رہی وہ کشمیر کو آزاد کروائیں گے
05:32پہلے عمران خان کو تو آزاد کروالیں آپ
05:34عمران خان کی آزادی کا پروانہ
05:36یا عمران خان کی آزادی کے نام کے اوپر ووٹ لے کر
05:39ایک صوبے میں حکومت بنا لی
05:41اور اس صوبے میں حکومت بنا کے سارا اقتدار بھی لے لیا
05:45اور پچھلے ڈیڑھ سال سے عمران خان کو چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں
05:48اب تک کامیاب نہیں ہوئے
05:50کشمیر آزاد کروانے کا دعویٰ تو آپ کی فوج بھی اس وقت نہیں کر رہی
05:54فیلڈ مارشل بھی اس وقت یہ دعویٰ نہیں کر رہے
05:56کہ وہ کشمیر کو بھارت سے آزاد کروالیں گے
05:58تو آپ اتنے بڑے دعوے کرنے کی وجہہ
06:00جو دعویٰ ایک آپ نے کیا ہوا ہے
06:01ڈیڑھ سال سے آپ کوشش کر رہے ہیں
06:03کہ عمران خان کو آپ آزاد کروائیں گے
06:05پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے چنگل سے
06:06وہ تو آپ کروانے نہیں پائے
06:08ابھی تک
06:09اور دعویٰ جو ہے وہ کشمیر کو آزاد کروانے کا ہے
06:12بارال گنڈاپور صاحب نے
06:13انڈیا کی اچھی
06:15کلاس لینے کی کوشش کی
06:17لیکن چند سوالات ہیں نا
06:19سوال یہ ہے کہ جو گنڈاپور نے کہا
06:22یا جو اس سے پہلے نواز شریف نے کہا
06:24یا جو اس سے پہلے باقی سیاسی جماعتیں
06:26اے این پی پیپل پارٹی باقی جماعتیں کہتے رہے
06:29کیا وہ مواقف ٹھیک ہے
06:31یعنی وہ سوالات
06:32یا وہ بات کرنا ٹھیک ہے
06:34یا وہ
06:36ہے ہی نہیں کچھ ایسا
06:37یعنی کیا گھر طالبان ہیں یا نہیں ہیں
06:40ہمیں یہ سوال اپنے آپ سے پوچھنا پڑے گا
06:42کیا گنڈاپور نے جو بولا وہ جھوٹ تھا
06:45واقعی میں جب یہ طالبان کو گرفتار کیا جاتا ہے
06:47تو ایجنسیاں کہتی ہیں چھوڑ دیں
06:48ہمارے کام کے آدمی ہیں
06:50یہ ایسا بالکل نہیں ہوا
06:51سوال تو یہ اٹھانا چاہیے نا
06:54طالبان کو پاکستان میں واپس کون لے کر آیا
06:57سوال یہ اٹھانا چاہیے
06:59اور وہ کندنوں میں واپس لائے گئے
07:02یہ بھی سوال اٹھانا چاہیے
07:03کیونکہ مراد صحیح چلا رہا تھا
07:05دوزار بائیس میں
07:06اور لگاتار اس میں بات کر رہا تھا
07:08کہ طالبان کو لا کر بسایا جا رہا ہے
07:10خیبر پکٹونخواہ میں آگ اور خون
07:12ہر طرف ہوگا
07:14یہ بارود کا کھیل کھیلا جا رہا ہے
07:15اس کو روکا جائے
07:16لیکن اس کی بات نہیں مانی گئی
07:18جب خیبر پکٹونخواہ میں پاکستان طریقہ انصاف
07:20نے اپنی حکومت جنوری دوزار تیس میں ختم کر لی
07:22تو اس کے بعد طالبان بھرمار ہو گئی وہاں پہ
07:25پہلے جو طالبان لائے گئے
07:27ان کو پھر پولیس نے
07:29ایک گھیرہ ڈال کے بڑے طریقے سے
07:31مالکن سے واپس بجوایا
07:33افغانستان میں
07:34اور اس میں مراد صعیح کی
07:36اور وہاں کے جو مقابی لوگ ہیں
07:37ان کی بہت بڑی ایفٹ تھی
07:38بہت بڑے بڑے امن مارچ ہوئے تھے
07:40بارڈر پہ کیسے طالبان کی سہولت کاری ہو جاتی ہے
07:43یا دہشتگردوں کی سہولت کاری ہو جاتی ہے
07:45کہ وہ پاکستان میں آ جاتے ہیں
07:46احسان اللہ احسان کیسے چلا گیا
07:48ایک بڑا سوال ہے نا
07:50اگر فوج کی قید میں کوئی آدمی ہے
07:52احسان اللہ احسان
07:53ایک بڑے دہشتگرد کا نام تھا
07:55ای پی ایس کا جو اٹیک ہے
07:57وہ ان کے ساتھ جڑا جاتا ہے
07:58تو احسان اللہ احسان سب کیسے چلے گئے
08:00فوج کی قبضے سے نکل کر
08:02یہ کیسے ہو سکتا ہے
08:04یہ وہ بڑے سوالات ہیں
08:05جو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے اوپر
08:07لگتار اٹھائے جاتے ہیں
08:09اب ایک اور بڑی چیز
08:11پاکستان کے بارے میں آناؤنس ہوئی ہے
08:12اور وہ بھی ڈانلڈ ٹرمپ نے آناؤنس کی ہے
08:14کہ پاکستان میں تیل کے زخائر مل گئے ہیں
08:17کیا پاکستان میں واقعی تیل کے بڑے زخائر ہے
08:19تو دیکھیں زمین کے نیچے
08:21تو بہت زخائر ہے پاکستان میں
08:23ممکن ہے تیل کے بھی بہت بڑے بڑے زخائر ہو
08:24کوشش تو ہوتی رہی ہے
08:26ہر دور میں ہوتی رہی ہے
08:27پاکستان اپنی ضرورت کا
08:29دس سے پندرہ پرسنٹ جو تیل ہے
08:32وہ خود پیدا کرتا ہے
08:33گیس کے پاکستان میں بہت بڑے بڑے زخائر ہیں
08:36لیکن جو حالیہ اطلاعات ہیں
08:38ان کے مطابق کوئی گیرہ فیصد کمی آئی ہے
08:40گزشتہ سالوں میں پاکستان کے اندر سے
08:43جو زخائر موجود ہیں
08:44ان کی پروڈیکشن میں گیرہ فیصد کمی آئی ہے
08:47ایک طرف ہمارے جو
08:49زخائر ہیں وہ کم ہوتے جا رہے ہیں
08:50دوسری طرف دعویٰ کیا جا رہا ہے
08:52کہ بہت بڑی مقدار میں
08:54آئل این گیس پاکستان میں بدستور موجود ہے
08:57لیکن ان کے اوپر کام نہیں کیا جا سکا
08:59یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
09:00عمران خان صاحب کے دور میں بھی ایسے دعویٰ سامنے آئے تھے
09:03پھر آپ کو یاد ہوگا
09:04وہ دھونڈ رہا تھا
09:06کہ کسی جگہ سے تیل نکل آئے سمندر میں
09:08بڑی باتیں ہوئی لیکن پھر پتا چلا کہ نہیں ہو پایا
09:10پھر لکی مروت کے حوالے سے
09:12خبریں ہمارے پاس آتی نہیں ہم بھی یہ خبریں دیتے رہے
09:14کیونکہ جو ہمیں بتایا جاتا ہے خبر میں
09:16حکومت ہی بتایا گیا ہم خود جا کے تو صحافی کھوٹ نہیں سکتا
09:18وہاں پہ
09:19کہ جب میرے پاپکی اطلاع میں نے کھوٹ کے دیکھا وہاں پہ تیل آئیسا نہیں ہوتا
09:22وہ گورنمنٹ ہی کہتی ہے
09:24لیکن اس دور پاکستان کی گورنمنٹ نے یہ آناؤس نہیں کیا
09:26نہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے کیا
09:28نہ پاکستان کی گورنمنٹ نے کیا
09:30کہ ہمارے پاس تیل نکل آیا
09:32یا ہمارے پاس تیل کے کوئی زخائر ہے
09:33ممکن ہے ہو
09:35ممکن ہے نہ ہو
09:36لیکن امریکنز کو اس بات کا یقین دلایا گیا
09:39کہ جناب تیل کے زخائر ہیں
09:40اور اس بنیاد پہ امریکنز اب کمپنی فائنل کر رہے ہیں
09:43وہ کون سی تیل اور گیس والی کمپنی ہوگی
09:45جو پاکستان میں آئے گی
09:48اور تیل نکالے گی پاکستان میں سے
09:50یہ تیل ملے گا کہاں پہ
09:51دیکھیں سطح سمندر کے ساتھ ساتھ
09:54جو کراچی سے آنورڈ علاقے ہیں
09:57وہاں پہ کلیم کیا جاتا ہے
09:58کہ سمندر میں وہاں تیل کے زخائر ہیں
10:00کچھ خیبر پکتون کا اور بلوچستان کے حوالے سے
10:02یہ کلیم کیا جاتا ہے
10:04کہ وہاں پہ تیل کے زخائر ہیں
10:05لیکن مادنیات کے زخائر جو ہیں
10:08وہ پاکستان میں بے شمار ہیں
10:09مادنیات
10:15ارث منرلز کیا ہیں
10:16اور یہ کیا کام کر سکتے ہیں
10:18بہرحال یہ پاکستان میں بڑے لمبے عرصے سے
10:22ایک بھارتی فلم کا چرچہ بھی ہو رہا ہے
10:23سوشل میڈیا پہ
10:24کہ وہ ایک بندہ دوسرے کو کہتا ہے
10:25یہاں تیلہ نکالو وہ وہاں پہ
10:27وہ مارتا ہے تھوڑا
10:29وہ ایک قدھال مارتا ہے تو وہاں سے
10:30پانی نکلتا ہے زمین میں سے
10:32وہ خوش ہو جاتے ہیں
10:33پتہ چلتا ہے وہ گھڑر کا پانی ہے
10:34تو لوگ اس قسم کا مزاق اڑا رہے ہیں
10:37لیکن میری تو دعا ہے اور خواہش ہے
10:39کہ پاکستان میں سے تیل نکلے
10:41لیکن پاکستان کی گورنمنٹ نے
10:43یا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے
10:44کسی نے اس کے بارے میں کوئی اناؤنس نہیں کیا
10:46اب پاکستان میں ایک عجیب غریب چیز یہ چل رہی ہے
10:49کہ ہماری جنگ بندی ہوتی ہے
10:51تو اس کی اناؤنسمنٹ کون کرتا ہے
10:52ڈانلڈ ٹرمپ
10:53ہمارے ملک میں تیل نکلنے کی اطلاع دیتا ہے
10:56کون دیتا ہے
10:56ڈانلڈ ٹرمپ
10:58ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی جو موجودہ حکومت ہے
11:01وہ امریکی پروکسی کے طور پر کام کر رہی ہے
11:03دیکھیں نا انسانی حقوق کی خلاف وردینوں کے معاملے پر
11:06امریکہ کوئی بات نہیں کر رہا
11:07بطرین فستائیت پاکستان میں ہو رہی ہے
11:10پورا الیکشن چھین لیا
11:10اس پر امریکہ کوئی بات نہیں کر رہا
11:12لیکن بہت ساری چیزوں میں امریکہ پاکستان سے بہت خوش ہے
11:16اب
11:17آل پارٹیز کانفرنس میں جو لوگ بیٹھے
11:19انہوں نے بھی یہ سوال اٹھایا
11:20انہوں نے کہا جی ہمیں بتائیں آپ کا امریکہ کے ساتھ
11:23کیا معاہدہ ہوا جب یہ فیلڈ مارشل گئے ہیں
11:24ڈانلڈ ٹرمپ کو ملنے کے لیے
11:26اس کے بعد بہت عجیب چیزیں ہو رہی ہیں
11:28ہماری تمام چیزوں کی انونسمنٹ کون کر رہا ہے
11:31ڈانلڈ ٹرمپ کر رہا ہے
11:32اور اگر کسی کی ڈانلڈ ٹرمپ جیسا کاروباری آدمی
11:35بہت تعریفیں کر رہا ہونا
11:36تو تھوڑا محتاط ہو جانا چاہیے
11:38یہ معاہدہ قوم کے سامنے رکھا جائے
11:41یہ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاں نے کہا
11:43اور یعنی جنرل کریلا کو نشانہ انتیاز دے دیا
11:47اس کے بعد
11:47پھر ڈانلڈ ٹرمپ کو نوبل پیس پرائز کے لیے
11:50جو نامزت کر دیا گیا
11:52منرلز اور تیر کی کہانیاں جو ہیں وہ امریکہ سے آ رہی ہیں
11:55اور پاکستان کے اندر ابھی تک
11:57یعنی
11:57ڈانلڈ ٹرمپ کو بتا دیا جا کے کہ ہمارے پاس تیل ہے
12:00لیکن پاکستانیوں کو نہیں بتایا
12:03کہ ہمارے پاس تیل ہے اور وہ کام پڑا ہوا ہے
12:04پہلے پاکستانیوں کو آپ بتائیں
12:06پاکستانیوں کو انفرمیشن دیں
12:08اب پتہ نہیں واقعی تیل ہے کیونکہ میں نے تو ابھی تک
12:11اس حکومت کو قوم کا تیل نکالتے ہوئی دیکھا ہے
12:13زمین میں سے تیل پتہ نہیں کب نکلے گا
12:16لیکن اس حکومت نے قوم کا بہت تیل نکالا ہے
12:20ڈانلڈ ٹرمپ کی تعریفیں کی ہیں
12:21یہ تجارتی معاہدے پہ شہباز شریف صاحب نے
12:24کہ جناب ایک دن پہلے یہ معاہدہ تیپ آ گیا
12:26لیکن ابھی تک معاہدے کے بارے میں سامنے کچھ نہیں آیا
12:30ڈانلڈ ٹرمپ جو بھی معاہدہ کر رہا ہے
12:32وہ امریکی بفاد میں کر رہا ہے
12:34انڈیا کے اوپر تھوڑے مارے ہیں اس نے
12:35انڈیا کی کمپنیاں جو ہیں
12:37ڈانلڈ ٹرمپ نے وہ کچھ پابندی لگا دی ہے
12:39کو پچیس فیصد کا ٹیرف لگا دیا ہے
12:42روزانہ کی بنیاد پہ
12:44وہ نڈینڈر موڈی کی اور انڈیا کی بیزتی کرتا ہے
12:46نڈینڈر موڈی کو بچانے
12:48کو بولنے کے قابل نہیں چھوڑا
12:49کبھی وہ بتاتا ہے کہ انڈیا کو پاکستان سے تیل خریدنا پڑے گا
12:52کبھی وہ بتاتا ہے جناب کے
12:53انڈیا کے اتنے تیارے گراہ دیا پاکستان نے
12:56ڈانلڈ ٹرمپ نے تو لگتا ہے
12:58کہ انڈیا کی بیزتی کرنے کا ایک ٹھیکہ لیا ہوا ہے
13:00کہ انڈیا کو بیزت کرنا ہے
13:02اور
13:02نڈینڈر موڈی نے اور ان کی سرکار نے
13:06ڈانلڈ ٹرمپ کو بہت سپورٹ بھی کیا تھا
13:08انہیں لگتا تھا کہ ڈانلڈ ٹرمپ جیتے گا
13:10تو پوری سپورٹ انڈیا کے ساتھ ہوگی
13:13لیکن ایسا ہوا نہیں
13:14ایسا کیا ہوا
13:15کہ ساری توجہ امریکہ کی پاکستان کی طرف ہو گئی
13:19اور چائنہ بھی پاکستان کو
13:21ایک لانڈلے ملک کی طرح لے رہا ہے
13:22تو یہ اس کے پیچھے راز ایک ہے
13:26اور اس پہ میں کام کر رہا ہوں
13:27یہ ریئر ارتھ منرلز جو ہیں
13:29یہ کیا ہیں کتنے قیمتی ہیں
13:30اور یہ کہاں استعمال ہوتے ہیں
13:32یہ چیزیں میں آپ کو بتاتا ہوں
13:34لیکن پاکستان واپس آتے ہیں
13:36اس پہ بات میں بات کریں گے
13:38اس وقت پاکستان میں ناظرین نے
13:39پاکستان طریقہ انصاف نے
13:41ایک ایسی پکچر جاری کی ہے
13:43جس کے اندر ساری کہانی ہے
13:44کہ آئین پاکستان کیا کہتا ہے
13:47کہ پاکستان کیسے چلے گا
13:48اور حقیقت میں پاکستان
13:50اس وقت کیسے چلایا جا رہا ہے
13:51according to the constitution of پاکستان
13:54سب سے اوپر کون ہوتا ہے
13:56اس میں عمران خان صاحب کے الفاظ
13:58انہوں نے سب سے پہلے لگائے
13:58کہ اس وقت ملک کے اندر
13:59martial law نہیں ہے
14:01اسم law ہے
14:02جس کو impose کیا گیا ہے ملک میں
14:04اور the country is being run under اسم law
14:08ملک اسم law کے مطابق چل رہا ہے
14:10and the ISI is giving it protection
14:13اور ISI اس کی protection کر رہی ہے
14:15تحفظ کر رہی ہے
14:17whatever strengthens آسم منیر's power
14:19is made the law of the land
14:21جو بھی چیز آسم منیر صاحب کو
14:23مضبوط کرتی ہے
14:23اس کو law of the land بنا دیا جاتا ہے
14:25ملک کا قانون بنا دیا جاتا ہے
14:27اور وہ ہر چیز کو قربان کرتے جا رہے ہیں
14:31اپنی پاور کو جمع رکھنے کے لیے
14:34یا اپنی پاور کو کنٹرول رکھنے کے لیے
14:36وہ اس قوم کی ہر چیز کو قربان کرتے چلے جا رہے ہیں
14:39this army chief is disgracing the military
14:42just as یایہ خان once did
14:45یہ army chief ویسے ہی military کو
14:47disgrace کر رہے ہیں
14:49جیسے ایک دور میں یایہ خان نے کیا تھا
14:52یہ عمران خان صاحب کا statement ہے
14:53یہ لگانے کے بعد وہ بتاتے ہیں
14:54اور یہ تصویر ذرا آپ غور سے دیکھئے ہیں
14:56میں کوئی پورے سکرین پر یہ تصویر دکھا دیتا ہوں
14:58پاکستان تحریک انصاف نے اس کو جاری کی ہے
15:01تو تحریک انصاف نے وہ تصویر جاری کی
15:03اس کے مطابق
15:04پاکستان کے آئین کے مطابق
15:06سب سے پہلے ہوتے ہیں عوام پاکستان
15:08پیپل اس کے بعد ہوتے ہیں جی پارلیمنٹ
15:11پھر ہوتی ہے پارلیمنٹ
15:12اور تیسرے مطابق ہوتا ہے پرائم منسٹر
15:14پرائم منسٹر کے بعد ہوتا ہے
15:17دیفنس منسٹر اور ایک انفرمیشن منسٹر
15:19اس کے نیچے ہوتا ہے جی سیکٹری
15:21دیفنس اور انفرمیشن منسٹر کے نیچے ہوتا ہے
15:24سیکٹری انفرمیشن
15:26اور سیکٹری دیفنس کے نیچے ہوتا ہے
15:29پاکستان آرمی پاکستان ائر فورس اور پاکستان نیوی یہ تینوں چیزیں
15:32اور اسی طرح سیکٹری انفرمیشن کے نیچے ہوتا ہے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان
15:37اور پھر نیچے آتا ہے آرمی چیف
15:40اب وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
15:42کہ یہ وہ واحد جگہ ہے نیچے جہاں پہ آرمی چیف کو اس مقام پہ ہونا چاہیے
15:54اب وہ یہ کہتے ہیں بجائے اس کے کہ یہ مقام ہوتا یہ ساری چیزوں پہ کنٹرول ہو گیا ہے
16:07اور یہ پاکستان طریقہ انصاف نے ایک تصویر جاری کی ہے
16:09اور اس کے اوپر پاکستان طریقہ انصاف نے عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ بھی لکھ کر لگایا ہے
16:15آل پارٹیز کانفرنس ہوئی ناظرین وہ ہم سب جانتے ہیں
16:19اور اس کانفرنس نے ایک قرارداد منظور کی ہے
16:22اور اس قرارداد کے مطابق
16:25آل پارٹیز کانفرنس نے یہ کہا ہے کہ سخت زیادتی کی گئی ہے
16:30پی ٹی اے کو سنائی جانے والی سزاؤں کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس نے قرارداد منظور کر لی ہے
16:35انہوں نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا
16:40جب ایک ہی دن میں اپوزیشن لیڈر
16:43قومی اسمبلی
16:44سینٹ
16:45اور پنجاب اسمبلی تینوں کو سزا سنا دی گئی
16:48یہ جناب مصطفی نواز کھوکر صاحب نے وہاں پہ قرارداد پیش کی
16:51وہ قرارداد پاس ہو گئی
16:53اور یہ آل پارٹیز کانفرنس نے کی ہے
16:56اس پہ ناظرین عمر یوب صاحب نے بھی ایک سٹیٹمنٹ دیا
17:00انہوں نے کہا جی مجھے کینگرو کوٹ کے جج نے
17:02جو دہشتگردی عدالت کا جج ہے فیصل آباد کے
17:05انہوں نے جناب ایک دس سال کی سزا سنائی ہے
17:08میرے وکیل کو
17:09گواہوں سے جرہ کرنے کی اجازت ہی نہیں دی گئی
17:12گواہوں نے میرا نام نہیں لیا
17:15عدالتی کاروئی رات دو بجے رات تین بجے تک چلتی رہی
17:18خلاصہ یہ ہے کہ عدالتی کاروئی ایک مزاق تھی
17:21میں ہر سطح پر لڑتا رہوں گا
17:23میں عمران خان کے ساتھ تھا
17:25عمران خان کے ساتھ ہوں
17:26اور انشاءاللہ عمران خان کے ساتھ رہوں گا
17:29ایسا ہی سٹیٹمنٹ جو ہے درطاج گل وزیر صاحبہ نے دیا
17:31اور انہوں نے ثبوت بھی دیئے
17:34کہ وہ ان دنوں میں جن دنوں کا مقدمہ ان کے پر بنایا گیا
17:37وہ ڈیڑا گادی خان میں موجود تھی
17:39ایک شادی میں شرکت کی کچھ عوامی اجتماعات تھے وہاں پہ تھی
17:42انہوں نے ویڈیوز اور تمام ثبوت دکھائے
17:45کہ جنہاں میں یہاں پہ تھی ہی نہیں
17:47اور یہ بھی گواہان نے تسلیم کیا جو اسٹار گواہ تھے
17:51کہ زرطاج گل وزیر کو ہم نے شامل نہیں کیا ان کا نام
17:54زرطاج گل وزیر صاحبہ کا نام آٹھ مہینے کے بعد شامل کیا گیا
17:58اور آٹھ مہینے کے بعد نام شامل کر کے
18:01ان کے اوپر جناب سزا دے دی گئی
18:03اور اب ان کو فارق کرنے کی کوشش کی جاری ہے
18:05تو انہوں نے کہا یہ میری یہ سزا جو ہے نا یہ وفا کی ہے
18:08کہ میں نے اپنے لیڈر کے ساتھ وفا نبھائی ہے
18:10اور آٹھ مہینے کے بعد یہ کیا گیا میرے ساتھ
18:14کہ میرا نام بعد میں نامعلوم میں ڈال کے
18:16مجھے فارق کرنے کی کوشش کی گئی
18:18یا مجھے یہ سزا سنائی گئی ہے
18:19تو زرتاج گل وزیر صاحبہ بھی
18:21ڈٹ کے عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہیں
18:23باقی لوگ بھی کھڑے ہیں
18:25اور عمران خان صاحب کے لیے وال چوکنگ ہو رہی ہے
18:27مختلف علاقوں میں
18:28یہ میں آپ کو ایک چیز بتاؤں
18:31یہ جو وال چوکنگ ہے نا یہ
18:32پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ کر رہے ہیں
18:35خاموشی کے ساتھ
18:37دو سپریے لیتے ہیں اور ایک سانچہ لیتے ہیں
18:39دیوار کے ساتھ لگتے ہیں وال چوکنگ کرتے ہیں آگے نکل جاتے ہیں
18:42اب اس میں وہ لکھتے ہیں
18:44یہ آٹھ سو چار عمران خان
18:45چہرہ لگاتے ہیں عمران خان کا
18:46اور نیچے لکھتے ہیں عوامی فیلڈ مارشل
18:49اور ایک اور کام
18:51جو عامر مغل صاحب کافی لمبے عرصے سے
18:54کر رہے تھے انہوں نے انصاف
18:56رضاکار کے عداد و شمار جاری کر دی ہیں
18:58جو رضاکار
19:00وہ بنا رہے ہیں
19:01پچھلے کافی عرصے سے
19:03اب اس میں اسلام آباد میں جو کل رضاکار
19:06بنائے ہیں وہ تیرہ سو
19:07چوالیس ہے راولپنڈی میں پندرہ سو
19:10ساٹھ ہے لاہور میں اٹھارہ سو بیس ہیں
19:12سب سے زیادہ جو ہیں وہ پشاور میں
19:14اکیس سو پچاس ہیں
19:16کراچی میں سترہ سو اسی ہیں
19:17فیصل آباد میں نو سو پچاس ہیں اور دیگر شہروں میں
19:20پانچ سو پچپن ہیں
19:21تو ابھی تک پاکستان تحریک انصاف نے
19:24دس ہزار ایک سو انسٹھ
19:26رضاکار بنائے ہیں جن میں
19:28خواتین کی تعداد چودہ سو
19:30اکتالیس ہے تو یہ
19:32ایک نیا سلسلہ شروع کیا تھا
19:35جو پرامن غیر مسلح
19:36سیاسی گوریلا جد و جہد
19:38چلانے کے لیے آمر مغل صاحب نے
19:40یہ اسلام آباد سے اس ریجن سے
19:42پاکستان تحریک انصاف کے رانوما ہیں
19:44اور بڑے مضبوط ایک
19:46شخصیت کے بالک ہے
19:47بڑے زبردست آساب کے آدمی ہیں
19:49بہت دوہ گرفتار ہوئے ہیں
19:51اب ان کے پر قتل کے مقدمات ڈال دیے گئے ہیں
19:53تو گرفتاری آوائیڈ کر رہے ہیں
19:55بہرحال یہ ان کی ایفٹ ہے
19:57جبکہ بیرون ملک بہت تیزی سے
19:59اوورسید پاکستانی اپنی کمپین چلا رہے ہیں
20:01اور عمران خان صاحب کے
20:03احکامات کے مطابق
20:05بیرون ملک بہت سارے اجتماعات ہونے جا رہے ہیں
20:07اٹلانٹک سے بھی امریکہ میں
20:09کاسم سوری صاحب دو اگست کو ایک پروگرام کریں گے
20:11برطانیہ میں تین اگست کو
20:13ذرفی بخاری لندن میں ایک پروگرام کریں گے
20:15یہ دو پڑے پروگرام جو ہیں
20:17یہ ابھی بہت ہائی لائٹ ہو رہے ہیں
20:19اور کچھ یورپ کے اندر بہت بڑے بڑے پروگرام ہیں
20:21میں آنے والے دنوں میں یہ ساری چیزیں
20:23آپ کو ساتھ ساتھ بتاتا جاؤں گا
20:25ناظرین امران خان صاحب کی بہن نے بتایا
20:27کہ امران خان صاحب کے بیٹے پاکستان آ رہے ہیں
20:29تحریک لیڈ کرنے کے لیے وہ نہیں آ رہے
20:31بلکہ تحریک لیڈ کرنے کے لیے
20:33باپ ہی کافی ہے
20:35لیکن امران خان کی بہنوں نے یہ کہا
20:37کہ ہم سب امران خان صاحب کی تحریک کو سپورٹ کریں گے
20:42اور یہ ہمارا حق بنتا ہے
20:43کہ ہم سپورٹ کریں
20:44لیکن تحریک پاکستان تحریک انصاف جو پولٹیکل پارٹی ہے وہ چلائے گی
20:48اور اس میں امران خان صاحب کے بیٹے آئیں گے ضرور
20:50مگر لیڈ باپ ہی کرے گا
20:52باپ ہی کافی ہے اور انکار
20:54ناظرین باقی خبریں بعد میں
20:55اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھیے گا
20:56اپنی چینل کا بھی اللہ حافظ