Hazrat Maulana Jalaluddin Rumi RA | Talk Show | ARY Qtv
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Mufti Irshad Hussain Saeedi
#Islam #HazratMaulanaJalaluddinRumiRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Sarwar Hussain Naqshbandi
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Mufti Irshad Hussain Saeedi
#Islam #HazratMaulanaJalaluddinRumiRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائماً عبادا
00:05علا حبیبکا خیر الخلقی کل ہمی
00:08امیر جادہ ارفان مرشد رومی
00:17دل و نگاہ کے سلطان مرشد رومی
00:21پس حروف روان لہر عشق و سوز و گداز
00:26سرور و کیف کا دیوان مرشد رومی
00:30تمہارے در پہ پہنچ کر دکھائی دیتا ہے
00:35تمہارے در پہ پہنچ کر دکھائی دیتا ہے
00:39نگار خانہ امکان مرشد رومی
00:44تیری نگاہ پہ افشا فصیل لوح قلم
00:48سفیر و شارح قرآن مرشد رومی
00:53برنگ مصنوی ہر دل کو سوز دیتا ہے
00:57تیرے خیال کا فیضان مرشد رومی
01:00ناظرین اکرام حضرت مولانا جلال الدین رومی
01:04رحمت اللہ علی کے حوالے سے
01:05یہ خصوصی نشست اور آپ کا مزمان
01:08ڈاکٹر سرور حسین نقشمندی حاضر خدمت ہے
01:11برسگیر کی فیضا میں اور یہاں کی جو شیری فیضا ہے
01:16اس میں حضرت اقبال رحمت اللہ علی کو
01:18ایک خاص اہمیت حاصل ہے
01:20اور حضرت اقبال جو جن کا فلسفہ
01:24جن کی فکر اور جن کی شائری
01:27اس پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں
01:30اور اپنی فکری لپیٹ میں لی ہوئے ہیں
01:32وہ کہتے ہیں کہ
01:33پیر رومی مرشد روشن ضمیر
01:36پیر رومی مرشد روشن ضمیر
01:40کاروانِ عشق و مستی را امیت
01:43تو حضرت اقبال رحمت اللہ علی کے اس شیر کے ساتھ
01:48پرگرام کا آغاز کرتے ہیں اور
01:50اپنے مہمانوں سے آپ کا تعرف کرواتے ہیں
01:52جنابِ ڈاکٹر علامہ محمد شہزاد
01:55مجددی صاحب ہمارے آپ سب کے جانے پہچانے
01:58ہر دل عزیز ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:01اور خاص طور پر جب تصوف پہ گفتگو ہوتی ہے
02:04تو ہمیں لگتا ہے کہ آپ کی جو
02:07طبیعت ہے وہ بہت رما ہو جاتی ہے
02:10بہت شکریہ اور مولانا کا ذکر ہو
02:12اور پھر آپ کی تشریف فاوری ہو تو اس سے
02:15یقینا ہمیں تقویت ملتی بہت شکریہ
02:17آپ کی تشریف فاوری کا
02:18جنابِ مفتی ارشاد سحسین
02:20سعیدی صاحب ہمارے بہت ہی
02:22محترم تشریف فرما ہیں
02:24اور بہت خوبصورت لبو لحظے میں گفتگو کرتے ہیں
02:27آپ کا بہت شکریہ کے ملابی تشریف فرما ہوئے
02:29گفتگو کا آغاز
02:31حضرت کرتے ہیں
02:32مولانا جلالدین رومی رحمت اللہ علی کی جو فکری
02:36تشکیل ہے
02:38کیونکہ آپ کی فکر کے اثرات
02:40اس پورے خطے کے اوپر اور بلکہ پورے
02:42خطہ تصوف کے اوپر
02:43دنیا تصوف کے اوپر جو ہے وہ موجود ہیں
02:46آپ کی شائری آپ کی فکر
02:48اس کے جو بنیادی
02:50اناثر ہیں ان کی تشکیل
02:52کن چیزوں سے ہوتی ہے
02:53اس پر رہنمائی فرمائی
02:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:56الحمدللہ رب العالمین
02:58والصلاة والسلام علی شرف الانبیاء والمرسلین
03:02والادہی وصحبہی اجمعین
03:04محترم ڈاکٹر سربر صاحب
03:06بلا شبہ یہ ایک بڑا
03:08اہم بنیادی سوال ہے اور
03:10حضرت مولانا جلالدین
03:12رومی رحمت اللہ علی کے جو فکری
03:14منابع ہیں ماخذ و مراجع ہیں
03:17ان کو جانے
03:18بغیر ہم ان کی
03:20بارفت کما حق کو حاصل
03:22نہیں کر سکتے
03:23حضرت جلالدین رومی رحمت اللہ
03:26علی کے پھر
03:28آگے جو فکری اثرات ہیں
03:30وہ ایک الگ سے بہت بڑا مضمون
03:32اور موضوع ہے
03:33علامہ اقبال
03:34رحمت اللہ علی کا آپ نے ذکر کیا
03:36ان کا
03:37ایک فکری ماخذ
03:39بڑا بنیادی
03:40وہ
03:41حضرت رومی ہیں
03:42ان کی فکر ہے
03:43تو وہ کہتے ہیں
03:45حضرت رومی کے حوالے سے
03:46ایک جگہ کہتے ہیں
03:47کہ صحبت پیر روم سے
03:49مجھ پر ہوا یہ راز فاش
03:53صحبت پیر روم سے
03:54مجھ پر ہوا یہ راز فاش
03:57لاکھ حکیم سر بجیب
04:00ایک کلیم سر بکف
04:03تو یہ بھی ایک اپروچ ہے
04:05جو حضرت رومی رحمت اللہ
04:07تعالیٰ لے
04:08کہ ہمیں جو فکری
04:10منابع ہیں
04:11اس کا پتہ چلتا ہے
04:12اور ان کے فکری جو
04:14اجزاء ترقیب بھی ہیں
04:16ان کی سمجھ آتی ہے
04:17اس میں سب سے پہلا باخص تو
04:18قرآن ہے
04:20قرآن پاک سے
04:21ایک ہے جڑنا
04:23ایک ہے اس کا
04:24عالم ہونا
04:25کاری ہونا
04:26مفسر ہونا
04:27حضرت رومی
04:28مور دن
04:29کچھ ہیں
04:31اور میں سمجھتا ہوں
04:32کہ یہ جو اقبال کے ہاں
04:34قرآنی شعور
04:35ہمیں جھلکتا چھلکتا
04:36نظر آتے ہیں
04:37اس میں بھی بہت بڑا
04:38کردار و کریڈٹ
04:39حضرت رومی رحمت اللہ
04:41لے کے
04:42رومی
04:43تھا ذرا آپ
04:44ایک میں کیا تبرک
04:45چکھ لیں تھوڑا
04:46ان کا قرآن سے
04:48کس ٹائپ کا
04:49تعلق ہے
04:49وہ ایک شعر ہے
04:50اس سے مجھے
04:51سمجھایا تھا
04:52وہی میں شعر
04:53پیش کرنا چاہ رہا ہوں
04:55وہ کہتے ہیں
04:56کہ
04:57منز قرآن
04:59برگزیدم
05:00مغزرا
05:02سعیدی صاحب
05:03سبحان اللہ
05:04منز قرآن
05:06برگزیدم
05:07مغزرا
05:08استخان
05:09پیشے
05:10سگا
05:10انداختیں
05:12میں نے
05:13قرآن سے
05:14جو مغز تھا
05:14جو عرق تھا
05:15جو گودہ تھا
05:16وہ نکال لیا
05:17جو ہڈیاں تھی
05:18میں نے اٹھا کے
05:18باہر کتوں کے لئے
05:19پھینگی
05:22یہ
05:22دیپٹ
05:24میں سوچتا ہے
05:25یہ ویسٹ اور
05:25یہ سارے لوگ
05:26کیوں اتنے دیوانے ہیں
05:28حضرت رومی کے
05:29تو وہ
05:29یاد رکھیں
05:30یہ لوگ
05:31مارڈرن ورڈ
05:32جتنی بھی ہے
05:33اور جدت
05:33جتنی بھی آئی ہے
05:34فکری شعوری
05:35پوری دنیا میں
05:36اب میں
05:36مشرق مغرب کی
05:37قید کے بغیر
05:38بات کر رہا ہوں
05:39تو
05:39رومی رحمت اللہ
05:41تعالیٰ علیہ کے
05:42ہاں
05:42پھر
05:43صاحب قرآن
05:44سن کر
05:45نبی کریم
05:46علیہ السلام
05:46کی ذات پاک
05:48سے بھی
05:49اسی گہرائی میں
05:50وہ
05:50تعلق رکھتے ہیں
05:51جیسا
05:52جس کی ایک مثال
05:53میں نے
05:53بطور نمونہ
05:54از کر دی
05:55اور دوسری بات
05:56یہ ہے
05:57ایک فارمولہ
05:59میں دے دیتا ہوں
06:00ہم سب کے لئے
06:02رومی رحمت اللہ
06:03تک رسائی
06:05جو ہے نا
06:05وہ
06:06صرف عبارت
06:07ٹیکسٹ سے
06:08نہیں ہو سکتی
06:08ٹھیک
06:09ہاں
06:09وہ انہوں نے
06:10خود بتایا
06:11ایک فارمولہ
06:11مجھے بھی
06:12اسی سے سمجھ آیا
06:14وہ کہتے ہیں
06:15کہ
06:16مثلا
06:17کسی بھی چیز
06:18کو تم نے
06:18دیکھنا ہے
06:19کسی بھی چیز
06:20کے بارے میں
06:20جاننا ہے
06:21اور جائزہ لینا ہے
06:22اور اس تک
06:22پہنچنا ہے نا
06:23تو وہ فارمولہ
06:24دیتے ہیں
06:25کہتے ہیں
06:26کہ
06:26رو قیامت شو
06:33رو قیامت شو
06:34قیامت را بی بی
06:37دیتنے
06:37ہر چیز را
06:38شرط استئین
06:41ہر چیز
06:42کو پورا
06:43کامل دیکھنے کی
06:44شرط یہ ہے
06:46کہ
06:46تو وہ بن جا
06:48اگر قیامت
06:50دیکھنی ہے
06:50تو قیامت
06:51بن کے دیکھ
06:52برپا کر کے دیکھ
06:53اپنے اندر
06:54یہ فارمولہ
06:55جس کو ہم
06:56صوفیہ کی اسطلاح میں
06:57فنائیت کہتے ہیں
06:59من تو شدم
07:00تو من شدی
07:01من تن شدم
07:02تو جان شدی
07:03تاکس نگو
07:04ادباد عظی
07:05من دیگرم
07:05تو دیگری
07:06وہ یہ کہتے ہیں
07:07کہ پورا کائناتی
07:08اصول و فارمولہ ہے
07:09کہ ایسے ہی
07:10جس نے رومی کو جاننا
07:12اسے رومی بننا پڑے گا
07:13چھوٹا سا رومی بنے
07:14اس کا مرید بن جائے
07:16طالب بن جائے
07:16لیکن
07:17اس کو اپنی ذات میں
07:19وہ ساری کیفیات
07:22اور وہ سارا
07:22تلاتم
07:23اور وہ تفان
07:24اور وہ قیامت
07:26جو رومی کے وجود میں
07:28برپا ہے نا
07:28جس کے لیے وہ شرط رکھتے ہیں
07:30کہ
07:31سینے خاہم شرحا شرحا
07:33از فراق
07:35تابگو یم شرح شوکے
07:36اشتیاب
07:37وہ تو کہتے ہیں
07:37میں کسی سے بات بھی نہیں کرتا
07:39جب تک اس کا
07:40سینہ درد و سو سے
07:42چھلنی نہ ہو
07:43بات کس سے کہتے ہیں
07:44اللہ
07:44اس ٹائپ کی ان کی فکر ہے
07:46اوپر کے مرکزی منابع سے
07:48لے کر
07:49اور پھر وہ صفات پہ
07:51اکتفا نہیں کرتے ہیں
07:53ذات تک جاتے ہیں
07:55ذات باری تعالی ہو
07:56ذات رسالت محاف
07:58صلی اللہ علیہ وسلم ہو
07:59یہ کائنات ہو
08:00جہاں گئے ہیں نا
08:01رومی
08:02انہوں نے
08:03افعال پہ
08:04صفات پہ
08:05اور شیڈوز پہ
08:06اکتفا نہیں کیا
08:07سائیوں پہ اکتفا نہیں کیا
08:09صورت پہ اکتفا نہیں کیا
08:11ہر جگہ حقیقت پہ گئے ہیں
08:13اور حقیقت کی بھی آخری تیہ
08:15کیا بات
08:16اور حد پہ پہنچے ہیں
08:17جس نے جا کر
08:18یہ مسنوی کو دکانِ معرفت بنا دیا ہے
08:22بلا شرکتِ
08:23مسلک و مذہب
08:24ساری انسانیت فیض اٹھا رہی ہے
08:26کیا بات
08:27سبحان اللہ
08:28سبحان اللہ
08:29مفتی صاحب
08:30پچاس سے زائد زبانوں میں
08:33مسنوی مولانا روم کا
08:35ترجمہ ہو چکا ہے
08:36اور
08:38مولانا کی زندگی کے بنیادی
08:40جو
08:42ماخذات ہیں
08:43یا ان کی جو
08:43ان کی فکر کا نچوڑ ہے
08:45اس میں سے مسنوی ایک بنیادی
08:47اہمیت کی حامل ہے
08:48دیگر بھی ان کے بہت سارے کام ہیں
08:50لیکن مسنوی کو ظاہر ہے
08:52کہ ایک بنیادی اہمیت
08:53اس میں حاصل ہے
08:54اور
08:55اس پہ جب ہم دیکھتے ہیں
08:56اس کے معرف کا
08:58ہم مطالعہ کرتے ہیں
08:59اس کی
08:59اندر جو روحانی
09:01رموز و اسرار
09:02انہوں نے جس طرح سے بیان کر دی ہیں
09:04اور پھر یورپ میں تو
09:06رومی دی میسٹرک پوئٹ
09:07کا لفظ خاص طور پر
09:09ان کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
09:10تو اس کی روشنی میں
09:11ہمیں یہ جاننا بڑا ضروری ہے
09:13کہ مسنوی
09:14مولانا روم
09:15کن محرکات کی بنیاد پر
09:18تخلیق ہوئی
09:19اور کون سے وہ
09:20عوامل تھے جن کی وجہ سے
09:22جو بنیاد بنے مسنوی کی
09:24ہاں یقینا یہ بہت
09:26اہم سوال ہے
09:27اور جب کوئی شاہکار
09:29سامنے ہوتا ہے
09:30تو اس کے پیچھے یقینا
09:31اسباب ہوتے ہیں
09:33سبب ہوتا ہے
09:34اور محرکات بھی ہوتے ہیں
09:37حضرت
09:38مولانا رومی رحمت اللہ تعالی
09:40آپ کی ساری شخصیت
09:43کی ایک کامل تصویر
09:45آپ کی اس مسنوی کی اندر نظر آتی
09:47چھیک
09:47جیسے آپ کی شخصیت
09:49کی اندر
09:50گہرائی ہے
09:51گیرائی ہے
09:53جامعیت ہے
09:55وہی تصویر
09:56عملی تصویر
09:57ہمیں
09:57آپ کی اس کتاب کی اندر
09:59مسنوی کی اندر
10:00ہمیں دکھائی دیتی ہے
10:01محرکات کی جہاں تک بات ہے
10:03دیکھیں
10:04بنیادی محرک
10:05تو یقیناً
10:06اس میں کوئی دوسری رائے نہیں
10:07کہ وہ آپ کے شیخ
10:10حضرت شاہ شمس تبریزی
10:12رحمت اللہ تعالی
10:14کیونکہ
10:14اگر وہ بنیادی محرک
10:16نہ ہوتے
10:17تو پھر مولانا
10:19روم رحمت اللہ تعالی
10:20کی کوئی کتاب
10:21پھر تفسیر پر ہوتی
10:23پھر حدیث پر ہوتی
10:24پھر فقہ پر ہوتی
10:25پھر اسمہ و رجال پر ہوتی
10:26پھر فلسفہ و منطق پر ہوتی
10:28کیونکہ آپ
10:29ان تمام علوم
10:30کی میراج کو پا چکے ہیں
10:32ظاہری علوم پر مار
10:33اور ان تمام ظاہری علوم
10:37کہ آپ کو اپنے زمانے کے علماء پر
10:40فوقیت حاصل تھی
10:41اور آپ فائق تھے ان پر
10:42بلکہ آج تک ہم دیکھتے ہیں
10:44تو آپ کی جو فضیلت ہے
10:46وہ مسلم ہے
10:47تو اس سے اندازہ ہوتا ہے
10:49کہ اگر آپ کا محرک
10:51محض ظاہری علوم ہوتے
10:53تو پھر کتاب کی نویت بھی
10:55اسی طرح کی ہوتی
10:56مگر آپ نے ان تمام علوم کو
11:00مسنوی کے اندر
11:01عشق کے جس رنگ کے اندر
11:03بیان فرمایا ہے
11:04اور جس برتن میں رکھ کر
11:06امت کے سامنے پیش کیا ہے
11:08تو وہ یقیناً
11:09اس بات کا واضح ثبوت ہے
11:11کہ اس کے پیچھے
11:12اصل محرک جو ہے
11:14وہ حضرت شاہ شمس تبریز
11:15رحمت اللہ تعالی علیہ
11:17مگر ظاہری طور پر
11:18بھی پھر اسباب ہوتے ہیں
11:19تو آپ کے ایک شاگرد ہیں
11:22حضرت حسام الدین
11:23انہوں نے بنیادی طور پر
11:25آپ کو درخواست کی
11:26کہ حضرت آپ کچھ لکھیں
11:28اور پھر اس کے نتیجے میں
11:30آپ نے لکھنا شروع کیا
11:32تو صاحب زہرے کے
11:33لکھنا تو وہی کچھ تھا
11:35جو اندر تڑب تھی
11:36اور جو کچھ آپ حاصل کر چکے تھے
11:39تو صاحب زہرے
11:40جب اساتذہ بھی کامل ہوں
11:43علم بھی جامع ہو
11:45مشاہدہ بھی کامل ہو
11:46اور حالات اور زمانے
11:48کو بھی دیکھ چکے ہوں
11:49اور امت کی گزشتہ
11:51سنہری تاریخ بھی سامنے ہو
11:53اور آنے والے وقت اور حالات
11:55بھی مدنظر ہوں
11:57تو پھر ایک جو شیخ کامل ہے
12:00وہ بیماری کا تجزیہ بھی کرتا ہے
12:02اور اس کا علاج بھی تجویز کرتا ہے
12:04اور یہی کچھ آپ نے
12:06مسنوی کی اندر کیا ہے
12:07کہ ایک بہترین انداز میں
12:10حکایت کی انداز میں
12:11صوفیانہ انداز میں
12:12شیر و عدب کی انداز میں
12:14نصیحت آموزی کے انداز میں
12:16آپ نے
12:17ان بیماریوں کا بھی کھوج لگایا
12:20جو امت کو دیمک کی طرح چاٹ رہی تھی
12:23اور پھر اس کا مداوہ بھی دیا
12:25اور راستہ بھی دیا
12:26تو راستہ وہی تھا جو عشق کا تھا
12:29اور آپ نے ان ظاہری علوم کے اندر
12:33جو لوگ
12:34صرف اسی ظاہر تک رکے ہوئے تھے
12:37آپ نے انہیں اس مٹھاس کی گہرائی تک
12:39لے جا کر
12:40مسنوی شریف کے اندر متعارف کروایا
12:42تو آپ کا محرک یقیناً وہی ہے
12:45جو آپ کی اپنی انسپائریشن ہے
12:47وہ وہی شخصیت ہے
12:49تو پھر اس کتاب کی انسپائریشن بھی وہی ہے
12:52مگر صاحب زہرے کے
12:54اس کے اندر
12:55اثر انگیزی
12:56ان تمام چیزوں کی ہے جو آپ کی شخصیت کا حصہ تھی
12:59جی بہت شکریہ
13:00حضرت اور ابھی ہم بات کرتے ہیں
13:02مولانا روم
13:03رحمت اللہ علیہ کی مسنوی کا ذکر ہوا ہے
13:05تو اس کے جو مضامین ہیں
13:06اس کا جو اسلوب نگارش ہے
13:08اس کی جو بنت ہے مضامین کو
13:10جس طرح سے پرویا گیا ہے
13:12موتیوں کی طرح الفاظ کو
13:14اس پہ بات کرتے ہیں
13:16چھوٹے سے وقفے کے بعد
13:17جی ناظرین کو شامدیت کہتے ہیں
13:18وقفے کے بعد آپ کو پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:20آپ خصوصی نشست ہے
13:22آج مولانا جلال الدین رومی رحمت اللہ علیہ کے
13:24حوالے سے اور بریک پہ جانے سے پہلے
13:26مسنوی کا ذکر ہو چکا ہے
13:28اور مسنوی کا ذکر اور
13:30مولانا روم کا ذکر جو ہے
13:32وہ دونوں جدہ جدہ نہیں ہو سکتے
13:34یہ لازم و ملزوم ہے
13:36اور آج خصوصاً اس کے اوپر ہم بات کر رہے ہیں
13:38بریک پہ جانے سے پہلے حضرت سوال
13:40کو میں نے کچھ ارز کر دیا تھا
13:42کہ اس کے مضامین کی جو بنت ہے
13:45اور چونکہ آپ خود
13:46شائر ہیں اور اس کے اندر جو مضامین
13:48کو بلند آہنگی
13:50کے ساتھ بیان کیا ہے اور اس کے اندر
13:52ایک پھر چاشنی ہے لطافت
13:54ہے سادگی ہے روانی
13:56ہے نغمگی ہے کتنا
13:58کچھ ہے جو مسنو کے اندر پرویا گیا ہے
14:00تو اس کا جو اسلوب نگارش
14:03ہے اور جو اس کی
14:04مضامین کو بند کیا ہے
14:06سمندر میں کوزے کے اندر اس پہ کچھ ارشاد
14:08صاحب یہ حضرت مولانا رومی
14:10رحمت اللہ کا جو دیوان شمس
14:12ہے نا جی دیکھیں
14:14اپنے مرشد میں اتنے فنا تھے ساری دنیا
14:16ہر شائر ایک مکتہ نہیں چھوڑتا کوئی
14:18اپنا کہ میرے نام کیوں نہیں لیا
14:20پورا دیوان ہی اپنے
14:22سارے بعض لوگ ہم بھی پہلے بچپن میں
14:24سمجھا کرتے تھے کہ یہ شمس تبریزی کا
14:26دیوان ہے وہ مولانا
14:28رومی کا دیوان ہے
14:30غزلیات سے بھرا ہوا ہے
14:32چالیس ہزار سے بھی زیادہ شاہد اشار
14:34ہے اس میں دیوان کبیر جو آپ کا تھا
14:37لیکن مسنوی
14:38اس سے جدہ ہے اب آپ خود بھی
14:40شائر ہیں آپ بھی اس بات کو سمجھیں گے
14:42اور جو بندہ براہ راز شیر سے جڑا وہ شخص ہے
14:44وہ سمجھے گا کہ
14:46دیوان شمس کی دنیا ہی ہو رہے
14:49اور مسنوی کی دنیا ہی ہو رہے
14:51ایک تو یہ بات ہے
14:52اچھا دوسری یہ کہ
14:54آپ خود فرماتے ہیں
14:58یعنی شائروں شعروں شائری سے
15:01اوپر
15:02یہ مور دن پویٹری ہے سرور صاحب
15:04میں نے چکے اس کو الحمدللہ
15:06پرشن ٹو پرشن پڑھا
15:08اور میرے استاد کی عظمت
15:10کو میں سلام پیش کر رہا ہوں آج
15:12وہ مولانا کے ہم وطن بھی تھے
15:15ہم قوم بھی تھے ہم زبان بھی تھے
15:17اچھا
15:17اس سے مجھے مسنوی سے جو تعلق اور شغف پیدا ہوا
15:21بہت چھوٹی عمر میں
15:23وہ ان کی برکت ہے
15:24حضرت مولانا ترکمن صاحب رحمت اللہ علیہ
15:26قابل میں ان کا مزار ہے
15:27بلخ سے ہی ان کا تعلق تھا
15:29ان سے میں پڑھا کرتا تھا
15:30سب کن بڑے شوق سے مسنوی شریف
15:33تو حضرت مولانا خود کہہ رہے ہیں
15:36کہ من ندانم فائلات ان فائلات
15:38شیر میگو ایم بیعز آب حیات
15:41مسنوی کا ہر شیر آب حیات سے بھی آگے کر
15:45اور وہاں تو یہ کلچر ہے
15:47مشہور ہے سینٹل ایشیا
15:48یہ افغانستان ایران سارا
15:50وہ کہتے ہیں
16:02وہاں یہ درجہ مسنوی شریف کی
16:04صرف قرات و تلاوت کا
16:06اس کو برکت کے لئے پڑھا جاتا ہے
16:08اور یہ جو ترک قوم ہیں
16:10ان کے ہاں تو جیسے گھروں میں
16:12قرآن پاک مست ہے
16:13ایسے ہی مسنوی شریف کے
16:15چھ والیم مست ہیں
16:16اور میرے جو استاذ گرامی تھے
16:18ان کو میں دیکھا
16:18سفر حضر میں ایک والیم
16:20ان کے ساتھ ہوتا تھا
16:21تاکہ جہاں کہیں جب
16:23موقع ملنا ہے بیٹھنا ہے
16:24ان کے ہاں یہ کلچر تھا
16:26کہ شام کی سٹنگ میں
16:27تھوڑی دیر
16:28ایک صفحہ دو صفحے
16:29ہم نے پڑھنے ہیں
16:31یہاں بھی رہا ہے
16:32برے سغیر پاکو ہند میں بھی یہ رہا
16:34آج سے سو سال پیچھے تک
16:36اور بڑے بڑے مسنوی شناس
16:38یہاں پیدا ہوئے
16:39جن کے ہواشی ہیں
16:41جن کا کام ہے
16:41یہ ایک بڑا موضوع ہے
16:43طویل
16:43بہرحال مولانا کہتے ہیں
16:45مسنوی ماں دکانِ معرفت
16:48مینو ما یدین شانِ معرفت
16:51اگر کسی نے معرفت کی دکان
16:53دیکھنی ہے
16:54اور وہاں سے کوئی سودا چاہیے
16:56تو ہماری مسنوی شریف
16:58کی چوکھٹ پہ آگے بوسا دے
17:00اور حاضر ہو جائے
17:02اور پھر یہ کہ
17:03اس کے جو مضامین کی گہرائی
17:06اور تنوہ ہے نا
17:07اس کو سمجھنے کے لیے
17:08بس میں اتنے پہ اختفاہ کرتا ہوں
17:10کہ جب اس کا ابتدا ہوئی نا
17:13مسنوی کی
17:13میں نے تو اساتذہ سے یہ بھی سنائے
17:16وہ کہتے تھے
17:17کہ یہ
17:17اس طرح جیسے ہم لوگ شیر کہہ رہے ہوتے ہیں نا
17:20بیٹھ کے نا
17:22یہ مسنوی ایک موجزہ ہے
17:24نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا
17:26اور مولانا کی کرامت ہے
17:28وہ ایسے کہ یہاں
17:30حضرت حسام الدین چلپی رحمت اللہ علیہ جو
17:34تھے
17:34جب انہوں نے آکے کہا نا
17:36کہ حضور یہ جو آپ کے حوال و کیفیات میں
17:39شمس تبریز کی جدائی میں
17:40اپنے درد و سوز میں آپ آنسو بہارے ہوتے ہیں
17:44تو کیوں نہ
17:45اس پر مسنوی کی طرز پہ
17:47ان کی حکیم سنائی غزنوی کی طرز پہ
17:50حدیقہ سنائی کی طرز پہ
17:52کوئی چیز ہو
17:53یہ تھا ان کا
17:54ایک سوال اور
17:56ایک طرح کی ایک ریکویسٹ تھی
17:59تو حضرت رومی نے
18:00اپنے امامہ شریف سے اٹھارہ شیر
18:02پہلے جو مسنوی کے ہیں
18:04وہ نکال لے کاغذ پہ لکھے ہوئے
18:06وہ ان کو دے دیئے
18:10جہاں سے مسنوی شریف شروع ہوتی ہے
18:12بشنو ازنائی چن حقایت میں کنت
18:14وز جدائی ہا شکایت میں
18:16پہلے جو اٹھارہ اشار تھے
18:18وہ دے کے فرمایا ہاں لوہ شروع ہو گیا ہے
18:21اور
18:22اثر سے مغرب کا ٹائم تھا
18:24حضرت بیٹھتے وہ پہلے آکے بیٹھتے
18:26یہ ڈیکٹیشن ہے املا ہے
18:28یہ مولانا نے لکھا نہیں ہوا
18:30صرف بولا ہے
18:32آپ اسی وارفتگی میں
18:35جذب و حال میں بولتے جاتے
18:36الہامی قیفیت میں
18:38اور صرف انہی کے لئے تھا یہ
18:40کسی اور کوئی اجازت نہیں تھی
18:42وہ لکھتے اور ان کی وفات ہو گئی
18:45جب چار دفتر پورے ہوئے
18:46چار والیم پورے ہوئے
18:48تو وہ وصال فرما گئے
18:49تو آپ نے یہ سلسلہ محکوف کر دی
18:51کہ اب حسام الدین چل پی نہیں ہے
18:53اور سرور صاحب آج میں نے پڑھا
18:56تو میرا پورا وجود شل ہو گیا
18:58یہ اپنے اس مرید کا احترام
19:01ایسے کرتے تھے
19:01کہ شاید ہی کبھی کسی نے
19:03اپنے پیر کا اس طرح احترام کی
19:04اللہ
19:05اللہ اکبر
19:07اور ان کے فیراک میں چھوڑ دیا
19:09یہ سب کچھ
19:10جب ان کی وفات ہو گئی
19:11مسنوی بھی رک گئی
19:13پھر ایک اور اللہ نے
19:14حسام الدین زیاؤلحق پیدا کیے
19:16وہ بھی آپ کے حلقے میں تھے
19:18انہوں نے ریکویسٹ کی
19:19ان کی برکت سے قبولیت ہوئی
19:22اور آخری جو دو دفتر وہ جلدیں ہیں
19:24اس کا پانچ میں دفتر کا
19:26جو پہلا شیر ہے نا
19:27آپ نے کہا اے حسام الدین زیاؤلحق بیا
19:31اپنے مرید کو کہہ رہے ہیں
19:34اے حسام الدین زیاؤلحق بیا
19:37اوستاد آنے سفارہ اوستا
19:40اے استادوں کے استاد حسام الدین
19:43آو دوبارہ تمہارے برکت سے
19:45اور تمہارے کہنے پر اس کو شروع کریں
19:47مدتِ ان مسنوی تاخیر شد
19:52محلتِ باعست تاخون شیر شد
19:57یہ خون کو دودھ بنایا ہوا ہے
19:59حضرتِ مولانا
20:00اللہ اکبر
20:02اچھا حضرت یہ جو
20:03مقبولیت ہے اس کی
20:05اور ابھی جو ہم بات کر رہے تھے
20:06کہ
20:06it is more than poetry
20:08and it is more than creation
20:11وہ شاعر جو تخلیق کرتا ہے بیٹھ کے
20:13اور سوچتا ہے
20:15مضامین کو لاتا ہے
20:16پھر ان کی مصرہ بندی کرتا ہے
20:19لفظوں کو پھر انہیں کی کوشش کرتا ہے
20:21لیکن یہ شاعری سے کچھ
20:22ماورا چیز ہے جس کی
20:24اور اس کی مقبولیت کا جو یہ عالم ہے
20:26اور اس قدر مقبولیت ہے
20:28میں نے ذکر کیا
20:29کہ پچاس سے زیادہ
20:31زبانوں میں اس کے تراجم
20:32بھی ہو چکے ہیں
20:33کیا فرماتے ہیں اس
20:35یقیناً ایسا ہی ہے
20:36جیسا کہ آپ ذکر فرما رہے ہیں
20:38دیکھئے
20:40قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کے بعد
20:43شاید ہی کسی کتاب کا یہ ریکارڈ ہو
20:46کہ پچاس سے زیادہ
20:48زبانوں کے اندر
20:49اس کے تراجم کیے گئے ہوں
20:51اور پھر شروعات اس کے علاوہ ہیں
20:53اور جو کچھ اس کتاب کے اوپر
20:55تبصرِ تجزیعے لکھے گئے
20:57وہ اس کے علاوہ ہیں
20:58اور جس طرح سبکن سبکن
21:00اس کتاب کو
21:01ہمارے اقابرین
21:02بزرگ صوفیاء
21:04اشاق
21:04پڑھتے رہے
21:06پڑھتے ہیں
21:07پڑھاتے رہے
21:08اور پڑھاتے ہیں
21:09وہ بھی ایک
21:10ایک عجیب سی کیفیت ہے
21:12اس کے اندر
21:12اور وہ بھی ایک غیر
21:14معمولی سی بات ہے
21:15تو یہ جو اس کتاب کی شہرت
21:17اور مقبولیت ہے
21:18دیکھئے
21:19فیوزہ لہو القبول فی الارد
21:22یہ جو مقبولیت ہے
21:24یہ دلوں کے اندر
21:26اترتی تب ہے
21:27جب وہ مقبولیت پہلے
21:29انداللہ ہو جائے
21:30اللہ کی بارگاہ میں
21:32وہ شہر مقبول ہو جائے
21:33آقا علیہ السلام کی بارگاہ میں
21:35درجہ مقبولیت پہلے
21:37تو پھر
21:38اللہ تبارک و تعالی
21:39اس شہر کو
21:40اہل ایمان کے دلوں میں
21:42اور لوگوں کے دلوں کے اندر
21:43اتار دیتا ہے
21:44اور لوگوں کے دل
21:45اس کی طرف راغب ہو جاتے ہیں
21:47اور جیسے
21:48اللہ تبارک و تعالی
21:49نے
21:49اپنے نیک
21:51مقرب اور محبوب
21:52بندوں کے بارے میں
21:53یہ فرمایا ہے
21:55تو یہ اسی کا
21:57اکس جمیل نظر آ رہا ہے
21:59کہ اللہ تبارک و تعالی
22:01نے اس کتاب کی بھی
22:02وہ مودد
22:03وہ مقبولیت
22:04اور وہ محبت
22:05پیدا فرما دی ہے
22:06اور کیوں ایسا نہ ہوتا
22:08جب اس کے پیچھے
22:11حضرت مولانا رومی
22:12رحمت اللہ تعالی
22:12کا
22:13عشق بھی کار فرما ہے
22:15آپ کا اخلاص بھی کار فرما ہے
22:17آپ کی معرفت بھی
22:19اس کے پیچھے کار فرما ہے
22:20اور ظاہر اور باطن کے
22:22علوم کے اعتبار سے
22:24جو مجمع البحرین
22:26اللہ تبارک و تعالی
22:27نے آپ کی ذات کو
22:28بنایا تھا
22:28تو جب اس کی
22:30ایک عملی تصویر
22:31اور اس کا
22:31ایک بہترین
22:32اقس یہاں نظر آ رہا ہے
22:34تو اس کتاب کا
22:35تنوہ
22:35اس کی گہرائی
22:36عملی زندگی کے
22:38تمام
22:38معاملات کا
22:39احاطہ کرنا
22:40اور حتیٰ کہ
22:41ایک کامن مین
22:42کو
22:42عام آدمی کو
22:43اس کی سطح کے اوپر
22:45اتر کر
22:46حقایت کے انداز میں
22:50تک اسے پہنچانا
22:51اسے سکھانا
22:52اسے سمجھانا
22:53اور انگلی پکڑ کر
22:54اس کی زندگی کی
22:55رہنمائی کر دینا
22:56جب اس کے
22:57مزامین کا
22:58تنوہ اتنا ہے
22:59اور اس کے مزامین
23:00عملی زندگی کی
23:01حقیقت کے ساتھ
23:02اس طرح جڑے ہوئے ہیں
23:03تو پھر یہ
23:04اس کا ایک لازمی
23:05اثر تھا
23:06جو اللہ تبارک و تعالی
23:07نے ظاہر فرمایا
23:08اور اس کتاب کی
23:09مقبولیت اور شہرت
23:10کا یہ عالم ہے
23:11کہ صرف اشاق
23:12یا اہل ایمان کے ہاں
23:14یہ اتنی مقبول
23:15یا متداول نہیں ہے
23:16بلکہ عالم مغرب
23:17کے اندر ہم دیکھتے ہیں
23:18انہوں نے
23:19اس سے کتنا کچھ
23:20حاصل کیا
23:20اور وہاں آپ کو
23:21بڑی بڑی لائبریریوں
23:23کے اندر
23:23یہ ایک لازمی
23:24کتاب کے طور پر
23:25ملتی ہے
23:25اور اس کے مختلف
23:26تراجم ملتے ہیں
23:27اور انہوں نے
23:28وہاں سے
23:29زندگی کے
23:30معاشرتی زندگی
23:31کے اصول اخذ کیے
23:32اخلاقی زندگی ہے
23:33اجتماعی زندگی
23:34کے کیا اصول ہیں
23:35انفرادی زندگی
23:36کے کیا اصول ہیں
23:37اور ایک فرد کی
23:38اصلاح کیسے کی جا سکتی ہے
23:40اور ایک فرد کو
23:42کن کن ذرائع سے
23:43نکتہ کمال تک
23:45پہنچایا جا سکتا ہے
23:46تو گویا کہ یہ
23:47جہاں درس عشق ہے
23:49وہاں یہ درس انسانیت ہے
23:51اس کے اندر معاشرت ہے
23:53اور اس کے اندر
23:54انفرادی اور اجتماعی زندگی
23:55کے بہت سارے گوشوں
23:57کو جمع کیا گیا ہے
23:58یہی وجہ ہے
23:59کہ اس کے مزامین
24:00کا یہ تنوہ اور گہرائی
24:01اس کتاب کو
24:03مقبول عام بناتی ہے
24:04اور اس کتاب کی
24:06مقبولیت کا یہ علم ہے
24:07کہ اللہ اور اس کے
24:08رسول صلی اللہ علیہ وسلم
24:09کے کلام کے بعد
24:10اس کتاب کو جو شہرت
24:12حاصل ہوئی ہے
24:12وہ اسی کا ہی خاصہ ہے
24:14سبحان اللہ
24:15سبحان اللہ
24:15اچھا مسنوی پہ
24:17ناظرین اکرام
24:18ہم نے کافی بات کی
24:19لیکن مولانا کی
24:20اس کے علاوہ بھی
24:21کتب ہیں
24:22اور بہت اہم
24:23علمی کتب ہیں
24:24جن کا ذکر ضرور
24:25ہونا چاہیے
24:25اس پہ بات کرتے ہیں
24:26ایک چھوٹے سے
24:27وقفے کے بعد
24:28ناظرین خوش آمدیت
24:29کہتے ہیں
24:29وقفے کے بعد
24:30آپ کو اور
24:31بریک پہ جانے سے پہلے
24:32میں نے ذکر کیا
24:33کہ مسنوی کا ذکر
24:34جو ہے وہ بہت زیادہ
24:35ہوتا ہے
24:36ہمارے تمام تر
24:38علمی اور
24:39فکری مجالس میں
24:41مولانا کی مسنوی
24:42لیکن اس کے علاوہ بھی
24:43آپ کی بہت ساری کتب ہیں
24:45جن کا کم از کم
24:46ہمیں علم ضرور
24:54دیوان شمس ہے
24:55جس کا میں نے
24:56ابھی ذکر کیا
24:57وہ اصل میں
24:57مولانا جلال الدین
24:58رومی رحمت اللہ کی
25:00غزلوں کا ہی دیوان ہے
25:01اور یہ
25:03سمجھ لیں
25:04ہر غزل
25:05اور ہر غزل
25:06کا ہر شیر
25:07ایک پوری تصنیف ہے
25:10پھر آپ کے
25:11ملفوزات
25:11جو مشہور ترین ہے
25:13فیہی ما فیہ
25:14جی جی
25:15یہ مشہور ہیں
25:16یہ چھپے بھی ہیں
25:17اس کا ترجمہ بھی چھپ کیا ہے
25:18اور اس سے لوگ
25:20متعارف ہیں
25:20وہ بھی ایک جہان ہے
25:23ملفوزات کا
25:24پھر سبہ مجالس ہیں
25:25آپ کی
25:27آپ کی
25:27جو مقاتیب ہیں
25:29آپ کے خطبات
25:30موائز
25:31ارشادات
25:32یہ سب چیزیں
25:33جو دوسرے لوگوں نے
25:34لکھی ہیں
25:35اور محفوظ کی ہیں
25:35آپ کے ملفوزات کی
25:37آپ کی اپنی بنیادی
25:39یہ دونوں چیزیں
25:40مسنوی
25:40اور دیوان شمس
25:42ملفوزات جو ہوتے ہیں
25:44ظاہر ہے
25:44آپ بھی کیا
25:45وہ کریڈٹ ہے
25:45لیکن
25:46وہ کوئی اور جمع کرتا ہے
25:47کوئی لکھتا ہے
25:48مریدین لکھتے ہیں
25:50اور
25:51اصل جو کمال آپ کا ہے
25:53وہ میں
25:53جیسے ہم نے یہ پورا
25:55پروگرام کیا
25:56علمی کمال
25:57وہ آپ کی
25:58اپنی
26:00روحانیت کا
26:01آپ کے
26:01ہر لفظ میں
26:03رچہ ہوا ہونا ہے
26:04اور سرائیت کی
26:06یعنی
26:06مصنف اپنی ہر تصنیف
26:08اور محرر
26:09اپنی ہر تحریر میں
26:10خود موجود ہے
26:11چھیک
26:11یہ کمال
26:13اور یہ
26:14شرف
26:15اور یہ
26:15اختصاص
26:16ہر ایک کو حاصل نہیں ہوتا
26:18لہٰذا یہ
26:19جتنی بھی کتابیں
26:20آپ کے
26:21جیسے آپ کی
26:23سوانے پر
26:23جو کتاب
26:24پناکب العارفین ہیں
26:25وہ بھی
26:26اسی زمانے کی کتاب ہے
26:27پرانی
26:27اور آپ کے ہی
26:28مرید کی لکھی ہوئی ہے
26:29تو یہ بڑی
26:30بنیادی کتابیں ہیں
26:31ان کو اگر کوئی
26:33دیکھے
26:34پڑے
26:34متعلق کرے
26:35یا ان میں سے
26:36کسی ایک کو بھی دیکھ
26:37مولانا کی یہ
26:38کمال کرامت ہے
26:40کہ وہ
26:41ان کا ہر جز
26:42کل ہے
26:43سرور صاحب
26:43سبحان اللہ
26:44سبحان اللہ
26:46کیا کہنے
26:47اور میں کیا کہوں
26:48سبتہ
26:49ہر جز
26:49کل ہے
26:50میں کچھ
26:51اشار اگر اجازت ہو
26:52تو پیش کر دوں
26:53جی میں
26:53ابھی واپس آپ کی
26:55خدمت میں حاضر ہوتا ہوں
26:56یہ مکمل کر لیں
26:57گفتگو آپ
26:58کے حوالے سے
27:00اہل علم نے
27:01اور وعب دانش
27:02نے
27:02بے شمار
27:04اظہار کیا ہے
27:05اپنے اپنے لفظوں میں
27:06بلکہ ابھی
27:07ذکر کر رہے تھے
27:08کہ مولانا جو ہیں
27:10ڈوکس ابھی
27:11ذکر کر رہے تھے
27:12کہ آپ کا حد جز
27:13جو ہے وہ
27:13کل کا درجہ
27:14رکھتا ہے
27:15اور میں دو
27:16قول آپ کی خدمت
27:17میں ارز کرنے لگا ہوں
27:18اور اس کے ساتھ
27:18میں چاہتا ہوں
27:19کہ جو
27:20مفکرین نے
27:21آپ کے علم سے
27:22آپ کی دانش سے
27:23آپ کی حکمت سے
27:24اکرام کیا
27:25اور پھر اس کا اظہار کیا
27:26اس پہ ضرور
27:27آپ نے فرمایا
27:28کہ خاموشی
27:28خدا کی زبان ہے
27:31باقی سب ترجمانی ہے
27:33سبحان اللہ
27:34پھر آپ فرماتے ہیں
27:35کہ غم
27:36وہ خاک ہے
27:37جس سے
27:38دل کا پھول اکتا ہے
27:41پھر فرماتے ہیں
27:42کہ
27:42تو سمندر ہے
27:43اپنی لہر سے
27:44مت لر
27:45کیا فرماتے ہیں
27:46آپ کے بارے میں
27:47بہت کچھ کہا گیا
27:48اور اہل علم نے
27:49جو اقتصاب کرنے کے بعد
27:50آپ کے بارے میں
27:51جو کہا
27:52اس پر کچھ روشن لگی
27:54یقیناً
27:54قدردان قدر کرتے ہیں
27:56اور یہی حق ہوتا ہے
27:58کسی کے شہکار کا
28:00اور حضرت مولانا
28:01رومی رحمت اللہ
28:02تعالیٰ علیہ
28:02کو بھی
28:03اللہ تعالیٰ نے
28:04یہ عزاز
28:05باکمال بخشا
28:06کہ
28:07جیسے آپ کی
28:09کتاب کو
28:09آپ کی شخصیت کو
28:11آپ کی فکر کو
28:12آپ کی ذات کو
28:14مقبولیت
28:15اور شہرت دوام
28:16حاصل ہوئی
28:16تو اسی طرح
28:17آپ کی بارگاہ میں
28:19نظرانہ ہائے
28:20عقیدت
28:20اور آپ کی
28:21ذات اور شخصیت
28:22کا اعتراف
28:23یہ بھی ہمیں
28:24بڑے پیمانے پر ملتا ہے
28:25جیسے اگر ہم
28:26برے سغیر پاک و ہند
28:27کی بات کریں
28:28تو
28:29علمہ اقبال
28:29رحمت اللہ تعالیٰ
28:30علیہ نے
28:31جس انداز میں
28:32آپ کو
28:33اپنا مرشد
28:34اپنا شیخ
28:35اپنا پیر
28:36قرار دیا
28:37اور جس انداز میں
28:38وہ
28:38ان سے ایک تصابع
28:40فیض کرتے ہوئے
28:41نظر آتے ہیں
28:42یقیناً
28:42وہ برے سغیر
28:43پاک و ہند
28:44کی اندر
28:44ایک اپنی مثال
28:46آپ ہے
28:46مگر
28:47صرف علمہ اقبال
28:48رحمت اللہ تعالیٰ
28:49علیہ نے
28:50صوفی شعراء
28:51جتنے بھی گزرے ہیں
28:52انہوں نے بھی
28:59اچھا پھر جہاں تک
29:00آپ کے
29:00اپنے اقبال بھی ہیں
29:02جیسے آپ نے
29:03دو اقبال بیان فرمائے
29:05آپ نے
29:06مثلا
29:07عشق کو
29:08جس انداز میں
29:09پیش فرمایا ہے
29:10آپ کا
29:11اس کے اندر
29:11ایک قول مبارک
29:12ہمیں ملتا ہے
29:13کہ
29:14عشق
29:15اس وقت تک
29:15کامل نہیں ہوتا
29:16جب تک
29:17حجر کامل نہ ہو جائے
29:18اور آپ نے
29:20حجر محبوب
29:21کو جس انداز میں
29:23مسنوی کے اندر
29:24بیان کیا ہے
29:25تو
29:26ایسے لگتا ہے
29:27کہ جیسے
29:28عشق کا
29:29اصل
29:30استاز ہی
29:31حجر ہے
29:31حجر ہی
29:32عشق کو
29:33کامل کرتا ہے
29:35اسے سوارتا ہے
29:36اسے نکھارتا ہے
29:37اور اسی طرح
29:38آپ کے ایک ایک
29:39لفظ کے اندر
29:40اور ایک ایک قول کے اندر
29:41ایک جہان آباد ہے
29:43اور الفاظ و معانی
29:44کا ایک سمندر ہے
29:45جو رما دما ہے
29:46جیسا کہ
29:47محترم مجدی صاحب
29:48نے بھی اس کو ذکر فرمایا
29:49مولانا شبلی
29:51رحمت اللہ تعالی
29:53آپ نے بھی
29:54اپنی کتب کے اندر
29:57کا نہایت حسین
29:59انداز کے اندر
29:59تذکرہ فرمایا ہے
30:00چھیک
30:01آپ کی شخصیت کا بھی
30:02آپ کی ذات کا بھی
30:03حتیٰ کہ جب
30:04مولانا شبلی
30:05رحمت اللہ تعالی
30:06لکھتے ہیں
30:06آپ کے بارے میں
30:07تو انہوں نے
30:08وہ جو
30:10اس عشق کا
30:11مسافر بننے سے
30:12پہلے کی
30:13جو شان
30:14اور شوقت
30:15والی زندگی تھی
30:16روب اور دبدبہ
30:17والی زندگی تھی
30:18جس کا تذکرہ بھی ہوا
30:19اسی پروریم کے اندر
30:22اس کا بھی
30:24اشق اور محبت
30:26اور فنائیت
30:27اس کا جو تبدیلی آتی ہے
30:30اس تبدیلی کو بھی
30:31آپ نے
30:32اس کی بھی منظر کشی فرمائی
30:33تو
30:34مسلم مفکرین کے علاوہ
30:36غیر مسلم مفکرین نے بھی
30:37آپ کو
30:38خراج عقیدت پیش کیا
30:40اور آپ کی
30:41فکر سے
30:42نہ صرف اقتصاب کیا
30:44بلکہ دل کھول کر
30:45آپ کی تعریف بھی کی
30:46کیا کہنے
30:47بہت شکریہ
30:49جنابِ
30:49ڈاکٹر علامہ
30:50محمد شہزاد
30:51مجددی صاحب
30:52آپ کی رہنمائی کا
30:53آپ کی تشریف آوری کا
30:54جنابِ مفتی
30:55ارشاد حسین سعیدی صاحب
30:57آپ کا بہت شکریہ
30:58اور آپ کو بھی
30:59حاضری کی سعادت
31:00نصیب ہوئی
31:01مولانا کی بارگاہ میں
31:03اور
31:03ہمیں بھی سعادت
31:04نصیب ہوئی
31:05ہم نے بھی
31:06کچھ اشار وہاں پہ
31:07عرض کرنے کی کوشش کی
31:08اور میرا دل چاہ رہا ہے
31:10کہ وہ بھی عرض کروں
31:10لیکن آپ سے پہلے
31:11سنتے ہیں
31:12بسم اللہ
31:13میں جب حاضر ہوا
31:14تو میں نے کہا
31:15کہ مولانا کی زبان میں
31:16سلام عرض کیا جائے
31:19جی
31:19وہ تھا کہ
31:20اے زیاءِ شمسِ تبریزی سلام
31:23کیا کہتا
31:24واہ واہ
31:25اے زیاءِ شمسِ تبریزی سلام
31:28اے نوائِ شمسِ تبریزی سلام
31:31سبحان اللہ
31:32جانشین و نائبِ اہلِ حمام
31:35جانشین و نائبِ اہلِ حمام
31:40اے عطائِ شمسِ تبریزی سلام
31:43السلام مولوی ما نوی
31:46آپ کا جو سلسلہ ہے
31:49اسے مولویہ سلسلہ کہتی ہے
31:50اسلام مولوی ما نوی
31:54اے فدائے شمس تبریزی سلام
31:57اور اے مراد قلب اہل معرفت
32:05اے دعائے شمس تبریزی سلام
32:08اے رضا جوئے خدا و مصطفیٰ
32:12اے رضا جوئے خدا و مصطفیٰ
32:16در رضا شمس تبریزی سلام
32:19اے رضا جوئے خدا و مصطفیٰ
32:24در رضا شمس تبریزی سلام
32:27اے دعائے شمس تبریزی سلام
32:30اے نوائے شمس تبریزی سلام
32:33بہت شکریہ آپ مہمانوں کا
32:36اور ایک خاص قفیت میں
32:38حضرت وہاں پہ یہ اشارت
32:39عطا ہوئے ہیں
32:41اور میرا دل چاہ رہا ہے
32:43ویسے کافی دیر کے کہہ ہوئے تھے
32:44تو دل چاہ رہا ہے کہ آج آپ کی
32:46اس خوبصورت گفتگو کے بعد
32:48اس کے اشار پنجابی زبان میں ہیں
32:50اور یہ میں ارز کرتے ہوئے
32:52آپ سے اجازت طلب کرنی ہے
33:10ہتھ پڑے آروم دے شاہ لے
33:18Hath bha'day arun dhe shah ne
33:24Mere kha'de khe dhil dhe ta
33:33Mera lulu lulu kukan lag pa ya
33:44Mera lulu lulu kukan lag pa ya
33:57Aai saama vich bhaa
34:04Mere man dhe dhe banjili bholi
34:12Aai aapne aapte pyaar
34:24Mera aapne aapte pyaa
34:38Mera aapne aapte pyaa
34:48Mera lulu kukan lag pa ya
34:55Mera lulu kukan lag pa ya
35:00Mera lulu kukan lag pa ya
35:13Mera lulu kukan lag pa ya
35:28मैं बेख के रब्दियां रहमता फिर रोया जारोजार
35:44एक में खुडा लागे आगया जिदे मते ते लशकार
35:57मैंनों देखे थापी कंड ते मेरे गल विच बाया भार
36:13मैंनों सारे देर मुबारकार नले मिलते वारो वार
36:33अकने वेखे यार
36:40ओ मघूँ जर्जर अकने वेके यार
36:50सब फुल गए नकष निखार
36:56All are gone, the heart of my heart
37:04My heart is broken, my heart is broken
37:12My heart is broken
37:20I'm sorry, I'm sorry, I'm sorry, I'm sorry.