Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#shujauddinsheikh #seeratunnabipbuh #aryqtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:12Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00و ذات کے ساتھ آپ کے سامنے رکھا تھا
01:01اللہ تعالیٰ گواہی دیتا ہے
01:03رسول اکرم علیہ السلام کے اخلاق عظیمہ کی
01:05اللہ تعالیٰ گواہی دیتا ہے
01:07کہ اللہ کے رسول علیہ السلام کا عصوہ
01:08سب سے بہترین ہے
01:10اللہ تعالیٰ گواہی دیتا ہے
01:11کہ اسے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:13کو رحمت اللہ العالمین بنا کر بھیجا
01:15اللہ تعالیٰ گواہی دیتا ہے
01:16کہ حضور اکرم علیہ السلام کی
01:18طبیعت میں اور آپ کی مزاج میں
01:20اور آپ کے اخلاق میں نرمی اور شفقت کا پہلو تھا
01:23اور اللہ تعالیٰ ہم سے مطالبہ کرتا ہے
01:25کہ یہ ہمارے اندر بھی ریفلیکشن نظر آنا چاہیے
01:28یعنی ہم امتیوں کے طرز عمل میں بھی
01:31اخلاق نبوی کی جھلک تو دکھائی دینی چاہیے
01:34حضور احمد کا باعث تھے
01:36اور ہم نے ایک اور آیت کریمہ کا مطالبہ کی ہے
01:38سورة توبہ کی آیت نمبر 128
01:40کہ حضور دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرتے تھے
01:43گراں گزرتی تھے آپ پر
01:44صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں کی تکلیف
01:46اور آپ بھلائی چاہتے تھے دوسروں کی
01:49آپ رعفت و رحمت فرمانے والے تھے
01:51تو اللہ تعالیٰ تو اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
01:54یہ گواہی قرآن پاک میں دیتا ہے
01:56آج امتیوں کا اخلاق کیسا ہے
01:58ہم عذیت کا باعث ہیں
02:00یا رحمت کا باعث ہیں
02:01ہم نفرت کا باعث ہیں
02:03یا محبت کا باعث ہیں
02:05ہم نقصان پہنچانے والے ہیں
02:07یا ہم نفع پہنچانے والے ہیں
02:10یہ ہم امتیوں کو سوچنا چاہیے
02:12یہ باتیں پیشل پرگرام میں آپ کے سامنے ہم نے رکھی تھی
02:14اور آج بھی موضوع یہی رہے گا
02:16اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
02:18اور آج بھی پانچ آیات کریمہ
02:20کے کچھ حصوں کا ذکر آپ کے سامنے کرتے ہوئے
02:22نبی اکرم علیہ السلام کی
02:24اخلاق کے بارے میں قرآن پاک جو کچھ ہمیں بتاتا ہے
02:27کچھ ذکر آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
02:29انشاءاللہ
02:29آئیے آج سب سے پہلے آئے جو آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
02:32سورة المؤمنون کے آیت نبو 96 میں بھی
02:35یہ الفاظ آئیں
02:35سورة مؤمنون آیت نبو 96 میں بھی
02:38اور سورة حامیم السجدہ کی آیت نبو 34
02:4135 میں بھی یہ موضوع آیا ہے
02:43سورة مؤمنون کے آیت نبو 96 میں
02:45الفاظ آئے
02:46ادفع باللتی ہی احسن
02:48برائی کا جواب اس انداز سے دیجئے
02:51جو سب سے بہترین ہو
02:52یہ تعلیم ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے
02:54مگر یہ اخلاق ہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا
02:57اور یہ رہنمائی امتیوں کے لیے
02:59کہ برائی کا جواب بھلائی سے دیا جائے
03:01سورة حامیم السجدہ میں
03:03آیت 34 35 میں بتایا گیا
03:05کہ برائی اور بھلائی
03:07بدی اور بھلائی
03:08برابر نہیں
03:09اگر تم بدی کا جواب بھلائی سے دوگے
03:12فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ
03:14كَأَنَّهُ وَلِيٌّنْ حَمِيمٌ
03:16پھر تمہاری اور جس کے درمیان دشمنی ہوگی
03:19وہ تمہارا گہرہ دوست بن جائے گا
03:20یہ تو موضوع اپنی جگہ بہت بڑا ہے
03:22البتہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم
03:25کا اپنا طرز عمل کیا تھا
03:27ذاتی معاملات میں آپ کے بھی انتقام نہ لیتے
03:29ہاں اللہ کی حد ٹوٹتی
03:31اللہ کا حکم ٹوٹتا
03:32تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
03:35فرماتی ہیں
03:36کہ سب سے زیادہ غصت اللہ کے رسول کو آتا
03:38صلی اللہ علیہ وسلم
03:39یہ بات بھی اپنی جگہ کلیر ہے
03:41مگر عام طور پر آپ نے برائی کا جواب بھلائی سے دیا
03:44اپنے ذاتی دشمنوں کو معاف کر دیا
03:46صلی اللہ علیہ وسلم
03:48اور مکی دو جو کی تیرہ برس کا ہے
03:50آغاد وحی کے بعد حجرت سے پہلے
03:52اس دوران میں کس قدر صبر کے مرائل آئے
03:54برائی کا جواب بھلائی سے
03:55برائی کا جواب بھلائی سے
03:59یہ اخلاق نبوی ہے
04:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:02دوسرا مقام جس کا ہم نے
04:04اس وقت انتخاب کیا
04:06وہ قرآن پاک میں سور عارف کی آیت
04:08امبر ایک سو نینانوے ہے
04:09سور عارف آیت ون نائنٹی نائن
04:12اشاد ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے
04:14خُدِلْعَفْوَ وَأْمُلْ بِالْعُرْفِ
04:16وَأْعَرِضْ عَنِ الْجَاهِرِينَ
04:18اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
04:20آپ درگذر کا معاملہ اختیار کیجئے
04:22نادان قسم کے لوگوں سے اعراس کیجئے
04:25اور بتایا جا رہا ہے
04:26کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:28معروف کا معاملہ کیجئے
04:30درگذر کا معاملہ کیجئے
04:31بھلائی کا اچھائی کا خیر کا معاملہ کیجئے
04:33اور نادان قسم کے لوگوں سے اعراس کیجئے
04:36خاص طور پر نائنٹی نائنٹ کیجئے گا
04:38یہ مکی صورت ہے سور عارف
04:39اور مکی دور میں جو کشا کش
04:41حق و باطل کے درمیان جاری تھی
04:43اس دوران میں دعوت کا کام جاری تھا
04:45تبلیغ کا کام جاری تھا
04:47اس کے دوران میں مشقت آتی
04:49مصائب آتے مخالفت آتی
04:51اور نجانے کیا کچھ ہوتا
04:52کریکٹر اسیسینیشن ہوتی
04:54کردار کشی کی جاتی
04:55راستے میں کارٹے بچھائے جاتے
04:56اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:00حالت سجدہ میں خان کعبہ کے پاس ہوتے
05:03اونٹ کی اوجڑی لاکھ پر آپ کے جسمیں
05:04اتھر پر ڈالی جاتی
05:05اور نجانے کیا کچھ
05:07مگر کیا بتایا جا رہا ہے
05:08درگذر کا رویہ اختیار کیجئے
05:10بھلائی کا رویہ اختیار کیجئے
05:11نادانوں سے علجنے سے
05:13اپنے آپ کو بچائیے
05:14صلی اللہ علیہ وسلم
05:15یہ دعوت دین کی مستقل سنت کے دوران
05:18میں بھی ایک عمل ہے
05:19اور یہ عموم کے اعتبار سے بھی
05:21طرز عمل ہے
05:21پھر کبھی مزید تفسیرات بھی رکھیں گے
05:23لیکن ذہن میں رکھئے
05:25ہم سے بھی مطالبہ ہے
05:26درگذر کا
05:27معاف کرنے کا
05:27گھروں میں غصہ آجاتا ہے
05:29چھوٹوں پر غصہ آجاتا ہے
05:30اپنے وبر غصہ آجاتا ہے
05:31خاں ماں خاں
05:32ادھر کا غصہ ادھر نکال لیں ہوتے ہیں
05:34عجیب بات ہوگئی
05:35ارے میں معافی تلافی کرو
05:37اتنے بڑے بڑے
05:38اللہ تعالیٰ کے حکامات
05:39توڑے جاتے ہیں
05:39وہاں پر چہرے کرنگ تبدیل بھی نہ ہو
05:41اور اپنے چھوٹے چھوٹے معاملات کے اندر
05:43ہماری اندر کی انہ
05:44جو ہے وہ آڑے آ جائے
05:45تو اپنا جائزہ لیں
05:46اپنی انہ
05:47That's why we have to do that.
06:17اللہ کا حکم ٹوٹتا
06:19اللہ کی حد ٹوٹتی
06:20تو سب سے بڑھ کر غصہ کس کو آتا
06:22حضور کو آتا
06:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:25یہ دوسرے مقام
06:26سورہ آراف کی آیت
06:27number 199
06:28199 کا حصہ
06:29ہم نے آپ کے سامنے رکھا
06:30آئیے تیسرے آیت کریمہ کی طرف چلتے ہیں
06:33تیسرے مقام
06:33جس کو ہم نے انتخاب کیا
06:34یوسرے کحف کی آیت
06:36number 6
06:36سورہ کحف
06:37ہم لوگ کہف پڑھ دیتے ہیں
06:38صحیح لفظے
06:39القحف
06:39ٹھیک ہے
06:40تو سورة القحف کی تلاوت کب کرنی چاہیے
06:42جمعہ کی دن
06:43جمعہ کی شب ہو
06:44یا جمعہ کا دن ہو
06:45اور اسی طرح سورہ کحف کی تلاوت پر
06:47رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:49اشارت فرمائے
06:50کہ جو اس کی تلاوت کے اعتمام کرے گا
06:51اللہ تعالی دجال کے فتنس
06:53اس کو معفوظ رکھے گا
06:54دجال کا فتنہ بہت بڑا
06:56اللہ ہم سب کی افادت فرمائے
06:57سورہ کحف کی تلاوت کا
06:59جمعہ کے دن خاص تو پر اعتمام ہو
07:00اللہ مجھے اور آپ کو اس کی توفیق عطا فرمائے
07:02آئیے چلتے سورہ کحف کی آیتیں بچے
07:04جس کا ہم نے انتخاب کیا
07:05اللہ تعالی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:08کے تعلق سے اشارت فرمایا
07:09فَلَعَلَّقَ بَاقْعُمْ نَسَّكَ عَلَى آثَارِهِمْ
07:12اِلَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَادَ الْحَدِيثِ اَسَفَ
07:15اے ربی
07:16کیا اس بات کا امکان تو نہیں
07:18کہ کہیں آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
07:21افسوس کرتے ہوئے ان لوگوں پر
07:23کہ یہ اس حق پر ایمان نہیں لاتے
07:25یہ اللہ تعالی ایک تصدیح حضور کو عطا کر رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:28اللہ کے نبی علیہ السلام لوگوں کی بھلائی چاہتے تھے
07:31حریص سنع علیکم
07:32جیسے سورہ توبہ آیت اسو اٹھائیس کا پچھلے پرگرام میں
07:35حوالہ بھی دیا گیا
07:36دوسروں کی بھلائی چاہتے ہیں
07:37حدیث مبارک میں آتا ہے
07:39آپ نے فرمایا
07:40صلی اللہ علیہ وسلم
07:41بخاری شریف کی روایت ہے
07:42لوگوں تمہارا حال ہے کہ تم جہنم کی آگ میں گرا چاہتے ہو
07:45تمہارا حال ہے تم جہنم کی آگ میں گرا چاہتے ہو
07:47اور میں تمہیں کمر سے پکڑ کر کھیش کر بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
07:51یہ اللہ کے رسول نے فرمایا
07:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:55کیا مطلب
07:55وہ اللہ کے رسول بھلائی چاہتے تھے
07:57that's why households
07:57are saying in advance
07:59we used HARRIS
08:01living happened
08:02healing
08:02healing
08:05healing
08:06life
08:18it's a
08:19So that goes on.
08:49اللہ کا کلام لوگوں تک پہنچئے
08:51لوگ ہدایت کی طرف آ جائیں
08:52لوگ گمراہی سے بچ جائیں
08:54لوگ جہنم کی آگ سے بچ جائیں
08:55اتنی محنت ہوتی تھی
08:56تو اللہ تعالیٰ تسلی دے رہا ہے
08:58سورہ قحف کی آیت مبر چھے میں
09:00فَلَعَلَّكَ بَاقْ يُمْنَسَكَ عَلَىٰ آثَارِهِمْ
09:03اِلَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَادَ الْحَدِيثِ اَصَفَةِ
09:05اہلے میں کہیں
09:06اس کا بھی امکان ہے
09:06کہ آپ اپنی جان پر کھیل جائیں
09:08افسوس کرتے ہوئے ان لوگوں
09:09اس بات کے حوالے سے
09:11کہ یہ حق قبول نہیں کرتے
09:12اللہ اکبر کبیرہ
09:14اللہ گویا کہ روک رہا ہے
09:15گویا نبی علیہ السلام
09:16گول کے تسلی دے رہا ہے
09:17یہ اگر نہیں مانتے
09:19ان کو ان کے حال پر چھوڑیے
09:20کہ آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
09:21یہ بڑا محتاط اور پیارہ ترجمہ
09:23اہل علم نے فرمایا
09:24آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
09:26اس سے یہ بھی معلوم ہوا
09:27کہ دوسروں کے ساتھ
09:28سب سے بڑی حمدردی کیا ہے
09:30حق ان تک پہنچے
09:31ہدایت ان تک پہنچے
09:32گمرائی سے وہ بچیں
09:32جہنم کی آگ سے بچیں
09:34یہ سب سے بڑی محنت ہے
09:35یہ سب سے بڑا کام ہے
09:36تمام رسولوں کا کام ہے
09:37اور یہ امام الانبیاء
09:38خاتم الانبیاء
09:39محمد مصطفیہ
09:40احمد مشتبہ
09:41صلی اللہ علیہ وسلم
09:42کی 23 برس کی محنت ہے
09:43آج یہ ریفلیکشن
09:45ہمارے اندر دکھائی دیتا ہے
09:46ذرا ہم اپنے گرے باروں میں جھانکیں
09:49اپنے آپ کو بچانے کی فکر ہے
09:51جہنم سے ہمیں
09:51قرآن پاک کہتا ہے
09:52سورة تحریم آیت نمبر 6
09:54سورة تحریم کے آیت نمبر 6 میں فرمایا
09:58اے ایمان والوں
09:58اپنے آپ کو اپنے گھر والوں کو
09:59جہنم کی آگ سے بچاؤ
10:01نمازیں ہم ضائع کریں
10:02جی قرآن پاک ہم نے بند کر کے رکھا ہو
10:04اللہ کے نبی کی تعلیم سیکھنے کا موقع
10:06ہمارے پاس ناؤ
10:08حرام خوری ہم نہ چھوڑے
10:09ملاوٹ ہم نہ چھوڑے
10:10دھوکہ دئی ہم نہ چھوڑے
10:12فراڈ ہم نہ چھوڑے
10:13کرپشن ہم نہ چھوڑے
10:14سود ہم نہ چھوڑے
10:15رشوت ہم نہ چھوڑے
10:16بے ہیائی ہم نہ چھوڑے
10:17فلمیں ڈرامیں ناج گانوں کی بےہودگی
10:20ہم نہ چھوڑے
10:21اور مطمئن بیٹھے رہے
10:22اللہ اکبر کبیرہ
10:24ناپنی فکر نہ دوسروں کی فکر
10:26قرآن پاک کہتا ہے
10:27اپنا آپ کو
10:27اپنے گھر والوں کو
10:28جہنم کی آگ سے بچاؤ
10:29اور قرآن پاک کہتا ہے
10:30ختم نبوت کے بعد
10:31اس امت کو کھڑا کیا گیا
10:32کس کام کے لئے
10:33سورہ العمران آیت عمر ایک سو دس
10:35سورہ العمران آیت عمر ایک سو دس
10:36پر فرمایا
10:41تم بہترین امت
10:42تم انسانوں کے لئے برپا کیا گیا
10:44تم نیکی کا حکم دو گے
10:45تم بدی سے روکو گے
10:46ختم نبوت کے بعد
10:47مجھے اور آپ کو کھڑا کیا گیا
10:49ساری دنیا کی فکر کرنی ہے
10:50اور یہاں اپنے آپ کو
10:51جہنم سے بچانے کی فکر نہ ہو
10:53اپنے گھر والوں کو
10:54جہنم کی آگ سے بچانے کی فکر نہ ہو
10:56تو ہم اپنے آپ سے پوچھیں
10:57کہ ہمیں اپنے آپ سے
10:57ہمدردی ہے
10:59ہمیں اپنے گھر والوں سے
10:59واقعیتا ہمدردی ہے
11:00اپنے beloved ones
11:02جن سے ہمیں محبت ہے
11:03واقعیتا ہمیں ہمدردی ہے
11:05حضور کا عالم تو
11:06کہ اللہ روکر ہے
11:06کہ آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
11:18ان کو جہنم کی آگ سے بچانے کی فکر کرنا
11:21ان کو گمراہی کے راستے سے
11:23واپس لانے کی کوشش کرنا
11:24حق کے راستے کے طرف لانے کی محنت کرنا
11:27یہ حضور کے اخلاق کریمہ
11:29اخلاق عظیمہ
11:30ان کا تذکرہ قرآن پاک
11:31بار بار ہمارے سامنے رکھ رہا ہے
11:33اس کے بعد چوتھی آئے
11:34جس کا آج ہم نے انتخاب کیا
11:36یہ نکتہ پہلے بھی آیا ہے
11:37مگر ایک اور انداز سے
11:38ہمارے سامنے آ رہا ہے
11:39چوتھی ہے جس کا ہم نے انتخاب کیا
11:40سورہ شعارہ کی آیت امت دو سو پندرہ
11:43شاعر کی جمع شعارہ
11:44سورت کا نام شعارہ
11:46جی اس سورت کے بالکل آخر میں
11:48شاعروں کا پول بھی کھولا گیا
11:50دنیا پر اس قسم کی
11:51اور گمراہ قسم کے شاعروں کا پول
11:53اللہ تعالیٰ نے کھولا
11:54پھر کسی اور موقع بے تفصیل آئے گی
11:56سورہ شعارہ کی آیت امت دو سو پندرہ ہے
11:58اللہ تعالیٰ نے
11:59نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:02خطاب کرتے ہوئے اشارت فرمایا
12:04وَقْفِ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
12:07اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:10آپ کی اتباع کرنے والے
12:12اہل ایمان ان کے لیے
12:13آپ اپنے بازو شفقت کو
12:16جھکائے رکھیں سبحان اللہ
12:18یہ اللہ کے رسول مکرم علیہ وسلم
12:20کو اخلاق ہے
12:20اللہ تعالیم تو دے رہا ہے حضور کو
12:22حضور تو قرآن پاک کا عمالی
12:23نمونہ تھے نا
12:28رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
12:29کے اخلاق کریمہ کے بارے میں
12:31تو عمائشہ صدیقہ رضی اللہ
12:33تعالی عنہ نے اشارت فرمایا
12:34کہ کیا تم نے قرآن پاک نہیں پڑھا
12:38ہاں
12:39اللہ کے پیارے رسول اللہ علیہ وسلم
12:41کے اخلاق کیا تھے قرآن تھے
12:42جو تم قرآن پڑھتے ہو وہ مجسم دیکھنا چاہو
12:45عمل میں ڈھلتا دیکھنا چاہو
12:46تو اللہ کے رسول کے اخلاق کو دیکھو صلی اللہ علیہ وسلم
12:49تو جو اللہ تعالیم حضور کو عطا کر رہے
12:51وہ حضور کے اخلاق ہی ہیں
12:52آپ سب سے بڑھ کر اللہ کی تعالیم پر
12:54اللہ کے حکم پر عمل کرنے والے ہیں
12:55تو کیا ارشاد ہو رہا ہے
12:56وَخْفِدْ جَنَاحَكَ لِمَنِتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
13:00جی مجھے اندازہ ہے
13:01کہ بعض ناظرین کو کلک ہو رہی ہوگی ایک بات
13:03کہ یہ بازوں کو شفقت سے جھکائے رکھنا
13:05یہ اولاد کو کہا گیا
13:07مہباب کے بارے میں
13:17اپنے کاندوں کو آجزی سے شفقت کے ساتھ
13:20اپنے ماں باپ کے سامنے جھکائے رکھو
13:22یہ شفقت کے ادھار کے لئے
13:23یہ حضور اکرم علیہ السلام کو فرواہ جا رہا ہے
13:26اہل ایمان کے بارے میں
13:27پیارے صحابہ اکرام کے بارے میں
13:29کہ اہل ایمان جو آپ کی پہروی کر رہے ہیں
13:31صلی اللہ علیہ وسلم
13:33ان کے لئے آپ اپنے بازوے شفقت کو جھکائے رکھیں
13:36نرمی کا معاملہ
13:37شفقت کا معاملہ
13:38محبت کا معاملہ
13:39توجہ کا معاملہ
13:40سرپرسی کا معاملہ
13:41درد کو محسوس کرنے کا معاملہ
13:43کام آنے کا معاملہ
13:44یہ سارے پہلو اس میں شامل ہیں
13:46یہ کس کی اخلاق کا ذکر ہو رہا ہے
13:48یہ امام الانبیاء
13:49خاطب الانبیاء
13:50صلی اللہ علیہ وسلم کی اخلاق کریمہ کا ذکر ہو رہا ہے
13:52بعد میں جب اقوال ازواج متحرات
13:55اور اقوال صحابہ اکرام کا ذکر کریں گے
13:58تو تب اس کی عملی تصویر بھی سامنے آئے گی
14:00یہ اللہ کے پیارے رسول علیہ السلام
14:02رات کو کبھی گشت بھی کرتے تھے
14:03اور آپ کو پتا ہوتا تھا
14:05کہ رات کو میرے صحابہ اکرام کی کیا کیفیات ہیں
14:07کون تحجد میں نماز عطا کر رہے
14:09تو کس انداز تلاوت کر رہا ہے
14:11آپ کو واقعہ یاد آگئے ہوں گے
14:12کس کی آواز تھوڑی بلند ہے
14:14کس کی آواز تھوڑی دھیمی ہے
14:15خود حضور کو سب کچھ معلوم تھے
14:17صلی اللہ علیہ وسلم
14:18ایسی خبر گیری
14:19رسول اکرام علیہ السلام
14:21اپنے پیارے صحابہ اکرام کی رکھتے تھے
14:23آج ہمارا دست شفقت کہیے
14:26یا بازوی شفقت لوگوں کے لیے جھکتا ہے
14:29بڑوں کے لیے چھوٹوں کے لیے
14:30ماں باپ کے لیے
14:31اپنوں کے لیے غیروں کے لیے
14:32دعوت دین کے کام کے دوران میں بھی
14:34اور ویسے عمومی اخلاق میں بھی
14:36ہم نرمی کا باعث ہیں
14:37یا سختی کا
14:38ہم رحمت کا باعث ہیں
14:40یا عذیت کا
14:40ہم نفع کا باعث ہیں
14:42یا نقصان کا
14:42یہ ہمیں سلف ریفلیکشن کے طور پر دیکھنا ہے
14:45سلف اسیسمنٹ کے طور پر دیکھنا ہے
14:47سلف انالیسس کے طور پر دیکھنا چاہیے
14:49آگے چلتے ہیں
14:50پانچی اور آخریہ
14:51جس کا ہم نے انتخاب کیا
14:52بہت ہی عظیم آیت کا ایک حصہ
14:54یہ ارشاد ہوتا ہے
14:55سورہ احقاف کی آیت نمبر پینتیس میں
14:58اللہ تعالیٰ کی ایک تعلیم
14:59اور سب سے بڑھ کر حضور نے اس پر عمل کر کے دکھایا
15:01سورہ احقاف کی آیت نمبر پینتیس
15:04حکم ہوا
15:04فَسْبِرْكَمَا صَبَرْعُلُ الْعَزْوِ مِنَ الرُّسُلِ
15:07بس اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:10سبر کیجئے
15:11جیسے عالی حمت رسولوں نے
15:13سبر کا مظاہرہ کیا
15:14سبر بہت قیمتی صفت ہے
15:16ایمان والوں سے مطالبہ
15:17اور مکہ مکرمہ کے تیرہ برس کو دیکھیں
15:20آغاد وحی سے ہجرت تک
15:21تیرہ برس کو دیکھیں
15:22تو سبر ہی سبر کی
15:24اعلی ترین مثالیں
15:25ہمیں دکھائی دیتی ہیں
15:26اور امام الانبیاء
15:27خاتم الانبیاء
15:28صلی اللہ علیہ وسلم
15:29نے یہاں تک فرمایا
15:30جتنا اللہ کی رحمے
15:31دین کی رحمے
15:32مجھے ستایا گیا
15:34اتنا کسی کو نہیں ستایا گیا
15:35یہ امام الانبیاء
15:37خاتم الانبیاء
15:37صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
15:39تو یاد رکھیں
15:40اخلاق کا مظاہرہ
15:41بندوں کے معاملات ہی میں نہیں ہیں
15:43اخلاق کا مظاہرہ
15:45رب کے معاملات میں بھی
15:46کیا مطلب اللہ کے حضور عاجزی
15:48اللہ کے حضور ان کے ساری
15:50اللہ کے شکر کا جذبہ
15:52اللہ پر توقع کا پہلو
15:53اللہ کی خاطر صبر کرنا
15:55یہ سب بھی روئیہ ہیں
15:56یہ اخلاقی روئیہ ذات باری تعالیٰ کے تعلق سے
15:59تو بہترین اخلاق کس کے
16:01حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:02اللہ کے ساتھ معاملہ
16:04بہترین اخلاق کس کے
16:06حضور صلی اللہ علیہ وسلم
16:07یہاں کیا کہا جا رہا ہے
16:08فرمایا جا رہا ہے
16:09کہ صبر کیجئے
16:10جیسے عالی حمت رسولوں نے صبر کیا
16:12بہت سے علماء کا فرمانہ ہے
16:14یہ عالی حمت رسولوں میں
16:15حضور تو سب سے بڑھ کر ہیں
16:16اور ساتھ ابراہیم علیہ السلام
16:18نوح علیہ السلام
16:19موسیٰ علیہ السلام
16:19عیسیٰ علیہ السلام
16:20اور بعض کا خیر ہے
16:21تمام ہی رسول اس میں شامل ہیں
16:23اللہ کی راہ میں
16:24آنے پاری مشقتوں کو جھیلنا
16:26ساڑھے نو سو برس
16:27نوح علیہ السلام
16:28سو برس سے زیادہ
16:29ابراہیم علیہ السلام
16:30اللہ اکبر
16:31مشقتوں کو جھیلنا
16:32اور سبر کے مراحل سے گذرنا
16:34تمام انبیاء رسول کا متفقہ
16:36یہ مشترکہ ایک وصف ہے
16:38اور اس وصف میں
16:39کمال پر کون ہے
16:40انتہا پر کون ہے
16:41اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:43اللہ کے راہ میں آنے مری
16:44مشقتوں کو جھیلنا
16:46اتنا بڑا ویجن اور مشن جس کا ہو
16:48دنیا کے چھوٹے چھوٹے معاملات
16:50تو ایشو نہیں رہتے
16:50آج ہم نے نون ایشوز کو
16:52ایشوز بنا لی ہے نا
16:53اس نے مجھے ایسے کیوں دیکھا
16:55اب اسی پہ بلڈ پیشر اوپر ہو جاتا ہے
16:57اس نے مجھے جھک کر سلام نہیں کیا
16:59اسی پہ شگر ہائی ہو جاتی ہے
17:00کیا ہو گیا
17:02ہاں
17:02اتنے بڑے بڑے حرام کے کام ہو رہے
17:04ہمیں تکلیف نہیں ہوتی
17:05اور امت زبا ہوتی ہے
17:07کٹتی ہے
17:07پٹتی ہے
17:09شہید ہوتی ہے
17:10بیس ہزار سے زیادہ بچہ غزہ میں شہید ہو گیا
17:13اس ہزار سے زیادہ
17:14لاشے ہمارے بھائیوں بہنوں بچے بڑوں کے گرادیے گئے
17:17اقصہ کی حرمت کی پہمالی ہو گئی ہے
17:19ہمیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی
17:21یہ سینس ہی نہیں رہا ہمارے اندر
17:22امت پناہ
17:23امت پناہ
17:24امت کا فیل
17:25امت کو فیل
17:26درد کو محسوس کرنا
17:27ہاں میرے بچے نے مجھے جھک کر سلام نہیں کیا
17:30میری بیٹی نے میری بات کو مانا نہیں
17:31میری بیگم نے جو میرچے زیادہ کر دی
17:32میری بیگم نے نمک جو کم کر دیا
17:44سوچیں گے چھوڑی چھوڑی چیزیں
17:46یہ کیڑے مکوڑ جیسی لگیں گے
17:47مگر بڑا نہیں سوچیں گے
17:49تو کیڑے مکوڑے پہاڑ جیسے لگیں گے
17:50جیسے آج میں لگ رہے ہیں
17:51اس پر بلیڈ پیشن اوپر
17:52اس پر ہائی ٹینشن
17:53اس پر ہائی پر ٹینشن
17:54اس پر شگر اوپر
17:55اس پر برین ہے
17:56کیا ہو گیا ہے بھائی
18:02کتنی بھاری بات ہے جو
18:03اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
18:04نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
18:06سبر کیجئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:08جیسے آل ہمت رسولوں نے سبر کیا
18:10آپ سبر کا مظہرہ کیجئے
18:12اور حضور نے سبر کا
18:1323 برس تک مستقل مظہرہ کیا
18:15عالی ترین مثالیں پیش کر دیں
18:16طائف کی گلیاں دیکھ لیں
18:18ہجرت کی راتیں دیکھ لیں
18:19بدر میں اٹھنا دیکھ لیں
18:20اہت کے میدان میں
18:21ڈٹے رہنا دیکھ لیں
18:22احضاب کی مشاقتوں کو دیکھ لیں
18:23صحابہ کران کی جانوں کے نظرانے
18:25پیش کرنا دیکھ لیں
18:26خون اتھر طائف کی گلیوں میں
18:28پیش کرنا دیکھ لیں
18:28خون اتھر اہت کے میدان میں
18:30پیش کرنا دیکھ لیں
18:31اتنا بڑا مستقل
18:32سبر کا پیکر
18:34امام الانبیاء
18:35خاتم الانبیاء
18:36محمد مصطفیٰ
18:37احمد مشتبہ
18:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:40ناظرین کرام پروگرام کا وقت مکمل ہوا
18:42آج بھی ہم نے پانچ آیات
18:44آپ کے سامنے رکھیں
18:45اور ذکر کے آیا
18:46اللہ کی خاطر صبر کرنا
18:48نرمی کا روئی اختیار کرنا
18:49نادانوں سے
18:50ارجنے سے
18:51اپنے آپ کو بچانا
18:52اپنی محنتوں کو
18:53اللہ کی خاطر لگانا
18:54اور دوسروں کے لئے
18:55نرمی دلوں میں ہونا
18:56اور اعراس کرنا
18:58جاہلوں سے
18:59نادان قسم کے لوگوں سے
19:00برائی کا جواب
19:01بھلائی سے دینا
19:02صبر کا
19:02عالی طریق مظاہر کرنا
19:03یہ اخلاق نبوی
19:05اور ان کی قواہی
19:06رب کریم کی طرف سے آ رہی
19:07صلی اللہ علیہ وسلم
19:08اللہ تعالی
19:09میرے راہ کے اخلاق
19:10کو اچھا بنا دے
19:11ایسا بنا دے
19:12جیسے اللہ تعالی
19:13ہمیں دیکھنا چاہتا ہے
19:14آمین
19:15یا رب العالمین
19:15وآخر دعوانہ
19:16ان الحمدللہ
19:17رب العالمین
19:18والسلام علیکم
19:19ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended