Skip to playerSkip to main content
Friends Do you know what is the hottest place in the world? If not then you clicked on the right video because in this video you will be told about the 10 hottest places in the world and end of the video you will find out which location in Pakistan is included in this list.


#top10sclub
#hottest
#place



Top 10 Big Cities Of Punjab Pakistan
https://youtu.be/YTppowZM1J0

Top 10 Big Cities Of KPK
https://youtu.be/yuM_1xFfRHk

Top 10 Big Cities Of Sindh
https://youtu.be/qOujbvYWQzw

Top 10 Big Cities Of Balochistan
https://youtu.be/AuRxmxLj7Tw




Chapters :

00:00 Hottest Places of World
00:37 Flamming Mountains
01:08 Lut Desert
01:41 Sahara Desert
02:25 Wadi Halfa
03:15 Azizyah
03:49 Dallol
04:24 Turbat
04:52 Mitribah
05:14 Kebili
05:47 Death Valley
06:44 Subscribe






FACEBOOK : Facebook.com/top10sclub
TIKTOK : tiktok.com/@top10sclub

Category

📚
Learning
Transcript
00:27
00:37No.10 Flaming Mountains
00:40Doostow China کے یہ آگ اُگلنے والے پہاڑ
00:43اس لسٹ میں دسویں نمبر پر آتے ہیں
00:45یہاں آب و ہوا انتہائی سخت ہے
00:47موسمِ گرمہ میں یہاں 50 degree centigrade کا درجہ حرارت ہونا عام سی بات ہے
00:53اسی لیے یہ China کا گرم ترین مقام بھی سمجھا جاتا ہے
00:57دوستو 2008 میں یہاں کی مٹی کا درجہ حرارت 66.8 degree centigrade ریکارڈ کیا گیا تھا
01:08No.9 Lute Desert
01:10دوستو لوت دیزر جسے دشتے لوت بھی کہا جاتا ہے
01:14ایران میں نمک کا ایک وسیع سہرہ ہے
01:182003 میں ناسا کے ایکوہ سیٹلائٹ نے ریکارڈ کیا
01:22کہ لوت سہرہ نے زمین پر سب سے زیادہ گرم سطح کی نمائش کی ہے
01:27یہ زمین کی سب سے خوش اور گرم ترین جگہوں میں سے ایک ہے
01:32دوستو یہاں کی ریت کا ایوریج ٹیمپریچر 70 degree centigrade ریکارڈ کیا جاتا ہے
01:41No.8 سہارا ڈیزرٹ
01:43برعظم افریقہ کا یہ سہرہ دنیا کا سب سے بڑا گرم سہرہ مانا جاتا ہے
01:48اس میں شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ شامل ہے
01:52دوستو یہاں جلسہ دینے والی دوب اور بارش کا تو جیسے نامون شاہ ہی نہیں ہے
01:57اور اگر کسی جگہ قسمت سے پانی مل بھی جائے
02:01تو وہ چند ہی منٹوں میں بخارات کی شکل میں ہوا ہو جاتا ہے
02:04یہاں کا اب تک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
02:0870 degree centigrade ریکارڈ کیا گیا ہے
02:12دوستو اس سہرہ میں اور بھی بہت سی حیرت انگیز چیزیں پائی جاتی ہیں
02:16اگر اس سہرہ کے بارے میں آپ الگ سے ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں
02:20تو ہمیں کمٹ میں ضرور بتائیے گا
02:25No.7 وادی حلفہ
02:28سوڈان میں جھیل نوبیا کے کنارے پر واقعہ
02:31یہ جلسہ دینے والی وادی حلفہ شاید ہی سال بھر میں کوئی بارش دیکھتی ہو
02:36یہاں سال بھر کی اوست بارش 0.5 میلی میٹر سے بھی کم ہے
02:42وادی حلفہ کے لوگ سارا سال بارش کے انتظار کرتے ہوئے
02:52دوستو اس علاقے میں پورا سال کوئی بارش نہ ہونا یہاں معمول کی بات سمجھی جاتی ہے
02:58جون کا مہینہ یہاں سب سے زیادہ گرم ہوتا ہے
03:01اس علاقے کا اوست درجہ حرارت 41 degree centigrade ہے
03:05جبکہ 1967 میں یہاں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53 degree centigrade کیا گیا تھا
03:15نمبر سکس عزیزیا
03:17لیبیا کا یہ چھوٹا سا قصبہ بھی اس لسٹ میں شامل ہے
03:21جو انتہائی گرم آبا ہوا رکھتا ہے
03:23دوستو 13 ستمبر 1922 کو یہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 58 degree centigrade کیا گیا تھا
03:31دوستو لیبیا کے اس قدر گرم ترین علاقے میں بھی 30,000 کے قریب لوگ آباد ہیں
03:38ویسے اس قرم ترین علاقے میں دوپہر کے وقت انسانوں کا کچھ ایسا حال ہوتا ہوگا
03:49نمبر 5 دلول
03:51شمالی اوتھوپیا میں یہ علاقہ ایک ہائیڈرو تھرمل زون مانا جاتا ہے
03:55جس میں نمک، گیس اور تضابیت کے چشمیں پائے جاتے ہیں
04:00دوستو دلول میں 1960 سے 1966 تک کا سلانہ اوز درجہ حرارت 34 اشارہ 4 degree centigrade تھا
04:09جبکہ اسی مدت کے دوران 41 اشارہ 1 centigrade زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا
04:16دوستو یہ جگہ زمین کی سب سے دور دراز جگہوں میں سے بھی ایک مانی جاتی ہے
04:23نمبر 4 تربت
04:25شمالی بلوچستان میں واقعہ یہ قصبہ بھی اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
04:30جو اس زمین کا چوتھا گرم ترین مقام مانا جاتا ہے
04:33دوستو 28 مئی 2017 کو یہاں کا ٹیمپریچر 53.60 degree centigrade تک جا پہنچا تھا
04:41اور دوستو یہاں جون کے مہینے میں درجہ حرارت کا 42 degree centigrade کے نکتہ کو چھونا عام سی بات
04:48بن چکا ہے
04:51نمبر 3 مطریبہ
04:53مطریبہ کوئیت کے شمال مغرب میں واقعہ ہے
04:56جہاں 21 جولائی 2016 کو ایشیا کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 53.9 centigrade ریکارڈ کیا
05:04گیا تھا
05:06دوستو یہاں جولائی کا درجہ حرارت باقائدگی کے ساتھ 40 degree centigrade تک جاتا ہے
05:14نمبر 2 قبیلی
05:16دوستو قبیلی ٹونیشیا کے جنوب میں واقعہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے
05:20اور یہ شمالی افریقہ کے قدیم ترین نخلستانوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے
05:25دوستو موسمیاتی تنظیم کے مطابق قبیلی میں افریقہ کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا
05:331931 میں یہاں کا درجہ حرارت 55 degree centigrade ریکارڈ کیا گیا تھا
05:38دوستو یہاں جولائی کے مہینے کا درجہ حرارت 40 degree centigrade کے آس پاس رہتا ہے
05:46نمبر 1 ڈیتھ فیلی
05:48دوستو ڈیتھ فیلی کا نام ان علم برداروں نے رکھا تھا
05:52جو 19 سدی میں یہاں پھنس جانے کے بعد زندہ نکل جانے میں کامیاب ہو گئے تھے
05:56لیکن بدقسمتی سے ان میں سے بہت سے لوگ پانی کی کمی اور ہیز ٹوک کی وجہ سے دم توڑ
06:02گئے
06:03دوستو ماہرین کہتے ہیں کہ کبھی اس جگہ پر سمندر ہوا کرتا تھا
06:06لیکن اب صرف سمندر کی تیوالی زمین ہی باقی رہ گئی ہے
06:11یہاں سردی کے موسم میں تو درجہ حرارت قدرے کم ہوتا ہے
06:15لیکن موسم گرمہ کی تپش اس ویلی کو اس پلینٹ کی سب سے گرم ترین جگہ بنا دیتی ہے
06:20اب تک کہ رکارڈ کیے جانے والے سب سے زیادہ ٹیمپریچر بھی اسی جگہ پر رکارڈ کیے گئے ہیں
06:27دوستو یہاں موسم گرمہ کا ایوری ٹیمپریچر سنتالیس دگری سینٹی گریٹ ہوتا ہے
06:33اور دوستو یقینا یہ ایفیکٹ آپ کے ہوش اڑانے کے لیے کافی ہوگا
06:37کہ اس آگ اگلتی جگہ پر اب بھی پچاس لوگ آباد ہیں
06:44تو دوستو یہ تھے دنیا کے دس گرم ترین مقامات
06:48ان میں سے سب سے حیران کن آپ کو کونسا مقام لگا
06:51ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
06:53اور اگر ویڈیو اچھی لگی تو اسے لائک اور دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے گا
06:58تینکس فور واشنگ
07:33ساتھ شکن کریں
07:35Thank you
07:37Please
07:39Please
07:40Please
07:42Please
07:47Please
07:48Please
07:49Please
07:51subscribe subscribe please subscribe subscribe subscribe subscribe
Comments

Recommended