00:06ڈوستو آپ کے خیال میں دنیا کی سب سے لمبی سڑک کتنے کلومیٹر لمبی ہوگی
00:11کیا دس ہزار کلومیٹر لمبی پندرہ ہزار کلومیٹر یا پھر بیس ہزار کلومیٹر لمبی
00:18دوستو یہ جان کر آپ کو یقیناً تاجب ہوگا کہ دنیا کی لمبی ترین ہائیوے اس سے بھی کہیں زیادہ
00:26طویل ہے
00:26تو دوستو آخر کتنے کلومیٹر لمبی ہے یہ دنیا کی سب سے طویل ہائیوے
00:31اگر آپ بھی اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں تو ویڈیو کے انڈ تک ہمارے ساتھ رہیے گا
00:37کیونکہ اس ویڈیو میں آپ کو دنیا کی دس سب سے لمبی ترین سڑکوں کے بارے میں بتایا جائے گا
00:43تو چلیے پھر شروع کرتے ہیں اس مزیدار ویڈیو کو
01:02نمبر ٹین نیشنل ہائیوے جی تھری وان ایٹ
01:05دوستو چائنہ کی اس ہائیوے کی لمبائی پانچ ہزار بہتر کلومیٹر ہے
01:10یہ چین کے اقتصادی پاور ہاؤس شہنگائی سے شروع ہو کر
01:14چائنہ اور نیپال کے بارڈر کے ساتھ ساتھ گزرتی ہوئی زینگمو شہر تک جاتی ہے
01:19یہ ہائیوے نہ صرف چائنہ کی طویل ترین سڑکوں میں شمار ہوتی ہے
01:24بلکہ یہ چائنہ کی خوبصورت ترین سڑکوں میں بھی شمار کی جاتی ہے
01:28دوستو یہ ہائیوے پہاڑوں اور واتیوں کے خوبصورت نظاروں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
01:34نیشنل ہائیوے جی تھری وان ایٹ مغربی چین کے دور دراز علاقوں کی سیر کرنے کے لیے
01:41اور اڈوینچر کے شوقین مسافروں کے لیے ایک مشہور اور موضوع راستہ ہے
01:52دنیا کی نوی لمبی ترین اس ہائیوے کی لمبائی دس ہزار کلومیٹر ہے
01:57جو روس، کذاکستان اور چین کے شہروں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
02:02یہ ہائیوے انٹرنیشنل تجارت اور رابطے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے
02:08جو ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑتی ہے
02:11اس ہائیوے کا شمار ایشیا کی بڑی شہراؤں میں بھی کیا جاتا ہے
02:16جو مسافروں کو دلکش نظارے اور پرلطف سفر پرام کرتی ہے
02:26چین کی اس ہائیوے کی لمبائی دس ہزار کلومیٹر ہے
02:30جو چین کے شمالی اور جنوبی بارڈر کے ساتھ ساتھ
02:34ین جیانگ اور ڈانگ ین شہر تک جاتی ہے
02:37اس کے علاوہ یہ ہائیوے چین کے بہت سے علاقوں اور صوبوں کو آپس میں ملاتی ہے
02:43دوستو یہ ہائیوے چین کے نیشنل ہائیوے نیٹورک کا ایک حصہ ہے
02:48جو دو ہزار تیس تک مکمل کر لیا جائے گا
02:51اور یہ چین کی سب سے لمبی ہائیوے قرار پائی جائے گی
02:55اس ہائیوے پر کچھ حصوں میں سیکڑوں کلومیٹر تک پانی اور خراک کا کوئی نام و نشان نہیں ملتا
03:02یہ فیکٹ جاننے کے بعد ایسے افراد جن کو سفر میں بھار بھوک اور پیاس لگتی ہے
03:10اگر آپ کا بھی کوئی ایسا دوست ہے تو اسے کمنٹ میں ضرور منشن کریں
03:19اس کی کل لمبائی تقریباً دس ہزار چار سو کلومیٹر ہے
03:23یہ ہائیوے مشرق میں چائنہ سے شروع ہو کر مغرب میں ترکی تک جاتی ہے
03:29دوستو اس سفر کے دوران یہ ہائیوے آٹھ ممالک میں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
03:34جن میں چین، کذاکستان، کریگستان، اسبیکستان، ترکمانستان، آزربائیجان، جورجیا اور ترکی شامل ہیں
03:45یہ ہائیوے بریعظم ایشیا میں ڈیویلپمنٹ اور باہمی تعامل میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے
03:52یہ ہائیوے چین کے کاروباری شہر شہنگائی کو ترکی کے مشہور اور کاروباری شہر استمبول سے جوڑتی ہے
04:06دوستو یہ روڈ تقریباً دس ہزار پانچ سو کلومیٹر لمبی ہے
04:10جو چھے ممالک میں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
04:13جن میں روس، کذاکستان، چین، شمالی گوریا اور جنوبی گوریا آتے ہیں
04:19یہ ہائیوے جنوبی گوریا کے شہر بوسان سے شروع ہو کر روس کے شہر کراسنوئے میں اقتتام پذیر ہوتی ہے
04:27دوستو ایشین ہائیوے سکس ایشیا کی بڑی اور ایڈونچرس ہائیوے میں سے ایک شمار کی جاتی ہے
04:34یہ ہائیوے بھی ایشیا میں تجارت کو فروغ دینے میں اپنا بھرپور قدار ادا کرتی ہے
04:47روس کی یہ ہائیوے گیارہ ہزار کلومیٹر لمبی ہے
04:50دوستو یہ روس کے شہر ولاڈی ووستک سے شروع ہو کر روس کے دارالحکومت شہر موسکو سے ہوتی ہوئی سینٹ
04:58پیٹرز برگ تک جاتی ہے
05:00یہ ہائیوے مختلف جنگلوں، پہاڑوں اور روس کے دیگر خوبصورت علاقوں میں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
05:07دوستو اس ہائیوے کی لمبائی کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں
05:12کہ یہ روڈ بالٹک سمندر سے شروع ہو کر جاپان کے سمندر تک اقتطام پذیر ہوتی ہے
05:17یہ ہائیوے اس ملک کی تجارت اور اکانومی کو بھی بہت حد تک سہارہ دیتی ہے
05:23کیونکہ یہ روڈ عام دورفت کے ساتھ ساتھ تجارت کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے
05:31نمبر فور ایشن ہائیوے ٹو
05:34تقریباً تیرہ ہزار دو سو کلومیٹر کی لمبائی کے ساتھ
05:38ایشن کی یہ ہائیوے اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے
05:43جو دس ممالک میں سے گزرتی ہے
05:45جن میں انڈونیشیا، سنگاپور، ملیشیا، تھائیلینڈ، میانمار، انڈیا، نیپال، ایران اور پاکستان شامل ہیں
05:56دوستو اگر اسے ایشیا کی اہم ترین سڑکوں میں سے ایک کہا جائے تو غلط نہ ہوگا
06:02کیونکہ ان تمام ممالک کو جوڑنے کے علاوہ اس خطے کی تجارت میں بھی یہ اہم کردار ادا کرتی ہے
06:09دوستو اہمیت کے ساتھ یہ روڈ اپنی خوبصورتی بھی آپ رکھتی ہے
06:13جو کبھی تو بلندوں بالا پہاڑی سنسلوں سے ہوتی ہوئی گزرتی ہے
06:18تو کبھی خوبصورت سہالی کناروں سے
06:20کبھی پرہجوم شہروں سے
06:22تو کبھی میلوں غیر آباد علاقوں سے
06:25غرض یہ کہ یہ ہائیوے ہر قسم کے نظارے مسافروں کو دھکاتی ہے
06:35دوستو یہ ہے وہ ہائیوے جو پورے اسٹریلیا کا چکر کاٹتی ہے
06:39اور یہ اسٹریلیا کی بڑی ہائیویز میں سے ایک ہے
06:43دوستو اسٹریلیا کی اس طویل ہائیوے کی لمبائی چودہ ہزار پانچ سو کلومیٹر ہے
06:48یہ روڈ اسٹریلیا کے تقریباً تمام بڑے شہروں
06:52سیڈنی، پرت، میلبرن، بریسمن اور ڈاروین وغیرہ کو آپس میں ملاتی ہے
06:58اس کی تعمیر کا آغاز انیس سو پچپن میں کیا گیا تھا
07:02جبکہ بعد میں وقت کے ساتھ اس کو مزید اپگریٹ کیا جاتا رہا
07:06دوستو یہ ہائیوے اس ملک کی تجارت، توریزم اور علاقائی ترقی کو
07:12بہت زیادہ فروغ دیتی ہے
07:14ایک اندازے کے مطابق تقریباً ایک ملین سے زیادہ لوگ
07:18ہر روز اس ہائیوے پر سفر کرتے ہیں
07:21یہی وجہ ہے کہ اس ہائیوے کا شمار
07:23اسٹریلیا کی بڑی اور اہم شہراؤں میں کیا جاتا ہے
07:32دوستو بیس ازار پانچ سو کلومیٹر لمبی یہ روڈ جاپان میں
07:36ٹوکیو سے شروع ہو کر استمبول ترکی میں ختم ہوتی ہے
07:40یہ ہائیوے پندرہ ممالک میں سے گزرتی ہے
07:43جن میں جاپان، ساؤتھ کوریا، نارتھ کوریا، چین، ہانگ کونگ، ویتنام، کمبوڈیا، تھائیلینڈ، میانمار، انڈیا، بانگلہ دیش، پاکستان، افغانستان، ایران
07:56اور ترکی شامل ہیں
07:58یہی وجہ ہے کہ یہ ایشیا کی اہم ترین روڈ مانی جاتی ہے
08:02دوستو یہ روڈ مختلف مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہے
08:07جن میں سہرے فرست، تجارت، ٹوریزم اور باہمی رابطہ ہیں
08:11جیسا کہ یہ ہائیوے مختلف ممالک میں سے گزرتی ہے
08:15لہٰذا یہ مسافروں کو ہر ملکی ثقافت اور خوبصورتی دکھاتی ہے
08:26دوستو یہ ہے دنیا کی سب سے لمبی ہائیوے
08:29جسے پین امریکن ہائیوے کہا جاتا ہے
08:32اس کی کل لمبائی تیس ہزار کلومیٹر بتائی جاتی ہے
08:35الاسکا امریکہ سے شروع ہونے والی یہ روڈ
08:39اٹھارہ ممالک میں سے گزرتے ہوئے
08:41ارجنٹینہ کے شہر بیونس آئرس میں اقتتام پذیر ہوتی ہے
08:45دوستو یہ روڈ جن ممالک میں سے گزرتی ہے وہ یہ ہیں
09:04یہ روڈ بریعظم شمالی امریکہ اور جنوبی امریکہ کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
09:10یہ روڈ ان دونوں بریعظموں میں تجارت کے کام تو آتی ہی ہے
09:15لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ٹورزم اور باہمی رابطے
09:18اور یہاں بسنے والی اقوام کی تعمیر و ترقی میں بھی اپنا اہم کردار ادا کرتی ہے
09:23یہ نہ صرف دنیا کی لمبی ترین سڑک ہے
09:27بلکہ یہ دنیا کی خوبصورت ترین سڑکوں میں بھی شمار کی جاتی ہے
09:31کیونکہ اس کے راستے میں آنے والا ہر ملک اپنی الگ ہی خوبصورتی پیش کرتا ہے
09:37اس کے علاوہ مسافروں کو ہر ملکی منفرس کافت اور رہن سہن بھی دیکھنے کو ملتا ہے
09:45تو دوستو یہ تھی دنیا کی دس سب سے لمبی ترین سڑکیں
09:49ان میں سے آپ کو کونسی اور کیوں اچھی لگی
09:52ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
09:54اور دنیا بر سے ایسے ہی دلچسپ حقائق جاننے کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
10:01اور اس چینل سے رولیٹڈ تمام قسم کی اپڈیٹ ویٹس اپ پر حاصل کرنے کے لیے
10:06ہمارے ویٹس اپ چینل کو بھی ضرور فالو کیجئے گا
10:09جس کا لنک آپ کو نیچے ڈسکرپشن میں مل جائے گا
10:12تھانکس فور واشنگ دس ویڈیو