Skip to playerSkip to main content
Hello Guys, Did you know which is the coldest capital city in the world? if not then you click on the right video. You will be told about the top 10 coldest capital cities in the world in this interesting video.


#top10sclub #coldest #capital #city



Dunia ke 10 sabse khatarnaak darakhat
https://youtu.be/mokK46rpa0w

Dunia ke 10 sabse khatarnaak Pahaar
https://youtu.be/xJnMy3_DjOw



Chapters:

00:00 Coldest Capital Cities
00:34 Minsk
01:09 Tallin
01:34 Bern
02:14 Warsaw
02:36 Helsinki
03:09 Reykjavik
03:41 Ottawa
04:20 Moscow
04:49 Astana
05:24 Ulaanbaatar

Category

📚
Learning
Transcript
00:05ڈوستو اس ویڈیو میں آپ جانیں گے دنیا کے دس سرد ترین کیپٹل سٹیز کے بارے میں
00:10جہاں سردی تو اخیر قسم کی ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ شہر اپنی مختلف ثقافتوں کے مرکز
00:16بھی مانے جاتے ہیں
00:17تو آئیے دیکھتے ہیں پھر وہ کون سے دس دنیا کے سرد ترین دارالکومت شہر ہیں
00:34نمبر ٹین منسک
00:36مشرقی یورپ کے ملک بیلاروس کا یہ شہر ہماری سرد ترین دارالکومت شہروں کی لسٹ میں دسویں نمبر پر آتا
00:43ہے
00:44دوستو اس شہر کا ایوریج درجہ حرارت مائنس دو ڈگری سینٹیکریٹ ہے
00:48یہ ملک کا اہم ترین شہر مانا جاتا ہے
00:52جہاں نیشنل لائبریری آف بیلاروس واقعہ ہے
00:56دوستو سردی کے موسم میں اس شہر میں طرز زندگی مشکل ہو جاتا ہے
01:01جب پورا شہر سردی کی لپیٹ میں آ جاتا ہے
01:08نمبر نائنٹ ٹالن
01:10دوستو اسٹونیا کا کپٹل ٹالن دنیا کا نامہ سرد ترین دارالکومت ہے
01:15جس کا اوز درجہ حرارت مائنس تین ڈگری سینٹیکریٹ ہے
01:20دوستو ٹالن ملک کا سرد شہر ہونے کے باوجود تاریخ اور سکافت سے بھی مالا مال ہے
01:26جہاں اولڈ ٹاؤن اور ٹالن سٹی وال سے آہوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں
01:33نمبر ایٹ بیرن
01:35سویزر لینڈ جیسے خوبصورت ملک کا یہ خوبصورت دارالکومت دنیا کا آٹھویں تھنڈا ترین دارالکومت شہر بھی مانا جاتا ہے
01:43یہ شہر ملک کے مغربی حصے میں واقعہ ہے
01:46یہاں سردی کا موسم بہت خوشک اور طویل ہوتا ہے
01:49جس کے باعث یہاں بہت زیادہ برفواری ہوتی ہے
01:53جس کا اثر معاملات زندگی پر بھی پڑتا ہے
01:56دوستو اس خوبصورت اور سرد شہر میں ایک اشارہ تین میلین افراد بستے ہیں
02:02جبکہ یہاں کا اوز درجہ حرارت مائنس چار ڈگری سینٹیکریٹ ہے
02:14نمبر سیون وارسا
02:15دوستو وارسا پولینڈ کا دارالکومت شہر ہے
02:18جہاں کا اوز درجہ حرارت مائنس پانچ دگری سینٹیکریٹ ہے
02:22اس شہر کا شمار پولینڈ کے خوبصورت شہروں میں بھی کیا جاتا ہے
02:27اور دوستو یہ شہر ایک اشارہ آٹھ ملین سے بھی زیادہ افراد کی عبادی رکھتا ہے
02:36نمبر سکس ہیلسنکی
02:38فنلینڈ کا یہ دارالکومت شہر اس لسٹ میں اپنا چھٹا نمبر بنانے میں کامیاب ہوا ہے
02:43جہاں مائنس چھے ڈگری سینٹیکریٹ اس درجہ حرارت مانا جاتا ہے
02:47یہ شہر فنلینڈ کے جنوب میں واقعہ ہے
02:52جو سردی کے موسم میں مائنس انیس ڈگری سینٹیکریٹ کا درجہ حرارت بھی برداشت کرتا ہے
02:58دوستو یہاں چھے لاکھ لوگ رہائش پذیر ہیں
03:01ہلسنکی فنلینڈ امیر اور ٹکنولوجی کا بھی ایک بڑا مرکز مانا جاتا ہے
03:08نمبر فائف رکجاوک
03:10مائنس چھے اشاریہ پانچ ڈگری سینٹیکریٹ کے اوز درجہ حرارت کے ساتھ
03:15رکجاوک دنیا کا پانچ ماں سرد تریندار حکومت ہے
03:19یہ شہر آئسلینڈ کے شمالی حصے میں واقعہ ہے
03:22یہاں سردیوں کے موسم میں درجہ حرارت مائنس 20 ڈگری سینٹیکریٹ تک بھی گر جاتا ہے
03:28ایک چھوٹا سا شہر ہونے کے باوجود رکجاوک ایک لاکھ بیس زار لوگوں کا گھر ہے
03:34دوستو یہ شہر اپنی نائٹ لائف کے لیے بھی جانا جاتا ہے
03:41نمبر فور اٹاوہ
03:42دوستو کینیڈا جیسے تھنڈے ملک کا دارالکومت شہر دنیا کا چوتھا تھنڈا ترین دارالکومت شہر مانا جاتا ہے
03:49یہ شہر سال کا زیادہ تر حصہ تو سخت سردی کا سامنا ہی کرتا ہے
03:54جہاں سردی کے موسم میں ایوریج ٹیمپریچر مائنس سات ڈگری سینٹیکریٹ ہوتا ہے
03:59دوستو یہ شہر ایک ملین افراد کا گھر ہے
04:02جو اپنے بہت سے پارکوں اور ثقافتی اداروں جیسے کہ کینیڈا کی نیشنل گلری اور کینیڈین میوزیم آف ہسٹری کے
04:10لیے بھی جانا جاتا ہے
04:11دوستو اس شہر کا شمار کینیڈا کے بڑے اور ترقیافتہ شہروں میں ہوتا ہے
04:21دوستو رشیا کا یہ داروحکومت شہر اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر آتا ہے
04:26جس کا سردی کے موسم میں اوز درجہ حرارت مائنس سات اشاریہ پانچ ڈگری سینٹیکریٹ رہتا ہے
04:31یہاں سردی کا موسم بہت طویل ہوتا ہے
04:34دوستو ماسکو ایک بڑا سیاسی اقتصادی اور ثقافتی مرکز بھی ہے
04:39جس کی آبادی بارہ ملین سے بھی تجاوز کر چکی ہے
04:51کزاکستان کے اس داروحکومت شہر کا اوز درجہ حرارت مائنس آٹھ ڈگری سینٹیکریٹ ہے
04:56یہ دنیا کا دوسرا سر ترین کیپٹل سٹی مانا جاتا ہے
05:00یہ شہر کے شمالی حصے میں واقعہ ہے
05:03یہاں سردی کا موسم انتہائی سخت اور طویل ہوتا ہے
05:07دوستو استانہ ایک تیزی کے ساتھ ترقی کرتا ہوا شہر ہے
05:11جس کی آبادی دس لاکھ سے بھی زیادہ ہے
05:15دوستو انیس سو ستانوے میں
05:17استانہ کو کزاکستان کا داروحکومت منتقب کیا گیا تھا
05:24نمبر ون اولان بطار
05:25دوستو مائنس دس ڈگری سینٹیکریٹ درجہ حرارت کے ساتھ
05:29منگولیا کا یہ داروحکومت شہر دنیا کا سرد ترین کیپٹل سٹی مانا جاتا ہے
05:34پہاڑوں سے گڑی ہوئی وادی میں واقعہ یہ شہر طویل اور سخت سردی کا سامنا کرتا ہے
05:39دوستو یہاں سردی کے موسم میں درجہ حرارت
05:43مائنس چالیس ڈگری سینٹیکریٹ تک گر جاتا ہے
05:45سخت سردی کے باوجود
05:47اولان بطار ایک تیزی سے بڑھتا ہوا شہر ہے
05:50جس کی آبادی ایک اشارہ تین ملین سے بھی زیادہ ہے
05:53دوستو اولان بطار اپنی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کے لیے بھی جانا جاتا ہے
06:00کیونکہ یہ ملک کا جدید دار حکومت بننے سے پہلے صدیوں تک منگولیا کے خانہ بدوش لوگوں کا ایک اہم
06:06مقص ہوا کرتا تھا
Comments

Recommended