Skip to playerSkip to main content
اس فصل میں ان آیتوں کا ذکر ہے جو حضورﷺ کی مدح وثنا اور خوبیوں میں وارد ہیں جیسے کہ اللہ عزوجل کا فرمان ہے: ﴿لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ﴾ (التو بہ: ۱۲۸)
بیشک تمھارے پاس تشریف لائے تم میں سے وہ رسول۔
(حضرت فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں کہ آیت بالا میں لفظ من انفسکم کو فتح (زبر) فا کے ساتھ بعض قرا نے پڑھا ہے (یعنی مِنْ اَنْفَسَکُمْ:تم میں سب سے زیادہ نفیس ذات) لیکن جمہور قرا نے ضم ( پیش) فاسے پڑھا ہے۔ (مستدرک ج ۲ ص ۲۴۰)

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#Shorts
#ShanEMustafa
#Quran
#IslamicShorts
#SeeratUnNabi
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Comments

Recommended