Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago
Transcript
00:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:22Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:18Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:42We're going to get back to you.
09:13ڈالیم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم سے
09:15کردار سے سیرے سے اخلاق سے روئیوں سے
09:17تعلیم سے یہ جب ہمارے انرائیگین
09:20چیزیں تو یہ معاشرہ
09:21رحمت بھرا معاشرہ دکھائی دے گا
09:23گواہی کون دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ گواہی دے رہے ہیں
09:26وما رسل اللہ کا الا رحمت للعالمین
09:28اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:29میں آپ کو تمام جہانوں کے لیے
09:31تمام جہان والوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
09:33سورة الانبیاء آیت نمبر ایک سو سال
09:36پانچ میں سے دو آیات ہوگی
09:37تیسری آیت آپ کی خدمت پر پیش کرتے ہیں
09:39یہ سورہ عالمران کی آیت نمبر ایک سو انسیٹ
09:42ایک سو انسیٹ ایک بہت طویل آیت ہے
09:43اور جو لوگ دینی قیادت
09:45کے منصب پر فائز ہوں
09:47یا اجتماعیت میں ذمہ داریوں پر فائز ہوں
09:49ان کے لیے بھی بڑی پیاری رہنمائی
09:51سورہ عالمران آیت نمبر ایک سو انسیٹ
09:54میں آتی ہے سورہ عالمران آیت
10:03ہے مگر ست سے بڑی حیثیت کیا
10:05اللہ کے رسول ہیں صلی اللہ علیہ وسلم
10:07اللہ فرماتے ہیں سورہ عالمران
10:09آیت نمبر ایک سو انسیٹ
10:11ون ففٹی نائن میں
10:15پس یہ اللہ تعالی کی رحمت کی تفیل ہی
10:17اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:18لنت لہم آپ ان کے لیے بڑے نرم دل ہیں
10:21یہ نرمی کا معاملہ شفقت کا معاملہ
10:23کیرنگ کا معاملہ لف کا معاملہ
10:25افیکشن کا معاملہ توجہ دینا
10:27سبحان اللہ یہ بہت سارے پہلو ہیں
10:31پس اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:33اللہ کی رحمت کی تفیل ہے
10:34کہ آپ ان کے لیے بڑے نرم دل واقع ہوئے ہیں
10:36اللہ اکبر آگے الفاظ آتے
10:41اگر آپ کوئی دل کے سخت ہوتے
10:42مزاج کے سخت ہوتے
10:46یہ آپ کے پاس سے کب سے منتشر ہو جاتے
10:48لیکن نہیں آپ کی رحمت ہے
10:50آپ کی شفقت ہے
10:51آپ کی نرمی ہے
10:52آپ کی محبت ہے
10:53آپ کی توجہ ہے
10:54جسے ان سب کو جوڑے رکھا ہے
10:56سبحان اللہ
10:57یہ صحابہ اکرام کی منظم
10:59اور پیاری جماعت کیسے تیار ہوئی
11:01اللہ کے پیارے رسول عزیز السلام
11:03کے اخلاق کی وجہ سے
11:04لندہ لہم
11:05آپ ان کے حق میں بڑے نرم دل ہیں
11:07بالفرض محال
11:08اگر آپ سخت دل ہوتے
11:09سخت مزاج ہوتے
11:11کبکہ یہ منتشر ہو جاتے
11:12تو گھروں میں بھی جوڑنے کے لیے
11:14نرمی شفقت کا پہلو
11:15اجتماعیت کو جوڑنے کے لیے
11:16شفقت کا پہلو
11:17نرمی کا پہلو
11:18کارپیٹ سیکٹر کی بات کرلیں
11:19ٹیم لیڈرشپ کی بات کرلیں
11:21ٹیم ورک کی بات کرلیں
11:22افراد کو جوڑنے کے بات کرلیں
11:24دین اجتماعیت کی بات کرلیں
11:25ادر انسٹیوشنز کی بات کرلیں
11:27جو قیادت کے منصب پر فائز ہوں
11:29بہت بڑا دل ان کا ہونا چاہیے
11:31نرمی کے لیے
11:31شفقت کے لیے
11:32محبت کے لیے
11:33توجہ کے لیے
11:33یہ اللہ کے پیارے رسول کے ذریعے
11:35ہمیں سکھایا جا رہا ہے
11:37تو تیسری بات
11:38یہ سورہ علی مران
11:39آئے تمبر ایک سو انسٹھ
11:40لم تلہم
11:41آپ ان کے حق میں
11:43بڑے نرم دل واقع ہوئے ہیں
11:45آج مزاج کی سختی
11:46زبان کی سختی
11:47دلوں کو چیر دیتی ہیں
11:49ماف کیجئے گا
11:49دلوں کو پھاڑ دیتی ہے
11:51نفرتوں کی بیج بو دیتی ہے
11:53آتش فشاں پھر پھٹ پڑتا ہے
11:54گھر کے رشتے ختم ہوتے
11:56تعلقات ختم ہوتے
11:57دوسرے ختم ہوتی ہیں
11:58رشتے داریاں ختم ہوتی ہیں
12:00نفرتوں کی بیج بوئے جاتے ہیں
12:01اور پھر آتش فشاں پھٹتا ہے
12:03گھرانوں کے گھرانے
12:04اور خاندان کے خاندان
12:06اور کبھی شہروں کے شہر
12:08تباہ برباد ہو جاتے ہیں
12:09ان نفرتوں کی وجہ سے
12:11کیا بتایا گیا
12:12لِن تلہم
12:12آپ ان کے حق میں
12:13بڑے نرم دل واقع ہوئے
12:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:17چوتھی آیت کریمہ
12:19بہت مشہور ہے
12:19بہت مشہور ہے
12:20اور برسوں سے آیت کریمہ
12:22آپ سن رہے ہیں
12:22اور مجھے پورا یقین ہے
12:23آپ کو یاد بھی ہوگی
12:25چوتھی آیت کریمہ
12:26جس کا آج ہم نے انتخاب کیا
12:27وہ سورہ
12:28الاحذاب کی آیت عمر اکیس ہے
12:30سورہ عذاب آیت عمر اکیس
12:31میں اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
12:33لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
12:35اُسْوَةٌ حَسَنَا
12:36یقیناً تمہارے لئے
12:37رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
12:39بہترین
12:40اُسْوہ بہترین نمونہ
12:41موجود ہے
12:42لَمَنْ كَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَةَ
12:45وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِرَةَ
12:46اُسْ کے لئے
12:47جو اللہ تعالی اور آخرت کے دن کی بلاقات کی امید رکھتا ہے
12:50اور کسرس سے وہ اللہ تعالی کا ذکر بھی کرتا ہو
12:52ہاں ایمان دل میں ہوگا
12:54اللہ کی ذات پر
12:55فکر آخرت ہوگی
12:56کل کی جواب دے ہی کا احساس ہوگا
12:58کسرس سے بندہ اللہ کو یاد کرنے والا ہوگا
13:00تو اسوہ حسنہ سے بہترین نفع اٹھائے گا
13:03مرنہ بعض لوگوں کو علم مل جاتا ہے
13:04نالج مل جاتی
13:05فیکٹس این فیکرس مل جاتے ہیں
13:07کردار میں تبدیل ہی نہیں آتی
13:08یہ کیونکہ ایمان نہیں
13:09تحرید کر دیں گے
13:10آرٹیکلس لگ دیں گے
13:12اور ڈاکیومنٹریز بنا دیں گے
13:13ریسرچ کر لیں گے
13:14آرٹیکلس پبلش ہو جائیں گے
13:16پی ایش ڈیس کر لیں گے
13:17علم آ گیا
13:18ہدایت نہیں ملی
13:19بھئی ایمان ہوگا تو ہدایت میں آگے بڑھو گے
13:20مانو تو صحیح اللہ تعالی کو فکر آخرت تو رکھو
13:23کسر سے اللہ کے ذکر کرنے والے تو بنو
13:25تو پھر یہ اسوہ تمہیں بہترین طور پر نفع دے
13:28اسوہ بہترین ہے
13:29نفع لینے والے تو بنو
13:30سبحان اللہ
13:31بارش برستی ہے
13:32جو چاہے بارش کے پانی سے فائدہ اٹھا لے
13:34چاہے ڈیم بنا کر پانی سیف کر لو
13:36یا گاؤں دیہات کا معاملہ ہے
13:38تو برطنوں میں پانی جمع کر لو
13:39and so on
13:40لیکن بارش برستے برطن کو کوئی الٹا کر دے
13:42تو فائدہ تو نہیں ملے
13:43بارش تو موجود ہے
13:44سورج نکل آیا
13:45روشنی موجود ہے
13:46سردی خاص طور پر بات کر رہا ہوں میں
13:48سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانا چاہے
13:50اٹھا لو گرمی بھی تو اٹھاتے ہیں
13:52سولن ایرجی استعمال کر رہا ہے نا بھائی
13:53کتنا زبردست اللہ تعالی نے انتظام دے دی
13:55ہمیں الحمدللہ بارحال
13:57تو اگر سورج کی روشنی تو موجود ہو
14:00کھڑکی دروازے ہم بند کر دیں
14:01اس پر پردار ڈال دیں
14:02تو روشنی سے فائدہ تو نہیں ملے گا
14:03روشنی موجود ہے
14:04عصوہ موجود ہے رسالت میں آپ کا
14:06صلی اللہ علیہ وسلم
14:07فائدہ اٹھانے والے تو بنو
14:08ایمان کی نمک تو پیدا کرو
14:10فکر آخرت تو پیدا کرو
14:11اللہ کے ذکر کرنے والے تو بنو
14:12تو تمہیں فائدہ ملے گا
14:14اچھا اللہ کی پیارے رسول کا عصوہ
14:15زندگی کے تمام گوشوں کے لیے
14:18اور ہم سب کے لیے
14:19انفرادی زندگی
14:20اجتماعی زندگی
14:21ایک استاد کے لیے
14:22ایک تاجر کے لیے
14:23ایک معلم کے لیے
14:24ایک مسجد کے خطیب کے لیے
14:26ایک والد کے لیے
14:27ایک شہر کے لیے
14:27ایک کزن کے لیے
14:29ایک دوست کے لیے
14:29ایک سسر کے لیے
14:30ایک داماد کے لیے
14:31ایک سپسالار کے لیے
14:32ایک جج کے لیے
14:33اللہ اکبر
14:34ایک مقتد حکمرانی کرنے والے کے لیے
14:37name it زندگی کے تمام
14:39گوشت کے لئے اللہ کے پیارے رسول
14:40علیہ السلام کا عصوہ کامل ہے ہاں خواتین
14:42سورہ توجہ سے حضور اکرم علیہ السلام
14:45کے کئی نکاح ہوئے اللہ کی اجازت سے ہوئے
14:47یہ کئی نکاحوں میں کیا حکمت تھی
14:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہران برد ہیں
14:51تو امت کی بڑی تعداد عورتوں پر
14:53مشتمل ہے امت کی عورتوں
14:55کے لئے عصوہ حسنہ کی تکمیل
14:57ازواج متحرات کے طرز عمل سے ہوگی
14:59اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام کو تین
15:01بیٹے اللہ نے عطا فرمائے چھوٹی عمر
15:03ان کو واپس نہیں ریا لیکن چار بیٹے
15:04تو جوان ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:07کی پیاری بیٹےوں کے ذریعے امت کی عورتوں
15:09کے لئے عصوہ حسنہ کی تکمیل ہوگی
15:10جو نسوانی معاملات ہیں عورتوں سے خاص
15:13ریلیٹڈ معاملات ہیں وہ آپ کی ازواج
15:14متحرات اور آپ کی پیاری بیٹےوں کی زندگیوں
15:17کو سامنے رکھ کر عورتوں کے لئے
15:18عصوہ حضور کا مکمل ہوگا زندگی
15:21کی تمام گوشوں کے لئے مگر مطالعہ تو
15:23کریں سیرت کا میں ایک باپ ہوں
15:24میں ایک شہر ہوں
15:27میں ایک دوست ہوں میں ایک رشدار ہوں
15:29میں ایک کزن ہوں میں ایک
15:30سسر ہوں میں ایک داماد ہوں
15:32کتنی میری حیثیتیں آپ کی بھی ہم سب کی ہیں
15:35اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام کے
15:37بارے میں اللہ فرما رہا ہے
15:41یقینا تمہارے لئے رسول
15:43اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
15:44بہترین نمونہ موجود ہے
15:46پانچ شویر آخری آئے جو آپ کے سامنے پیش کرنی ہیں
15:49پہلے بھی اس کا مطالعہ کرتے آئے ہیں
15:50اور بہت مشہور آیت کریمہ سورہ
15:52توبہ کی آیت نمبر ایک سو اٹھائیس
15:54آج موضوع کیا ہے اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
15:57اللہ تعالیٰ کیا فرما رہا ہے
15:58سورہ توبہ کی آیت نمبر ایک سو اٹھائیس میں
16:00لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُ مِنْ أَنفُسِكُمْ
16:03عَزِيزٌ عَلِهِ مَا عَنِدْتُمْ
16:05حَرِيسٌ عَلِيْكُمْ
16:06بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
16:08یقیناً تمہارے پاس سمی میں اس ایک رسول اللہ کی طرف سے آگئے
16:11خاص بندے اللہ کے کون
16:13امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
16:16عَزِيزٌ عَلِهِ مَا عَنِدْتُمْ
16:18تم پر جو مشکل آتی ان پر گینا گزرتی ہے
16:20تو وہ تمہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتے
16:21پریشانی میں نہیں دیکھ سکتے
16:23یہ اخلاق ہیں حضور کے
16:24ہاں وہ فیل کرتے دوسروں کی تکلیف کو
16:26پریشانی کو مسئیبتوں کو
16:27اللہ اکبر اور حریصن علیکم
16:30تمہاری بھلائی کے بڑے خواہشمند ہیں
16:32دوسروں کے کام آنا دوسروں کو نفع پہنچانا
16:34دوسروں کو راحت پہنچانا
16:35یہ اخلاق ہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
16:38بِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوفُ الرَّحِيمُ
16:39ایمان والوں پر بڑی رعفت و شفقت فرمانے والے ہیں
16:42رعفت کیا ہے کسی کی تکلیف و درد کو محسوس کرنا
16:45شفقت کیا ہے اس کے لئے کچھ کرنا
16:47یہ حضور کے پیارے اخلاق ہیں
16:48صلی اللہ علیہ وسلم
16:49دوسروں کی تکلیف آپ پر گرہ گزرتی ہے
16:52دوسروں کی بھلائی کے آپ خواہشمند ہیں
16:54اور رعفت و رحمت فرمانے والے ایمان والوں کے ساتھ
16:56ہم لوگ جائزہ لیں
16:57ہماری ذات دوسروں کے لئے
16:59آج نفع کا باعث ہے نقصان کا باعث ہے
17:00جی
17:01راحت کا باعث ہے یہ عذیت کا باعث ہے
17:03ہم امتی محمد مصفہ کریم کے
17:05صلی اللہ علیہ وسلم
17:06وہ تو دوسروں کی تکلیف کو فیل کرتے تھے
17:09گرہ ان پر گزرتی تھی
17:10وہ بھلائی کے خواہش منتے
17:11رعفت و رحمت فرمانے والے تھے
17:13ہم کیسے ہیں
17:14یہ ہمیں سلف ریفلیکشن کرنا چاہیے
17:16مجھے اور آپ کو اس کے بارے میں سوچنا چاہیے
17:18ناظرین کرام پرگرام کا وقت مکمل ہوا چاہتا ہے
17:20آج ہم نے موضوع شروع کیا
17:22اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
17:25اور قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں
17:27مختصر مختصر ہم بات سمجھ رہے
17:28آج ہم نے پانچ آیات کا ذکر آپ کے سامنے
17:31مختصر مفہوم کے ساتھ رکھا
17:32آج کا سبق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:34سبق کیا ہے
17:35اللہ گوائی دیتا ہے بہترین اخلاق
17:37اس کے حضور کے صلی اللہ علیہ وسلم
17:48اور اللہ گوائی دیتا ہے
17:49کہ سب سے بہترین اس وقت کس کا ہے
17:51حضور صلی اللہ علیہ وسلم
17:52اور اللہ فرماتا ہے
17:53کہ حضور کے اخلاق کیسے ہیں
17:55آپ دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرتے ہیں
17:57فیل کرتے ہیں
17:58دوسروں کی بھلائی کے خواہشمند ہیں
17:59رعفت و رحمت فرمانے والے صلی اللہ علیہ وسلم
18:02سلف ریفلیکشن کیا ہے
18:04ہمارے اخلاق کیسے ہیں
18:05ہمارا کردار کیسا ہے
18:06ہماری ذات سے لوگوں کو رحمت پہنچ رہی
18:08اذیت پہنچ رہی
18:09ہم دوسروں کی تکلیفوں کو فیل کرتے ہیں
18:11تکلیف پہنچاتے ہیں ان کو
18:12ہم دوسروں کے کام آنے کی کوشش کرتے ہیں
18:14ان کو ہم اذیت پہنچانے میں لگے ہوئے
18:16اللہ ہمیں غور فکر کرنے
18:18اور ہمارے اخلاق کو بہتر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
18:20اسی کے ساتھ نازی کرام اجازت چاہتے ہیں
18:22اگلے پروگرام میں
18:23مزید آیات قرآنی کے روشنی میں
18:25انشاءاللہ اخلاق نبوین
18:26صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کلام کریں گے
18:28اللہ تعالی سے دعائیں
18:29اللہ تعالی میرے
18:30آپ کے ہم سب کے اخلاق کو
18:32بہترین بنا دے
18:33اور ایسا بنا دے جیسا
18:34اللہ مجھے اور آپ کو دیکھنا چاہتا ہے
18:36آمین یا رب العالمین
18:37وآخر دعوانا
18:38ان الحمدللہ رب العالمین
18:39والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended