#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Kaptaan Stands Tall || Imran Khan’s Dabang Reply to Apology Drama || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Kaptaan Stands Tall || Imran Khan’s Dabang Reply to Apology Drama || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تک کے لئے کوئی سٹیٹمنٹ باہر نہیں آ پایا اور اس کے بعد اب عمران خان صاحب کا ایک بیان کل رات گئے جو ہے وہ باہر آیا اپنے ایک وکیل کے ذریعے سے چھے لوگوں نے ملنے کے لئے جانا تھا لیکن ملاقات نہیں ہونے دی گئی خاص طور پر پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اس بات کا بندبس کیا ہے کہ سلمان اکرم راجہ صاحب کی عمران خان صاحب سے ملاقات نہ ہو پائے سلمان اکرم راجہ صاحب کو عمران خان صاحب خاص طور پر ملنا چاہتے ہیں ان کے ذریعے
01:00لیکن سلمان اکرم راجہ صاحب کو ملنے نہیں دیا جا رہا بہت سارے اور لوگ ہیں وہ بھی نہیں مل پا رہے بہرحال ایک وکیل اندر گئے وہ مل کر واپس آئے اور انہوں نے بتایا کہ عمران خان صاحب نے کیا کہا اب ان کے ذریعے سے معلومات عمران خان صاحب تک پہنچی ہیں ٹی وی ہے نہیں ان کے پاس اور اخبرات بھی ان کو نہیں دیے جا رہے تو باہر کی معلومات عمران خان صاحب کے پاس نہیں ہیں اور جو معلومات عمران خان صاحب کو دی گئی وہ اسی طرح ملنی تھی کہ وہ وکیل ملن
01:30ساری صورتیال بتائی جائے اور ایک ایک چیز پہ جواب لیا جائے پھر ایک ہی بندہ ملنے گیا ہے اگر دو چار پانچ لوگ ملیں تو پھر وہ آپس میں جب بات کرتے ہیں ڈسکشن ہوتی ہے تو زیادہ چیزیں باہر آتی ہیں بہرحال جو عمران خان صاحب کا بیان ان کی پارٹی نے جاری کیا ہے ان کے اپنے ٹوٹر اکاؤنٹ پہ وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ عمران خان صاحب نے جیل میں کیا کہا میرا اپنی پوری قوم اپنے کارکنان اور پارٹی کی عادت کو پی
02:00ہے لوگ جی عمران خان صاحب تو وہیں پہ کھڑے یہاں پہ سویل بڑا ایچ نے کونم لکھ دیا آرمی چیف نے خواہشات کا اظہار کر دیا ڈی جی آئی اس پی آر سے نیچے تک سب مافی کا مطالبہ کر رہے ہیں پاکستان کے ٹی وی چینل پہ ہر طرف مافیوں کے مطالبے ہو رہے ہیں مافی مانگے گا نہیں مانگے گا وہ ادھر ہی کھڑا ہے میرا اپنی پوری قوم اپنے کارکنان اور پارٹی کی عادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان
02:30یہ رانوہ اور کارکنان کو پانچ اگس کے بعد چودہ اگس کو بھی ملک بھر میں نکلنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں حالیہ اعتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہوئی گرفتاریاں ہوں یا نو مئی فالس فلیگ پر کینگرو کوٹس کی غیر منصفانہ سزائیں یہ فستائیت ہے مگر اس سب کے باوجود آپ نے کسی صورت حوصلہ نہیں ہارنا
02:50ظلم اور بربریت کے اس طوفان کے سامنے ڈٹ جانا ہے میں خود اس جیر کی کالکوٹری میں قید رہ کر بھی اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا
03:08مجھ پر ایک بار پھر مکمل طور پر قید تنہائی نافذ کر دی گئی ہے اہلے خانہ اور وقلہ سے بھی ملاقات بند کروا دی گئی ہے جبکہ بیرونی دنیا اور حالات حاضرہ سے بے خبر رکھنے کے لیے ہر ذریعہ معلومات چاہے وہ ٹی وی ہو یا اخبار ہو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے
03:26یہی غیر انسانی سلوک بشرا بی بی کے ساتھ بھی روا رکھا جا رہا ہے ہماری ملاقات بھی بند کروا دی جاتی ہے میرے اہلے خانہ کی طرف سے بھیجی گئی درجنوں کتابوں میں سے گزشتہ دو ماہ میں صرف چار کتابیں فرام کی گئی ہیں باقی سب کتابیں ضبط کر دی گئی ہیں
03:42ذاتی ڈاکٹر تک رسائی بھی طویل عرصے سے بند ہے تاکہ صحت کا میرا بنیادی انسانی حق بھی سلب کر لیا جائے
03:51اپنے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں چکانا
03:55یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے
04:01اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے انشاءاللہ انصاف اور حضادی کا سورج جل طلوع ہوگا
04:09مل بھر میں طوفانی بارچوں اور سلابی صورتحال سے قیمتی انسانی جانوں کے زیادہ کا انتہائی افسوس ہے
04:16اس مشکل وقت میں تمام قوم کو برچڑ کر ریسکیو اینڈ ریلیف مہم کا حصہ بننا چاہیے
04:23عمران خان صاحب نے یہ باتیں کیے
04:25اس کے علاوہ عمران خان صاحب نے پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لیے پانچ نام مانگے ہیں
04:32کہ پانچ لوگوں کے نام دیئے جائیں
04:35جن میں سے ایک کو عمران خان صاحب نامزد کریں گے کہ جناب یہ پنجاب کا اپوزیشن لیڈر ہوگا
04:40اور یہ آگے کام کرے گا
04:42لیکن ابھی یہ پاکستان طریقہ انصاف نے اس کو اناؤنس نہیں کیا
04:47لیکن ذرائع سے یہ خبر آئی ہے کہ عمران خان صاحب نے
04:50قومی اسیبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے
04:54محمود خان اچکزئی صاحب کو نامزد کر دیا ہے
04:57اور بہت سارے لوگ جو میں پاکستان طریقہ انصاف پہ
05:00وہ بیچارے پر توڑ رہے تھے کہ عمر ایوب صاحب کے بعد وہ بن جائیں گے
05:03کسی کو لگتا تھا وہ بن جائے گا
05:05تو بہت سارے لوگوں نے پر توڑے ہوئے تھے کہ وہ اپوزیشن لیڈر بنے گا
05:09جب عمر ایوب صاحب بن رہے تھے تب بھی بہت سارے لوگوں نے پر توڑے تھے
05:12بڑے لوگ زور لگا رہے تھے
05:13شیرف دل مروض صاحب کی بھی یہ خواہش تھی
05:15میں نے اس کا تذکرہ بھی کیا تھا
05:17کہ وہ بننا چاہتے ہیں اپوزیشن لیڈر
05:19اور بھی بہت سارے لوگ بننا چاہتے تھے
05:22لہٰذا
05:23ابھی بھی بہت سارے لوگ بننا چاہتے تھے
05:25لیکن عمران خان صاحب نے محمود خان اچکزئی کا نام دیا ہے
05:28محمود خان اچکزئی صاحب وہ آدمی ہے
05:31جنہوں نے بڑی
05:32زبردست طریقے سے
05:33اس ڈیوریشن میں
05:35ٹائم ڈیوریشن میں جو
05:37جو آٹھ فروری کا الیکشن ہوا
05:39دوزار چوبیس میں اس کے بعد سے اب تک
05:41انہوں نے ایک اچھے اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کیا ہے
05:44ساتھی ساتھ
05:46محمود خان اچکزئی صاحب نے پاکستان طریقہ انصاف کو کہا تھا
05:49کہ اگر آپ سارے مرے حلف دے دینا
05:51کہ آپ میں سے کوئی بھی اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں کرے گا
05:53یا ان کی بات نہیں مانے گا
05:55تو میں گارنٹی کرتا ہوں کہ یہ لوگ اٹنے پہ آئیں گے
05:57یہ ماضی میں اس طرح کے دعوے کرتے رہے ہیں
06:00بارد محمود خان اچکزئی صاحب کو نامدد کیا گیا
06:03لیکن پارٹی نے ابھی اس کو جاری نہیں کیا
06:05میرے خیال میں پارٹی یہ چاہے گی
06:06کہ عمران خان صاحب سے ملاقات کی جائے اور کوشش کی جائے
06:09کہ پارٹی کے اندر سے کوئی نام لیا جائے
06:12دوزرا پارٹی یہ بھی چاہتی ہے کہ
06:14زمنی انتخابات میں پارٹی حصہ لے
06:17جبکہ عمران خان صاحب کا مواقع یہ ہے
06:20کہ جن لوگوں نے وفاداری نبھائی ہے
06:22وہی ان سیٹوں کے مالک ہیں
06:24زبردستی ان سے یہ سیٹیں چینی گئی ہیں
06:26ان کی جگہ پہ کسی اور کو ٹکٹ دینا
06:29یہ ایک زیادتی ہے
06:30اور یہ سرنڈر کرنے کے مترادف ہے
06:33ہم ان فیصلوں کو مانتے ہی نہیں ہیں
06:35اور جب اپنے امیدوار ہم کھڑے کریں گے
06:37تو یہ ان فیصلوں کو ماننے کے مترادف ہوگا
06:39اب ایک سوچ یہ ہے
06:40دوسری یہ ہے کہ کبھی بھی میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہیے
06:43اور پی ٹی آئی کے پاس کئی بندوں کی کمی نہیں ہے
06:45اگر ایک بندہ ہٹائیں گے
06:47تو دوسرا آئے گا
06:48دوسرے کے بعد تیسرا آئے گا
06:50تو اسٹیبلشمنٹ کو یہ پتہ چلنا چاہیے
06:51کہ ہر جگہ پاکستان تحریک انصاف
06:53محضامت کر رہی ہے یا مقابلہ کر رہی ہے
06:56تو دوسری سوچ یہ ہے
06:57دونوں چیزیں میں نے آپ کے سامنے رکھ دی
06:59اب عمران خان صاحب کا یہ اتمی فیصلہ ہوگا
07:01اس حوالے سے عمران خان صاحب نے کوئی موقع بتایا ہے
07:04جو پارٹی کو بتایا گیا ہے
07:05اب پارٹی جو فیصلہ کرے گی
07:07وہ پھر آپ کے سامنے اگلے چند دن میں آ جائے گا
07:09ناظرین اڈیالا جیل میں عمران خان صاحب کی بہنوں کو بھی نہیں جانے دیا گیا
07:12کیونکہ جو بھی سخت پیغام ہوتا ہے
07:14وہ عمران خان صاحب اپنی بہنوں کے ذریعے سے باہر بھیجتے ہیں
07:16اور جب کچھ سخت پیغام باہر آتا ہے
07:19تو اس کے سخت قسم کے اثرات بھی ہوتے ہیں
07:21لہذا ان کی بہنوں کو عمران خان صاحب سے ملاقات کرنے نہیں دی گئی
07:24اڈیالا جیل کے باہر پولیس نے بہت بدتمیدی کی ہے
07:27بڑی گالم گلوچ ہوئی
07:28کارکنوں کو لاتھی چارج کیا گیا
07:30انہیں اٹھا کر وینوں میں ڈالا گیا
07:33اور پھر انہیں بقاعدہ گرفتار کر کے وہاں سے لے گئے
07:35مجھے لگتا ہے کہ یہ جو بدتمیدی کی گئی ہے
07:38جیل کے باہر یہ بدلہ لیا جا رہا ہے
07:40اس درگت کا یا اس عزت افضائی کا
07:43جو جاپان میں ٹک ٹاکرز کی ہوئی ہے پاکستانیوں کے ہاتھوں
07:47کیونکہ پاکستانیوں نے جاپان میں ٹک ٹاکرز کی بڑی ٹکا کے عزت افضائی کی ہے
07:52اور یعنی یہ ان کو اس صورتحال کا سامنا کیوں کرنا پڑ رہا ہے
07:58جالی حکومت ہے نا
08:00ان کے پاس منڈیٹ نہیں ہے تو لوگ رییکٹ کرتے ہیں
08:02اگر کوئی حکومت منڈیٹ کے ساتھ ہو اور وہ جائے
08:05اور ان کے اوپر لوگ ایسے کرے تو ہمیشہ اس کی مضمت کرنی چاہیے
08:09لیکن یہ لوگ ان کے پاس منڈیٹ ہی نہیں ہے
08:11اور جب منڈیٹ نہیں ہے تو لوگ رییکٹ کرتے ہیں
08:13کہ جب ان کو تو ہم نے ووٹی نہیں دیا یہ کہاں سے ہمارے پیسوں سے پھر رہے ہیں
08:16ہمارے پیسے لے کر کہاں پہ گھوم رہے ہیں
08:19تو وہ ان کو ایسے دیکھتے ہیں جاتے کہ کوئی چور جا رہا ہے
08:21پھر وہ ان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں
08:23بارال اور دوسرا جو مافی والی ایک خواہش کا اظہار کیا گیا
08:28یا کروایا گیا سوہیل وڑائچ صاحب کے ذریعے سے
08:31اس خواہش کی جو درگت بنی ہے
08:34اس کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اڈیالا کے باہر بدلہ لیا گیا
08:37کارکنوں کو مارا کٹا گیا انہیں کسیٹا گیا
08:39گاریوں میں ڈالا گیا ان پر تشدد کیا گیا
08:42پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا
08:43بلکہ یہ بھی کہا جار تھا کہ ان کو تھانے جا گے پھر مارو
08:45اب یہ ایک ظلم ہے
08:49لیکن قائد عظم کی تصویریں لے کر لوگ نکلتے ہیں
08:51لوگوں پر مقدمت درج ہو جاتے ہیں
08:52کتنی افسوسناک بات ہے
08:54عمران خان صاحب کی بہنیں وہاں پہ موجود رہی
08:56سارا دن انہوں نے بڑی کوشش کی
08:58کہ عمران خان صاحب سے ان کی ملاقات ہو جائے
09:00لیکن ان کی ملاقات عمران خان صاحب سے نہیں کروائی گئی
09:04اور علیمہ خان صاحب نے کہا
09:06کہ ہم اپنے بھائی کے لیے پریشان ہیں
09:08کوئی شوق سے تو ہم یہاں بیٹھنے نہیں آئے
09:10میں نے علی امین گنڈاپور کو کال کی ہے
09:14اور علی امین گنڈاپور کو کہا
09:16کہ آپ ان سے بات کریں
09:17کیونکہ گنڈاپور صاحب کی تو اسٹیبلشمنٹ سے
09:19روزانہ کی بنیاد میں باتچیت ہوتی ہے
09:21آپریشنز کے معاملات میں بھی ہوتی ہے
09:24کیونکہ گنڈاپور صاحب آپریشن کروا رہے ہیں
09:25خبر پختون خان میں
09:26عمران خان صاحب نے بنا کیا پھر بھی چل رہا ہے
09:29جب انہیں ضرورت ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں
09:31جی کرفیو لگا دو کرفیو لگوا دیتے ہیں
09:33پھر ابھی جو فلٹز آئے ہوئے ان کے معاملات میں بھی
09:36رابطہ تو گنڈاپور کا رہتا ہے
09:47شہباز شریف کو آپ کوئی کام کہیں
09:49تو وہ کہے میں محسن نقوی سے بات کرتا ہوں
09:51کیونکہ جس طرح شہباز شریف کے اوپر
09:54محسن نقوی کو ایک نگران کے طور پر بٹھایا گیا ہے
09:56ویسے ہی گنڈاپور کے اوپر
09:59بریسٹر صحیف کو بھی ایک نگران کے طور پر بٹھایا گیا
10:01تو گنڈاپور نے کہا
10:03کہ میں بریسٹر صحیف سے بات کرتا ہوں
10:05پھر اس یقین دہانی پر
10:07ہمیں ایس ایچو نے آ کر کہا
10:09کہ آپ کی کل ملاقات کروا دی جائے گی
10:12اب یہ علیمہ خان صاحب نے کہا
10:13اور ان کا یہ کل ہم پھر آئیں گے
10:14کیونکہ ہمیں انتظامیہ نے کہا ہے
10:16کہ کل ملاقات کروائیں گے
10:17اب دیکھتے ہیں کل پاکستان طریقہ انصاف کے لوگ آتے ہیں
10:20یا عمران خان کی بہنیں آتی ہیں
10:22تو ان کی ملاقات کروائی جاتی ہے
10:25یا نہیں کروائی جاتی
10:26رانہ سناؤلہ صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
10:29رانہ سناؤلہ صاحب کا سٹیٹمنٹ
10:30بڑا سادہ سادہ ہے
10:31اور بڑا تفصیلی سٹیٹمنٹ بھی ہے
10:33بہت ڈیٹیل کے ساتھ بھی آیا ہوا ہے
10:35وہ یہ کہتے ہیں کہ
10:36نفرت کی سیاست انتقام کی سیاست نہیں ہونی چاہیے
10:40ملک جو ہے وہاں پہ سیاسی استحقام ہونا چاہیے
10:42اس کا مطلب یہ ہے
10:44کہ انہیں اس بات کی سمجھ آگئی ہے
10:46کہ سیاسی عدم استحقام ختم نہیں ہوگا
10:48جب تک کہ عمران خان صاحب کو رہا نہیں کیا جائے گا
10:52اور جب تک عمران خان صاحب نہیں چاہے گے
10:55تب تک یہ عدم استحقام رہے گا
10:57وجہ یہ ہے کہ مینڈیٹ عمران خان کے پاس ہے
10:59اور عوام عمران خان کو فالو کر رہی ہے
11:02ان کے پیچھے چل رہی ہے
11:03رانو سناولہ نے کہا کہ
11:05مسلمی نون انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی
11:07آپ عمران خان صاحب کی زورتحال دیکھ لیں
11:10یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے
11:11نون لی کی حکومت اس میں ذمہ دار ہے
11:13تو یہ انتقام نہیں ہے تو اور کیا ہے
11:16خواتین پر جو تشدد کیا جا رہا ہے
11:18جو چادر اور چار دیواری کا بار بار
11:20تقدس پامال کیا جا رہا ہے
11:22سب سے زیادہ پنجاب میں ہوتا ہے نا
11:24یا اسلامباد میں ہوتا ہے جہاں نون لی کی حکومتیں ہیں
11:26یاسمین راشد سے کس بات کا بدلہ لیا جا رہا ہے
11:30اسٹیبلشمنٹ نے تو آئی سے کچھ عرضہ پہلے
11:32ہاتھ کھڑے کر دیئے تھے
11:34انہوں نے کہا تھا کہ یاسمین راشد کو
11:36اور زیادہ ہم دیوار کے ساتھ نہیں لگا سکتے
11:38اتنی زیادتی ہم نے کر دیئے
11:39اس سے زیادہ ہم کیا زیادتی کرے خاتون کے ساتھ
11:42تو اسٹیبلشمنٹ سے
11:43آج سے چند مہینے پہلے یہ میں اپریل کی بات
11:45آپ کو بتا رہا ہوں
11:46کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے لیکن نواز شریف صاحب
11:49نے کہا کہ یہ خاتون اگر باہر آگئی تو میری
11:51زلالت ہو جائے گی
11:53تو یہ انتقام اگر نون لیگ نہیں لی رہی
11:56تو اور کون لے رہا ہے
11:57صحافیوں پر پبندیاں لگ گئی ہیں پیکا جیزا
11:59خوفناک قانون آپ لے کر آگئے ہیں
12:01ظلم اور بربریت چل رہی ہے
12:02شہید عرشت شریف والے معاملے میں
12:05مریم نواز نے ان کی لاش کا مزاگ
12:06اڑایا تھا اور بدلہ کیا ہوتا ہے
12:09رانو صلو اللہ صاحب
12:11بترین بدلہ نون لیگ
12:13لے رہی ہے اور نون لیگ
12:15بدلہ لینے میں یقین رکھتی ہے
12:16اگر یقین نہیں آتا تو نواز شریف کا فیورٹ
12:18ایس ایچو کو ہونے تھا یہ دیکھیں آپ
12:20یہ نواز شریف کا فیورٹ ایس ایچو
12:23جس کی تصویر نواز شریف کے ساتھ ہے
12:25اب صرف آپ اس آدمی کی
12:27کارنامے چیک کر لیں
12:28اس ایس ایچو کے تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا
12:31کہ نون لیگ اور نواز شریف کی سوچ کیا ہے
12:34کہ ان کا فیورٹ ایس ایچو کیا کر رہا ہے
12:36وہاں سے آپ کو آئیڈیا ہو جانا چاہیے
12:38احتشام علیہ عباسی صاحب لکھتے ہیں اپنے ٹویٹ میں
12:40کہ اسلامباق پولیس کا
12:42اغواب رہے تاوان میں ملوث نون لیگی
12:45سب انسپیکٹر اشفاق بڑائچ
12:47تھانا گولڑا سے
12:48ایس ایچو شہزاد ٹاؤن تائنات
12:51کر دیا گیا
12:51یاد رہے اشفاق بڑائچ کو
12:55اسلامباق ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق
12:56نوکلی سے برخواست کرنے کے حقامات جاری کیے گئے تھے
12:59ان پر الزام تھا
13:01کہ انہوں نے غوری ٹاؤن سے ایک شہری
13:03کو اغوا کیا
13:03نو ماہ اسے حب سے بیجا میں
13:06سی آئیے سیل میں رکھا
13:07دس لاکھ روپے تاوان مانگا
13:10اور معاملات پانچ لاکھ میں تیہ پانے کے بعد
13:12دیدہ دلیڑی سے
13:13تھانا سیکیٹریٹ میں
13:14رقم وصول کر کے
13:16والد کے حوالے کیا
13:17جس کی سی سی ڈی وی فوٹیج
13:20ہائی کورٹ میں
13:21محسن اختر کیانی صاحب کی عدالت میں
13:23پیش کی گئی
13:24جس پہ ان کے خلاف عدالت نے ایکشن لیا
13:27بس یہی نہیں
13:28اشفاق بڑائچ کے کارناموں کی ایک طویل فیرست ہے
13:31ایک مرتبہ ڈسٹرک کورٹ نے
13:32ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو ڈسچارج کیا
13:36مگر اشفاق بڑائچ نے عدالتی اکامات کو پسے پشت ڈال کر
13:40جوڈیشل کمپلیکس کے باہر انہیں پھر سے گرفتار کر لیا
13:44اور کبرج کرنے والے صحافیوں کو بھی دھمکیاں لگائیں
13:46پیچھے آٹ جاؤ
13:47نہیں تو تمہیں احتجاج کیس میں گرفتار کروا دوں گا
13:51اس کے علاوہ
13:52ائر کوموڈور سجاد حیدر اور ان کی بیگم سے بھی
13:54اسی اشفاق بڑائچ نے
13:56کھلم کھلا بدتمیزی اور گالم گلوچ کی تھی
13:59اور گرفتاری کی دھمکیاں بھی دیتا رہا
14:01ایک مزید واقعہ آپ کو یاد ہوگا
14:03کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں
14:05خواتین پہ کریک ٹاؤن کے وقت
14:08ایک رات
14:10ڈیڑھ بجے
14:11رانہ سناولہ نے پریس کانفرنس کی تھی
14:13اور کہا تھا کہ پی ٹی آئی کی جیل میں موجود خواتین کے ساتھ
14:16کوئی برا سلوک نہیں ہوا
14:17اس دن دراصل ہوا یہ تھا
14:19کہ ایک نون لیگی
14:20اسی نون لیگی ایس ایچو اشفاق بڑائچ
14:23جس نے پی ٹی آئی کی جیل میں
14:25موجود خواتین کے ساتھ چیڑ چار کی
14:27اور ان کو ریپ کی دھمکیاں دی
14:29جس کے بعد وہ واقعہ باہر
14:31لیک ہوتا اس سے پہلے رانہ سناولہ
14:33پریس کانفرنس کرنے آیا اور اس کو
14:35جھوٹ قرار دے دیا
14:36ڈاکٹر مارنگ بلوچ بھی اسی نون لیگی
14:39ایس ایچو اشفاق بڑائچ کے
14:41تھانے میں قید تھی
14:42ڈاکٹر مارنگ بلوچ پر بھی
14:44اپنے تین ساتھیوں سے مل کر تشدد کیا
14:47اس دوران حامد میر کے ساتھ بھی
14:49اسی ایس ایچو نے
14:50بتتمیدی کی
14:51شیخ رشید کے معاملات بھی
14:53اسی ایس ایچو نے کیے
14:54اور شیخ رشید نے عدالت میر کے
14:55غلاف درخواست بھی دی
14:56اور
14:58انہوں نے کہا تمہیں سبق سکھانے میں آیا ہوں
15:01شیخ رشید کو
15:02ریٹ کے دوران پولیس عملہ تین آئی فون
15:05پونے تین لاکھ کی رقم چھ گھڑیاں
15:07اور ملازمین کے فون بھی چین کر لے گئے
15:10عمران خان صاحب کی عدالتوں میں
15:12پیشی کے دوران ساتھ آئے ورکرز کے
15:13باہر پارکنگ میں کھڑے
15:16موٹسیکل کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو بھی
15:17اشفاق برائچ کی ہی
15:19وائرل ہوئی تھی
15:20اور پتنگ بازی کے حوالے سے
15:23اسی نے ایک مضائقہ خیز اعلان بھی کیا تھا مسجد سے
15:25جس میں نے کہا تھا
15:27جس کا بچہ پتنگ بازی کرتا ہوا پکڑا گیا
15:30اس کے باپ پر پرچا دوں گا
15:31سڑک کے درمیان کھڑے کر کے جوتے ماروں گا
15:34اور اس کا گھر بھی توڑ دوں گا
15:36بڑے کارنامے ہیں جناب
15:38یہ اگر بدلہ نہیں ہے تو اور کیا ہے
15:40اور یہ میاں نواشری صاحب کا فیوریٹ
15:42ایس ایچو ہے فوٹو بھی میاں صاحب کے ساتھ ہے
15:44دونوں کے چہروں کی جو خوشی ہے نا
15:46وہ دیکھنے کے لائک ہے
15:48اب یہ تو تھا نواشری صاحب کا ایس ایچو
15:51تو ناظرین ایک چیز آپ کے سامنے اور رکھتا ہوں
15:53ایس آئی ایف سی
15:54اس کو لوگ کہتے تھے سفید ہاتھی ہے
15:57اس کو لوگ کہتے تھے لنگڑا گھوڑا ہے
16:00اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں
16:02کہ یہ بنا تو لیا پاکستان کے فیلڈ مارشل
16:04آسیم منیر صاحب نے
16:05اور بڑی خواہش کے ساتھ بنایا تھا
16:07اور پوری کوشش کی اس کو کامیاب کیا جائے
16:09لیکن اس نے ناکامی کے ورلڈ ریکارڈ
16:11قائم کر دیئے ہیں
16:12ایس آئی ایف سی نے
16:14یعنی جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہیں
16:16یعنی ہیرے اور سونے کو ہاتھ لگاتے ہیں
16:18تو مٹی کر دیتے ہیں
16:19حالات آپ یہاں سے چیک کریں
16:21کہ ملک میں سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین صدہ پر پہنچ گئی
16:24اس ادارے نے سرمایہ کاری لے کر آنی تھی
16:27ملکی تاریخ میں پہلی بار پچاس فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال ہو گئیں
16:31اس ادارے نے پاکستان میں زراد کو ٹھیک کرنا تھا
16:34کسان اتنا پریشان ماضی میں کبھی نہیں تھا
16:37جتنا اب پریشان ہے
16:38اس ادارے نے کسان کی حالت بدلنی تھی
16:41سیاہت کے معاملات کو انہوں نے بہتر کرنا تھا
16:43اپنے ہاتھ میں لی
16:44سیاہت کہاں سے کہاں پہنچ گئی
16:46انڈسٹری
16:47سیاہت
16:48ملک کے حالات
16:49ہر چیز جو جو ایس آئی ایف سی نے جڑی ہوئی ہے
16:51وہاں پہ ایک بڑا فیلئر ہے
16:53حتیٰ کہ جو سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان ہوا کھلاڑیوں کے
16:57کوئی بھی کھلاڑی
16:58ایک کٹیگری کا اہل نہیں ہو سکا
17:00اور ایک کٹیگری ختم ہوگی
17:02بابر اور رزوان کی بھی تنظلی ہوگی
17:04اب ناظرین میں نے آج سے کچھ عرصہ پہلے
17:07کرکٹ کا بائیکارڈ کر دیا تھا
17:08موسی نکوی کی وجہ سے
17:09کہ ایک انتہائی نون پرفیشنل آدمی
17:12اس کی خواہش کے طور پہ
17:13اس کو پاکستان کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بٹھایا ہوا ہے
17:16پی سی بی کے چیئرمن کے طور پہ
17:18حالانکہ اسے تک نہیں پتا پی سی بی کا
17:20پاکستان کرکٹ بورڈ کی اس کو علی بے بھی نہیں پتا
17:23نہ اس نے کبھی زندگی میں کرکٹ کھیلی ہے
17:26نہ اس کو کرکٹ کی سمجھ ہے
17:27کہاں ایک پروفیشنل پلیئر تھا یہاں پہ
17:30اور کہاں پہ ایک ایسا آدمی جو نابلد ہے بالکل اس کھیل سے
17:33اب دیں گے نا پاکستان کے بعد دنیا کے بہترین بالنگ اٹیک بھی ہے
17:37بہت اچھے بالرز ہیں بڑے تیز بالرز ہیں
17:39سونگ بالرز ہیں سیم بالرز ہیں
17:41بڑی اچھی بالرز کرتے ہیں
17:43میں آپ کو چار پانچ نام بھی لے سکتا ہوں اس وقت
17:45جتنے بہترین بالرز ہیں
17:47اب وہ شاہین افریدی ہے
17:49نسیم شاہ ہے
17:51دوسرا ہے وہ رعوف ہے
17:54ایک دو اور تیز بالرز ہیں
17:55بڑے اچھے آپ کے ٹاپ کے بالرز ہیں
17:57پھر جب آپ
17:59سپینر پہ جاتے ہیں تو وہاں پہ بھی آپ کے بہت اپشن ہیں
18:01دنیا کے بہترین بیٹسپن بھی آپ کے پاس ہیں
18:04بہت اچھے نہیں لیکن پھر بھی اچھے بیٹسپن ہیں
18:06پھر ٹیم آپ کی جاری ہے
18:07بلکل نیچے
18:09وہ وجہ کیا ہے
18:10ایک منحوست پڑی ہوئی ہے
18:12ایک نحوست ہے جس کے بادل چھٹی نہیں رہے
18:15محسن نکوی کو دو میک میں ملے ہیں
18:17پی سی بی
18:18بہترین پلیئرز ہونے کے باوجود کرکٹ کا بیڑا گرک کر دیا ہے
18:21دوسرا ملا وزارت داخلہ
18:23بہترین سیکیورٹی فورسز ہونے کے باوجود
18:26قربانی کا جذبہ ہونے کے باوجود
18:27پاکستان کے داخلی معاملات میں
18:29تباہی اور بربادی پھیڑتی
18:30یعنی اس آدمی کو جہاں پہ آپ لے کر جاتے ہیں
18:33وہاں پہ یہ آدمی تباہی پھیڑتا ہے
18:35بظاہر تو یہ ابھی تک دکھائی دے رہا ہے
18:37اور نالائک کو یہ ایک اکٹھا نہیں کیا ہوا ہے
18:39نالائکوں کی پوری ایک فوج زفر مہنچ ہے
18:41یعنی اگر اب مرتضی وحاب کو دیکھیں
18:44کراچی میں انہیں میر بنایا گیا تھا
18:45زبردستی
18:46حالانکہ الیکشن وہاں پہ پاکستان تحریک انصاف جیتی تھی
18:49اور جماعت اسلامی نے بھی اچھی سٹیٹیں نکالی تھی
18:51پیپس پارٹی تو نہ تین میں نہ تیرہ میں
18:53لیکن زبردستی پیپس پارٹی کا
18:55میر وہاں پہ بنایا گیا کراچی میں
18:57اور اب صورتحال یہ ہے کہ
18:59جب بارش کے اندر پورا کراچی ڈوب گیا
19:01تو وہ یہ کہتا ہے کہ میں بارش رکنے کا انتظار کر رہا ہوں
19:03بارش رکے گی پھر جا کے ہم دیکھیں گے
19:06یعنی ڈیڑھ گھنٹے کی بارش کے اندر پورا کراچی ڈوب گیا
19:09لاہور میں تو چلو کئی گھنٹے بارش ہوتی ہے
19:12پھر جا کے پانی اکٹھا ہوتا ہے
19:13پھر وہ پانی سار سار نکلتا بھی رہتا ہے
19:15کام ہوتا رہتا ہے
19:17بشاور میں بھی یہ ہوتا ہے پانی اکٹھا ہو جاتا ہے
19:19پھر نکل جاتا ہے
19:20لیکن کراچی کے اندر تو بیڑے ہی گرک ہے
19:22گاڑیاں جو ہیں وہ پانی کے اندر تیر رہی ہوتی ہیں
19:24ہزاروں گاڑیاں پھسیویں ہیں
19:26لوگ سڑکوں میں پریشان ہیں
19:28لوگوں کی حالت پتلی ہو گئی
19:30گھروں میں پانی گز گیا
19:31لوگوں کا کروڑوں عربوں کا رخصان ہو گیا
19:33اور وہ کہہ رہا ہے یہ بارش رکے گی
19:35پھر میں نکل دیکھتا ہوں میں نے کرنا کیا ہے
19:37ایک سے ایک توفہ مسلط کیا ہوا
19:39وہ گورنر ہے وہ ناچ ناچ کے
19:41اس نے ریکارڈ توڑ دیئے سارے
19:42ایسا ناچنے والا گورنر اپنے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا تھا
19:46لیکن فیصل بارڈا نے کہا کہ اس کے نٹ مولٹ کسے گئے ہیں
19:49اس کا کوئی سافٹویر بھی اپ ڈیٹ کیا گیا
19:51پتہ نہیں کیا کیا کیا نہیں کیا اس کے ساتھ
19:53لیکن یہ لے کر آنے بھی
19:54اسٹیبلشمنٹ والے ہیں
19:55اور اسٹیبلشمنٹ نے ایک سے بڑھ کے
19:58ایک توفہ جو ہے وہ پاکستان پر مسلط کیا ہوا ہے
20:00پاکستان بھر میں ناظرین
20:02انٹرنیٹ سرویس محتل ہو گئی تھی
20:04اور اس کا کوئی
20:06ریزن جو ہے وہ ابھی تک سامنے نہیں آیا
20:08سامنے آئے گا میں آپ کے ساتھ شیئر ضرور کروں گا
20:11پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
20:13کمپنی لیمٹیڈ کی انٹرنیٹ سرویس
20:16ملک بھر میں بند ہونے کی اطلاعات
20:17محصول ہوئی اور یہ تقریبا
20:19شام ساڑھے چار بجے یہ واقعہ ہوا کل
20:21اور اس میں
20:23زونگ کے اور جیز کے انٹرنیٹ
20:25بند تھے جیز نے ویسے بھی
20:27پاکستانیوں سے ارب اور روپے زائد
20:29وصول کر لی ہے ان کی بھی اپنی ایک الگ سٹوڑی ہے
20:31پاکستان میں آوے کا آوے
20:33بگڑا ہوا ہے نا جس کے سسٹم میں
20:35اچھے تعلقات ہیں وہ عوام سے ارب اور روپے
20:37نچوڑ لے اور پھر مل بانڈ کے کھا لیں
20:39تو جیز کے بارے میں یہ اطلاع آئی تھی
20:41کہ انہوں نے مختلف خبروں کے مطابق
20:43کوئی چھ ارب روپے سے زیادہ
20:45پاکستانیوں سے بٹوڑ لیے ہیں
20:47اضافی اور یہ غیر کارونی طور پر لیے ہیں
20:49بارال
20:51ابھی انٹرنیٹ کے حوالے سے
20:53کچھ بحالی ہوئی ہے پاکستان میں جب میں آئیے
20:55بی لاغ ریکارڈ کر رہا ہوں
20:56باقی تفصیلات آپ کے سامنے بات میں رکھوں گا
20:58اب تکلیت نہیں اپنا خیال رکھیے گا
20:59اللہ حافظ
Be the first to comment