00:05ڈوستو برعظم یورپ بہت سے معاملات میں باقی دنیا سے کافی آگے ہے جن میں سے ایک ائر ایویشن انڈسٹری
00:13بھی ہے
00:14جی دوستو آج کا مجودہ یورپ جدید سہولیات سے عراستہ ائرپورٹس رکھتا ہے جہاں سے سالانہ لاکھوں مسافر سفر کرتے
00:23ہیں
00:23لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یورپ کا سب سے بڑا ائرپورٹ کون سا ہے اور کس ملک میں واقع
00:30ہے
00:30اگر آپ کا جواب ہے نہیں تو اس ویڈیو میں آپ کو یورپ کے دس سب سے بڑے انٹرنیشنل ائرپورٹس
00:37کے بارے میں بتایا جائے گا
00:39جن کو دیکھ کر آپ یقینا یہی بولیں گے
00:44تو چلیں پھر بڑھتے ہیں اس دلچسپ ویڈیو کی جانب
00:59نمبر ٹین زیوریچ ائرپورٹ
01:01دوستو خوبصورت ملک سوٹسر لینڈ میں واقعہ یہ خوبصورت زیوریچ ائرپورٹ
01:06یورپ کا دسویں بڑا ائرپورٹ مانا جاتا ہے
01:10جہاں سے سالانہ تیس ملین مسافر سفری سہولیات حاصل کرتے ہیں
01:15یہ ائرپورٹ تمام جدید سہولیات سے عراستہ ہے
01:18جن میں لانجز، شاپنگ، ہوتیلز، ٹرانسپورٹیشن سرویسز اور ڈائننگ وغیرہ شامل ہیں
01:26دوستو یہ ائرپورٹ اپنی بہترین پرفارمس اور اپنی صفائی ستھرائی کے لیے بھی جانا جاتا ہے
01:33یہاں ملکی اور غیر ملکی دونوں قسم کی پروازیں چلائی جاتی ہیں
01:41نمبر نائن لیوناڈو ڈاوینچی ائرپورٹ
01:43دوستو اٹلی میں واقعہ یہ ائرپورٹ اس لسٹ میں نوے نمبر پر آتا ہے
01:49جس کا نام مشہور مسور لیوناڈو ڈاوینچی کے نام پر رکھا گیا ہے
01:53یہاں سے ہر سال 49 ملین مسافر اپنی منزلوں کی جانب رواندوان ہوتے ہیں
01:59اس ائرپورٹ پر مسافروں کے لیے شاپنگ، لاؤنجز، ڈائننگ اور دیگر تمام قسم کی جدید سہولیات ہیں
02:07اٹلی کے سب سے بڑے ائرپورٹ ہونے کے ناتے یہ ہوائی اڈا نہ صرف یورپ بلکہ دیگر مختلف مقامات کے
02:15لیے بھی پروازیں چلاتا ہے
02:19نمبر ایٹ بارسلونا ایلپرات ائرپورٹ
02:22اسپین کا یہ بہترین ائرپورٹ دو مین ٹیرمیلز پر مشتمل ہے
02:28جس کے ٹرمینل ٹو کو آگے مزید تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
02:32دوستو یہ ائرپورٹ تین اشاریہ دو سفر سکیر میل کے رکبے پر محیط ہے
02:38جہاں سے سالانہ پچاس ملین مسافر خدمات حاصل کرتے ہیں
02:43یہاں مسافروں کے لیے شاپنگ ایریاز، ٹرانسپورٹیشن سروسز، لاؤنجز اور ریسٹورانز وغیرہ کی سہولیات بھی دستیاب ہیں
02:53یہ اسپین کے بڑے اور اہم ہوایردوں میں شمار کیا جاتا ہے
02:57جو ملکی اور غیر ملکی دونوں قسم کی پروازیں چلاتا ہے
03:07لندن کے اس جدید ائرپورٹ پر مختلف برینڈز کی شاپس، ریسٹورانز، لاؤنجز اور جدید ہوتلز کی سہولیات دستیاب ہیں
03:17دوستو ائرپورٹ کے دو ٹرمینلز ہیں جہاں سے ہر سال تقریباً چالیس ملین مسافر سفر کرتے ہیں
03:24دوستو لندن کا یہ ائرپورٹ دو اشارہ دو تین سکیر میل کے رکبے پر پھیلا ہوا ہے
03:30یہ ہوائی اڈا نا صرف انگلینڈ بلکہ یورپ کے مختلف مقامات کے لیے بھی پروازیں چلاتا ہے
03:41دوستو یہ ائرپورٹ جرمنی میں واقعہ ہے جو ہر سال تقریباً چالیس ملین مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرتا ہے
03:49اس ائرپورٹ کے دو مین ٹرمینلز ہیں
03:52ٹرمینل ون کو مزید چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
03:56دوستو اگر ہم بات کریں اس ائرپورٹ کے رکبے کی
03:59تو یہ ائرپورٹ چھے اشارہ چار سات سکیر میل کے رکبے پر پھیلا ہوا ہے
04:05یہاں مسافروں کے لیے کثیر تعداد میں شاپس اور لونجز بھی دستیاب ہیں
04:11اس کے علاوہ یہاں سلیپنگ پارڈز اور ایک منی گولف کارس بھی ہے
04:19اس ائرپورٹ کے چار ٹرمینلز ہیں جو سالانہ پچاس ملین مسافروں کو سنبھالتے ہیں
04:26یہاں شاپنگ، ڈائننگ، لونجز اور مسافروں کی دیگر تمام جدید سہولیات موجود ہیں
04:33دوستو یہ ائرپورٹ نہ صرف سپین کا بلکہ جنوبی امریکہ کے بریعظم کے لیے بھی ایک اہم ہوایدے کے طور
04:41پر کام کرتا ہے
04:48دوستو یہ شاندار جرمن ائرپورٹ بھی اس لسٹ میں چوتھے نمبر پر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے
04:54جو ہر سال ساٹھ ملین مسافروں کو ہینڈل کرتا ہے
04:57یہاں مسافروں کے لیے تمام جدید سہولیات موجود ہیں جیسے کہ شاپنگ، ٹیسٹورانٹس اور لونجز وغیرہ
05:05یہ ائرپورٹ نہ صرف جرمنی کا بلکہ یورپ کا بھی ایک اہم ہوایدہ جانا جاتا ہے
05:11اس کے علاوہ یہ ائرپورٹ جرمنی میں لفتانسا ائرلائنز کے ہب کے طور پر بھی جانا جاتا ہے
05:17دوستو فرانکفورٹ ائرپورٹ کے دو ٹرمینلز ہیں جو مسافروں کی عام دورفت کو کنٹرول کرتے ہیں
05:24اس ائرپورٹ کا کل رقبہ نو میل پر سکیر ہے
05:33دوستو نیدرلینڈ کا یہ خوبصورت ائرپورٹ بھی اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
05:38جو دس اشاریہ سات چھ سکیر میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
05:43اس ائرپورٹ کی بلڈنگ تین حصوں میں تقسیم کی گئی ہے
05:47جو سالانہ ستر ملین مسافروں کو خدمات فراہم کرتی ہے
05:52دوستو یہ ہوای اڈا مسافروں کے لیے ریسٹورانٹس، لاؤنجز، ریلیکسیشن ایڈیاز، ڈائننگ ایڈیاز اور وی آئی پی سروسز وغیرہ کی
06:02سہولیات مہیا کرتا ہے
06:03یہ ائرپورٹ اپنے جدید ڈیزائن اور بہترین کارکردگی کے لیے بھی پورے یورپ میں جانا جاتا ہے
06:15دوستو تین ٹرمینلز اور بارہ اشاریہ پانچ ایک سکوئر میل کے رکبے کے ساتھ
06:21فرانس کا یہ ائرپورٹ یورپ کا دوسرا بڑا ہوائی اڈا سمجھا جاتا ہے
06:26یہاں سے تقریباً ہر سال ستر ملین مسافر اپنی منزلوں کی طرف آمد و رفت کرتے ہیں
06:32اس ائرپورٹ کا شمار فرانس کے بڑے اور اہم ہوائی اڈا میں بھی کیا جاتا ہے
06:37یہاں مسافروں کی سہولیات کے لیے ریسٹورانٹس، لاؤنچینز، ٹرانسپورٹیشن سروسز کی سہولیات بھی ہیں
06:44دوستو یہ فرانس کا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہونے کے ناتے
06:48فرانس کو باقی دنیا کے ساتھ جوڑنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے
06:57نمبر ون لندن ہیتھرو ائرپورٹ
07:00دوستو لندن کا یہ جدید ائرپورٹ یورپ کا سب سے بڑا اور اہم ہوائی اڈا مانا جاتا ہے
07:06جہاں سے سلانہ اسی ملین مسافر سفر کرتے ہیں
07:09دوستو یہ ائرپورٹ بہت ہی شاندار سہولیات فراہم کرتا ہے
07:14جن میں شاپنگ ایریاز، ڈائننگ ایریاز، لاؤنجز، پریئر رومز، کڈز ایریاز اور وی آئی پی سروسز شامل ہیں
07:23اس ائرپورٹ کے چار ٹرمینلز ہیں
07:25دوستو اس ائرپورٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سے دنیا بھر میں پروازیں چلائی جاتی ہیں
07:33تو دوستو یہ تھے یورپ کے دس سب سے بڑے انٹرنیشنل ائرپورٹ
07:38اگر ویڈیو اچھی لگی تو اس کو لائک ضرور کریں
07:41اور دنیا بھر سے ایسے ہی مزدار قسم کے فیکس جانے کے لیے چینل کو
07:46پریریش سبکرائی سکربائی پریریش سکربائی پریریش سکربائی