#ptijalsa #supremecourt #aliamingandapur
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30چھتیس گھنٹے کا انہوں نے کہا تھا کہ چوبیس سے چھتیس گھنٹے میں بھارت اٹیک کر سکتا ہے
00:34یعنی دو راتیں ایسی ہیں جو خطرناک ہیں
00:37ایک گزشتہ رات جو گزر گئی ہے اور ایک آج کی رات ہے
00:40کیا بھارت آج کی رات حملہ کرے گا
00:42کیونکہ پاکستان کی جو انٹیلیجنس کی مصدقہ اطلاعات ہیں
00:46یعنی اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے
00:48یا ان کا دعویٰ ہے کہ یہ خبر بلکل ٹھیک ہے
00:51بھارت بلکل اٹیک کر سکتا ہے
01:00اور یہ دلوائی گئی ہے انفرمیشن منسٹر کی جانب سے
01:03ویسے دو وہ کوئی سنجیدہ آدمی نہیں ہے
01:05لیکن کیونکہ یہ انفرمیشن بہت سنجیدہ نوعیت کی ہے
01:07اور ان کا پورٹ فولیو بہت سنجیدہ نوعیت کا ہے
01:10تو ایسی صورتحال میں اس خبر کو پھینکا نہیں جا سکتا
01:13تو آج رات بھارت کی جانب سے حملے کا شدید خطرہ ہو سکتا ہے
01:19یہ حملہ بھارت کہاں کر سکتا ہے
01:22اس بارے میں کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
01:24پاکستان اور بھارت کے بیچ میں تین طرح کی سرحد ہے
01:27ایک کو کہتے ہیں انٹرنیشنل بارڈر
01:29یہ جو انٹرنیشنل بارڈر ہے
01:31یہ وہ ایریا ہے جہاں پہ سخت قوانین ہے
01:34یعنی یہاں پہ کوئی گولی کروس نہیں کر سکتی
01:37یہاں سے کروسنگ نہیں ہو سکتی
01:38یہاں پہ لڑائی نہیں ہو سکتی
01:40یہاں پہ گولی چلی تو پھر اعلان جنگ ہے
01:42تو انٹرنیشنل بارڈر کے اوپر
01:44نارملی گولی چلے تو اس کو
01:46اعلان جنگ کے طور پہ لیا جاتا ہے
01:48لقصان ہو جائے تو اعلان جنگ کے طور پہ لیا جاتا ہے
01:50تو یہاں پہ امکانات کم ہے
01:52کہ لڑائی ہو
01:53اگر فل سکیل پہ ایک لڑائی ہوتی ہے
01:56یا فل سکیل کے اوپر
01:58ایک وار ہوتی ہے کہ تمام فرنٹ
02:00کول دیے جائیں پھر تو انٹرنیشنل
02:02بارڈر پہ لڑائی ہو سکتی ہے
02:03ادر وائز جو ورکنگ بارڈری
02:05اور ایک لائن آف کنٹرول کا ایریا ہے
02:08وہاں پہ ٹینشن پہلے بھی اکثر رہتی ہے
02:10اور اب بھی ہو سکتی ہے
02:11یا اس میں اضافہ ہو سکتا ہے
02:13تو یہ تین طرح کی بارڈری ہے
02:15انٹرنیشنل جو بارڈر ہے
02:17جو ورکنگ بارڈری ہے
02:20وہاں کی بھی ایک سچویشن ہے لیکن
02:21زیادہ خطرہ رہتا ہے لائن آف کنٹرول پہ
02:24جو مقموضہ کشمیر اور آزاد کشمیر
02:26کے بیچ میں ایک پٹی ہے
02:27جس کے اس طرف بھارتی فوج ہے
02:29اور اس طرف پاکستانی فوج ہے
02:30بھارت نے اپنی بہت بڑی فوج وہاں پہ رکھی ہوئی ہے
02:34کچھ اطلاعات کے مطابق
02:35وہ سات سے آٹھ لاکھ ہیں
02:36کچھ لوگ یہ کلیم کرتے ہیں کہ دس لاکھ ہے
02:38لیکن بہت بڑی تعداد میں بھارت کی فوج
02:41اور بھارت کا اصلہ وہاں پہ موجود ہے
02:43اب کچھ
02:45جو سیٹلائٹ کے ذریعے سے
02:47ایمیجز بھی آ رہے ہیں
02:49اور جو انٹرنیشنل ایجنسیز ہیں
02:52وہ پاکستان اور بھارت کے اوپر
02:54نظر رکھے ہوئے ہیں
02:55کہ فوجی نقل حرکت ہو رہی ہے
02:58یعنی فوجی ساز و سامان
03:00موف کیا جا رہا ہے
03:01اور فوج کی نقل مکانی ہو رہی ہے
03:03ایک جگہ سے دوسری جگہ
03:04تو پاکستان کا جو سب سے بیزی بارڈر بننے جا رہا ہے
03:08آج کل کے دنوں میں یہ لائن آف کنٹرول کا ایریا ہے
03:10یا پاکستان کا
03:12جو انڈیا والی سائٹ پہ بارڈر ہے
03:14مشرگی بارڈر
03:15وہ اب زیادہ بیزی ایریا ہے
03:17ناظرین پاکستان اور بھارتی میڈیا جو ہے
03:19وہ دونوں بانگیاں مار رہے ہیں
03:20عجیب عجیب قسم کا جو ہے
03:21وہ پروپاگنڈا کر رہے ہیں
03:22بھارت کی جانے سے کبھی ایک کے بعد
03:24ایک شوڑی چھوڑی جاتی ہے
03:25کہ پاکستان میں یہ ہو رہا ہے
03:26وہ ہو رہا ہے
03:27کبھی وہ کہتے ہیں
03:28پٹرول پمپوں کے اوپر لائنیں لگ گئی ہیں
03:30کبھی وہ کہتے ہیں
03:31کہ ایٹی ایم کے اندر پیسے ختم ہو گئے ہیں
03:32لوگ راشنیں کٹھا کر رہے ہیں
03:34یہ چیزوں کے بارے میں بھارتی میڈیا
03:36ایک خوف پھیلانے کی کوشش کرتا ہے
03:38پاکستانی میڈیا جو ہے
03:39وہ بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیز کی
03:41اندر کی غبریں نکال کر لے آتا ہے
03:43یعنی میں وہ کالے چینل کو دیکھ رہا تھا
03:45ویسے یہ اسٹیبلشمنٹ اس کو بیک کرتی ہے
03:47پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
03:50اس کی سرپرستی کرتی ہے اس چینل کی
03:51تو یہ جو کالا چینل ہے
03:53اس کے اوپر خبریں یہ تک دیکھیں
03:55کہ نرندر مودی کو
03:56انڈین انٹیلیجنس کے لوگوں نے کیا کہا
03:58وہ ان کو کالے چینل کو پتا ہے
04:00انڈین چینل کو نہیں پتا
04:01یعنی انڈین میڈیا بھی
04:03اہم ترین ملاقاتوں کے بعد
04:05خبر کے لیے پریس ریلیس کا منتظر رہتا ہے
04:08وہ چار پانچ بندوں کی بات ہوتی ہے
04:10باہر نکلتی نہیں
04:11لیکن کالے چینل کو پتا چل جاتا ہے
04:20الگ الگ فرنٹ ہوتے ہیں نا
04:21تو ایک وار ساتھ میں
04:23پروپیگنڈا وار چل رہی ہوتی ہے
04:24جس میں بتا رہے ہیں اور یہ شروع سے ہے
04:27جنگ عظیم اول جنگ عظیم دوم
04:29اور اکثر پرانے دور سے لے کر اب تک
04:31کہ جنا وہاں پہ آپ کو شکست ہو گئی
04:32یہاں پہ ہمیں جیت ہو گئی
04:34یہ باتیں جانبوچ کر پھیلائی جاتی ہیں
04:36تاکہ دشمن کا حوصلہ ٹوٹے
04:37یہ بات پھیلائی جاتی ہے
04:39کہ دشمن کا فلانا بندہ بھی ہم نے مار دیا ہے
04:41فلاں جگہ پہ ہمیں کامیابی ہو گئی ہے
04:43فلاں مار کے پہ ہم جیت گئے ہیں
04:45تو اس سے جو ہے وہ حوصلہ بڑھتا ہے
04:47اپنی فوجوں کا اور دشمن کی فوجوں کا
04:49حوصلہ کام ہوتا ہے
04:50اب یہ پروپیگنڈا وار ساتھ ساتھ چلے گی
04:53تو آپ کو بہت ساری ایسی خبریں ملتی رہیں گی
04:55جو غیر مصدقہ ہوں گی
04:57لیکن میں کوشش کروں گا
04:58اس پلیٹ فارم سے وہی چیزیں آپ کو بتاؤں گا
05:00جن کے ثبوت موجود ہو
05:01یا جو چیزیں جو ہے
05:02وہ کومن سنس کی کسوٹی پہ کم سے کم پوری اترتی ہوں
05:06اور جن کے شبایت نظر آ رہے ہو
05:08نہیں تو پھر دونوں طرف کا جو دعویٰ ہے
05:10وہ ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
05:11اگر تو خدا نہ خواستہ
05:13جنگ والی صورتحال ہوتی ہے تو
05:15لیکن لائن آف کنٹرول پہ شیلنگ کے واقعات ہوئے ہیں
05:18یہ ریپورٹ ہوئے ہیں
05:19فائرنگ کے واقعات ہوئے ہیں
05:20یہ بھی ریپورٹ ہوئے ہیں
05:21دونوں طرف سے کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا
05:24کوئی شہادتوں کی
05:25ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے
05:27کوئی بڑا جانی رقصان نہیں ہوا
05:29اور بھارتی اور پاکستانی
05:31سٹیٹ کنٹرولڈ میڈیا جو ہے
05:33وہ مختلف ویجولز دکھا رہا ہے
05:35بھارتی یہ دکھا رہے ہیں
05:36کہ جناب ہم نے پاکستانی چیک پوسٹیں خالی کروا دی ہیں
05:38ان کو تباہ کر دیا ہے
05:39پاکستان میں ہم یہ دکھا رہے ہیں
05:42کہ بھارتی چیک پوسٹیں
05:43ہم نے خالی کر دی ہیں
05:44تباہ کر دیا ہے
05:45دونوں طرف غریب لوگ رہتے ہیں
05:47یہ نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
05:48عمران خان صاحب نے کل کہا تھا
05:50تو نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
05:52دونوں طرف غریب لوگ رہتے ہیں
05:54دونوں کو بہت بڑے تگڑے امیر ملک نہیں ہیں
05:57دونوں ممالک کو اپنی عوام کی فکر کرنی چاہیے
06:00اگر ایک جنگ میں جائیں گے
06:01تو بہت پیسہ خرچ ہو جائے گا
06:03کتنا پیسہ خرچ ہو جائے گا
06:13پاکستان جو ہے وہ
06:14مضامت کے موڈ میں ہے
06:16کہ ہم لڑائی نہیں کرنا چاہتے
06:18جارہیت نہیں ہم کریں گے
06:20لیکن اگر ہمارے اوپر حملہ کیا گیا
06:21تو پھر ہم مضامت کریں گے
06:24اور مضامت ایسی کریں گے
06:25کہ پھر سارے یاد رکھیں گے
06:27اب بھارت کی یہ کوشش ہوتی ہے
06:29کہ لڑائی پھیل جائے
06:30اگر دیکھیں ورکنگ باؤنڈری پہ
06:32یا لائن آف کنٹرول پہ
06:33بھارت کو کوئی بڑا نقصان ہو گیا
06:35یا بھارت کو کوئی شرمندگی اٹھانی پڑ گئی
06:37جیسے پہلے وہ اٹھاتا رہا ہے
06:39تو اس کے بعد وہ کوشش کرتا ہے
06:41کہ فل سکیل وار کے اوپر لے جائے
06:42ہر جگہ کے اوپر لڑائی چھیڑ دیکھیں
06:45ان کی تعدار زیادہ ہے
06:46ان کے ہتھیار زیادہ ہے
06:47ان کا بجٹ زیادہ ہے
06:48تو وہ زیادہ بڑے پیمانے پر
06:50دور تک لڑائی کو لے جا سکتے ہیں
06:51تو اس میں پاکستان کے لیے
06:53مشکلات پیدا ہو جاتی ہیں
06:54پاکستان نہ تو لڑائی میں پہل کرے گا
06:56اور نہیں پاکستان چاہے گا
06:58کہ کوئی فل سکیل لڑائی ہو
07:01اس کے ریزنز میں آپ کو بتاتا ہوں بھی
07:02یہ بہت امپورٹنٹ ہے
07:04دیکھیں امریکہ نے حالی میں بھی بتایا
07:06کہ امریکہ نے جو
07:08جنگ لڑی ہے نا دہشتگردی کے خلاف
07:10نائن الیون کے بعد
07:12اس جنگ میں امریکہ نے
07:15آٹھ ہزار ارب ڈالرز خرچ کیے ہیں
07:18ایٹ ٹریلین ڈالرز
07:22یہ انہوں نے خرچ کیے ہیں
07:23آٹھ ہزار ارب ڈالرز
07:26اس کا اندازہ آپ یہاں سے لگا رہے ہیں
07:27پاکستان ایک ارب ڈالر کے لیے
07:29کئی ملکوں کی وزٹ کرتا ہے
07:31پاکستان کے اوپر سب سے بڑا احسان
07:33جو ہے وہ چینہ کا اور
07:34جو سعودی ارب ہے
07:37ان کا ہے
07:38اور ایک یوے ہی کا ہے
07:40اور انہوں نے دو دو تین تین ارب ڈالر دیے ہوئے ہیں پاکستان کو
07:43تو یہاں سے آپ ایک ارب ڈالر کی قیمت کا اندازہ لگائیں
07:46تو آٹھ ہزار ارب ڈالر جو ہے
07:48وہ امریکہ نے جنگوں کے اندر جھونک دیا
07:50تو جنگ بہت مہنگی ہوتی ہے
07:52فوج کو رکھنا اتنا مہنگا نہیں ہوتا
07:54نائن الیون کے بعد امریکہ نے یہ کیا
07:56اور اس میں کچھ اس نے لڑائی لڑی دنیا کے مختلف علاقوں میں
07:59آٹھ ہزار ارب ڈالر کا ان کا خرچہ ہو گیا
08:01اب پاکستان کا جو اس وقت کا بجٹ ہے
08:04جو دفاعی بجٹ ہے
08:05وہ دس اشاریہ دو ارب ڈالر کا ہے
08:08بھارت کا جو دفاعی بجٹ ہے
08:10وہ پاکستان سے آٹھ نو گنا زیادہ ہے
08:11یعنی وہاں پہ
08:13چھاسی اشاریہ ایک ارب ڈالر کا بجٹ ہے
08:17ایک طرف دس ارب ڈالر
08:18ایک طرف چھاسی ارب ڈالر
08:20تو یہ اتنا بڑا فرق ہے
08:22پاکستان کے اور بھارت کے دفاعی بجٹ میں
08:25لیکن اگر جنگ شروع ہو جاتی ہے
08:27تو یہ خرچہ بہت بڑھ جاتا ہے
08:29پھر بات اس بجٹ سے آگے نکل جاتی ہے
08:31پھر جنگی بنیادوں پر فیصلے ہوتے ہیں
08:33آپ کو ہتھیار چاہیے ہوتے ہیں
08:35سپورٹ چاہیے ہوتے ہیں
08:36نئی چیزیں چاہیے ہوتے ہیں
08:37بہت سارا فیول چاہیے ہوتا ہے
08:38بہت ساری سپورٹ چاہیے ہوتے ہیں
08:40بہت سارا پیسہ آپ کا اندہ دھند خرچ ہوتا ہے
08:44تو جنگ کا بزنس جو ہے
08:45وہ بڑا فائدہ مند بزنس بھی ہے
08:47جو لوگ اس کے بزنس کو سمجھتے ہیں
08:49پاکستان نے بڑا پیسہ بنایا ہے
08:51جب یہ افغانستان کے اندر دو دفاع جنگ ہوئی ہے
08:53تو پاکستانی جرنیلوں نے
08:54پاکستان کے جو لوگ وہاں قبائلی علاقوں میں رہتے ہیں
08:58جنہوں نے یہ سارے جہاد بنایا ہے پہلے
08:59اس کے بعد دوسرے طریقے سے
09:01انہی کو دہشتگرڈ ڈکلیر کیا
09:03تو بڑا پیسہ لوگوں نے یہاں پہ جنگ میں بنایا ہے
09:06تو اب اس وقت پاکستان اگر اس جنگ کے اندر جاتا ہے
09:10تو پاکستان کا جو روزانہ کا خرچہ ہوگا
09:12یہ کچھ انٹرنیشنل رپورٹس ہیں
09:14میں آج پڑھ رہا تھا
09:16ان کے مطابق ہر دو سے چار دن میں
09:18پاکستان کو ایک ارب ڈالر چاہیے ہوگا
09:20کم سے کم
09:20ہر دو سے چار دن میں
09:24ایک ارب ڈالر کم سے کم پاکستان کو جنگ کے لیے چاہیے ہوگا
09:26یہ بہت بڑی اماؤنٹ ہے
09:28اگر پاکستان ایک بڑی وار میں
09:31انڈیا کے ساتھ چلا جاتا ہے
09:32تو خرچہ اس سے بھی زیادہ بڑھ جائے گا
09:34کیونکہ آپ ائر فورس کو میدان میں اتارتے ہیں
09:36پھر آپ بری فوج جو ہے وہ آپ کی لڑتی ہے
09:38اس کے علاوہ آپ کی جو بہریہ ہے
09:40اس کو بھی لڑائی کرنی ہوتی ہے
09:42تو یہ جب تین فرنٹ کھل جاتے ہیں
09:44تو سیچویشن بالکل بدل جاتی ہے
09:45پھر آج کل جو ہے وہ میزائلز کا دور ہے
09:48ریڈارز کا دور ہے
09:50انٹی ائر کرافٹ جو سسٹم ہیں
09:52جو آٹومیٹک سسٹمز ہیں
09:54ان کا دور ہے
09:55تو ایسی صورتحال میں زیادہ
09:57ڈیفیکلٹی پیدا ہو جاتی ہے
09:59جنگ بہت مہنگی ہو جاتی ہے
10:00آپ کو انگامی طور پر دنیا سے
10:02وہ سازو سامان لینا پڑتا ہے
10:04جو سازو سامان آپ کے پاس
10:06میسر نہیں ہوتا ہے
10:08آپ کو اسی وقت اس کی ضرورت پڑتی ہے
10:09آپ ڈیمانڈ ڈالتے ہیں
10:11اور اس وقت کوئی بھی حکومت
10:12یا کوئی بھی ملک
10:13اپنی فوج کو منع نہیں کر سکتا
10:15کہ یہ چیزیں ہم آپ کو نہیں دے پا رہے ہیں
10:17دیکھنے یوکرین نے
10:18اتنی لمبی ٹکر دیا ہے رشیہ کو
10:21اتنی لمبی لڑائی لڑی ہے
10:22اور رشیہ کا نقصان بھی ہوا ہے
10:24اس کے پیچھے کوئی یوکرین کی فوج تو
10:26بہت بڑی نہیں تھی
10:27وجہ یہ تھی کہ پوری دنیا نے
10:29اتنا پیسہ بھیجا یوکرین کو
10:31امریکہ کی حکومت نے
10:32جو بائیڈن کی حکومت نے
10:33اتنا پیسہ بھیجا یوکرین کو
10:35اور اتنے ہتھیار دیئے گی یوکرین کو
10:38کہ اس کی کوئی انتہا نہیں ہے
10:40ان ہتھیاروں کا انہوں نے استعمال کیا
10:42ان کے فوجیوں نے
10:43اور پھر رشیہ جو کرنا چاہتا تھا
10:45وہ اس طریقے سے نہیں کر پایا
10:46تو پیسہ بہت زیادہ خرچ ہوتا ہے
10:48عمران خان صاحب کا جو جیل سے
10:49سٹیٹمنٹ آیا
10:50وہ سٹیٹمنٹ آنے کے بعد
10:53ایک دم صورتحال تبدیل ہوئی ہے
10:56یعنی بھارتی میڈیا ہو
10:58یا انٹرنیشنل میڈیا ہو
10:59ہر طرف پہلے جو بات ہو رہی تھی
11:01وہ پیل گام کے واقعے کی ہو رہی تھی
11:03کہ پیل گام کا واقعہ ہو گیا
11:05پاکستان سے بدلہ لینا ہے
11:06یہ چل رہا تھا
11:07کہ پاکستان نے انڈیا میں دہشت گردی کروا دی
11:09اب انڈیا نے بدلہ لینا ہے
11:11یہ چل رہا تھا
11:12اب کیا چل رہا ہے
11:13جب عمران خان نے سٹیٹمنٹ دیا
11:14حالانکہ دیکھیں
11:15اس سے پہلے آرمی چیف نے بھی سٹیٹمنٹ دیا
11:17اس سے پہلے شباز شریف نے بھی سٹیٹمنٹ دیا
11:19پاکستان کے دیگر جو اپوزیشن کے لوگ ہیں
11:21بلاول نے دیا
11:22سب نے دیا
11:22کوئی فرق ہی نہیں پڑا
11:24تب بھی بات پہل گام کی ہو رہی تھی
11:25تب بھی بات ہو رہی تھی
11:27پاکستان کے اوپر ممکنہ اٹیک کی
11:30اب بات کیا ہو رہی ہے
11:31جب عمران خان صاحب نے سٹیٹمنٹ دیا
11:33تو ڈسکشن ہو رہی ہے
11:34آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی پر
11:37دیکھیں نا
11:38چیزیں شفٹ ہوئی ہیں نا
11:40اس آدمی کا قد بہت بڑا ہے
11:41وہ برینڈ ہے
11:42اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
11:44اس نے جیل کے اندر سے بیٹھ کے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
11:47سٹیٹمنٹ کیا تھا
11:48اس نے اپنے وکیلوں سے باتچیت کی
11:49وہ جو وکیلوں سے باتچیت ہوئی
11:51وہ بھائر آئے
11:52ان پانچ وکیلوں سے الگ الگ باتچیت کی
11:54پارٹی کے لوگوں نے
11:55اور جو چیزیں مشترکہ نکلی
11:57ان کو ایک سٹیٹمنٹ بنا کر انہوں نے ڈال دیا
11:59کہ جناب یہ باتیں تو عمران خان نے
12:01ڈیفنیٹلی جیل کے اندر کہی ہیں
12:02لہذا یہ ان کا سٹیٹمنٹ ہے
12:04یہ انہیں ڈال دیا
12:05اب اس میں جناب سارے بولے
12:09فرق نہیں پڑا
12:09اب عمران خان صاحب نے جب سے بات کیے
12:11تب سے
12:11آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی
12:13ڈسکس ہو رہی ہے
12:14نیوکلئر فلیش پوائنٹ ہے
12:16یہ ایریا
12:17خدا نہ خانتا ہے یہاں پہ
12:18ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے
12:19خطرناک علاقہ ہے
12:21یہ ڈسکس ہو رہا ہے
12:22ذمہ داری کا مظاہرہ کریں
12:23یہ ڈسکس ہو رہا ہے
12:25فالس فلیگ آپریشن کیا گیا
12:27یہ ڈسکس ہو رہا ہے
12:29عمران خان کا قد جو ہے
12:31پاکستان میں موجود
12:32ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور
12:33پاکستان کے اندر موجود
12:35باقی سیاستدان
12:36چاہے وہ وزیراعظم ہو
12:36چاہے صدر ہو
12:37یا کوئی بھی ہو
12:38ان سے بہت بڑا ہے
12:38عمران خان کا سٹیٹمنٹ
12:40جب جیل سے بھی نکلتا ہے
12:41تو پوری دنیا کے اندر
12:42اس کی اہمیت ہے
12:42جب عمران خان بولتا ہے
12:44تو پاکستانی بول رہے ہیں
12:46یہ پوری دنیا سمجھ دی ہے
12:48کہ جناب عمران خان بولا
12:49تو پاکستانی بولے
12:49اور عمران خان نے جو بات کی
12:51یہ پاکستانیوں کی ترجمانی ہے
12:52تو اس لیے
12:53اس کی امپورٹنس زیادہ ہوتی ہے
12:55کہ پچیس کروڑ لوگ
12:56کیا سوچ رہے ہیں
12:57یہ جو الفاظ ہیں
12:59وہ جیل سے نکل کر آئے ہیں
13:01اور انہوں نے
13:02قوم کی ترجمانی کی ہے
13:03اب عمران خان صاحب کا
13:05جو بھارت مخالف بیان ہے
13:06وہ بھارتی میڈیا پر چل رہا ہے
13:09آپ پاکستان کی
13:10ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی
13:11ڈیٹائی کا اندازہ کریں
13:13کہ عمران خان صاحب کا
13:14جو بھارت مخالف بیان ہے
13:16وہ بھارتی میڈیا پر چل رہا ہے
13:18پاکستانی میڈیا پر نہیں چل رہا
13:20پاکستانی میڈیا پر عمران خان کی شکل دکھانے
13:22ان کی آواز سنانے
13:24عمران خان صاحب کی جو ہے
13:26وہ تصویر دکھانے
13:27ان کا نام لینے پر بھی بابندی ہے
13:29جبکہ بھارت
13:30جس کے خلاف ہے وہ سٹیٹمنٹ
13:32اس ملک میں وہ سٹیٹمنٹ چل رہا ہے
13:35وجہ کیا ہے
13:36وہاں ڈموکرسی ہے
13:37وہاں کے میڈیا کو
13:38تھوڑی بہت اجازت تو ہے نا
13:39حالانکہ بھارت کے اندر بھی بڑی
13:41سخت حکومت ہے
13:42اور وہ بڑی سختی کرتے ہیں
13:44لیکن اس کے باوجود ان کی حکومت میں
13:46لوگ ٹکا کر تنقید بھی کرتے ہیں
13:48یعنی سوشل میڈیا پر لوگوں نے
13:50بھارتی حکومت کی بینڈ بجا دی ہے
13:52کہ جناب آپ نے اپنا انٹیلیجنس کا
13:54اتنا بڑا فیلئر
13:55سیکیورٹی کی اتنی بڑی ناکامی
13:57آپ نے اٹھا کر پاکستان کے اوپر ڈال دی
13:59پہلے آپ تو جواب دیں
14:00ہم تو تنخواہ آپ کو دیتے ہیں
14:02پاکستان کو تو نہیں دیتے ہیں
14:03اور اگر یہ پاکستان کی کامیابی ہے
14:05تو اس کا مطلب ہے پاکستانیوں نے
14:07اپنی تنخواہ حلال کی ہے
14:08اور آپ نے اپنی تنخواہ حرام کر دی
14:10اچھا جب یہی سوال ہم پاکستان میں پوچھتے ہیں
14:13انٹیلیجنس ایجنسیوں سے
14:14کہ تمہارا فیلئر کیوں ہوا
14:15ہمارے بھی یہاں گلے پڑ جاتے ہیں
14:17لیکن انڈیا میں انہوں نے
14:18بینڈ بجا کے رکھ دیئے لوگوں نے
14:20اور ٹکا کے بیزتی کر رہے ہیں
14:21ناظرین شوکت بسرہ صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
14:23اور ساری سچویشن کو سم اپ کر دیا ہے
14:27بسرہ صاحب کہتے ہیں
14:28کہ عمران خان نے بھارت کو کہا تھا
14:30کہ ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں
14:33ہم جواب دیں گے
14:35اور یہ بھارت کو کیا کہہ رہے ہیں
14:37کہ آپ تحقیقات کروالیں
14:38ہم تو ماضی میں بھی دہشت گردی میں ملوث تھے
14:40تو شوکت بسرہ صاحب نے
14:42ساری سچویشن کو سم اپ کیا ہے
14:44کہ عمران خان کی ہینڈلنگ
14:45اس طرح کی جارہیت کے خلاف کیا ہوتی تھی
14:48اور کیا ہوتی ہے
14:50جبکہ موجودہ کمزور حکومت
14:52جو جالی فارم 47 کے اوپر لاکر بٹھائی ہے
14:54پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
14:56ان کی جو حکمت عملی ہے
14:58وہ کتنی کمزور ہے ان معاملات کو لے کر
15:01ناظرین ایک اور چیز ہے
15:03وہ یہ ہے کہ جب بارڈر پہ اتنا زیادہ تناؤ ہے
15:05تو توجہ تو ساری
15:07پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی بارڈر پہ ہونی چاہیے تھی
15:09لیکن یہاں پہ
15:1127می آئینی ترمیم کی تیاری کی جا رہی ہے
15:14اور اس کے لیے جو ہے
15:15وہ دوبارہ سے ایک بینچ بنوایا گیا
15:17آئینی بینچ
15:18کے جناب جو مخصوص نشستیں ہیں
15:20وہ پی ایمل این اور پیپس پارٹی کو دی جائیں
15:23تاکہ ایک اور آئینی ترمیم کی جائے
15:2626می آئینی ترمیم سے
15:28اس نظام کا پیٹ نہیں بڑھا
15:29پہلے ہی آئین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے
15:32اب اسٹیبلشمنٹ اپنے ہر غلط کام کے اوپر
15:34پردہ ڈالنا چاہتی ہے
15:35اور اس کے لیے وہ 27می آئینی ترمیم
15:39لے کر آ رہے ہیں
15:39اپنے ہر غلط کام کو
15:41اپنے ہر کارنامے کو
15:42آئینی تحفظ دینا چاہ رہے ہیں
15:44پہلے ہی آئین کا حلیہ بگاڑ دیا
15:53ان کا سارا فوکس عمران خان کے خلاف ہے
15:56اور رہے گا
15:58وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی
16:00ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قیادت یہ سمجھتی ہے
16:02کہ عمران خان ان سے ان کا سنیری دور چھین لے گا
16:06اور وہ پھر اپنی ڈیوٹی پہ آ جائیں گے
16:08چوکیدار کو چوکیدار کی ڈیوٹی کرنی پڑ جائے گی
16:11بس یہ پرابلم ہے
16:12کہ عمران خان آئے گا تو وہ کہے گا
16:13چوکیدار دروازے کے باہر رہے گا
16:15خبردار اگر دروازے کے اندر تم نے جھانکا بھی تو
16:17تمہاری ڈیوٹی باہر ہے
16:19آنے جانے والے کی تلاشی لو
16:20تمہاری ڈیوٹی باہر ہے
16:22کوئی میرے گھر کے اندر داخل نہ ہو
16:23یہ تمہاری رسپونسیبلٹی ہے
16:25میں گھر میں سیاہ کروں
16:26سفید کروں
16:28تمہارا اس کے اندر کسی قسم کا کوئی رول نہیں ہے
16:30تمہیں جس کام کی تنخواہ ملتی ہے
16:32تم وہ کام کرو
16:32یہی ڈر ہے
16:34عمران خان سے
16:35اور ہر اس آدمی سے
16:36خالی عمران خان نہیں
16:37ہر اس آدمی سے
16:39جو یہ سوچ اپنے دماغ میں لے کر بیٹھا ہوا ہے
16:41کہ پاکستان کی فوج کو
16:42پاکستان کے آئینی کردار کے اندر واپس بھیجنا ہے
16:46یہ نہیں ہو سکتا
16:47کہ وہ فیصلے کریں
16:49بند کمروں میں
16:49اور مسلط کر دیں قوم کے اوپر
16:51کہ یہ پاکستان کا وزیراعظم ہوگا
16:53یہ نہیں ہوگا
16:54جو الیکشن ہار گئی پارٹی
16:56جو الیکشن ہار گئے بندے
16:58ان میں اٹھا گئے جناب وزیراعظم بنا دیئے
16:59اور وزیراعظم بنا دیئے ملک کے
17:01اور اسی پڑیات میں صدر بھی لا گئے
17:03مسلط کر دیا ایک بیمارہ آدمی
17:04تو عجیب و غریب سیچویشن ہے
17:06عمران خان صاحب کی بہنیں دوبارہ گئی تھی
17:07عدالت میں
17:09وہاں پہ انہوں نے بہت سارے سٹیٹمنٹ دیئے ہیں
17:12کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
17:14کچھ بڑی تکلیف دے چیزیں ہیں جو
17:16کیونکہ بار بار صحافیوں نے
17:18علیمہ خان صاحبہ سے یہ پوچھا
17:19اور بار بار ان سے یہ بات کرتے رہے
17:22کہ بتائیں آپ کی پارٹی کی جو قیادت ہے
17:24یا لیڈرشپ ہے
17:25یا ایم این ایز ایم پی ایز پارلیمنٹیڈینز ہیں
17:27وہ کیوں نہیں آتے
17:29تو اس پہ انہوں نے پہلے سبر کا مظاہرہ کیا
17:32لیکن بلاخر پھر وہ بعد میں انہوں نے
17:34کھل کر ساری بات کر دی
17:35انہوں نے کہا صحافی نے پوچھا
17:38کہ کیا آپ کے پارلیمنٹیڈینز سے یہ نہیں کہیں گی
17:40کہ وہ بھی عدالت میں آئیں
17:41صحافی نے پوچھا
17:43آئیں گے اگر فری ہوئے تو
17:45یہ انہوں نے جواب دیا
17:46مصروف نہ ہوئے تو آ جائیں گے
17:48میں کیا کہہ سکتی ہوں
17:50میرا کام نہیں بنتا
17:51سب کو پتا ہے کہ عمران خان کا کیس لگ رہا ہے
17:53پھر وہ آتے ہی نہیں ہے
17:55اس کے بعد جناب علیمہ خان صاحبہ نے کہا
17:58فیصل چودری کے بارے میں
18:00کہ فیصل چودری ہٹ اور مس کرتے ہیں
18:03عمران خان نے کہا
18:04کہ ہم فارم فارٹی سیون حکومت کو
18:06نئی تسلیم کرتے
18:07ہم اس کے ساتھ نئی کھڑے ہیں
18:10لیکن فیصل یہ بتانا بھول گیا
18:12یعنی فیصل چودری صاحب نے
18:13سٹیٹمنٹ کا ایک حصہ دیا نہ دوسرا دیا ہی نہیں
18:15انہوں نے کہا جناب جو فارم فارٹی سیون کے اوپر
18:17پاکستان تقسیم ہو گیا تھا
18:19وہ آج نرندر مودی کی دمکیوں نے اکٹھا کر دیا
18:22انہوں نے یہ کہا تھا
18:23لیکن علیمہ خان صاحبہ نے حقیقت بتائی
18:26انہوں نے کہا نہیں
18:26عمران خان صاحب نے یہ بھی کہا تھا
18:28کہ ہم فارم فارٹی سیون کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے
18:30ہم اس کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں
18:32یہ بتانا فیصل چودری صاحب
18:34پھول گئے ہیں
18:35پھر علیمہ خان صاحبہ نے ایک اور بات کی
18:38اور وہ بڑی تکلیف دے بات تھی
18:40انہوں نے کہا عمران خان نے مجھے پیغام بھیجا
18:43کہ بیریسٹر سلمان صفدر سے میں ملنا چاہتا ہوں
18:46ملاقات کروائی جائے
18:47اور تم اس حوالے سے ٹویٹ کر دو
18:50کہ میری ملاقات نہیں کروائی جاری
18:52اور یہ بڑے فقر سے بتاتے ہیں
18:53کہ ہماری ملاقات ہوگی ہے عمران خان سے
18:55یہ ان کے لیے شرم کی اور رونے کی بات ہے
18:58کہ آپ چلے جاتے ہیں ان عمران خان صاحب کے جو وکیل ہے
19:00جن سے عمران خان ملنا چاہتے ہیں
19:02انہیں ملنے نہیں دیا جاتا
19:04علیمہ خان صاحبہ نے
19:06مزید بھی باتیں کی ہے
19:07انہوں نے کہا کہ فیصل چودری کرنل صاحب کے خاص ہیں
19:10وہ گاڑی میں بھی جیل کے اندر جا سکتے ہیں
19:13وہ بڑے خوش ہوتے ہیں
19:14کہ ان کے بڑے روابط ہیں
19:16ان کو عمران خان نہیں بلا رہے
19:18بلکہ ان کو بھیجا جا رہا ہے
19:20وہ خوشی خوشی عمران خان کے لیے نہیں جاتے
19:22وہ اس لیے جاتے ہیں
19:24کہ کوئی انفرمیشن ہی اندر نہ جائے
19:27یہ جناب علیمہ خان صاحبہ نے کہا
19:29اب اس کے بعد
19:30ایک اور ناظرین جو
19:33سچویشن ہے فیصل وارڈا صاحب کے حوالے سے ہے
19:35اور یہ بڑی اہم سچویشن ہے
19:37دیکھیں فیصل وارڈا صاحب کے بارے میں
19:39میں اب یہ دعویٰ کر سکتا ہوں
19:41کہ فیصل وارڈا صاحب
19:43کوئی نہ کوئی وزارت
19:44یا کوئی نہ کوئی تمغہ لے کر چھوڑیں گے
19:47ایسے اب انہوں نے نہیں رکنا
19:49ان کی بریکیں نہیں لگنی
19:50کیونکہ فیصل وارڈا صاحب نے اب بہت
19:52خوبصورت سٹریٹمنٹ دیا ہے
19:54ان کا جو خوبصورت سٹریٹمنٹ ہے
19:56اس میں وہ فرما رہے ہیں
19:56کہ جنرل آسم منیر کی وجہ سے
19:59دنیا آج پاکستان کے ساتھ
20:02کھڑی ہے
20:02اور جو صورتحال ہے
20:04وہ یہ ہے کہ جو پاکستان آئے تھے
20:07امریکی کانگرسمین
20:09وہ جب واپس گئے ہیں
20:11تو اب انہوں نے لکھا ہے
20:12ایک لیٹر ڈانلڈ ٹرمپ کو
20:15دیکھیں اس سے پہلے
20:16جو ویلسن سے ملاقات کی تھی
20:18محسن نکوی نے
20:19وہ دن اور آج کا دن
20:21جو ویلسن روزانہ کی بنیاد پر
20:23امران خان کی آزادی کے لیے کوشش کرتا ہے
20:25اور وہ یہ سمجھتا ہے
20:26کہ پاکستان میں ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے
20:28اسی طرح آرمی چیف نے ملاقات کی
20:31جیک ورگمن سے
20:33اور اب وہ بھی روزانہ کی بنیاد کے اوپر
20:35امران خان کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں
20:37اور وہ یہ سمجھتے ہیں
20:38کہ پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ
20:40زیادتی کر رہی ہے
20:41اور جمہوریت کو داغدار کر رہی ہے
20:43اب امریکی کانگریس ممبران ہے
20:46یہ بہت امپورٹنڈ ڈیولپمنٹ ہے
20:48یہ عام بات نہیں ہے
20:49کیونکہ جب کانگریسمن لکھتے ہیں
20:51صدر کو تو
20:52وہاں سے کوئی نہ کوئی ریسپونس
20:54ضرور آتا ہے
20:55ایسا لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے
20:57کہ شاید ڈانلڈ ٹرمپ
20:59یا ان کی حکومت
20:59امران خان صاحب کے معاملے پہ
21:01کوئی موقف لے گی
21:03اگر تو وہ یہ موقف لیتے ہیں
21:04کہ امریکہ اس معاملے میں نیوٹرل ہے
21:06ہم کردار ادار نہیں کرنا چاہتے
21:07تو بھی ٹھیک ہے
21:08پاکستان کے اندر اپنا ایک معاملہ چل رہا ہے
21:10چلتا رہے گا
21:11لیکن بیکڈور چینل پہ
21:13امریکہ نے اب تک پاکستان کی
21:14ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو سپورٹ کیا
21:16خاص طور پہ جو بائیڈن کی حکومت میں کیا گیا
21:18اب دیکھتے ہیں کہ ٹرمپ کی حکومت
21:20اس پہ کیا کرتی ہے
21:21لیکن لیٹر کیا لکھا
21:22امریکی کانگرسمن
21:23جیک برگمن اور کریک سٹنٹن
21:27انہوں نے امریکی صدر
21:28ڈانلڈ ٹرمپ کو پاکستان میں
21:30جمہوریت اور انسانی حکوم کی خلاف
21:32ورزیوں سے متعلق
21:33ایک تفصیلی خط لکھا ہے
21:35خاص طور پہ اس خط میں
21:36وزیر داخلہ محسن نکوی کی جانب سے
21:39جو کریک ڈاؤن کیا گیا
21:41اس کا خاص ذکر کیا گیا ہے
21:43اور صدر کو یہ کہا گیا ہے
21:45کہ آپ ان معاملات کا نوٹس لیں
21:46اور سیاسی جبر میں ملوث افراد پر
21:49ویزا پابندیوں کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے
21:52ناظرین اس کے اوپر میں مزید
21:54ڈیولپمنٹ آپ کو بتاؤں گا نیکس بی لاغ میں
21:55کیونکہ بی لاغ بہت لمبا ہو گیا
21:57دعا ہے کہ آج کی رات بھی
22:00پرامن طریقے سے گزرے
22:01اور جو دونوں نیوکلئر پاورز ہیں
22:03ان کے درمیان کوئی ایسی
22:05لڑائی شروع نہ ہو
22:07جس کا خمیادہ سب کو بعد میں بھگتنا پڑے
22:09لڑائی انڈیا کے لیے بھی اچھی نہیں ہے
22:11پاکستان کے لیے تو بالکل ہی اچھی نہیں ہے
22:13لیکن انڈیا مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس وقت
22:15فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
22:16جو تقسیم پاکستان میں پیدا ہو چکی ہے
22:19انڈیا یہ جانتا ہے
22:20اور بڑی گہرائی سے جانتا ہے
22:22کہ اس وقت پاکستان کی فوج
22:23اور پاکستان کی عوام کے درمیان
22:26کچھ دوریاں پیدا ہوئی ہیں
22:27اور ان کی وجہ کیا ہے
22:29ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے غلط اور جانب درانہ فیصلے
22:33اب تک لیتنے ہی اپنا خیال رکھئے گا
22:34اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Comments