Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
00:15أَعُوذُ بِاللَّهِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
00:25بسم الله الرحمن الرحيم
00:39لا يغرنك تقلب الذين كفروا في البناد
00:50متاع قليل
01:02ثُمَّ مَأْوَاعٌ جَعَنَّم
01:18وَبِسَلْمِهَادَ
01:26لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْ رَبَهُمْ لَهُمْ جَلَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْعَرْهَابُ خَالِدِينَ فِيهَا نُسْتَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْعَرْهَابِ
01:49نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللَّهِ
02:03نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللَّهِ
02:14وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ لِلْأَبْرَارَ
02:31لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْرَ بَهُمْ لَهُمْ جَلَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْعَرْهَابُ خَالِدِينَ
02:54نُزُلًا مِّنْ عِنْدِ اللَّهِ
03:10وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ لِلْأَبْرَارَ
03:29وَإِنَّ مِنْ عَلِ الْكِتَابِ لَمَنْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ
03:40وَمَا عُزِلَ لِلَيْكُمْ
03:47وَمَا عُزِلَ لِلَيْهِمْ خَاشِعِينَ لِلَّهِ
04:10خَاشِعِينَ لِلَّهِ
04:12لَا يَشْتَرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا
04:27لا يَشْتَرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا
04:45أُولَئِكَ لَهُمْ أَجْرُونَ عِندَ رَبِهِمْ
04:55إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ
05:04صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
05:35اس کے ترجمے اور تفسیر کی طرف ہم بڑھتے ہیں
05:38آیت 196 اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
05:42کہ
05:42کہ تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے ان لوگوں کا پھرنا چلنا پھرنا
05:52وہ لوگ جو کافر ہیں شہروں میں
05:55اس آیتِ قریمہ کا تعلق پچھلی آیات کے ساتھ جو ہم بات کر رہے تھے
05:59آپ کو یاد ہوگا پچھلی درست قرآن میں
06:01کہ سورہ آلِ عمران کی یہ بالکل آخری آیات ہیں
06:05اور کسی بھی سورت کا جو اینڈ ہوتا ہے
06:07یا آخری رکوع ہوتا ہے
06:09وہ عموماً اس پوری سورت کے مضامین کا خلاصہ کر رہا ہوتا ہے
06:13تو
06:14اللہ پاک نے اپنی نشانیوں پر دعوت غور و فکر دی تھی
06:19کہ آپ اس کی نشانیوں میں غور و فکر کریں
06:21وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ سَنَوَاتِ وَالْأَرْضِ
06:24تو یہ غور و فکر کرنے کی چیزیں
06:26اگر آپ اللہ کے نشانیوں میں غور و فکر کر کے اللہ تک نہیں پہنچیں گے
06:30تو پھر آپ کا مطمئن نظر زازیہ نظر بالکل بدل جائے گا
06:36پھر آپ کیا دیکھ رہے ہوں گے
06:37پھر آپ یہ دیکھ رہے ہوں گے
06:38کہ وہ کتنا آگے نکل گیا
06:40وہ کتنا آگے نکل گیا
06:41اس نے کتنا کچھ بنا لیا
06:43وہ کون سے جہاز میں بیٹھا
06:44کون سے ملک میں پہنچا
06:46کہاں پروپٹی خریدی
06:47آپ انہی چیزوں سے متاثر ہوتے ہوئے نظر آئیں گے
06:50تو اس لیے ساتھ ہی فرمایا
06:51کہ میرا غور و فکر کرو
06:54ان لوگوں سے زیادہ متاثر نہ ہو
06:56جو تقلب اللذین کفر
06:58وہ کافر جن کا تقلب چلنا پھرنا
07:01دنیا میں تمہیں احش و آرام نظر آتا ہے
07:04فی البلاد شہروں میں
07:06ان سے وہ چیز آپ کو دھوکے میں نہ مبتلا کر دیں
07:09اور اس میں دو چیزوں کی طرف اشارہ ہے
07:11ایک چیز تو یہ تھی
07:13کہ جو کفار مدینہ تھے
07:16یہودی ہوں
07:18مشرق ہوں
07:18عیسائی ہوں
07:19تو وہ سازشیں تیار کرتے رہتے تھے
07:23اور ان کی پھرتیاں جو تھی نا
07:26چلنا پھرنا ان کا
07:28ادھر بیٹھے ہیں
07:28ادھر بیٹھے ہیں
07:29اس قبیلے میں جا رہے ہیں
07:30وہاں جا کے سازش کر رہے ہیں
07:34وہاں تانے بن رہے ہیں
07:35وہ اس طرح تقلب ان کا چلتا رہتا تھا
07:38وہ پھرتے تھورتے رہتے تھے
07:40اور وہ گمراہ کرنے کے لئے
07:42اور سازشیں کرتے رہتے تھے
07:44تو ایک تو یہ مراد ہے
07:45کہ تمہیں وہ چیز دھوکے میں نہ ڈالے
07:47یعنی اس سے آپ پریشان نہیں ہونا
07:49اللہ پاک کارساز ہے
07:50اور آپ کو ان کی مشکلوں اور سازشوں سے نجات دے گا
07:54اور دوسری چیز جو ہے
07:55جو میں نے پہلے ذکر کی
07:56وہ یہ ہے
07:56تقلب کا معنی یہ ہے
07:58کہ لوگوں کا گھومنا پھرنا
08:00ان کا عیش و آرام
08:02یہ آپ کو جو ہے
08:03وہ دھوکے میں مبتلا نہ کرے
08:06اور یہ دونوں معنی آج کے زمانے کے اندر جو ہے
08:09وہ اسی طرح اپنی حقیقت کے ساتھ
08:12ہمارے سامنے روشنی بکھیر رہے ہیں
08:14جس طرح اس دور میں تھے اہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں
08:17کیونکہ آج تو تقلب بہت زیادہ بڑھ گیا
08:21تقلب ان پھرتیوں کے معنی میں ہو
08:23کہ جو سازشیں ہیں
08:24تو آپ دیکھ رہے ہیں اس وقت
08:25دنیا بھر کے جو ظالم ہیں
08:28فساک ہیں
08:29فجار ہیں
08:29جنہوں نے اپنے نظام ظلم کو دنیا پر غالب کیا ہوا
08:33ان کی دنیا میں کیا پھرتیاں ہیں
08:35تو مسلمان اگر ان سے ڈر کے ہی بیٹھے رہیں گے
08:38جہاد سے ڈریں گے
08:39اقدام سے ڈریں گے
08:40پلیننگ سے ڈریں گے
08:42کہ نہیں جی یہ لوگ ایسے ہیں
08:43یہ تو یہ
08:44وہ تیز ہیں بہت اور ہم کچھ نہیں
08:46تو یہ ان چیزوں کے دھوکے میں آپ نہ پڑھیں
08:49آپ اٹھیں
08:49اپنے حصے کا کام کریں آپ
08:51جیسے آپ کے نبی نے کیا تھا
08:53انہوں نے منافقوں کے بیچ رہ کے کیا تھا
08:55خندق میں رہ کے کیا تھا
08:57مدیبیہ میں رہ کے کیا تھا
08:59قبیلوں کے بیچ رہ کے کیا تھا
09:01یہودیوں کے بیچ رہ کے کیا تھا
09:03اور انہوں نے ان کے پانے بکھیر دیئے تھے
09:05ان کو شکست دی تھی
09:06شکست فاش دی تھی
09:08اس وقت کے یہودی کوئی کم تو نہیں تھے
09:10اس وقت کے یہودی بھی آج کے یہودیوں کے باپ تھے
09:13لیکن حضور علیہ السلام نے ان کو
09:15سمجھا
09:16ان کی چالوں کو سمجھا
09:17اور ان کو رد کیا
09:18ایک زندگی ہوتی ہے
09:20وقار کی عزت کی
09:21آپ اپنے قاسے
09:23اپنی
09:23اپنی
09:24ان کی دہلیز پر اگر آپ جا کے بیٹھے رہیں گے
09:27تو آپ کی غیرت ختم ہوگی
09:29اہمیت ختم ہوگی
09:30آپ کیسے
09:31اللہ کا کام کر سکیں گے
09:32تو یہ تقلب میں بہت گہرائی ہے
09:34لَا يَغُرَّنَكَ تَقَلُّبُ الَّذِينَ كَفَرُ
09:38تو آج کے زمانے میں
09:40اس تقلب سے بھی بچنا چاہیے
09:42اور پھر دوسرا جو عیاشیاں ہیں
09:43اور عیاشیوں کے جو فیشن ہیں
09:47اس کے جو طور طریقے ہیں
09:48پھر ہر دس دن میں
09:50فیشن کے طریقے بدل جاتے ہیں
09:52چیزیں اتنے جلدی اپ ڈیٹ ہوتی ہیں
09:54کہ آپ سے سو سال آگے
10:00ہم وہی اسی غور و فکر میں ہیں
10:02کہ میری زندگی میں
10:03اتنی سہولت کیوں نہیں ہے
10:04عیاشی کیوں نہیں
10:05تو یہ دونوں چیزوں کی طرف
10:06اللہ پاک نے اس کو
10:07غرور سے تعبیر کیا
10:10اس کو دھوکے سے تعبیر کیا
10:11اس کا ورب یہاں فیل آیا
10:13لَا يَغُرَّنَكَ
10:14جو آپ دیکھیں گے
10:15مختلف مقامات ویمال
10:17حیات الدنیا
10:17اللہ مطاع الغرور
10:19یہ سامان دھوکہ ہے
10:20تو یہ اس کا ورب ہے
10:22لَا يَغُرَّنَكَ
10:23یہ تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے
10:24تَقَلُّبُ الَّذِينَكَ
10:26فَرُوْفِ الْبِلَادِ
10:26مطاعن قلیل
10:28جتنا ہے
10:30جتنے حجم میں ہے
10:32جتنے سائز میں ہے
10:33جتنی جہتوں سے ہے
10:35جتنا بڑا ہے
10:36تھوڑا ہے
10:39کچھ میں نہیں ہے
10:40نظر کا دھوکہ ہے یہ
10:42مطاعن قلیل
10:43یہ بہت تھوڑا سامان ہے
10:46سُمَّ مَأْوَا هُمْ جَهَنَّم
10:48اور دنیا میں تمہیں زیادہ بھی لگتا ہے
10:50تو نتیجے پہ تم غور کرتے ہو نا
10:53سُمَّ مَأْوَا هُمْ جَهَنَّم
10:54پھر ان کا ٹھکانہ جہنم ہے
10:56اب سلمی ہاتھ
10:57بہت برا ٹھکانہ ہے
10:59لَاكِنِ الَّذِينَتَّقَو
11:01یہ آیت نمبر
11:02196 ہم نے پڑھی
11:05پھر 97 ہم نے پڑھی
11:06اب آیت نمبر 198
11:08لَاكِنِ الَّذِينَتَّقَو
11:10ان دھوکوں سے نکلنے والے
11:12اس کے جادو نگری سے نکلنے والے
11:15اپنے دامن کو بچانے والے
11:17وہ کون لوگ ہوتے ہیں
11:18لَاكِنْ وہ کون ہیں
11:21الَّذِينَتَّقَو
11:21جو تقوے والے ہوتے ہیں
11:23جو پریزگار ہوتے ہیں
11:24رَبَّهُمْ
11:25اپنے رب سے تقوی
11:26اپنے رب کا تقوی اختیار کرتے ہیں
11:28اپنے رب سے ڈرتے ہیں وہ
11:29وہ اپنے رب کی عظمتوں کے قائل ہوتے ہیں
11:32اتنا بڑا آسمان
11:33اتنے بڑی زمین
11:34ہے جی
11:35یہ بارش کا نظام
11:36یہ لیل و نہار کا نظام
11:38یہ سمندروں کی گہرائی
11:40یہ نبتات کی اقسام
11:42یہ فصلوں کی اقسام
11:43یہ پھلوں کے ذائقے
11:45اس کو بنانے والا
11:46کتنا بڑا ہوگا
11:47یہ تقوی ہے
11:49اتتقو رب بہم
11:50وہ ادھر متاثر نہیں ہوتے
11:52کاری صاحب
11:53اتتقو رب بہم
11:54وہ اپنے رب سے ڈر جاتے ہیں
11:56لَهُمْ جَنَّات
11:57آپ دیکھیں یہ ایک
11:58کمپیر کر دی
11:59اللہ پاک نے
12:00اس مطاِ قلیل سے
12:01جنات انتجری
12:03وہ مطاِ قلیل ہے
12:04یہ جنات ہے
12:05تجریب انتہتی
12:07اللہ نہار ہے
12:07ایسی نہریں ہیں
12:09ایسے باغاتیں
12:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:11ایک بوریے پر آرام فرما رہے تھے
12:14اور سر کے نیچے
12:15کچھ چھال کا
12:17ایک تقیہ رکھا ہوا تھا
12:18حضرت عمر فاروق
12:19عدی اللہ تعالیٰ نہائے
12:20آپ نے دیکھا
12:21تو کروٹ بدلنے پر
12:23حضور کے
12:23امبری جسم پر
12:25خوبصورت جسم پر
12:27اس کے نشان پڑتے تھے
12:29یہ رو پڑے
12:29حضرت عمر منظر دیکھے
12:31یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:33کیوں روتے عمر
12:34کہا ہم کیا حق پر نہیں
12:37کیا کیسر و کسرہ
12:39اس تکلیف میں ہیں
12:40یعنی جو باطل کا نظام ہے
12:42جو اس وقت کے سپر پاور ہیں
12:44جو کفر کو لیڈ کر رہے ہیں
12:46وہ تو اتنے آرام سے سو رہے ہیں
12:48اور آپ جو نور خدا کو لیڈ کر رہے ہیں
12:51ہدایت کو لیڈ کر رہے ہیں
12:52آپ اس کیفیت میں ہیں
12:54ایک ہی جملے میں حضور نے جواب دی
12:56اس کا اور کوئی جواب نہیں ہے
12:57کیونکہ اگر آپ دنیا کی زندگی پر رونے کے لیے بیٹھیں گے
13:01تو بہت ہے سامان رونے کو
13:03یہ نہیں ملا
13:04یہ نہیں ملا
13:05یہ نہیں ملا
13:06اس کی لسٹ تو ختم نہیں ہوتی
13:08آپ نتیجے پر بات کریں گے
13:10تو ہی آپ کو سبر آ سکتا ہے
13:11اور کلیر بات ہے
13:12یہ تو ہو ہی نہیں سکتا
13:14کہ تکلیف نہ ہو
13:15ہم یہ کہیں
13:16کہ اللہ نے دنیا میں تکلیف نہیں رکھی
13:18یہ تو پھر دھوکے والی بات ہے
13:19ہے تکلیف ہے
13:21عذیت ہے
13:21اس کا انجام اچھا ہے
13:23حضور نے انجام پہ بات کی
13:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:26عمر کیا تم اس بات پہ راضی نہیں ہوں
13:28دنیا ان کی آخرت ہماری
13:31ختم بات
13:32تو حضور نے ایک لفظ میں جواب
13:34ایک جملے میں جواب دے دیا
13:35عمر ہمارے لیے آخرت ہے
13:37آخرت پہ نظر رکھو
13:38یہ حضور علیہ السلام کی تعلیم تھی
13:40تو پھر حضرت عمر نے
13:42اس کو اتنی کمانڈ سے
13:44اس کو کیا نا
13:44پھر سمجھ آگئی بات
13:45فلسفہ تھیوری سمجھ آ جائے نا
13:48تو پھر اسی لیے
13:48اللہ غور و فکر کی دعوت دیتا ہے
13:50تو یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت تھی
13:52کہ پھر انہوں نے
13:54اپنی تمام چیزوں کے اندر
13:55زہد کو
13:56دنیا کی حقیقت کو
13:57اپنی نظروں میں رکھا
13:58تو اللہ پاک فرماتا ہے
14:00لہم جنات
14:00تجری من تحت الانہار
14:02خالدین فیہا
14:03نزل من عند اللہ اکبر
14:05نزل کہتے ہیں
14:06مہمان نوازی کو
14:08یہ باغات اور نہریں بھی
14:10نزل اس مہمان نوازی کو کہتے ہیں
14:12کہ جب مہمان اترے
14:13تو آپ اس کو جو فرس رنگ پیش کرتے ہیں
14:15کہ جی تھوڑا بیٹھیں
14:16ٹھنڈا ہو جائیں
14:17ہوا لگا لے
14:18آگے کیا ہے
14:18وہ ابھی اس نے دسترخان نہیں لگا ہے
14:20نزل من عند اللہ
14:23ہم تو اسی کا تصور کر سکتے ہیں
14:25جو ہم
14:25اس وقت ہمیں نزل کے طور پر ملے گا
14:27پیچھے جو جنت ہے
14:30وہ آئین سے
14:31اور نگاؤں سے
14:32اور سوچ سے بہت دور ہے
14:34اس تو ہم سمجھے نہیں سکتے
14:35ہم تو صرف
14:36جنات سمجھ سکتے ہیں
14:37ہمیں جو دنیا میں دکھایا گیا ہے
14:39جنت کا سامان
14:40تو ہمیں نہیں پتا کیا کیا ہے
14:42تو فرمایا کہ
14:45نزل من عند اللہ
14:46وما عند اللہ خیر للأبرار
14:48وإن من اہل الكتاب
14:49لمن يؤمن باللہ
14:50وما انزل علیکم
14:51وما انزل علیہم خواشعین للہ
14:53اور بہت سارے اہل کتاب جو ہیں
14:55وہ ایمان لاتے ہیں
14:57اللہ پر
14:57اور جو آپ کی طرف نازل کیا گیا ہے
14:59اس پر بھی ایمان لاتے ہیں
15:01اور جو ان کی طرف نازل کیا ہے
15:03تورات انجیل قرآن
15:04سب پہ ان کا ایمان ہوتا ہے
15:06یہ شاہ حبشہ جو تھے
15:08جو نجاشی تھے
15:09جب ان کا وسال ہو گیا
15:10تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:11نے ان کے نماز جنازہ
15:12آپ بقیم تشریف
15:14اللہ صحابہ اکرام کو جمع کیا
15:15آپ نے ان کی نماز پڑھی
15:16اللہ پاک نے پردے اٹھا دئیے
15:18نجاشی کا جنازہ آپ کے سامنے ہے
15:20اور آپ اس کی نماز جنازہ پڑھ رہے تھے
15:23تو منافقین یہ کہنے لگے
15:24کہ دیکھو انہوں نے
15:25جو ہے ایک عیسائی کی نماز جنازہ پڑھی
15:28اور وہ ہمارا بندہ تھا
15:29اور ایسا تھا
15:29تو اللہ پاک نے
15:31حضرت نجاشی کے لیے یہ آیت اتاری
15:33کہ وَإِنَّ مِنْ أَحْلِ الْكِتَابِ
15:35اہلِ کتاب میں سے بھی تو ایسے لوگ ہیں
15:37لَمَنْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ
15:38جنہیں رستہ مل جاتا ہے
15:40درِ مصطفیٰ مل جاتا ہے
15:42درِ خدا مل جاتا ہے
15:43تو وہ ایمان لیا
15:44ساری کتابوں پر ایمان لاتے ہیں
15:56فتح مانگتے تھے
15:57کہ یا اللہ ہمیں فتح دے دے
15:59محمد کے وسیلے سے
16:00آخری نبی کے وسیلے سے
16:02اس کی کتاب کے وسیلے سے
16:03جب حضور آگے
16:04جیسے سورہ بقرہ میں انکار کر دیا
16:06حضور کے اصاف لکھے ہوئے تھے
16:08سب تورات انجیل میں آج بھی لکھے ہوئے
16:10وہ انہوں نے پڑے
16:11لیکن جب حضور آئے تو چھپا دی
16:12کیوں بیچ دیا
16:15انہوں نے خود اللہ
16:16تو نجاشین اپنے دین بیچا نہیں
16:19اللہ کہتا ہے
16:20تو
16:22ان کا عجر ان کے رب کے پاس ہے
16:24ان اللہ سری الحساب
16:26اور اللہ کا حساب کا نظام بڑا سری ہے
16:29قیامت کا جو سپر کمپیوٹر ہوگا
16:31وہ بہت سری ہوگا
16:32بہت جلد چیزوں کا حساب کر لے گا
16:34سامنے محترم ان آیات
16:36کی تفسیر مختصرا ہم نے آپ کے سامنے رکھی
16:39اور وقفے کا وقت ہو گیا
16:41ہم وقفے کی طرف بڑھ رہے ہیں
16:42وقفے کے بعد آئیں گے
16:44تو اب آخری آیت باقی ہے
16:46سورہ آل عمران کی
16:47اس پر کچھ کلام کریں گے
16:48پھر اختتام کو پہنچے گی
16:49ہمارے سامنے کے
16:50اعوذ باللہ من الشیفان الرجیم
16:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:11یا ایوان الذین آمنوا
17:17اصبروا وصابروا ورابطوا
17:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:29واتقوا اللہ
17:34واتقوا اللہ لعلكم تفلحون
17:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:00یا ایوان الذین آمنوا
18:06اصبروا وصابروا ورابطوا
18:13واتقوا اللہ
18:16واتقوا اللہ
18:17لعلكم تفلحون
18:31اصبروا وصابروا ورابطوا
18:37واتقوا اللہ
18:52یا ایوان الذین آمنوا
18:59اصبروا وصابروا ورابطوا
19:06واتقوا اللہ
19:10واتقوا اللہ
19:10لعلكم تفلحون
19:27اصبروا وصابروا ورابطوا
19:32اصبروا وصابروا ورابطوا
19:33واتقوا اللہ
19:48اصبروا ورابطوا
19:50خوش حامدیت
19:51سامین و ناظرین
19:52اب وقفے کے بعد ہم حاضر ہیں
19:55قاری صاحب نے حسب معمول
19:56بڑی خوبصورت آواز میں
19:58سورہ علی عمران کی آخری آیت کی تلاوت کی
20:01اور اس کے ترجمہ و تشریح کی طرف
20:04ہم بڑھتے ہیں اللہ پاک نے ارشاد فرما
20:05یا ایوہ الذین آمنوا
20:07اے ایمان وال
20:08کیا یہ خوبصورت آیت ہے یہ
20:09جس میں ایمان والوں کو مخاطب کیا جا رہا ہے
20:12اور قرآن کریم کی یہ جامعیت ہے
20:15اور اس کی جامعیت کا یہ اجاز ہے
20:17کہ وہ چند جملوں میں کتنی بڑی بات کرتا ہے
20:20اور اس نے پوری سورہ علی عمران کو
20:22اس ایک آیت میں سمو کے رکھ دیا
20:24یا ایوہ الذین آمنوا
20:27اے ایمان والوں
20:28تین چیزوں کا حکم دیا گیا
20:29ایمان والوں کو اس بھی روح
20:31سبر کرو
20:34وصابی روح
20:35اور سبر سے ہی
20:36اس کا باب چینج کیا گیا ہے
20:39اس کی جو حیت ہے
20:41اس میں اضافہ کیا گیا ہے
20:42اور سبر کو
20:43سبر سے مسابرہ بنایا گیا ہے
20:46مسابرہ کے معنی ہوتے ہیں
20:48سبر کرتے وقت
20:50سبر کرنے میں دوسرے سے آگے بڑھ جانا
20:54پہلا حکم ہے
20:55کہ سبر کیجئے
20:56دوسرا حکم ہے
20:57مسابرہ کیجئے
20:58اور ورابطو کے معنی ہے
21:01مربوط رہی
21:02تو یہ تین چیزوں کا حکم
21:04اللہ پاک میں ایمان والوں کو
21:06عطا فرمایا ہے
21:06اور اس کی وضاحت یہ ہے
21:08کہ سبر تو کہتے ہیں
21:10کہ کسی بھی ایسی چیز
21:12جو خلاف شریعت ہو
21:14خلاف عقل ہو
21:16آپ جو ہے وہ
21:17اس کو کرنے سے رک جائیں
21:21کنٹرول رکھیں
21:22اپنے اوپر
21:24بلکہ یوں کہہ لیں
21:25کہ وہ چیز
21:26کہ جو خود آپ کے
21:28ضمیر سے
21:29یا آپ کے من سے
21:31یا آپ کی خواہش سے
21:32ابرے
21:32اور آپ کو
21:33کسی غلط چیز کی طرف
21:35لے جانا چاہے
21:35کیونکہ
21:36پروگرامنگ تو ساری
21:37اندر فیڈ ہے
21:38اللہ پاک کی طرف سے
21:46اور سورہ الشمس
21:48اللہ پاک نے
21:49ارشاد فرمایا
21:50کہ
21:54فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا
21:55وَتَقْوَهَا
21:56کہ الہام کر دیا
21:58اس نے
21:59اس نفس کے اندر
22:00فجور بھی
22:00تقوی بھی
22:01تو چیزیں تو
22:02انسان کے اندر ہی ہیں
22:03تو وہ ظاہر ہے
22:04کہ وہ پھر پریشان کرتی ہیں
22:06انسان کو خواہش بن کے
22:07اُبرتی ہیں
22:08تو اگر انسان
22:09اپنی خواہشوں پہ
22:10سبر کر لے
22:11اپنی خواہشوں پہ
22:13کنٹرول کر لے
22:14ضبط کر لے
22:15تو اس کو
22:15عربی میں کہتے ہیں
22:16سبر کرنا
22:17یہ پہلا مرحلہ ہے
22:18سبر
22:20دوسرا مرحلہ
22:21یہ ہوتا ہے
22:22کہ
22:23اب آپ
22:24سبر
22:24اپنی چیزوں پہ نہیں
22:26دوسرے کی
22:27چیزوں پہ کر رہے ہیں
22:28اس میں پھر
22:30سبر سے
22:31اضافی مانا پایا جاتا ہے
22:32اس کو
22:32قرآن نے اسی لیے
22:33سابی روح کہا ہے
22:34جس کا مصدر
22:36مسابرہ ہے
22:37وہ کیا ہے
22:38کہ آپ کو
22:39اب دشمن عذیت دے رہا ہے
22:41تکلیف دے رہا ہے
22:42اور آپ
22:42اس پہ کنٹرول کر رہے ہیں
22:44آپ اس پہ سبر کر رہے ہیں
22:45خواہ وہ آپ کے پڑوسی کی طرف سے آ رہا ہے
22:48خواہ وہ آپ کی فیملی میں
22:49کسی کی طرف سے آ رہا ہے
22:50خواہ وہ آپ کے دشمن سے
22:52کسی کی طرف سے آ رہا ہے
22:54تو آپ نے
22:54اس کو بھی برداش کرنا ہے
22:56اس کو بھی آپ نے کنٹرول کرنا ہے
22:58تو یہ دو چیزیں ہو گئیں
23:00اپنی چیزوں پر سبر کرنا
23:02دوسروں کی چیزوں پر سبر کرنا
23:03اچھا جو مسابرہ ہے
23:06دوسروں کی چیزوں پر سبر کرنا
23:09وہ باب مفاعلہ سے ہے
23:10عربی میں باب مفاعلہ سے
23:12جو ورب لایا جاتا ہے
23:14اس کے اندر مقابلے کے معنی پائے جاتے ہیں
23:17یعنی کوئی کام
23:18کسی سے بڑھ کے کرنا
23:20خود جیسے لفظ مقابلہ ہے
23:22کہ آپ کسی سے مقابلہ کر رہے ہیں
23:24یعنی کسی کام میں آپ کسی سے
23:26بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں
23:28جیسے مجادلہ ہے
23:29کہ آپ کسی سے جھگڑ رہے ہیں
23:31تو جھگڑنے میں آپ آگے نکل رہے ہیں
23:33تو اس میں ایک مقابلے کی صورتحال ہوتی ہے
23:36تو صبر
23:38جس طرح دشمن صبر کر رہا ہے
23:40دیکھیں اہد کے میدان میں جو دشمن پہنچا تھا
23:43انہوں نے
23:44بدر میں صبر ہی تو کیا تھا
23:47بدر میں ان کے لوگ مارے گئے نا
23:50تو وہ
23:50انہوں نے اس پر صبر کیا
23:52وہ وہاں سے چلے گئے واپس
23:53انہوں نے جا کے اپنے آپ کو ری سیٹ کیا
23:56اپنی پلیننگ کو دوبارہ ترتیب دیا
23:58دوبارہ مال جمع کیا
24:00پھر انویسمنٹ کی
24:02پھر انہوں نے ایک پلین کیا
24:03اور پھر وہ اہد میں آدم کی
24:04تو وہ صبر کے بغیر ممکن نہیں تھا
24:07انہوں نے صبر کیا تھا
24:08انہوں نے پلین کیا تھا
24:10انہوں نے بھی کچھ قربانیاں دی تھی
24:12جیسے سورہ
24:13حالِ عمران میں ہم پڑھ کر آئیں
24:15کہ اللہ پاک نے کہا تھا
24:16کہ
24:19یہ دن تو پھرتے ہیں لوگوں کے درمیان
24:21کل وہ مارے گئے تھے
24:22آج تم مارے گئے
24:23تو کیا تم اللہ کا دین چھوڑ دوگے
24:25جب دشمن اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا
24:28تو تم سراتِ مستقیم سے
24:29کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہو
24:30تو مسابرہ کے معنی یہ ہیں
24:33کہ جیسے تمہارا دشمن
24:35صبر سے کام لے رہا ہے
24:37کنٹرول سے کام لے رہا ہے
24:38زب سے کام لے رہا ہے
24:40تمہارے مقابلے میں
24:41تم سابرو
24:43ان سے مقابلے میں آگے بڑھ جاؤ
24:45ان سے زیادہ صبر کر کے دکھاؤ
24:48اور کر کے دکھایا مصطفیٰ کے صحابہ
24:51کر کے دکھایا
24:52اہد میں تکلیفیں اور عذیتیں
24:55لیکن انہوں نے ایسا
24:56اپنے آپ کو مضبوط کیا
24:58اس اہد کے بعد
24:59کہ پھر دوبارہ اہد جیسی
25:01صورتحال آنے نہیں دی انہوں
25:02پھر جو غلطی ہو گئی
25:06یا کچھ چیزوں میں وہ پیچھے رہ گئے
25:08اور آل امران میں جس طرح
25:10اس کو نشاندہ ہی کر دی گئی
25:12اور اللہ نے اپنی معافی کا اعلان کر دیا
25:14تو انہوں نے اپنے آپ کو
25:16پھر اس غلطی کی طرف
25:18دوبارہ نہیں لے کر گئے
25:19یہ نیک آدمی کی پہچان ہوتی ہے
25:21نیک آدمی معصوم نہیں ہوتا
25:24محفوظ ہوتا ہے
25:25وہ سیکھتا ہے
25:26غلطی ہو گئی نا
25:28معصوم تو نہیں ہے
25:29ہو جاتی ہے
25:30لیکن دوبارہ نہیں کریں گے
25:32سبق سیکھیں گے
25:33تو یہ تو شان ہوتی ہے
25:35اس کو اللہ نے قرآن میں
25:36شان کے طور پر بیان کی
25:38وَالَّذِينَ اِذَا فَعَلُوا فَاحِشَتًا
25:40اَوْ ظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ
25:42اپنی جانوں پر ظلم کیا
25:43پھر کیا ہوا
25:44ذَكَرُ اللَّهُ
25:45اللہ ان کو اللہ یاد آگیا
25:46فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِ
25:48یہ اللہ پاک نے
25:49محسنین کا تذکرہ کیا
25:51تو صابرو والے جو ہوتے
25:53صحابہ اکرام نے
25:54صابر بھی بن کے دکھایا
25:57اور مسابر بھی بن کے دکھایا
25:59انہوں نے اپنی چیزوں کو بھی
26:00کنٹرول کیا
26:01دشمن کے مقابلے میں
26:03زیادہ صبر کر کے دکھایا
26:05انہوں نے حدیبیہ میں صبر کیا
26:07انہوں نے خندق میں صبر کیا
26:09انہوں نے فتح مکہ پہ صبر کیا
26:11انہوں نے غنین میں صبر کیا
26:14انہوں نے تبوک میں صبر کیا
26:15then they had a much better
26:17and then they had a good command
26:18and then they got to pass
26:20and then they got to pass
26:22so that was opportunity to pass
26:24so this is a very important part
26:26it was a very important event
26:28so it came out
26:30you have a good job
26:31you have to get out
26:32you have to be afraid why do you go
26:34do not sit here
26:36if people know that
26:36are coming from the world
26:36that there are people in the world
26:37who are sleeping at night
26:40so we have to go
26:42and help us
26:44why do you have to go
26:46مسابرہ ہے
26:47جتنا لوگوں نے سبر کی
26:48اسے زیادہ کر کے دکھاؤ
26:50کہیں کھڑے ہونا ہے تم
26:51لیٹنا ہے تو پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
26:53لیٹ جائیں سکون سے
26:54پھر تو آپ کا کسی سے مقابلہ ہی نہیں ہے
26:56آپ سب سے آگئے ہیں
26:59لیکن اگر آپ کھڑے ہیں
27:00تو اس کے لئے مسابرہ چاہیے ہوتا ہے
27:03سبر چاہیے ہوتا ہے
27:04اپنے سامنے والے سے زیادہ کر کے دکھانا ہوتا ہے
27:07یہ قرآن کی بہت بڑی آیت ہے
27:09اسبرو
27:10سابرو
27:11اور تیسری چیز
27:12ورابط
27:14دو معنی ہیں
27:15اس کا مصدر تو ربط ہے
27:17ربط کے ایک معنی یہ ہوتے ہیں
27:19کہ سرحدوں کی حفاظت کرنا
27:21تو اپنی سرحدوں کی حفاظت کرو
27:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:26کہ ایک رات
27:27جس نے اللہ کی سرحدوں کی حفاظت کی
27:30یعنی اسلامی سرحدوں کی
27:31دنیا ومافیہ سے بہتر ہے
27:33یعنی دنیا ومافیہ
27:35اس کو دے دیے جائیں
27:37کچھ نہیں ہے اس کا بدلہ
27:38اتنا بڑا کام
27:39اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے
27:40ایک دن اور ایک رات
27:42سرحد کی حفاظت کرنا
27:44ایک مہینے کے روزوں
27:46اور ایک مہینے کے تحجد سے زیادہ بہتر
27:48یہ بہت بڑی عبادت ہے یہ
27:50کہ آپ قوم کی حفاظت کر رہے ہیں
27:53تو فوجوں نے جو سرحدوں کی حفاظت کی ہوئی ہے
27:56یہ بہت بڑی ایک عبادت ہے
27:57اور یہ ایک بہت بڑا کام ہے
27:59یہ دنیاوی کام نہیں ہے
28:01یہ رابطو ہے
28:02یہ قرآن کے حکم پر عمل ہے
28:06یہ سنتِ مصطفیٰ
28:08صلی اللہ علیہ وسلم ہے
28:10یہ سنتِ صحابہِ مصطفیٰ
28:13صلی اللہ علیہ وسلم
28:14وردوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین ہے
28:17تو اس لیے
28:18یہ رابطو کا ایک معنی یہ ہے
28:21کہ پہلے تو صبر پھر مسابرہ
28:23پھر سرحدوں کی حفاظت
28:25اچھا رابطو کا
28:27دوسرا معنی ہے
28:29مربوط ہونا
28:31آپ نے صبر بھی کر لیا
28:33آپ نے مسابرہ بھی کر لیا
28:35اب آپ مربوط نہیں ہیں
28:36جڑے ہوئے نہیں ہیں
28:38آپ کے اندر
28:39کمیونکیشن نہیں ہے
28:40آپ کے اندر
28:41ربط نہیں ہے
28:42تو بھی آپ
28:43آپ
28:44بنا نہیں سکتے
28:46اپنے آپ
28:46صحابہِ کرام کے
28:48اہد پر
28:48اور ساری ڈیٹیلز پر
28:50اس صورت میں بات ہوئی ہے
28:51رابطہ بڑا ضروری ہے
28:53صحابہِ کرام کا
28:54جو باہمی ربط تھا
28:55محمد الرسول اللہ
28:57واللزین معہو
28:58اشدہو
28:59عالل کفار
29:00یہیں تک بات ختم نہیں کی
29:02اللہ نے کہ
29:03کافروں پر بڑے سخت تھے
29:04کہ نہیں
29:05رحماؤ بینہم
29:07آپس میں بڑے رحم دل
29:10بڑے رحم دل
29:11یہ قرآن کی گواہی ہے
29:12کہ وہ آپس میں رحم دل تھے
29:13رحماؤ بینہم
29:15تھے وہ
29:16وہ آپس میں رحیم تھے
29:18کریم تھے
29:19رحماؤ بینہم تھے
29:20ان کے درمیان
29:21آپس میں رب تھا
29:22وگر نہ
29:23کہاں پوری دنیا پہ
29:24پرچم مصطفیٰ
29:26قائم ہوتا
29:28آپس میں اگر ہوتا
29:29اس طرح
29:30سردوں
29:31کا پھیلنا
29:32ممالک کی آزادی
29:34اور کس طرح
29:35کہاں کہاں تک
29:37جو ہے وہ
29:39لاکھوں مربع میل
29:40پھر اس کو
29:41ڈبل حضرت عثمان غنی
29:42کر رہے ہیں
29:43پھر حضرت عثمان غنی
29:44کے بعد
29:44تو یہ لوگ
29:46جو تھے
29:46یہ رحماؤ بینہم
29:48تھے
29:48اور رابطے والے تھے
29:50آپس میں
29:58ان کی وجوب کے ساتھ
30:00رکھیں
30:00ہر نماز میں
30:02مسجد میں
30:02تیری صفوں میں
30:04تیرے ساتھ
30:05کون کھڑا ہے
30:05یہ ربت ہے
30:07آپ کو
30:08اپنے احوال
30:09پتہ ہو
30:09اب تو
30:10کوئی کسی کو
30:11مسکرا کے ملے
30:12تو وہ سوچتا ہے
30:13کہ یار
30:13یہ کوئی مجھ
30:15ٹوپی تو نہیں
30:16پہنائے گا
30:17کوئی دھوکہ تو نہیں
30:18دے گا
30:18یعنی ہمارا
30:19آپس میں جو اعتماد کا
30:21لیول ہے
30:21خود مسلمانوں کا
30:22وہ اتنا
30:23ڈامہ ڈول ہو گیا
30:24کہ ہم
30:25نہ کسی کو
30:26سواری پہ بٹھا سکتے ہیں
30:27نہ کسی کو
30:28سلام کر سکتے ہیں
30:29نہ کسی کے سامنے
30:30مسکرا سکتے ہیں
30:31نہ کسی کو
30:32کچھ
30:33کوئی بات کر سکتے ہیں
30:35اسے اعتماد کی
30:36یعنی اتنا ہم
30:37اس مسلم سوسائیٹی
30:38جس کو ہم کہتے ہیں
30:39کہ ہم اتنا ہمارے
30:40کہ یہ راب
30:41یہ قرآن کا حکم آپ دیکھ
30:43رابی تو
30:44یہ ممکن ہی نہیں ہے
30:46جب تک آپ کے
30:46دل میں
30:48خلوص نہ ہو
30:49جب آپ کی
30:50مسکراہت میں
30:51سچائی نہ ہو
30:52تب تک آپ
30:53رابطہ کر ہی نہیں سکتے
30:55آپ
30:55کتنی دیر
30:56موہ ٹیڑا کر کے
30:57مسکرائیں گے
30:59کتنی دیر
31:00تکلف کریں گے آپ
31:01تو لازم ہے
31:03آپ اپنا
31:03دل صاف کریں
31:04لوگوں سے
31:05رابطہ کریں
31:06کچھ پہنچا سکتے ہیں
31:08کہیں وقت دے سکتے ہیں
31:09مشورہ دے سکتے ہیں
31:11پیسہ دے سکتے ہیں
31:12سب کچھ
31:13رابطے کے لیے
31:14سب کچھ
31:14قربان ہے
31:15حضرت عبقر صدیق
31:17رضی اللہ تعالی
31:17صحابہ اکرام
31:18کبھی کبھی آکے
31:19حضور سے شکایت
31:20کر دے دے تھے
31:21میں نے فلان کو
31:21سلام کیا
31:22اس نے جواب نہیں دیا
31:24یعنی کیوں نہیں دیا
31:25بھئی میرے سلام کا جواب
31:26ہم سے کیا غلطی ہوئی ہے
31:28ہم نے تو کچھ نہیں کیا
31:29وہ حضور
31:30اس کو حل کرتے تھے
31:31بھئی مسئلہ کیا
31:32یہ بھی برداشت نہیں تھا
31:33صحابہ اکرام
31:35اس طرح جھوڑے ہوئے تھے
31:36تب ہی تو نظم بنی
31:37تب ہی تو جماعت بنی
31:39ایک طرف امت میں
31:41سنت مصطفیٰ پہنچی ہے
31:43جس کو اہل السنہ کہتے ہیں
31:44اور ایک طرف
31:45مصطفیٰ کی جماعت پہنچی ہے
31:47جس کو جماعت صحابہ کہتے ہیں
31:49اہل السنہ والجماع
31:50یہی طریق ہے
31:51دنیا میں ہدایت کا
31:52کہ دامن مصطفیٰ بھی ہو
31:54اور دامن صحابہ بھی ہو ہاتھ میں
31:56تو وہ رابطوں سے پیدا ہوگا
31:58جماعت
31:59وہ ربط کا نتیجہ ہے
32:01ہم آج جماعت نہیں ہیں
32:03ہم آج انتشار ہیں
32:06انتشار
32:08خاندانوں کی بنیاد پر
32:11دوستیوں کی بنیاد پر
32:12ایک کولم نگار کا میں پڑھ رہا تھا
32:14کولم بولا کہ
32:15اس وقت جو
32:17مختلف اداروں میں شکایتیں لگا
32:19کہ لوگوں کو جو پھساتے ہیں
32:20کہ اس کے پاس فلان گاڑی ہے
32:22فلان پرپرٹی ہے
32:23وہ سب سے زیادہ دوست کو پھساتا ہے
32:25کیونکہ اس سے برداشت نہیں ہوتا
32:27کہ میرے دوست کے پاس
32:28اتنی اچھی گاڑی آگئی
32:29میرے پاس کیوں نہیں ہے
32:30جب وہ شکایت لگا
32:31کہ اس کو پھسواتا ہے
32:32کہ اس نے یہاں سے لائی
32:33وہاں سے لائی
32:33وہ میں حیران ہوگیا
32:35وہ رپورٹ پڑھ کے
32:36کہ انہوں نے کہا
32:36کہ اکثر کیسیز میں ایسا ہوتا ہے
32:38تو آپ دوستی تو سچی کرو یار
32:42آپ مسلمان ہیں
32:43اس بیش پر
32:44کہ وہ مسلمان ہیں
32:45اس سے محبت تو کرو
32:46رحمہ بینہم
32:48جو صحابہ کرام سے جیسے
32:50آپ ویسے بنیں
32:51تو آپ دنیا میں غالب آئیں گے
32:52تو یہ تین چیزیں
32:54اگر مسلمانوں کے اندر آ جائیں
32:55اس بیرو
32:56اپنے گناہوں
32:57اپنی خواہشات پر کنٹرول
32:59سابیرو
33:00سامنے والے سے
33:01مقابلے میں
33:02سبر
33:02اس کی ازار رسانیوں پر
33:03سبر
33:04برداشت
33:05اور تیسری چیز
33:07رابط
33:07اپنی سردوں کی حفاظت
33:09اور
33:10باہمی ربط
33:12باہمی محبت
33:13یہ تین چیزیں
33:14اگر آ جائیں
33:14سابیرو
33:15رابط
33:16اللہ سے ڈرو
33:18لعلکم تفلحون
33:20یہ ہے فلا
33:22قد افلحا جو قرآن میں آتا ہے
33:24قد افلح المؤمنون جو آتا ہے
33:27وہ ایسے ہیں
33:28تفلحون پر ختم ہو رہی ہے
33:29سورہ الامر
33:30فلا یہاں ہے
33:32کامیابی
33:33ان چیزوں کے اندر ہے
33:34وہ آپ
33:36حیال السلاح
33:37حیال الفلاح
33:38کی جو تلاش کر رہے ہیں
33:39اس کا راضی ہے
33:40اللہ پاک سے دعا ہے
33:41کہ وہ ان آیات کی
33:42الحمدللہ
33:43سامین سے بھی میں کہوں گا
33:45الحمدللہ کہیں
33:45اللہ کا شکر ادا کریں
33:47کہ ہم
33:47سورہ آل عمران کی
33:49تفسیر کو
33:50اس کی آیات سے
33:51ہم گزر سکے
33:52بس ہم نے اس کو پڑھ لیا
33:54سمجھنا تو
33:54ایک الگ چیز ہوتی ہے
33:56قرآن کے نور سے
33:57اللہ ہمارے دل
33:58بنور کر دے
33:58لیکن ہم
33:59ان آیات سے گزرے بھی
34:00اللہ نے ہم پہ کرم کیا
34:01ان آیتوں کو
34:02ہم نے دیکھا
34:03پڑھا
34:04کچھ اس پہ بات کی
34:05کوئی غلطی ہوئی
34:06اللہ مجھے معاف کرے
34:07آپ اس میں شامل رہے
34:09شامل رہے انشاءاللہ
34:10اس کے بعد
34:10سورة النساء کی طرف
34:11ہم بڑھیں گے
34:12درس قرآن کے
34:13اس پروگرام کے ساتھ
34:14جوڑے رہیں
34:14اللہ حافظ و ناصر
34:16بہت شکریہ
34:20ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِي غُدًا لِلْمُتَّقِينَ

Recommended