00:04دوستو یہ بات تو ہم جانتے ہیں کہ آج سے لاکھوں سال پہلے انسان جنگلوں یا گاروں میں رہتا تھا
00:09لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب انسان نے ترقی کی تو گروپس میں رہنا شروع کر دیا
00:14اور انسانوں نے اپنے رہنے کے مستقل ٹھکانے بنانا شروع کر دئیے
00:18ایک جگہ جب ہزاروں لوگ رہنا شروع کر دیتے تو وہ ایک سلطنت کی شکل اختیار کر لیتے
00:25آج ہم دنیا کی قدیم اور بڑی بڑی سلطنتوں کے بارے میں تو جانتے ہیں
00:29لیکن مجودہ دور کے ممالک میں سے کون سا ملک کتنا پرانا ہے یہ نہیں جانتے
00:34تو دوستو آپ کو اس بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:38کیونکہ ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں دنیا کے دس سب سے قدیم ترین ممالک
00:42جن میں سے کچھ ممالک تو سینکڑوں جبکہ کچھ تو ہزاروں سال پرانے ہیں
00:47تو آئیے پھر دیکھتے ہیں اس لسٹ میں کون کون سے ممالک شامل ہیں
01:02نمبر ٹین ایتھوپیا
01:04بہت سے مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ ایتھوپیا دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے
01:10اگرچہ ایتھوپیا میں انسانی زندگی لاکھوں سالوں سے موجود ہے
01:14لیکن مورخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ایتھوپیا نو سو اسی قبل مسیح میں ایک ملک کے طور
01:20پر سامنے آیا
01:22جب پہلی سلطنت جسے ڈیمٹ کے نام سے جانا جاتا ہے اقتدار میں آئی
01:27دوستو ایتھوپیا ان چند افریقی ممالک میں سے ایک ہے جن پر کسی بڑی طاقت نے حکومت نہیں کی
01:33سوائے انیس سو تیز کے جب اطالوی آمر حکمران موسیلینی نے چند برسوں کے لیے اس خطے کو اپنے قبضہ
01:41میں لیا
01:41لیکن پھر بعد میں ایتھوپیا کو ازاد کروا لیا گیا
01:47نمبر نائن سین مرینو
01:49دوستو یہ جان کر آپ کو ضرور حیرت ہوگی
01:52کہ دنیا کے سب سے چھوٹے ممالک میں شمار کیا جانے والا یہ چھوٹا سا خطہ بھی دنیا کے قدیم
01:58ترین ممالک کی لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
02:00مگر کیسے آئیے دیکھتے ہیں
02:04دوستو یہ ملک سرکاری طور پر 301 ایسوی میں بنایا گیا
02:08اس ملک کے دارہ حکومت کا نام سٹی آف سین مرینو ہے
02:11جبکہ سینٹ میرینس کو اس ملک کا بانی کہا جاتا ہے
02:15جس نے 3 سپٹمبر 301 ایسوی میں اس چھوٹے سے ملک کی بنیاد رکھی
02:20جس کی عبادی پچاس ہزار افراد سے بھی کم ہے
02:23دوستو سین مرینو کا اپنا ایک آئین اور قانون ہے
02:27جسے سولہ سو ایسوی میں لکھا گیا
02:30جو دنیا کے ایک دین ترین آئین میں شمار کیا جاتا ہے
02:36نمبر ایٹھ ایران
02:37اس ملک کا پرانا نام پرشیہ یعنی کہ فارس تھا
02:41جو اپنے دور کی ایک مضبوط اور طاقتور سلطنت سمجھی جاتی تھی
02:45دوستو مورخین کا ماننا ہے کہ اس کی بنیاد 550 قبل مسیح میں رکھی گئی تھی
02:51تاریخ گواہ ہے کہ یہ ملک کئی سالوں میں کئی سلطنتوں اور کئی حکمرانوں کے ہاتھوں سے گزرا
02:57جدید دور کا یہ ایران آج اسلامی دنیا کا ایک طاقتور ملک سمجھا جاتا ہے
03:02دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ 1930 کی دہائی تک اس ملک کو فارس ہی کہا جاتا تھا
03:08لیکن بعد میں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا
03:12دوستو اگر یہ فیکٹ آپ پہلے سے نہیں جانتے تھے تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں
03:18نمبر سیون پرتگال
03:20اگرچہ یہ ملک یونان یا مصر جتنا پرانا نہیں ہے
03:23لیکن پرتگال نے تقریباً ایک ہزار سالوں سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کی ہے
03:28جس کی وجہ سے اسے نہ صرف یورپ کے بلکہ دنیا کے قدیم ترین ممالک کی لسٹ میں شامل کیا
03:34جاتا ہے
03:35اور 1149 میں اس علاقے کو پرتگال کے نام سے تسلیم کیا گیا
03:40اس سے پہلے یہ خطہ کئی سلطنتوں اور تحضیبوں کے زیرے سایا رہ چکا تھا
03:45دوستو اس کا دارل حکومت شہر لزبون روم جیسے قدیم شہروں سے بھی پرانا شہر خیال کیا جاتا ہے
03:56دوستو اگرچہ فرانس اس لسٹ میں شامل دیگر ممالک سے کہیں پیچھے ہے
04:00لیکن پھر بھی یہ پانچویں نمبر پر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے
04:04مورخین کے مطابق فرانس کا قیام پانچویں صدی عیسویں میں عمل میں آیا
04:08جب کلاویس بادشاہ تختنشین ہوا
04:11اور اس کے بعد سے ہی فرانس یورپ میں ایک ابرتی ہوئی طاقت بن کر دنیا کے نقشے پر سامنے
04:16آیا
04:17اور آج بھی فرانس کا شمار یورپ کے بڑے اور باعثر ممالک میں ہوتا ہے
04:27نمبر فائیو انڈیا
04:28برے سگیر پاکو ہند کا یہ خطہ تقریباً پانچ سے چھ ہزار سالوں سے آباد ہے
04:34اور اس خطے کے لوگوں نے تقریباً ایک ہزار پانچ سو قبل مسیح میں ایک تحضیب کو تحلیق کیا
04:40جس کا نام ویدک تحضیب بتایا جاتا ہے
04:43دوستو یہ وہی تحضیب ہے جس نے اس خطے میں ہندوئزم کی بنیاد رکھی
04:48اس کے بعد وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہاں مختلف بادشاہوں کی حکومت آئی
04:53جن میں مسلمان حکمران مغلیہ خاندان بھی شامل ہے
04:57موجودہ دورت ہندوستان کی بنیاد 1947 میں رکھے گئی تھی
05:01جب برطانوی سلطنت کا اس خطے سے خاتمہ ہوا تھا
05:09دوستو جاپان بھی دنیا کے قدیم ترین ممالک میں شمار کیا جاتا ہے
05:13پہلا جاپانی شہنشاہ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سورج دیوی اماتراسو کی اولاد تھا
05:20جسے 660 قبل مسیح میں تخت پر بٹھایا گیا
05:24جبکہ جاپان کا ملک چینی عدب کی کتابوں میں 300 قبل مسیح میں ظاہر ہونا شروع ہوا
05:30ان دونوں میں سے کونسی بات سچی ہے اس کے بارے میں تو کوئی تھوست ثبوت کے ساتھ کچھ نہیں
05:35کہہ سکتا
05:36لیکن یہ بات پکی ہے کہ جاپان دنیا کا ایک قدیم ملک ہے
05:40جو آج کے موجودہ دور میں دنیا کا ایک ترقی آفتہ ملک بھی سمجھا جاتا ہے
05:47نمبر 3 چائنہ
05:49چین دنیا کی قدیم اور سب سے بہترین تحصیبوں میں سے ایک ہے
05:53زیاد ڈینیسٹی چین پر حکومت کرنے والا پہلا خاندان تھا
05:57جس نے 470 سالوں تک چین پر حکومت کی
06:01اور اس کے بعد شینگ ڈینیسٹی نے چین کے حکومتی معاملات کو دیکھا
06:05وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ چین پر بہت سے بادشاہوں نے حکومت کی
06:09لیکن 1912 میں چین پر حکومت کرنے والے آخری خاندان
06:14ٹینگ ڈینیسٹی کی حکومت کو بھی ختم کر کے یہاں جمہوریت کو قائم کر دیا گیا
06:18اور بلا آخر 1948 میں عوامی جمہوریہ چین کے نام سے دنیا کے نقشے پر
06:24ایک نیا ملک ظاہر ہوا جسے آج ہم چائنہ کے نام سے جانتے ہیں
06:32دوستو گریس جسے یونان بھی کہا جاتا ہے تقریباً 6000 سالوں سے یونانیوں کی گرفت میں رہا ہے
06:38یونانیوں نے دنیا کو انقلابی تصورات سکھائے
06:42اور جدید مغربی تہذیب کی بنیادیں بنائیں
06:45انہوں نے سائنس، ٹیکنالوجی، آرٹ، عدب، قانون سازی اور سیاست میں بھی بہت رکھی کی
06:51ایتھنس جیسے قدیم شہر میں دنیا کی پہلی جمہوریت قائم کی گئی
06:55اگرچہ آج کے مجودہ یونان کی سرحدیں قدیم یونان کی سرحدوں سے تھوڑی مختلف ہیں
07:01اور یہ ملک کئی ہاتھوں سے بھی گزرا ہے
07:03لیکن پھر بھی اس کی اصل ثقافت کا زیادہ تر حصہ آج بھی واضح ہے
07:13دوستو جدید دور کے مورخین کا ماننا ہے کہ مصر یعنی ایجیپٹ ہی دنیا کا قدیم ترین ملک ہے
07:20جدید دور کا یہ مصر قدیم مصری دور کے علاقے سے مختلف ہے
07:24یہ خطہ ہزاروں سالوں تک مصریوں کے ہاتھوں میں رہا ہے
07:28پہلی مصری سلطنت چار ہزار قبل مسیح میں قائم ہوئی
07:32اس کے بعد یہ علاقہ کئی سالوں میں مختلف سلطنتوں کے ہاتھوں سے گزرا ہے
07:36جن میں مصر کے فراؤن، سلطنت فارس اور سلطنت عثمانیہ بھی شامل ہیں
07:42دوستو دسویں صدی عیسوی میں عربوں نے اس خطے کو فتح کیا
07:46اور تب سے لے کر آج تک یہ اسلامی ملک کے طور پر ہی جانا جاتا ہے
07:53دوستو امید ہے آپ کو اس ویڈیو سے ضرور کچھ نیا جاننے کو ملا ہوگا
07:57اور ایسی ہی انفرمیٹی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں
08:02شکریہ
Comments