Skip to playerSkip to main content
قسم دوم: اس میں حضور ﷺ کے ان حقوق کا بیان ہے جن کی بجا آوری ہر ایک پر واجب کی گئی ہے،اس میں چار باب ہیں۔
باب اول: اس میں بیان ہے کہ آپ ﷺ پر ایمان لانا فرض ہے اور آپ ﷺ کی اطاعت اور آپ ﷺ کی سنت کا اتباع لازم ہے۔ اس میں چار فصلیں ہیں۔
باب دوم : اس میں بیان ہے کہ آپ ﷺ کی محبت لازم ہے اور آپ ﷺ کی تعظیم و تو قیر اور خیر خواہی لازم ہے، اس میں چھ فصلیں ہیں۔
باب سوم: اس میں بیان ہے کہ آپ ﷺ کی تعظیم و توقیر اور ادائے حقوق واجب ہیں اور صحابہ کرام کس طرح تعظیم بجا لاتے اس کا بیان ہے اور بعد وفات تعظیم و توقیر کا وجوب بیان کیا گیا ہے۔ اس میں چھے فصلیں ہیں۔
باب چہارم : اس میں آپ ﷺ پر صلوۃ و سلام اور درود شریف پڑھنے کا کیا حکم ہے، کے بارے میں بیان ہے، اس میں 9 فصلیں ہیں۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#کتاب_الشفا
#حقوق_المصطفیٰ
#ShifaSharif
#SeeratunNabi
#ThinkGoodGreen

Category

📚
Learning
Comments

Recommended