Skip to playerSkip to main content
Gwadar is emerging as the future of Pakistan and a new economical hub, this city seems to be the new Dubai of the world and is on its way to becoming a new transit for Central Asian countries, Friends, in this video you will know ten facts about Gwadar. After that you will feel proud of this beautiful city of Pakistan.

#gwadar
#gwadarprojects





Chapters :

00:00 Gwadar is the future of Pakistan
00:10 CPEC
01:14 Deepest Warm Water Sea Port
01:48 Maritime Silk Road
02:27 Benefits For Landlock Countries
02:48 Gwadar Master Plan
03:45 Gwadar Free Zone
04:20 Weapon Free City
04:34 Real Estate
05:15 Gwadar Railways
05:34 Gwadar Beaches
05:57 Subscribe Please

Category

📚
Learning
Transcript
00:21ڈس ایسے حقائق اور ایسے منصوبے بتایا جائیں گے جن کو جاننے کے بعد
00:26آپ یقیناً پاکستان کے اس خوبصورت شہر پر فخر محسوس کریں گے
00:41نمبر ٹین سی پیک
00:43دوستو سی پیک ساٹھ ارب ڈالر کا ایک تاریخی منصوبہ ہے
00:47جو چین کے عالمی ٹریلڈ ڈالر کے منصوبے ون بیلٹ ون ڈوڈ کا حصہ ہے
00:52دوستو سی پیک چائنہ کے شہر کاشگر کو گوادر سے ملاتا ہے
00:56گوادر کو سی پیک منصوبے میں ریڈ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے
01:00دوستو سی پیک صرف ایک راستہ نہیں ہے
01:03بلکہ اس منصوبے کے تحت پاکستان میں انفراسٹرکچر اور اقتصادی رہداری کے نظام کو موڈرنائز کیا جا رہا ہے
01:13نمبر نائن ڈیپسٹ وارم وارٹر سی پورٹ
01:16دوستو دنیا کی گہری ترین گرم پانیوں والی بندرگاہ گوادر پورٹ ہے
01:21اس کی گہرائی 18 میٹر ہے
01:23جس کی وجہ سے یہاں بڑے سے بڑے جہاز مال اٹھا اور اتار سکتے ہیں
01:28گرم پانیوں والی بندرگاہ ہونے کی وجہ سے یہاں سارا سال تجارت کھولی لہتی ہے
01:33اور گوادر پورٹ بروقت 120 جہاز لنگر دوست ہو سکتے ہیں
01:37دوستو گوادر پورٹ اپنی جیوگرافیائی لوکیشن کی وجہ سے
01:41ایشیا سے یورپ اور افریقہ تک بہت آسانی سے تجارت کی جا سکتی ہے
01:52روزانہ دنیا بر میں پیٹرول کی ٹوٹل رست کا 20 فیصد حصہ اسی روڈ سے گزرتا ہے
01:57ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھے قریب ٹرک
02:00روزانہ چین، روس اور مشرق وستہ سے گوادر کی جانب عام دورفت کریں گے
02:06جس میں صرف ٹول کی مد میں پاکستان کو سلانہ 20 سے 25 ارب روپے کی بچت ہوگی
02:12اس رور سے چین کی آئل کی درامداد کا سفر 12000 کلومیٹر سے کم ہو کر
02:18صرف 3000 کلومیٹر رہ جائے گا
02:20جس سے پاکستان کو رہداری کی مد میں سلانہ 5 بلین ڈالر کا منافع ہوگا
02:31دوستو گوادر نہ صرف پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کی راہ موار کر رہا ہے
02:36بلکہ لینڈ لوگ ممالک اور مشرق وستہ کی تجارت کے لیے بھی نئے اور سستے ترین رستے کھول رہا ہے
02:42جسے عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا جا چکا ہے
02:50دوستو گوادر شہر کے لیے 2017 سے 2050 ماسٹر پلین تیار کیا گیا ہے
02:56جس میں جدید طرح پر گوادر پورٹ، ایست بے ایکسپریس وے، سنسیٹ پارک، گوادر کلب، گوادر کرکٹ سٹیڈیم، بزنس سینٹر،
03:08پی سی ہوتیل، جی ڈی اے ہاؤسپٹل اور پارک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ وکیشنل انسیٹیوٹ کے مصوبے مکمل ہو چکے ہیں
03:17اور دوستو اس کے علاوہ گوادر نیو انٹرنیشنل ائرپورٹ، 300 میگا وارڈ کول فائیڈ پاور پلانٹ اور پارک چائنہ فرینشپ
03:26ہسپٹل جیسے منظوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے
03:29جنہیں 6 ماہ تک مکمل کر لیا جائے گا
03:32اس ماسٹر پلان کے مکمل ہونے کے بعد گوادر ایک انتہائی جدید طرز کا سمار سٹی ہوگا
03:38جہاں کے لوگوں کے فیقس آمدنی 15000 ڈالر ہوگی
03:47دوستو 2200 ہیکرز کے رقبے پر پھیلے ہوئے گوادر فری زون میں سلانہ 10 بلین ڈالر کی اقتصادی سرگرمیاں پیدا
03:55ہوں گی
03:55جس سے لاکھوں نئی ملازمتوں کے مواقع ملیں گے
03:59یہاں عالی ٹکنالوجی کی سنتیں، مین میڈ آئی لینڈز، سائنس اور ٹکنالوجی پارکس، فائف سٹار ہوتیلز، لگجری بیچ ریزارٹس، کانسٹس
04:11وینیو، ایگزیبیشن سینٹر، شاپنگ مال اور ایڈوکیشنل سینٹر شامل ہیں
04:21گوادر پاکستان کا پہلا اسلحے سے پاک شہر ہوگا
04:25اور یہاں مکمل طور پر سیف سٹی منصوبہ بندی کی جائے گی
04:29جسے جدید ٹکنالوجی سے منیٹر کیا جائے گا
04:37دوستو معاشی ترقی میں ریل اسٹیٹ نہ صرف اہم کردار ادا کرتا ہے
04:41بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ اس کی قدر اور منافع میں بھی اضافہ ہوتا رہتا ہے
04:46لہٰذا گوادر سمارٹ سٹی پلین کے مطابق دو ہزار پچیس تک پندرہ ہزار
04:51دو ہزار تیس تک سینٹالیس ہزار
04:54جبکہ دو ہزار پچاس تک دو لاکھ پچپن ہزار نئے گھروں کی ضرورت یہاں پڑے گی
05:00دوستو یہاں انٹرنیشنل ائرپورٹ کے فنکشنل ہونے کے بعد
05:04پروپٹی کی قیمتوں میں یہاں اور زیادہ اضافہ ہو جائے گا
05:08اور اگر آپ یہاں پر انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہی صحیح وقت ہے
05:17دوستو گوادر کو پورے پاکستان اور چائنہ سے جوڑنے کے لیے
05:21سی پیک منصوبے میں گوادر ریلوے ٹریک بھی شامل ہے
05:24جس پر کام تیزی سے جاری ہے
05:26جو مسافروں اور کارگو دونوں قسم کی ٹرینز کے لیے استعمال ہوگا
05:36دوستو گوادر کے پاس دنیا کے خوبصورت ترین ساحلوں میں سے ساحل ہیں
05:41جن کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لیے
05:45یہاں تیزی سے کام جاری ہے
05:46اور یہاں کی سیکیورٹی کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے
05:50تاکہ یہاں آنے والے سیاب بینہ کسی خوف کے انجوائے کر سکیں
05:56دوستو گوادر کے بارے میں اگر یہ انفرمیشن آپ کو اچھی لگی
06:00تو ویڈیو کو لائک ضرور کریں
06:02اور ایسے ہی دلچسپ فیکٹ جاننے کے لیے
06:05ہمارے چینل ٹاپ ٹینز کلپ کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
06:09تانکس فر وچی
Comments

Recommended