پہلا باب | حضور ﷺ کی ثنا بزبان باری تعالی
جان لو! کہ کتاب مجید میں بے شمار ایسی آیتیں ہیں جو حضور سید عالم احمد مجتبی محمد مصطفی ﷺ کے ذکر جمیل کو بیان کرتی ہیں اور آپ ﷺ کی خوبیوں کا شمار کراتی ہیں ، آپ ﷺ کے حکم کی تعظیم بیان کرتی ہیں ، آپ ﷺ کی عزت کو بلند کرتی ہیں، ہم نے یہاں صرف انھیں آیات کو بیان کرنے پر اکتفا کیا جن کے معانی ظاہر و باہر ہیں اور ان کی مراد و مفہوم واضح ہے، ہم نے ان کو دس فصلوں میں بیان کیا ہے۔
کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
#Shorts
#ShanEMustafa
#AlShifa
#SeeratUnNabi
#IslamicShorts
#ThinkGoodGreen
Comments